امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امامت

ولایت اور ہجرت

ولایت اور ہجرت

ہجرت کا شمار اُن مسائل میں ہوتا ہے جو ولایت کے بارے میں ہمارے پیش کردہ وسیع مفہوم کے ساتھ تعلق رکھتے ہیں ۔پچھلی تقاریر میں ہم نے عرض کیاتھا کہ ولایت کے معنی ہیںمومنین کی صف میںموجود عناصر کے مابین مضبوط اور مستحکم باہمی رابطے کا قیام‘مومن اور غیر مومن صفوںکے درمیان ہر قسم کی وابستگی کا خاتمہ‘اور بعد کے مراحل میں مومنین کی صف کے تمام افراد کا اُس مرکزی نقطے اور متحرک قوت یعنی ولی‘حاکم اور امام سے انتہائی مضبوط اور قوی ارتباط جس کے ذمے اسلامی معاشرے کی تنظیم و تشکیل ہے ۔

مزید

دلائل اثبات امامت

دلائل اثبات امامت سلسلہٴ نشستھائے معارف اسلامی کی یہ چوتھی نشست ھے جس میں امامت کے متعلق گفتگو کرنا ھے اور یہ گفتگو نو دلیلوں پر مشتمل ھو گی ۔

مزید

ضرورت وجود امام

ضرورت وجود امام موضوع امامت اپنی اھمیت اور خصوصیت کی بنا پر ھمیشہ شیعہ اور اھل سنت کے درمیان بحث و گفتگو کا موضوع رھا ھے. شیعہ علماء اور دانشمندوں نے اپنے مخصوص عقائد کے اثبات کے لئے بے شمار کتابیں تالیف کی ھیں جن میں ھزارھا دلائل و براھین کا ذکرکیا گیا ھے کہ اگر یھاں اجمالی اور سرسری طور پر بھی انکا ذکر کیا جائے تو یہ مباحث نھایت طویل ھو جائیں گے .

مزید

امامت قرآن و حدیث کی روشنی میں

امامت قرآن و حدیث کی روشنی میں قارئین کرام ! ”امامت“ کے موضوع پر بہت زیادہ بحث وگفتگو ہوئی ھے یھاں کہ اس سلسلہ میں ہزاروں کتابیں لکھیں جاچکی ھیں۔

مزید

امامت کے وجوب پر ادلہ

امامت  کے وجوب پر ادلہ . قانون لطف ایک عقلی دلیل و برہان کہ جس کی بنا پر اکثر متکلمین نے وجوب امامت پر استدلال کیا قاعدہ لطف ہے شیخ طوسی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:

مزید

امامت ائمۂ اطہار علیھم السلام کی نگاہ میں

امامت ائمۂ اطہار علیھم السلام کی نگاہ میں امامت کے کلی مسائل سے متعلق یہ ہماری آخری بحث ہے اس کے بعد ہم اس سلسلہ میں جو بحثیں کریں گے وہ احادیث و روایات کی روشنی میں ہوں گی

مزید

حضرت علی علیہ السلام اور آٓپ کے گیارہ فرزندوں کی امامت

حضرت علی علیہ السلام اور آٓپ کے گیارہ فرزندوں کی امامت قرآن شریف میں امامت کے سلسلے میں کسی خاص فرد کے نام اور حسب و نسب کا ذکر نھیں کیا گیا ھے ۔

مزید

عقیدہ مہدویت کو لاحق خطرات

عقیدہ مہدویت کو لاحق خطرات دنیا کی ہر اہم چیز اپنی اہمیت کے پیش نظر خطرات کی زد میں بھی ہے عقیدہ مہدویت کہ جو انسانی فردی اور اجتماعی زندگی کے لیے حیات بخش ہے ایک باعظمت مستقبل کی نوید ہے اور لوگوں کو ظلم و ستم کے مدمقابل حوصلہ اور صبر کی قوت دیتا ہے یقینا یہ بھی مختلف اندرونی و بیرونی خطرات کی زد میں ہے – ہم یہاں زمانہ غیبت میں اس عقیدہ کو لاحق ممکنہ خطرات کے بارے میں گفتگو کریں گے –

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک