متن تاریخ
خلفا کے کارستانیاں
- شائع
-
- مؤلف:
- علی کورانی عاملی

جب آپ کے نزدیک ابو بکر صدیق منافق، مرتد، ظالم اور غاصب ہیں تو حضرت علی علیہ السلام نے اپنے بھا ئی جعفر طیار کی بیوہ اسما ء بنت عمیس کا عقدان کے ساتھ کیو ں ہو نے دیا؟
میثاقِ مدینہ
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر اشفاق رحمانی
مد ینہ شریف میں ہجرت کے بعد یہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیش نظر جو اہم مسائل تھے اُن کے بارے میں مختلف تفا سیر کی روشنی اور احادیث کی کتا بو ں کے مطا لعہ سے حاصل رہنمائی کے بعد عرض کرتا چلو ں کہ آقا حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ان مسائل کے حل کے لیے حکمت عملی امت مسلمہ کے مو جودہ مسائل ،درپیش چیلنجز کے مقابلے کے لیے راہنمائی و مشعل راہ ہے۔اہم مسائل یہ تھے۔
امامت کے بارے میں مکتب خلفاء کا نظریہ اور استدلال
- شائع
-
- مؤلف:
- شیعہ اسٹیڈیز
ارباب حل و عقد کے انتخاب سے وجود میں آنے والی امامت کے بارے میں علماء کئی گروہوں میں بٹے ہوئے ہیں اور ان کے درمیان اختلاف ہے۔ ارباب حل و عقد کی تعداد کتنی ہونی چاہیے؟ ایک گروہ کا عقیدہ یہ ہے کہ امامت ہر علاقے کے اہل حل و عقد کی اکثریت کے بغیر حاصل نہیں ہوتی تاکہ لوگوں کی حمایت کا دائرہ عام ہو اور امام کی اطاعت اجماعی ہو
تین ہجری کا ہندی مسلمان… رتن سَین
- شائع
-
- مؤلف:
- سید پیغمبر عباس نوگانوی
تاریخ نویسوں نے ہندوستان میں اسلام کی آمد حجاج بن یوسف کے نو عمر کمانڈر محمد بن قاسم سے منسوب کی ہے
اور یہ ایسی ذہنیت کا نتیجہ ہے جو اسلام کو تلوار کے زور پر پھلتا پھولتا مانتی ہے ،یہاں بھی یہی ظاہر کیاگیا ہے کہ محمد بن قاسم نے ہندوستان پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ہندوستان میں اسلام کی داغ بیل پڑ گئی
- «
- ابتداء
- پچھلا
- 1
- اگلا
- آخر
- »