امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امام مہدی(عجّل اللّہ فرجہ الشریف)

امام مہدی عج ابن خلد و ن کی نگاہ میں

امام مہدی عج ابن خلد و ن کی نگاہ میں

جیسا کہ ذکر کیا گیا ہے کہ سب سے پہلا شخص جس نے امام مہدی کے بارے میں نقل کی گئیں احادیث کو ضعیف قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ان کی کوئی اہمیت نہیں ہے وہ ابن خلدون ہے اور نظریہ دیا کہ مہدی دراصل وہی حضرت عیسی ہیں جو آخری زمانے میں آسمان سے نازل ہوں گے

مزید

امام مہدی(عج) رسول اکرم(ص) کی نگاہ میں

امام مہدی(عج) رسول اکرم(ص) کی نگاہ میں حضرت امام مہدی عج وہ عظیم شہنشاہ جہاں ہیں کہ جن کے ذریعے سے ساری کائنات عدل وعدالت سے جگمگا اٹھے گی اگرچہ خاندان عصمت وطہارت کی کماحقہ معرفت حاصل کرنا ممکن نہیں ہے لیکن پھر بھی کچھ نہ کچھ معرفت کےموتی چننے کی خاطر کبھی آیات قرآن اور کبھی ناطقان قرآن کی احادیث کا سہارا لینا پڑتا ہے

مزید

حضرت امام زمانہ عج کے متعلق چالیس منتخب احادیث

حضرت امام زمانہ عج کے متعلق چالیس منتخب احادیث حضرت پیغمبراکرم۰ نے فرمایا اَلْمَهدِیُّ مِنْ وُلْدی وَجْهه کَالْقَمَرِالدُّرّیَّ(بحارالانوار،ج٥١،ص٨٥اکشف الغمة) ترجمہ:’’مہدی (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف )میری اولادسے ہیں ان کاچہرہ چودہویں رات کے چاندکے مانند(دمکتا،روشن،چمکتا)ہوگا‘‘۔

مزید

کیاامام زمانہ عج سے ملاقات ممکن ہے ؟

کیاامام زمانہ عج سے ملاقات ممکن ہے ؟ وجود امام زمانہ عج پر اعتقاد اور ان کی امامت کو قبول کرنا ایک واضح مسئلہ ہے کہ جس کاشمار مذھب شیعہ کی ضروریات میں سے کیا جاتا ہے ۔عقلی ،قرآنی اورحدیثی دلائل کے ذریعے یہ اعتقاداب تک بطوراحسن روشن اورواضح کیا گیا ہے لیکن زمانہ غیبت کی خاص تاریخی شرائط کےپیش نظر بہت سی بحثیں ابھی تک تشنئہ کام پڑی ہیں مثلا زمانہ غیبت میں حضرت حجت عج کی زندگی کی خصوصیات ، شیعی نظریہ میں مسئلہ غیبت کے آثار ،فوائداورنتائج ،

مزید

سرداب کی حقیقت کیا ہے ؟

سرداب کی حقیقت کیا ہے ؟

مزید

طولانی عمرسائنس اورتاریخ کےمنظرمیں

طولانی عمرسائنس اورتاریخ کےمنظرمیں

مزید

تواتر احادیث مہدی(عج)

تواتر احادیث مہدی(عج) حضرت امام مہدی(عج) کے وجود اور ظہور کے بارے میں کتب فریقین میں اتنی احادیث وارد ہوئی ہیں کہ تواتر کی حدتک پہنچ چکی ہیں ، بلکہ اہل سنت کے بہت بزرگ علماءنے حضرت امام مہدی سے متعلق احادیث کو متواتر جانا ہے ، یاان کے تواتر کو دوسروں سے نقل کیا ہے ۔

مزید

کیا پانچ سال کا بچہ امام ہوسکتا ہے ؟

کیا پانچ سال کا بچہ امام ہوسکتا ہے ؟ یہ بات واضح ہے کہ مہدی موعود(عج) ایک مخصوص ومعین فرد ہیں جو کہ ائمہ اہل بیت علیہم السلام میں سے گیارہویں امام ، حسن العسکری (ع) الخالص کے فرزند ارجمند بلافصل ہیں

مزید

منکرین مہدی (عج) کی ضعیف دلیلیں اور انکا رد

منکرین مہدی (عج) کی ضعیف دلیلیں اور انکا رد اہل مطالعہ و تحقیق جانتے ہیں کہ کتب اہل سنت میں احادیث ظہور حضرت مہدی(عج) اتنی زیادہ ہیں کہ جو بھی غیر جانب دارانہ اورانصاف کے ساتھ ان کی طرف رجوع کرے گا اسے اس بات کا یقین حاصل ہوجائے گا کہ ان سب کی دلالت اس بات پر ہے کہ وجود مہدی(عج) اسلام ومسلمین کے ان مسلم عقاید وموضوعات میں ہے کہ جن کا بیچ خود حضور پاک(ص) نے بویا، اورآئمہ علیہم السلام اور اصحاب کرام نے ان کی آبیاری کی ہے

مزید

مہدی(علیہ السلام) کا انکار کفر ہے

مہدی(علیہ السلام) کا انکار کفر ہے فرائد السمطین، کتاب البرہان فی علامات مہدی آخرالزمان(ع) ، باب۲، کتاب الاشاعۃ ص۱۱۲، کتاب الاذاعہ، ص۱۳۷، کتاب التصریح، ص۴۴۲، کتاب العرف الوردی فی اخبار المہدی، ج۲ص۸۳ اور بعض دیگر کتب میں فوائد الاخبار مولفہ ابی بکر اسکافی نیز ابوبکر بن خیثمہ کی کتاب اخبار المہدی، اور شرح سیر سھیلی کے حوالوں سے جابر بن عبداللہ نے یہ روایت نقل کی ہے

مزید

معصوم چھاردھم

معصوم چھاردھم جو اپنے جدِ برزگوار حضرت پیغمبر خدا کے بالکل ہمنام اور صورت وشک میں ہو بہو ان کی تصویر ہیں . والدہ گرامی اپ کی نرجس خاتون علیہ السّلام قیصر ُروم کی پوتی اور شمعون وصی حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کی اولاد سے تھیں

مزید

کلمہ انتظار فرج سے علط مطلب نکالنا

کلمہ انتظار فرج سے علط مطلب نکالنا بعض لوگ امام کے ظہور اور فرج کی دعا میں انتظار فرج سے مراد معمولی حد تک امر بالمعروف و نہی عن المنکر مراد لیتے ہیں اس سے بڑھ کر اپنے لیے کوئ ذمہ داری نہیں سمجھتے –

مزید

انتظارِ امام مہدی (ع) اور تشیع کا سفرِ علم و دانش

انتظارِ امام مہدی (ع) اور تشیع کا سفرِ علم و دانش   قران،نہج البلاغہ ،صحیفہ کاملہ آئمہ علیھم السلام کی زندگی اور علمی فیوض کا مطالعہ ہمارے ایمان اور معرفت میں اضافہ کرتا ہے اور پیغام حق کے تسلسل کا ذریعہ بنتا ہے۔ اس مناسبت سے ان قلمی کاوشوں کو فیضان علم کے نام سے موسوم کیا گیا ہے بحمد اللہ گروہ جعفری پاکستان اور آل عبا مرکز تحقیق و کتب خانہ (آل عبا ٹرسٹ ) کے زیر اہتمام حسب ذیل عنوانات پر مقالے پیش کئے گئے۔

مزید

امام مہدی (عج) احادیث کے آینہ میں

امام مہدی (عج) احادیث کے آینہ میں  احادیث کی کتابوں میں تقریبا دو ہزار سے زیادہ احادیث و روایات امام مہدی(عج) کے موضوع کے متعلق بیان ہوئی ہیں مثلا کتاب منتخب الاثر میں ۱۵۷ شیعہ سنی کتابوں سے ۹۰۰ کے قریب احادیث و روایات امام مہدی(عج) کے بارے میں جمع کی گئی ہیں۔

مزید

امام زمانہ (عج) سےملاقات

امام زمانہ (عج) سےملاقات حجۃ الاسلام جناب محمد تقی بافقی مرحوم جو کہ رضا شاہ سابق بادشاہ ایران کے زمانے میں مجاہد و مبارز عالم شمار ہوتے تھے اور ظالم بادشاہ ایران نے کئی دفعہ آپ کو قید میں ڈالا اور ملک بدر کیا۔

مزید

حضرت زھرا(ع) اور حضرت مہدی(عج)

حضرت زھرا(ع) اور حضرت مہدی(عج) اگرچہ محمد و آل محمد کے گھرانے کے تمام معصومین ایک الھی تسبیح کے عبودیت سے معمور دانے یا ایک ہی مقدس آفتاب کی نورانی کرنیں یا ایک قدسی گلستان کے پاکیزہ پھول ہیں اسی لئے سب کو کلنا محمد ہم سب محمد ہیں کے عنوان سے احادیث میں ذکر کیا گیا ۔

مزید

امام مہدی (عج)خطبہ غدیر میں

امام مہدی (عج)خطبہ غدیر میں عالم اسلام میں حج کا حکم عام اور ایک لاکھ سے زائد افراد کا مکہ کی طرف روانہ ہونا

مزید

مھدی(عج) ایک انقلاب میں دس انقلاب

مھدی(عج) ایک انقلاب میں دس انقلاب مہدوی انقلاب کوجس بھی زاویے سے محلاحظہ کریں تاریخ بشرمیں واقعا ایک عظیم انقلاب ہے۔ مہدوی انقلاب فقط سیاسی انقلاب نہیں ہے بلکہ روایات کی روشنی میں دیکھاجائے توبشرکے تمام مادی ومعنوی پہلوؤں میں ایک عمیق انقلاب ہے۔

مزید

امام مہدی علیہ السلام پر ایک نگاہ

امام مہدی علیہ السلام پر ایک نگاہ تمام مسلمانوں کا اس بات پر اتفاق ہے کہ پیغمبراسلام صلی اللہ علیہ وآلہ نے ارشاد فرمایا: “جو شخص بھی اس حالت میں مرجائے کہ اس نے اپنے وفت کے امام کی معرفت حاصل نہ کی ہو تو وہ جاہلیت کی موت مرا۔”

مزید

حضرت مہدی(ع) کے اوصاف وخصوصیات

حضرت مہدی(ع) کے اوصاف وخصوصیات انواع واقسام کے مخلوقات حتی کہ انسان بھی ''مابہ الاشتراک'' اور ''مابہ الامتیاز'' سے مرکب ہوتے ہیں بہ الفاظ دیگر افراد بعض ذاتی یاعرضی یااعتباری صفات میں دوسروں کے ساتھ شریک ہونے کے علاوہ کچھ خصوصی اور امتیازی صفات کے مالک ہوتے ہیںجن کی بنا پر وہ دوسروں سے الگ اور ممتاز ہوتے ہیں، یہی امتیازات عالم خلقت کی اہم ترین حکمت اور نظام کائنات کی بقاء کے ضامن ہیں۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک