تیمم
سات صورتوں میں وضو اور غسل کے بجائ ے ت یمم کرنا چاہ ئ ے :
تیمم کی پہ ل ی صورت
وضو یا غسل کے لئ ے ضرور ی مقدار میں پانی مہیا کرنا ممکن نہ ہ و ۔
655 ۔ اگر انسان آباد ی میں ہ و تو ضرور ی ہے ک ہ وضو اور غسل ک ے لئ ے پان ی مہیا کرنے ک ے لئ ے اتن ی جستجو کرے ک ہ بالاخر اس ک ے ملن ے س ے ناام ید ہ و جائ ے اور اگر ب یابان میں ہ و تو ضرور ی ہے ک ہ راستوں م یں یا اپنے ٹھہ رن ے کی جگہ وں م یں یا اس کے آس پاس وال ی جگہ وں م یں پانی تلاش کرے اور احت یاط لازم یہ ہے ک ہ و ہ اں ک ی زمین ناہ موار ہ و یا درختوں کی کثرت کی وجہ س ے را ہ چلنا دشوار ہ و تو چاروں اطراف م یں سے ہ ر طرف پران ے زمان ے م یں کمان کے چل ے پر چ ڑھ ا کر پ ھینکے جانے وال ے ت یرکی 1 پرواز کے فاصل ے ک ے برابر پان ی کی تلاش میں جائے۔ ورن ہ ہ ر طرف اندا زاً دو بار پھینکے جانے وال ے ت یر کے فاصل ے ک ے برابر جستجو کر ے۔
656 ۔ اگر چار اطراف م یں سے بعض ہ موار اور بعض نا ہ موار ہ وں تو جو طرف ہ موار ہ و اس م یں دو تیروں کی پرواز کے برابر اور جو طرف نا ہ موار ہ و اس م یں ایک تیرکی پرواز برابر پانی تلاش کرے۔
657 ۔ جس طرف پان ی کے ن ہ ہ ون ے کا یقین ہ و اس طرف تلاش کرنا ضرور ی نہیں۔
658 ۔ اگر کس ی شخص کی نماز کا وقت تنگ نہ ہ و اور پان ی حاصل کرنے ک ے لئ ے اس ک ے پاس وقت ہ و اور اس ے یقین یا اطمینان ہ و ک ہ جس فاصل ے تک اس ک ے لئ ے پان ی تلاش کرنا ضروری ہے اس س ے دور پان ی موجود ہے تو اس ے چا ہ ئ ے ک ہ پان ی حاصل کرنے ک ے لئ ے و ہ اں جائ ے ل یکن اگر وہ اں جانا مشقت کا باعث ہ و یا پانی بہ ت ز یادہ دور ہ و ک ہ لوگ یہ کہیں کہ اس ک ے پاس پان ی نہیں ہے تو و ہ اں جانا لازم ن ہیں ہے اور اگر پان ی موجود ہ ون ے کا گمان ہ و تو پ ھ ر ب ھی وہ اں جانا ضرور ی نہیں ہے۔
659 ۔ یہ ضروری نہیں کہ انسان خود پان ی کی تلاش میں جائے بلک ہ و ہ کس ی اور ایسے شخص کو بھیج سکتا ہے جس ک ے ک ہ ن ے پر اس ے اطم ینان ہ و اور اس صورت م یں اگر ایک شخص کئی اشخاص کی طرف سے جائ ے تو کاف ی ہے۔
660 ۔ اگر اس بات کا احتمال ہ وک ہ کس ی شخص کے لئ ے اپن ے سفر ک ے سامان م یں یا پڑ او ڈ الن ے ک ی جگہ پر یا قافلے م یں پانی موجود ہے تو ضرور ی ہے ک ہ اس قدر جستجو کر ے ک ہ اس ے پان ی کے ن ہ ہ ون ے کا اطم ینان ہ و جائ ے یا اس کے حصول س ے ناام ید ہ و جائ ے۔
661 ۔ اگر ا یک شخص نماز کے وقت س ے پ ہ ل ے پان ی تلاش کرے اور حاصل ن ہ کر پائ ے اور نماز ک ے وقت تک و ہیں رہے تو اگر پان ی ملنے کا احتمال ہ و تو احت یاط مستحب یہ ہے ک ہ دوبار ہ پان ی کی تلاش میں جائے۔
662 ۔ اگر نماز کا وقت داخل ہ ون ے ک ے بعد تلاش کر ے اور پان ی حاصل نہ کرپائ ے اور بعد وال ی نماز کے وقت تک اس ی جگہ ر ہے تو اگر پان ی ملنے کا احتمال ہ و تو احت یاط مستحب یہ ہے ک ہ دوبار ہ پان ی کی تلاش میں جائے۔
663 ۔ اگر کس ی شخص کی نماز کا وقت تنگ ہ و یا اسے چور ڈ اکو اور درند ے کا خوف ہ و یا پانی کی تلاش اتنی کٹھ ن ہ و ک ہ و ہ اس صعوبت کو برداشت ن ہ کر سک ے تو تل اش ضروری نہیں۔
1 ۔ مجلس ی اول قدس سرہ ن ے مَن لاَ یَحضُرُہ الفَقِیہ کی شرح میں تیر کے پرواز ک ی مقدار دو سو قدم معین فرمائی ہے۔
664 ۔ اگر کوئ ی شخص پانی تلاش نہ کر ے حت ی کہ نماز کا وقت تنگ ہ و جائ ے اور پان ی تلاش کرنے ک ی صورت میں پانی میں مل سکتا تھ ا تو و ہ گنا ہ کا مرتکب ہ وا ل یکن تیمم کے سات ھ اس ک ی نماز صحیح ہے۔
665 ۔ اگر کوئ ی شخص اس یقین کی بنا پر کہ اس ے پان ی نہیں مل سکتا پانی کی تلاش میں نہ جائ ے اور ت یمم کر کے نماز پ ڑھ ل ے اور بعد م یں اسے پت ہ چل ے ک ہ اگر تلاش کرتا تو پان ی مل سکتا تھ ا تو احت یاط لازم کی بنا پر وضو کر کے نماز کو دوبار ہ پ ڑھے۔
666 ۔ اگر کس ی شخص کو تلاش کرنے پر پان ی نہ مل ے اور ملن ے س ے ما یوس ہ و کر ت یمم کے سات ھ نماز پ ڑھ ل ے اور نماز ک ے بعد اس ے پت ہ چل ے ک ہ ج ہ اں اس ن ے تلاش ک یا تھ ا و ہ اں پان ی موجود تھ ا اور اس ک ی نماز صحیح ہے۔
667 ۔ جس شخص کو یقین ہ و ک ہ نماز کا وقت تنگ ہے اگر و ہ پان ی تلاش کئے بغ یر تیمم کرکے نماز پ ڑھ ل ے اور نماز پ ڑھ ن ے ک ے بعد اور وقت گزرن ے س ے پ ہ ل ے اس ے پت ہ چل ے ک ہ پان ی تلاش کرنے ک ے لئ ے اس ک ے پاس وقت ت ھ ا تو احت یاط واجب یہ ہے ک ہ دوبار ہ نماز پ ڑھے۔
668 ۔ اگر نماز کا وقت داخل ہ ون ے ک ے بعد کس ی شخص کو وضو باقی ہ و اور اس ے معلوم ہ و ک ہ اگر اس ن ے اپنا وضو باطل کر د یا تو وہ دوبار ہ وضو کرن ے ک ے لئ ے پان ی نہیں ملے گا یا وہ وضو ن ہیں کر پائے گا تو اس صورت م یں اگر وہ اپنا وضو برقرار رک ھ سکتا ہ و تو احت یاط واجب کی بنا پر اسے چا ہ ئ ے ک ہ اس ے باطل ن ہ کر ے ل یکن ایسا شخص یہ جانتے ہ وئ ے ب ھی کہ غسل ن ہ کر پائ ے گا اپن ی بیوی سے جماع کر سکتا ہے۔
669 ۔ اگر کوئ ی شخس نماز کے وقت س ے پ ہ ل ے باوضو ہ و اور اس ے معلوم ہ و ک ہ اگر اس ن ے اپنا وضو باطل کر د یا تو دوبارہ وضو کرن ے ک ے لئ ے پان ی مہیا کرنا اس کے لئ ے ممکن ن ہ ہ وگا تو اس صورت م یں اگر وہ اپنا وضو برقرار رک ھ سکتا ہ و تو احت یاط واجب یہ ہے ک ہ اس ے باطل ن ہ کر ے۔
670 ۔ جب کس ی کے پاس فقط وضو یا غسل کے لئ ے پان ی ہ و اور و ہ جانتا ہ و ک ہ اس ے گراد ینے کی صورت میں مزید پانی نہیں مل سکے گا تو اگر نماز کا وقت داخل ہ و گ یا ہ و تو اس پان ی کا گرانا حرام ہے اور احت یاط واجب یہ ہے ک ہ نماز ک ے وقت س ے پ ہ ل ے ب ھی نہ گرائ ے۔
671 ۔ اگر کوئ ی شخص یہ جانتے ہ وئ ے ک ہ اس پان ی نہ مل سک ے گا، نماز کا وقت داخل ہ ون ے ک ے بعد اپنا وضو باطل کر د ے یا جو پانی اس کے پا س ہ و اس ے گراد ے تو اگرچ ہ اس ن ے (حکم مسئل ہ ک ے ) برعکس کام ک یا ہے ، ت یمم کے سات ھ اس ک ی نماز صحیح ہ وگ ی لیکن احتیاط مستحب یہ ہے ک ہ اس نماز کی قضا بھی کرے۔
تیمم کی دوسری صورت
672 ۔ اگر کوئ ی شخص بڑھ اپ ے یا کمزوری کی وجہ س ے یا چور ڈ اکو اور جانور وغ یرہ کے خوف س ے یا کنویں سے پان ی نکالنے ک ے وسائل م یسر نہ ہ ون ے ک ی وجہ س ے پان ی حاصل نہ کر سک ے تو اس ے چا ہ ئ ے ک ہ ت یمم کرے۔ اور اگر پان ی مہیا کرنے یا اسے استعمال کرن ے م یں اسے اتن ی تکلیف اٹھ ان ی پڑے جو ناقابل برداشت ہ و تو اس صورت م یں بھی یہی حکم ہے۔ ل یکن آخری صورت میں اگر تیمم نہ کر ے اور وضو کر ے تو اس کا وضو صح یح ہ وگا ۔
673 ۔ اگر کنو یں سے پان ی نکالنے ک ے لئ ے ڈ ول اور رس ی وغیرہ ضروری ہ وں اور متعلق ہ شخص مجبور ہ و ک ہ اس ان ہیں خریدے یا کرایہ پر حاصل کرے تو خوا ہ ان ک ی قیمت عام بھ او س ے کئ ی گنا زیادہ ہی کیوں نہ ہ و اس ے چا ہ ئ ے ک ہ ان ہیں حاصل کرے۔ اور اگر پان ی اپنی اصلی قیمت سے م ہ نگا ب یچا جا رہ ا ہ و تو اس ک ے لئ ے ب ھی یہی حکم ہے ل یکن اگر ان چیزوں کے حصول پر اتنا خرچ ا ٹھ تا ہ و ک ہ اس ک ے ج یب اجازت نہ د یتی ہ و تو پ ھ ر ان چ یزوں کا مہیا کرنا واجب نہیں ہے۔
674 ۔ اگر کوئ ی شخص مجبور ہ و ک ہ پان ی مہیا کرنے ک ے لئ ے قرض ل ے تو فرض ل ینا ضروری ہے ل یکن جس شخص کو علم ہ و یاگمان ہ و ک ہ و ہ اپن ے قرض ے ک ی ادائیگی نہیں کرسکتا اس کے لئ ے قرض ل ینا واجب نہیں ہے۔
675 ۔ اگر کنواں ک ھ ودن ے م یں کوئی مشقت نہ ہ و تو متعلق ہ شخص کو چا ہ ئ ے ک ہ پان ی مہیا کرنے ک ے لئ ے کنواں ک ھ ود ے۔
676 ۔ اگر کوئی شخص بغیر احسان رکھے کچ ھ پان ی دے تو اس ے قبول کر ل ینا چاہ ئ ے۔
تیمم کی تیسری صورت
677 ۔ اگر کس ی شخص کو پانی استعمال کرنے س ے اپن ی جان پر بن جانے یا بدن میں کوئی عیب یا مرض پیدا ہ ون ے یا موجودہ مرض ک ے طولان ی یا شدید ہ وجان ے یا علاج معالجہ م یں دشواری پیدا ہ ون ے کا خوف ہ و تو اس ے چا ہ ئ ے ک ہ ت یمم کرے۔ ل یکن اگر پانی کے ضرر کو کس ی طریقے سے دور کر سکت ا ہ و مثلاً یہ کہ پان ی کو گرم کرنے س ے ضرور دور ہ و سکتا ہ و تو پان ی گرم کرکے وضو کر ے اور اگر غسل کرنا ضرور ی ہ و تو غسل کر ے۔
678 ۔ ضرور ی نہیں کہ کس ی شخص کو یقین ہ و ک ہ پان ی اس کے لئ ے مضر ہے بلک ہ اگر ضرر کا احتمال ہ و اور یہ احتمال عام لوگوں کی نظروں میں معقول ہ و اور اس احتمال س ے اس ے خوف لاحق ہ و جائ ے تو ت یمم کرنا ضروری ہے۔
679 ۔ اگر کوئ ی شخص درد چشم میں مبتلا ہ و اور پان ی اس کے لئ ے مضر ہ و تو ضرور ی ہے ک ہ ت یمم کرے۔
680 ۔ اگر کوئ ی شخص ضرر کے یقین یا خوف کی وجہ س ے ت یمم کرے اور اس ے نماز س ے پ ہ ل ے اس بات کا پت ہ چل جائ ے ک ہ پان ی اس کے لئ ے نقصان د ہ ن ہیں تو اس کا تیمم باطل ہے اور اگر اس بات کا پت ہ نماز ک ے بعد چل ے تو وضو یاغسل کرکے دوبار ہ نماز پ ڑھ نا ضرور ی ہے۔
681 ۔ اگر کس ی شخص کو یقین ہ و ک ہ پ انی اس کے لئ ے مضر ن ہیں ہے اور غسل یا وضو کرلے ، بعد م یں اسے پت ہ چل ے ک ہ پان ی اس کے لئ ے مضر ت ھ ا تو اس کا وضو اور غسل دونوں باطل ہیں۔
تیمم کی چوتھی صورت
682 ۔ اگر کس ی شخص کو یہ خوف ہ و ک ہ پان ی سے وضو یا غسل کرلینے کے بعد و ہ پ یاس کی وجہ س ے ب ے تاب ہ و جائ ے تو ضرور ی ہے ک ہ ت یمم کرے اور اس وج ہ س ے ت یمم کے جائز ہ ون ے ک ی تین صورتیں ہیں :
1 ۔ اگر پان ی وضو یا غسل کرنے م یں صرف کر دے تو و ہ خود فور ی طور پر یا بعد میں ایسی پیاس لگے گ ی جو اس کی ہ لاکت یا علالت کا موجب ہ وگ ی یا جس کا برداشت کرنا اس کے لئ ے سخت تکل یف کا باعث ہ وگا ۔
2 ۔ ا سے خوف ہ و ک ہ جن لوگوں ک ی حفاظت کرنا اس پر واجب ہے و ہ ک ہیں پیاس سے ہ لاک یا بیمار نہ ہ وجائ یں۔
3 ۔ اپن ے علاو ہ کس ی دوسرے ک ی خاطر خواہ اور انسان ہ و یا حیوان، ڈ رتا ہ و اور اس ک ی ہ لاکت یا بیماری یا بیتابی اسے گراں گزرت ی ہ و خوا ہ محترم نفوس م یں سے ہ و یا غیر محترم نفوس میں سے ہ و ان ت ین صورتوں کے علاو ہ کس ی صورت میں پانی ہ وت ے ہ وئ ے ت یمم کرنا جائز نہیں ہے۔
683 ۔ اگر کس ی شخص کے پاس اس پاک پان ی کے علاو ہ جو وضو یا غسل کے لئ ے ہ و اتنا نجس پان ی بھی ہ و جتنا اس ے پ ینے کے لئ ے در کار ہے تو ضرور ی ہے ک ہ پاک پان ی پینے کے لئ ے رک ھ ل ے اور ت یمم کرکے نماز پ ڑھے ل یکن اگر پانی اس کے سات ھیوں کے پ ینے کے لئ ے در کار ہ و تو ک ہ و ہ پاک پا نی سے وضو یا غسل کر سکتا ہے خوا ہ اس ک ے سات ھی پیاس بجھ ان ے ک ے لئ ے نجس پان ی پینے پر ہی مجبور کیوں نہ ہ وں بلک ہ اگر و ہ لوگ اس پان ی کے نجس ہ ون ے ک ے بار ے م یں نہ جانت ے ہ وں یا یہ کہ نجاست س ے پر ہیز نہ کرت ے ہ وں تو لازم ہے ک ہ پاک پان ی کو وضو یا غسل کے لئ ے صرف کر ے اور ا سی طرح پانی اپنے کس ی جانور یا نابالغ بچے کو پلانا چا ہے تب ب ھی ضروری ہے ک ہ ان ہیں وہ نجس پان ی پلائے اور پاک پان ی سے وضو یا غسل کرے۔
تیمم کی پانچویں صورت
684 ۔ اگر کس ی شخص کا بدن یا لباس نجس ہ و اور اس ک ے پاس اتن ی مقدار میں پانی ہ و ک ہ ااس س ے وضو یا غسل کر لے تو بدن یا لباس دھ ون ے ک ے لئ ے پان ی نہ بچتا ہ و تو ضرور ی ہے ک ہ بدن یا لباس دھ وئ ے اور ت یمم کر کے نماز پ ڑھے ل یکن اگر اس کے پاس ا یسی کوئی چیز نہ ہ و جس پر ت یمم کرے تو ضروری ہے ک ہ پان ی وضو یا غسل کے لئ ے استعمال کر ے اور نجس بدن یا لباس کے سات ھ نماز پ ڑھے۔
تیمم کی چھٹی صورت
685 ۔ اگر کس ی شخص کے پاس سوائ ے ا یسے پانی یا برتن کے جس کا استعمال کرنا حرام ہے کوئ ی اور پانی یا برتن نہ ہ و مثلاً جو پان ی یا برتن اس کے پاس ہ و و ہ غصبی ہ و اور اس ک ے علاو ہ اس ک ے پاس کوئ ی پانی یا برتن نہ ہ و تو اس ے چا ہ ئ ے ک ہ وضو اور غسل ک ے بجائ ے ت یمم کرے۔
تیمم کی ساتویں صورت
686 ۔ جب وقت اتنا تنگ ہ و ک ہ اگر ا یک شخص وضو یا غسل کرے تو سار ی نماز یا اس کا کچھ حص ہ وقت ک ے بعد پ ڑھ ا جاسک ے تو ضرور ی ہے ک ہ ت یمم کرے۔
687 ۔ اگر کوئ ی شخص جان بوجھ کر نماز پ ڑھ ن ے م یں اتنی تاخیر کرے ک ہ وضو یا غسل کا وقت باقی نہ ر ہے تو گو و ہ گنا ہ کا مرتکب ہ و گا ل یکن تیمم کے سات ھ اس ک ی نماز صحیح ہے۔ اگرچ ہ احت یاط مستحب یہ ہے ک ہ اس نماز ک ی قضا بھی کرے۔
688 ۔ اگر کس ی کو شک ہ و ک ہ و ہ وضو یا غسل کرے تو نماز کا وقت باق ی رہے گا یا نہیں تو ضروری ہے ک ہ ت یمم کرے۔
689 ۔ اگر کس ی شخص نے وقت ک ی تنگی کی وجہ س ے ت یمم کیا ہ و اور نماز ک ے بعد وضو کر سکن ے ک ے باوجود ن ہ ک یا ہ و حت ی کہ جو پان ی اس کے پاس ت ھ ا و ہ ضائع ہ وگ یا ہ و تو اس صورت م یں کہ اس کا فر یضہ تیمم ہ و ض روری ہے ک ہ آئند ہ نمازوں ک ے لئ ے دوبار ہ ت یمم کرے خوا ہ و ہ ت یمم جو اس نے ک یا تھ ا ن ہ ٹ و ٹ ا ہ و ۔
690 ۔ اگر کس ی شخص کے پاس پان ی ہ و ل یکن وقت کی تنگی کے باعث ت یمم کرکے نماز پ ڑھ ن ے لگ ے اور نماز ک ے دوران جو پان ی اس کے پاس ت ھ ا و ہ ضائع ہ و جائ ے اور اگر اس کا فر یضہ تیمم ہ و تو احت یاط مستحب یہ ہے ک ہ بعد ک ی نمازوں کے لئ ے دوبار ہ ت یمم کرے۔
691 ۔ اگر کس ی شخص کے پاس اتنا وقت ہ و ک ہ وضو یا غسل کرسکے اور نماز کو اس ک ے مستحب افعال مثلاً قامت اور قنوت ک ے بغ یر پڑھ ل ے تو ضرور ی ہے ک ہ غسل یا وضو کرلے اور اس ک ے مستحب افعال ک ے بغ یر نماز پڑھے بلک ہ اگر سور ہ پ ڑھ ن ے جتنا وقت ب ھی یہ بچتا ہ و تو ضرور ی ہے ک ہ غسل یا وضو کرے اور بغ یر سورہ ک ے نماز پ ڑھے۔
وہ چیزیں جن پر تیمم کرنا صحیح ہے
692 ۔ م ٹی، ریت، ڈھیلے اور روڑی یا پتھ ر پر ت یمم کرنا صحیح ہے ل یکن احتیاط مستحب یہ ہے ک ہ اگر م ٹی میسر ہ و تو کس ی دوسری چیز پر تیمم نہ ک یا جائے۔ اور اگر مت ی نہ ہ و تو ر یت یا ڈھیلے پر اور اگر ریت اور ڈھیلا بھی نہ ہ وں تو پ ھ ر رو ڑی یا پتھ ر پر ت یمم کیا جائے۔
693 ۔ جپسم اور چون ے ک ے پت ھ ر پر ت یمم کرنا صحیح ہے ن یز اس گردوغبار پر جو قالین، کپڑے اور ان ج یسی دوسری چیزوں پر جمع ہ وجاتا ہے اگر عرف عام میں اسے نرم م ٹی شمار کیا جاتا ہ و تو اس پر ت یمم صحیح ہے۔ اگرچ ہ احت یاط مستحب یہ ہے ک ہ اخت یار کی حالت میں اس پر تیمم نہ کر ے۔ اس ی طرح احتیاط مستحب کی بنا پر اختیار کی حالت میں پکے جپسم اور چون ے پر اور پک ی ہ وئ ی اینٹ اور دوسرے معدن ی پتھ ر مثلاً عق یق وغیرہ پر تیمم نہ کر ے۔
694 ۔ اگر کس ی شخص کو مٹی، ریت، ڈھیلے یا پتھ ر ن ہ مل سک یں تو ضروری ہے ک ہ تر م ٹی پر تیمم کرے اور اگر تر م ٹی نہ مل ے تو ضرور ی ہے ک ہ قال ین، دری یا لباس اور ان جیسی دوسری چیزوں کے اندر یا اوپر موجود اس مختصر سے گردوغبار س ے جو عرف م یں مٹی شمار نہ ہ وتا ہ و ت یمم کرے ا ور اگر ان میں سے کوئ ی چیز بھی دستیاب نہ ہ و تو احت یاط مستحب یہ ہے ک ہ ت یمم کے بغ یر نماز پڑھے ل یکن واجب ہے ک ہ بعد م یں اس نماز کی قضا پڑھے۔
695 ۔ اگر کوئ ی شخص قالین، دری اور ان جیسی دوسری چیزوں کو جھ ا ڑ کر م ٹی مہیا کر سکتا ہے تو اس کا گرد آلود چیز پر تیمم کرنا باطل ہے اور اس ی طرح اگر تر مٹی کو خشک کرے ک ے اس س ے سوک ھی مٹی حاصل کر سکتا ہے تو تر م ٹی پر تیمم کرنا باطل ہے ۔
696 ۔ جس شخص ک ے پاس پان ی نہ ہ و ل یکن برف ہ و اور اس ے پگ ھ لا سکتا ہ و تو اس ے پگ ھ لا کر پان ی بنانا اور اس سے وضو یا غسل کرنا ضروری ہے اور اگر ا یسا کرنا ممکن نہ ہ و اور اس ک ے پاس کوئ ی ایسی چیز بھی نہ ہ و ۔ جس پر ت یمم کرنا صحیح ہ و تو اس ک ے لئ ے ضرور ی ہے ک ہ دوسر ے وقت م یں نماز کو قضا کرے اور ب ہ تر یہ ہے ک ہ برف س ے وضو یا غسل کے اعضا کو ترکر ے اور اگر ا یسا کرنا بھی ممکن نہ ہ و تو برف پر ت یمم کرلے اور وقت پر ب ھی نماز پڑھے۔
697 ۔ اگر م ٹی اور ریت کے سات ھ سوک ھی گھ اس ک ی طرح کی کوئی چیز (مثلاً بیج، پھ ل یاں) ملی ہ وئ ی ہ و جس پر ت یمم کرنا باطل ہ و تو متعلق ہ شخص اس پر ت یمم نہیں کر سکتا۔ ل یکن اگر وہ چ یز اتنی کم ہ و ک ہ اس ے م ٹی یا ریت میں نہ ہ ون ے ک ے برابر سمج ھا جاسکے تو اس م ٹی اور ریت پر تیمم صحیح ہے۔
698 ۔ اگر ا یک شخص کے پاس کوئ ی ایسی چیز نہ ہ و جس پر ت یمم کیا جاسکے اور اس کا خر یدنا یا کسی اور طرح حاصل کرنا ممکن ہ و تو ضرور ی ہے ک ہ اس طرح م ہیا کرلے۔
699 ۔ م ٹی کی دیوار پر تیمم کرنا صحیح ہے اور احت یاط مستحب یہ ہے ک ہ خشک زم ین یا خشک مٹی کے ہ وت ے ہ وئ ے تر زم ین یا تر مٹی پر تیمم نہ ک یا جائے۔
700 ۔ جس چ یز پر انسان تیمم کرے اس کا پاک ہ ونا ضرور ی ہے اور اگر اس ک ے پاس کوئ ی ایسی پاک چیز نہ ہ و جس پر ت یمم کرنا صحیح ہ و تو اس پر نماز واجب ن ہیں لیکن ضروری ہے ک ہ اس ک ی قضا بجالائے اور ب ہ تر یہ ہے ک ہ وقت م یں بھی نماز پڑھے۔
701 ۔ اگر کس ی شخص کو یقین ہ و ک ہ ا یک چیز پر تیمم کرنا صحیح ہے اور اس پر ت یمم کر لے بعد ازاں اس ے پت ہ چل ے ک ہ اس چ یز پر تیمم کرنا باطل تھ ا تو ضرور ی ہے ک ہ جو نماز یں اس تیمم کے سات ھ پ ڑھی ہیں وہ دوبار ہ پ ڑھے۔
702 ۔ جس چ یز پر کوئی شخص تیمم کرے ضرور ی ہے ک ہ و ہ عصب ی نہ ہ و پس اگر و ہ عضب ی مٹی پر تیمم کرے تو اس کا ت یمم باطل ہے۔
703 ۔ غصب ک ی ہ وئ ی فضا میں تیمم کرنا باطل نہیں ہے۔ ل ہ ذا اگر کوئ ی شخص اپنی زمین میں اپنے ہ ات ھ م ٹی پر مارے اور پ ھ ر بلا اجازت دوسر ے ک ی زمین میں داخل ہ وجائ ے اور ہ ات ھ وں کو پ یشانی پر پھیرے تو اس کا تیمم صحیح ہ وگا اگرچ ہ و ہ گنا ہ کا مرتکب ہ وا ہے۔
704 ۔ اگر کوئ ی شخص بھ ول ے س ے کر یا غفلت سے غصب ی چیز تیمم صحیح ہے ل یکن اگر وہ خود کوئ ی چیز غصب کرے اور پ ھ ر ب ھ ول جائ ے ک ہ غصب ک ی ہے تو اس چ یز پر تیمم کے صح یح ہ ون ے م یں اشکال ہے۔
705 ۔ اگر کوئ ی شخص غصبی جگہ م یں محبوس ہ و اور اس جگ ہ کا پان ی اور مٹی دونوں غصبی ہ وں تو ضرور ی ہے ک ہ ت یمم کرکے نماز پ ڑھے۔
706 ۔ جس چ یز پر تیمم کیا جائے احت یاط لازم کی بنا پر ضروری ہے ک ہ اس پر گردوغبار موجود ہ و جو ک ہ ہ ات ھ وں پرلگ جائ ے اور اس پر ہ ات ھ مارن ے ک ے بعد ضرور ی ہے ک ہ اتن ے زور س ے ہ ات ھ وں کو ن ہ ج ھ ا ڑے ک ہ سار ی گرد گر جائے۔
707 ۔ گ ڑھے وال ی زمین، راستے ک ی مٹی اور ایسی شور زمین پر جس پر نمک کی تہہ ن ہ جم ی ہ و ت یمم کرنا مکروہ ہے اور اگر ا س پر نمک کی تہہ جم گئ ی ہ و تو ت یمم باطل ہے۔
وضو یا غسل کے بدل ے ت یمم کرنے کا طر یقہ
708 ۔ وضو یا غسل کے بدل ے کئ ے جان ے وال ے ت یمم میں چار چیزیں واجب ہیں:
1 ۔ ن یت ۔
2 ۔ دونوں ہ ت ھیلیوں کو ایک ساتھ ا یسی چیز پر مارنا یا رکھ نا جس پر ت یمم کرنا صحیح ہ و ۔ اور احت یاط لازم کی بنا پر دونوں ہ ات ھ ا یک ساتھ زم ین پر مارنے یا رکھ ن ے چا ہ ئ یں۔
3 ۔ پور ی پیشانی پر دونوں ہ ت ھیلیوں کو پھیرنا اور اسی طرح احتیاط لازم کی بنا پر اس مقام سے ج ہ اں سر ک ے بال اگت ے ہیں بھ نووں اور ناک ک ے اوپر تک پ یشانی کے دونوں طرف دونوں ہ ت ھیلیوں کو پھیرنا، اور احتیاط مستحب یہ ہے ک ہ ہ ات ھ ب ھ نووں پر ب ھی پھیرے جائیں۔
4 ۔ بائ یں ہ ت ھیلی کو دائیں ہ ات ھ ک ی تمام پشت پر اور اس کے بعد دائ یں ہ ت ھیلی کو بائیں ہ ات ھ ک ی تمام پشت پر پھیرنا۔
709 ۔ احت یاط مستحب یہ ہے ک ہ ت یمم خواہ وضو ک ے بدل ے ہ و یا غسل کے بدل ے اس ے ترت یب سے ک یا جائے یعنی یہ کہ ا یک دفعہ ہ ات ھ زم ین پر مارے جائ یں اور پیشانی اور ہ ات ھ وں ک ی پشت پر پھیرے جائیں اور پھ ر ا یک دفعہ زم ین پر مارے جائ یں اور ہ ات ھ وں ک ی پشت کا مسح کیا جائے۔
تیمم کے احکام
710 ۔ اگر ا یک شخص پیشانی یا ہ ات ھ وں ک ی پشت کے ذرا س ے حص ے کا ب ھی مسح نہ کر ے تو اس کا ت یمم باطل ہے قطع نظر اس س ے ک ہ اس ن ے عمداً مسح ن ہ ک یا ہ و یا مسئلہ ب ھ ول گ یا ہ و ل یکن بال کی کھ ال نکالن ے ک ی ضرورت بھی نہیں۔ اگر یہ کہ ا جاسک ے ک ہ تمام پ یشانی اور ہ ات ھ وں کا مسح ہ و گ یاہے تو اتنا ہی کافی ہے۔
711 ۔ اگر کس ی شخص کو یقین نہ ہ و ک ہ ہ ات ھ ک ہ تمام پشت پر مسح کر لیا ہے تو یقین حاصل کرنے ک ے لئ ے ضرور ی ہے ک ہ کلائ ی سے کچ ھ اورپر وال ے حص ے کا ب ھی مسح کرے ل یکن انگلیوں کے درم یان مسح کرنا ضروری نہیں ہے۔
712 ۔ ت یمم کرنے وال ے کو پ یشانی اور ہ ات ھ وں کو پشت کا مسح احت یاط کی بنا پر اوپر سے ن یچے کی جانب کرنا ضروری ہے اور یہ افعال ایک دوسرے س ے متصل ہ ون ے چا ہیئں اور اگر ان افعال کے درم یان اتنا فاصلہ د ے ک ہ لوگ یہ نہ ک ہیں کہ ت یمم کر رہ ا ہے تو ت یمم باطل ہے۔
713 ۔ ن یت کرنے وقت لازم ن ہیں کہ اس بات کا تع ین کرے ک ہ اس کا ت یمم غسل کے بدل ے ہے یا وضو کے بدل ے ل یکن جہ اں دو ت یمم انجام دینا ضروری ہ وں ت ولازم ہے ک ہ ان م یں سے ہ را یک کو معین کرے اور اگر اس پر ا یک تیمم واجب ہ و اور ن یت کرے ک ہ م یں اس وقت اپنا وظیفہ انجام دے ر ہ ا ہوں تو اگرچہ و ہ مع ین کرنے م یں غلطی کرے (ک ہ یہ تیمم غسل کے بدل ے ہے یا وضو کے بدل ے ) اس کا ت یمم صحیح ہے۔
714 ۔ احت یاط مستحب کہ بنا پر ت یمم میں پیشانی، ہ ات ھ وں ک ی ہ ت ھیلیاں اور ہ ات ھ وں ک ی پشت جہ اں تک ممکن ہ و ضرور ی ہے ک ہ پاک ہ وں ۔
715 ۔ انسان کو چا ہ ئ ے ک ہ ہ ات ھ پر مسح کرت ے وقت انگو ٹھی اتار دے اور اگر پ یشانی یا ہ ات ھ وں ک ی پشت یا ہ ت ھیلیوں پر کوئی رکاوٹ ہ و مثلا ان پر کوئ ی چیز چپکی ہ وئ ی ہ و تو ضرور ی ہے ک ہ اسے ہٹ ا د ے۔
716 ۔ اگر کس ی شخص کی پیشانی یا ہ ات ھ وں ک ی پشت پر زخم ہ و اور اس پر کپ ڑ ا یا پٹی وغیرہ بندھی ہ و جس کو ک ھ ولا ن ہ جاسکتا ہ و تو ضرور ی ہے ک ہ اس ک ے اوپر ہ ات ھ پ ھیرے۔ اور اگر ہ ت ھیلی زخمی ہ و اور اس پر کپ ڑ ا یا پٹی وغیرہ بندھی ہ و جس ے ک ھ ولان ہ جاسکتا ہ و تو ضرور ی ہے ک ہ کپ ڑےیا پٹی وغیرہ سمیت ہ ات ھ اس چ یز مارے جس پر ت یمم کرنا صحیح ہ و اور پ ھ ر پ یشانی اور ہ ات ھ وں ک ی پشت پر پھیرے۔
717 ۔ اگر کس ی شخص کی پیشانی اور ہ ات ھ وں ک ی پشت پر بال ہ وں تو کوئ ی حرج نہیں لیکن اگر سر کے بال پ یشانی پر آگرے ہ وں تو ضرور ی ہے ک ہ ان ہیں پیچھے ہٹ ا دے۔
718 ۔ اگر احتمال ہ و ک ہ پ یشانی اور ہ ت ھیلیوں یا ہ ات ھ وں ک ی پشت پر کوئی رکاوٹ ہے اور یہ احتمال لوگوں کی نظروں میں معقول ہ و تو ضرور ی ہے ک ہ چ ھ ان ب ین کرے تاک ہ اس ے یقین یا اطمینان ہ و جائ ے ک ہ رکاو ٹ موجود ن ہیں ہے۔
719 ۔ اگر کس ی شخص کا وظیفہ تیمم ہ و اور خود ت یمم نہ کرسکتا ہ و تو ضرور ی ہے ک ہ کس ی دوسرے شخص س ے مدد ل ے تاک ہ و ہ مددگار متعلق ہ شخص ک ے ہ ات ھ وں کو اس چ یز پر مارے جس پر ت یمم کرنا صحیح ہ و اور پ ھ ر معتلق ہ شخص ک ے ہ ات ھ وں کو اس ک ی پیشانی اور دونوں ہ ات ھ وں ک ی پشت پر رکھ د ے تاکہ امکان کی صورت میں وہ خود اپن ی دونوں ہ ت ھیلیوں کو پیشانی اور دونوں ہ ات ھ وں ک ی پشت پر پھیرے اور اگر یہ ممکن نہ ہ و تو نائب ک ے لئ ے ضرور ی ہے ک ہ متعلق ہ شخص کو خود اس ک ے ہ ات ھ وں س ے ت یمم کرائے اور اگر ا یسا کرنا ممکن نہ تو تو نائب ک ے لئ ے ضرور ی ہے ک ہ اپن ے ہ ات ھ وں ک و اس چیز پر مارے جس پر ت یمم کرنا صحیح ہ و اور پ ھ ر متعلق ہ شخص ک ی پیشانی اور ہ ات ھ وں ک ی پشت پر پھیرے۔ ان دونوں صورتوں م یں احتیاط لازم کی بنا پر دونوں شخص تیمم کی نیت کریں لیکن پہ ل ی صورت میں خود مکلف کی نیت کافی ہے۔
720 ۔ اگر کوئ ی شخص تیمم کے دوران شک کر ے ک ہ و ہ اس کا کوئ ی حصہ ب ھ ول گ یا ہے یا نہیں اور اس حصے کا موقع گزر گ یا ہ و تو و ہ اپن ے شک کا لحاظ ن ہ کر ے اور اگر موقع ن ہ گزرا ہ و تو ضرور ی ہے ک ہ اس حص ے کا ت یمم کرے۔
721 ۔ اگر کس ی شخص کو بائیں ہ ات ھ کا مسح کرن ے ک ے بعد شک ہ و ک ہ آ یا اس نے ت یمم درست کیا ہے یا نہیں تو اس کا تیم صحیح ہے اور اگر اس کا شک بائ یں ہ ات ھ ک ے مسح ک ے بار ے م یں ہ و تو اس ک ے لئ ے ضرور ی ہے ک ہ اس کا مسح کر ے سوائ ے اس ک ے ک ہ لوگ یہ کہیں کہ ت یمم سے فارغ ہ وچکا ہے مثلاً اس شخص ن ے کوئ ی ایسا کام کیا ہ و جس ک ے لئ ے ط ہ ارت شرط ہے یا تسلسل ختم ہ و گ یا ہ و ۔
722 ۔ جس شخص کا وظ یفہ تیمم ہ و اگر و ہ نماز ک ے پور ے وقت میں عذر کے ختم ہ ون ے س ے ما یوس ہ و جائ ے تو ت یمم کر سکتا ہے اور اگر اس ن ے کس ی دوسرے واجب یا مستحب کام کے لئ ے ت یمم کیا ہ و اور نماز ک ے وقت تک اس کا عذر باق ی ہ و(جس ک ی وجہ س ے اس کا وظ یفہ تیمم ہے ) تو اس ی تیمم کے ساتھ نماز پڑھ سکتا ہے۔
723 ۔ جس شخص کا وظ یفہ تیمم ہ و ا گر اسے علم ہ و ک ہ آخر وقت تک اس کا عذر باق ی رہے گا یا وہ عذر ک ے ختم ہ ون ے س ے ما یوس ہ و تو وقت ک ے وس یع ہ وت ے ہ وئ ے و ہ ت یمم کے سات ھ نماز پ ڑھ سکتا ہے۔ ل یکن اگر وہ جانتا ہ و ک ہ آخر وقت تک اس کا عذر دور ہ و جائ ے گا تو ضرور ی ہے ک ہ انتظار کر ے اور وضو یا غسل کرکے نماز پ ڑھے۔ بلک ہ اگر و ہ آخر وقت تک عذر ک ے ختم ہ ون ے س ے ما یوس نہ ہ و تو ما یوس ہ ون ے س ے پ ہ ل ے ت یمم کر کے نماز ن ہیں پڑھ سکتا ۔
724 ۔ اگر کوئ ی شخص وضو یا غسل نہ کر سکتا ہ و اور اس ے یقین ہ و ک ہ اس کا عذر دور ہ ون ے والا ن ہیں ہے یا دور ہ ون ے س ے ما یوس ہ و تو و ہ اپن ی قضا نمازیں تیمم کے سات ھ پ ڑھ سکتا ہے ل یکن اگر بعد میں عذر ختم ہ و جائ ے تو احت یاط مستحب یہ ہے ک ہ و ہ نماز یں وضو یا غسل کرکے دوبار ہ پڑھے اور اگر اسے عذر دور ہ ون ے س ے ما یوسی نہ ہ و تو احت یاط لازم کی بنا پر قضا نمازوں کے لئ ے ت یمم نہیں کرسکتا۔
725 ۔ جو شخص وضو یا غسل نہ کر سکتا ہ و اس ک ے لئ ے جائز ہے ک ہ مستحب نماز یں دن رات کے ان نوافل ک ی طرح جن کا وقت معین ہے ت یمم کرکے پ ڑھے ل یکن اگر مایوس نہ ہ و ک ہ آخر وقت تک اس کا عذر دور ہ و جائ ے گا تو احت یاط لازم یہ ہے ک ہ و ہ نماز یں ان کے اول وقت م یں نہ پ ڑھے۔
726 ۔ جس شخص ن ے احت یاطاً گسل جبیرہ اور تیمم کیا ہ و اگر و ہ غسل اور ت یمم کے بعد نماز پ ڑھے اور نماز ک ے بعد اس س ے حدث اصغر صادر ہ و مثلاً اگر و ہ پ یشاب کرے تو بعد ک ی نمازوں کے لئ ے ضرور ی ہے ک ہ وضو کر ے اور اگر حدث نماز س ے پ ہ ل ے صادر ہ و تو ضرور ی ہے ک ہ اس نماز ک ے لئ ے بھی وضو کرے۔
727 ۔ اگر کوئی شخص پانی نہ ملن ے ک ی وجہ س ے یا کسی اور عذر کی بنا پر تیمم کرے تو عذر ک ے ختم ہ و جان ے ک ے بعد اس کا ت یمم باطل ہ و جاتا ہے۔
728 ۔ جو چ یزیں وضو کو باطل کرتی ہیں وہ وضو ک ے بدل ے کئ ے ہ وئ ے ت یمم کو بھی باطل کرتی ہیں اور جو چیزیں غسل کو باطل کرتی ہیں وہ غسل ک ے بدل ے کئ ے ہ وئ ے ت یمم کو بھی باطل کرتی ہیں۔
729 ۔ اگر کوئ ی شخص غسل نہ کر سکتا ہ و اور چند غسل اس پر واجب ہ وں تو اس ک ے لئ ے جائز ہے ک ہ ان غسلوں ک ے بدل ے ا یک تیمم کرے اور احت یاط مستحب یہ ہے ک ہ ان غسلوں م یں سے ہ ر ا یک کے بدل ے ا یک تیمم کرے۔
730 ۔ جو شخص غسل نہ کر سکتا ہ و اگر و ہ کوئ ی ایسا کام انجام دینا چاہے جس ک ے لئ ے غسل واجب ہ و تو ضرور ی ہے ک ہ غسل ک ے بدل ے ت یمم کرے اور جو شخص وضو ن ہ کر سکتا ہ و اگر و ہ کوئ ی ایسا کام انجام دینا چاہے جس ک ے لئ ے وضو واجب ہ و تو ضرور ی ہے ک ہ وضو ک ے بدل ے ت یمم کرے۔
731 ۔ اگر کوئ ی شخص غسل جنابت کے بدل ے ت یمم کرے تو نماز ک ے لئ ے وضو کرنا ضرور ی نہیں ہے ل یکن اگر دوسرے غسلوں ک ے بدل ے ت یمم کرے تو احت یاط مستحب یہ ہے ک ہ وضو ب ھی کرے اور اگر و ہ وضو ن ہ کرسک ے تو وضو ک ے بدل ے ا یک اور تیمم کرے۔
732 ۔ اگر کوئ ی شخص غسل جنابت کے بدل ے ت یمم کرے ل یکن بعد میں اسے کس ی ایسی صورت سے دو چار ہ ونا پ ڑے جو وضو کو باطل کر د یتی ہ و اور بعد ک ی نمازوں کے لئ ے غسل ب ھی نہ کر سکتا ہ و تو ضرور ی ہے ک ہ وضو کر ے اور احت یاط مستحب یہ ہے ک ہ ت یمم بھی کرے۔ اور اگر وضو ن ہ کر سکتا ہ و تو ضرور ی ہے ک ہ اس ک ے بدل ے ت یمم کرے اور احت یاط مستحب یہ ہے ک ہ اس ت یمم کو مافی الذمہ ک ی نیت سے بجا لائ ے ( یعنی جو کچھ م یرے ذمے ہے اس ے انجام د ے ر ہ ا ہ وں) ۔
733 ۔ کس ی شخص کو کوئی کام انجام دینے مثلاً نماز پڑھ ن ے ک ے لئ ے وضو یا غسل کے بدل ے ت یمم کرنا ضروری ہ و تو اگر و ہ پ ہ ل ے ت یمم میں وضو کے بدل ے ت یمم یا غسل کے بدل ے ت یمم کی نیت کرے اور دوسرا ت یمم اپنے وظ یفے کو انجام دینے کی نیت سے کر ے تو یہ کافی ہے۔
734 ۔ جس شخص کا فر یضہ تیمم ہ و اگر و ہ کس ی کام کے لئ ے ت یمم کرے تو جب تک اس کا ت یمم اور عذر باقی ہے و ہ ان کاموں کو کر سکتا ہے جو وضو یا غسل کرکے کرن ے چا ہ ئ یں لیکن اگر اس کا عذر وقت کی تنگی ہ و یا اس نے پان ی ہ وت ے ہ وئ ے نماز م یت یا سونے ک ے لئ ے ت یمم کیا ہ و تو و ہ فقط ان کاموں کو انجام د ے سکتا ہے جن ک ے لئ ے اس ن ے ت یمم کیا ہ و ۔
735 ۔ چند صورتوں م یں بہ تر ہے ک ہ جو نماز یں انسان نے ت یمم کے سات ھ پ ڑھی ہ وں ان ک ی قضا کرے :
(اول) پانی کے استعمال س ے ڈ رتا ہ و اور اس ن ے جان بوج ھ کر اپن ے آپ کو جنب کر ل یا ہ و اور ت یمم کر کے نماز پ ڑھی ہ و ۔
(دوم) یہ جانتے ہ وئ ے یا گمان کرتے ہ وئ ے ک ہ اس پان ی نہ مل سک ے گا عمداً اپن ے آپ کو جنب کر ل یا ہ و اور ت یمم کرکے نماز پ ڑھی ہ و ۔
(سوم) آخر وقت تک پانی کی تلاش میں نہ جائ ے اور ت یمم کرکے نماز پ ڑھے اور بعد م یں اسے پت ہ چل ے ک ہ اگر تلاش کرتا تو اس ے پان ی مل جاتا۔
(چہ ارم) جان بوج ھ کر نماز پ ڑھ ن ے م یں تاخیر کی ہ و اور آخر وقت م یں تیمم کرکے نماز پ ڑھی ہ و ۔
(پنجم) یہ جانتے ہ وئ ے یا گمان کرتے ہ وئ ے ک ہ پان ی نہیں ملے گا جو پان ی اس کے پاس تھ ا اس ے گرا د یا ہ و اور ت یمم کرکے نماز پ ڑھی ہ و ۔