امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

اسلامی شخصیتیں

انہدام جنت البقیع تاریخی عوامل اور اسباب

انہدام جنت البقیع تاریخی عوامل اور اسباب

انہدام جنت البقیع تاریخی عوامل اور اسباب

مزید

خدیجۃ الکبری و ام المومنین

خدیجۃ الکبری و ام المومنین خَدیجَہ بنت خُوَیلِد (متوفی سنہ 10 بعثت) خدیجۃ الکبری و ام المومنین کے نام سے مشہور، پیغمبر اکرمؐ کی اولین زوجہ اور حضرت زہراؑ کی مادر گرامی ہیں۔

مزید

انصارحسین علیہ السلام ہی انصاراللہ ہیں (حصہ سوم)

انصارحسین علیہ السلام ہی انصاراللہ ہیں (حصہ سوم) نمبر (68).>* زھیر بن قین بن قیس بجلی *< اشرافِ عرب میں سے کوفہ کے باشبدہ، بہادر تھے اور متعدد لڑائیوں میں شریک ھوچکے تھے.جمل اور صفین کی لڑائیوں کے بعد سے مسلمان "عثمانی" اور "علوی" نام کی دو جماعتوں میں تقسیم ھوچکے تھے.جو لوگ معاویہ کے طرفدار تھے انکو "عثمانی" کہا جاتا تھا اور جو حضرت علی علیہ السلام کی طرف تھے وہ "علوی" کہلاتے تھے

مزید

انصارحسین علیہ السلام ہی انصاراللہ ہیں (حصہ دوم)

انصارحسین علیہ السلام ہی انصاراللہ ہیں (حصہ دوم) نمبر(38).>* عباد بن مھاجر بن ابج المھاجر جھنی *< مکہ سے کوفہ کے راستے میں عرب کے ان صحرائی قبائل میں سے جنکی طرف سے گزر ھوتا تھا بہت سے لوگ خوش آئیند دنیوی توقعات کو پیشِ نظر رکھ کر اس قافلہ کے ساتھ ھوجاتے تھے.چنانچہ "میاہ جھنیہ" نام کے چشمہ کے پاس سے قبیلہ جھنیہ کے بہت سے لوگ اسی طرح آپ (ع) کے ساتھ ھوگئے تھے

مزید

انصارحسین علیہ السلام ہی انصاراللہ ہیں( حصہ اول)

 انصارحسین علیہ السلام ہی انصاراللہ ہیں( حصہ اول) چونکہ آغازِ جنگ کے ساتھ ساتھ انصارِ حسین علیہ السلام کی مجاھدانہ خدمات کا عملی سلسلہ شروع ھوگیا تھا اس لیے بہتر معلوم ھوتا ھے کہ ذکر حسین علیہ السلام کے ساتھ اصحاب وانصار کے مختصر حالاتِ زندگی خصوصیاتِ شخصی کا بھی جہاں تک کہ علم ھوسکا ھے تعارف ھونا چاھیئے اس لیے واقعات کی ترتیب کو مدِنظر رکھتے ھوئے جن انصار کے کارنامے سامنے آئے ھیں انکے مختصر حالات سلسلہ کے ساتہہ بعنوان "انصارحسین علیہ السلام ہی انصاراللہ ہیں" سلسلہ وار درج کیے جارھے ھیں اس سلسلہ کی پہلی قسط نظر قارئین ہے.انہی حالات کے ذیل میں جنگ کی تفصیلات اور واقعات کا بیان بھی ھوتا جائیگا ان شاءاللہ.

مزید

کربلا میں خواتین کا کردار

کربلا میں خواتین کا کردار مقدمہ:- قرآن  مجید کلام الہٰی ہے اور اس پاک اور منزہ کتاب میں ہر انسان کے  مقامات اور مرتبت کا قانون کلیہ موجود ہے۔اسی لیے قرآن نے خواتین کو بھی بہت بلند مقام سے نوازا ہے، اس نے  حوا کی بیٹی کو وہ عزت بخشی ہے جو اس سے پہلے کبھی ا سے حاصل نہ تھی۔ اس نے معاشرے  میں اس کا سر بلند کیا ہے، ۔  کتاب الہی میں انسانی ضروریات کے تحت جو تحفظ انہیں عطا کیا ہوا ہے نزول قرآن سے قبل کبھی اسے حاصل نہ ہوا۔ قرآن پاک مجید میں ارشاد پروردگار ہوتا ہے۔

مزید

علامہ سید عبدالحسین شرف الدین موسوی ( علیہ الرحمہ)کےمختصر حالات زندگی

علامہ سید عبدالحسین شرف الدین موسوی ( علیہ الرحمہ)کےمختصر حالات زندگی ( ممتاز شیعہ عالم) جناب علامہ سید عبدالحسین شرف الدین موسوی علیہ الرحمہ کاظمین( عراق) میں سنہ۱۲۹۰ھ مطابق سنہ۱۸۷۲ء میں پیدا ہوئے۔ کاظمین اور نجف اشرف میں تعلیم حاصل کی اور اس زمانے کے انتہائی بلند مرتبہ عالم دین جناب آقائے شیخ کاظم الخراسانی ( صاحب  کفایہ)  سے شرفِ تلمذ حاصل کیا۔

مزید

حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) کی حیات پر ایک نگاہ

 حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) کی حیات پر ایک نگاہ حضرت عبدالعظیم حسنی رحمه اللہ علیہ جلیل القدر عالم دین ، محدث ، محب اھل بیت اور حقیقی معنوں میں محمد و آل محمد کے مطیع و فرمانردار تھے.

مزید

شیر خدا اور شیر رسول جناب حمزہ علیہ السلام

شیر خدا اور شیر رسول جناب حمزہ علیہ السلام ۵ شوال سن ۳ ہجری قمری یوم شہادت حضرت حمزہ بن عبد المطلب ہے وہ حمزہ جن کے بارے میں رسول اسلام (ص) نے فرمایا تھا: مجھے جبرئیل نے خبر دی ہے کہ سات آسمانوں پر لکھا ہوا ہے کہ حمزہ اللہ اور اس کے رسول کے شیر ہیں( انہ اسد اللہ و اسد رسولہ)۔

مزید

فرزندان مسلم بن عقیل(ع)

فرزندان مسلم بن عقیل(ع)    حمران بن اعین کہتے ہیں کہ شیخ ابو محمد کوفی نے روایت کیا کہ جب حسین بن علی (ع) کو قتل کر دیا گیا تو دو بچوں کو حضرت(ع) کےلشکر سے قید کر کے ابن زیاد کے پاس لے جایا گیا اس ملعون نے اس دونوں کو قید خانہ میں بھیجا اور محافظِ زندان کو طلب کر کے کہا کہ اچھی خوراک اور ٹھنڈا پانی ان کو نہ دینا اور ان پر سختی کرنا،

مزید

ام کلثوم زوجہ حضرت عمر کون تھیں ؟

ام کلثوم زوجہ حضرت عمر کون تھیں ؟ مورخین ومحدثین اور علمائے فریقین کا اس امر پر اتفاق ہے کہ جو ام کلثوم حضرت عمر کے نکاح میں آئیں وہ کم سن تھیں اور روایات میں اس بی بی کا سن چار سال سے سات سال تک کا بیان ہوا ہے

مزید

حضرت ام کلثوم بنت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے مختصر حالات

حضرت ام کلثوم بنت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے مختصر حالات ابن عبد البرنے کتاب میں آپ کا ذکر کیا ہے اور سبط ابن جوزی نے اپنی کتاب تذکرہ الخواص میں حضرت فاطمہ کی اولاد کا ذکر ترتیب کے ساتھ  کیا ہے۔ علامہ سید محسن عاملی مرحوم نے اپنی کتاب اعیان الشیعہ میں ذکر کیا ہے کہ آپ کی شادی جناب عون ابن جعفر طیار کے ساتھ ہوئی تھی جبکہ استیاب ، اصابہ ،اسدالغابہ جیسی کتابوں میں خلیفہ عمر خطاب کے ساتھ آپ کی شادی کی روایتیں لائی گئی ہیں

مزید

حضرت عباس نمونہ وفا

حضرت عباس نمونہ وفا حضرت عباس علیہ السلام کی ذات بابرکت، فضائل اوربرکات کاوہ موج زن سمندر ہے کہ ایک  یا چند مقالوں سے اس  عظیم شخصیت کے کسی ایک پہلو پر بھی سیر حاصل بحث نہیں کی جاسکتی،

مزید

حضرت عباسؑ کی زندگی کے نشیب و فراز

حضرت عباسؑ کی زندگی کے نشیب و فراز ہرانسان اپنی زندگی کے مختلف ادوار میں نشیب و فراز سے دوچار ہوتا ہے، وہ مختلف قسم کی مشکلات اور دشواریوں کا سامنا کرتا ہے۔ عام طور پر لوگ مشکلات کے سامنے ہارمان کر اپنے آپ کو حالات کے بہاؤ کے حوالے کر دیتے ہیں۔

مزید

امام حسین علیہ السلام اورامام زمانہ(عج)کےاصحاب کی خصوصیات

امام حسین علیہ السلام اورامام زمانہ(عج)کےاصحاب کی خصوصیات کسی بھی رہبر یا قائد کو اپنے مشن میں کامیابی اس وقت ملتی ہے جب اس کے پاس مخلص اور وفادار افراد ہوں۔ تاریخ میں بھی یہ حقیقت موجود ہے کہ اب تک   جو بھی اسلامی تحریکیں رونما ہوئیں اور ان میں کامیابی ملی ہے اس کا راز یہی ہے کہ اس تحریک کے قائدین کے پاس مخلص اور وفادار ساتھی موجود تھے۔

مزید

زینب کبری لوح محفوظ کی زینت

زینب کبری لوح محفوظ کی زینت الحمد للہ الذی زین الانسان بالعلم وعلمہ جوامع الکلم والصلاۃ والسلام علی ٰاشرف خلق اللہ ین الکائنات وفخرالممکنات محمد وآلہ الاطہارنورالاخیار وزینۃ الابرار۔

مزید

چہارم یار نبی(ص) لقمان امت حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ

چہارم یار نبی(ص) لقمان امت حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ اس کرہ ارض خداوندی کی تاریخ میں ہزروں نامور اشخاص کے نام وحالات ملتے ہیں جو اپنی اپنی بجاکر خالی ہاتھوں خاک میں مل گئے ۔

مزید

سوم یار نبی(ص) حضرت مقداد بن اسود رضی اللہ عنہ

سوم یار نبی(ص) حضرت مقداد بن اسود رضی اللہ عنہ ہمارے ہاں بسند معتبر یہ روایت ہے کہ جناب رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ خوشا حال اس کا مجھے دیکھے اور مجھ پر ایمان لا ئے یہی ارشاد سات مرتبہ فرمایا

مزید

دوم یار نبی (ص) حضرت ابوذر الصدیق رضی اللہ عنہ

دوم یار نبی (ص) حضرت ابوذر الصدیق رضی اللہ عنہ حضرت ابوذر غفاری رحمت اللہ علیہ اسلام کی ایسی عظیم شخصیت ہیں جنھوں نے اسلام نظریات کی ہر قدم پر جان جوکھوں میں ڈال کرحفاظت ونصرت فرمائی

مزید

حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کے ساتھ شادی

حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کے ساتھ شادی حضرت خديجہ (ع) رشتے ميں پيغمبر اكرم (ص) كى چچازاد بہن لگتى تھيں اور دونوں كا شجرہ نسب جناب قصى بن كلاب سے جاملتا تھا،

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک