امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

مفاھیم قرآن

خلقت انسان اور قرآن

خلقت  انسان اور قرآن

انسان کے  بارےمیں بات کرنا آسان ہونے کے ساتھ ساتھ کچھ مشکل بھی  ہے چونکہ انسان کی شناخت ان مسائل میں سے ہے کہ جن  تک رسائی حاصل کرنا آسانی سے ممکن نہیں ہے، کیونکہ انسان کئی تمایلات کےساتھ معنوی پہلو بھی رکھتا ہے ۔ اور انسان کی مختلف خصوصیات کے بارےمیں مطالعہ اورتحقیق کرنے کے لئے زیادہ وقت اور متعدد مطالب لکھنے کی ضرورت ہے لہذا بہت سارے کتابوں میں انسان کے اندر موجود خصوصیات کے بارےمیں تحقیق کی گئی ہے ۔

مزید

امتحان و آزما‏‏‏یش قرآن کی نظر میں

امتحان و آزما‏‏‏یش قرآن کی نظر میں قرآن مجیدکےاہم ترین ابحاث میں سےایکامتحان وآزمایش الہی کابحث ہےکہ جس کامعنی اوراسکےفلسفہ کےبارے میں جاننا، اورعلم حاصل کرنا اور اس آزمایش میں کامیاب ہونے کے طریقے کو جاننا انسان کے لئے ایک سعادت سے کم نہیں ہے۔

مزید

ذہنی امراض کا قرآنی علاج

ذہنی امراض کا قرآنی علاج مقدمہ مولف زہنی تناؤ  اور نفسیاتی دباؤ جدید دور کے سب سے عام بیماریوں میں سے ایک ہے جیسا کہ عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کے مطابق دنیا کی آبادی کا تقریبا چھ فیصد ذہنی عوارض کا شکار ہیں  اور اسی فیصد بیماریوں کا آغاز ذہنی تناؤ  کے ساتھ ہوتا ہے۔  ماہرین نفسیات نے اس بیماری سے مقابلہ کرنے کے لئے کئی راہوں کی نشاندہی کی ہیں اور اسلام بھی کئی صدیوں میں کامیاب ہوا ہے کہ دنیا کے مختلف  علاقوں کے مختلف نسلوں  کے  لاکھوں لوگوں کو اپنی طرف متوجہ اور جذب کرے اور ان کی طرز زندگی کو تبدیل کرتے ہوئے ان کی ذاتی اور سماجی زندگی کے لئے  اچھے قوانین وضع کرئے۔

مزید

انسان کی مادی ضرورتیں قرآن اور سنت کی روشنی میں

انسان کی مادی ضرورتیں قرآن اور سنت کی روشنی میں دیباچہ از مترجم قرآن کریم ایک ایسی کتاب ہے جو خدا نے اپنے رسول کے قلب پر نازل کیا ہے تاکہ رسول اس کے ذریعے نیک عمل کرنے والوں کو جنت کی بشار ت اور برا کام کرنے والوں کو جہنم کی عذاب سے ڈرا  سکیں۔

مزید

شیطان کی پہچان قرآن کی نظر میں

شیطان کی پہچان قرآن کی نظر میں مقدمہ۔     اس نظر سے کہ انسان ذاتی اور فطری طور پرکمال نہائی اور سعادت ابدی کا طالب ہے اور ہمیشہ کمال ابدی ونہائی کو پہچاننے کیلے اور وہاں تک پہےچنہ کا جو راستہ ہے اور اس مقصد کو حاصل کرنے کے راہ میں جو رکاوٹے ہںا انکو کس طرح سے بر طرف کرنا چاہیئے

مزید

قرآن کی نظر میں حضرت علی(علیہ السّلام) کا مقام

قرآن کی نظر میں حضرت علی(علیہ السّلام)  کا مقام مختصر تاریخ دمشق میں ابن عباس سے نقل ہوا ہے  کہ ابن عباس کہتے ہیں : "ما نزل القرآن "یا ایہا الذین‌ آمنوا" الا علی سیدہا و شریفہا و‌امیرہا و ما احد من اصحاب رسول اللہ الا قد عاتبہ اللہ فی القرآن ما خلا علی بن ابی‏طالب فانہ لم‏ یعاتبہ بشی‏ء... ما نزل فی احد من کتاب اللہ ما نزل فی علی... نزلت فی علی ثلاثماة آیة."جہاں بھی قرآن میں "یا ایہا الذین‌ آمنوا" 

مزید

انبیا اور صالحین کی قرآنی دعائیں

انبیا اور صالحین کی قرآنی دعائیں    اللہ تعالی ارشاد فرمارہا ہے ((وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ إِنَّ الَّذِينَ يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِي سَيَدْخُلُونَ جَهَنَّمَ دَاخِرِينَ))  ؛ مجھ سے دعا کرو میں قبول کروں گا اور یقینا جو لوگ میری عبادت سے اکڑتے ہیں وہ عنقریب ذلت کے ساتھ جھنم میں داخل ہوں گے ))

مزید

ولایت علی ع قرآن کریم میں

 ولایت علی ع قرآن کریم میں اللہ تعالی فرماتا ہے : "إنما وليكم الله ورسوله والذين آمنوا الذين يقيمون الصلاة ويؤتون الزكاة وهم راكعون " تمھارے ولی تو بس اللہ اور اس کا رسول اور وہ مومنین ہیں جو پابندی سے نماز پڑھتے ہیں ، رکوع کی حالت میں زکوات دیتے

مزید

امامت قرآن اورسنت کی رو سے

امامت قرآن اورسنت کی رو سے للہ تعالی فرماتا ہے : " وَإِذِ ابْتَلَى إِبْرَاهِيمَ رَبُّهُ بِكَلِمَاتٍ فَأَتَمَّهُنَّ قَالَ إِنِّي جَاعِلُكَ لِلنَّاسِ إِمَاماً قَالَ وَمِن ذُرِّيَّتِي قَالَ لاَ يَنَالُ عَهْدِي الظَّالِمِي "

مزید

قرآن مجید ذریعہ نجات

قرآن مجید ذریعہ نجات جب کوئی قوم قرآن مجید کی عزت و تعریف و تمجید کرتی ہے تو در حقیقت وہ خود اپنی تعریف و تمجید کرتی ہے ایسی قوم اس انسان کے مانند ہے جوفتات عالمتاب کی مدح و ثنا کرتا ہے، کیونکہ قرآن کتاب ہدایت ہے، قرآن انسان کے لئے قیمتی الٰہی یتوں کا مجموعہ ہے۔

مزید

قران کی نگاہ میں معاشرہ کے انحرافات

قران کی نگاہ میں معاشرہ کے انحرافات قرآن مجید معارف کا سب سے بڑا خزانہ ، افضل ترین کلام اورمعاشرہ کی کج رویوں اورانحرافات کی اصلاح میں عمیق ترین بیان ہے۔

مزید

قرآن حکیم میں قرآن کے بارے میں بیان

قرآن حکیم میں قرآن کے بارے میں بیان فَصْلٌ فِيمَا جَاءَ فِي الْقُرْآنِ قرآن حکیم میں قرآن کے بارے میں بیان

مزید

امامت آیہء مباہلہ کی روشنی میں

امامت آیہء مباہلہ کی روشنی میں نجران کے عیسائی اوران کاباطل دعویٰ )آل عمران/۶۱) ”)پیغمبر!)علم کے آجانے کے بعدجو لوگ تم سے)حضرت عیسی علیہ السلام کے بارے میں)کٹ حجتی کریں،ان سے کہ دیجئے کہ چلوہم لوگ اپنے اپنے فرزند،اپنی عورتوں اوراپنے اپنے نفسوں کودعوت دیں اورپھرخداکی بارگاہ میں دعا کریں اورجھوٹوں پرخداکی لعنت کریں“

مزید

قرآن و ماہ رمضان

قرآن و ماہ رمضان آیات و روایات سے یہ بات بخوبی واضح ہے کہ روزہ ایک اہم عبادت ہے اور جسکا ثواب بھی بہت زیادہ ہے اور یہ تقوی کے مرحلہ تک پہنچنے کیلۓ ایک ذریعہ ہے۔

مزید

قرآنی تعلیمات اورشکران نعمت

قرآنی تعلیمات اورشکران نعمت غم واندوہ کاطوفان اسکے جسم وروح پر چھایاہواتھا،اضطراب وپریشانی کی کالی گھٹائیں اس کے ذہن پرسایہ فگن، تھیںاسے سکون کی نیند نہیں آرہی تھی،وہ بیحدپریشان اوربیچین تھا۔

مزید

نور علی نور ، قرآن اورنماز کا باہمی رابطہ

نور علی نور ، قرآن اورنماز کا باہمی رابطہ قرآن اورنماز کا باہمی رابطہ ، ایک ایسا نکتہ ہے جس پر قرآن اور اہلبیت نے بہت تاکید کی ہے ۔ جب ہم اس موضوع سے متعلق احادیث پر ایک نگاہ ڈالیں تو بہت سے اہم تربیتی نکات ہمارے سامنے آئیں گے ۔ قرآن اور نماز کا رابطہ ، قرآن کو دل میں اس کی شان کے مطابق جگہ دینے کے لئے مطمئن ترین راستہ ہے

مزید

قرآن اور فقہ

قرآن اور فقہ مقدمہ : قرآن اور فقہ ایک ایساموضوع ہے جس کی افادیت کے پیش نظرجہاںاس پربحث بہت ضروری ہے، وہیںموجودہ دور کے مطابق اتنی باریکیوں والے اور بے شماردقتوں اور نزاکتوںپر مشتمل موضوع کو جوان اور نو جوان نسل کے لئے پیش کرنا نہایت ضروری ہونے کے ساتھ ساتھ بے انتہا سخت بھی ہے

مزید

قرآن مجید میں علی (ع) کے فضائل

قرآن مجید میں علی (ع) کے فضائل  ترمذی نے اپنی صحیح میں زید بن ارقم سے روایت کی ھے کہ حضرت علی علیہ السلام نے سب سے پھلے اسلام قبول کیا

مزید

قرآن مجید اور اخلاقی تربیت

قرآن مجید اور اخلاقی تربیت اخلاق ان صفات اور افعال کو کہا جاتا ہے جو انسان کی زندگی میں اس قدر رچ بس جاتے ہیں کہ غیر ارادی طورپربھی ظہور پذیر ہونے لگتے ہیں۔ بہادر، فطری طور پر میدا ن کی طرف بڑھنے لگتا ہے اور بزدل، طبیعی انداز سے پرچھائیوں سے ڈرنے لگتا ہے۔

مزید

قرآن فہمی

قرآن فہمی اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ ہم نے اس سورت میں واضح آیات نازل کی ہیں تاکہ تمہاری یاددہانی ہو جائے اور تم بیدار و آگاہ ہو جاؤ۔ اس سورت کے آغاز میں یہ جو فرمایا جا رہا ہے: ”یہ ایک سورت ہے جسے ہم نے نازل کیا ہے“ تو قرآن مجید میں فقط یہی ایک سورت ہے جس کا آغاز اس آیت سے ہوا ہے جبکہ وسری بہت سی سورتوں کا آغاز اس آیت ”ہم نے کتاب نازل کی“ سے ہوا ہے۔ یعنی ان آیات میں تمام قرآن کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک