توضیح المسائل(آقائے سیستانی)

توضیح المسائل(آقائے سیستانی)0%

توضیح المسائل(آقائے سیستانی) مؤلف:
زمرہ جات: احکام فقہی اور توضیح المسائل

توضیح المسائل(آقائے سیستانی)

مؤلف: آیت اللہ العظميٰ سید علی سیستانی مدظلہ العالی
زمرہ جات:

مشاہدے: 64145
ڈاؤنلوڈ: 6401

تبصرے:

توضیح المسائل(آقائے سیستانی)
کتاب کے اندر تلاش کریں
  • ابتداء
  • پچھلا
  • 35 /
  • اگلا
  • آخر
  •  
  • ڈاؤنلوڈ HTML
  • ڈاؤنلوڈ Word
  • ڈاؤنلوڈ PDF
  • مشاہدے: 64145 / ڈاؤنلوڈ: 6401
سائز سائز سائز
توضیح المسائل(آقائے سیستانی)

توضیح المسائل(آقائے سیستانی)

مؤلف:
اردو

غسل مس میت

527 ۔ اگر کوئ ی شخص کسی ایسے مردہ انسان ک ے بدن کو چ ھ وئ ے جو ٹھ ن ڈ ا ہ و چکا ہ و اور جس ے غسل ن ہ د یا گیا ہ و یعنی اپنے بدن کا کوئ ی حصہ اس س ے لگائ ے تو اس ے چا ہ ئ ے ک ہ غسل مس م یت کرے خوا ہ اس ن ے ن یند کی حالت میں مردے کا بدن چ ھ وا ہ و یا بیداری کے عالم م یں اور خواہ اراد ی طور پر چھ وا ہ و یا غیر ارادی طور پر حتی کہ اگر اس کا ناخن یا ہڈی مردے ک ے ناخن یا ہڈی سے چ ھ و جائ ے تب ب ھی اسے چا ہ ئ ے ک ہ غسل کر ے ل یکن اگر مردہ ح یوان کو چھ وئ ے تو اس پر غسل واجب نہیں ہے۔

528 ۔ جس مرد ے کا تمام بدن ٹھ ن ڈ ا ن ہ ہ وا ہ و اس ے چ ھ ون ے س ے غسل واجب ن ہیں ہ وتا خوا ہ اس ک ے بدن کا جو حص ہ چ ھ وا ہ و و ہ ٹھ ن ڈ ا ہ و چکا ہ و ۔

529 ۔ اگر کوئ ی شخص اپنے بال مرد ے ک ے بدن س ے لگائ ے یا اپنا بدن مردے ک ے بالوں س ے لگائ ے تو اس پر غسل واجب ن ہیں ہے۔

530 ۔ مردہ بچ ے کو چ ھ ون ے پر حت ی کہ ا یسے سقط شدہ بچ ے کو چ ھ ون ے پر جس ک ے بدن م یں روح داخل ہ و چک ی ہ و غسل مس م یت واجب ہے اس بنا پر اگر مرد ہ بچ ہ پ یدا ہ و اور اس کا بدن ٹھ ن ڈ ا ہ و چکا ہ و اور و ہ ماں ک ے ظا ہ ر ی حصے کو چ ھ و جائ ے تو ماں کو چا ہ ئ ے ک ہ غسل مس م یت کرے بلک ہ اگر ظا ہ ر ی حصے کو مس ن ہ کر ے تب ب ھی ماں کو چاہ ئ ے ک ہ احت یاط واجب کی بنا پر غسل مس میت کرے۔

531 ۔ جو بچ ہ ماں ک ے مرجان ے اور اس کا بدن ٹھ ن ڈ ا ہ و جان ے ک ے بعد پ یدا ہ و اگر و ہ ماں ک ے بدن ک ے ظا ہ ر ے حص ے کو مس کر ے تو اس پر واجب ہے ک ہ جب بالغ ہ و تو غسل مس م یت کرے بلک ہ اگر ماں ک ے بدن ک ے ظا ہ ر ی حصے کو مس ن ہ کر ے تب ب ھی احتیاط کی بنا پر ضروری ہے ک ہ و ہ بچ ہ بالغ ہ ون ے ک ے بعد غسل مس م یت کرے۔

532 ۔ اگر کوئ ی شخص ایک ایسی میت کو مس کرے جس ے ت ین غسل مکمل طور پر دیئے جاچکے ہ وں تو اس پر گسل واجب ن ہیں ہ وتا ل یکن اگر وہ ت یسرا عمل مکمل ہ ون ے س ے پ ہ ل ے اسک ے بدن ک ے کس ی حصے کو مس کر ے تو خوا ہ اس حص ے کو ت یسرا غسل دیا جا چکا ہ و اس شخص ک ے لئ ے غسل مس م یت کرنا ضروری ہے۔

533 ۔ اگر کوئ ی دیوانہ یا نابالغ بچہ م یت کو مس کرے تو د یوانے کو عاقل ہ ون ے اور بچ ے کو بالغ ہ ون ے ک ے بعد غسل مس م یت کرنا ضروری ہے۔

534 ۔ اگر کس ی زندہ شخص ک ے بدن س ے یا کسی ایسے مردے ک ے بدن س ے جس ے غسل ن ہ د یا گیا ہ و ا یک حصہ جدا ہ و جائ ے اور اس س ے پ ہ ل ے ک ہ جدا ہ ون ے وال ے حص ے کو غسل د یا جائے کوئ ی شخص اسے مس کر ل ے تو قول اقو ی کی بنا پر اگرچہ اس حص ے م یں ہڈی ہ و غسل مس م یت کرنا ضروری نہیں۔

535 ۔ ا یک ایسی ہڈی کے مس کرن ے س ے جس ے غسل ن ہ د یا گیا ہ و خوا ہ و ہ مرد ے ک ے بدن س ے جدا ہ وئ ی ہ و یا زندہ شخص ک ے بدن س ے غسل واجب ن ہیں ہے اور دانت خوا ہ و ہ مرد ے ک ے بدن س ے جدا ہ وئ ے ہ وں یا زندہ شخص ک ے بدن س ے ان ک ے لئ ے ب ھی یہی حکم ہے۔

536 ۔ غسل مس م یت کا طریقہ وہی ہے جو غسل جن ابت کا ہے ل یکن جس شخص نے م یت کو مس کیا ہ و اگر و ہ نماز پ ڑھ نا چا ہے تو احت یاط مستحب یہ ہے ک ہ وضو ب ھی کرے۔

537 ۔ اگر کوئ ی شخص کئی میتوں کو مس کرے یا ایک میت کو کئی بار مس کرے تو ا یک غسل کافی ہے۔

537 ۔ جس شخص ن ے م یت کو مس کرنے ک ے بعد غسل ن ہ ک یا ہ و اس ک ے لئ ے مسجد م یں ٹھہ رنا اور ب یوی سے جماع کرنا اور ان آ یات کا پڑھ نا جن م یں سجدہ واجب ہے ممنوع ن ہیں ہے ل یکن نماز اور اس جیسی عبادات کے لئ ے غسل کرنا ضرور ی ہے۔