امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

مناظرے

عدالت صحابہ

عدالت صحابہ

عدالت صحابہ

مزید

شفاعت

شفاعت شفاعت

مزید

ایمان والوں کے علی ّ مولا ہیں

ایمان والوں کے علی ّ مولا ہیں ایمان والوں کے علی ّ مولا ہیں (نوٹ: یہ تحریر کسی غیر شیعہ اور ان کی اپنی کتابوں  کےحوالہ جات کے ساتھ لکھی ہے)

مزید

دعا کرتے وقت آسمان کی طرف ہاتھ کیوں بلند کرتے ہیں؟

دعا کرتے وقت آسمان کی طرف ہاتھ کیوں بلند کرتے ہیں؟ دعا کرتے وقت آسمان کی طرف ہاتھ کیوں بلند کرتے ہیں؟

مزید

کیا اولیاء اللہ کو وسیلہ قراردینا توحید خدا کے مخالف ہے؟

کیا اولیاء اللہ کو وسیلہ قراردینا توحید خدا کے مخالف ہے؟ کیا اولیاء اللہ کو وسیلہ قراردینا توحید خدا کے مخالف ہے؟

مزید

بدا ء کیا ہے؟

بدا ء کیا ہے؟ بداء کیا ہے؟

مزید

حق حضرت زہرا سلام اللہ علیہا پر ایک دلچپ مناظرہ

حق حضرت زہرا سلام اللہ علیہا پر ایک دلچپ مناظرہ حق حضرت زہرا سلام اللہ علیہا پر ایک دلچپ مناظرہ ۔۔۔۔۔ممتاز قریشی اور محمد دلشاد۔۔

مزید

اصحاب کا پیغمبر [ص] کے ساتھ طرز عمل

اصحاب کا پیغمبر [ص] کے ساتھ طرز عمل اصحاب کا پیغمبر [ص] کے ساتھ طرز عمل

مزید

اصحاب کے بارے میں قرآنی تصور

اصحاب کے بارے میں قرآنی تصور اصحاب کے بارے میں قرآنی تصور

مزید

کیا شیعہ صحابہ پر سب و شتم اکرتے ہیں ؟

کیا شیعہ صحابہ پر سب و شتم اکرتے ہیں ؟ کیا شیعہ صحابہ پر سب و شتم اکرتے ہیں ؟

مزید

صحابہ سے اللہ ہمیشہ راضی ’’ کیا قرآنی نظریہ ہے؟

صحابہ سے اللہ ہمیشہ راضی ’’ کیا قرآنی نظریہ ہے؟ صحابہ سے اللہ ہمیشہ راضی ’’ کیا قرآنی نظریہ ہے؟

مزید

کیا شیعہ ازواج پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دشمن ہیں؟

کیا شیعہ ازواج پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دشمن ہیں؟ کیا شیعہ ازواج پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دشمن ہیں؟

مزید

آیت تطھیر کے مصداق پنجتن (علیھم السلام)

آیت تطھیر کے مصداق پنجتن (علیھم السلام) آیت تطھیر کے مصداق پنجتن (علیھم السلام)

مزید

اہل سنت کو اہل بیتؑ کے ممتاز بالعلم ہونے کا اعتراف ہے

اہل سنت کو اہل بیتؑ کے ممتاز بالعلم ہونے کا اعتراف ہے  بات یہ ہے کہ صرف شیعہ ہی اس بات کے قائل نہیں ہیں کہ ائمہ اہل بیتؑ علم میں امتیازی شان رکھتے ہیں،بلکہ اکثر اہل سنت بھی اس کے قائل ہیں۔

مزید

جنت کے وعدے کی وجہ سے سابقون اوّلون کی نجات پر تجزیہ

جنت کے وعدے کی وجہ سے سابقون اوّلون کی نجات  پر تجزیہ پہلے ہم مدعا تو طے کرلیں اس کے بعد دیکھیں کہ آیت شریفہ اس پر دلالت کرتی ہے یا نہیں۔ مدعا کے دو رخ ممکن ہیں

مزید

صحاح ستہ میں اہل بیت(ع) کی مخالفت کا ظہور ہے

صحاح ستہ میں اہل بیت(ع) کی مخالفت کا ظہور ہے اصول ستہ میں اہل بیت اطہار(ع) کے خلاف بہت سی روایتیں ہیں بلکہ اصول ستہ کا رجحان فکر اہل بیت(ع) کی مخالفت کی طرف ہے.

مزید

امام حسین علیہ السلام کی تحریک؛انقلاب یا صلح؟عماد الدّین باقی کے نظریے کا تنقیدی جائزہ(حصہ دوم)

امام حسین علیہ السلام کی تحریک؛انقلاب یا صلح؟عماد الدّین باقی کے نظریے کا تنقیدی جائزہ(حصہ دوم) اس مختصر خطاب کے دوسرے مرحلے میں ہم اس نظریے کا جواب دیں گے کہ جس کا بعض نے دفاع کرنے اور اس کی ترویج کرنے کی کوشش کی ہے اور اسے اپنا نظریہ بنا لیا ہے

مزید

امام حسین علیہ السلام کی تحریک؛انقلاب یا صلح؟عماد الدّین باقی کے نظریے کا تنقیدی جائزہ(حصہ اول)

 امام حسین علیہ السلام  کی تحریک؛انقلاب یا صلح؟عماد الدّین باقی کے نظریے کا تنقیدی جائزہ(حصہ اول) امام حسین علیہ السلام  کی تحریک، انقلاب اور سن ۶۱ ہجری میں آپ علیہ السلام کے موقف کی تفسیر کے حوالے سے مختلف نظریات پیش کیے جاتے ہیں اور معاصر محقّق استاذ عماد الدین باقی کا نظریہانہی میں سے ایک ہے کہ جس کے ضمن میں انہوں نے اس تصوّر کا دفاع کیا ہے

مزید

اہل سنت کی معروف کتابوں میں شیعہ راویوں کےنام

اہل سنت کی معروف کتابوں میں شیعہ راویوں کےنام حضرت مولانائے محترم ! تسلیم! آپ کا تازہ مکتوب موصول ہوا۔ آپ کی تحریر اتنی متین، دلائل سے پر اور حقائق سے لبریز تھی کہ میرے لیے چارہ کار ہی نہیں سوا اس کے کہ جو کچھ آپ نے تحریر فرمایا ہے ایک ایک لفظ تسلیم کرلوں۔ البتہ جو آپ نے تحریر فرمایا ہے کہ حضرات اہل سنت نے بکثرت شیعہ راویوں سے روایتیں لی ہیں، اسے آپ نے بہت مجمل رکھا۔ آپ کو ذرا تفصیل سے کام لینا چاہیے تھا۔ مناسب تھا کہ آپ ان شیعہ راویوں کے نام بھی تحریر فرماتے نیز ان کی شیعیت کے متعلق حضرات اہل سنت کا اقرار بھی ذکر کرتے۔ امید ہے کہ آپ میرا مقصد سمجھے گئے ہوں گے۔

مزید

اہلبیت علیھم السلام کی اطاعت واجب ہونے پر احادیثِ پیغمبر(ص) سے دلیل کی خواہش

اہلبیت علیھم السلام کی اطاعت واجب ہونے پر احادیثِ پیغمبر(ص) سے دلیل کی خواہش مولانا ئے محترم ! کلام مجید یا حدیثِ نبوی(ص) سے کوئی ایسی دلیل پیش کیجیے جسے سے معلوم ہو کہ ائمہ اہل بیت(ع) ہی کی پیروی واجب ہے۔ قرآن و حدیث کے ماسوا چیزوں کو رہنے دیجیے۔ کیونکہ آپ کے ائمہ کا کلام مخالفین کے لیے حجت نہیں ہوسکتا۔ کیونکہ ان کے کلام سے استدالال اس مسئلہ پر دور کا مستلزم ہے۔ آپ ثابت یہ کرنا چاہتے ہیں کہ ائمہ اہلبیت(ع) ہی کی پیروی واجب ہے اور آپ دلیل میں انھیں ائمہ اہلبیت(ع) کا قول پیش کرتے ہیں جن کی پیروی سی محل بحث ہے۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک