امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

متفرق مقالات

رجعت

رجعت

رجعت ان مسائل میں سے ہے جن کے صرف شیعہ قائل ہیں ۔

مزید

ظلم کے مقابلے میں کربلا کے درس پرعمل کی ضرورت

ظلم کے مقابلے میں کربلا کے درس پرعمل کی ضرورت محرم ، خون کی شمشیر پر فتح کا مہینہ ہے یہ وہ مہینہ ہے جو دنیا کی تمام نسلوں اور ہر مکتب فکر سے تعلق رکھنے والوں کو پیغام دیتا ہے

مزید

عید مباہلہ، علم و عمل کا لا علمی اور بی عملی پر فتح کی عید

عید مباہلہ، علم و عمل کا لا علمی اور بی عملی پر فتح کی عید رسول خدا حضرت محمد بن عبداللہﷺ نےحجاز اور یمن کے درمیان نجران نامی علاقےمیں مقیم عیسائیوں کو24 ذیحجہ 9 ہجری قمری کواللہ کی وحدانیت قبول کرنے کی دعوت دی جسے مباہلہ کہتے ہیں

مزید

عزا داری کا اسلامی جواز

عزا داری کا اسلامی جواز ہمارے معاشرے میں مذھبی تقسیم کا ایک اعتراض عزاداری اور اسکے طریقوں پر یہ کہ کر اٹھا یا جاتا ہے کہ کی اسلام میں عزاداری روا ہے بھی کہ نہیں؟ اس پہلے کہ ہم قرآن سے عزاداری کے لئے ثبوت فراہم کر سکیں،

مزید

تبرک حاصل کرنے کا جواز

تبرک حاصل کرنے کا جواز پیغمبر اور آپ كے باقیماندہ آثار سے تبرك حاصل كرنے كے جواز پر كیا دلیل پائی جاتی ھے ؟ آیا یہ عمل توحید جو كہ دین اسلام كا اصلی شعار ھے، سے سازگاری ركھتا ھے ؟

مزید

شیطان کی قید، ماہِ رمضان المبارک کیا حقیقت ہے؟-

شیطان کی قید، ماہِ رمضان المبارک کیا حقیقت ہے؟- برکتوں سے مالا مال مہینہ، یا ربی یا ربی کی گونج کا مہینہ، رحمتوں، بخششوں اور آگ سے رہائی کا مہینہ ہمارے رو برو ہے۔ لفظ ”رمضان “کااصلی منبع (ریشہ) ”رَمَضَ“ ہے بمعنی خزاں میں برسنے والی وہ بارش جو فضا کو گرمیوں کی خاک اور غبار سے پاک کرتی ہے

مزید

نفاق کی اجمالی شناخت

نفاق کی اجمالی شناخت ۔ نفاق شناسی کی ضرورت 2۔ نفاق کی لغوی و اصطلاحی معانی 3۔ اسلام میں نفاق کے وجود آنے کی تاریخ

مزید

تقیہ کا مقصد

تقیہ کا مقصد اگر ائمہ اطھار (ع) کا مقصد اور فریضہ اسلام کا تحفظ کرتا تھا تو کیوں بعض اوقات انھوں نے تقیہ کیا ھے؟

مزید

غیر مسلم کا عمل صحیح ھے یا باطل؟

غیر مسلم کا عمل صحیح ھے یا باطل؟ کیا حق اور صحیح دین صرف اسلام ھے اور غیر مسلم کا عمل قابل قبول نہیں ھے؟ یہ سوال معاشرہ کے مختلف طبقات، جاھل و عالم، انگوٹھا چھاپ اور تعلیم یافتہ، یونیورسٹی اور غیر یونیورسٹی تمام لوگوں کے درمیان ھمیشہ اٹھتا رھا ھے۔

مزید

تقیہ کیا ہے ؟

تقیہ کیا ہے ؟ تقیہ کیا ہے ؟ کیا اسلام میں تقیہ نام کا کو ئی حکم پایا جاتا ہے؟ کیا تقیہ باعث کذب و نفاق نہیں ہوتا؟ کیا تقیہ حقیقی عقائد کو پوشیدہ کرنے کا ایک وسیلہ نہیں ؟

مزید

مختصر اصولِ دین کا تذکرہ

مختصر اصولِ دین کا تذکرہ  میرے فرزند! خدا تمہیں سیدھے راستے کی ہدایت کرے اور ہر عالم میں گناہ و معصیت و لغزش سے محفوظ رکھے۔ یاد رکھو کہ سب سے پہلا اسلامی فریضہ اصول دین کے بارے میں غور و فکر کرنا ہے کہ دلائل کے ساتھ عقیدے کی بنیاد مضبوط کی جائے اور خالق کائنات، انبیاء اور اولیاء کے بارے میں یقین کو مستحکم بنایا جائے انسان انسان سے پیدا ہوا ہے حیوان نہیں ہے۔

مزید

تقیہ کتاب وسنت میں

تقیہ کتاب وسنت میں دوسرا مسئلہ کہ جسے متعصب مخالفین نے ہمارے خلاف حربہ بنایا ہے وہ '' تقیہ'' ہے، وہ لوگ ہم سے سوال کرتے ہیں کہ آپ لوگ کیوں تقیہ کرتے ہیں ؟ کیا تقیہ ایک قسم کا نفاق نہیں ہے؟

مزید

وسیلہ

وسیلہ وسیلہ کونسی شے ہوتی ہے؟ جو کسی کی طرف پہنچنے کا ذریعہ ہو۔ اس کام کا وسیلہ یہ ہے یعنی یہ کام اس ذریعہ سے ہوسکتا ہے۔ اس شہر کا وسیلہ وہ سواری ہے جو اس شہر تک پہنچاسکے۔ کوئی پوچھے کہ وہاں پہنچنے کا کیا وسیلہ ہے؟ تو آپ بتائیے گا کہ وہاں تک یہ سواری جاسکتی ہے۔ یہ پہنچا دے گی۔ تو جو شے جس قسم کی ہو،اُس کا وسیلہ اسی قسم کا ہوسکتا ہے۔

مزید

غیب پر ایمان

غیب پر ایمان (الذین یؤمنون بالغیب) جو غیب پر ایمان رکھتے ہیں۔بقرہ/۳ تمام نبوّتوں اور مذاہب حقہ کا مرکزی نقطہ اور انبیائے الٰہی کے دین کو دوسرے مذہبوں سے ممتاز کرنے والے عقیدے کا نام ''ایمان بالغیب ''ہے۔

مزید

د ین

د ین عربی میں دین کے معنی، اطاعت اور جزا کے ھیں۔ صاحب مقاییس اللغة کے مطابق اس لفظ کی اصل انقیادو ذلّ ھے اوردین اطاعت کے معنی میں ھے۔ مفردات میں راغب کھتے ھیں: ”دین ، اطاعت اور جزا کے معنی میں ھے۔ شریعت کو اسلئے دین کہا جاتا ھے کیونکہ اس کی اطاعت کی جانی چاہئے ۔“

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک