امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

اسلامی شخصیتیں

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی زندگی پر ایک نظر

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی زندگی پر ایک نظر

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی صاحبزادی، امام علی رضا علیہ السلام کی ہمشیرہ اور امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی پھپھو ہیں

مزید

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا(دوسری قسط)

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا(دوسری قسط) اے امیر المؤمنین علی ابن ابیطالب وصی رسول خدا آپ پر سلام ہو۔

مزید

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا(پہلی قسط)

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا(پہلی قسط) والدین ماجدین آپ کے والد ماجد ساتویں امام باب الحوائج حضرت موسیٰ بن جعفر علیہما السلام اور مادر گرامی نجمہ خاتون ہیں جو امام رضا علیہ السلام کی بھی والدہ ماجدہ ہیں۔ (1)

مزید

سیدہ سلام اللہ علیھا کی والدہ افضل النساء ہیں

سیدہ سلام اللہ علیھا کی والدہ افضل النساء ہیں عن عبداللہ بن جعفر قال :سمعت علی بن ابی طالب یقول سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یقول :خیرنسائھا خدیجہ بنت خویلد وخیر نسائھا مریم بنت عمران

مزید

خدیجہ(ع) کی دولت اور علی (ع) کی تلوار

خدیجہ(ع) کی دولت اور علی (ع) کی تلوار معروف ہے كہ اسلام على (ع) كى تلوار اور خديجہ(ع) كى دولت سے پھيلا_ ليكن سوال يہ ہے كہ اس سے كيامراد ہے؟ كيا يہ كہ حضرت خديجہ(ع) لوگوں كو مسلمان ہونے كيلئے رشوت ديتى تھيں؟ كيا تاريخ ميں اس كى كوئي مثال ملتى ہے؟

مزید

جناب خدیجہ کے ساتھ شادی

جناب خدیجہ کے ساتھ شادی جناب خدیجہ ایک باشعور ،دور اندیش او رشریف خاتون تھیں اور نسب کے لحاظ سے قریش کی عورتوں سے افضل و برتر تھیں

مزید

جناب خدیجہ کے ساتھ حضور(ص) کی شادی خانہ آبادی

جناب خدیجہ کے ساتھ حضور(ص) کی شادی خانہ آبادی جب آپ کی عمرپچس سال کی ہوئی اورآپ کے حسن سیرت،آپ کی راستبازی، صدق اوردیانت کی عام شہرت ہوگئی

مزید

جناب ابوطالب اور جناب خدیجہ کی وفات

جناب ابوطالب اور جناب خدیجہ کی وفات بعثت کے دسویں سال شعب سے بنی ہاشم کے نکلنے کے کچھ ہی دن بعد پہلے جناب خدیجہ اوراس کے بعد ابوطالب کی وفات ہوگئی۔

مزید

حضرت خدیجۃ الکبری سلام اللہ علیھا

حضرت خدیجۃ الکبری سلام اللہ علیھا مخدومۂ دارین سیدہ خدیجۃالکبریٰ صلوٰۃاللہ و سلامہ علیہا،، تاریخ سازخاتون تاریخ عالم کا رخ بدلنے میں جن خواتین نے اہم کردارسرانجام دیا ہے

مزید

حضرت ابوطالب(ع) اور حضرت خدیجہ (س) کی رحلت

حضرت ابوطالب(ع) اور حضرت خدیجہ (س) کی رحلت جناب رسول خدا (ص) اور اصحاب رسول (ص) کو شعب ابوطالب سے نجات ملی تو اس بات کی امید تھی کہ مصائب وآلام کے بعد ان کے حالات سازگار ہوجائیں گے اور خوشی کے دن آئیں گے مگر ابھی دو سال بھی نہ گزرے تھے کہ دو ایسے تلخ اور جانکاہ صدمات سے دوچار ہوئے جن کے باعث رسول خدا(ص) اور اصحاب رسول (ص) پر گویا غم واندوہ کا پہاڑ ٹوٹ پڑا

مزید

عام الحزن

عام الحزن بعثت کے دسویں سال بطل جلیل حضرت ابوطالب علیہ الصلاة والسلام کی رحلت ہوئی_ آپ کی وفات سے رسول(ص) اللہ اپنے اس مضبوط، وفادار اور باعظمت حامی سے محروم ہوگئے جو آپ(ص) کا، آپ(ص) کے دین کا اور آپ(ص) کے مشن کا ناصر و محافظ تھا (جیساکہ پہلے عرض کرچکے ہیں)_

مزید

ولادت حضرت علی اکبر علیہ السلام

ولادت حضرت علی اکبر علیہ السلام حضرت علی اکبر (ع) بن ابی عبداللہ الحسین (ع) 11 شعبان سن43 ھ (1) کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوے آپ امام حسین بن علی بن ابی طالب (ع) کے بڑے فرزند تھے اور آپ کی والدہ ماجدہ کا نام لیلی بنت مرّہ بن عروہ بن مسعود ثقفی ہے

مزید

حضرت علی اکبر علیہ السلام

حضرت علی اکبر علیہ السلام مشہور قول کے مطابق آپ امام حسین علیہ السلام کے بڑے بیٹے ہیں جو کربلا میں شہید ہو گئے۔ آپ کی والدہ گرامی لیلی بنت ابی مرّہ بن عروۃ بن مسعود ثقفی ہیں۔ بعض نے آپ کی والدہ کا نام آمنہ بتلایا ہے۔

مزید

حضرت عباس علیہ السلام کا شہادت نامہ

حضرت عباس علیہ السلام کا شہادت نامہ عباس بن علی بن ابی طالب، کنیت ابو الفضل امام حسن اور حسین علیہما السلام کے بھائی چار شعبان سن ۲۶ ہجری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے اور ۶۱ ہجری کو کربلا میں مقام شہادت پر فائز ہوئے

مزید

ولادت حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام

ولادت حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام حضرت ابوالفضل العباس بن امیرالمومنین علی ابن ابی طالب (ع) 4 شعبان سن 26 ھ کو عثمان بن عفان کے دور خلافت میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوے.۔آپ کی کنیت " ابوالفضل" ہے. آپ کی والدہ مکرمہ حضرت فاطمہ بنت حزام جو کہ " ام البنین " کے نام سے مشھور ہے۔

مزید

حضرت عباس کا عِلم

حضرت عباس کا عِلم الٰہی علماء اور وادی ٔ اسرارورموز کے دانشمند کا نظریہ اور عقیدہ یہ ہے کہ حضرت عباس اہل عِلم وفضل وبصیرت کے بزرگوں میں سے اور خاندان عصمت وطہارت کے اسرار سے باخبر تھے ۔

مزید

بی بی حضرت ام البنین ؑ فاطمہ بنت حزام کلابیہ

بی بی حضرت ام البنین ؑ فاطمہ بنت حزام کلابیہ بی بی حضرت ام البنین ؑ فاطمہ بنت حزام کلابیہ کی ولادت رسول ﷺ پاک کی ہجرت کے پانچ سال کے بعد ہوئی۔آپ کا اصل نام فاطمہ وحیدیہ کلابیہ ہے ۔ عربوں کے درمیان خواتین کے لئے فاطمہ کا نام بہترین اور پربرکت سمجھا جاتا تھا

مزید

حضرت ام البنین(س)

حضرت ام البنین(س) جناب فاطمہ حزام کلابیہ کی بیٹی تھیں ۔ جو بعد میں ام البنین کے نام سے معروف ہوگئیں۔ مورخین نے لکھا ہے کہ حضرت امیر المومنین (ع) نے اپنے بھائی عقیل سے فرمایا : تو عرب کےنسب شناس ہو؛ میں اپنے بیٹے حسین کی حفاظت کیلئے ایک اپنا نائب چاہتا ہوں

مزید

حضرت ابو طالب

حضرت ابو طالب عام الفیل سنہ ٥٧٠ ء حبشیوں نے ابرہہ کی قیادت میں خانہ کعبہ کو مسمار کی غرض سے شہر مکہ پر حملہ کیا۔

مزید

حضرت سلمان فارسی

حضرت سلمان فارسی حضرت سلمان فارسی کے بارے مورخین وصاحبان تراجم میں اختلاف ہے کہ ایران میں کہاںاور کس شہر میں متولد ہوئے ؟علامہ شوشتری قاموس الرجال میں چند شہروں کانام ذکر کرتے ہیں

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک