امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

گوشہ خاندان اوراطفال

اسلامی سوسائٹی میں تربیت کی بنیاد

اسلامی سوسائٹی میں تربیت کی بنیاد

امام جعفر صادقٴ کی نظر میں خاندان انسانی سوسائٹی کا ایک چھوٹا یونٹ ہے اور اس کے اندر موجود اچھے یا برے روابط کا اثر سوسائٹی میں واضح طور پر نظر آتا ہے۔ چنانچہ کئی عظیم مردوں نے باشعور ماوں کے دامن اور ہمدرد باپ کی شفقت کے زیرِ سایہ پرورش پائی ہے۔

مزید

والد ین کی خدمت جہاد سے بہتر ہے

والد ین کی خدمت جہاد سے بہتر ہے حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) سے روایت ہے کہ ایک آدمی حضرت رسول اکرم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی کہ میں راہِ خدا میں جہاد کرنے کا شوق رکھتا ہوں۔

مزید

ہماری کہانیاں

ہماری کہانیاں دنیا میں انسانوں کے درمیان صحیح تبلیغ نہ ہونے کی وجہ سے ہی غلط رسم و رواج اور عقیدے جنم لیتے ہیں ،اور ایسی ایسی مضحکہ خیز باتیں وجود میں آتی ہیں جن کا مذہب اور عقل و منطق سے دور کا بھی واسطہ نہیں ہوتااور یہ باتیں اکثرتوحید کے منافی یا اس سے متصادم ہوتی ہیں

مزید

لڑکیوں کی تربیت

لڑکیوں کی تربیت   جناب رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، لڑكیوں كی پرورش و تربیت كی اہمیت كے سلسلہ میں فرماتے ہیں:

مزید

اسلامی تربیت ایک تحقیقی مقالہ

اسلامی تربیت ایک تحقیقی مقالہ خدانے ایمان داروں پر بڑا احسان کیا کہ ان کے لۓ ان ہی کی قوم کا ایک رسول بھیجا جو انہیں خدا کی آيتیں پڑھ کر سناتا ہے اور ان کی طبیعت کو پاکیزہ کرتا ہے اور انہیں عقل کی باتیں سکھاتا ہے ۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

سلام:
2021-04-08 12:56:10

plz send me this note

--

done bro plz check your email box

*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک