امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

فقہ استدلالی

نماز میں ہاتھ باندھنے کا شرعی مسئلہ (ایک تحقیقی جائزہ)پہلی قسط-

نماز میں ہاتھ باندھنے کا شرعی مسئلہ (ایک تحقیقی جائزہ)پہلی قسط-

عالمی مجلس اہل بیت ,اہل بیت علیہم السلام  کی رکاب میں  (۲۱) نماز میں ہاتھ باندھنے کا شرعی مسئلہ (ایک تحقیقی جائزہ)پہلی قسط-

مزید

نماز میں ہاتھ باندھنے کا شرعی مسئلہ (ایک تحقیقی جائزہ)-دوسری قسط

نماز میں ہاتھ باندھنے کا شرعی مسئلہ (ایک تحقیقی جائزہ)-دوسری قسط عالمی مجلس اہل بیت ,اہل بیت علیہم السلام  کی رکاب میں  (۲۱) نماز میں ہاتھ باندھنے کا شرعی مسئلہ (ایک تحقیقی جائزہ)-دوسری قسط تالیف : تحقیقی کمیٹی  ، ترجمہ: شیخ محمد علی توحیدی دوسری قسط-  

مزید

نماز میں ہاتھ باندھنے کا شرعی مسئلہ (ایک تحقیقی جائزہ)-تیسری قسط

نماز میں ہاتھ باندھنے کا شرعی مسئلہ (ایک تحقیقی جائزہ)-تیسری قسط عالمی مجلس اہل بیت ,اہل بیت علیہم السلام  کی رکاب میں  (۲۱) نماز میں ہاتھ باندھنے کا شرعی مسئلہ (ایک تحقیقی جائزہ) تالیف : تحقیقی کمیٹی  ، ترجمہ: شیخ محمد علی توحیدی تیسری قسط-   ہاتھ باندھنےکا مسئلہ مکتب اہل بیت کی نظر میں

مزید

تقلید

تقلید شیعہ کہتے ہیں کہ فروع دین شریعت کے وہ احکام ہیں جن کا تعلق ان اعمال سے ہے جو عبادت میں جیسے : نماز ، روزہ ، زکات اور حج وغیرہ ۔

مزید

تقلید کیا ھے

تقلید کیا ھے س ۱: تقلید کیا ھے؟ جواب: دلیل طلب کئے بغیر کسی کا قول قبول کرنا تقلید ھے۔ جس طرح بیمار اپنے طبیب کے دستور کی پیروی اور اسی کے مطابق عمل کرتا ھے۔

مزید

تعدّد ازواج

تعدّد ازواج نظام اجتماعی کے لئے بنائے گئے قوانین اسی وقت کامل، ترقی پسندا ور فائدہ مند ثابت ھو سکتے ھیں جب انسانی فطرت کے مطابق ھوں اور بشری ضرورتوں کو مکمل طور پر پورا کرتے ھوں۔قوانین بناتے وقت واضع قانون کے سامنے معاشرے کے تمام حالات ھوں ۔ اگر یہ صورت نھیں ھے تو پھر وہ قوانین باقی نھیں رہ سکتے ۔

مزید

مقدمہ فدک کے فقہی اور قانونی نقائص

مقدمہ فدک کے فقہی اور قانونی نقائص شاید خلیفہ اول کے فیصلےکے بے بنیاد ہونے کی اصلی ترین دلیل یہ ہو کہ تاریخ نے اس فیصلے کو کبھی تسلیم نہیں کیا اور فدک کئی بار اہل بیت علیہم السلام کو واپس کردیا گیا

مزید

جھاد

جھاد جھاد و دفاع سے متعلق مسائل کے بارے میں گفتگو سے پھلے خود ان دو لفظوں کی تشریح و تفسیر ضرور ی ھے ۔ دفاع سے مراد ھراس چیز کی حفاظت کی خاطر جارح کو پیچھے ڈھکیلنا ھے جس کی حفاظت ضروری ھو ، خواہ وہ چیز جان ھو یا مال ، عقیدہ ھو یا آزادی ، ناموس ھو یا شرف ۔

مزید

اسلام کانظام حج

اسلام کانظام حج اسلام جاوداں اور عالمی- دین اسلام وہ تنھا دین ھے ،جو پروردگار کی طرف سے نازل ھوا ،اور وہ یگانہ مکتب ھے ،جو تمام انسانی کمالات کو سمیٹے ھوئے ھے ،وہ منفرد دین ھے جو تمام غیر اسلامی ادیان پر غالب اور کامیاب ھوا ، جو پوری دنیا میں قابل عمل ھے اور زمین کے چپہ چپہ پر اس سے استفادہ کیا جاسکتا ھے۔ چنانچہ اس کے پاس وہ دستور العمل ھونا چاھئے جس پر ھمیشہ عمل ھوتا رھے اور جو انسانیت کو ارتقاء و کمال بخشنے میں پورا اترے۔

مزید

اسلام میں جھادکے اسباب

اسلام میں جھادکے اسباب اسلام میں جھاد نہ تو کسی مادی غرض مثلا ًوسعت ارضی و وسعت طلبی کے لئے ھے اور نہ ھی کسی استعماری مقصد مثلاً منابع اقتصادی پر تسلّط کے پیش نظر ھے ۔ اس سلسلے میں اسلام کا نظریہ تمام مکاتیب فکر سے جدا ھے ۔

مزید

اجتھاد اور مرجعیت

اجتھاد اور مرجعیت موضوعات کی اہمیت وضرورت زندگی کے مختلف شعبوں میں وسعت اورنئے مسائل ومشکلات کا وجود میں آناکبھی بھی دین یاالہی مکتب کی نظرسے او جھل نہیں رہاہے۔ ایسادین جوہمیشہ رہنے والا اور آسمانی ہو، جوانسانی ضروریات کو آفاقی نظروں سے دیکھتاہواورانسان کوانتہائی گہرائی اورعمق عطاکرے توایسانہیں ہوسکتاکہ انسانی زندگی کے تحولات وتغیرات اس کے منظورنہ بوں۔

مزید

فلسفہٴ نماز

فلسفہٴ نماز اسلامی قوانین اور دستورات کے مختلف اور متعدد فلسفے اور اسباب ھیں جن کی وجہ سے انھیں وضع کیا گیا ھے ۔ ان فلسفے اور اسباب تک رسائی صرف وحی اور معدن وحی( رسول و آل رسول(ع) ) کے ذریعہ ھی ممکن ھے ۔

مزید

فلسفہٴ روزہ

فلسفہٴ روزہ ایک انسان جب کسی عمل کو انجام دینا چاھتا ھے تو اسے یہ حق حاصل ھوتا ھے کہ وہ اس عمل کی غرض و غایت، فلسفہ وحکمت اور اسرار سے واقف ھو کیوں کہ اسکی عقل کسی ایسے عمل کو انجام دینے سے منع کرتی ھے جسکی غرض وغایت ا ورحکمت معلوم نہ ھو

مزید

فلسفہ خمس

فلسفہ خمس ”و اعلموا انما غنمتم من شئی فان للّہ خمسہ و للرسول و لذی القربیٰ والیتٰمیٰ و المساکین و ابن السبیل و ان کنتم آمنتم باللہ و ما انزلنا علی عبدنا یوم الفرقان یوم التقی الجمعان و اللہ علی کل شئی قدیر “

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک