السیف الجلی علی منکر ولایت علی

السیف الجلی علی منکر ولایت علی0%

السیف الجلی علی منکر ولایت علی مؤلف:
زمرہ جات: امیر المومنین(علیہ السلام)

السیف الجلی علی منکر ولایت علی

یہ کتاب برقی شکل میں نشرہوئی ہے اور شبکہ الامامین الحسنین (علیہما السلام) کے گروہ علمی کی نگرانی میں اس کی فنی طورپرتصحیح اور تنظیم ہوئی ہے

مؤلف: ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
زمرہ جات: مشاہدے: 10538
ڈاؤنلوڈ: 4078

تبصرے:

السیف الجلی علی منکر ولایت علی
کتاب کے اندر تلاش کریں
  • ابتداء
  • پچھلا
  • 15 /
  • اگلا
  • آخر
  •  
  • ڈاؤنلوڈ HTML
  • ڈاؤنلوڈ Word
  • ڈاؤنلوڈ PDF
  • مشاہدے: 10538 / ڈاؤنلوڈ: 4078
سائز سائز سائز
السیف الجلی علی منکر ولایت علی

السیف الجلی علی منکر ولایت علی

مؤلف:
اردو

یہ کتاب برقی شکل میں نشرہوئی ہے اور شبکہ الامامین الحسنین (علیہما السلام) کے گروہ علمی کی نگرانی میں اس کی فنی طورپرتصحیح اور تنظیم ہوئی ہے

ضمیمہ اول

واقعہ غدیر بیان کرنے والے مشہور صحابہ کرام و تابعین عظام

نمبرشمار-- ---اسمائے گرامی- ---صفحہ نمبر

۱ ابو اِسحاق ۵۹

۲ اَصبغ بن نباتہ رضی اللہ عنہ ۶۹

۳ ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ ۲۰، ۵۱، ۶۹

۴ ابو بردہ رضی اللہ عنہ ۲۱

۵ بریدہ رضی اللہ عنہ ۲۰، ۲۷، ۳۵، ۵۴

۶ ابو بریدہ رضی اللہ عنہ ۲۶

۷ انس بن مالک رضی اللہ عنہ ۵۱، ۶۰

۸ براء بن عازب رضی اللہ عنہ ۲۴، ۲۵، ۴۸، ۵۷

۹ ثابت بن ودیعہ انصاری رضی اللہ عنہ ۶۹

۱۰ جابر بن عبد اﷲ رضی اﷲ عنہما ۲۰، ۴۰

۱۱ جریر رضی اللہ عنہ ۴۴

۱۲ ابو جعفر رضی اللہ عنہ ۴۰

۱۳ ابو جنیدہ جندع بن عمرو بن مازن رضی اللہ عنہ ۸۲

۱۴ حُبشیٰ بن جنادہ رضی اللہ عنہ ۲۱، ۶۹

۱۵ حبیب بن بدیل رضی اللہ عنہ ۷۵

۱۶ حذیفہ بن اسید غفاری رضی اللہ عنہ ۲۱، ۴۲

۱۷ حسن بن حارث رضی اللہ عنہ ۷۵

۱۸ حسن بن حسن رضی اللہ عنہ ۲۱

۱۹ خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ ۶۹

۲۰ رفاعہ بن ایاس ضبی رضی اللہ عنہ ۳۴

۲۱ ریاح بن حارث رضی اللہ عنہ ۷۵

۲۲ ریاح بن حرث رضی اللہ عنہ ۷۵

۲۳ زاذان ابو عمر رضی اللہ عنہ ۶۷

۲۴ زاذان بن عمر رضی اﷲ عنہما ۶۷

۲۵ زر بن حبیش ۷۵

۲۶ زیاد بن ابی زیاد ۶۴

۲۷ زیاد بن حارث ۷۵

۲۸ زید بن ارقم رضی اللہ عنہ ۱۹، ۲۸، ۲۹، ۳۰، ۳۶، ۳۸، ۴۵، ۵۱، ۵۷، ۶۱، ۷۱

۲۹ زید بن شراحیل ۶۹

۳۰ زید بن یثیع رضی اللہ عنہ ۶۲، ۶۶

۳۱ ابو زینب رضی اللہ عنہ ۶۹

۳۲ سالم رضی اللہ عنہ ۷۹

۳۳ ابو سریحہ رضی اللہ عنہ ۱۹

۳۴ سعد رضی اللہ عنہ ۲۰، ۴۲، ۵۱

۳۵ سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ ۲۳، ۳۱، ۳۲، ۳۸

۳۶ سعد بن عبیدہ رضی اللہ عنہ ۵۴

۳۷ سعید بن وہب رضی اللہ عنہ ۵۹، ۶۲، ۶۶

۳۸ ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ ۴۶، ۴۸، ۶۰

۳۹ سفیان بن عیینہ رضی اللہ عنہ ۳۲

۴۰ سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ ۶۹

۴۱ ابو طفیل رضی اللہ عنہ ۶۱، ۷۳

۴۲ طلحہ رضی اللہ عنہ ۵۱

۴۳ طلحہ بن عبید اﷲ رضی اﷲ عنہما ۳۴

۴۴ عامر بن سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنھم ۳۱

۴۵ عبد الاعلی بن عدی ۸۴

۴۶ عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ رضی اللہ عنہ ۶۳، ۶۸

۴۷ عبد الرحمن بن سابط رضی اللہ عنہ ۳۳

۴۸ عبد الرحمن بن عبد الرب انصاری رضی اللہ عنہ ۶۹

۴۹ عبداﷲ بن بریدہ اسلمی رضی اللہ عنہ ۱، ۲۷، ۵۴، ۵۵

۵۰ عبد اﷲ بن ثابت رضی اللہ عنہ ۶۹

۵۱ عبداﷲ بن عباس رضی اﷲ عنہما ۱۹، ۴۸، ۵۱، ۵۶

۵۲ عبداﷲ بن عمر رضی اﷲ عنہما ۲۱، ۲۴، ۶۷

۵۳ عبداﷲ بن محمد بن عاقل ۴۰

۵۴ عبداﷲ بن یامیل رضی اللہ عنہ ۲۱

۵۵ عبید بن عازب انصاری رضی اللہ عنہ ۶۹

۵۶ عطیہ عوفی رضی اللہ عنہ ۳۸، ۴۸

۵۷ علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ ۲۷، ۴۱، ۴۸، ۵۱، ۵۳، ۶۷، ۶۸، ۶۹، ۷۱، ۷۳، ۸۴

۵۸ علی بن حسین رضی اﷲ عنہما ۴۰

۵۹ عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ ۵۰، ۵۲

۶۰ عمران بن حصین رضی اللہ عنہ ۲۲

۶۱ عمر فاروق بن الخطاب رضی اللہ عنہ ۲۱، ۲۵، ۷۷، ۷۸، ۷۹

۶۲ عَمرو ذی مر رضی اللہ عنہ ۴۵

۶۳ عَمرو بن ذی مر رضی اللہ عنہ ۶۶

۶۴ عَمرو بن العاص رضی اللہ عنہ ۸۳

۶۵ عَمرو بن میمون رضی اللہ عنہ ۵۶

۶۶ ابو عَمرہ بن محصن رضی اللہ عنہ ۶۹

۶۷ عمیر بن سعد رضی اللہ عنہ ۵۷، ۶۸، ۷۲

۶۸ عمیر بن سعید ۷۲

۶۹ عمیرہ بن سعد رضی اللہ عنہ ۶۰

۷۰ سیدہ فاطمہ رضی اﷲ عنہا ۲۷

۷۱ ابو فضالہ انصاری رضی اللہ عنہ ۶۹

۷۲ قیس بن ثابت ۷۵

۷۳ مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ ۲۱

۷۴ محمد بن حنفیہ ۴۰

۷۵ محمد بن علی ۴۸

۷۶ میمون ابو عبد اﷲ رضی اللہ عنہ ۱۹، ۳۶، ۳۸

۷۷ ناجیہ بن عمرو ۶۹

۷۸ نعمان بن عجلان رضی اللہ عنہ ۶۹

۷۹ ابو نعیم ۷۳

۸۰ ابن واثلہ رضی اللہ عنہ ۲۹، ۷۰

۸۱ ہشام بن عتبہ ۷۵

۸۲ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ۲۱، ۴۶، ۵۱

۸۳ ابو یزید اودی ۵۸

۸۴ یزید بن عمر بن مورق رضی اللہ عنہ ۸۰

( نوٹ: ابن عقدہ نے ’کتاب الموالاۃ‘ میں حدیث غدیر کے ۱۰۱ رُواۃ کا ذکر کیا ہے، جن میں سے اُن رُواۃ کے نام درج ذیل ہیں جو پہلے مذکور نہیں ہوئے:)

۸۵۔ اسامہ بن زید بن حارثہ کلبی

۸۶۔ اسماء بنت عمیس

۸۷۔ ابو امامہ باہلی

۸۸۔ ابو برزہ بن عبید انصاری

۸۹۔ ابو بکر صدیق

۹۰۔ جبلہ بن عمرو انصاری

۹۱۔ ابو حجیفہ وہب بن عبداﷲ سوائی

۹۲۔ جندب بن سفیان علقی بجلی

۹۳۔ حبہ بن جوین عرنی

۹۴۔ حذیفہ بن یمان

۹۵۔ حسن بن ابی طالب

۹۶۔ حسان بن ثابت انصاری

۹۷۔ حسین بن علی بن ابی طالب

۹۸۔ ابو الحمراء (خادمِ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

۹۹۔ ابوذر جندب بن جنادہ

۱۰۰۔ ابو ذویب شاعر

۱۰۱۔ ابو رافع

۱۰۲۔ رفاعہ بن رافع انصاری

۱۰۳۔ زبیر بن عوام

۱۰۴۔ زید بن ثابت انصاری

۱۰۵۔ زید بن حارثہ انصاری

۱۰۶۔ سعد بن جنادہ عوفی

۱۰۷۔ سعد بن زرارہ انصاری

۱۰۸۔ سعید بن سعد بن عبادہ انصاری

۱۰۹۔ سلمان فارسی

۱۱۰۔ اُم سلمہ

۱۱۱۔ سلمہ بن اکوع اسلمی

۱۱۲۔ ابو سلیمان جابر بن سمرہ سوائی

۱۱۳۔ سمرہ بن جندب

۱۱۴۔ سہل بن سعد انصاری

۱۱۵۔ ابو شریح خزاعی

۱۱۶۔ ضمیر اسیدی

۱۱۷۔ عامر ابو لیلی غفاری

۱۱۸۔ عامر بن عمیر عوفی

۱۱۹۔ عامر بن لیلی بن حمزہ

۱۲۰۔ عائشہ بنت ابی بکر

۱۲۱۔ عباس بن عبد المطلب

۱۲۲۔ عبدالرحمن بن عوف

۱۲۳۔ عبدالرحمن بن مذبح

۱۲۴۔ عبد الرحمن بن نعیم دیلمی

۱۲۵۔ عبداﷲ بن ابی اسید مخزومی

۱۲۶۔ عبداﷲ بن ابی اوفی اسلمی

۱۲۷۔ عبداﷲ بن جعفر بن ابی طالب

۱۲۸۔ عبداﷲ بن مسعود

۱۲۹۔ عبید اﷲ بن بشر مارنی

۱۳۰۔ عثمان بن عفان

۱۳۱۔ عثمان بن حنیف

۱۳۲۔ عدی بن حاتم طائی

۱۳۳۔ عطیہ بن بشر مازنی

۱۳۴۔ عقبہ بن عامر جہنی

۱۳۵۔ عمر بن ابی سلمہ

۱۳۶۔ عمرو بن حمق خزاعی

۱۳۷۔ عمرو بن مرہ

۱۳۸۔ فاطمہ بنت حمزہ بن عبدالمطلب

۱۳۹۔ ابو قدامہ انصاری

۱۴۰۔ کعب بن عجزہ انصاری

۱۴۱۔ مقداد بن عمرو کندی

۱۴۲۔ وحشی بن حرب

۱۴۳۔ ام ہانی بنت ابی طالب

۱۴۴۔ ابو الہثیم بن بہتان انصاری

۱۴۵۔ ابو یعلی انصاری

۱۴۶۔ یعلی بن مرہ ثقفی

رضی اﷲ عنہم اجمعین۔

ابن عقدہ کے مطابق مذکورہ بالا رُواۃ کے علاوہ مزید اٹھائیس (۲۸) صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے بھی حدیثِ غدیر بیان کی ہے، لیکن اُس نے نام ذکر نہیں کئے۔

ضمیمہ دوم

حدیثِ غدیر کی تخریج کرنے والے اَئمہ حدیث

دوسری صدی ہجری

نمبرشمار--------- نام------- متوفی ۱ ابن شہاب زہری ۱۲۵

۲ محمد بن اسحاق ۱۵۱ یا ۱۵۲

۳ معمر بن راشد ۱۵۳ یا ۱۵۴

۴ اسرائیل بن یونس سبیعی ۱۶۰ یا ۱۶۳

۵ شریک بن عبداﷲ قاضی ۱۷۷

۶ محمد بن جعفر مدنی غندر ۱۹۳

۷ وکیع بن جراح بن ملیح رواسی ۱۹۷

۸ عبداﷲ بن نمر حدانی ۱۹۹

تیسری صدی ہجری

۹ محمد بن عبداﷲ ابو احمد زبیری حبال ۲۰۳

۱۰ یحییٰ بن آدم بن سلیمان اموی ۲۰۳

۱۱ امام محمد بن ادریس شافعی ۲۰۴

۱۲ اسود بن عامر بن شاذان شامی ۲۰۸

۱۳ عبد الرزاق بن ہمام صنعانی ۲۱۰

۱۴ حسنین بن محمد مروزی ۲۱۳

۱۵ فضل بن وکین ابو نعیم کونی ۲۱۸ یا ۲۱۹

۱۶ عفان بن مسلم صفار ۲۲۰

۱۷ سعید بن منصور خراسانی ۲۲۷

۱۸ ابراہیم بن حجاج ۲۳۱ یا ۲۳۷

۱۹ علی بن حکیم اودی ۲۴۱

۲۰ علی بن محمد طنافسی ۲۳۳

۲۱ ہدیہ بن خالد بطری ۲۳۵ یا ۲۳۶

۲۲ عبداﷲ بن محمد بن ابی شیبہ عبسی ۲۳۵

۲۳ عبیداﷲ بن عمر قواریری ۲۳۵

۲۴ اسحاق بن ابراہیم بن راہویہ خنظلی ۲۳۸

۲۵ عثمان بن محمد بن ابوالحسن بن ابی شیبہ ۲۳۹

۲۶ قتیبہ بن سعید بلخی ۲۴۰

۲۷ امام احمد بن حنبل ۲۴۲

۲۸ ہارون بن عبداﷲ ابو موسیٰ اعمال ۲۴۳

۲۹ محمد بن بشار عبدی ۲۵۳

۳۰ محمد بن مثنیٰ ابو موسیٰ ۲۵۲

۳۱ حسن بن غرقہ عبدی ۲۵۷

۳۲ حجاج بن یوسف شاعر بغدادی ۲۵۹

۳۳ اسماعیل بن عبد اﷲ اصبہانی سمویہ ۲۶۷

۳۴ حسن بن علی بن عفان عامری ۲۷۰

۳۵ محمد بن یحییٰ ذہلی ۲۵۸

۳۶ محمد بن یزید بن ماجہ قزوینی ۲۷۳

۳۷ احمد بن یحییٰ بلاذری ۲۷۶

۳۸ عبداﷲ بن مسلم دنیوری ابن قتبیہ ۲۷۹

۳۹ محمد بن عیسیٰ بن ترمذی ۲۷۶

۴۰ ابن ابی عاصم احمد بن عمرو شیبانی ۲۸۷

۴۱ زکریا بن یحییٰ سنجری خیاط ۲۸۹

۴۲ عبداﷲ بن امام احمد بن حنبل ۲۹۰

۴۳ احمد بن عمرو بن عبداﷲ بزار ۲۹۳

چوتھی صدی ہجری

۴۴ محمد بن شعیب نسائی ۳۰۳

۴۵ حسن بن سفیان نسوئی ۳۰۳

۴۶ احمد بن علی ابو یعلیٰ موصلی ۳۰۷

۴۷ محمد بن جریر طبری ۳۱۰

۴۸ عبداﷲ بن محمد ابو القاسم بغوی ۳۱۷

۴۹ محمد بن علی بن حبین بن بشر ابو عبد اﷲ زاہد حکیم ترمذی

۵۰ احمد بن محمد بن سلامہ طحاوی ۳۳۱

۵۱ احمد بن محمد بن عبد ربہ ابو عمر قرطبی ۳۲۸

۵۲ حسین بن اسماعیل محاملی ۳۳۰

۵۳ ابو عباس احمد بن محمد بن سعید بن عقدہ ۳۳۲

۵۴ یحییٰ بن عبداﷲ غبری ۳۴۴

۵۵ وعلج بن احمد سنجری ۳۵۱

۵۶ محمد بن عبداﷲ بزار شافعی ۳۵۴

۵۷ محمد بن حبان بستی ۳۵۴

۵۸ سلیمان بن احمد طبرانی ۳۶۰

۵۹ احمد بن جعفر قطیعی ۳۶۸

۶۰ علی بن عمر دارقطنی ۳۸۵

۶۱ عبیداﷲ بن عبد اﷲ ابن بطہ ۳۸۷

۶۲ محمد بن عبدالرحمن ذہبی ۳۹۳

۶۳ ابو عبداﷲ حاکم ۴۰۰

پانچویں صدی ہجری

۶۴ عبد الملک بن محمد بن ابراہیم خرگوشی ۴۰۷

۶۵ احمد بن عبد الرحمن بن احمد شیرازی ۴۰۷

۶۶ احمد بن موسیٰ بن مردویہ اصبہانی ۴۱۰

۶۷ احمد بن محمد بن یعقوب ابو علی سکویہ ۴۱۱

۶۸ احمد بن محمد بن ابراہیم ثعلبی ۴۲۷

۶۹ احمد بن عبداﷲ ابو نعیم اصبہانی ۴۳۰

۷۰ اسماعیل بن علی بن حسین بن زنجویہ

۷۱ ابن سمان رازی ۴۴۵

۷۲ احمد بن حسین بن علی بیہقی ۴۵۸

۷۳ یوسف بن عبداﷲ ابن عبدالبر ۴۶۳

۷۴ احمد بن علی خطیب بغدادی ۴۶۳

۷۵ علی بن احمد ابوالحسن الواحدی ۴۶۸

۷۶ مسعود بن ناصر سجستانی ۴۷۷

۷۷ علی بن محمد جلابی ابن المغازی ۴۸۳

۷۸ عبیداﷲ بن عبداﷲ ابو قاسم

۷۹ علی بن حسن بن حسین ۴۹۲

چھٹی صدی ہجری

۸۰ احمد محمد غزالی ۵۰۵

۸۱ حسین بن مسعود بغوی ۵۱۶

۸۲ زرین بن معاویہ عبدری ۵۳۵

۸۳ احمد بن محمد عاصمی

۸۴ محمود بن عمر زمخشری ۵۳۷

۸۵ محمد بن علی بن ابراہیم نظزی

۸۶ عبدالکریم بن محمد بن ابو سعد مروزی ۵۶۴

۸۷ موفق بن احمد ابو المؤید اخطب خوارزم ۵۶۸

۸۸ عمر بن محمد بن خضر اردبیلی

۸۹ علی بن حسن بن ہبۃ اﷲ ابن عساکر دمشقی ۵۷۱

۹۰ محمد بن عمر بن احمد بن موسیٰ مدینی اصبہانی ۵۸۱

۹۱ فضل اﷲ بن ابی سعید حسنی نوریشتی

۹۲ اسعد بن محمود بن خلف ابو فتح عجلی ۶۰۰

ساتویں صدی ہجری

۹۳ امام محمد بن عمر فخر الدین رازی ۶۰۶

۹۴ مبارک بن محمد ابو السعادات ابن اثیر جرزی ۶۰۶

۹۵ علی بن محمد بن محمد بن عبدالکریم جزری ابو حسن ابن اثیر ۶۳۰

۹۶ محمد بن عبدالواحد مقدسی حنبلی ۶۴۳

۹۷ محمد بن طلحہ نصیبی ۶۵۲

۹۸ یوسف بن محمد ابو الحجاج بلوی ابن شیخ

۹۹ یوسف بن قز علی سبط ابن جوزی ۶۵۴

۱۰۰ محمد بن یوسف کنجی شافعی ۶۵۸

۱۰۱ عبدالرزاق بن رزق اﷲ رسغنی ۶۶۱

۱۰۲ یحییٰ بن شرف نووی ۶۷۶

۱۰۳ احمد بن عبداﷲ محب الدین طبری مکی ۶۹۴

۱۰۴ ابراہیم بن عبداﷲ وصابی یمنی شافعی

۱۰۵ محمد بن احمد ضرغانی ۶۹۹

آٹھویں صدی ہجری

۱۰۶ ابراہیم بن محمد حموینی ۷۲۲

۱۰۷ احمد بن محمد بن احمد علاء الدولہ سمنانی ۷۳۶

۱۰۸ یوسف بن عبد الرحمن مزی ۷۴۲

۱۰۹ محمد بن احمد ذہبی ۷۴۸

۱۱۰ حسن بن حسین نظام الدین اعرج نیساپوری

۱۱۱ محمد بن عبد اﷲ ولی الدین خطیب بغدادی

۱۱۲ عمر بن مظفر بن عمر ابو حفص معری حلبی ابن الوردی ۷۴۹

۱۱۳ احمد بن عبدالقادر بن مکتوم تاج الدین قیسی نحوی ۷۴۹

۱۱۴ محمد بن یوسف زرندی ۷۵۲

۱۱۵ محمد بن مسعود گازرونی ۷۵۸

۱۱۶ عبداﷲ بن اسعد یمنی یافعی ۷۶۸

۱۱۷ اسماعیل بن عمر دمشقی ابن کثیر ۷۷۴

۱۱۸ عمر بن الحسن ابوحفص مراغی ۷۷۸

۱۱۹ علی بن شہاب الدین ہمدانی ۷۸۶

۱۲۰ محمد بن عبداﷲ بن احمد مقدسی

نویں صدی ہجری

۱۲۱ محمد بن محمد خواجہ پارسا ۸۳۲

۱۲۲ محمد بن محمد شمس الدین جرزی ۸۳۳

۱۲۳ احمد بن علی بن عبد القادر مقریزی ۸۴۵

۱۲۴ شہاب الدین بن شمس الدین دولت آبادی ۸۴۱

۱۲۵ احمد بن علی بن محمد بن حجر عسقلانی ۸۵۲

۱۲۶ علی بن محمد بن احمد ابن صباع مالکی ۸۵۵

۱۲۷ محمد بن احمد عینی حنفی ۸۵۵

۱۲۸ حسین بن معین الدین یزدی ۸۷۰

۱۲۹ عبداﷲ بن عبد الرحمٰن ۸۸۳

۱۳۰ فضل اﷲ بن روز بہان بن فضل اﷲ خنجی شیرازی

دسویں صدی ہجری

۱۳۲ علی بن عبداﷲ نورالدین سمہودی شافعی ۹۱۱

۱۳۳ عبدالرحمن بن ابی بکر جلال الدین سیوطی ۹۱۱

۱۳۴ عطاء اﷲ بن فضل اﷲ شیرازی

۱۳۵ عبدالوہاب بن محمد بن رفیع الدین احمد ۹۳۲

۱۳۶ احمد بن محمد بن علی بن احمد بن حجر ہیتمی مکی ۹۷۳

۱۳۷ علی بن حسام الدین متقی ہندی ۹۷۵

۱۳۸ محمد طاہر فتنی ۹۸۱

۱۳۹ میرزا مخدوم بن عبدالباقی ۹۹۵

گیارھویں صدی ہجری

۱۴۰ علی بن سلطان محمد ملا علی قاری ۱۰۱۴

۱۴۱ محمد بن عبدالرؤف بن تاج العارفین مناوی ۱۰۳۱

۱۴۲ شیخ عبداﷲ عید روس یمنی ۱۰۴۱

۱۴۳ محمد بن محمد بن علی شیخانی قادری مدنی

۱۴۴ علی بن ابراہیم بن احمد بن علی بن نورالدین حلبی ۱۰۴۴

۱۴۵ احمد بن فضل بن محمد ۱۰۴۷

۱۴۶ شیخ عبدالحق محدث دہلوی ۱۰۵۲

۱۴۷ محمد بن محمد مصری

۱۴۸ محمد بن صفی الدین جعفر

۱۴۹ صالح بن مہدی مقبلی

بارھویں صدی ہجری

۱۵۰ محمد بن عبدالرسول برزنجی مدنی ۱۱۳۰

۱۵۱ حسام الدین بن محمد بایزید سہارنپوری

۱۵۲ میرزا محمد معتمد خان بدخفانی

۱۵۳ محمد صدر عالم

۱۵۴ شاہ ولی اﷲ محدث دہلوی ۱۱۷۶

۱۵۵ محمد بن اسماعیل بن صلاح ۱۱۸۲

۱۵۶ محمد بن علی صبان

۱۵۷ ابراہیم بن مرعی بن عطیہ

۱۵۸ احمد بن عبدالقادر عجلی

۱۵۹ مولانا رشید الدین خان دہلوی

۱۶۰ مولوی محمد مبین لکھنوی

۱۶۱ محمد سالم بخاری دہلوی

۱۶۲ مولوی ولی اﷲ لکھنوی

۱۶۳ مولوی حیدر علی فیض آبادی (۱)

مآخذ و مراجع

۱۔ القرآن الحکیم

۲۔ آلوسی، سید محمود (۱۲۱۷۔ ۱۲۷۰ھ / ۱۸۰۲۔ ۱۸۵۴ء)۔ روح المعانی۔ ملتان، پاکستان: مکتبہ امدادیہ۔

۳۔ ابن ابی حاتم رازی، ابو محمد عبد الرحمان (۲۴۰۔ ۳۲۷ھ / ۸۵۴۔ ۹۳۸ء)۔ تفسیر القرآن العظیم۔ مکہ مکرمہ، سعودی عرب: مکتبہ نزار مصطفیٰ الباز، ۱۴۱۹ھ / ۱۹۹۹ء۔

۴۔ ابن ابی شیبہ، ابوبکر عبد اللہ بن محمد (۱۵۹۔ ۲۳۵ھ / ۷۷۶۔ ۸۵۰ء)۔ المصنف۔ کراچی، پاکستان: ادارۃ القرآن و العلوم الاسلامیہ، ۱۴۰۶ھ / ۱۹۸۷ء

۵۔ ابن ابی عاصم، ابوبکر احمد بن عمرو ضحاک (۲۰۶۔ ۲۸۷ھ)۔ الآحاد و المثانی۔ ریاض، سعودی عرب: دار الرایہ، ۱۴۱۱ھ / ۱۹۹۱ء۔

۶۔ ابن ابی عاصم، ابوبکر احمد بن عمرو ضحاک (۲۰۶۔ ۲۸۷ھ)۔ کتاب السنہ۔ بیروت، لبنان: المکتب الاسلامی، ۱۴۱۹ھ / ۱۹۹۸ء۔

۷۔ ابن اثیر، ابو حسن علی بن محمد جزری (۵۵۵۔ ۶۳۰ھ / ۱۱۶۰۔ ۱۲۳۳ء)۔ اسد الغابہ فی معرفۃ الصحابہ۔ بیروت، لبنان: دار الکتب العلمیہ۔

۸۔ ابن اثیر، ابو السعادات مبارک بن محمد بن محمد بن عبد الکریم بن عبدالواحد شیبانی جزری (۵۴۴۔ ۶۰۶ھ / ۱۱۴۹۔ ۱۲۱۰ء)۔ النہایہ فی غریب الحدیث و الاثر۔ قم، ایران: مؤسسہ مطبوعاتی اسماعیلیان، ۱۳۶۴ھ۔

۹۔ ابن جوزی، ابو الفرج عبدالرحمٰن بن علی (۵۱۰۔ ۵۹۷ھ / ۱۱۱۶۔ ۱۲۰۱ء)۔ صفۃ الصفوہ۔ بیروت، لبنان: دار الکتب العلمیہ، ۱۴۰۹ھ / ۱۹۸۹ء۔

۱۰۔ ابن حبان، محمد (۲۷۰۔ ۳۵۴ھ / ۸۸۴۔ ۹۶۵ء)۔ الصحیح۔ بیروت، لبنان: مؤسسۃ الرسالہ، ۱۴۱۴ھ / ۱۹۹۳ء۔

۱۱۔ ابن عساکر، ابو القاسم علی بن حسن (۴۹۹۔ ۵۷۱ھ / ۱۱۰۵۔ ۱۱۷۶ء)۔ تاریخ دمشق الکبیر (تاریخ ابن عساکر)۔ بیروت، البنان: دار الاحیاء التراث العربی، ۱۴۲۱ھ / ۲۰۰۱ء۔

۱۲۔ ابن قتیبہ دینوری، عبد اﷲ بن مسلم (۲۱۳۔ ۲۷۶ھ / ۲۲۸۔ ۸۸۹ء)۔ الامامہ و السیاسہ۔ مصر: مطبعہ مصطفیٰ البابی الحلبی، ۱۳۵۶ھ / ۱۹۳۷ء۔

۱۳۔ ابن کثیر، ابو الفداء اسماعیل بن عمر (۷۰۱۔ ۷۷۴ھ / ۱۳۰۱۔ ۱۳۷۳ء)۔ البدایہ والنہایہ۔ بیروت، لبنان: دارالفکر، ۱۴۱۹ھ / ۱۹۹۸ء۔

۱۴۔ ابن کثیر، ابو الفداء اسماعیل بن عمر (۷۰۱۔ ۷۷۴ھ / ۱۳۰۱۔ ۱۳۷۳ء)۔ تفسیر القرآن العظیم۔ بیروت، البنان: دار المعرفہ، ۱۴۰۰ھ / ۱۹۸۰ء۔

۱۵۔ ابن ماجہ، ابوعبداﷲ محمد بن یزید قزوینی (۲۰۹۔ ۲۷۳ھ / ۸۲۴۔ ۸۸۷ء)۔ السنن۔ بیروت، لبنان: دار الکتب العلمیہ، ۱۴۱۹ھ / ۱۹۹۸ء۔

۱۶۔ ابو محاسن، یوسف بن موسی حنفی۔ المعتصر من المختصر من مشکل الآثار۔ بیروت، لبنان، عالم الکتب۔

۱۷۔ ابو نعیم، احمد بن عبد اﷲ اصبہانی (۳۳۶۔ ۴۳۰ھ / ۹۴۸۔ ۱۰۳۸ء)۔ حلیۃ الاولیاء و طبقات الاصفیاء۔ بیروت، لبنان: دارالکتاب العربی، ۱۴۰۰ھ / ۱۹۸۰ء۔

۱۸۔ ابو یعلی، احمد بن علی (۲۱۰۔ ۳۰۷ھ / ۸۲۵۔ ۹۱۹ء)۔ المسند۔ بیروت، لبنان: دارالمامون للتراث، ۱۴۰۵ھ / ۱۹۸۵ء۔

۱۹۔ احمد بن حنبل، ابن محمد (۱۶۴۔ ۲۴۱ھ / ۷۸۰۔ ۸۵۵ء)۔ فضائل الصحابہ۔ بیروت، لبنان: مؤسسۃ الرسالہ۔

۲۰۔ احمد بن حنبل، ابن محمد (۱۶۴۔ ۲۴۱ھ / ۷۸۰۔ ۸۵۵ء)۔ المسند۔ بیروت، لبنان: المکتب الاسلامی، ۱۳۹۸ھ / ۱۹۷۸ء۔

۲۱۔ البانی، محمد ناصرالدین (۱۳۳۳۔ ۱۴۲۰ھ / ۱۹۱۴۔ ۱۹۹۹ء)۔ سلسلۃ الاحادیث الصحیحہ۔ بیروت، لبنان: المکتب الاسلامی، ۱۴۰۵ھ / ۱۹۸۵ء۔

۲۲۔ بزار، ابو بکر احمد بن عمرو (۲۱۰۔ ۲۹۲ھ / ۸۲۵۔ ۹۰۵ء)۔ المسند۔ بیروت، لبنان: مؤسسہ علوم القرآن، ۱۴۰۹ھ۔

۲۳۔ بیہقی، ابوبکر احمد بن حسین (۳۸۴۔ ۴۵۸ھ / ۹۹۴۔ ۱۰۶۶ء )۔ الاعتقاد۔ بیروت، لبنان: دارالآفاق الجدیدہ، ۱۴۰۱ھ۔

۲۴۔ بیہقی، ابو بکر احمد بن حسین (۳۸۴۔ ۴۵۸ھ / ۹۹۴۔ ۱۰۶۶ء )۔ السنن الکبریٰ۔ مکہ مکرمہ، سعودی عرب: مکتبہ دار الباز، ۱۴۱۴ھ / ۱۹۹۴ء۔

۲۵۔ ترمذی، محمد بن عیسی (۲۱۰۔ ۲۷۹ھ / ۸۲۵۔ ۸۹۲ء)۔ الجامع الصحیح۔ بیروت، لبنان: دارالغرب الاسلامی، ۱۹۹۸ء۔

۲۶۔ حاکم، ابو عبداللہ محمد بن عبد اﷲ نیشاپوری (۳۲۱۔ ۴۰۵ھ / ۹۳۳۔ ۱۰۱۴ء)۔ المستدرک۔ مکہ مکرمہ، سعودی عرب: دارالباز للنشر و التوزیع۔

۲۷۔ حاکم، ابو عبد اللہ محمد بن عبد اﷲ نیشاپوری (۳۲۱۔ ۴۰۵ھ / ۹۳۳۔ ۱۰۱۴ء)۔ المستدرک۔ بیروت، لبنان: دار الکتب العلمیہ، ۱۴۱۱ھ / ۱۹۹۰ء۔

۲۸۔ حسام الدین ہندی (۹۷۵ھ)۔ کنز العمال۔ بیروت، لبنان: مؤسسۃ الرسالہ، ۱۳۹۹ھ / ۱۹۷۹ء۔

۲۹۔ خطیب بغدادی، ابو بکر احمد بن علی (۳۹۲۔ ۴۶۳ھ / ۱۰۰۲۔ ۱۰۷۱ء)۔ تاریخ بغداد۔ بیروت، لبنان: دار الکتاب العربی۔

۳۰۔ ذہبی، محمد بن احمد بن عثمان (۶۷۳۔ ۷۴۸ھ / ۱۲۷۴۔ ۱۳۴۸ء)۔ سیر اعلام النبلاء۔ بیروت، لبنان: دار الفکر، ۱۴۱۷ھ / ۱۹۹۷ء۔

۳۱۔ رازی، محمد بن عمر بن حسن بن حسین (۵۴۳۔ ۶۰۶ھ / ۱۱۴۹۔ ۱۲۱۰ء)۔ التفسیر الکبیر۔ تہران، ایران: دار الکتب العلمیہ۔

۳۲۔ زرقانی، محمد بن عبد الباقی (۱۰۵۵۔ ۱۱۲۲ھ / ۱۶۴۵۔ ۱۷۱۰ء)۔ شرح المواہب الدنیہ۔ بیروت، لبنان: دار الکتب العلمیہ، اشاعت اول: ۱۴۱۷ ھ / ۱۹۹۶ء۔

۳۳۔ سیوطی، جلال الدین عبدالرحمٰن (۸۴۹۔ ۹۱۱ھ / ۱۴۴۵۔ ۱۵۰۵ء)۔ الدر المنثورفی التفسیر با الماثور۔ بیروت، لبنان: دار المعرفہ۔

۳۴۔ شاشی، ابو سعید ہیثم بن کلیب (م ۳۳۵ھ)۔ المسند۔ مدینہ منورہ، سعودی عرب: مکتبہ العلوم و الحکم، ۱۴۱۰ھ۔

۳۵۔ شاہ اسماعیل دہلوی (۱۱۹۳۔ ۱۲۴۶ھ / ۱۷۷۹۔ ۱۸۳۱ء)۔ صراطِ مستقیم۔

۳۶۔ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی (۱۱۱۴۔ ۱۱۷۴ھ / ۱۷۰۳۔ ۱۷۶۲ء)۔ التفہیمات الالٰہیہ، حیدر آباد، پاکستان: اکیڈمی شاہ ولی اﷲ محدث دہلوی، ۱۳۸۷ھ / ۱۹۶۷ء۔

۳۷۔ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی (۱۱۱۴۔ ۱۱۷۴ھ / ۱۷۰۳۔ ۱۷۶۲ء)۔ ہمعات۔

۳۸۔ شوکانی، محمد بن علی (۱۱۷۳۔ ۱۲۵۰ھ / ۱۷۶۰۔ ۱۸۳۴ء)۔ در السحابہ۔ دمشق، شام: دار الفکر، ۱۴۰۴ھ / ۱۹۸۴ء۔

۳۹۔ شوکانی، محمد بن علی (۱۱۷۳۔ ۱۲۵۰ھ / ۱۷۶۰۔ ۱۸۳۴ء)۔ فتح القدیر۔ مصر: ۱۳۸۳ھ / ۱۹۶۴ء۔

۴۰۔ ضیاء مقدسی، محمد بن عبد الواحد حنبلی (۵۶۷۔ ۶۴۳ھ)۔ الاحادیث المختارہ۔ مکہ مکرمہ، سعودی عرب: مکتبۃ النہضۃ الحدیثیہ، ۱۴۱۰ھ / ۱۹۹۰ء۔

۴۱۔ طبرانی، سلیمان بن احمد (۲۶۰۔ ۳۶۰ھ / ۸۷۳۔ ۹۷۱ء)۔ المعجم الاوسط۔ ریاض، سعودی عرب: مکتبۃ المعارف، ۱۴۰۵ھ / ۱۹۸۵ء۔

۴۲۔ طبرانی، سلیمان بن احمد، (۲۶۰۔ ۳۶۰ھ / ۸۷۳۔ ۹۷۱ء)۔ المعجم الصغیر۔ بیروت، لبنان: دارالکتب العلمیہ، ۱۴۰۳ھ / ۱۹۸۳ء۔

۴۳۔ طبرانی، سلیمان بن احمد (۲۶۰۔ ۳۶۰ھ / ۸۷۳۔ ۹۷۱ء)۔ المعجم الکبیر۔ موصل، عراق: مطبعۃ الزہراء الحدیثہ۔

۴۴۔ طحاوی، ابو جعفر (م ۳۲۱ھ)۔ مشکل الآثار۔ بیروت، لبنان: دار صادر، ۱۳۳۳ھ۔

۴۵۔ طیالسی، ابوداؤد سلیمان (۱۳۳۔ ۲۰۴ھ / ۷۵۱۔ ۸۱۹ء)۔ المسند۔ بیروت، لبنان: دار المعرفہ۔

۴۶۔ عبد الرزاق، ابو بکر صنعانی (۱۲۶۔ ۲۱۱ھ / ۷۴۴۔ ۸۲۶ء)۔ المصنف۔ کراچی، پاکستان: المجلس العلمی، ۱۳۹۰ھ / ۱۹۷۰ء۔

۴۷۔ عبیداﷲ امرتسری۔ ارجح المطالب فی سیرت امیر المؤمنین۔ لاہور، پاکستان: حق برادرز، ۱۹۹۴ء۔

۴۸۔ عسقلانی، احمد بن علی بن حجر (۷۷۳۔ ۸۵۲ھ / ۱۳۷۲۔ ۱۴۴۹ء)۔ الاصابہ فی تمییز الصحابہ۔ بیروت، لبنان: دار الجیل، ۱۴۱۲ھ / ۱۹۹۲ء۔

۴۹۔ عسقلانی، احمد بن علی بن حجر (۷۷۳۔ ۸۵۲ھ / ۱۳۷۲۔ ۱۴۴۹ء)۔ تعجیل المنفعہ۔ بیروت، البنان: دار الکتاب العربی، اشاعت اول۔

۵۰۔ عسقلانی، ابن حجر احمد بن علی (۷۷۳۔ ۸۵۲ھ / ۱۳۷۲۔ ۱۴۴۹ء)۔ فتح الباری۔ لاہور، پاکستان، دار نشرالکتب الاسلامیہ، ۱۴۰۱ھ / ۱۹۸۱ء۔

۵۱۔ ابن عقدہ، ابو عباس احمد بن محمد بن سعید (م ۳۳۲ھ)۔ کتاب الموالاۃ۔

۵۲۔ مبارکپوری، ابو العلاء محمد عبد الرحمٰن بن عبد الرحیم (۱۲۸۵۔ ۱۳۵۳ھ)۔ تحفۃ الاحوذی۔ بیروت، لبنان: دار الکتب العلمیہ۔

۵۳۔ محاملی، ابو عبداللہ حسین بن اسماعیل (۲۳۵۔ ۳۳۰ھ)۔ امالی۔ عمان: المتکب الاسلامی، ۱۴۱۲ھ۔

۵۴۔ مجدد الف ثانی، امام ربانی شیخ احمد سرہندی (۹۷۱۔ ۱۰۳۴ھ / ۱۵۶۴۔ ۱۶۲۴ء)۔ مکتوبات امام ربانی۔ دہلی، بھارت: مطبع خاص مرتضوی۔

۵۵۔ محب طبری، ابو عباس احمد بن محمد (م ۶۹۴ھ)۔ ذخائر العقبیٰ فی مناقب ذوی القربیٰ۔ جدہ، سعودی عرب: مکتبۃ الصحابہ، ۱۴۱۵ھ / ۱۹۹۵ء۔

۵۶۔ محب طبری، ابو عباس احمد بن محمد (م ۶۹۴ھ)۔ الریاض النضرہ فی مناقب العشرہ۔ بیروت، لبنان: دار الکتب العلمیہ، ۱۴۰۵ھ / ۱۹۸۴ء۔

۵۷۔ مزی، ابو الحجاج یوسف بن عبد الرحمٰن (۶۵۴۔ ۷۴۲ھ / ۱۲۵۶۔ ۱۳۴۱ء)۔ تحفۃ الاشراف بمعرفۃ الاطراف۔ بیروت، لبنان: المکتب الاسلامی، ۱۴۸۳ھ / ۱۹۸۳ء۔

۵۸۔ مزی، ابو الحجاج یوسف بن عبد الرحمٰن (۶۵۴۔ ۷۴۲ھ / ۱۲۵۶۔ ۱۳۴۱ء)۔ تہذیب الکمال۔ بیروت، لبنان: مؤسسۃ الرسالہ، ۱۴۰۰ھ / ۱۹۸۰ء۔

۵۹۔ مناوی، عبدالرؤف۔ فیض القدیر۔ مصر: مکتبہ التجاریۃ الکبریٰ، ۱۳۵۶ھ۔

۶۰۔ نسائی، احمد بن شعیب (۲۱۵۔ ۳۰۳ ھ / ۸۳۰۔ ۹۱۵ء)۔ خصائص امیر المؤمنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنھم۔ بیروت، لبنان: دارالکتاب العربی، ۱۴۰۷ھ / ۱۹۸۷ء۔

۶۱۔ نسائی، احمد بن شعیب (۲۱۵۔ ۳۰۳ ھ / ۸۳۰۔ ۹۱۵ء)۔ السنن الکبریٰ۔ بیروت، لبنان: دارالکتب العلمیہ، ۱۴۱۱ھ / ۱۹۹۱ء۔

۶۲۔ نسائی، احمد بن شعیب (۲۱۵۔ ۳۰۳ ھ / ۸۳۰۔ ۹۱۵ء)۔ فضائل الصحابہ۔ بیروت، لبنان: دارالکتب العلمیہ، اشاعت اول: ۱۴۰۵ھ۔

۶۳۔ نووی، ابو زکریا یحییٰ بن شرف (۶۳۱۔ ۶۷۷ھ / ۱۲۳۳۔ ۱۲۷۸ء)۔ تہذیب الاسماء واللغات۔ بیروت، لبنان: دار الفکر، ۱۹۹۶ء۔

۶۴۔ واحدی، ابو حسن علی بن احمد (م ۴۶۸ھ)۔ اسباب النزول۔ لاہور، پاکستان: دار نشر الکتب الاسلامیہ۔

۶۵۔ ہیتمی، احمد بن حجر (۹۰۹۔ ۹۷۳ھ / ۱۵۰۳۔ ۱۵۶۶ء)۔ الصواعق المحرقہ۔ مصر: مکتبہ قاہرہ، ۱۳۸۵ھ / ۱۹۶۵ء۔

۶۶۔ ہیثمی، علی بن ابو بکر (۷۳۵۔ ۸۰۷ھ / ۱۳۳۵۔ ۱۴۰۵ء)۔ مجمع الزوائد۔ قاہرہ، مصر: دارالریان للتراث، ۱۴۰۷ھ / ۱۹۸۷ء۔

۶۷۔ ہیثمی، علی بن ابوبکر (۷۳۵۔ ۸۰۷ھ / ۱۳۳۵۔ ۱۴۰۵ء)۔ موارد الظمآن۔ بیروت، لبنان: دارالکتب العلمیہ۔

فہرست

مقدمہ ۵

حصہ اول ۱۵

حدیث نمبر : ۱ ۱۵

حدیث نمبر : ۲ ۱۸

حدیث نمبر : ۳ ۱۹

حدیث نمبر : ۴ ۲۰

حدیث نمبر : ۵ ۲۰

حدیث نمبر : ۶ ۲۲

حدیث نمبر : ۷ ۲۳

حدیث نمبر : ۸ ۲۴

حدیث نمبر : ۹ ۲۵

حدیث نمبر : ۱۰ ۲۵

حدیث نمبر : ۱۱ ۲۷

حدیث نمبر : ۱۲ ۲۷

حدیث نمبر : ۱۳ ۲۸

حدیث نمبر : ۱۴ ۲۹

حدیث نمبر : ۱۵ ۳۰

حدیث نمبر : ۱۶ ۳۱

حدیث نمبر : ۱۷ ۳۲

حدیث نمبر : ۱۸ ۳۳

حدیث نمبر : ۱۹ ۳۳

حدیث نمبر : ۲۰ ۳۵

حدیث نمبر : ۲۱ ۳۶

حدیث نمبر : ۲۲ ۳۶

حدیث نمبر : ۲۳ ۳۸

حدیث نمبر : ۲۴ ۳۹

حدیث نمبر : ۲۵ ۴۰

حصہ دوم ۴۲

حدیث نمبر : ۲۶ ۴۲

حدیث نمبر : ۲۷ ۴۲

حدیث نمبر : ۲۸ ۴۳

حدیث نمبر : ۲۹ ۴۴

حدیث نمبر : ۳۰ ۴۵

حدیث نمبر : ۳۱ ۴۵

حدیث نمبر : ۳۲ ۴۶

حدیث نمبر : ۳۳ ۴۷

حدیث نمبر : ۳۴ ۴۷

حدیث نمبر : ۳۵ ۴۸

حدیث نمبر : ۳۶ ۴۹

حدیث نمبر : ۳۷ ۵۱

حدیث نمبر : ۳۸ ۵۲

حدیث نمبر : ۳۹ ۵۳

حدیث نمبر : ۴۰ ۵۳

حدیث نمبر : ۴۱ ۵۴

حدیث نمبر : ۴۲ ۵۵

حدیث نمبر : ۴۳ ۵۶

حدیث نمبر : ۴۴ ۵۷

حدیث نمبر : ۴۵ ۵۸

حدیث نمبر : ۴۶ ۵۹

حدیث نمبر : ۴۷ ۵۹

حدیث نمبر : ۴۸ ۶۰

حدیث نمبر : ۴۹ ۶۱

حدیث نمبر : ۵۰ ۶۲

حدیث نمبر : ۵۱ ۶۲

ضمیمہ اول ۶۴

واقعہ غدیر بیان کرنے والے مشہور صحابہ کرام و تابعین عظام ۶۴

ضمیمہ دوم ۷۲

حدیثِ غدیر کی تخریج کرنے والے اَئمہ حدیث ۷۲

دوسری صدی ہجری ۷۲

تیسری صدی ہجری ۷۲

چوتھی صدی ہجری ۷۴

پانچویں صدی ہجری ۷۵