امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

اسلامی شخصیتیں

حضرت ام البنین(س)

حضرت ام البنین(س)

جناب فاطمہ حزام کلابیہ کی بیٹی تھیں ۔ جو بعد میں ام البنین کے نام سے معروف ہوگئیں۔ مورخین نے لکھا ہے کہ حضرت امیر المومنین (ع) نے اپنے بھائی عقیل سے فرمایا : تو عرب کےنسب شناس ہو؛ میں اپنے بیٹے حسین کی حفاظت کیلئے ایک اپنا نائب چاہتا ہوں

مزید

حضرت ابو طالب

حضرت ابو طالب عام الفیل سنہ ٥٧٠ ء حبشیوں نے ابرہہ کی قیادت میں خانہ کعبہ کو مسمار کی غرض سے شہر مکہ پر حملہ کیا۔

مزید

حضرت سلمان فارسی

حضرت سلمان فارسی حضرت سلمان فارسی کے بارے مورخین وصاحبان تراجم میں اختلاف ہے کہ ایران میں کہاںاور کس شہر میں متولد ہوئے ؟علامہ شوشتری قاموس الرجال میں چند شہروں کانام ذکر کرتے ہیں

مزید

حضرت ابوذر غفاری

حضرت ابوذر غفاری اصل نام جندب بن جنادہ بعض نے بریر بن جنادہ اور بعض نے جندب بن سکن اور بعض نے سکن بن جنادہ نام ذکر کیا ہے لیکن متفق القول جندب بن جنادہ ہے ۔

مزید

بنت علی حضرت زینب سلام اللہ علیہا ، ایک مثالی کردار

بنت علی حضرت زینب سلام اللہ علیہا ، ایک مثالی کردار وہ کس قدر مبارک و مسعود گھڑی تھی، پورے مدینہ میں سرور و شادمانی کی لہر دوڑ رہی تھی ۔ رسول اسلام (ص) کے گھر میں ان کی عزیز بیٹی حضرت فاطمہ زہرا کی آغوش میں ایک چاند کا ٹکڑا اتر آیاتھا ۔

مزید

حضرت زینب (س) کی سیرت حریت پسند مسلمانوں کی روش ہے

حضرت زینب (س) کی سیرت حریت پسند مسلمانوں کی روش ہے عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل نے کہا: حضرت زینب سلام اللہ علیہا نے عاشورا کے بعد پیغام رسانی کے سلسلے میں بیداری کی ایک لہر کھڑی کردی جو مسلم امہ کے درمیان یزیدیوں کے خلاف زبردست نفرت کا باعث ہوئی اور حضرت زینب (س) نے اسلام کے دفاع، امامت و ولایت کی پاسداری اور راہ حق میں استقامت کے سلسلے میں اپنا کردار بخوبی سرانجام دیا.

مزید

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ وہ کس قدر مبارک و مسعود گھڑی تھی، پورے مدینہ میں سرور و شادمانی کی لہر دوڑ رہی تھی ۔ رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے گھر میں ان کی عزیز بیٹی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی آغوش میں ایک چاند کا ٹکڑا اتر آیاتھا

مزید

کربلا میں صحابہ رسول (ص) کا کردار

کربلا میں صحابہ رسول (ص) کا کردار حضرت امام حسین علیہ السلام کاانقلاب پوری امت اسلامیہ کی نجات، توحید کی سربلندی اورانسانیت کی آزادی کاپیغام لے کرآیا تھا لیکن صدافسوس کہ اس انقلاب سے پوری امت اسلامیہ نے وہ فائدہ حاصل نہ کیا جس کے امام حسین علیہ السلام خواہشمند تھے

مزید

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا   سوال یہ ہے کہ ان فضائل و جزا کا فلسفہ کیا ہے؟ کیا یہ تمام اجر و ثواب بغیر کسی ہدف کے فقط ایک بار ظاحضرت معصومہ سلام الله علیہا کی زیارت کے بارے میں وارد ہونے والی روایات مختلف احادیث کی کتابوں میں نقل ہوئیں ہیں.ہری طور پر زیارت کرنے والے کو میسر ہوجائے گا؟

مزید

حرم مطہر قم ( روضہ حضرت معصومہ علیہا السلام )

حرم مطہر قم ( روضہ حضرت معصومہ علیہا السلام )  فی بیوت اذن الله ان ترفع و یذکر فیها اسمه یسبح له فیها بالغدو و الاصال رجال لا تلهیهم تجارة و لا بیع عن ذکر الله ( سورة نور/۳۶،۳۷) خدا وند عالم کا یہ روشن چراغ ایسے گھروں میں ہے کہ خدا وند عالم نے اذن دیا ہے کہ اس کی دیواروں کو بلند رکھے

مزید

مقام و منزلت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا

مقام و منزلت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیھا کو معصومہ کا لقب خود حضرت امام رضا علیہ السلام نے عطا فرمایا

مزید

شہادت امام حسین (ع) کے بعد زینب کبری(س) کی تین ذمہ داریاں(حصہ سوم)

شہادت امام حسین (ع) کے بعد زینب کبری(س) کی تین ذمہ داریاں(حصہ سوم) جیسا کہ پہلے بیان ہوا کہ انقلاب حسینی کے دو باب ہیں :ایک جنگ وجہاد اور شہادت ۔ دوسرا ان شہادتوں کا پیغام لوگوں تک پہنچانا۔ اب قیام امام حسین (ع) کے پیغامات طبیعی طورپر مختلف ملکوں تک پہچانے کیلئے کئی سا ل لگ جاتا

مزید

شہادت امام حسین (ع) کے بعد زینب کبری(س) کی تین ذمہ داریاں(حصہ دوم)

شہادت امام حسین (ع) کے بعد زینب کبری(س) کی تین ذمہ داریاں(حصہ دوم) یتیموں کی رکھوالی آپ کی دوسری اہم ذمہ داری تھی کہ جب خیمے جل کر راکھ ہوگئے اور آگ خاموش ہوئی تو زینب کبری (س) بیابان میں بچوں اور بیبیوں کو جمع کرنے لگیں

مزید

شہادت امام حسین (ع) کے بعد زینب کبری(س) کی تین ذمہ داریاں(حصہ اول)

شہادت امام حسین (ع) کے بعد زینب کبری(س) کی تین ذمہ داریاں(حصہ اول) مظلوم کربلا اباعبداللہ (ع)کی شہادت کے بعد زینب کبریٰ کی اصل ذمہ داری شروع ہوتی ہے ۔اگرچہ عصر عاشور سے پہلے بھی ذمہ داریاں انجام دے رہی تھیں۔ جن لوگوں کی سرپرستی آپ نے قبول کی تھی

مزید

کربلا میں خواتین کا کردار

کربلا میں خواتین کا کردار مرد اور عورت دونوں معاشرہ اور جامعہ کوتشکیل دینے میں برابر کے شریک ہیں۔ اسی طرح اس معاشرے کی حفاظت کرنے میں بھی ایک دوسرے کےمحتاج ہیں۔ فرق صرف طور وطریقے میں ہے ۔

مزید

سفیرہ کربلا سیدہ زینب سلام اللہ علیہا

سفیرہ  کربلا سیدہ زینب سلام اللہ علیہا مختلف مسالک کی دنیا میں یہ ایک غلط مفروضہ قائم ہو چکا ہے کہ خانوادہ اہلبیت اور خاص طور پر کربلا کے شہدا اور مقتدر شخصیات کے بارے میں سب سے زیادہ علم یا عشق ومحبت کسی ایک مخصوص فرقے کو یا مسلک کو حاصل ہے۔

مزید

حضرت زینب سلام اللہ علیہا ؛ شکوہ صبر و استقامت

حضرت زینب سلام اللہ علیہا ؛ شکوہ صبر و استقامت تاریخ اسلام میں ایک ایسی عظیم المرتبت خاتون کا نام افق فضل و کمال پر جگمگا رہا ہے کہ جس کی شخصیت اعلیٰ ترین اخلاقی فضائل کا کامل نمونہ ہے

مزید

جنابِ سکینہ کا زندانِ شام میں انتقال

جنابِ سکینہ کا زندانِ شام میں انتقال جب زائرین شام سے کربلا جاتے ہیں تو سکینہ انہیں پیغام دے کر کہتی ہیں کہ میرے بابا سے کہنا کہ آپ کو پردیسی سکینہ بہت یاد کرتی ہے۔

مزید

سکینہ کا باپ کی لاش کو تلاش کرنا

سکینہ کا باپ کی لاش کو تلاش کرنا سکینہ کامیدانِ کربلامیں جاکر اپنے مظلوم باپ کی لاش کو تلاش کرنا اور جنابِ زینب کا میدان میںآ کرسکینہ کولاشِ پدرسے جداکرکے خیموں میں لے جانا۔

مزید

سفیر حسینی

سفیر حسینی جناب مسلم جناب عقیل ابن ابوطالب کے فرزند اور عقیل امام علی کے بھائی اس طرح مسلم امام حسین (ع) کے چچا زاد بھائی ہیں

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک