امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امام جعفر صادق(علیہ السلام)

امام صادق علیہ السلام کے اقتصادی نظریات پر ایک اجمالی نظر

امام صادق علیہ السلام کے اقتصادی نظریات پر ایک اجمالی نظر

مقدمہ: ایک بہترین معاشرہ کی واضح نشانی، اقتصادی استقلال ہے۔ جس میں سالم تجارت ، زیادہ  کام کرنے  والے  اور  ایماندار کارمندوں کا بہت بڑا اثر ہے۔ رسول اکرم   صلی اللہ  علیہ و آلہ و سلم نے معاشرہ میں عدل اور عدالت قائم کرنے  ، وسیع پیمانہ پر لوگوں کی مادی حاجتیں، ضرورتیں پوری کرنے  اور  ان کیلئے آسائشیں مہیا کرنے کیلئے معاشرہ کے تمام امکانات، وسائل ، سرمایہ کو عدل اور انصاف سے مستحق اور لائق افراد میں تقسیم کیا۔تاکہ لوگوں میں تعلقات ، نیکی، احسان اور ایثار کی ترویج کےساتھ  خدمت اور کوشش کا جذبہ اور لگن پیدا ہو جس سے وہ سعادت اور خوشبختی کی راہ پر گامزن ہو سکیں۔

مزید

امام صادق علیہ السلام اور علوم جدید

امام صادق علیہ السلام اور علوم جدید قریب دو ڈھائی سال پہلے کی بات ہے کہ کسی یونیورسٹی کے ایک لکچرار نے مجھ سے کہا کہ یہ آج مولوی حضرات اس قدر علم و سائنس کے گن گا رہے ہیں ،تو کیا اسلام کا نظریہ بدل گیا ہے؟یا سائنس کی چمک دمک نے ان لوگوں کو محاذ بدلنے پر مجبور کر دیا ہے؟!پہلے تو جدید علوم کی بڑی مذمت کیاکرتے تھے ،اسے الحاد کے مترادف قرار دیتے تھے،اب کیا ہوگیا کہ ․․․

مزید

امام صادقؑ یونیورسٹی

امام صادقؑ یونیورسٹی عنوان بالا کو سمجھنے کے لئے پہلے ’’صادق‘‘ کو سمجھنا ہوگا۔ عام طور پر صادق اس کو کہتے ہیں جو سچ بولے، یعنی صادق القول ہو۔

مزید

امام صادق ؑ کی علمی عظمت

امام صادق ؑ کی علمی عظمت اسلامی قوانین اور احکام الٰہی کی روح اور بقا کا اصلی راز فکری آزادی ہے۔ بحث و مباحثہ اور احکام الٰہی پر تحقیقات سے افکار اور کمالات کے چشمے پھوٹتے ہیں اور محققین کے لئے مزید علمی دریچیت روشن ہو جاتے ہیں۔

مزید

مختصر حالات زندگی حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام

مختصر حالات زندگی حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام آپ بتاریخ ۱۷/ ربیع الاول ۸۳ ھ مطابق ۲۰۷ ءیوم دوشنبہ مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے (ارشادمفیدفارسی ص ۴۱۳ ،اعلام الوری ص ۱۵۹ ،جامع عباسی ص ۶۰ وغیرہ)۔

مزید

خوشبوئے حیات حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام

خوشبوئے حیات حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام   آپ اس امت کی عظیم ہستی اور فکری و علمی نہضت کے علمبر دار ہیں آپ ہی کے علوم سے دنیا پُر ہوئی ہے (جاحظ کی تعبیر کے مطابق )یہ آپ ہی کے علوم کا فیض تھا جو مذاہب اسلامیہ کے اماموں نے احکام شریعت کے عبادات ،معاملات ،عقود او رایقاعات حاصل کئے

مزید

امام جعفر صادق- اور سیاست

امام جعفر صادق- اور سیاست امام جعفر صادق- کے زمانے میں بنی امیہ اور بنی عباس اقتدار کی جنگ میں مصروف تھے اس فرصت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ- اور آپ- کے والد بزرگوار حضرت امام باقر- نے اسلام کی تعلیمات کو پھیلانا شروع کیا اور اگر یہ کہا جائے کہ آپ دونوں نے اس زمانے میں پہلی اسلامی یونیورسٹی کی بنیاد رکھی ، تو کچھ غلط نہ ہوگا۔

مزید

امام جعفر صادق (ع) اور مسئلہ خلافت (2)

امام جعفر صادق (ع) اور مسئلہ خلافت (2) ھم نے گزشتہ تقریر میں عرض کیا ھے کہ امام جعفر صادق علیہ السلام کے دور امامت میں مسئلہ خلافت بھر پور طریقے سے سامنے آیا اس کی وجہ یہ ھے کہ آپ کے دور میں حالات نے کچھ اس طرح کروٹ لی کہ طالبان حکومت داعیان خلافت ایک بار پھر پورے جوش وخروش کے ساتھ میدان عمل میں آگئے

مزید

امام جعفر صادق (ع) اور مسئلہ خلافت (1)

امام جعفر صادق (ع) اور مسئلہ خلافت (1) اس وقت ھم مسئلہ امامت و خلافت پر گفتگو کر رھے ھیں۔ مسئلہ صلح امام حسن علیہ السلام پر بات چیت ھوچکی امام رضا (ع) کی ولی عہدی کے بارے میں ھم گفتگو کریں گے۔ اس سلسلے میں کئی سوالات بھی پیدا ھوتے ھیں، جن کا جواب دینا بہت ضروری ھے ۔

مزید

امام صادق علیہ السلام کے صفات و خصوصیات

امام صادق علیہ السلام کے صفات و خصوصیات  امام جعفر صادق کے بلند و بالا صفات ہی آپ کی ذات کا جزء تھے جن میں سے ہم بعض صفات کی طرف اشارہ کرتے ہیں :

مزید

تسبیح حضرت زہرا (س)کی عظمت ، امام جعفر صادق ؑ کے فرمان کی روشنی میں

تسبیح حضرت زہرا (س)کی عظمت ، امام جعفر صادق ؑ کے فرمان کی روشنی میں حضرت مولا امام جعفر صادق ؑ بروایت ابی خالد ۔عن ابی خالد قشاط قال سمعت ابا عبد اللہ ؑ یقول تسبیح فاطمہ ؑفی کل یوم فی دابر کل صلاۃ احب الیّ من صلاۃ الف رکعت

مزید

کرامات امام جعفر صادق علیہ السلام

کرامات امام جعفر صادق علیہ السلام علامہ عبدالرحمن ملا جامی رحمت اللہ علیہ نے اپنی مشہور کتاب " شواہد النبوت " میں آئمہ طاہرین علیہما السلام کی اکثر کرامات کا ذکر کیا ہے

مزید

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام آپکا اسمِ گرامی جعفر اور آپکی کنیت ابو عبد اللہ لقب صادق ہے آپکے پدرِ بزرگوار امام محمد باقر اور آپکی والدۂ گرامی کا اسم شریف حضرتَ امّ فروہ ہے

مزید

25شوال المکرم؛ رئیس مذہب حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا یوم شہادت

25شوال المکرم؛ رئیس مذہب حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا یوم شہادت  ابو عبداللہ ، جعفر بن محمد بن علی بن الحسن بن علی بن ابی طالب علیہ السلام معروف بہ صادق آل محمد شیعوں کے چھٹے امام ہیں ۔ جو کہ اپنے والد امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کے بعد 7 ذی الحجہ سن 114 ھ ق کو آنحضرت کی وصیت کے مطابق امامت کے منصب پر فائز ہوۓ ۔

مزید

امام جعفر صادق علیہ السلام کی چالیس منتخب حدیثیں

امام جعفر صادق علیہ السلام کی چالیس منتخب حدیثیں میری حدیث میرے والد کی حدیث ہے اور میرے والد کی حدیث میرے دادا کی حدیث ہے اور میرے دادا کی حدیث امام حسین علیہ السلام کی حدیث ہے اور امام حسین علیہ السلام کی حدیث امام حسن علیہ السلام کی حدیث ہے اور امام حسن علیہ السلام کی حدیث امیرالمؤمنین علیہ السلام کی حدیث ہے اور امیرالمؤمنین علیہ السلام کی حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی حدیث ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حدیث قول اللہ عز و جلّ ہے

مزید

امام جعفر صادق علیہ السلام کا دور

امام جعفر صادق علیہ السلام کا دور امام محمد باقر علیہ السلام کا دور بھی ختم ہوا اور ١١٤ ھ سے امام جعفر صادق ٴ کی امامت شروع ہوئی اور ١٤٨ ھ تک جاری رہی۔ امام صادق ٴ نے اس مدت میں دو مرحلے طے کئے۔ ایک مرحلہ ١١٤ھ تا ١٣٥ھ تک یعنی بنی عباس کے غلبہ یا منصور دوانیقی کی خلافت تک

مزید

مناظرہ امام جعفر صادق علیہ السلام و ابو حنیفہ

مناظرہ امام جعفر صادق علیہ السلام و ابو حنیفہ ابن ابی لیلیٰ سے منقول ہے کہ مفتی وقت ابوحنیفہ اور میں بزم علم حکمت صادق آل محمد ، حضرت امام جعفر صادق۔ میں وارد ہوئے ۔

مزید

امام جعفر صادق علیہ السلام کی نصیحتیں

امام جعفر صادق علیہ السلام کی نصیحتیں ابان بن تغلب کابیان ہے کہ میں نے امام جعفرصادق سے دریافت کیا:’’کونسی چیزانسان میں ایمان کوثابت رکھتی ہے ؟‘‘

مزید

امام جعفر صادق اورفکری جمود سے مقابلہ

امام جعفر صادق اورفکری جمود سے مقابلہ تقریر کا موضوع ” امام جعفر صادق علیہ السلام اور فکری جمود سے مقابلہ“ھے یعنی ھماری گفتگو کا موضوع یہ قرار دیا گیا ھے کہ امام صادق علیہ السلا م اپنے دور میں فکری جمود سے کس طرح نبر د آزما ھوئے ۔

مزید

حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام

حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام آپ بتاریخ ۱۷/ ربیع الاول ۸۳ ھ مطابق ۲۰۷ ءیوم دوشنبہ مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے (ارشادمفیدفارسی ص ۴۱۳ ،اعلام الوری ص ۱۵۹ ،جامع عباسی ص ۶۰ وغیرہ)۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک