امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

اسلامی شخصیتیں

حضرت عباس(ع) کی زندگی کا جائزہ

حضرت عباس(ع) کی زندگی کا جائزہ

ایمان ،شجاعت اور وفا کی بلندیوں پر جب نگاہ کرتے ہیں تو وہاں ایک شخص نظر آتا ہے جس کی کوئی مثال نہیں ملتی جو فضل و کمال میں ، قوت اور جلالت میں اپنی مثال آپ ہے۔جو اخلاص ،استحکام ،ثابت قدمی اور استقلال میں نمونہ ہے

مزید

ولادت حضرت ابوالفضل العباس(ع)

ولادت حضرت ابوالفضل العباس(ع) حضرت ابوالفضل العباس بن امیرالمومنین علی ابن ابی طالب (ع) 4 شعبان سن 26 ھ کو عثمان بن عفان کے دور خلافت میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوے  ۔آپ کی کنیت " ابوالفضل" ہے

مزید

علمدار کربلا

علمدار کربلا حرم حسین کے پاسدار ، وفاؤں کے پروردگار، اسلام کے علمبردار، ثانیِ حیدرِ کرّار، صولتِ علوی کے پیکر ، خاندانِ رسول کے درخشان اختر ، اسلام کے سپاہ سالارِ لشکر ، قلزمِ علی کے نایاب گوہر، فاطمہ زہرا کے پسر، ثانیِ زہرا کے چہیتے برادر ، ہارونِ کربلا حضرتِ ابوالفضل العبّاس علیہ السلام ۔

مزید

عباس بن علی

عباس بن علی حضرت عباس علیہ السلام امام علی علیہ السلام کے بیٹے تھے۔ آپ کی والدہ کا نام ام البنین تھا جن کا تعلق عرب کے ایک بہادر قبیلے سے تھا۔ حضرت عباس اپنی بہادری اور شیر دلی کی وجہ سے بہت مشہور ہوئے۔ اپنے بھائی امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ان کی وفاداری واقعہ کربلا کے بعد ایک ضرب المثل بن گئی۔ وہ شہنشاہِ وفا کے طور پر مشہور ہیں

مزید

چارشعبان، یوم ولادت با سعادت علمدار کربلا حضرت عباس علیہ السلام

چارشعبان، یوم ولادت با سعادت علمدار کربلا حضرت عباس علیہ السلام چار شعبان المعظم کی وہ شام کس قدر حسین و دلنواز شام تھی جب حضرت علی ابن ابی طالب کےکاشانۂ نور سے قمر بنی ہاشم کے طلوع کی خبر پھیلتے ہی مدینۂ منورہ کے بام و در جگمگا اٹھے حضرت علی علیہ السلام بڑے مشتاقانہ انداز میں گھر کے اندر داخل ہوئے اوراپنی” مستجاب تمنا“ کوآغوش میں بھر لیا

مزید

شیخ صدوق ؛ حدیث صداقت

شیخ صدوق ؛ حدیث صداقت محمدبن علی بن بابویہ 1 جو شیخ صدوق کے نام سے مشھور ھیں تقریباً ۳۰۶ ھ ق میں شھر قم میں پیدا ھوئے ۔ شھر قم قلب ایران میں طھران کے جنوب میں ۱۳۵ کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ھے یہ جانا پھچانا شھر ھے اور قدیم الایام سے ھی شھر علم و اجتھاد کے عنوان سے مشھور ھے ۔

مزید

امّ البنین مادر ابوالفضل (ع)

امّ البنین مادر ابوالفضل (ع) نام فاطمہ، حزام بن خالد کی بیٹی اور علی (ع) کی زوجہ ہیں- علی (ع) نے اپنے بہائی عقیل- جو تمام عرب کے خاندانوں سے واقف تہے-

مزید

حضرت ام البنین (ع)کی وفات

حضرت ام البنین (ع)کی وفات حضرت ابوالفضل العباس (ع) کی والدہ گرامی حضرت ام البنین (ع)کی وفات 64 ہجری قمری میں ہوئی حضرت علی(ع) نے حضرت فاطمہ زھراء (س)کی شھادت کے کچھ سال بعد اپنے بھائی عقیل کے مشورے سے فاطمہ کلابیہ کے ساتھ شادی کی حضرت عقیل نسب شناس اور عرب خاندانوں سے اچھی طرح واقفیت رکھتے تھے

مزید

حضرت زینب (س) سکوت شکن اسوہ

حضرت زینب (س)  سکوت شکن اسوہ خداوند تبارک تعالیٰ نے معصومین ، انبیاء ، ائمہ اطہار اور بعض غیر معصوم شخصیات کو انسان کے لئے بعنوان اسوۂ مقرر کیا ہے اوریہ حیثیت دیگر عناوین اور مناصب مثلاًامامت اور رسالت سے الگ ایک حیثیت ہے جسے خداوند تبارک تعالیٰ نے انہیں عطا فرمایاہے۔

مزید

صحیفہ ٍوفا ،سفیر ٍ کربلا سیدہ زینب سلام اللہ علیہا

صحیفہ ٍوفا ،سفیر ٍ کربلا سیدہ زینب سلام اللہ علیہا سلام عصمتِ زہرا کی ورثہ دار سلام-- سلام جرآتِ حیدر کی یادگار سلام-- سلام سبطِ نبی کی شریکِ کار سلام-- سلام مملکتِ غم کی تاجدار سلام-- وقارِ مریم وحوا سلام ہو تجھ پرسلام-- ثانی ء زہرا سلام ہو تجھ پر

مزید

ابو طالب؛ نیک خصال جوانمرد

ابو طالب؛ نیک خصال جوانمرد ابوطالب علیہ السلام، امیر المؤمنین علی علیہ السلام کے والد بزرگوار اور رسول اللہ (ص) کے چچا اور آپ (ص) کے والد ماجد کے سگّے بھائی ہیں دونوں کی والدہ بھی ایک ہے. انہوں نے اس بارے میں شاعری کی زبان میں فرمایا ہے: لا تخذلا و انصرا ابن عمکما اخی لامی من بینہم و ابی(1) [بیٹو] اپنے چچا زاد بھائی کو تنہا مت چھوڑو اور اس کی مدد کرو کہ وہ میرے بھائیوں کے درمیان والد اور والدہ دونوں کی طرف سے میرے بھائی کا فرزند ہے.

مزید

بی بی معصومہ قم سلام اللہ علیہا ہمشیرہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام

بی بی معصومہ قم سلام اللہ علیہا ہمشیرہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام امام رضا علیہ السلام نے اپنی زیارت کے لئے فرمایا : جو شخص معرفت کے ساتھ میری زیارت کرے گا میں اس کی شفاعت کروں گا۔

مزید

کلینی کے بارے میں

کلینی کے بارے میں چوتھی صدی ھجری کے نصف اول میں مشہور ترین دانشمند فقیہ اور نامور شیعہ محدث جناب ثقۃ الاسلام محمد بن یعقوب بن اسحاق کلینی رازی معروف بہ "کلینی" یا "شیخ کلینی"ہیں کلینی اصل میں ایرانی، اور شہر رے سے ۳۸ کلو میٹر دور قم /تہران روڈ کے جنوب میں موجودہ حسن آباد کے نزدیک "کلین"قریہ سے تعلق رکھتے ہیں، اور "رے"سے منسوب ہونے کی وجہ سے آپ کو "رازی"کے لقب سے پکارا جاتا ہے

مزید

سید احمد بن موسی الطاووس

سید احمد بن موسی الطاووس عالم اسلام میں حدیث کا منکر کوئی بھی نہیں،اسلامی شریعت کے مآخذ میں سےقرآن کے بعد دوسرے درجے پر آنے والی چیز حدیث اور سنت رسول اکرم ہےحدیث کے معتبر ہونے پر خود قرآن گواہی دے رہا ہے۔ وَمَا آَتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوا الحشر /۷ جو کچھ تمہیں رسول دے دیں وہ لے لو اور جس چیز سے تمہیں منع کرے اس سے رک جاؤ ۔

مزید

شہادت امام کے بعد جناب زینب (ع) کا کردار

شہادت امام کے بعد جناب زینب (ع) کا کردار راہ حق و حقیقت میں کربلا کی فرض شناس خواتین نے امام عالیمقام (ع) کی بہن حضرت زینب کبری (ع) کی قیادت میں ایمان و اخلاص کا مظاہرہ کرتے ہوئے صبر و تحمل اور شجاعت و استقامت کے وہ جوہر پیش کئے ہیں جس کی مثال تاریخ اسلام بلکہ تاریخ بشریت میں بھی ملنانا ممکن ہے

مزید

شیخ مفید

شیخ مفید آپ کا نام محمد بن محمد بن النعمان بن عبدالسلام بن جابر بن النعمان بن سعيد بن خبير بن وهب بن هلال بن اوس بن سعيد بن سنان بن عبدالدار بن الريان بن فطربن زيادبن الحارث بن مالك بن ربيعہ بن كعب بن الحرث بن كعب بن غلہ بن خالد بن ملك بن ادد بن زيد بن يشجب بن غريب بن زيد بن كهلان بن سبابن يشجب بن يعرب بن قطحان ہے

مزید

کردار زینب علیہا السلام

کردار زینب علیہا السلام جس طرح قیامت تک آنیوالی تمام نسلوں پر چاہے وہ مرد ہوں یا عورت یہ حق بنتا ہے کہ امام حسین کو نہ بھلائیں اور انہیں ہر لمحہ یاد رکھیں ( چونکہ اگر امام حسین نے کربلا میں قربانی نہ دی ہوتی تو نہ آج اسلام ہوتا اور نہ ایمان ، نہ آج نماز ہوتی اور نہ ہی روزہ و حج ، غرضکہ شعائر الٰہی کے نام سے کوئی چیز باقی نہ ہوتی )

مزید

خطبہ زینب سلام اللہ علیہا

خطبہ زینب سلام اللہ علیہا پڑھ کے نہج البلاغہ دنیا میں لوگ اچھے ادیب ہوتے ہیں----- تیرے خطبوں کا فیض ہے زینب آج ہم میں خطیب ہوتے ہیں

مزید

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ سے اقتباسات

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ سے اقتباسات  آپ کی ولادت باسعادت ،بیت نبوت وامامت،مرکز طہارت،شہر عزت وسخاوت مدینہ منورہ میں ۵جمادی الاول۶ ہجری میں ہوئی آپ نےطاہر ترین آغوش میں آنکھیں کھولیں آپ گلشن علی و زہرا سلام اللہ علیہم کی تیسری کلی تھیں

مزید

حضرت زینب علیہا السلام اور کربلا کی قیادت

حضرت زینب علیہا السلام اور کربلا کی قیادت زینب کبریٰ کا اسم مبارک تاریخ بشریت وتاریخ اسلامی میں ہمیشہ کربلاکے ہمراہ رہا ہے کربلا جہان مصائب کی دنیابسی ہے ، کربلاجس جگہ خوشیوں نے دم توڑ دیا ، کربلاپیاس کاوہ نگرہے جس نے حقیقت کے تشنہ کاموں پر معارف کے کوثر لٹائے اسی کربلا کی زندگی کا نام زینب ہے ۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک