گنہگار عورتیں
0%
مؤلف: شیخ نجم الدین طبسی
زمرہ جات: گوشہ خواتین
صفحے: 78
مؤلف: شیخ نجم الدین طبسی
زمرہ جات:
مشاہدے: 54956
ڈاؤنلوڈ: 3629
تبصرے:
- انتساب
- مقدمہ
- ١ ۔ بے حجاب عورت
- ایسی عورت جو اپنے سر کے بال نامحرم سے نہ چھپاتی ہو
- ٢ ۔ گھوڑ سواری
- ایسی عورت جو زین پر سوار ہوتی ہو
- ٣ ۔ نا محرم سے آمنا سامنا
- ایسی عورت جو اپنے کو نامحرموں کے سامنے پیش کرے
- ٤ ۔ شوہر کی آمدن پر قناعت نہ کرنا
- ایسی عورت جو اپنے شوہر کی آمدن پر قناعت نہ کرتی ہو
- ٥ ۔ کفران نعمت
- ایسی عورت جو اپنے شوہر سے کہے کہ میں نے تجھ سے کوئی بھلائی نہیں دیکھی
- ٦ ۔ نیکی کا فراموش کر دینا
- ایسی عورت جو اپنے شوہر کی نیکیوں کو فراموش کردے
- ٧ ۔ مذموم عورت
- ایسی عورت جو اپنے شوہر کی نیکیوں کا انکار کردے
- ٨ ۔ شوہر کے سامنے منہ چڑھانا
- ایسی عورت جو شوہر کو دیکھ کر خوش نہ ہو
- ٩ ۔ شوہر سے گلہ و شکوہ
- ایسی عورت جو اپنے شوہر سے بے جا شکوہ کرے
- ١٠ ۔ عورت کی ذمہ داری
- ایسی عورت جو غیروں کے لئے زینت کرے
- ١١ ۔ عورت کا زینت کرنا
- ایسی عورت اپنے شوہر کے لئے زینت نہ کرتی ہو
- ١٢ ۔ عورت کا اپنے کو سنوارنا
- ایسی عورت جو غیروں کے لئے اپنے کو سنوارتی ہو
- ١٣ ۔ زینت کر کے باہر نکلنا
- ایسی عورت جو زینت کرکے شوہر کی اجازت کے بغیر باہر نکلے
- ١٤ ۔ شوہر کو اذیت پہنچانا
- ایسی عورت جو اپنے شوہر کو اذیت پہنچاتی ہو
- ١٥ ۔ شوہر کو پریشان کرنا
- ایسی عورت جو اپنے شوہر کو پریشان کرے
- ١٦ ۔ شوہر کو زبان سے تکلیف پہنچانا
- ایسی عورت جو زبان سے اپنے شوہر کو تکلیف پہنچاتی ہو
- ١٧ ۔ شوہر کی ناپسندیدہ چیز کا گھر میں لانا
- ایسی عورت جو شوہر کی ناپسندیدہ چیز گھر میں لے آئے
- ١٨ ۔ عورت کا گانا بجانا
- ایسی عورت کی کمائی کھانا جو گاناگاتی ہو
- ١٩ ۔ موسیقی
- ایسی عورت جو گانا گاتی ہو
- ٢٠ ۔ صفائی کا خیال نہ رکھنا
- ایسی عورت جو گھر کو گندا رکھتی ہو
- ٢١ ۔ طہارت کا خیال نہ رکھنا
- ایسی عورت جو غسل حیض کا خیال نہ رکھتی ہو
- ٢٢ ۔ نا محرم مرد کو گھر پہ لانا
- ایسی عورت جو شوہر کی اجازت کے بغیر کسی نا محرم کو گھر لے آئے
- ٢٣ ۔ شوہر کے سامنے منہ چڑھانا
- ایسی عورت جو اپنے شوہر کے سامنے چہرہ بگاڑے
- ٢٤ ۔ شوہر سے بد اخلاقی
- ایسی عورت جو اپنے شوہر سے بد اخلاقی کرے
- ٢٥ ۔ بد اخلاق عورت
- ایسی عورت جو ہمسائیوں سے بد اخلاقی کرے
- ٢٦ ۔ شوہرکی نافرمانی
- ایسی عورت جو اپنے شوہر کی نافرمانی کرتی ہو
- ٢٧ ۔ شوہرکی اجازت کے بغیر صدقہ دینا
- ایسی عورت جو اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر صدقہ دے
- ٢٨ ۔ شوہر سے بے جا امید
- ایسی عورت جو اپنے شوہر سے بیجا توقعات رکھتی ہو
- ٢٩ ۔ ہمسر سے تندی کے ساتھ پیش آنا
- ایسی عورت جو اپنے شوہر سے سختی برتتی ہو
- ٣٠ ۔ ہمسر پر جادو کرنا
- ایسی عورت جو شوہر کو نرم دل بنانے کے لئے جادو سے کام لے
- ٣١ ۔ شوہر کی اجازت کے بغیر گھر سے نکلنا
- ایسی عورت جو شوہر کی اجازت کے بغیر گھر سے باہر جائے
- ٣٢ ۔ عورت کا گھر سے باہر نکلنا
- ایسی عورت جو باہر جاتے وقت شوہر سے اجازت طلب نہ کرے
- ٣٣ ۔ ہمسر کو ناراض کرنا
- ایسی عورت جو اپنے شوہر کو ناراض کرے
- ٣٤ ۔ نا محرم کے ساتھ خلوت کرنا
- ایسی عورت جو نامحرم شخص کے ساتھ خلوت کرے
- ٣٥ ۔ نا محرم سے تنہائی
- ایسی عورت جو نا محرم کے ساتھ تنہائی میں رہے
- ٣٦ ۔ شوہر سے خیانت کرنا
- ایسی عورت جو اپنے شوہر سے خیانت کرے
- ٣٧ ۔ حق مہر کا زیادہ ہونا
- ایسی عورت جس کا حق مہر حد سے زیادہ ہو
- ٣٨ ۔ شوہر کو احسان جتلانا
- ایسی عورت جو جہیز کے زیادہ ہونے کا احسان جتلائے
- ٣٩ ۔ شوہر کو احسان جتلانا
- ایسی عورت جو زیادہ مال رکھنے کی بنا پر احسان جتلائے
- ٤٠ ۔ نافرمان بیوی
- ایسی عورت جو شوہر کی نافرمانی کرتی ہو
- ٤١ ۔ دوسروں کو نفرین کرنا
- ایسی عورت جو بغیر وجہ کے دوسروں کو نفرین کرے
- ٤٢ ۔ ناپسند عورت
- ایسی عورت جو زیادہ لعنت کرنے والی ہو
- ٤٣ ۔ عورت کا فضول خرچی کرنا
- ایسی عورت جو شوہر کی تو ان سے بڑھکر اس سے خرچ طلب کرے
- ٤٤ ۔ ہمسایوں کو اذیت پہنچانا
- ایسی عورت جو ہمسائیوں کو اذیت پہنچاتی ہو
- ٤٥ ۔ سوکن کو اذیت پہنچانا
- ایسی عورت جو اپنی سونکن کے بارے میں بد گمانی رکھتی ہو
- ٤٦ ۔ زنا میں واسطہ بننا
- ایسی عورت جو زنا کے لئے واسطہ بنتی ہو
- ٤٧ ۔ سونکن پر جادو کرنا
- ایسی عورت جو اپنی سونکن پر جادو کرتی ہو
- ٤٨ ۔ چپٹی کرنا
- ایسی عورت جو دوسری عورت سے لذت لے
- ٤٩ ۔ چپٹی کرنا
- ایسی عورت جو دوسری عورت سے لذت حاصل کرتی ہو
- ٥٠ ۔ شہوت آمیز نگاہ
- ایسی عورت جو نامحرم کو شہوت کی نگاہ سے دیکھے
- ٥١ ۔ غصے کی نگاہ
- ایسی عورت جو اپنے شوہر کی طرف غصے سے دیکھے
- ٥٢ ۔ مباشرت
- ایسی عورت جو اپنے شوہر کو مباشرت سے انکار کردے
- ٥٣ ۔ مباشرت
- ایسی عورت جو اپنے شوہر کے پاس سونے سے انکار کرے
- ٥٤ ۔ مردوں سے شباہت
- ایسی عورت جو مردوں کی صورت اختیار کرے
- ٥٥ ۔ قطع رحمی
- ایسی عورت جو رشتہ داروں سے رابطہ قطع کرے
- ٥٦ ۔ اولاد کا قتل
- ایسی عورت جو ولادت کے وقت بچے کو قتل کر ڈالے
- ٥٧ ۔ طلاق
- ایسی عورت جو لذت کی خاطر شوہر سے طلاق لے
- ٥٨ ۔ طلاق
- ایسی عورت جو بغیر کسی سبب کے شوہر سے طلاق طلب کرے
- ٥٩ ۔ زنا
- ایسی عورت جو زنا سے اولاد پیدا کرے اور اسے شوہر کی طرف نسبت دے
- ٦٠ ۔ زنا
- ایسی عورت جو زنا جیسے گناہ کبیرہ کا ارتکاب کرے
- ٦١ ۔ زبان درازی
- ایسی عورت جو اپنے شوہر کے سامنے زبان درازی کرے
- ٦٢ ۔ ہمسر کی توہین
- ایسی عورت جو شوہر سے کہے : اُف ہے تم پر
- ٦٣ ۔ مستحب روزہ
- ایسی عورت جو شوہر کی اجازت کے بغیر مستحب روزہ رکھے
- ٦٤ ۔ چغل خور عورت
- ایسی عورت جو دوسروں میں اختلاف ایجاد کرے
- ٦٥ ۔ چغل خوری
- ایسی عورت جو لوگوں کو آپس میں لڑائے
- ٦٦ ۔ گالیاں دینے والی عورت
- ایسی عورت جو گالیاں دیتی ہو
- ٦٧ ۔ ہمسر کے لئے دعا نہ کرنا
- ایسی عورت جو اپنے شوہر کے لئے دعا نہ کرے
- ٦٨ ۔ جھوٹ بولنے والی عورت
- ایسی عورت جو جھوٹ بولے
- ٦٩ ۔ فاسق سے شادی کرنا
- ایسی عورت جو کسی فاسق شخص سے شادی پر راضی ہو
- ٧٠۔ دست درازی
- ایسی عورت جو شوہر پر ہاتھ اٹھائے
- ٧١ ۔ بدن کا نہ چھپانا
- ایسی عورت جو نا محرموں سے اپنا بدن نہ چھپاتی ہو
- ٧٢ ۔ نامحرم سے رابطہ
- ایسی عورت جو نامحرم سے ناجائز رابطہ برقرار کرے
- فہرست