توضیح المسائل(آقائے سیستانی)

توضیح المسائل(آقائے سیستانی)0%

توضیح المسائل(آقائے سیستانی) مؤلف:
زمرہ جات: احکام فقہی اور توضیح المسائل

توضیح المسائل(آقائے سیستانی)

مؤلف: آیت اللہ العظميٰ سید علی سیستانی مدظلہ العالی
زمرہ جات:

مشاہدے: 64150
ڈاؤنلوڈ: 6401

تبصرے:

توضیح المسائل(آقائے سیستانی)
کتاب کے اندر تلاش کریں
  • ابتداء
  • پچھلا
  • 35 /
  • اگلا
  • آخر
  •  
  • ڈاؤنلوڈ HTML
  • ڈاؤنلوڈ Word
  • ڈاؤنلوڈ PDF
  • مشاہدے: 64150 / ڈاؤنلوڈ: 6401
سائز سائز سائز
توضیح المسائل(آقائے سیستانی)

توضیح المسائل(آقائے سیستانی)

مؤلف:
اردو

واجب غسل

واجب غسل سات ہیں : (پہ لا) غسل جنابت (دوسرا) غسل ح یض (تیسرا) غسل نفاس (چوتھ ا) غسل استحاض ہ (پانچواں) غسل مس م یت (چھٹ ا) غسل م یت اور (ساتواں) و غسل جو منت یا قسم وغیرہ کی وجہ س ے واجب ہ و جائ ے۔

جنابت کے احکام

351 ۔ دو چ یزوں سے انسان جُنُب ہ و جاتا ہے اول جماع س ے اور دوم من ی کے خارج ہ ون ے س ے خوا ہ و ن یند کی حالت میں نکلے یا جاگتے ہیں، کم ہ و یا زیادہ ، شہ وت ک ے سات ھ نکل ے یا بغیر شہ وت ک ے اور اس کا نکلنا متعلق ہ شخص ک ے اخت یار میں ہ و یا نہ ہ و ۔

352 ۔ اگر کس ی شخص کے بدن س ے کوئ ی رطوبت خارج ہ و اور و ہ یہ نہ جانتا ہ و ک ہ من ی ہے یا پیشاب یا کوئی اور چیز اور اگر وہ رطوبت ش ہ وت ک ے سات ھ اور اچ ھ ل کر نکل ی ہ و اور اس ک ے نکلن ے ک ے بعد بدن سست ہ و گ یا ہ و تو و ہ رطوبت من ی کا حکم رکھ ت ی ہے۔ ل یکن اگر ان تین علامات میں سے سار ی کی ساری یا کچھ موجود ن ہ ہ وں تو و ہ رطوبت من ی کے حکم م یں نہیں آئے گ ی۔ ل یکن اگر متعلقہ شخص ب یمار ہ و تو پ ھ ر ضرور ی نہیں کہ و ہ رطوبت اچ ھ ل کر نکل ی ہ و اور اس ک ے نکلن ے ک ے وقت بدن سست ہ و جائ ے بلک ہ اگر صرف ش ہ وت ک ے سات ھ نکل ے تو و ہ رطوبت من ی کے حکم م یں ہ وگ ی۔

353 ۔ اگر کس ی ایسے شخص کے مخرج پ یشاب سے جو ب یمار نہ ہ و کوئ ی ایسا پانی خارج ہ و جس م یں ان تین علامات میں سے جن کا ذکر اوپر وال ے مسئل ہ م یں کیا گیا ہے ا یک علامت موجود ہ و اور اس ے یہ علم نہ ہ و ک ہ باق ی علامات بھی اس میں موجود ہیں یا نہیں تو اگر اس پانی کے خارج ہ ون ے سے پ ہ ل ے اس ن ے وضو ک یا ہ وا ہ و تو ضرور ی ہے ک ہ اس ی وضو کو کافی سمجھے اور اگر وضو ن ہیں کیا تھ ا تو صرف وضو کرنا کاف ی ہے اور اس پر غسل کرنا لازم ن ہیں۔

254 ۔ من ی خارج ہ ون ے ک ے بعد انسان ک ے لئ ے پ یشاب کرنا مستحب ہے اور اگر پ یشاب نہ کر ے اور غسل ک ے بعد اس ک ے مخرج پ یشاب سے رطوبت خارج ہ و جس ک ے بار ے م یں وہ ن ہ جانتا ہ و ک ہ من ی ہے یا کوئی اور رطوبت تو وہ رطوبت من ی کا حکم رکھ ت ی ہے۔

355 ۔ اگر کوئ ی شخص جماع کرے اور عضو تناسل سپار ی کی مقدار تک یا اس سے ز یادہ عورت کی فرج میں داخل ہ و جائ ے تو خو اہ یہ دخول فرج میں ہ و یا دُبُر میں اور خواہ و ہ بالغ ہ وں یا نابالغ اور خواہ من ی خارج ہ و یا نہ ہ و دونوں جنب ہ و جات ے ہیں۔

356 ۔ اگر کس ی کو شک ہ و ک ہ عضو تناسل سپار ی کی مقدار تک داخل ہ وا ہے یا نہیں تو اس پر غسل واجب نہیں ہے۔

357 ۔ نعوذ بالل ہ اگر کوئ ی شخص کسی حیوان کے سات ھ وط ی کرے اور اس ک ی منی خارج ہ و تو صرف غسل کرنا کاف ی ہے اور اگر من ی خارج نہ ہ و اور اس ن ے وط ی کرنے س ے پ ہ ل ے وضو ک یا ہ وا ہ و تب ب ھی صرف غسل کافی ہے اور اگر وضو ن ہ کر رک ھ ا ہ و تو احت یاط واجب یہ ہے ک ہ غسل کر ے اور وضو ب ھی کرے اور مرد یا لڑ ک ے س ے وط ی کرنے ک ی صورت میں بھی یہی حکم ہے۔

358 ۔ اگر من ی اپنی جگہ س ے حرکت کر ے ل یکن خارج نہ ہ و یا انسان کو شک ہ و ک ہ من ی خارج ہ وئ ی ہے یا نہیں تو اس پر غسل واجب نہیں ہے۔

359 ۔ جو شخص غسل ن ہ کر سک ے ل یکن تیمم کر سکتا ہ و و ہ نماز کا وقت داخل ہ ون ے ک ے بعد ب ھی اپنی بیوی سے جماع کرسکتا ہے۔

360 ۔ اگر کوئ ی شخص اپنے لباس م یں منی دیکھے اور جانتا ہ و ک ہ اس ک ی اپنی منی ہے اور اس ن ے اس من ی کے لئ ے غسل ن ہ ک یا ہ و تو ضرور ی ہے ک ہ غسل کر ے اور جن نمازوں ک ے بار ے م یں اسے یقین ہ و ک ہ و ہ اس ن ے من ی خارج ہ ون ے ک ے بعد پ ڑھی تھیں ان کی قضا کرے ل یکن ان نمازوں کی قضا ضروری نہیں جن کے بار ے م یں احتمال ہ و ک ہ و ہ اس ن ے من ی خارج ہ ون ے س ے پ ہ ل ے پ ڑھی تھیں۔

وہ چیزیں جو مجنب پر حرام ہیں:

361 ۔ پانچ چ یزیں جنب شخص پر حرام ہیں:

(اول) اپنے بدن کا کوئ ی حصہ قرآن مج ید کے الفاظ یا اللہ تعال ی کے نام س ے خوا ہ و ہ کس ی بھی زبان میں ہ و مس ک رنا۔ اور ب ہ تر یہ ہے ک ہ پ یغمبروں، اماموں اور حضرت زہ را عل یہ م السلام کے ناموں س ے ب ھی اپنا بدن مس نہ کر ے۔

(دوم) مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں جانا ایک دروازے س ے داخل ہ و کر دوسر ے درواز ے س ے نکل آئ ے۔

(سوم) مسجد الحرام اور اور مسجدی نبوی کے علاو ہ دوسر ی مسجدوں میں ٹھہ رنا ۔ اور احت یاط واجب کی بنا پر اماموں کے حرم م یں ٹھہ رن ے کا ب ھی یہی حکم ہے۔ ل یکن اگر ان مسجدوں میں سے کس ی مسجد کو عبور کرے مثلاً ا یک دروازے س ے داخل ہ و کر دوسر ے س ے با ہ ر نکل جائ ے تو کوئ ی حرج نہیں۔

(چہ ارم) احت یاط لازم کی بنا پر کسی مسجد میں کوئی چیز رکھ ن ے یا کوئی چیز اٹھ ان ے ک ے لئ ے داخل ہ ونا ۔

(پنجم) ان آیات میں سے کس ی آیت کا پرھ نا جن ک ے پر ھ ن ے س ے سجد ہ واجب ہ و جاتا ہے اور و ہ آ یتیں چار سورتوں میں ہیں ( 1) قرآن مجید کی 32 ویں سورۃ (آلمّ تنزیل) ( 2) 41 ویں سورۃ (حٰمٓ سجدہ ) ( 3) 53 ویں سورۃ (وَالنَّجم) ( 4) 96 ویں سورۃ (عَلَق)

وہ چیزیں جو مجنب کے لئ ے مکرو ہ ہیں

362 ۔ نو چ یزیں جنب شخص کے لئ ے مکرو ہ ہیں:

(اول اور دوم) کھ انا پ ینا۔ ل یکن اگر ہ ات ھ من ہ د ھ ول ے اور کل ی کرلے تو مکرو ہ ن ہیں ہے اور اگر صرف ہ ات ھ د ھ ول ے تو ب ھی کراہ ت کم ہ وجائ ے گ ی۔

(سوم) قرآن مجید کی ساتھ س ے ز یادہ ایسی آیات پڑھ نا جن م یں سجدہ واجب ن ہ ہ وا ۔

(چہ ارم) اپن ے بدن کا کوئ ی حصہ قرآن مج ید کی جلد، حاشیہ یا الفاظ کی درمیانی جگہ س ے چ ھ ونا ۔

(پنجم) قرآنی مجید اپنے سات ھ رک ھ نا ۔

(ششم) سونا۔ البت ہ اگر وضو کرل ے یا پانی نہ ہ ون ے ک ی وجہ س ے غسل ک ے بدل ے ت یمم کرلے تو پ ھ ر سونا مکرو ہ ن ہیں ہے۔

(ہ فتم) م ہ ند ی یا اس سے ملت ی جلتی چیز سے خضاب کرنا ۔

(ہ شتم) بدن پر ت یل ملنا۔

(نہ م) احتلام یعنی سوتے م یں منی خارج ہ ون ے ک ے بعد جماع کرنا ۔

غسل جنابت

363 ۔ غسل جنابت واجب نماز پ ڑھ ن ے ک ے لئ ے اور ا یسی دوسری عبادات کے لئ ے واجب ہ و جاتا ہے ل یکن نماز میت، سجدہ س ہ و، سجد ہ شکر اور قرآن مج ید کے واجب سجدوں ک ے لئ ے غسل جنابت ضرور ی نہیں ہے۔

364 ۔ یہ ضروری نہیں کہ غسل ک ے وقت ن یت کرے ک ہ واجب غسل کر ر ہ ا ہے ، بلک ہ فقط قُربَ ۃ اِلَی اللہ یعنی اللہ تعال ی کی رضا کے اراد ے س ے غسل کر ے تو کاف ی ہے۔

365 ۔ اگر کس ی شخص کو یقین ہ و ک ہ نماز کا وقت ہ و گ یا ہے اور غسل واجب ک ی نیت کرلے ل یکن بعد میں پتہ چل ے ک ہ اس ن ے وقت س ے پ ہ ل ے غسل کر ل یا ہے تو اس کا غسل صح یح ہے۔

366 ۔ غسل جنابت دو طر یقوں سے انجام د یا جا سکتا ہے ترت یبی اور ارتماسی۔

ترتیبی غسل

367 ۔ ترت یبی غسل میں احتیاط لازم کی بنا پر غسل کی نیت سے پ ہ ل ے پورا سر اور گردن اور بعد م یں بدن دھ ونا ضرور ی ہے اور ب ہ تر یہ ہے ک ہ بدن کو پ ہ ل ے دائ یں طرف سے اور بعد م یں بائیں طرف سے د ھ وئ ے۔ اور ت ینوں اعضاء میں سے ہ ر ا یک کو غسل کی نیت سے پان ی کے ن یچے حرکت دینے سے ترت یبی غسل کا صحیح ہ ونا اشکال س ے خال ی نہیں ہے اور احت یاط اس پر اکتفانہ کرن ے م یں ہے۔ اور اگر و ہ شخص جان بوج ھ کر یا بھ ول کر یا مسئلہ ن ہ جانن ے ک ی وجہ س ے بدن کو سر س ے پ ہ ل ے د ھ وئ ے تو اس کا غسل باطل ہے۔

368 ۔ اگر کوئ ی شخص بدن کو سر سے پ ہ ل ے د ھ وئ ے تو اس ک ے لئ ے غسل کا اعاد ہ کرنا ضرور ی نہیں بلکہ اگر بدن کو دوبار ہ د ھ ول ے تو اس کا غسل صح یح ہ و جائ ے گا ۔

369 ۔ اگر کس ی شخص کو اس بات کا یقین نہ ہ و ک ہ اس ن ے سر، گردن اور جسم کا دا یاں و بایاں حصہ مکمل طور پر د ھ ول یا ہے تو اس بات کا یقین کرنے ک ے لئ ے جس حص ے کو د ھ وئ ے اس ک ے سات ھ دوسر ے حص ے ک ی کچھ مقدار ب ھی دھ ونا ضرور ی ہے۔

370 ۔ اگر کس ی شخص کو غسل کے بعد پت ہ چل ے ک ہ بدن کا کچ ھ حص ہ د ھ لن ے س ے ر ہ گ یا ہے ل یکن یہ علم نہ ہ و ک ہ و ہ کونسا حص ہ ہے تو سر کا دوبار ہ د ھ ونا ضرور ی نہیں اور بدن کا صرف وہ حص ہ د ھ وا ضرور ی ہے جس ک ے ن ہ د ھ وئ ے جان ے ک ے بار ے م یں احتمال پیدا ہ وا ہے۔

371 ۔ اگر کس ی کو غسل کے بعد پت ہ چل ے ک ہ اس ن ے بدن کا کچ ھ حص ہ ن ہیں دھ و یا تو اگر وہ بائ یں طرف ہ و تو صرف اس ی مقدار کا دھ و ل ینا کافی ہے اور اگر دائ یں طرف ہ و تو احت یاط مستحب یہ ہے ک ہ اتن ی مقدار دھ ون ے ک ے بعد بائ یں طرف کو دوبارہ د ھ وئ ے اور اگر سر اور گردن د ھ لن ے س ے ر ہ گئی ہ و تو ضرور ی ہے ک ہ اتن ی مقدار دھ ون ے ک ے بعد دوبار ہ بدن کو د ھ وئ ے۔

372 ۔ اگر کس ی شخص کو غسل مکمل ہ ون ے س ے پ ہ ل ے دائ یں یا بائیں طرف کا کچھ حص ہ د ھ وئ ے جان ے ک ے بار ے م یں شک گزرے تو اس ک ے لئ ے ضرور ی ہے ک ہ اتن ی مقدار دھ وئ ے اور اگر اس ے سر یا گردن کا کچھ حص ہ د ھ وئ ے جان ے ک ے بار ے م یں شک ہ و تو احت یاط لازم کی بنا پر سر اور گردن دھ ون ے ک ے بع د دائیں اور بائیں حصے کو دوبار ہ د ھ ونا ضرور ی ہے۔

ارتماسی غسل

ارتماسی غسل دو طریقے سے انجام د یا جا سکتا ہے۔ دَفع ی اور تَدرِیجِی۔

373 ۔ غسل ارتماس ی دفعی میں ضروری ہے ک ہ ا یک لمحے م یں پورے بدن ک ے سات ھ پان ی میں ڈ بک ی لگائے ل یکن غسل کرنے س ے پ ہ ل ے ا یک شخص کے سار ے بدن کا پان ی سے با ہ ر ہ ونا معتبر ن ہیں ہے۔ بلک ہ اگر بدن کا کچ ھ حص ہ پان ی سے با ہ ر ہ و اور غسل ک ی نیت سے پان ی میں غوطہ لگائ ے تو کاف ی ہے۔

374 ۔ غسل ارتماس ی تدریحی میں ضروری ہے ک ہ غسل ک ی نیت سے ا یک دفعہ بدن کو د ھ ون ے کا خ یال رکھ ت ے ہ وئ ے آ ہ ست ہ آ ہ ست ہ پان ی میں غوطہ لگائ ے۔ اس غسل م یں ضروری ہے ک ہ بدن کا پورا حص ہ غسل کرن ے س ے پ ہ ل ے پان ی سے با ہ ر ہ و ۔

375 ۔ اگر کس ی شخص کو غسل ارتماسی کے بعد پت ہ چل ے ک ہ اس ک ے بدن ک ے کچ ھ حص ے تک پان ی نہیں پہ نچا ہے تو خوا ہ و ہ اس مخصوص حصے ک ے متعلق جانتا ہ و یا نہ جانتا ہ و ضرور ی ہے ک ہ دوبار ہ غسل کر ے۔

376 ۔ اگر کس ی شخص کے پاس غسل ترت یبی کے لئ ے وقت ن ہ ہ و ل یکن ارتماسی غسل کے لئ ے وقت ہ و تو ضرور ی ہے ک ہ ارتماس ی غسل کرے۔

377 ۔ جس شخص ن ے حج یا عمرے ک ے لئ ے احرام باند ھ ا ہ و و ہ ارتماس ی غسل نہیں کر سکتا لیکن اگر اس نے ب ھ ول کر ارتماس ی غسل کر لیا ہ و تو اس کا غسل صح یح ہے۔

غسل کے احکام

378 ۔ غسل ارتماس ی یا غسل ترتیبی میں غسل سے پ ہ ل ے سار ے جسم کا پاک ہ ونا ضرور ی نہیں ہے بلک ہ اگر پان ی میں غوطہ لگان ے یا غسل کے اراد ے س ے پان ی بدن پر ڈ الن ے س ے بدن پاک ہ و جائ ے تو غسل صح یح ہ وگا ۔

379 ۔ اگر کوئ ی شخص حرام سے جنب ہ وا ہ و اور گرم پان ی سے غسل کرل ے تو اگرچ ہ اس ے پس ینہ بھی آئے تب ب ھی اس کا غسل صحیح ہے اور احت یاط مستحب یہ ہے ک ہ ٹھ ن ڈے پان ی سے غسل کر ے۔

380 ۔ غسل م یں بال برابر بدن بھی اگر ان دھ لا ر ہ جائ ے تو غسل باطل ہے ل یکن کان اور ناک کے اندرون ی حصوں کا اور ہ ر اس چ یز کا دھ ونا جو باطن شمار ہ وت ی ہ و واجب ن ہیں ہے۔

381 ۔ اگر کس ی شخص کو بدن کے کس ی حصے ک ے بار ے م یں شک ہ و ک ہ اس کا شمار بدن ک ے ظا ہ ر م یں ہے یا باطن میں تو ضروری ہے ک ہ اس ے د ھ ول ے۔

382 ۔ اگر کان ک ی بالی کا سوراخ یا اس جیسا کوئی اور سوراخ اس قدر کھ لا ہ و ک ہ اس کا اندرون ی حصہ بدن کا ظا ہ ر شمار ک یا جائے تو اس ے د ھ ونا ضرور ی ہے ورن ہ اس کا د ھ ونا ضرور ی نہیں ہے۔

383 ۔ جو چ یز بدن تک پانی پہ نچن ے م یں مانع ہ و ضرور ی ہے ک ہ انسان اس ے ہٹ ا د ے اور اگر اس س ے پ یشتر کہ اس ے یقین ہ و جائ ے ک ہ و ہ چ یز ہٹ گ ئی ہے غسل کر ے تو اس کا غسل باطل ہے۔

374 ۔ اگر غسل ک ے وقت کس ی شخص کو شک گزرے ک ہ کوئ ی ایسی چیز اس کے بدن پر ہے یا نہیں جو بدن تک پانی پہ نچن ے م یں مانع ہ و تو ضرور ی ہے ک ہ چ ھ ان ب ین کرے حت ی کہ مطمئن ہ و جائ ے ک ہ کوئ ی ایسی رکاوٹ ن ہیں ہے۔

385 ۔ غسل م یں کہ ان چ ھ و ٹے چ ھ و ٹے بالوں کو جو بدن کا جزوشمار ہ وت ے ہیں دھ ونا ضرور ی ہے اور لمب ے بالوں کا د ھ ونا واجب ن ہیں ہے بلک ہ اگر پان ی کو جلد تک اس طرح پہ نچائ ے ک ہ لمب ے بال تر ن ہ ہ وں تو غسل صح یح ہے ل یکن اگر انہیں دھ وئ ے بغ یر جلد تک پانی پہ نچاجا ممکن ن ہ ہ و تو ا نہیں بھی دھ و نا ضروری ہے تاک ہ پان ی بدن تک پہ نچ جائ ے۔

386 ۔ و ہ تمام شرائط جو وضو ک ے صح یح ہ ون ے ک ے لئ ے بتائ ی جا چکی ہیں مثلاً پانی کا پاک ہ ونا اور غصب ی نہ ہ ونا و ہی شرائط غسل کے صح یح ہ ون ے ک ے لئ ے ب ھی ہیں۔ ل یکن غسل میں یہ ضروری نہیں ہے ک ہ انسان بدن کو اوپر س ے ن یچے کی جانب دھ وئ ے۔ علاو ہ از یں غسل ترتیبی میں یہ ضروری نہیں کہ سر اور گردن د ھ ون ے ک ے بعد فوراً بدن کو د ھ وئ ے ل ہ ذا اگر سر اور گردن د ھ ون ے ک ے بعد توقف کر ے اور کچ ھ وقت گزرن ے ک ے بعد بدن کو د ھ وئ ے تو کوئ ی حرج نہیں بلکہ ضرور ی نہیں کہ سر اور گردن یا تمام بدن کو ایک ساتھ د ھ و ئے پس اگر مثال ک ے طور پر سر د ھ و یا ہ و اور کچ ھ د یر بعد گردن دھ وئ ے تو جائز ہے ل یکن جو شخص پیشاب یا پاخانہ ک ے نکلن ے کو ن ہ روک سکتا ہ و تا ہ م اس ے پ یشاب اور پاخانہ اندازاً اتن ے وقت تک ن ہ آتا ہ و ک ہ غسل کرک ے تماز پ ڑھ ل ے تو ضرور ی ہے ک ہ فوراً غسل کر ے اور غسل ک ے بعد ف وراً نماز پڑھ ل ے۔

387 ۔ اگر کوئ ی شخص یہ جانے بغ یر کہ حمام والاراض ی ہے یا نہیں اس کی اجرت ادھ ار رک ھ ن ے کا اراد ہ رک ھ تا ہ و تو خوا ہ حمام وال ے کو بعد م یں اس بات پر راضی بھی کرلے اس کا غسل باطل ہے۔

388 ۔ اگر حمام والا اد ھ ار غسل کرن ے ک ے لئ ے راض ی ہ و ل یکن غسل کرنے والا اس ک ی اجرت نہ د ینے یا حرام مال سے د ینے کا ارادہ رک ھ تا ہ و تو اس کا غسل باطل ہے۔

389 ۔ اگر کوئ ی شخص حمام والے کو ا یسی رقم بطور اجرت دے جس کا خمس ادا ن ہ ک یا گیا ہ و تو اگرچ ہ و ہ حرام کا مرتکب ہ وگا ل یکن بظاہ ر اس کا غسل صح یح ہ و گا اور مستحق ین کو خمس ادا کرنا اس کے ذم ے ر ہے گا ۔

390 ۔ اگر کوئ ی شخص مقعد کو حمام کے حوض ک ے پان ی سے پاک کر ے اور غسل کرن ے س ے پ ہ ل ے شک کر ے ک ہ چونک ہ اس ن ے حمام ک ے حوض س ے ط ہ ارت ک ی ہے اس لئ ے حمام والا اس ک ے غسل کرن ے پر راض ی ہے یا نہیں تو اگر وہ غسل س ے پ ہ ل ے حمام وال ے کو راض ی کر لے تو ص حیح ورنہ اس کا غسل باط ہ ہے۔

391 ۔ اگر کوئ ی شخص شک کرے ک ہ اس ن ے غسل ک یا ہے یا نہیں تو ضروری ہے ک ہ غسل کر ے ل یکن اگر غسل کے بعد شک کر ے ک ہ غسل صح یح کیا ہے یا نہیں تو دوبارہ غسل کرنا ضرور ی نہیں۔

392 ۔ اگر غسل ک ے دوران کس ی شخص سے حَدَثِ اصغر سرزد ہ وجائ ے مثلاً پ یشاب کردے تو اس غسل کو ترک کرک ے نئ ے سر ے س ے غسل کرنا ضرور ی نہیں ہے بلک ہ و ہ اپن ے اس غسل کو مکمل کر سکتا ہے اس صورت م یں احتیاط لازم کی بنا پر وضو کرنا بھی ضروری ہے۔ ل یکن اگر وہ شخص غسل ترت یبی سے غسل ارتماسی کی طرف یا غسل ارتماسی سے غسل ترت یبی یا ارتماسی دفعی کی طرف پلٹ جائ ے تو وضو کرنا ضرور ی نہیں ہے۔

393 ۔ اگر وقت ک ی تنگی کی وجہ مکلف شخص کا وظ یفہ تیمم ہ و ۔ ل یکن اس خیال سے ک ہ غسل اور نماز ک ے لئ ے اس ک ے پاس وقت ہے غسل کر ے تو اگر اس ن ے غسل قصد قربت س ے ک یا ہے تو اس کا غسل صح یح ہے اگرچ ہ اس ن ے نماز پ ڑھ ن ے ک ے لئ ے غسل ک یا ہو۔

394 ۔ جو شخص جن یب ہ و اگر و ہ شک کر ے ک ہ اس ن ے غسل ک یا ہے یا نہیں تو جو نمازیں وہ پ ڑھ چکا ہے و ہ صح یح ہیں لیکن بعد کی نمازوں کے لئ ے غسل کرنا ضرور ی ہے۔ اور اگر نماز ک ے بعد اس س ے حدث اصغر صادر ہ وا ہ و تو لازم ہے ک ہ وضو ب ھی کرے اور اگر وقت ہ و تو احت یاط لازم کی بنا پر جو نماز پڑھ چکا ہے اس ے دوبار ہ پ ڑھے۔

395 ۔ جس شخص پر کئ ی غسل واجب ہ وں و ہ ان سب ک ی نیت کرکے ا یک غسل کر سکتا ہے اور ظا ہ ر یہ ہے ک ہ اگر ان م یں سے کس ی ایک مخصوص غسل کا قصد کرے تو و ہ باق ی غسلوں کے لئ ے ب ھی کافی ہے۔

396 ۔ اگر بدن ک ے کس ی حصے پر قرآن مج ید کی آیت یا اللہ تعال ی کا نام لکھ ا ہ وا ہ و تو وضو یا غسل ترتیبی کرتے وقت اس ے چا ہ ئ ے ک ہ پان ی اپنے بدن پر اس طرح پ ہ نچائ ے ک ہ اس کا ہ ات ھ ان تحر یروں کو نہ لگ ے۔

397 ۔ جس شخص ن ے غسل جنابت ک یا ہ و ضرور ی نہیں ہے ک ہ نماز ک ے لئ ے وضو ب ھی کرے بلک ہ دوسر ے واجب غسلوں ک ے بعد ب ھی سوائے غسل اِستِخاضئ ہ مُتَوسِطّ ہ اور مستحب غسلوں ک ے جن کا ذکر مسئل ہ 651 میں آئے گا بغ یر وضو نماز پڑھ سکتا ہے اگرچ ہ احت یاط مستحب یہ ہے ک ہ وضو ب ھی کرے۔