تفسير راہنما جلد ۷

تفسير راہنما 0%

تفسير راہنما مؤلف:
زمرہ جات: تفسیر قرآن
صفحے: 746

تفسير راہنما

مؤلف: آيت الله ہاشمى رفسنجاني
زمرہ جات:

صفحے: 746
مشاہدے: 175972
ڈاؤنلوڈ: 3974


تبصرے:

جلد 1 جلد 2 جلد 3 جلد 4 جلد 5 جلد 6 جلد 7 جلد 8 جلد 9 جلد 10 جلد 11
کتاب کے اندر تلاش کریں
  • ابتداء
  • پچھلا
  • 746 /
  • اگلا
  • آخر
  •  
  • ڈاؤنلوڈ HTML
  • ڈاؤنلوڈ Word
  • ڈاؤنلوڈ PDF
  • مشاہدے: 175972 / ڈاؤنلوڈ: 3974
سائز سائز سائز
تفسير راہنما

تفسير راہنما جلد 7

مؤلف:
اردو

۹/۷۲; اسكى مشكلات۹/۱۲۰; اسكے آثار ۹/۷۱،۱۲۰; اسكے عوامل ۹/۲۴); خدا كى اطاعت ۹/۷۱، ۱۰/۳۵; ( اس كا دائمى ہونا ۹/۷۱; اسكى پاداش ۹/۷۲; اسكى تشويق ۹/۱۱۱; اسكے آثار ۹/۷۱)۱۰۹;اسكے عوامل ۹/۲۴;اس ميں تزلزل ۹/۱۱۷; دينى راہنماؤں كى اطاعت:(اس كا دائرہ كار ۹/۳۱); سختى كى حالت ميں اطاعت :(اس كا سبب ۹/۱۱۷ _ ۹/۱۲۰); صادقين كى اطاعت ۹/۱۱۹;عيسائي علماء كى اطاعت ۹/۳۱، ۳۲;غير خدا كى اطاعت ۹/۳۱; ممنوع اطاعت ۹/۳۱;ہدايت كرنے والوں كى اطاعت ۱۰/۳۵; يہودى علماء كى اطاعت ۹/۳۱، ۳۲

اطمينان: ر ك اولياء خدا ، شہدا، مجاہدين ، محمد(ص) ، موسى (ع) اور مو منين

اطمينان و سكون:اس سے محروم لوگ۹/ ۲۶; اس كا نزول ۹/۲۶; اسكے آثار ۹/۲۶

نيز رك: بہشت، جنگ، زكات، سختي، شب، غزوہ حنين،محمد(ص) ، مو منين اور نعمت اعتراف : ر ك اقرار

افشاء :آخرت ميں افشاء ہونا:(اس كا سخت ہونا ۹/۹۴_ اس كا نا خوش آئند ہونا ۹/۹۴)

افشاء كرنا جو حرام ہے ۹/۱۶نيز ر ك خدا اور محمد(ص)

افك : ر ك بہتان باندھن

اقتصاد:اقتصاد اور فكر و نظر۹/۶۰;اقتصادى ترقي: (اسكا پيش خيمہ ۹/۱۰۳); اقتصادى سياست: (اسكا ذمہ دار ۹/۵۸،۵۹، اسكا فلسفہ ۹/ ۱۰۳); اقتصادى مدد: (اسكے آثار ۹/۶۰) ; اقتصادى نظام : (اسكى اہميت ۹/۲۸)نيز رك اسلام اور حج

اقدار : ۹/۲۰، ۸۳،۱۰۰،۱۰۸،۱۱۷،۱۱۹،۱۲۸

اعلى اقدار ۹/۱۱۱; اقدار سے جاہل ہونا:(اسكے آثار ۹/۹۸); اقدار سے سوء استفادہ كرنا : (۹/۶۲، ۷۴، ۹۵،۱۰۷); اقدار كا معيار: ۹/۱۹، ۲۰، ۲۴، ۳۴، ۳۸، ۴۱، ۵۲،۵۳، ۵۴، ۷۹، ۸۱، ۹۳، ۱۰۰، ۱۰۷، ۱۰۸، ۱۰۹، ۱۱۱، ۱۲۰; اقدار كو حاصل كرنا:(اس كا سبب ۹/۴۱; اسكى اہميت ۹/۹۹ ; ہميشہ رہنے والى اقدار كے حاصل كرنے كا آلہ۹/۱۱۱);اقدار كى حمايت كرنے كى قيمت ۹/۱۰۰;اقدار كى شناخت ۹/۱۱۲;اقدار كے خلاف منفى رويہ اپنانا ۹/۱۲۴; اقدار ميں سبقت كرنا ۹/۱۱۰;اقدار ميں مو ثر عوامل : ۹/۹۹;( انكا مذاق اڑانا ۹/۶۹ ; انكى ترويج ۹/۱۱۲; انكى حفاظت كرنے والے ۹/۱۱۲;منفى اقدار : (انكا مقابلہ ۹/۱۱۲)نيز ر ك ، تمايلات ، جاہليت ، مؤمنين اور منافقين

اقرار :اسلام كا اقرار :(اسكى اہميت ۹/۵; اسكے آثار ۹/۵،۱۱); حضرت محمد(ص) كى حقانيت كا اقرار ۹/۳۳;

۶۴۱

خدا تعالى كى امداد كااقرار ۱۰/۱۲;ربوبيت كا اقرار ۱۰/۸۸;عجز كا اقرار ۱۰/۱۲;قدرت خدا كا اقرار ۱۰/۱۲;كفر كا اقرار ۹/۷۴; گناہ كا اقرار ۹/۱۰۲ (اسكے آثار ۹/۱۰۲، ۱۰۴); ناپسنديدہ عمل كا اقرار ۹/۱۰۲

نيز ر ك انسان ، بت ، خود ، غزوہ تبوك ، فرعون ، گناہ گار لوگ اور منافقين اقوام :

اقوام كا انجام:(اس سے عبرت حاصل كرنا ۹/۷۰); كافر اقوام : (ان كا حق كو قبول نہ كرنا ۹/۷۰_ انكا ظلم ۹/۷۰_ انكا عذاب ۹/۷۰_ انكى ہلاكت ۹/۷۰_ انكى ہلاكت كے عوامل ۹/۷۰)//الحمد للہ رب العالمين : ر ك اذكار

الوہيت : ر ك عقيدہ ، عيسى (ع) اور مشركين

امام على (ع) :آپ(ع) كا ايمان ۹/۱۰۰; آپ(ع) كا برگزيدہ ہونا ۹/۳۲

امام على (ع) كا اظہار براء ت:(اس كا اعلان ۹/۲); امام على (ع) كى صداقت ۹/۱۱۹; امام على (ع) كى ولايت ۹/۲۳; امام على (ع) كے فضائل ۹/۱۹نيز ر ك آئمہ اور اطاعت

امام مہدى (ع) :آپ(ع) كا قيام ۹/۳۳;امام مہدى (ع) اور ثروت اندوز لوگ ۹/۳۴نيز ر ك آئمہ

امتحان :اس كا ذريعہ ۱۰/۸۵; اسكے موارد ۹/۱۶; امتحان كا فلسفہ ۹/۱۶،۱۲۶; جنگ كے ذريعے امتحان ۹/۱۶; جہاد كے ذريعے امتحان ۹/۱۱۷;سال ميں امتحان كى تعداد ۹/۱۲۶نيز ر ك خدا كى سنتيں ، ظالم، لوگ، منافقين اور مؤمنين

امتيں :امتوں كا ايك دوسرى كا جانشين بننا ۹/۳۹(اس كا سبب ۹/۳۹); امتوں كا دين ۱۰/ ۴۷ ;امتوں كا عاجز ہونا ۱۰/۴۹; (اسكى تقدير ۱۰/۴۹; اسكے عوامل ۱۰/۱۴) امتوں كا عذاب ۱۰/۱۳;امتوں كا ختم ہو جانا:۱۰/۴۹;امتوں كى بقا:(اسكے عوامل ۱۰/۱۴) ; امتوں كى حتمى اجل ۱۰/۴۹;امتوں كى حيات ۱۰/۴۹;(اسكى تقدير ۱۰/۴۹); امتوں كى ذمہ دارى ۱۰/۴۷;امتوں كى موت ۱۰/۴۹ ; امتوں كى ہلاكت ۱۰/۱۳;امتيں جو ختم ہوگئيں (انكے جانشين ۹/۶۹) ايك امت ۱۰/۱۹; گذشتہ امتيں (انكے كافر ۹/۶۹; انكے منافق ۹/۶۹)

امر بالمعروف :اس كا عام ہونا ۹/۷۱; اسكى اہميت ۹/۷۱،۱۱۲; اسكى پاداش ۹/۷۲; اسكے آثار ۹/۷۱نيز ر ك حقوق ، مجاہدين ، مو منين اور نيكي

امن : ر_ك بہشت ، حرمت والے مہينے،دشمن ، كفار//اموات : ر ك مردے

امور :تعجب آور امور ۹/۶۳، ۱۰/۲; ناپسنديدہ امور ۱۰/۷نيز ر ك ذكر

۶۴۲

اميد ركھنا:خدا كى ملاقات كى اميد ركھنا : (اسكے آثار ۱۰/۷)

خدا كے عطيات كى اميد ركھنا ۹/۵۹; خدا كے فضل كى اميد ركھنا ۹/۲۸،۵۹; زكات كے قبول ہونے كى اميد ركھنا ۹/۱۰۴; محمد(ص) كے فضل كى اميد ركھنا ۹/۵۹;ہدايت كى اميد ركھنا:(اسكى اہميت ۹/۱۸)نيز ر ك ابراہيم (ع) ، استغفار ، تربيت ، تزكيہ ، خوف ، گناہ گار لوگ اور مؤمنين

اميديں : ر ك آرزو

انبياء (ع) :انبياء آسمانى كتابوں ميں ۱۰/۹۴;انبياء اور سازشى لوگ ۱۰/ ۲۱;انبياء پر تہمت لگانا ۱۰/۷۴;انبياء كا اتمام حجت كرنا ۱۰/۱۳;انبياء كا بشر ہونا ۱۰/۹۴; انبياء كا حامى ۱۰/۲۱;انبياء كا علم :(اس كا محدود ہونا ۹/۱۱۴);انبياء كا قصّہ ۱۰/۹۴;انبياء كا كردار و نقش ۱۰/۲۱، ۷۵،۷۶;انبياء كا مطيع ہونا ۱۰/۷۲; انبياء كا معجزہ ۱۰/۷۴، ۷۶;انبياء كا مقام ۱۰/۷۲; انبياء كا ہدايت كرنا ۱۰/۷۴; انبياء كو جھٹلانا ۱۰/۷۴; (اس كا سبب ۱۰/۳۹; اس كا ظلم ہونا ۹/۷۰; اسكى سزا ۱۰/۳۹; اسكے آثار ۹/۷۰، ۱۰/۹۸) انبياء كو جھٹلانے والے ۱۰/۳۹،۷۴(انكا استكبار ۱۰/۹۸; انكا تجاوز كرنا ۱۰/۷۴; انكا عاجز ہونا ۱۰/۷۴;انكا كفر ۱۰/۹۸; انكا ليچڑپن ۱۰/۷۴; انكى بے عقلى ۱۰/۱۰۰; انكى پليدى كا زيادہ ہونا ۱۰/۱۰۰; انكى جہالت ۱۰/۱۰۰; انكى حق دشمنى ۱۰/۷۴; انكى نافرمانى ۱۰/۹۸; انكے دل پر مہر لگنا ۱۰/۷۴; يہ آسمانى كتابوں ميں ۱۰/۹۴);انبياء كى اطاعت نہ كرنا : (اسكے آثار ۱۰/۱۳);انبياء كى اقوام : (انكى تہمتيں ۱۰/۷۴; يہ اور آيات خدا ۱۰/۹۵ );انبيا كى بعثت ۱۰/۱۳، ۴۷(اس كا فلسفہ ۱۰/۱۳، ۳۹_ اسكے عوامل ۱۰/۴۷); انبياء كى تاريخ ۱۰/۱۳، ۴۷، ۷۴، ۷۵; انبياء كى تعليمات : (اسكى خصوصيات ۹/۷۰; ان سے استفادہ كرنا ۱۰/۱۰۱;ان سے محروم لوگ ۱۰/۱۰۱،۱۰۲); انبياء كى تنبيہ :(اس سے بے اعتنائي كرنے كى سزا، ۱۰/۱۰۲); انبياء كى حقانيت ۱۰/۹۴ (اسكے دلائل ۱۰/۱۳،۷۴); انبياء كى ذمہ دارى :(اس كا دائرہ كار ۱۰/۷۴); انبياء كى رسالت ۱۰/۳۹، ۱۰۱;انبياء كى ظلم دشمنى ۱۰/۱۳، ۳۹;انبياء كى نجات ۱۰/۱۰۳;انبياء كى ہم آہنگى ۱۰/۳۹;انبياء كے مخالفين : (انكا انجام ۱۰/۳۹; انكا عذاب ۱۰/۳۹، ۴۷; انكا فسادپھيلانا ۱۰/۸۲; انكا مجرم ہونا ۱۰/۸۲; يہ تاريخ ميں ۱۰/ ۳۹); انبياء كے مقابلے ميں آنا:(اس كا سبب ۱۰/۸۳; اس كا فساد ہونا ۱۰/۸۱)انبياء كے واضح دلائل ۹/۷۰_ ۱۰/۱۳; ( انكو جھٹلانا ۹/۷۰); موسى (ع) سے پہلے كے انبياء ۱۰/۷۴، ۹۴;نوح (ع) كے بعد كے انبياء ۱۰/ ۷۴، ۷۵، ۹۴

نيز ر ك دشمنى ، ظالم لوگ ، مشركين مكہ اور انبياء ميں سے ہر ايك//انتظار :اسكى اہميت ۱۰/۲۰

۶۴۳

انتقام لينا:ر ك منافقين//انجام :اچھاانجام : (اسكى اہميت ۹/۵۵، ۸۵)

برا انجام ۹/۲۶، ۷۳(اسكے عوامل ۱۰/۹۴)

(خاص موارد اپنے اپنے موضوع ميں تلاش كئے جائيں )

انجام پر نظر ركھنا :اسكے عوامل ۹/۸۲

انجيل :اس كا كردار ۹/۱۱۱; انجيل ميں خدا كے وعدے ۹/۱۱۱نيز ر ك قرآن

انحراف :اس كا سبب ۹/۲۴; اسكے عوامل ۹/۳۴; اسكے موارد ۹/۲۴،۳۰; اسكے موانع ۹/۹۴

نيز ر ك دين ، شہر نشين ، صراط مستقيم ، عيسائي علما ، گمراہى ، معاہدہ ، منافقين اور يہودى علم اندھے: رك تشبيہات

انسان :انسان اور قرآن ۱۰/۱۰۸ ;انسان اور مفيد چار پائے ۱۰/۲۲;انسان خطرہ ٹلنے كے بعد ۹/۲۳; انسان سختى ميں ۹/ ۱۲;انسان كا اختيار ۱۰/۷۰، ۹۹، ۱۰/۳، ۴۴، ۹۶، ۹۹، ۱۰۰، ۱۰۸;انسان كا استبداد ۱۰/۲۳;انسان كا استقرار : (اسكے زمين ميں استقرار كا فلسفہ ۱۰/۱۴);انسان كا اقرار ۱۰/۱۲;انسان كا امتحان : (اسكى جگہ ۱۰/۱۴); انسان كا انجام و عاقبت۹/۳۹، ۷۰، ۸۳_ ۱۰/۴، ۸، ۲۷;انسان كا انجام ۹/۹۴،۱۰۵، ۱۰/۴، ۳۰، ۵۶;انسان كا باطن : (اسكے ظاہر ہونے كے عوامل ۹/۴۲);انسان كا تجاوز كرنا ۱۰/۲۳;انسان كا ختم ہونا : (اسكے عوامل ۱۰/۱۱; اسكے موانع ۱۰/۱۹); انسان كا خدا كے ساتھ عہد ۱۰/۲۲ ; انسان كا عاجز ہونا ۱۰/۳۸، ۴۹، ۵۰ ، ۵۳، ۱۰۰; انسان كا عمل ۹/۱۶، ۱۰۵;انسان كا غريزہ: (انسان كا سب سے طاقتور غريزہ ۱۰/۵۴);انسان كا كردار ۱۰/۴۴،۹۵ ;انسان كا مال : (اسكى قدر و قيمت ۹/۱۱۱); انسان كا مالك ۱۰/۳۰;انسان كا محشور ہونا ۱۰/۲۸; انسان كا مددگار ۹/۱۱۶; انسان كا مربى ۱۰/۲، ۳، ۱۵، ۱۹، ۳۲، ۵۷، ۶۷; انسان كا مولى ۹/۵۱، ۱۰/۳۰; انسان كا ولى ۹/۱۱۶; انسان كو تنبيہ ۹/۹۴، ۱۰۵; انسان كى اپنے سے محبت ۱۰/۵۴; انسان كى اجتماعى زندگى ۱۰/۱۹; انسان كى اخروى تفتيش ۹/۹۴;انسان كى اخروى زندگى ۹/۷۲; انسان كى بے صبرى ۱۰/۱۱; انسان كى تاريخ ۱۰/۱۹; انسان كى تقدير ۹/۵۱; انسان كى جان : (اسكى قدر و قيمت ۹/۱۱۱);انسان كى جہالت ۹/۴۱،۱۰۵; انسان كى خصوصيات ۹،۷۵، ۱۰/۴۴ ، ۹۹، ۱۰۸; انسان كى خلقت : (اس كا مبدا ۱۰/۴); انسان كى دعا ۱۰/۱۲; انسان كى ذمہ دارى ۹/ ۳۱، ۹۴; ۱۰/۶۱(اس كا مختلف ہونا ۹/۱۲۰); انسان كى روزى ۱۰/۳۱، ۵۹;انسان كى شرعى ذمہ دارياں ۹/۱۱۱;انسان كى صفات ۱۰/۱۱، ۲۱، ۲۳; انسان كى عجلت ۱۰/ ۱۱;انسان كى عہد شكنى ۱۰/۲۳;

۶۴۴

انسان كى غذا ۱۰/ ۲۴;انسان كى غفلت ۹/۱۰۵; انسان كى كافر انہ روش ۱۰/۱۲، ۲۱، ۲۳;انسان كى نيت ۹/۸، ۷۸;انسان كى ہدايت ;(اسكى اہميت ۹/۷۴; اسكے عوامل ۱۰/۲۵ );انسان كى ہدايت ۱۰/۲۵;انسان كے تمايلات ۹/۵۹; ۱۰/۵۴; انسان كے تمايلات ۹/۷۲ ، ۱۱۶ ;(ان سے استفادہ كرنا ۹/۸۹);انسان كے حقوق ۹/۳۴; انسان كے حواس : ( انكا مالك ۱۰/۳۱; انكى اہميت ۱۰/۳۱;ان ميں سے سب سے اہم ۱۰/۳۱); انسان كے راز ۹/۷۸; انسان كے فضائل ۱۰/۶۷;انسان كے مصالح : (انكى اہميت ۹/۴۱، ۷۴); انسان كے وجودى پہلو ۱۰/۹۲(اس كا جسمانى پہلو ۱۰/۹۲; اسكا روحى پہلو ۱۰/۹۲); انسان محشر ميں (اس ميں اسكى آگاہى ۱۰/۳۰); انسان ممتاز ۹/۲۰; ناشكرے انسان خطرے كے وقت ۱۰/۲۲

انصار :انصارپر خدا كى رحمت ۹/۱۱۷، انصار سے راضى ہونا ۹/۱۰۰;انصار كا ايمان ،(اسكے مرتبے ۹/ ۱۱۷); انصار كا راضى ہونا ۹/۱۰۰;انصار كا عمل : (انكے عمل كى قدر و قيمت ۹/۱۰۰);انصار كو بشارت ۹/۱۰۰;انصار كى پيروى : (اسكى قدر و قيمت ۹/۱۰۰);انصار كے فضائل ۹/۱۱۷ ;انكا مقام ۹/۱۰۰; انكے درجے۹/۱۰۰

نيز رك تابعين، غزوہ تبوك اور مہاجرين

انفاق :اسكے آثار ۹/۹۹، ۱۰۴; اسكے احكام ۹/۳۴;انفاق اپنى رغبت كے ساتھ ۹/۷۹;انفاق بے نيازى كى حالت ميں ۹/۷۹;انفاق راہ جہاد ميں ۹/۳۴ ;انفاق فقر كى حالت ميں ۹/۷۹;انفاق كا ترك كرنا : (اسكے آثار ۹/۶۷، اسكى حرمت ۹/۳۴، اسكى سزا ۹/۳۴); انفاق كا قبول ہونا: (اسكے شرائط ۹/۵۴);انفاق كى اہميت ۹/۶۷;انفاق كى پاداش ۹/۱۲۱; انفاق كى قدر و قيمت ۹/۳۴، ۷۹(اس كا معيار ۹/۷۹، ۹۹); انفاق كے مراتب ۹/۷۹;انفاق ميں اخلاص: (اسكے عوامل ۹/۹۹);انفاق ميں بے رغبتى : ۹/۵۴(اسكى سرزنش ۹/۵۴);اسكے آثار ۹/۵۴، انفاق نہ كرنے والے : (ان كا عذاب ۹/۳۴، انكى كمزوري۹/۹۸)بے قدر و قيمت انفاق ۹/۵۳; واجب انفاق ۹/۳۴

نيز رك انفاق كرنے والے ، باديہ نشين لوگ، توبہ كرنے والے ، منافقين اور مؤمنين

انفاق كرنے والے :انكا شكريہ ادا كرنا ۹/۹۹; انكا مذاق اڑانا ۹/۷۹; انكو طعنہ مارنا ۹/۷۹; انكى پاداش ۹/۱۲۱; انكى حمايت ۹/۷۹; انكے ساتھ وعدہ ۹/۹۹، انكے لئے دعا ۹/۹۹//اوّاہ :اس سے مراد ۹/۱۱۴

اولاد :اسكى جذابيت ۹/۵۵;اولاد كى تاثير ۹/۵۵، ۸۵

۶۴۵

اولاد كى كثرت : (اسكے آثار ۹/۵۵، ۸۵)نيز رك تمايلات ،خدا ، عذاب ، كفار ، محبت اور منافقين

اولياء خدا :انكا اطمينان ۱۰/۶۲;انكا ايمان ۱۰/۶۳;انكا تكامل ۱۰/۶۳;انكى صفات ۱۰/ ۶۳; انكى موت ۱۰/۶۴; انكے فضائل ۱۰/۶۲، ۶۴;اولياء خدا سے مراد ۱۰/۶۲;اولياء خدا كا تقوا ۱۰/۶۳;اولياء خدا كا مقام : (اس مقام تك پہنچنے كى اہميت ۱۰/۶۴; اس مقام كا پيش خيمہ ۱۰/۶۳;اس مقام كى اہميت ۱۰/۶۴);اولياء خدا كو بشارت ۱۰/۶۴:(انكو اخروى بشارت۱۰/۶۴; انكو دنيوى بشارت ۱۰/۶۴) ;اولياء خدا كى شخصيت ۱۰/۶۲

اولياء خدا كى كاميابى : (اسكے عوامل ۱۰/۶۴); يہ اور خوف ۱۰/۶۲، يہ اور سختياں ۱۰/۶۲;يہ اور غم و اندوہ ۱۰/۶۲

ائمہ (ع):انكى شفاعت ۹/۹۱; انكے اختيارات ۹/۱۰۳نيز رك امام على (ع) ، امام مہدى (ع) اور اہل بيت (ع)

اہانت :رك اسلام اور دين

اہل بيت(ع) :انكے دشمن ۱۰/۴۰نيز رك آئمہ (ع)

اہل عذاب: رك عذاب

اہل قبور:اہل قبور كى زيارت :( اس كا جائز ہونا ۹/۸۴; يہ صدر اسلام ميں ۹/۸۴)نيز رك محمد(ص)

اہل كتاب :ان سے جزيہ لينا ۹/۲۹; انكا كفر ۹/۲۹ ;انكى نافرماني۹/۲۹;اہل كتاب كا ايمان : (اس كا بے قدر و قيمت ہونا ۹/۲۹);اہل كتاب كى شرعى ذمہ دارياں ۹/۲۹;يہ حكومت اسلامى ميں ۹/۲۹نيز رك جہاد، عيسائي ، مجوسى اور يہودي

اہل مدين :انكا انجام ۹/۷۰;انكى آبادى ; انكى آبادى كى كثرت ۹/۷۰; انكے مادى وسائل ۹/۷۰; اہل مدين سے عبرت حاصل كرنا ۹/۷۰

اہل مصر :يہ اور فرعون كا جسم ۱۰/۹۲

اہل مكہ :رك محمد(ص)

ايثار :اس كا دعوى ۹/۸۳;ايثار غير راہ خدا ميں : (اس كا نقصان ۹/۱۱۱);ايثار كا قبول ہونا : (اسكى شرائط ۹/۱۱۱);جان كا ايثار: (اس كا ناخوش آئند ہونا ۹/۸۱;اسكى پاداش ۹/۱۱۱; اسكے آثار ۹/۱۱۱; اسكے عوامل ۹/۱۱۱);مال كا ايثار: (اس كا خوش آئند نہ ہونا ۹/۸۱; اسكى پاداش ۹/۱۱۱; اسكے آثار ۹/۱۱۱; اسكے عوامل ۹/۱۱۱)نيز رك مؤمنين

۶۴۶

ايثار كرنے والے :انكا مذاق اڑانا ۹/۷۹;انكى دلجوئي كرنا ۹/۷۹/ايك امت : ر ك امتيں

ايمان:آخرت پر ايمان ۹/۴۴: (اسكى اہميت ۹/۱۸، ۱۹; اسكے آثار ۹/۴۴)

اسكے آثار; ۹/۱۶، ۲۰،۲۱، ۶۲، ۷۱، ۷۲، ۸۸، ۱۱۱، ۱۱۹، ۱۲۰، ۱۲۳، ۱۰/۹، ۶۳، ۶۴، ۸۴، ۸۷، ۹۸، ۱۰۰، ۱۰۳ ; (اسكے اجتماعى آثار ۹/۷۱; اسكے اخروى آثار ۱۰/۲; اسكے انفرادى آثار ۹/۷۱); ايمان اور عمل ۹/۲۰، ۸۸، ۱۰/۹; ايمان اور فقر كا قلع قمع كرنا ۹/۷۱;ايمان اور نيك عمل ۹/۷۲; ايمان پر صبر كرنا: (اسكى پاداش ۹/۱۱۷; اسكى قدر و قيمت ۹/۱۱۷; اسكے آثار ۹/۱۱۷);ايمان سختى كى حالت ميں ۹/۱۱۷; ايمان سے محروم لوگ: ۱۰/۳۳، ۸۸، ۹۶، ۹۷، ۹۸، ۱۰۱،۱۰۲;(انكا عذاب ۱۰/۱۰۲);ايمان سے محروم ہونا :(اس كا سرچشمہ ۱۰/۹۶; اس كے آثار ۱۰/۱۰۲); ايمان عذاب كے وقت ۱۰/۵۱، ۸۸، ۹۷، ۹۸; ايمان كا پيش خيمہ ۱۰/۳۲;ايمان كا تظاہر كرنا : (اسكے عوامل ۹/۵۶);ايمان كا زيادہ ہونا:(اسكى نشانياں ۹/۱۲۴; اسكے عوامل ۱۰/۶۳);ايمان كا ظاہر ہونا : (اس كا سبب ۹/۴۵);ايمان كا كمزور ہونا : (اسكى نشانياں ۹/۱۶) ; ايمان كا مركز: ۱۰/۷۴، ۸۸; ايمان كى اہميت ۹/۵۵، ۱۰/۹ايمان كى پاداش : ۹/۲۱;ايمان كى حفاظت كرنا: (اسكى اہميت ۹/۸۵);ايمان كى حقيقت ۹/۲۳;ايمان كى دعوت ۱۰/۵۱، ۷۵;ايمان كى شرائط ۹/۱۳; ايمان كى قدر و قيمت ۹/۲۰، ۱۰/۸۴;ايمان كى نشانياں ۹/۱۶، ۱۸، ۴۴، ۹۰، ۹۴، ۱۰/۸۴;ايمان كے اسباب ۱۰/۱۰۱; ايمان كے مراتب: ۹/۱۱۹، ۱۲۴، ۱۰/۶۳;ايمان كے موانع ۱۰/۱۰۱;ايمان ميں اختيار ۱۰/۹۸; ايمان ميں پيش قدم لوگ: (انكى اخروى پاداش ۹/۱۰۰; انكے فضائل ۹/۱۰۰; انكے مادى وسائل ۹/۱۰۰; انكے معنوى وسائل ۹/۱۰۰) ايمان ميں سبقت كرنا : (اسكى اہميت ۹/۱۰۰; اسكى قدر و قيمت ۹/۱۰۰);ايمان ميں مجبور كرنا ۱۰/۹۸ بے ايمان لوگ: (انكے رنج كاسبب ۹/۸۵); بے ايماني: (اسكى سزا ۱۰/ ۱۰۲;اسكى نشانياں ۹/۴۵، ۵۴، ۶۲; اسكے آثار ۹/۴۵، ۴۶; اسكے ظاہر ہونے كا سبب ۹/۴۵);بے فائدہ ايمان : ۱۰/۵۱، ۸۸، ۹۰، ۹۷، ۹۸، ۹۹ ;تقدير پر ايمان: (اسكے آثار ۹/۵۱); توحيد پر ايمان ۹/۲، ۳; (توحيد پر ايمان كے آثار ۱۰/۱۰۷); جھوٹا ايمان : (اسكى علامتيں ۹/۹۰);خدا پر ايمان ۹/۴۴، ۱۱۹ ; (اسكى اہميت ۹/۱۸، ۱۹، ۹۹; اسكے آثار ۹/۱۸، ۴۴، ۵۱، ۵۴، ۸۶، ۹۹); خدا كى پاداش پر ايمان ۹/۱۲۰;قابل قبول ايمان ۱۰/۹۸; قابل قدر ايمان ۱۰/۹۸;قرآن پر ايمان ۱۰/۱۰۸; قيامت پر ايمان : (اسكى اہميت ۹/۹۹; اسكے آثار ۹/۱۸، ۹۹، ۱۰/۷);محمد(ص) پر ايمان : ۹/۱۱۹(اسكى اہميت ۱۰/۵۸; اسكے آثار ۹/۵۴);معاد پر ايمان : ۱۰/۴۵; (اسكے آثار ۹/۵۱); ولايت خدا پر

۶۴۷

ايمان ۹/۵۱خاص موارد اپنے اپنے موضوع ميں تلاش كيجئے

''ب''

باپ : ر ك دوستى اور محبت

باد: رك ہو//بادبانى كشتي:

اس كا آسيب پذير ہونا ۱۰/۲۲; اسكى حركت كا سرچشمہ ۱۰/۲۲; اسكے ذريعہ سفر ۱۰/۲۲; يہ صدر اسلام ميں ۱۰/۲۲

باديہ نشين لوگ :انكا اجازت طلب كرنا ۹/۹۰; انكا اخلاص ۹/۹۹; انكا انفاق ۹/۹۸، ۹۹;انكا تقرب ۹/۹۹; انكا غضب ۹/۹۸; انكا كفر ۹/۹۷; انكى آرزو ۹/۹۸; انكى خصوصيات ۹/۹۷; انكى ذمہ دارى ۹/۹۷; انكى سوچ۹/۹۸;انكى كمزورى ۹/۹۸; انكى منافقت ۹/۹۷،۱۰۱; انكى ناخشنودى ۹/۹۸; باديہ نشينوں كا بہانہ بنانا ۹/۹۰;باديہ نشينوں كى بدخواہى : (اس كا وقوع پذير ہونا ۹/۹۸; اسكے آثار ۹/۹۸ );يہ اور انفاق ۹/۹۸; يہ اور جہاد ۹/۹۰; يہ اور زكات ۹/۹۸; يہ اور صدقات ۹/۹۸; يہ اور ماليات ۹/۹۸; يہ اور محمد(ص) ۹/۹۸; يہ اور محمد(ص) كى دعا ۹/۹۹نيز رك تشبيہات ،جزيرة العرب اور مو منين

باديہ نشينى :اسكے آثار ۹/۹۷نيز رك باديہ نشين لوگ اور جزيرة العرب

بارش:اس كا برسنا ۱۰/۲۴; اس كا سرچشمہ ۱۰/۲۴; اسكى اہميت ۱۰/۲۴

باطل :باطل كا كردار ۱۰/ ۳۲; باطل كو واضح كرنا(اسكى اہميت ۹/۷۰); باطل كے خلاف موقف اپنانا ، ۹/۱۰۸; باطل كے موارد ۱۰/۳۳نيز رك اظہار براء ت اور حق

باطل معبود:انكا حشر ۱۰/۲۸; يہ قيامت ميں ۱۰/۲۸نيز ر ك : مشركين اور نوح (ع)

بت:انكا آخرت ميں اقرار ۱۰/۲۹; بتوں كا بات كرنا : (انكا قيامت ميں بات كرنا ۱۰/۲۸، ۲۹ ; انكا مشركين كے ساتھ بات كرنا ۱۰/۲۸);بتوں كا شعور : (انكا قيامت ميں شعور ۱۰/۲۸، ۲۹);بتوں كى شفاعت ۱۰، ۱۸;بتوں كے گواہ ۱۰/۲۹; يہ اور توحيد كا اقرار ۱۰/۲۹; يہ اور علم خدا كا اقرار ۱۰/۲۹; يہ قيامت ميں ۱۰/۲۸، ۲۹

نيز رك بت پرست لوگ ، بت پرستى ، عقيدہ اور مشركين

۶۴۸

بت پرست لوگ : ۱۰/۳، ۲۹، ۳۴، ۳۵، ۷۱

بت پرستى :اس كا باطل ہونا ۱۰/۳۳; اس كا سرچشمہ ۱۰/۳; اس كا غير منطقى ہونا ۱۰/۳۴; اسكى گمراہى ۱۰/۳۲; اسكى مذمت ۱۰/۳۲نيز رك بت پرست لوگ، جاہليت ، قوم نوح، مشركين اور نوح(ع)

بخشش:اس سے محروم لوگ ۹/۸۰; اس كا سبب ۹/۹۹، ۱۰۲;يہ جنكے شامل حال ہے ۹/۱۱۸

(خاصموارد اپنے موضوع ميں تلاش كئے جائيں )

بخشش: رك عفو

بخل:اس كا گناہ ۹/۷۷; اسكى سزا ۹/۷۷; اسكے آثار ۹/۷۷نيز رك : بخيل لوگ، ثعلبہ بن حاطب، صدقات اور منافقين

بخيل لوگ : ۹/۶۷، ۷۹

بدخواہى :رك اسلام ،باديہ نشين لوگ ، منافقين اور مؤمنين

بدعت :اس كا حرام ہونا ۱۰/۵۹; اس كا ناشكرى ہونا ۱۰/۶۰; اسكے آثار ۱۰/۶۹; اسكے موارد ۱۰/۵۹، ۷۰

نيز رك : بدعت گھڑنے والے لوگ، عيسائي علما اور يہودى علم

بدعت گھڑنے والے لوگ:انكا گناہ ۱۰/۲۷; انكا محروم ہونا ۱۰/۶۹; انكو دھمكى ۱۰/۶۰

برابر كا بدلہ: رك ادلے كا بدلہ

برائت : رك اظہار براء ت اور تبرّ

برائي :برائي كاحكم دينا :( اس كا جرم ۹/۶۷; اس كا فسق ہونا ۹/۶۷;اس كے آثار ۹/۶۷)

بردبارى : رك صبر

برگزيدہ ہونا: رك چناؤ

برہان نظم ۱۰/۵

بڑے لوگ:بڑے لوگوں كى سازش ۱۰/۲۱; صدر اسلام كے بڑے لوگ; (يہ اور حضرت محمد (ص) ۱۰/۲۱; يہ اور قرآن ۱۰/۲۱)

بزدل لوگ:انكى نشانياں ۹/۸۷

۶۴۹

بسيج: رك جہاد،غزوہ تبوك

بشارت:اخروى بشارت ۱۰/۶۴ (اس كا سبب ۱۰/۶۴; اسكے مستحقين ۱۰/۶۴);اسكے آثار ۱۰/۸۷

دنياوى بشارت ۱۰/۶۴:(اس كا سبب ۱۰/۶۴; اسكے مستحقين ۱۰/۶۴)

(خاص موارد اپنے موضوع ميں تلاش كيجئے)

بشر :رك انسان//بصيرت :بصيرت سے محروم لوگ ۱۰/۴۳; (انكى گمراہى ۱۰/۴۳)

بعثت : رك انبياء ، محمد(ص) (ص) ، موسى (ع) اور ہارون (ع)

بغاوت :رك تجاوزكرن//بلا:اسكے اسباب ۹/۹۸نيز رك آرزو

بندگي: رك عبوديت

بنى اسرائيل :ان پر ظلم ۱۰/۹۰;انكا اختلاف ڈالنا ۱۰/۹۳;انكا توسل ۱۰/۸۶; انكا توكل ۱۰/۸۵; انكو بشارت ۱۰/۸۷; انكو دھمكى ۱۰/۹۳;انكو نصيحت ۱۰/۸۵; انكى پاكيزہ روزى ۱۰/۹۳ ;انكى تاريخ ۱۰/ ۸۳، ۸۵، ۸۶، ۸۷، ۹۰، ۹۲، ۹۳; انكى توحيد ۱۰/۸۵; انكى خواہش ۱۰/۸۶; انكى دعا ۱۰/۸۵، ۸۶;انكى ذلت ۱۰/۸۵; انكى ذمہ دارى ۱۰/۸۷; انكى رہائش گاہ ۱۰/۹۳ ;انكى شرعى ذمہ دارى ۱۰/۸۷;انكى كمزورى ۱۰/۸۷;انكى ناشكرى ۱۰/۹۳; انكے دشمن ۱۰/۹۰;انكے مومن جوان ۱۰/۸۳; ان ميں اختلاف ۱۰/۹۳; ان ميں حقوق پر ڈاكہ ڈالنا ۱۰/۹۳; بنى اسرائيل اور نماز برپا كرنا ۱۰/۸۷; بنى اسرائيل كا ايمان ۱۰/۸۳; بنى اسرائيل كا دريا سے عبور كرنا ۱۰/۹۰(عبور كرنے كا وقت ۱۰/۹۲); بنى اسرائيل كا قبلہ ۱۰/۸۷;بنى اسرائيل كى استقامت : (اسكے آثار ۱۰/۹۰)بنى اسرائيل كى زندگي:(انكى زندگى فرعون كے بعد ۱۰/۹۳; انكى زندگى فرعون كے زمانے ميں ۱۰/۹۳); بنى اسرائيل كى سرزنش ۱۰/۹۳; بنى اسرائيل كى محروميت ۱۰/ ۸۷; بنى اسرائيل كى مشكلات ۱۰/۸۵، ۹۳;بنى اسرائيل كى نجات ۱۰/۸۷،۹۰;(اس كا سبب ۱۰/۸۷; اسكے عوامل ۱۰/۹۰);بنى اسرائيل كى نعمتيں ۱۰/۹۳;بنى اسرائيل كے بڑے لوگ : (انكى اذيتيں ۱۰/۸۳; انكى دشمنى ۱۰/۸۳; يہ اور بنى اسرائيل ۱۰/۸۵); بنى اسرائيل كے مؤمنين ۱۰/۸۳(انكا خوف ۱۰/۸۳; انكا شكنجہ ۱۰/۸۳; انكى اذيت كے عوامل ۹/۸۳);بنى اسرائل مصر ميں ۱۰/۸۷(وہاں پر انكى ذلت ۱۰/۸۷; وہاں پرانكى مشكلات ۱۰/۸۷); يہ اور تورات ۱۰/۹۳ ; يہ اور فرعون ۱۰/۸۵; يہ اور فرعون كے شكنجے ۱۰/ ۸۵; يہ اور كفار ۱۰/۸۶; يہ اور كفار سے نجات ۱۰/۸۶; يہ اور گھر تعمير كرنا ۱۰/۸۷;يہ قيامت ميں ۱۰/۹۳ نيز ر ك موسى اور ہارون

۶۵۰

بنى ہاشم:انكو صدقہ دينا ۹/۶۰

بوڑھے لوگ:يہ اور جہاد ۹/۸۳

بہانے بنانا:ر ك باديہ نشين لوگ ، جہاد ، شرعى ذمہ دارى ، كفار ، مشركين اور منافقين

بھائي: رك دوستى اور محبت

بھائي چارہ : رك مسلمان

بہتان باندھنا:اس كا ظلم ہونا ۱۰/۱۷; اسكى اخروى سزا ۱۰/۶۰; اسكے آثار ۱۰/۶۹، ۷۰;اسكے موارد ۱۰/۵۹، ۶۰، ۶۹; خدا پر بہتان باندھنا۹/۳۰، ۱۰/۱۷، ۳۰،۶۸نيز ر ك عيسائي ، قرآن ، محمد(ص) (ص) ، مشركين ،يہود اور مؤمنين

بہرا : رك تشبيہات

بہشت :اس كا خير ہونا ۹/۸۹; اس كا ہميشہ رہنا ۹/۷۲، ۱۰۰; اسكى حوريں ۹/۸۸; اسكى دعوت ۱۰/۲۵; اسكے چشمے ۱۰/۹;اسكے درخت ۹/۷۲،۱۰۰; اسكے گھر ۹/۷۲;اس ميں آرام ۱۰/ ۲۵; اس ميں امن ۱۰/۲۵; اس ميں سلامتى ۱۰/۲۵; اس ميں ہميشہ رہنا ۹/۸۹،۱۰۰; اس ميں ہميشہ رہنے كا سبب ۹/۱۰۰، اس ميں ہميشہ رہنے والے ۱۰/۹، ۲۶; بہشت جاويد ۹/۲۱;بہشت عدن : ۹/۷۲(اس سے مراد ۹/۷۲; اسكى فضيلت ۹/۷۲); بہشت كا وعدہ ۹/۷۲،۱۱۱; بہشت كى بشارت ۹/۱۰۰، ۱۱۱; بہشت كى پاداش ۹/۱۱۱; بہشت كى خصوصيات ۱۰/۲۵;بہشت كى نعمتيں ۹/۲۱، ۸۸، ۸۹، ۱۰۰، ۱۰/۹(اسكى مادى نعمتيں ۹/۷۲; اسكى معنوى نعمتيں ۹/۷۲;اسكى نعمتوں كى خصوصيات ۹/۲۱،۷۲; انكے مرتبے ۹/۷۲; ان نعمتوں كا دائمى ہونا ۹/۲۱،۱۰۰);بہشت كى نہريں ۹/۸۹، ۱۰۰(انكا متعدد ہونا ۹/۱۰۰); بہشت كے باغات : ۹/۲۱، ۷۲، ۸۹، ۱۰/۹ (ان كا متعدد ہونا ۹/۱۰۰، ۱۰/۹ ; ان كى خصوصيات ۹/۲۱; ان كى قدرو قيمت ۹/۲۱); بہشت كے موجبات ۹/۲۱، ۷۲، ۸۹، ۱۰۰، ۱۱۱; جنت كى لذتيں : (بہترين لذت ۱۰/۱۰; مادى لذتيں ۹/۷۲; معنوى لذتيں ۹/۷۲);( انكا متعدد ہونا ۹/۱۱۰، ۱۰/۹; انكى خصوصيات ۹/۲۱; انكى قدر و قيت ۹/۲۱)نيز ر ك بہشتى لوگ اور مؤمنين بہشتى لوگ ۹/ ۲۲، ۸۹، ۱۰۰، ۱۱۱، ۱۱۲، ۱۰/۹، ۲۶انكا سلام ۱۰/۱۰; انكى حمد ۱۰/۱۰; انكى خواہشيں ۱۰/۱۰; انكى سلامتى ۱۰/۱۰;انكے اذكار ۱۰/۱۰; انكے ليئے خدا كے عطيئے ۱۰/۱۰; بہشتى لوگوں سے راضى ہونا ۹/۷۲; بہشتى لوگوں كى دعا ۱۰/۱۰(اس كا آغاز ۱۰/۱۰; اس كا اختتام ۱۰/۱۰); بہشتى لوگوں كى لذتيں :(انكى بہترين لذتيں ۹/۷۲); بہشتى

۶۵۱

لوگوں كى نعمتيں (انكى بہترين نعمتيں ۹/۷۲); يہ اور تسبيح خدا ۱۰/۱۰

بيت المال :اسكى تقسيم ۹/۵۹نيز ر ك محمد (ص) اور منافقين

بيزارى : ر ك اظہار براء ت

بيگانہ لوگ :انكے ساتھ رابطہ ۹/۱۶; انكے ساتھ رابطے كا حرام ہونا ۹/۱۶; انكے سامنے راز فاش كرنا ۹/۱۶

بيمار لوگ :انكا معذور ہونا ۹/۹۱

بينائي :اسكى اہميت ۱۰/۳۱

بے نيازى :اس كا سرچشمہ ۹/۷۴; اسكے آثار ۹/۷۴نيز ر ك خدا اور مؤمنين

''پ''

پاداش:اسكے مراتب ۹/۶۹;پاداش اخروى : (اسكا سبب۱۰/۴،۸; اسكى قدر وقيمت ۹/۶۹; اسكے مراتب ۹/۶۹; اسكے مراتب ۹/۷۲، ۱۰/۲۶، اس ميں عدل و انصاف ۱۰/۴) پاداش كا زيادہ ہونا: پاداش اخروي; پاداش كا زيادہ ہونا ;پاداش كے مراتب ...; پاداش ميں سرعت ۱۰/۱۱; پاداش ميں مساوات ۹/۷۱،۷۲; دوگنى پاداش; عظيم پاداش ۹/۲۲;(اسكے عوامل ۹/۱۱۷، ۱۲۱); پاداش ميں مساوات ۹/۷۱، ۷۲; دوگنى پاداش ۱۰/۲۶; (اس سے مراد ۱۰/۲۶; اسكى قدر و قيمت ۱۰/۲۶);عظيم پاداش ۹/۲۲ ; پاداش كے مراتب ۹/۲۲،۱۱۷،۱۲۱; پاداش ميں سرعت ۱۰/۱۱

(خاص موارد اپنے اپنے موضوع ميں تلاش كيجئے)

پارسا لوگ: ر ك متقين//پارسائي : ر ك تقو

پاك و پاكيزہ لوگ:انكى ہم نشينى ; (انكى ہمنشينى كى قدر و قيمت ۹/۱۰۸) ; انكے فضائل ۹/۱۰۸

پاكيزگى :اس كا سبب ۹/۱۰۳، ۱۰۸; اسكى اہميت ۹/۱۰۸; اسكے آثار ۹/۱۰۳، ۱۲۵نيز ر ك پاك و پاكيزہ لوگ

پانى :اس كا اثر ۱۰/۲۴

۶۵۲

نيز ر ك تمايلات

پانى پلانا: رك حاجى اور قياس

پائدارى : ر ك استقامت

پردہ چاك كرنا : ر ك افشا كرن

پرستش : ر ك عبادت

پست حوصلہ :اسكى علامتيں ۹/۸۷

پشيمانى :بے ثمر پشيمانى ۱۰/۵۱; پشيمانى كو چھپانا ۱۰/۵۴; عذاب كے وقت پشيمانى ۱۰/۵۱، ۵۴نيز ر ك ظالم لوگ ، گناہ اور مشركين

پليد لوگ : ۹/۱۷،۲۸; ۱۰/۱۰۰

انكا انجام ۹/۹۵; يہ جہنم ميں ۹/۹۵

پليدى :اس سے اجتناب ۹/۹۵; اس كا مقابلہ ۹/۹۵; اسكى نشانياں ۹/۹۵، ۱۲۵; اسكے آثار ۹/۱۲۵; اسكے عوامل ۹/۲۸، ۱۰۳، ۱۰/۱۰۰نيز ر ك پليد لوگ ، كفار ، مشركين اور منافقين

پناہ لينا:اسكے احكام ۹/۶نيز ر ك پناہ لينے والے اور كفار

پناہ لينے والے :انكا امن ميں ہونا ; (انكے امن كى حفاظت ۹/۶)

پناہ مانگنا:خدا كى پناہ مانگنا ۹/۱۱۸; خدا كى پناہ مانگنے كا سبب ۹/۱۱۸; خدا كى پناہ مانگنے كے آثار ۹/۱۱۸نيز ر ك غزوہ تبوك

پند : ر ك عبرت

پودے:انكا اگنا: (اسكى اہميت ۱۰/۲۴، اسكے عوامل ۱۰/۲۴); انكا مختلف قسم كا ہونا ۱۰/۲۴; انكى اہميت ۱۰/۲۴; انكے فوائد ۱۰/۲۴; ان ميں مركب چيزيں ۱۰/۲۴//پہچان: رك شناخت

پہلے پہلے انسان :انكا دين ۱۰/۱۹; انكا دينى اختلاف ۱۰/۱۹; انكى اجتماعى زندگى ۱۰/۱۹;انكے مشركين ۱۰/۱۹; انكے موحدين ۱۰/۱۹; ان ميں خدا شناسى ۱۰/۱۹

پيغمبر اسلام (ص) : ر ك محمد(ص)

پيكار : ر ك جنگ اور جہاد//پيمان : ر ك عہد

۶۵۳

''ت''

تابع:غير خدا كا تابع ہونا۱۰/۳۵ (اسكى مذمت ۱۰/۵۳)

تابعين:ان سے راضى ہونا ۹/۱۰۰;انكو بشارت ۹/۱۰۰; انكى اخروى پاداش ۹/۱۰۰; انكے فضائل۹/۱۰۰نيز رك انصار او ر مہاجرين(نقل كى جانے والى تاريخ كے موارد اپنے اپنے موضوع ميں تلاش كئے جائيں )

تاريخ:تاريخ سے عبرت حاصل كرنا ۹/۶۹،۷۰(اسكى اہميت ۹/۷۰);تاريخ كا كردار ۱۰/۱۳;تاريخ كا نقل كرنا : (اسكے فائدے ۹/۷۰); تاريخ كى تبديلياں :(انكا سرچشمہ ۱۰/۱۳);تاريخ كى شناخت : (اسكے آثار ۱۰/۷۳)

۹ ہجرى كے واقعات ۹/۲۸

تاليف قلب:اس كا سبب ۹/۶۰; اسكى اہميت ۹/۶۰

تبرا:آز رسے تبرّا ۹/۱۱۴; اسكى اہميت ۹/۱۱۴،۱۱۶; باطل سے تبرّا ۱۰/۴۱; جہنمى لوگوں سے تبرّا ۹/۱۱۳; خدا كے دشمنوں سے تبرا ۹/۱۶، ۱۱۴، ۱۱۶; شرك سے تبّرا ۱۰/۱۰۵،۱۰۶; محمد (ص) كے دشمنوں سے تبرّا ۹/۱۶; مشركين سے تبرّا ۹/۳، ۱۱۳،۱۱۴، ۱۰/۴۱( ان سے تبراّ كے اعلان كا وقت ۹/۳;مؤمنين كے دشمنوں سے تبرّا ۹/۱۶

نيز رك ابراہيم (ع) ، امام على (ع) ، حج ، خدا ، محمد (ص) اور مشركين

تبليغ:اسكى روش۱۰/۱۶،۸۴; اسكى شرائط ۹/۱۲۲،۱۰/۴۲; اس ميں آگاہى ۹/۱۲۲; اس ميں استقامت ۱۰/۷۲; اس ميں مہربانى ۱۰/۸۴; بے فائدہ تبليغ ۱۰/۴۲;تبليغ كا فلسفہ ۹/۱۲۲;تبليغ ميں صراحت : ۱۰/۱۰۴(اسكى اہميت ۱۰/۱۰۴)

نيز ر ك اسلام ، دين ، عيسائي ، قرآن ، محمد(ص) ، مشركين ، نوح(ع) اور يہودي

تبوك : ر ك غزوہ تبوك اور مدينہ

تثليث : ر ك عيسائيت

تجاوز كرنا :اسكے آثار ۹/۱۰_ ۱۰/۷۴; تجاوز كا نقصان : (اسكے آثار ۱۰/۲۳); تجاوز كرنے كا سبب ۱۰/ ۲۳

نيز ر ك انبياء ، انسان ، بنى اسرائيل ، رشتہ دار ، مشركين اور معاہدہ تجاوز كرنے والے ۹/۱۰، ۱۰/۷۴

انكا ہدايت كو قبول نہ كرنا ۱۰/۷۴نيز رك رشتہ دار

تحريف : ر ك دين اور قرآن

۶۵۴

تحريك:اسكے عوامل ۹/۲۴،۲۷،۷۴،۱۰۵،۱۰/۱۰۶

تحقير : ر ك منافقين

تربيت:اسكى جگہ ۹/۱۰۸; اسكى روش۹/۷۰، ۱۱۱_ ۱۰/۲، ۱۰۳; اس ميں اميدوار رہنا ۹/۱۰۲; اس ميں بشارت ۱۰/۲، ۱۰۳; اس ميں پاداش ۹/۱۱۱; اس ميں تشويق ۹/۱۱۱; اس ميں ڈرانا ۱۰/۲،۱۰۳

ترقي:اسكے موانع ۱۰/۷۸

تزكيہ :اس كا سبب ۹/۱۰۳، ۱۱۲; اسكى اہميت ۹/۱۰۳ ،۱۰۵; اسكى جگہ ۹/۱۰۸; اسكے عوامل ۹/۸۲، ۱۰۳،۱۰۸; اس ميں اميدوار ہونا ۹/۱۰۲نيز ر ك محبت

تسبيح : ر ك بہشتى لوگ

تسلط چاہنا:اسكے آثار ۱۰/۸۳نيز رك فرعون

تشبيہات:اندھوں كے ساتھ تشبيہ ۱۰/۴۳; باديہ نشينوں كے ساتھ تشبيہ ۹/۹۷; بہروں كے ساتھ تشبيہ ۱۰/۴۲; بے عقلوں كے ساتھ تشبيہ ۱۰/۴۲; تاريك شب كے ساتھ تشبيہ ۱۰/۲۷

تصرفات :حرام تصرفات ۹/۳۴

تعدى كرنا : رك تجاوز كرنا اور ظلم كرن

تعصب :جاہليت كى رسوم پر تعصب(اسكے آثار ۱۰/۷۸)ناپسنديدہ تعصب ۱۰/۷۸

تعلم : ر ك محمد(ص)

تعليم : ر ك اسلام اور دين

تغذيہ: رك غذ/تفتيش : رك انسان ، محشر اور مشركين

تفرقہ : ر ك اختلاف/تفسير : ر ك احكام

تفقہ : ر ك دين

تفكر :تفكر كى نشانياں ۱۰/۲۴،۳۵; يتفكر كا سرچشمہ ۱۰/۲۴

عدم تفكر : (اسكى نشانياں ۱۰/۲۴)نيز ر ك مؤمنين

۶۵۵

تفويض :اسے مسترد كرنا ۱۰/۱۰۰

تقدير :ر ك انسان، ايمان، خدا، عقيدہ اور مؤمنين

تقرب :اس كا سبب ۹/۹۹; اسكى اہميت ۹/۹۹; اسكے عوامل ۹/۹۹،۱۰/۲نيز ر ك باديہ نشين لوگ ، مؤمنين اور مشركين

تقوى :اسكى اہميت ۹/۴، ۱۰۹،۱۲۳، ۱۰/۶۳، ۶۴;اسكے آثار ۹/۴، ۷، ۳۶، ۴۴، ۱۰۹، ۱۰/۶، ۶۳، ۶۴; بے تقوى لوگ:(انكى سزا ۹/۱۱۵، انكى گمراہى ۹/۱۱۵);بے تقوى ہونا : (اسكى نشانياں ۱۰/۳۱; اسكے آثار ۹/۱۱۹);تقوى كا تسلسل:(اسكے آثار ۱۰/۶۳); تقوا كا سبب ۱۰/۴۱; تقوى كى دعوت : ۹/۱۱۹; تقوا كى نشانياں ۹/۴،۷، ۴۴، ۱۲۳;تقوى كے عوامل ۹/۱۱۹نيز ر ك : ادارے ، اولياء خدا ،برابر كا جواب دينا ،عمل، قدر و قيمت كا اندازہ لگانا ، مسجد ، مسجد قبا اور مقابلہ

تكامل :اس كا سبب ۹/۱۰۳،۱۰۸; اسكى نشانياں ۹/۱۲۴; اسكے موانع ۹/۱۰۳نيز ر ك اولياء خدا ، مؤمنين اور جہان خلقت

تكبر :اس كا سبب ۱۰/۷۵; اسكے آثار ۱۰/۵نيز ر ك فرعون اور فرعونى لوگ

تمايلات :اسلام كى طرف تمايل:(اسكى اہميت ۹/۵);ان ميں مؤثر عوامل ۹/۹۹; اولاد كى طرف تمايل ۹/۸۵; برتر قوت كى طرف تمايل ۹/۱۱۶; پانى كى طرف تمايل ۹/۷۲; خوبصورتى كى طرف تمايل ۹/۸۹ ;دنياوى تمايلات: (انكا سبب ۹/۸۵); دوام كى طرف تمايل ۹/۷۲، ۸۹;شرك كى طرف تمايل: (اسكى مذمت ۱۰/۳۲);طبيعت كى طرف تمايل ۹/۷۲;مادى وسائل كى طرف تمايل ۹/۷۲; مال كى طرف تمايل ۹/۸۵;معنوى اقدار كى طرف تمايل : (اس كا سبب ۹/۷۲)نيز رك انسان اور مؤمنين

تمثيل : ر ك مثاليں //تمدن :اسكى اہميت ۹/۹۷نيز ر ك :اسلام

تمسخر اڑانا : ر ك مزاق اڑان

توبہ :اس كا سبب ۹/۱۰۲; اسكى اہميت ۹/۲۷،۱۲۶; اسكے آثار ۹/۵، ۱۱۲، ۱۱۸; اسكے اركان ۹/۱۰۲; بے فائدہ توبہ ۱۰/۵۱; توبہ توڑنے كے موانع

۶۵۶

۹/۱۰۵;توبہ عذاب كے وقت ۱۰/۵۱; توبہ كا ترك كرنا ; (اسكى سزا ۹/۷۴) ; توبہ كا فلسفہ ۹/۷۴; توبہ كا قبول ہونا ۹/۱۰۲،۱۰۴; (اسكا سبب ۹/۱۰۲، ۱۰۴; اس كا وعدہ ۹/۱۰۴; اسكى شرائط ۹/۱۵،۲۷، ۱۰۴، ۱۰۵; اسكے عوامل ۹/۱۱۷; اسكے موانع ۹/۶۶،۱۰/۹۱); توبہ كى تشويق ۹/۳، ۲۷، ۱۰۴ ; توبہ كى دعوت ۹/۱۵،۲۷،۷۴; توبہ كے عوامل ; ۹/۱۱۸;توبہ كے موارد ۹/۱۰۲;توبہ موت كے وقت ۱۰/۹۱; توبہ ميں صداقت : (اسكے آثار ۹/۱۰۴،۱۰۵); حقيقى توبہ كى نشانياں ۹/۱۰۴;يہ اور رحمت خدا ۹/۱۱۸نيز ر ك : اسير ، جنگ ، دين ، فرعون ، قوم يونس ، كفار ، گناہگارلوگ ، مجاہدين ، مرتد ، مشركين ، منافقين اور مؤمنين

توبہ كرنے والے:اسكى قبوليت ۹/۱۰۴; ان سے مراد ۹/۱۱۲; انكا انجام ۹/۱۰۶; انكا انفاق ;(اسكا قبول ہونا ۹/۱۰۴) انكا عذاب ۹/۱۰۶; انكو نصيحت ۹/۱۰۵; انكى بخشش ۹/۱۰۶; انكى زكات ; (اسكا قبول ہونا ۹/۱۰۴) ;انكے صدقات: (انكے صدقات كى قبوليت ۹/۱۰۴)، انكى معنوى ضروريات ۹/۱۰۵ ، ۱۰۶)

توحيد :توحيد افعالى ۹/۵۱، ۵۲، ۷۴_۱۰/۵، ۶، ۱۸، ۱۰۴، ۱۰۶، ۱۰۷;(اسكے آثار۹/۵۹)توحيد ذاتى ۹/۳۱،۶۲;توحيد ربوبى ۹/۱۲۹، ۱۰/۳،۱۰،۳۱; (اس كا سبب ۱۰/۳۲; اس كا فطرى ہونا ۱۰/۱۲، ۲۲; اسكى حقانيت ۱۰/۳۲; اسكى حقانيت كے دلائل ۱۰/۱۲; اسكى شناخت كا سبب ۱۰/۶; اسكى نشانياں ۱۰/۵، ۶۷،۱۰۱; اس كے آثار ۹/۱۲۹; اسكے دلائل ۱۰/۶،۷، ۶۶، ۱۰۱; اسكے موجبات ۱۰/۱۰۱; اسے جھٹلانے والے ۱۰/۱۸; اسے درك كرنے والے ۱۰/۶;يہ جہان خلقت ميں ۱۰/۶); توحيد عبادي: (۹/۳۱، ۱۰/۳، ۳۲، ۳۴، ۳۵، ۱۰۴، ۱۰۵; اس سے روگردانى كرنے كى مذمت ۱۰/۳۲; اس كا سبب ۱۰/۱۰۴;اسكى اہميت ۱۰/۳، ۱۰۵اسكے دلائل ۱۰/۶۶; يہ تاريخ ميں ۱۰/۱۹);توحيد كا بلند ہونا :(اسكے عوامل ۹/۴۰); توحيد كى اہميت ۹/۱۱، ۳۱;توحيد كى دعوت: ۱۰/۷۱;توحيد كى كاميابى : (اس كا وعدہ ۱۰/۶۵);نعرہ توحيد ۹/۴۰نيز رك: ايمان ، بت ، بنى اسرائيل، حق، خدا ، دشمنى ، دن، ذكر ، رات ، عقيدہ ، غفلت، متقين ، مؤمنيناور نوح(ع)توحيد پرست لوگ:ان پر فضل كرنا ۱۰/۱۰۷; يہ قيامت ميں ۱۰/۱۹نيز رك پہلے پہلے انسان

تورات :تورات كا كردار ۹/۱۱۱; تورات ميں خدا كے وعدے ۹/۱۱۱; نزول تورات : (اسكى تاريخ ۱۰/۹۳)

نيز رك بنى اسرائيل اور قرآن

توسل:خدا كى ربوبيت كے ساتھ توسل ۱۰/۸۸

۶۵۷

نيز رك بنى اسرائيل اور دع

توفيق:توفيق سے محروم ہونا ۹/۴۶; سلب توفيق: (اسكے عوامل ۱۰/۸۸)

توكل:توكل كى دعوت ۱۰/۸۴;خدا پر توكل :۹/۵۱، ۱۲۹، ۱۰/۸۴;(اس كا سبب ۹/۵۱، ۱۲۹; اسكى اہميت ۹/۵۹، ۱۲۹، ۱۰/۸۴; اسكے آثار ۹/۵۹، ۱۰/۷۱، ۸۴; اسكے عوامل ۹/۱۲۹، ۱۰/۸۴)نيز رك بنى اسرائيل ، جہاد ، مؤمنين اور نوح(ع)

توكل كرنے والے لوگ:ان پر فضل ۹/۵۹; انكے ساتھ وعدہ ۹/۵۹; خدا پر توكل كرنے والے ۱۰/۸۴

تہمت : رك ، انبياء ، فرعون، قرآن ، قوم نوح، كفار مكہ ، محمد(ص) ، مشركين ، موسى ، نوح (ع) اور ہارون (ع)

''ث''

ثروت:ثروت پر اعتماد كرنا۹/۶۹; ثروت كا نقش و كردار ۹/۸۵; ثروت كے آثار ۹/۵۵،۸۵،۸۶،۹۳; ثروت كے احكام ۹/۴۳ (ثروت اندوزى كى حرمت ۹/۳۴، ثروت اندوزى كى سزا ۹/۳۴)

نيز رك ثروت اندوزى كرنے والے ، ثروت مند لوگ، طاغوتى لوگ،عذاب، فرعون اور منافقين

ثروت اندوزي:اسكا بے قيمت ہونا ۱۰/۵۸نيز رك امام مہدي(ع)

ثروتمند لوگ:ان كى ذمہ دارى ۹/۹۳; ذمہ دارى سے منہ موڑنے والے ثروتمند لوگ ۹/۹۳; (ان كو تہديد كرنا ۹/۹۴; انكى تحقير ۹/۹۳; ان كى ذلت ۹/۹۳; ان كى رسوائي ۹/۹۴; ان كى مذمت ۹/۹۳، ان كى معذرت خواہى ۹/۹۴); يہ اور غزوہ تبوك ۹/۹۳

ثعلبہ ابن حاطب:اسكا بخل ۹/۷۶; اسكى عہد شكني۹/۷۶

ثواب: ر_ك پادشاہ

''ج''

جادو :اس كا باطل ہونا ۱۰/۷۶; اسكى تاريخ ۱۰/۷۹; اسكے آثار ۱۰/۸۱; يہ فرعون كے زمانے ميں ۱۰/۷۹

نيز رك : جادوگر لوگ، قرآن، محمد(ص) اور موسى (ع)

۶۵۸

جادوگر لوگ:انكا عاجز ہونا ۱۰/ ۷۷;انكا فسادپھيلانا ۱۰/۸۱; انكى محروميت ۱۰/۷۷نيز رك فرعون

جاسوس:رك غزوہ تبوك

جاسوسي:ر ك منافقين جاہل لوگ : ۹/۶، ۱۰/۱۰۰

انكى اتباع كرنا : (اس سے نہى ۱۰/۸۹);جاہل قاصر: (اس كاگناہ ۹/۱۱۵);جاہلوں كا راستہ ۱۰/۸۹

نيز رك راہبري، موسى (ع) اور ہارن (ع)

جذبات :انكو مہار كرنا ۹/۱۱۳; انكى اہميت ۹/۱۰۳

خاندانى جذبات : ۹/۲۴، ۱۱۳; (انكے آثار ۹/۲۴)

جرائم: ۹/۱۲انكے آثار ۹/۶۶، ۱۰/۸۲;جرائم كا تسلسل : (اسكے آثار ۹/۶۶، ۱۰/۷۵);جرائم كا سد باب : (اسكے عوامل ۹/۸۱);جرائم كے ارتكاب كے موانع ۹/۳۶; جرائم كے مرتبے ۹/۸۲;جرائم كے معاونين: (ان كى بخشش ۹/۶۷);جرائم كے موارد ۹/۶۷;غير قابل بخشش جرائم ۹/۶۶، ۶۷نيز رك: ارتداد، اسلام ،بدلہ ، جنگ، جہاد، دين ، عيسائي علماء ، فساد ،منافقت، منافقين ،نيكى ، يہودى علماء//جزا: رك پاداش ، كيفر اور بدلہ

جزيرة العرب:اسكى تاريخ ۹/۹۴; اسكے لوگ ۱۰/۱۴; اس ميں مہلك عذاب ۱۰/۱۴;جزيرة العرب كے باديہ نيشن لوگ: (انكا حق كو قبول نہ كرنا ۹/۹۷; انكا كفر ۹/۹۷; انكا نفاق ۹/۹۷; انكى پست ثقافت ۹/۹۷; انكى جہالت ۹/۹۷; انكى خصوصيات ۹/۹۷; يہ اور احكام ۹/۹۷);جزيرة العرب ميں باديہ نشينى ۹/۹۷; جزيرة العرب ميں دين: (اسكى حكمرانى ۹/۹۴);جزيرة العرب ميں شہر نشينى ۹/۹۷

جزيہ:اسكى مقدار ۹/۲۹;اسكے آثار ۹/۲۹; اسكے احكام ۹/۲۹; اسكے موارد ۹/۲۹;جزيہ كا ادا كرنا: (اسكى شرائط ۹/۲۹);جزيہ كا فلسفہ ۹/۲۹نيز رك اہل كتاب اور مجوس /جعفر بن ابى طالب:انكے فضائل ۹/۱۹

جمرات: رك جمرات كو كنكرياں مارناجن پر نفرين ہے ۹/۳۰

جنگ: اس سے روگردانى كرنا ۹/۱۳; اسكى اجازت ۹/۸۳،۸۶;اسكى اہميت ۹/۱۲۲; اسكے آثار ۹/۴۲ ; اسلام كے ساتھ جنگ۹/۲، ۳; اس ميں آرام ۹/۲۶; اس ميں خدا كى امداد ۹/۱۴ ;جنگ چاہنے والوں كے ساتھ جنگ: (اسكى اہميت ۹/۱۴)

۶۵۹

;جنگ سے فرار: ۹/۲۵(اس سے توبہ ۹/۲۷; اس كا جرم ۹/۲۷; اس كا گناہ ۹/۲۷); جنگ سے معذور لوگ:(انكى تشخيص ۹/۴۳); جنگ كا آغاز كرنے والا: (اسكو سركوب كرنے كى اہميت ۹/۱۳);جنگ كا ترك كرنا: ۹/۸۳(اسكى اجازت ۹/۸۶);جنگ كا فلسفہ ۹/۱۶(اس كا بيان كرنا ۹/۱۳);جنگ كى اعلى قوتيں ۹/۴۷; جنگ كى دعوت ۹/۱۲۸;جنگ كى سختى : (اسكے آثار ۹/۴۲) ; جنگ كى شرائط ۹/۲،۴۷ ;جنگ كى كمان : ۹/۴۹ (اسكى خطاؤں كا معاف ہونا ۹/۴۳); جنگ كے احكام ۹/۲، ۵، ۱۱، ۸۳، ۸۶;جنگ ميں سستى : (اسكے عوامل ۹/۸);جنگ ميں فوجيوں كى كثرت: (اس كا كردار ۹/۲۵);جنگ ميں لغزش: (اسكے آثار ۹/۲۶); حرام جنگ ۹/۵، ۱۱; حرمت والے مہينوں ميں جنگ :۹/۵، ۳۶(اسكى حرمت ۹/۳۶);خدا كے ساتھ جنگ ۹/۲، ۳; دشمنان دين كے ساتھ جنگ ۹/۱۴ ;دشمنوں كے ساتھ جنگ ۹/۱۳، ۱۵، ۱۲۸(اسكى اہميت ۹/۱۴); دفاعى جنگ ۹/۱۰، ۳۶; دين كو كمزور كرنے والوں كے ساتھ جنگ ۹/۱۲;رہبر كے دشمنوں كے ساتھ جنگ ۹/۱۳ ; عہد توڑنے والوں كے ساتھ جنگ ۹/۱۳، ۱۵;كافر رہبروں كے ساتھ جنگ ۹/۱۳; كفار كے ساتھ جنگ : ۹/۱۱، ۱۲، ۱۲۳(اس كا فلسفہ ۹/۶); محاربين كے ساتھ جنگ ۹/۱۱; محمد(ص) كے دشمنوں كے ساتھ جنگ ۹/۱۳; مسلمانوں كے ساتھ جنگ ۹/۲، ۱۳; مشرك رہبروں كے ساتھ جنگ ۹/۱۲; مشركين كے ساتھ جنگ: ۹/۱۰، ۱۱، ۱۳(اس كا فلسفہ ۹/۶) معاہدہ كرنے والے كفار كے ساتھ جنگ ۹/۱۲;منافقين كے ساتھ جنگ ۹/۵۲نيز رك امتحان ، خوف، علما، محمد(ص) ، مسلمان، مشركين ، منافقين اور مؤمنين جنگى تياري:جنگى تيارى كا دعوا ۹/۸۳;جنگى تيارى كى پاداش ۹/۱۲۱

جہاد:اس كا فلسفہ ۹/۵، ۶، ۱۱، ۱۲، ۳۹، ۴۱، ۱۱۱، ۱۲۳اس كا وجوب ۹/۱۲۲(وجوب جہاد كا معيار ۹/۳۸);اسكے آثار ۹/۱۴، ۲۰، ۲۱، ۳۸، ۳۹، ۴۲، ۴۳، ۴۵، ۸۸، ۹۰، ۱۲۰، ۱۲۲;اس ميں افواج كو جمع كرنا ۹/۴۱(سكى اہميت ۹/۳۸); اس ميں توكل ۹/۵۱; اس ميں حوصلہ بڑھانا ۹/۴۴، ۴۷; اہل كتاب كے ساتھ جہاد: ۹/۲۹(اس كا ترك كرنا ۹/۲۹; اسكے دلائل ۹/۲۹); جہاد اديان ميں ۹/۱۱۱; جہاد سب كيلئے ۹/۴۱;جہاد سے محروم رہنا :۹/۹۲;( اسكے عوامل ۹/۴۶); جہاد سے محروم لوگ ۹/۸۳; جہاد سے معذور لوگ: ۹/۸۳، ۹۰، ۹۱، ۹۲، ۱۲۲ (انكا محفوظ رہنا ۹/۹۱; انكى بخشش ۹/۹۱; انكى حسن نيت ۹/۹۱; انكى خير خواہى ۹/۹۱; انكى دلجوئي ۹/۹۲; انكى ذمہ دارى ۹/۹۱; انكى ہمنشينى ۹/۹۳);جہاد سے معذور ہونا : (اسكے عوامل ۹/۹۱);جہاد صدر اسلام ميں ۹/۹۲; جہاد كا تدارك كرنا: (اس كا ذمہ دار ۹/۹۲);جہاد كا ترك كرنا : (اس سے راضى ہونا۹/۸۷; اس كا نقصان ۹/۳۹، ۴۹; اسكى اجازت ۹/۴۳، ۴۴، ۴۵، ۴۹، ۸۳، ۸۶; اسكى سرزنش ۹/۲۴، ۳۹);

۶۶۰