امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

اخلاقی مقالے

مثبت اور منفی صفات نہج البلاغہ کی روشنی میں

مثبت اور منفی صفات نہج البلاغہ کی روشنی میں

کسی بھی شخصیت کو جاننے، پہچاننے اور اس کی معرفت کا ایک راستہ اس کی گفتار ہے، انسان کی باتیں اس کی شخصیت کا آئینہ ہوا کرتی ہیں۔ اب جس قدر اس کی باتیں گہری، عمیق، حکمت آمیز، حقائق سے مزین اور معارف کی ترجمان ہونگیں اس قدر اس کے علم، اخلاق کا قد بلند ہو گا۔

مزید

ا سلامی معاشرہ کی اخلاقی اور سیاسی خصوصیات

ا سلامی معاشرہ کی اخلاقی اور سیاسی خصوصیات اسلامی در کار معاشرہ کی سیاسی خصوصیات کا استنباط اور استخراج کئي اور قسم ، قسم کے شیوؤں اور طریقوں سے کیا جاسکتا ہے شاید نہج البلاغہ اور مسلمان دانشوروں کی طرف رجوع کرناہی بہترین اور برجستہ ترین شیوہ ہو۔

مزید

معصومین (ع) کے ارشادات اخلاق حسنہ کے بارے میں

معصومین (ع) کے ارشادات اخلاق حسنہ کے بارے میں رسول خدا (ص) اور ا ئمہ معصومین علیہم اسلام اخلاق حسنہ کی اعلی ترین مثالیں ہیں اور یہ بے مثال "" حُسن خلق ""ان کے کردار اور گفتار سے عیاں تھا_ ان ہی عظیم شخصیتوں کے ارشادات کی روشنی میں ہم ""حُسن خلق"" کے اعلی درجہ پر فائز ہو سکتے ہیں_

مزید

مکروفریب

مکروفریب  وہ گناہِ کبیرہ جس کے لیے جہنم کا وعدہ کیا گیا ہے مکر اور غدر یعنی وعدہ خلافی اور دھوکا دینا ہے۔ چنانچہ روایات میں ان تینوں کی سزا آتشِ دوزخ بتائی گئی ہے۔ اصول کافی کی کتاب ایمان وکفر کے باب مکرو غدروخدیعہ میں اس مضمون سے متعلق چھ حدیثیں بیان کی گئی ہیں جن میں سے دو بطور نمونہ یہاں پیش کی جاتی ہیں:

مزید

توبہ نصوح

توبہ نصوح کوئی بھی ماں نے اپنے بیٹے کو گناھگار پیدا نھیں کرتی، رحم مادر سے کوئی بچہ بھی عاصی او رخطاکار پیدا نھیںھوتا۔جب بچہ اس دنیا میں قدم رکھتا ھے تو علم و دانش اورفکر و نظر سے خالی ھوتا ھے، اور اپنے اطراف میں ھونے والے واقعات سے بالکل بے خبر رھتا ھے

مزید

کفرانِ نعمت

کفرانِ نعمت کفرانِ نعمت (احسانِ فراموشی) گناہِ کبیرہ ہے۔ چنانچہ قرآن مجید میں اس کے لیے عذاب کا وعدہ کیا گیا ہے اور اسے چند مقامات پر کفر بھی کہا گیا ہے اور اسے پچھلی قوموں پر عذاب نازل ہونے کا سبب بھی بتایا گیا ہے۔

مزید

گناہوں سے آلودہ معاشر ہ

گناہوں سے آلودہ معاشر ہ گناہوں سے آلودہ معاشر ہ یہ ایک مسلم حقیقت ہیکہ ہمارا آج کا معاشرہ مختلف قسم کی روحانی بیماریوں میں مبتلا ہو کر مفاسد کے بحربے پایاں میں غوطہ زن ہے مادی زندگی کے اسباب و وسائل میں جتنی ترقی ہے اسی اعتبار سے معاشرہ اخلاقی فضائل میں پیچھے ہٹ چکا ہے

مزید

مساوات کا عملی درس

مساوات کا عملی درس آج دنیاکاسب سے بڑ امسئلہ قوم وملت کے رہبروں اور قائدوں کاصحیح معیار پر پورانہ اترنا ہے ۔ دنیا کے سیاست مدار عوام کو اپنا طرفداربنانے کے لئے خوشنما اوردل پذیرنعروں کا سہارا لیتے ہیں اوربیچارے سادہ لوح انسان فریبی اورڈھونگی رہنماؤں کے ڈھکوسلوں پربھروسہ کر کے ان کے لئے حکومت کے وسائل فراہم کر دیتے ہیں

مزید

جنسی اخلاق کا مغرب میں تصور

جنسی اخلاق کا مغرب میں تصور جنسی اخلاق دراصل عام اخلاق ہی کا ایک حصہ ہے۔ یہ ان انسانی عادات‘ جذبات اور رجحانات پر مشتمل ہوتا ہے جن کا تعلق جنسی خواہشات سے ہو۔

مزید

بے فائدہ آرزو

بے فائدہ آرزو انتظار امام زمانہبعض لوگ یہ گمان رکھتے ہیں کہ فقط اہل بیت پر عقیدہ اور امام زمانہ کی محبت کافی ہے ان لوگوں کے خیال کے مطابق انہیں اپنے گناہوں کے مد مقابل عذاب نہ ہوگا،اس قسم غلط خیال اور گمان کو قرآن اور روایات میں رد کیا گیا ہے اور ایسے گمان کو تمنی کاذب یا امید کاذب کا نام دیا گیا ہے –

مزید

زہد؛ سیدالزہاد کی نظر میں

زہد؛ سیدالزہاد کی نظر میں بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ والصلاوالسلام علی رسول اللہ و آلہ الطاھرین لا سیما سیدالزہّاد علی بن ابی طالب ’’روحی لہ الفدائ‘‘ واللعن الدائم علی اعدائھم اجمعین

مزید

شیطان کا وسوسہ

شیطان کا وسوسہ اس مقام پر آدم نے اس فرمان الہی کو دیکھا جس میں آپ کو ایک درخت کے بارے میں منع کیا گیا تھا ادھر شیطان نے بھی قسم کھا رکھی تھی کہ آدم اور اولاد آدم کو گمراہ کرنے سے باز نہ آئے گا وہ وسوسے پیدا کرنے میں مشغول ہوگیا جیسا کہ باقی آیات قرآنی سے ظاہر ہوتا ہے اس نے آدم کو اطمینا ن دلایا کہ اگراس درخت سے کچھ لیں تو وہ اوران کی بیوی فرشتے بن جائیں گے اور ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جنت میں رہیں گے یہاں تک کہ اس نے قسم کھائی کہ میں تمہارا خیر خواہ ہوں _

مزید

تکبّر

تکبّر بشری حیات کا افق ھمیشہ فروغ محبت سے روشن و تابناک رھا ھے ۔ محبت کے نتائج بڑے دور رس ھوتے ھیں ۔ انسان کی مادی و معنوی ترقی میں محبت بڑے عجیب انداز سے اثر انداز ھوتی ھے ۔ یہ عظیم طاقت فطرت کی رہ گذر سے ھوتے ھوئے انسانی ضمیر میں خمیر ھو کر ایک گھرے اور بیکراں سمندر میں جا کر ختم ھو جاتی ھے ۔

مزید

تجسس و عیب جوئی

تجسس و عیب جوئی انسا ن کی ایک ایسی سب سے بڑی اخلاقی کمزوری جو ناقابل علاج ھے وہ اپنے سے بے خبری ھے ۔زیادہ تر گمراھی و تباھی اسی بے خبری و جھالت کی وجہ سے ھوتی ھے اس لئے کہ بھت سے صفات اور نا پسندیدہ ملکات اسی بے خبری کی بنا ء پر مسکن دل میں بیٹھ جاتے ھیں اور انسان کی بد بختی کی بنیاد کو مضبوط کر دیتے ھیں

مزید

صفات مومن

صفات مومن پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام سے فرمایا کہ مومن کامل میں ایک سو تین صفتیں ہوتی ہیں

مزید

صفات اولیاء الٰہی

صفات اولیاء الٰہی انس ابن مالک نے روایت کی ہے کہ پیغمبر سے پوچھا گیا کہ اے الله کے رسول، الله کے دوست (جن کو نہ کوئی غم ہے ا ور نہ ہی کوئی خوف)کون لوگ ہیں؟

مزید

رُوح کا ناسور

رُوح کا ناسور ”اور جو خوش حالی اور کٹھنائی کے وقت میں بھی (خدا کی راہ پر) خرچ کرتے ہیں۔ اور غصّہ کو روکتے ہیں اور لوگوں (کی خطا) سے در گذرتے ہیں۔ اور نیکی کرنے والوں سے خدا الفت رکھتا ہے۔“ (قرآن حکیم کا فرمان، سورہ آل عمران، آیت نمبر ۴۳۱)

مزید

روحانی بیماریاں

روحانی بیماریاں …اور نہ کوئی کسی کی غِیبت کرے، کیا تم میں سے کوئی اس بات کو پسند کرے گا کہ اپنے مرے بھائی کا گوشت کھائے؟ (قرآن - ۹۴:۲۱)

مزید

خیانت

خیانت بنیادی طور پرایک مضبوط و سالم معاشرے کے لئے باھمی اعتماد کا ھونا بھت ضروری ھے۔ اسی لئے صر ف اسی معاشرے کو خوشبخت و سعادت مند سمجھنا چاھئے جس کے افراد کے درمیان مکمل رشتھٴ اتحاد و اطمینان پایا جاتا ھو لیکن اگر معاشرے کے افراد اپنے عمومی فرائض کی سر حدوں کو پار کر لیں اور دوسروں کے حقوق کے ساتھ خیانت کرنے لگیں تو پھر وھیں سے معاشرے کی قوس نزولی کی ابتدا ء ھونے لگتی ھے

مزید

جھوٹ

جھوٹ ھر معاشرہ کى زندگى اور ھر قوم کے تکامل ميں اخلاق شرط اساسي ھے ۔ انسانى پيدائش کے ساتھ ساتھ اخلاقيات کي بھى تخليق ھوئى ھے ۔ اخلاقيات کي عمرانسانى عمر کے برابر ھے ۔دنيا کا کوئى عقلمند ايسا نھيں ھے جس کو انسانى روح کى آسائش و سلامتى کے لئے اخلاقيات کے ضرورى ھونے ميں ذرہ برابر بھى شک ھو

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک