مفاھیم قرآن
پہلےاور دوسرے پارے کا مختصر جائزه
- شائع
-
- مؤلف:
- ترتیب و تحقیق: سیدلیاقت علی کاظمی الموسوی
پہلےاور دوسرے پارے کا مختصر جائزه اس پارے کے ضمن میں سورهٔ فاتحہ اور سورهٔ بقرہ کا ذکر کیا جائے گا۔
تحریک عاشورا کے قرآنی اصول
- شائع
-
- مؤلف:
- غلام قاسم تسنیمی
- ذرائع:
- امام حسین فاونڈیشن
تمام مسلمانوں کا اجماع و اتفاق ہے کہ اسلام آخری دین ہے، رسول کائنات حضرت محمد، اللہ کے آخری پیغمبر اور خاتم النبین ہیں۔ آپ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا، اب کوئی نئی شریعت نہیں آئیگی۔ جب یہ متفق علیہ ہے کہ اسلام ہی خدا کا پسندیدہ دین ہے جسے قیامت تک باقی رہنا ہے، تو لا محالہ خالق کائنات نے اسلام کو تحریف سے بچانے کیلئے کوئی پختہ انتظام کیا ہوگا، جس کا اعلان رسول کائنات کی زبانی ہوا ہوگا۔
خلقت انسان اور قرآن
- شائع
-
- مؤلف:
- حسن علی دادی سلیمانی
- ذرائع:
- امام حسین فاونڈیشن
انسان کے بارےمیں بات کرنا آسان ہونے کے ساتھ ساتھ کچھ مشکل بھی ہے چونکہ انسان کی شناخت ان مسائل میں سے ہے کہ جن تک رسائی حاصل کرنا آسانی سے ممکن نہیں ہے، کیونکہ انسان کئی تمایلات کےساتھ معنوی پہلو بھی رکھتا ہے ۔ اور انسان کی مختلف خصوصیات کے بارےمیں مطالعہ اورتحقیق کرنے کے لئے زیادہ وقت اور متعدد مطالب لکھنے کی ضرورت ہے لہذا بہت سارے کتابوں میں انسان کے اندر موجود خصوصیات کے بارےمیں تحقیق کی گئی ہے ۔
امتحان و آزمایش قرآن کی نظر میں
- شائع
-
- مؤلف:
- عبد العلی پاکزاد
- ذرائع:
- امام حسین فاونڈیشن
قرآن مجیدکےاہم ترین ابحاث میں سےایکامتحان وآزمایش الہی کابحث ہےکہ جس کامعنی اوراسکےفلسفہ کےبارے میں جاننا، اورعلم حاصل کرنا اور اس آزمایش میں کامیاب ہونے کے طریقے کو جاننا انسان کے لئے ایک سعادت سے کم نہیں ہے۔
ذہنی امراض کا قرآنی علاج
- شائع
-
- مؤلف:
- تحریر: مبدی سلطانی رنانی مترجم:محمد عیسی روح اللہ
- ذرائع:
- امام حسین فاونڈیشن
مقدمہ مولف زہنی تناؤ اور نفسیاتی دباؤ جدید دور کے سب سے عام بیماریوں میں سے ایک ہے جیسا کہ عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کے مطابق دنیا کی آبادی کا تقریبا چھ فیصد ذہنی عوارض کا شکار ہیں اور اسی فیصد بیماریوں کا آغاز ذہنی تناؤ کے ساتھ ہوتا ہے۔ ماہرین نفسیات نے اس بیماری سے مقابلہ کرنے کے لئے کئی راہوں کی نشاندہی کی ہیں اور اسلام بھی کئی صدیوں میں کامیاب ہوا ہے کہ دنیا کے مختلف علاقوں کے مختلف نسلوں کے لاکھوں لوگوں کو اپنی طرف متوجہ اور جذب کرے اور ان کی طرز زندگی کو تبدیل کرتے ہوئے ان کی ذاتی اور سماجی زندگی کے لئے اچھے قوانین وضع کرئے۔
انسان کی مادی ضرورتیں قرآن اور سنت کی روشنی میں
- شائع
-
- مؤلف:
- سید محمود مرویان مترجم:محمد عیسی روح ا۔۔
- ذرائع:
- پیشکش: امام حسین فاؤنڈیشن
دیباچہ از مترجم قرآن کریم ایک ایسی کتاب ہے جو خدا نے اپنے رسول کے قلب پر نازل کیا ہے تاکہ رسول اس کے ذریعے نیک عمل کرنے والوں کو جنت کی بشار ت اور برا کام کرنے والوں کو جہنم کی عذاب سے ڈرا سکیں۔
شیطان کی پہچان قرآن کی نظر میں
- شائع
-
- مؤلف:
- تحریر :علی قاسمی ترجمہ :محمد حسین مقدسی
مقدمہ۔ اس نظر سے کہ انسان ذاتی اور فطری طور پرکمال نہائی اور سعادت ابدی کا طالب ہے اور ہمیشہ کمال ابدی ونہائی کو پہچاننے کیلے اور وہاں تک پہےچنہ کا جو راستہ ہے اور اس مقصد کو حاصل کرنے کے راہ میں جو رکاوٹے ہںا انکو کس طرح سے بر طرف کرنا چاہیئے
قرآن کی نظر میں حضرت علی(علیہ السّلام) کا مقام
- شائع
-
- مؤلف:
- حجة الاسلام سعید عطاریان
- ذرائع:
- ترجمہ: اسدرضا چانڈیو(پیشکش موسسہ امام حسین علیہ السلام
مختصر تاریخ دمشق میں ابن عباس سے نقل ہوا ہے کہ ابن عباس کہتے ہیں : "ما نزل القرآن "یا ایہا الذین آمنوا" الا علی سیدہا و شریفہا وامیرہا و ما احد من اصحاب رسول اللہ الا قد عاتبہ اللہ فی القرآن ما خلا علی بن ابیطالب فانہ لم یعاتبہ بشیء... ما نزل فی احد من کتاب اللہ ما نزل فی علی... نزلت فی علی ثلاثماة آیة."جہاں بھی قرآن میں "یا ایہا الذین آمنوا"
انبیا اور صالحین کی قرآنی دعائیں
- شائع
-
- مؤلف:
- محمد اعجاز نگری
- ذرائع:
- almisbah14.com
اللہ تعالی ارشاد فرمارہا ہے ((وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ إِنَّ الَّذِينَ يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِي سَيَدْخُلُونَ جَهَنَّمَ دَاخِرِينَ)) ؛ مجھ سے دعا کرو میں قبول کروں گا اور یقینا جو لوگ میری عبادت سے اکڑتے ہیں وہ عنقریب ذلت کے ساتھ جھنم میں داخل ہوں گے ))
ولایت علی ع قرآن کریم میں
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب "حکم اذاں"
اللہ تعالی فرماتا ہے : "إنما وليكم الله ورسوله والذين آمنوا الذين يقيمون الصلاة ويؤتون الزكاة وهم راكعون " تمھارے ولی تو بس اللہ اور اس کا رسول اور وہ مومنین ہیں جو پابندی سے نماز پڑھتے ہیں ، رکوع کی حالت میں زکوات دیتے
امامت قرآن اورسنت کی رو سے
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس از کتاب "حکم اذاں"
للہ تعالی فرماتا ہے : " وَإِذِ ابْتَلَى إِبْرَاهِيمَ رَبُّهُ بِكَلِمَاتٍ فَأَتَمَّهُنَّ قَالَ إِنِّي جَاعِلُكَ لِلنَّاسِ إِمَاماً قَالَ وَمِن ذُرِّيَّتِي قَالَ لاَ يَنَالُ عَهْدِي الظَّالِمِي "
قرآن مجید ذریعہ نجات
- شائع
-
- مؤلف:
- سیدعلی خامنہ ای مدظلہ العالی
جب کوئی قوم قرآن مجید کی عزت و تعریف و تمجید کرتی ہے تو در حقیقت وہ خود اپنی تعریف و تمجید کرتی ہے ایسی قوم اس انسان کے مانند ہے جوفتات عالمتاب کی مدح و ثنا کرتا ہے، کیونکہ قرآن کتاب ہدایت ہے، قرآن انسان کے لئے قیمتی الٰہی یتوں کا مجموعہ ہے۔
قران کی نگاہ میں معاشرہ کے انحرافات
- شائع
-
- مؤلف:
- استاد انصاری بویر احمدی
- ذرائع:
- شیعہ اسٹیڈیز ڈاٹ کام
قرآن مجید معارف کا سب سے بڑا خزانہ ، افضل ترین کلام اورمعاشرہ کی کج رویوں اورانحرافات کی اصلاح میں عمیق ترین بیان ہے۔
قرآن حکیم میں قرآن کے بارے میں بیان
- شائع
-
- مؤلف:
- اہل البیت پورٹل
فَصْلٌ فِيمَا جَاءَ فِي الْقُرْآنِ قرآن حکیم میں قرآن کے بارے میں بیان
امامت آیہء مباہلہ کی روشنی میں
- شائع
-
- مؤلف:
- مجمع جہانی اہل البیت
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب: امامت اورائمہ معصومین کی عصمت
نجران کے عیسائی اوران کاباطل دعویٰ )آل عمران/۶۱) ”)پیغمبر!)علم کے آجانے کے بعدجو لوگ تم سے)حضرت عیسی علیہ السلام کے بارے میں)کٹ حجتی کریں،ان سے کہ دیجئے کہ چلوہم لوگ اپنے اپنے فرزند،اپنی عورتوں اوراپنے اپنے نفسوں کودعوت دیں اورپھرخداکی بارگاہ میں دعا کریں اورجھوٹوں پرخداکی لعنت کریں“
قرآن و ماہ رمضان
- شائع
-
- مؤلف:
- سید محمد سبطین باقری
آیات و روایات سے یہ بات بخوبی واضح ہے کہ روزہ ایک اہم عبادت ہے اور جسکا ثواب بھی بہت زیادہ ہے اور یہ تقوی کے مرحلہ تک پہنچنے کیلۓ ایک ذریعہ ہے۔
قرآنی تعلیمات اورشکران نعمت
- شائع
-
- مؤلف:
- سیدوسیم حیدر رضوی
- ذرائع:
- www.altanzeel.com
غم واندوہ کاطوفان اسکے جسم وروح پر چھایاہواتھا،اضطراب وپریشانی کی کالی گھٹائیں اس کے ذہن پرسایہ فگن، تھیںاسے سکون کی نیند نہیں آرہی تھی،وہ بیحدپریشان اوربیچین تھا۔
نور علی نور ، قرآن اورنماز کا باہمی رابطہ
- شائع
-
- مؤلف:
- ابوالفضل خوش منش
- ذرائع:
- www.altanzeel.com
قرآن اورنماز کا باہمی رابطہ ، ایک ایسا نکتہ ہے جس پر قرآن اور اہلبیت نے بہت تاکید کی ہے ۔ جب ہم اس موضوع سے متعلق احادیث پر ایک نگاہ ڈالیں تو بہت سے اہم تربیتی نکات ہمارے سامنے آئیں گے ۔ قرآن اور نماز کا رابطہ ، قرآن کو دل میں اس کی شان کے مطابق جگہ دینے کے لئے مطمئن ترین راستہ ہے
قرآن اور فقہ
- شائع
-
- مؤلف:
- محمد باقر رضا
- ذرائع:
- www.altanzeel.com
مقدمہ : قرآن اور فقہ ایک ایساموضوع ہے جس کی افادیت کے پیش نظرجہاںاس پربحث بہت ضروری ہے، وہیںموجودہ دور کے مطابق اتنی باریکیوں والے اور بے شماردقتوں اور نزاکتوںپر مشتمل موضوع کو جوان اور نو جوان نسل کے لئے پیش کرنا نہایت ضروری ہونے کے ساتھ ساتھ بے انتہا سخت بھی ہے