امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

نبوت

اہداف بعثت انبیاء

اہداف بعثت انبیاء

ہدایت تشریعی   قانونی طور پر نبوت کا مسئلہ انسان کی خلقت کے وقت سے ہی پا یا جاتا ہے اور انسان کی زندگی کی بنیاد اس دنیا میں ہدایت تشریعی کی بنا ‌‏‌‍ پر رکھی گئ ہے اس مطلب کو مانتے ہوے کہ انسان کو اس دنیا میں خلق کرنے کا مقصد اور ہدف واضح ہے جب ہم نے جان لیا کہ اس انسان کو عالم مادہ میں وجود ملا ہے تو یہ راستہ بھی اسکے اختیار میں ہے

مزید

تکامل انسان ہدف بعثت انبیاء

تکامل انسان  ہدف بعثت انبیاء

مزید

سنتِ نبوی(ص) اور حقائق و اوھام

سنتِ نبوی(ص) اور حقائق و اوھام عمر ابن خطاب اہل سنت والجماعت کے یہاں صحابہ میں سے بڑے عالم اور الہام ہونے والے افراد میں شمار ہوتے ہیں۔

مزید

انبیائے الٰہی کی صفات

انبیائے الٰہی کی صفات اہلسنت وشیعہ علماء اس بات پر متفق ہیں کہ انبیائے الٰہی میں ان صفات کا ہونا ضروری ہے .معارف اسلامی کے دروس کے سلسلے کا یہ چوتہا درس ہے جس میں امامت کے متعلق بحث و گفتگو نو دلیلوں پر مشتمل ہو گی ۔ تمام علمائے اسلام اس بات پر متفق ہیں کہ انبیائے الٰہی میں مندرجہ ذیل صفات کا ہونا ضروری ہے۔ ان صفات و خصوصیات کے متعلق اہلسنت و شیعہ کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے ۔

مزید

نبوت پرامامت کی برتری کا معیار

نبوت پرامامت کی برتری کا معیار سوال: مقام امامت کو رسالت اور نبوت پر کیا فضیلت حاصل ہے کہ اللہ تعالیٰ حضرت ابرھیم علیہ السلام پر منت رکھتا ہے کہ امتحان کے ختم ہونے پر انھیں امام قرار دیا؟اور اگر مقام امامت نبوت سے برتر ہے تو حضرت علی بن ابیطالب علیہ السلام ،مسلمانوں کے اتفاق نظر کے مطابق کیسے مفضول اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فاضل ہیں؟مختصر یہ کہ ”امامت“کی ”نبوت“پر برتری کو بیان فرمایئے؟

مزید

کیا انسان عصر جدید میں وحی کا محتاج ہے

کیا انسان عصر جدید میں وحی کا محتاج ہے اگر کوئی شخص اس سوال کے جواب میں کہے کہ ہر مخلوق کے لئے ارتقاء ضروری ہے ،پھر حضرت محمد (ص) نے کیوں یہ فرمایا : ''میں آخری پیغمبر ہوں؟'' یہ کہہ کر گو یا پیغمبر اکرم (ص) فرماتے ہیں : ''خاتم انبیاء میں ہوں'' ،آپ یہ کہنا نہیں چاہتے ہیں :جو کچھ میں نے کہا ہے وہ انسان کے لئے ابدی طور پر کافی ہے

مزید

انبیاء (علیہم السلام) کے درمیان فرق کے اسباب

انبیاء (علیہم السلام) کے درمیان فرق کے اسباب سورہ شوریٰ کی آیت نمبر ۱۳ میں ارشاد ہے:۔ شَرَعَ لَكُم مِن الدّین مَاوَصّیٰ به نوحا وَ الّذی اَوحَینَا اِلَیكَ وَمَا وَصّینَا بِه اِبرَاهیمَ وَ مُوسیٰ وعیسٰی۔ یعنی: خدا وند عالم نے تمہارے لئے ایسے دین کا وہی راستہ مقرر کیا ہے جس کی اس نے نوح(ع) سے وصیت کی، اور ائے رسول (ص) وہی ہم نے آپ پر وحی کی صورت میں نازل کیا اور اسی کی ابراہیم(ع) و موسیٰ (ع) و عیسیٰ(ع) سے سفارش کی۔

مزید

نبی شناسی

نبی شناسی آیا بشر ان افراد کی ھدایت کا محتاج ھے جو خدا کی جانب نبی بنا کر بھیجے گئے ھیں؟ اگر پیامبران خدا، تاریخ حیات بشریت میں موجود نہ ھوتے تو انسانی زندگی میں کیا نقصان یا نقصانات رونما ھوتے؟

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک