تفسير راہنما جلد ۷

تفسير راہنما 2%

تفسير راہنما مؤلف:
زمرہ جات: تفسیر قرآن
صفحے: 746

جلد ۱ جلد ۲ جلد ۳ جلد ۴ جلد ۵ جلد ۶ جلد ۷ جلد ۸ جلد ۹ جلد ۱۰ جلد ۱۱
  • ابتداء
  • پچھلا
  • 746 /
  • اگلا
  • آخر
  •  
  • ڈاؤنلوڈ HTML
  • ڈاؤنلوڈ Word
  • ڈاؤنلوڈ PDF
  • مشاہدے: 190059 / ڈاؤنلوڈ: 4705
سائز سائز سائز
تفسير راہنما

تفسير راہنما جلد ۷

مؤلف:
اردو

1

2

3

4

5

6

7

8

9

10

11

12

13

14

15

16

17

18

19

20

21

22

23

24

25

26

27

28

29

30

31

32

33

34

35

36

37

38

39

40

41

42

43

44

45

46

47

48

49

50

51

52

53

54

55

56

57

58

59

60

61

62

63

64

65

66

67

68

69

70

71

72

73

74

75

76

77

78

79

80

81

82

83

84

85

86

87

88

89

90

91

92

93

94

95

96

97

98

99

100

101

102

103

104

105

106

107

108

109

110

111

112

113

114

115

116

117

118

119

120

121

122

123

124

125

126

127

128

129

130

131

132

133

134

135

136

137

138

139

140

141

142

143

144

145

146

147

148

149

150

151

152

153

154

155

156

157

158

159

160

161

162

163

164

165

166

167

168

169

170

171

172

173

174

175

176

177

178

179

180

181

182

183

184

185

186

187

188

189

190

191

192

193

194

195

196

197

198

199

200

201

202

203

204

205

206

207

208

209

210

211

212

213

214

215

216

217

218

219

220

221

222

223

224

225

226

227

228

229

230

231

232

233

234

235

236

237

238

239

240

241

242

243

244

245

246

247

248

249

250

251

252

253

254

255

256

257

258

259

260

261

262

263

264

265

266

267

268

269

270

271

272

273

274

275

276

277

278

279

280

281

282

283

284

285

286

287

288

289

290

291

292

293

294

295

296

297

298

299

300

301

302

303

304

305

306

307

308

309

310

311

312

313

314

315

316

317

318

319

320

321

322

323

324

325

326

327

328

329

330

331

332

333

334

335

336

337

338

339

340

341

342

343

344

345

346

347

348

349

350

351

352

353

354

355

356

357

358

359

360

361

362

363

364

365

366

367

368

369

370

371

372

373

374

375

376

377

378

379

380

381

382

383

384

385

386

387

388

389

390

391

392

393

394

395

396

397

398

399

400

401

402

403

404

405

406

407

408

409

410

411

412

413

414

415

416

417

418

419

420

421

422

423

424

425

426

427

428

429

430

431

432

433

434

435

436

437

438

439

440

441

442

443

444

445

446

447

448

449

450

451

452

453

454

455

456

457

458

459

460

461

462

463

464

465

466

467

468

469

470

471

472

473

474

475

476

477

478

479

480

481

482

483

484

485

486

487

488

489

490

491

492

493

494

495

496

497

498

499

500

501

502

503

504

505

506

507

508

509

510

511

512

513

514

515

516

517

518

519

520

521

522

523

524

525

526

527

528

529

530

531

532

533

534

535

536

537

538

539

540

541

542

543

544

545

546

547

548

549

550

551

552

553

554

555

556

557

558

559

560

561

562

563

564

565

566

567

568

569

570

571

572

573

574

575

576

577

578

579

580

581

582

583

584

585

586

587

588

589

590

591

592

593

594

595

596

597

598

599

600

601

602

603

604

605

606

607

608

609

610

611

612

613

614

615

616

617

618

619

620

621

622

623

624

625

626

627

628

629

630

631

632

633

634

635

636

637

638

639

640

641

642

643

644

645

646

647

648

649

650

651

652

653

654

655

656

657

658

659

660

661

662

663

664

665

666

667

668

669

670

671

672

673

674

675

676

677

678

679

680

681

682

683

684

685

686

687

688

689

690

691

692

693

694

695

696

697

698

699

700

محروم لوگ ۹/۸۸،۱۰/۶۹،۷۷;اسكى نشانياں ۹/۲۱; اس كے عوامل ۹/۷۲، ۱۰۰، ۱۱۱; اسكے مرتبے ۹/۱۰۰، ۱۰/۶۴; اسكے موارد ۹/۸۹، ۱۰۰، ۱۰/۶۴، ۷۰; اسكے موانع ۱۰/۶۹; دنياوى كاميابي: (اس كا سبب ۱۰/۶۴)عظيم كاميابى ۹/۸۹; كاميابى كا سبب ۹/۸۸نيز رك : اولياء خدا، كامياب لوگ، مادى وسائل ، مجاہدين ، محمد(ص) اور مؤمنين

كاميابى و كامرانى :اسكے عوامل ۹/۴۰

كائنات كا مطالعہ:كائنات كا توحيدى مطالعہ ۹/۴۲، ۵۱، ۱۰/۳، ۵، ۱۰، ۳۰، ۳۱، ۳۵; كائنات كا مطالعہ اور آئيڈيالوجى ۹/۴۴، ۵۱، ۷۸، ۸۱، ۱۰/۳، ۴

كتاب مبين :اس ميں موجودات كا ثبت ہونا ۱۰/۶۱

كذب: رك جھوٹ

كشتى :اسكى حركت ۱۰/۲۲، اسكے ذريعے سفر ۱۰/۲۲

بادبانى كشتى :(اس كا آسيب پذير ہونا ۱۰/۲۲، اسكے ذريعے سفر ۱۰/۲۲، انكى حركت كا سرچشمہ ۱۰/۲۲; يہ صدر اسلام ميں ۱۰/۲۲)نيز رك كشتيراني//كشتيرانى :اسكى تاريخ ۱۰/۲۲; يہ صدر اسلام ميں ۱۰/۲۲

كعب بن اشرف:اس كا غزوہ تبوك ميں شركت نہ كرنا ۹/۱۱۸

كعبہ :اسكى فضيلت ۹/۳۶

كفار: ۹/۳۰، ۳۲، ۴۹، ۵۴، ۸۰، ۱۰/۱۸، ۸۶انكا فسق ۹/۸۰;انكا مواخذہ ۹/۶; انكا ہدايت كو قبول نہ كرنا ۱۰/۴۴; انكى اسلام دشمنى ۹/۱۰۷; انكى دنيا طلبى ۹/۶۹، ۱۰/۷; انكى دنيوى سزا ۹/۷۰; انكى سوچ ۹/۳۷; انكے احكام ۹/۶; انكے مادى وسائل ۹/۶۹، ۱۰/۷۰; باديہ نشين كفار ۹/۹۹ ; پناہ لينے والے كفار :(انكا امن ۹/۶);صدر اسلام كے كفار: ۹/۶۹; (انكا بہانے بنانا ۱۰/۲۰;انكا عذاب ۹/۳; انكى خواہشيں ۱۰/۲۰; انكو دھمكى ۹/۳); عہد شكنى كرنے والے كفار ۹/۸; كفار پرسختى كرنا: ۹/۷۳، ۷۴، ۱۲۳(اسكى اہميت ۹/۱۲۳); كفار پر غضب: ۹/۱۲۳;كفار پر لعنت كرنا ۹/۶۸; كفار كا اسلام : (اس كا قبول ہونا ۹/۱۵; اسكى قبوليت كى شرائط ۹/۵، ۱۱); كفار كا اسير ہونا : (اس كا فلسفہ ۹/۸); كفار كا امن :(اس كے چھيننے كاحرام ہونا ۹/۶); كفار كا انجام :۹/۲۶، ۶۹، ۷۰، ۷۳، ۱۰۹(اس سے عبرت حاصل كرنا ۹/۶۹); كفار كا انحطاط : (اسكے عوامل ۹/۱۰۹); كفار كا ايمان ۱۰/۸۸; كفار كا بدلہ ۱۰/۱۱; كفار كا تسلط: (اس سے ممانعت ۹/۸; اسكے آثار ۹/۸; يہ مكہ پر ۹/۴۰; كفار كا حق دشمن ہونا ۹/۸; كفار كا رنج : (اسكے عوامل ۹/۶۸); كفار كا سازش كرنا :

۷۰۱

۹/۴۰(اس كا بے اثر ہونا ۹/۶۹);كفار كا ظلم: ۹/۱۹(اسكے آثار ۱۰/۴۴) ; كفار كا عبرت كو قبول نہ كرنا ۹/۱۲۶; كفار كا عذاب : ۱۰/۱۳، ۸۸; (اس كا حتمى ہونا ۹/۶۹; اس كا ذريعہ ۹/۵۵; اسے مؤخر كرنے كے آثار ۱۰/۴۶; انكااخروى عذاب ۱۰/۴، ۴۶، ۷۰; انكا ذلت آميز عذاب ۱۰/۹۸; انكا مہلك عذاب ۱۰/۱۰۳); كفار كا عمل : (اس كا ضائع ہونا ۹/۱۷، ۶۹; اسكو مزيّن كرنا ۹/۳۷); كفار كا غضب: (اس كا سبب ۹/۱۲۰; اسكے اسباب ۹/۱۲۰); كفار كا قتل : (اس كا فلسفہ ۹/۸); كفار كا كفر: (اس پر اصرار ۱۰/۵۱); كفار كا محاصرہ : (اس كا فلسفہ ۹/۸); كفار كا مذاق اڑانا ۹/۶۹;

كفار كا معاہدہ : (اس كا ناقابل اعتبار ہونا ۹/۸);كفار كا مقابلہ :( اس كا فلسفہ ۹/۵; اسكے عوامل ۹/۱۲۳); كفار كا نقصان اٹھانا ۹/۶۹; كفار كو دعوت ۹/۱۵;كفا ر كو مہلت ۱۰/۱۱، ۴۶; كفار كى آسائش ۱۰/۷۰; كفار كى اخروى سزا ۹/۶۸، ۷۰، ۱۰/۴; كفار كى اولاد ۹/۶۹;كفار كى پليدگي: ۱۰/۱۰۰(اس كا زيادہ ہونا ۱۰/۱۰۰); كفار كى تشخيص: (اس كاسبب ۹/۹۰); كفار كى تشويق ۹/۲۷; كفار كى تقويت : (اس كا حرام ہونا ۹/۱۰۸); كفار كى توبہ: ۹/۲۷(اس كا قبول ہونا ۹/۱۵); كفار كى حق دشمنى ۱۰/۴۴; كفار كى حق دشمنى ۹/۸ ; كفار كى دوستى : (اس كا ناقابل اعتبار ہونا ۹/۸); كفار كى ذلت ۹/۲; كفار كى رشتہ دارى : (اس كا ناقابل اعتبار ہونا ۹/۸); كفار كى سزا: ۹/۲۶، ۶۸، ۱۰/۴، ۱۱، ۸۸(اس كا قريب ہونا ۹/۹۰; اسكے آثار ۱۰/۱۱); كفار كى سيرت ۹/۶۹; كفار كى شكست :۹/۲، ۲۶(اس كا سبب ۹/۴۰، اسكے عوامل ۹/۴۰); كفار كى صفات : ۹/۶۹، ۱۲۶، ۱۰/۷; كفار كى طمع : (اس كو روكنا ۹/۱۲۳); كفار كى غفلت ۱۰/۷ ; كفار كى قدرت :۹/۶۹; كفار كى گمراہى :(اسكے عوامل ۹/۳۷); كفار كى محروميت ۹/۳۷، ۶۸، ۸۰، ۱۰/۸۸; كفار كى مذمت : (اس كافلسفہ ۱۰/۵۱); كفار كى موت : (اس كا حتمى ہونا ۱۰/۷۰); كفار كى نالائقى ۹/۱۸;كفار كے امن كے مقامات ۹/۶;كفار كے اموال ۹/۶۹;كفار كے اہداف ۹/۱۰۷ ; كفار كے ساتھ رابطہ : (اس كا منقطع كرنا ۹/۲۳، ۲۴); كفار كے ساتھ نمٹنا : ۹/۷۳(اسكى اہميت ۹/۱۲۳); كفار كيلئے كمين لگانا: (اس كا فلسفہ ۹/۸); كفار كے نيك عمل : (اس كا بے قدر و قيمت ہونا ۹/۱۹);كفار كے ہمراہ زندگي: (اس كا ناپسنديدہ ہونا ۱۰/۸۶); كفار محارب: (انہيں پناہ دينا ۹/۶; يہ پناہ لينے والے ۹/۶); يہ اور حرمت والے مہينے ۹/۳۷; يہ اور ديناوى نعمتيں ۱۰/۸۸;يہ اورمعجزے كى درخواست ۱۰/۲۰;يہ جہاد ميں ۹/۴۷; يہ جہنم ميں ۹/۴۹، ۶۸، ۷۳، ۱۰/۸۸; يہ موت كے وقت ۱۰/۸۸;يہ مہلك عذاب كے وقت ۱۰/۵۱نيز رك امتيں ، بنى اسرائيل ، جنگ، جہاد، دوستى ، غزوہ حنين، قرآن ، محمد(ص) اور مؤمنين//كفار مكہ :۱۰/۲كفار مكہ كى تہمتيں ۱۰/۲ ; كفار مكہ كى سازش ۹/۴۰، ۱۰/۲(اس سے نجات ۹/۴۰); يہ اور محمد (ص) ۹/۴۰

۷۰۲

كفر :آخرت كے بارے ميں كفر ۹/۲۹; آيات الہى كے بارے ميں كفر: (اسكے آثار ۹/۹۷); اس كا گناہ ہونا ۹/۶۸; اس كا مركز ۱۰/۷۴، ۸۸; اسكى تبليغ كرنے والے ۹/۱۰۹; اسكى نشانياں ۹/۳۷، ۱۰/۱۱; اسكے آثار ۹/۲، ۲۳، ۶۶، ۷۰، ۷۳، ۸۴، ۱۲۵، ۱۰/۸۸; اسكے اسباب ۹/۳۰، ۷۴، ۸۴; اسكے عوامل ۹/۸۵، ۹۷، ۱۰/۷۴; اسكے مرتبے ۹/۳۷، ۹۷، ۹۹، ۱۲۵; اسكے موارد ۹/۳۲، ۱۰/۴۴، ۷۰ ; خدا كے بارے ميں كفر: ۹/۲۹، ۵۴، ۸۰، ۸۴(اسكے آثار ۹/۱۷، ۸۰); زبانى كفر :۹/۷۴(اس كا ممنوع ہونا ۹/۷۴); قيامت كے بارے ميں كفر ۹/۸۱، ۱۰/۱۱ ; كفر پر اصرار : (اس سے نہى ۱۰/۵۱; اسكى اخروى سزا ۹/۷۴; اسكى دنيوى سزا ۹/۷۴; اسكے آثار ۹/۷۴، ۱۰/۴، ۷۰); كفر عالم ذر ميں ۱۰/۷۴; كفر كا زيادہ ہونا : (اسكے عوامل ۹/۳۷); كفر كا سبب ۹/۵۵، ۱۰/۸۸; كفر كا ظلم ہونا ۹/۷۰; كفر كا نعرہ ۹/۴۰;كفر كى تاريخ ۹/۶۹ ; كفر كى تائيد :(اس كا حرام ہونا ۹/۱۰۸); كفر كى شكست :۹/۱۰۹(اس كا سبب ۹/۴۰); كفر اور نفاق ۹/۸۴; كفر كے راہنما : (انكى نابودى كا سبب ۹/۱۲); محمد(ص) كے بارے ميں كفر ۹/۵۴، ۸۰، ۸۴( اسكے آثار ۹/۸۰) كفر و فسق ۹/۸۴

كفران:اسكے آثار ۱۰/۵۸; كفران دين ۱۰/۲۱; كفران كرنے والے : (انكى مذمت ۱۰/۲۱); كفران نعمت : (اس كا سبب ۱۰/۲۱); موارد كفران ۱۰/۲۳، ۶۰، ۹۳

نيز رك انسان، بدعت، بنى اسرائيل اور لوگ

كلمة اللہ :اس كا بلند ہونا ۹/۴۰; اسكے بلند ہونے كا سبب ۹/۴۰; اسكے بلند ہونے كے عوامل ۹/۴۰

كمى :اس سے سوء استفادہ كرنا ۹/۴۷

كنز: رك خزانہ

كوشش :رك تلاش كرنا//كوشش:اسكے آثار ۹/۶۹نيز ر ك : دن منافقين ، اور مؤمنين

''گ''

گرمي: رك غزوہ تبوك اور منافقين

گريہ :پسنديدہ گريہ :(اسكے عوامل ۹/۸۲)

نيز رك غزوہ تبوك اور منافقين

گذشتہ اقوام :

۷۰۳

انكى تاريخ ۱۰/۹۸، ۱۰۲; گذشتہ اقوام كا انجام ۹/۷۰ ; (اس سے عبرت حاصل كرنا ۱۰/۷۳); گذشتہ اقوام كى تقدير ۱۰/۹۸; (اس سے عبرت حاصل كرنا ۱۰/۹۲; اس كا ظلم ہونا ۱۰/۱۳_ اس كا عذاب ۹/۷۰; اس ميں تحقيق كرنا ۱۰/۹۲); گذشتہ اقوام كى مذمت ۱۰/۹۸; گذشتہ اقوام كے كفار ۹/۷۰; (انكا آيات خدا ميں شك ۱۰/۹۴; انكى ہلاكت ۹/۷۰)گذشتہ لوگ : ر ك گذشتہ اقوام

گمراہ كرنا:ر ك خدا ، عيسائي علماء ، يہودى علماء، فرعون ، موسى اور ہدايت يافتہ لوگ//گمراہ لوگ : ۹/۱۱۵

ان پرا تمام حجت كرنا ۹/۱۲۹;انكا نقصان اٹھانا ۱۰/۱۰۸; انكو ڈرانا ۱۰/۲نيزر ك قرآن اور مبلغين

گمراہى : ۱۰/۳۲اس كا سبب ۹/۱۱۵; اس كا نقصان ۱۰/۱۰۸; اسكے عوامل ۱۰/۸۸; اسكے معيار ۱۰/۳۲; اسكے موارد ۱۰/۴۵، ۱۰۸نيز رك انحراف، كفار اور گمراہ لوگ

گناہ:اسكے آثار ۹/۹۳; گناہان كبيرہ ۹/۳۵، ۷۹; گناہ پر اصرار : (اسكے آثار ۹/۶۶، ۷۰، ۸۲); گناہ سے پشيمانى : (اسكے آثار ۹/۱۰۲; اسكے عوامل ۱۰/۲۲); گناہ كا ترك كرنا: (اسكے آثار ۹/۱۰۴);ناقابل بخشش گناہ ۱۰/۱۵، ۱۹; گناہ كے موانع ۹/۳۶، ۸۱، ۱۰۵

گناہ گار لوگ : ۱۰/۲۸انكا اخروى رنج ۹/۸۲;انكى اخروى بے چارگى ۱۰/۲۷; انكى اخروى ذلت ۱۰/۲۷; انكى اخروى محروميت ۱۰/۲۷;انكى نشانياں ۱۰/۱۷;انكے مصالح ۹/۱۰۶ ; پشيمان گناہ گار : (اسلام اورپشيمان گناہ گار لوگ۹/۱۰۲، ان كى دلجوئي ۹/۱۰۳; انكى زكات ۹/۱۰۳; انكى معنوى ضروريات ۹/۱۰۲; ان كيلئے دعا ۹/۱۰۳; ۹/۱۰۲); خوش ہونے والے گناہ گار : (انكى مذمت ۹/۸۱); قيامت والے دن گناہ گاروں كا منظر۱۰/۲۷; گناہ گار جہنم ميں ۱۰/۲۷;گناہ گاروں كا اقرار ۹/۱۰۲ ; گناہ گاروں كا انجام :(انكا اخروى انجام ۹/۱۰۶; انكے انجام كا مبہم ہونا ۹/۱۰۶);گناہ گاروں كا سرور: (اسكى كمى ۹/۸۲);گناہ گاروں كى اميدوارى : (اسكى اہميت ۹/۱۰۲); گناہ گاروں كى بخشش: (اس كا سرچشمہ ۹/۱۰۶); گناہ گاروں كى پاداش ۹/۱۰۶;گناہ گاروں كى توبہ : (اس كا قبول ہونا ۹/۲۷، ۱۰۲); گنا ہگاروں كى سزا : ۹/۱۰۶(اس كا سرچشمہ ۹/۱۰۶; انكى اخروى سزا ۱۰/۲۷); گناہ گاروں كے صدقات : (انكا قبول ہونا ۹/۱۰۳)يہ قيامت ميں ۱۰/۲۷

گواہي: رك خدا//گھر تعمير كرنا:رك بنى اسرائيل

گياہ: پودے

۷۰۴

''ل''

لالچ: رك طمع

لذتيں :دنياوى لذتيں :(انكا بے قدر و قيمت ۹/۶۹)نيز رك اہل بہشت ، بہشت اور مؤمنين

لشكر: رك فوج

لعنت :جائز لعنت ۹/۶۸; يہ جنكے شامل حال ہے ۹/۳۰، ۶۸، ۹۸نيز رك خدا ، كفار، محمد(ص) ،منافقين اور مؤمنين

لغزش : رك جنگ اور مؤمنين

لوگ:صدر اسلام كے لوگ:(انكى آگاہى ۹/۷۰; يہ اور علماء دين ۱۰/۹۴; يہ اور قرآن ۱۰/۱۶); لوگ اور قرآن ۱۰/۴۰;لوگوں كو ڈرانا :۱۰/۲(اسكى اہميت ۱۰/۱۰۱);لوگوں كى اكثريت : ۹/۵۸(اس كا كفران ۱۰/۶۰; اسكى غفلت ۱۰/۹۲);لوگوں كى رضامندى : (اس كا حاصل كرنا ۱۰/۱۵; اسكى ترجيح ۹/۶۲; اسكى ترجيح كى مذمت ۹/۶۲; اسكى قدر و قيمت ۹/ ۹۶); لوگوں كى كفالت كرنے والا: ۱۰/۱۰۸نيزر ك دينى راہنما ، فرعون ، مبلغين ، محمد(ص) اور مؤمنين

ليچڑپن :اسكے آثار ۱۰/۱۰۱نيز رك انبياء ، عذاب ، فرعون ، قبطى لوگ ، قوم نوح ، مشركين اور منافقين

''م''

ماحول :اجتماعى ماحول : (اس كا مجبور كرنا ۹/۹۹; اسكے آثار ۹/۹۷، ۹۹); ثقافتى ماحول:(اسكے آثار ۹/۹۷)

مادہ پرستى :رك منافقين

مادى وسائل ۹/۷۵

ان سے استفادہ كرنا ۹/۶۰، ۶۹، ۹۹; انكا بے قيمت ہونا ۹/۹،۶۹; انكا پائدار نہ ہونا ۹/۴۲، ۱۰/۷۰; انكا كردار ۹/۲۴، ۱۰/۵۴; انكى جذابيت ۹/۵۵،۸۵;انكى قدر و قيمت ۹/۳۸،۱۰/۵۸; انكى محدوديت ۱۰/۷۰;يہ اور كاميابى ۱۰/۷۰

۷۰۵

نيز ر ك اہل مدين ، ايمان ، تمايلات ، طاغوتى لوگ ، فرعون ، قوم ابراہيم ، قوم ثمود ، قوم عاد ، قوم نوح ، كفار ، مسلمان ، منافقين اورمؤمنين

مال :اس كا فضل ہونا ۹/۷۵; اسكى اہميت ۹/۷۶; اسكى جذابيت ۹/۵۵; مال كى كثرت :(اسكے آثار ۹/۵۵)

نيز رك انسان ، ايثار ، تمايلات ، جہاد ،منافقين اور مؤمنين

مال دوستى :اسكى مذمت ۹/۲۴; اسكے آثار ۹/۲۴، ۱۰۳نيز رك مناففين

مالكيت :اسكے احكام ۹/۳۴; شخصى مالكيت ۹/۳۴; غير خدا كى مالكيت : (اسكى نفى ۱۰/۶۶)نيز رك جہان خلقت ، خدا ، فقرا ، مساكين اور مشركين

ماليات :انكى تاريخ ۹/۹۸;يہ صدر اسلام ميں ۹/۹۸;

ماہ جمادى الاول :۹/۳۶//ماہ جمادى الثاني: ۹/۳۶

ماہ ديحجہ :۹/۲،۳۶اسكى حرمت ۹/۵

ماہ ذيحجہ كى دسويں : اسكى خصوصيات ۹/۳

ماہ ذيقعدہ :۹/۲، ۳۶اسكى حرمت ۹/۵

نويں ہجرى كى ماہ ذيحجہ كى دسويں ۹/۳

ماہ ربيع الاول :۹/۲، ۳۶

ماہ ربيع الآخر: ۹/۲،۳۶اسكى حرمت ۹/۵

ماہ رجب :۹/۲، ۳۶اسكى حرمت ۹/۵

ماہ رمضان: ۹/۳۶//ماہ شعبان :۹/۳۶

ماہ شوال :۹/۳۶//ماہ صفر: ۹/۲، ۳۶

(ماہ صفر سال دہم ;اسكى پہلى تاريخ ۹/۵)

ماہ محرم : ۹/۲، ۳۶اسكى حرمت ۹/۵

مايوسي:غير خدا سے مايوسى : (اسكے عوامل ۱۰/۲۲)

۷۰۶

مبارزت:غير مسلم كے ساتھ مبارزت: اسكى روش ۹/۵; مبارزت كے اصول ۱۰/۷۱; مبارزت ميں اندازہ لگانا; اسكى اہميت ۱۰/۷۱; مبارزت ميں افواج كو آمادہ كرنا ۱۰/۷۱; مبارزت ميں تقوا ۹/۱۲۳; مبارزت ميں سستي: اس سے نہى ۱۰/۸۹; مبارزت ميں فيصلہ كرنا: اسكى اہميت ۱۰/۷۱; منفى مبارزت ۹/۱۱۸ (خاص موارد اپنے اپنے موضوعات ميں تلاش كئے جائيں )

مبتلا ہونا:عذاب دنيوى ميں مبتلا ہونا ۹/۷۰نيز رك منافقين

مبلغين :انكا معاشرتى كردار ۹/۱۲۲; انكى ذمہ دارى ۹/۱۲۹، ۱۰/ ۱۵، ۱۶; يہ اور گمراہوں كا حق كوقبول نہ كرنا۹/۱۲۹; يہ اور لوگ ۱۰/۱۶نيز رك كفر

متفكرين :انكى خصوصيات ۱۰/۲۴; يہ اور قرآن ۱۰/۲۴

متقين :انكو بشارت ۱۰/۶۴; انكى امداد ۹/۳۶، ۱۲۳; انكى خصوصيات ۱۰/۶; انكى محبوبيت ۹/۴، ۷; متقين كا حوصلہ : (اس سے آگاہى ۹/۴۴; اسكى تقويت ۹/۳۶); متقين كے فضائل ۹/۷، ۳۶; يہ اور توحيد ربوبى ۱۰/۶

متمدن لوگ:انكا كفر ۹/۹۷; انكى ذمہ دارى ۹/۹۷; انكى منافقت ۹/۹۷; غير متمدن لوگ ۹/۹۷

مثاليں :دنيا پرستوں كى مثال ۱۰/۲۴; دنياوى زندگى كى مثال ۱۰/۲۴; سر سبز كھيتى كے ساتھ تمثيل ۱۰/۲۴; غافل كسان كے ساتھ تمثيل ۱۰/۲۴//مجاہدين : ۹/۸۸

ان پر سكون كا نازل ہونا ۹ /۲۶; انكا امر بالمعروف كرنا ۹/۱۱۲; انكا ركوع ۹/۱۱۲; انكا سجدہ ۹/۱۱۲; انكا كردار ۹/۱۴; انكا معاملہ ۹/۱۱۱; انكا مقام ۹/۲۰، ۲۱;انكا نہى از منكر كرنا ۹/۱۱۲;انكو بشارت ۹/۱۱۱; انكى اخروى خير ۹/۸۸; انكى توبہ ۹/۱۱۲; انكى حمد ۹/۱۱۲;انكى دنيوى خير ۹/۸۸; انكى سعادت ۹/۲۰; انكى صفات ۹/۱۱۲; انكى عبوديت ۹/۱۱۲; انكے ساتھ وعدہ ۹/۱۱۱; انكے فضائل ۹/۱۹، ۲۱،۲ ۲; صدر اسلام كے مجاہدين :۹/۲۰ (انكے فضائل ۹/۲۰); فقير مجاہدين : (انكى دلجوئي ۹/۹۲; يہ اور غزوہ تبوك ۹/۹۲); مجاہدين اور حدود الہى كى پاسدارى ۹/۱۱۲;مجاہدين بہشت ميں ۹/۸۹ ; مجاہدين كا اطمينان : (اسكے عوامل ۹/۱۱۱); مجاہدين كا حوصلہ :( اسكى تقويت كى اہميت ۹/۱۳); مجاہدين كا مال: (اس كا خريدا ر۹/۱۱۱); مجاہدين كى امداد ۹/۴۰; مجاہدين كى پاداش ۹/۲۲، ۱۱۱، ۱۲۱;(انكى اخروى پاداش ۹/۸۸); مجاہدين كى جان :( اس كا خريدار ۹/۱۱۱); مجاہدين كى حمايت ۹/۹۱; مجاہدين كى ذمہ دارى ۹/۹۲ ; مجاہدين كى

۷۰۷

صفيں : (ان ميں نفوذ كرنا ۹/۴۷); مجاہدين كى عبادت ۹/۱۱۲;مجاہدين كى كاميابى ۹/۱۴; مجاہدين كى كاميابى ۹/۲۰، ۸۸;مجاہدين ميں رخنہ اندازى كرنا ۹/۴۷نيز رك علماء ، غزوہ تبوك ، غزوہ حنين

مجرمين : ۱۰/۵۰، ۷۵، ۸۲

انكا انجام ۱۰/۱۷; انكى سزا ۹/۶۶; انكى ناخشنودى ۱۰/۸۲

مجوسي:ان سے جزيہ وصول كرنا ۹/۲۹; اہل كتاب سے جزيہ وصول كرنا ۹/۲۹

محاربہ: ر ك فرعون/محاربين:خدا كے ساتھ محاربہ كرنے والے :(انكى شكست ۹/۱۰۹);محاربين كى تقويت : اس كا حرام ہونا ۹/۱۰۸//محاكمہ: رك مشركين

محبت :ممنوع محبت ۹/۱۱۳//محبوبيت:اس كى نشانياں ۹/۸۵

محرّك:اسكے آثار ۹/۹۱، ۹۹، ۱۰۷

محرمات: ۹/۳، ۵، ۶، ۱۱، ۱۶، ۱۷، ۲۳، ۳۴، ۶۵، ۸۴، ۱۰۸، ۱۱۳، ۱۰/۱۸، ۵۹

انكو حلال كرنا ۹/۳۱، ۳۷، ۱۰/۶۰

محسنين: ۹/۹۱انكا رايثار ۹/۱۲۰; انكا اخروى سرور ۱۰/۲۶; انكا سرسختى كو تحمل كرنا ۹/۱۲۰; انكى اخروى عزت ۱۰/۲۶; انكى بخشش ۹/۹۱; انكى پاداش ۱۰/۲۶ (انكى اخروى پاداش ۱۰/۲۶) ; انكے فضائل ۱۰/۲۶) محسنين بہشت ميں ۱۰/۲۶; محسنين سے مراد ۱۰/۲۶

محشر :اسكى خصوصيات ۱۰/۳۰; اس ميں اضطراب ۱۰/۳۰; اس ميں ايك دوسرے كو پہچاننا ۱۰/۴۵; اس ميں تفتيش ۱۰/۳۰نيز رك انسان

محمد(ص) :آپ(ص) اورابوبكر ۹/۴۰;آپ(ص) اور انسانوں كے منافع ۹/۶۱; آپ(ص) اور اہل قبور كى زيارت ۹/۸۴; آپ(ص) اور باديہ نشين منافقين ۹/۱۰۱;آپ(ص) اور بيت المال ۹/۵۹; آپ(ص) اور بيہودہ باتيں ۹/۶۱; آپ(ص) اور جن چيزوں كے ساتھ صدقات كا تعلق ہوتا ہے ۹/۱۰۳;آپ(ص) اور جہاد سے گريز كرنے والے ۹/۹۴، ۱۰۳; آپ(ص) اور جہاد سے معذور لوگ ۹/۴۳; آپ(ص) اور زكات وصول كرنا ۹/۱۰۳، ۱۰۴; آپ(ص) اور صدر اسلام كے مشركين ۱۰/۱۷،

۷۰۸

۲۰، ۴۱;آپ(ص) اور صدقات كى تقسيم ۹/۵۹;آپ(ص) اور صدقات وصول كرنا ۹/۱۰۳; آپ(ص) اور غزوہ تبوك ۹/۹۲; آپ(ص) اور غزوہ تبوك كے منافقين ۹/۴۳; آپ (ص) اور قرآن ۱۰/۱۶، ۱۰۸; آپ(ص) اور كفار ۹/۷۳، ۱۰/۱۰۹; آپ(ص) اور گريز كرنے والے ۹/۹۴; آپ(ص) اور لوگ ۱۰/۱۶;آپ(ص) اور لوگوں كا ايمان ۱۰/۹۹، ۱۰۸; آپ(ص) اور لوگوں كا كفر ۱۰/۱۰۸;آپ(ص) اور لوگوں كو ڈرانا ۱۰/۲; آپ(ص) اور لوگوں كى بات سننا ۹/۶۱; آپ(ص) اور مادى وسائل ۹/۵۵; آپ(ص) اور مدينہ كے منافقين ۹/۱۰۱; آپ(ص) اور مسجد ضرار بنانے والے ۹/۱۰۷; آپ(ص) اور مسلمان ۹/۱۲۸; آپ(ص) اور مسلمانوں كى مشكلات ۹/۱۲۸; آپ(ص) اور مشركين ۹/۳، ۶، ۱۰/۳۴، ۳۵، ۳۸، ۴۱، ۴۶، ۵۳، ۶۵، ۷۱، ۱۰۲، ۱۰۴، ۱۰۵;آپ(ص) اور مشركين كيلئے استغفار كرنا ۹/۱۱۳; آپ(ص) اور مشكلات ۱۰/۱۰۹; آپ(ص) اور معاشرے كے مفادات ۹/۶۱;آپ(ص) اور منافقين ۹/۴۳، ۶۴، ۶۶، ۷۳، ۸۰، ۸۳، ۸۴، ۸۵; آپ(ص) اور منافقين پر نماز پڑھنا ۹/۸۴; آپ(ص) اور منافقين كا حق كو قبول نہ كرنا ۹/۱۲۹; آپ(ص) اور منافقين كو افشا كرنا۹/۸۳; آپ(ص) اور منافقين كى حق دشمنى ۹/۱۲۹;آپ(ص) اور منافقين كيلئے استغفار كرنا ۹/۸۴; آپ(ص) اور منافقين كيلئے بد دعا ۹/۸۴;آپ(ص) اور مؤمنين ۹/۶۱، ۷۱، ۸۶، ۱۰۳، ۱۲۸، ۱۰/۱۰۴; آپ اور مؤمنين كے مفادات ۹/۶۱; آپ(ص) اور نہ پہچانے ہوئے منافقين ۹/۱۰۱; آپ(ص) اور وحى كا نازل ہونا ۱۰/۲۰;آپ(ص) اہل مكہ ميں سے ۱۰/۲; آپ(ص) بعثت سے پہلے ۱۰/۱۶; آپ(ص) بہشت ميں ۹/۸۹; آپ(ص) پر بہتان لگانا ۱۰/۱۵، ۱۷، ۴۸; آپ(ص) پر تہمت :۱۰/۱۵( آپ(ص) پر جادو كى تہمت ۱۰/۲; آپ(ص) پرجلدى يقين كر لينے كى تہمت ۹/۶۱);آپ(ص) پر خدا كى رحمت ۹/۱۱۷; آپ(ص) پر خدا كى نظارت ۱۰/۶۱;آپ(ص) سے درگزر كرنا ۹/۴۳; آپ(ص) سے روگردانى كرنے والے ۹/۱۲۸;آپ(ص) غار ثور ميں ۹/۴۰; آپ(ص) كا استغفار: ۹/۸۰، ۸۴(اسكے آثار ۹/۸۰، ۱۱۳); آپ(ص) كا اطمينان ۹/۴۰;

۷۰۹

آپ(ص) كا اظہار برآء ت ۹/۳، ۱۰/۴۱; آپ(ص) كا افشا كرنا ۹/۱۰۷; آپ(ص) كا ايمان ۹/۶۱(اس سے مراد ۹/۶۱); آپ(ص) كا بشر ہونا ۹/۱۲۸;آپ(ص) كا تعجب ۹/۵۵، ۸۵; آپ(ص) كا جہاد: ۹/۸۶، ۸۸( آپ(ص) كاجہاد ميں حاضر ہونا ۹/۸۶; آپ(ص) كا مالى جہاد ۹/۸۸;آپ(ص) كے جہاد كا سرچشمہ ۹/۸۸); آپ(ص) كا خوف :(آپ(ص) كا اخروى عذاب سے خوف ۱۰/۱۶; اسكے آثار ۱۰/۱۵); آپ(ص) كا ڈرانا ۱۰/۲; آپ(ص) كا رنج:(اسكے عوامل ۹/۱۲۸، ۱۰/۶۵); آپ(ص) كا سيكھنا ۱۰/۳۴، ۳۵، ۳۸; آپ(ص) كا شرح صدر: ۹/۶۱(اسكے آثار ۹/۶۱); آپ(ص) كا شرعى ذمہ دارى پر عمل كرنا ۱۰/۵۳; آپ(ص) كا صبر ۱۰/۱۰۹;آپ(ص) كا عربى ہونا ۱۰/۲; آپ(ص) كا علم : (اس كا دائرہ ۹/۱۰۱; ۱۰/۱۶); آپ(ص) كا علم غيب ۹/۹۴; آپ(ص) كا غم و اندوہ : (اسكے عوامل ۱۰/۶۵); آپ(ص) كا غير قابل لچك ہونا ۱۰/۱۰۴، ۱۰۵; آپ(ص) كا فضل ۹/۷۴;آپ(ص) كا قرآن كا اہتمام كرنا ۱۰/ ۶۱; آپ(ص) كا قوى حوصلہ ۹/۸۸;آپ(ص) كا كردار اور نقش ۹/۷۴، ۱۰/۱۰۸; آپ(ص) كا لوگوں كے ساتھ رابطہ ۱۰/۱۵;آپ(ص) كا مذاق اڑانے والے ۹/۶۴، ۶۶، ۶۸; آپ كا مشتاق ہونا ۱۰/۹۹; آپ(ص) كا معجزہ

:۱۰/۳۷(اس كا دائمى ہونا ۱۰/۳۸); آپ(ص) كا مقام ۹/۳۳، ۶۱، ۶۲، ۶۳، ۷۱، ۷۴، ۱۲۰، ۱۰/۱۵، ۱۶; آپ(ص) كا نمٹنا : (اسكى روش ۹/۶۱); آپ(ص) كا وحى كى پيروى كرنا ۱۰/۱۵، ۱۰۹; ;آپ(ص) كا ہدايت كرنا: ۹/۳۳، ۸۰، ۱۲۸(اس كا سرچشمہ ۹/۱۲۹)آپ(ص) كو اجازت ۹/۱۰۳;آپ(ص) كو اذيت ۹/۶۱، ۶۳; آپ(ص) كو اذيت دينے والے : (انكا عذاب ۹/۶۱); آپ(ص) كو تسلى دينا ۱۰/۶۵، ۷۳; آپ(ص) كو جھٹلانے والے :۹/۵۴، ۱۰/۱۵، ۴۳(انكا ظلم ۱۰/۵۲; انكا عذاب ۱۰/۵۰; انكى دھمكى ۱۰/۴۷، ۴۸; انكى سزا ۱۰/۴۹; انكى محروميت ۱۰/۴۳; انكى مذمت ۱۰/۱۶; انكے دلوں كا اندھا ہونا ۱۰/۴۳); آپ(ص) كو صدقہ دينا ۹/۶۰; آپ(ص) كو نصيحت ۹/۱۰۳، ۱۲۹، ۱۰/۱۰۵; آپ(ص) كو نہى ۹/۱۰۸، ۱۰/۱۰۵، ۱۰۶; آپ(ص) كى آگاہى ۹/۱۰۱ ; آپ(ص) كى امداد: ۹/۴۰، ۱۰۷(اسكى نشانياں ۹/۴۰); آپ(ص) كى بشارتيں ۹/۱۱۲، ۱۰/۲; آپ(ص) كى پاسدارى ۹/۱۲۰; آپ(ص) كى پريشانى ۱۰/۴۶;

۷۱۰

آپ(ص) كى پيروى كرنا ۹/۱۲۰; آپ(ص) كى پيروى كرنے والے : (انكى صداقت ۹/۱۱۹; انكے فضائل ۹/۱۱۹); آپ(ص) كى پيش قدمى ۹/۸۶، ۸۸، ۱۰۸; آپ(ص) كى تاريخ ۹/۴۰، ۶۱; آپ(ص) كى تائيد ۹/۴۰ ; آپ(ص) كى تبليغ ۹/۱۲۴، ۱۰/۱۵، ۱۶، ۱۰۴; آپ(ص) كى تكذيب ۱۰/۱۶: (اسكے آثار ۹/۵۴); آپ(ص) كى تلاوت قرآن ۱۰/۶۱;آپ(ص) كى حمايت ۹/۵۹، ۱۰/۲۱; آپ(ص) كى خير خواہى ۹/۶۱; آپ(ص) كى دشمنى ۱۰/۱۰۴; آپ(ص) كى دعا ۹/۸۴، ۹۹(آپ(ص) كى دعائيں لينا ۹/۹۹; اس كا سبب ۹/۹۹; اسكى اجابت ۹/۱۰۳; اسكى قدر و قيمت ۹/۹۹; اسكے آثار ۹/۹۹، ۱۰۳; اسكے عوامل ۹/۹۹); آپ(ص) كى دعوتيں ۹/۱۲۸، ۱۰/۳۸، ۱۰۸; آپ(ص) كى دلجوئي ۹/۱۲۹، ۱۰/۱۰۹; آپ(ص) كى دوستى ۱۰/۱۰۴;آپ(ص) كى دھمكياں ۹/۶۴; آپ(ص) كى ذمہ دارى ۹/۱، ۶، ۳۳،۵۳، ۵۵، ۶۴، ۶۵، ۷۳، ۸۳، ۸۴، ۹۲، ۹۴، ۱۰۳، ۱۰۸، ۱۰/۴۱، ۷۱، ۱۰۱، ۱۰۲،۱۰۴، ۱۰۵، ۱۰۸، ۱۰۹;( آپ(ص) كى ذمہ دارى كا دائرہ كار ۱۰/۱۵، ۴۹، ۱۰۸، ۱۰۹); آپ(ص) كى رافت اور نرمى ۹/۱۲۸; آپ(ص) كى رسالت :۹/۳۳، ۶۱، ۷۱، ۱۰/۲، ۱۵، ۱۶(اس كا عالمى ہونا ۱۰/۲; اسكے آثار ۹/۳۳، ۸۱); آپ(ص) كى رضامندى :۹/۶۲(اسكى اہميت ۹/۶۲); آپ(ص) كى سرزنش ۹/۴۳; آپ(ص) كى سوچ ۹/۸۸; آپ(ص) كى سيرت ۹/۸۰، ۸۴، ۱۰/۴۱; آپ(ص) كى شان ۹/۸۶; آپ(ص) كى شرعى ذمہ دارى ۹/۸۴، ۱۰۳، ۱۱۳، ۱۰۸، ۱۰/۱۰۵، ۱۰۶، ۱۰۹;آپ(ص) كى شفاعت ۱۰/۲; آپ(ص) كى صداقت ۹/۱۱۹; آپ(ص) كى صفات ۹/۶۱، ۸۰، ۱۲۸;آپ(ص) كى طرف سے مذمت ۹/۸۳; آپ(ص) كى طرف وحى ۱۰/۱۵، ۶۱، ۹۴، ۱۰۹; آپ(ص) كى عصمت ۱۰/۱۵; آپ(ص) كى عيب جوئي كرنا ۹/۵۸، ۶۳;آپ(ص) كى غيبى امداد ۹/۴۰; آپ(ص) كى قاطعيت ۱۰/۴۱; آپ(ص) كى قدرت : (اس كا دائرہ كار ۱۰/۲۰، ۴۹); آپ(ص) كى كاميابى :۱۰/۱۷، ۱۰۹(اسكے آثار ۹/۵۰); آپ(ص) كى كاميابى ۹/۸۸; آپ(ص) كى كتاب ۱۰/۳۷; آپ(ص) كى كمان۹/۴۹، ۹۲;آپ(ص) كى محبوبيت ۹/۴۳;آپ(ص) كى مدح ۹/۶۱; آپ(ص) كى مہربانى :۹/۸۰، ۱۲۸( سے سوء استفادہ كرنا ۹/۶۱; اسكے آثار ۹/۱۲۹); آپ(ص) كى ناخوشنودى : ۱۰/۴۱; آپ(ص) كى نافرمانى : (اسكے موانع ۱۰/۱۵); آپ(ص) كى

۷۱۱

نبوت: ۱۰/۲،۳ (اسكے دلائل ۱۰/۱۶،۳۷; اسكے گواہ ۱۰/۳۸); آپ(ص) كى نجات ۹/۴۰; آپ(ص) كى نسل ۱۰/۲; آپ(ص) كى نشا ت گاہ ۹/۱۲۸; آپ(ص) كى نظارت ۹/۹۴; آپ(ص) كى ولايت :۹/۱۲۰(اس كا سرچشمہ ۹/۷۱); آپ(ص) كى ہجرت :۹/۴۰(اسكے آثار ۹/۴۰; اسكے عوامل ۹/۴۰); آپ(ص) كى ہجرت كرنے ميں كاميابى ۹/۴۰; آپ(ص) كى ہدايت: ۹/۹۴;آپ(ص) كے اوامر ۹/۹۰; آپ(ص) كے اہداف ۱۰/۱۰۸ ; آپ(ص) كے بدخواہ: (ان پر لعنت ۹/۹۸) ;آپ(ص) كے حكومتى احكام ۹/۷۱ ; آپ(ص) كے خلاف پروپيگنڈا كرنا : (اسكے آثار ۱۰/۶۵); آپ(ص) كے خلاف سازش ۹/۷۴، ۱۰/۲۱;آپ(ص) كے خلاف ماحول بنانا ۹/۶۱; آپ(ص) كے خيرخواہ ۹/۹۱; آپ(ص) كے دشمن ۹/۷۴، ۱۰۷، ۱۰/۴۰;آپ(ص) كے دل ميں تڑپ ۹/۱۲۸; آپ(ص) كے ساتھ خيانت كرنے والے ۹/۷۴; آپ(ص) كے ساتھ رشتہ دارى : (اسكے آثار ۹/۱۱۳); آپ(ص) كے ساتھ مخالفت كرنا : (اس سے خوش ہونا ۹/۸۱; اسكے موانع ۹/۸۱); آپكے ساتھ وعدہ ۱۰/۱۷، ۱۰۹;آپ(ص) كے عطيات پر راضى ہونا ۹/۵۹;آپ(ص) كے غزوے ۹/۵۰; آپ(ص) كے فضائل ۹/۴۳، ۶۱، ۱۱۷، ۱۲۸، ۱۰/۲; آپ(ص) كيلئے خيرخواہى ۹/۹۱;آپ(ص) كے معلم ۱۰/۳۴، ۳۵، ۳۸ ; آپ(ص) كے ہمراہ جنگ كرنا : (اسكى قدر و قيمت ۹/۸۳); آپ(ص) ہجرت سے پہلے ۹/۴۰; آرام : (آپ(ص) پر آرام كا نازل ہونا ۹/۲۶; غار ثور ميں آپ(ص) كا آرام ۹/۴۰); محمد(ص) كو نكالنا: (آپ كو مكہ سے نكالنا ۹/۱۳); محمد(ص) كے اختيارات :۹/۴۹، ۵۸، ۵۹، ۶۶، ۸۳ (انكادائرہ كار ۸۶، ۱۱۳); ہجرت ميں آپ(ص) كا ہمسفر ۹/۴۰نيز رك آرزو، اطاعت، اقرار ، اميدوارى ، ايمان ، باديہ نشين لوگ، بڑے لوگ، جنگ دشمنى ، دوستي، ذكر ، عذاب، غزوہ تبوك، غفلت ، كفار مكہ ، كفر، محبت ، مشركين ، منافقين ، مؤمنين ، نافرمانى اور ہجرت;مدينہ كے باديہ نشين لوگ/مدد طلب كرنا:خدا سے مدد طلب كرنا ۱۰/۸۵نيز ر ك فرعون

مدينہ :اہل مدينہ : (انكى ذمہ دارى ۹/۱۰۱; يہ اور محمد(ص) ۹/۱۲۰); مدينہ سے تبوك تك كى مسافت ۹/۴۲، ۹۲; مدينہ ميں منافقت: (اس كا دوگنا عذاب ۹/۱۰۱)نيز رك قرآن ;مدينہ كے باديہ نشين لوگ ; مدينہ كے منافقين ، منافقين اور مؤمنين

مدينہ كے باديہ نشين لوگ:يہ اور محمد(ص) ۹/۱۲۰

مدينہ كے منافقين : ۹/۵۷، ۱۰۱انكو دھمكى ۹/۱۰۱; انكى منافقت :۹/۱۰۱(اسكى شدت ۹/۱۰۱)نيز رك مؤمنين

مذاق اڑانا:اس كا گناہ ۹/۷۹; اسكى سزا ۹/۷۹

۷۱۲

نيز ر ك اقدار ، انفاق كرنے والے ، خدا ، دين ، صالحين ، عذاب ، قرآن ، كفار ، محمد(ص) ، مشركين ، اور منافقين ، مؤمنين

مذاق اڑانے والے:خدا كا مذاق اڑانے والے ۹/۶۸; (انكى سزا ۹/۷۹)نيز ر ك آيات خدا اور اسلام

مذہب :ر_ك دين

مرارة بن ربيع :اس كا گريز كرنا۹/۱۱۸

مرتد:اسكى توبہ (اسكا قبول ہونا ۹/۷۴، اسكے آثار ۹/۷۴)

اسكے احكام ۹/۷۴; اسكے ساتھ سختى كرنا ۹/۷۴نيز رك منافقين

مرتد ہونا:اس كا جرم ۹/۷۴; اسكے آثار ۹/۷۴نيز ر ك منافقين

مرد:اسكى اخروى پاداش ۹/۷۴نيز رك عورت

مُردے:انكا اخروى احيا ۱۰/۳۱;انكا زندوں سے نكالا جانا ۱۰/۳۱; ان كيلئے استغفار ۹/۸۴; ان كيلئے دعا ۹/۸۴

مرواريد كا بنا ہوا كمرہ :۱۰/۲۶

مريض:رك بيمار

مسافر:اسكو صدقہ دينا ۹/۶۰; اسكى ضرورت پورى كرنا، اسكى ضرورت پورى كرنے كى اہميت ۹/۶۰

مستضعفين:ان سے مراد ۹/۱۰۶

مساكين:ان سے مراد ۹/۶۰، انكو صدقہ دينا ۹/۶۰، انكى ضرورت پورى كرنا ۹/۶۰، انكى مالكيت ۹/۶۰نيز رك صدقات

مستقبل پر نظر ركھنا :رك دور انديشي آئين رك دين

مستكبرين: ۱۰/۹۸

ان پر فتح و كاميابى : اسكى شرائط ۱۰/۸۹ نيز رك حق طلبہ لوگ

مسكراہٹ :رك منافقين

۷۱۳

مستضعفين:ان سے مراد ۹/۱۰۶

مستكبرين: ۱۰/۹۸

ان پر فتح و كاميابي: اس كى شرائط ۱۰/۸۹نيز رك حق طلب لوگ

مسجد:مسجد كا احترام ۹/۱۰۷; مسجد كا تقدس ۹/۱۷،۱۸; مسجد كا مالك ۹/۱۷،۱۸; مسجد كا نقش و كرار ۹/۱۰۷،۱۰۸; مسجد كو آباد كرنا ۹/۱۸; مسجد كى بنا: (اسكا فلسفہ ۹/۱۷ ،۱۸ ; اسكى اہميت ۹/۱۰۷; اس ميں تقوا ۹/۱۰۸; اس ميں نيت ۹/۱۰۷، ۱۰۸) مسجد كى تعمير ۹/۱۷، ۱۸ (اسكى اہميت۹/۱۸) ; مسجد كى تقويت;(اسكى اہميت ۹/۱۰۸) مسجد كى توليت ۹/۱۷،۱۸; (اس كى اہميت ۹/۱۸); مسجد كى فضيلت: (اسكا سرچشمہ ۹/۱۰۷،۱۰۸; مسجد كى قدر و قيمت : (اسكا معيار۹/۱۰۸)و مسجد ميں نماز برپا كرنا ۹/۱۰۸نيز رك مسجد الحرام ، مسجد ضرار اور مسجد قب

مسجد الحرام:اسكا تقدس ۹/۲۸; اس كى اہميت ۹/۱۲۸ (صدر اسلام ميں اسكى اہميت ۹/۷) ; اس كى تاريخ ۹/۱۷; اسكى توليت ۹/۱۹;۲۸;(يہ صدر اسلام ميں ۹/۱۸; يہ جاہليت ميں ۹/۱۹);اسكى طہارت ۹/۲۸; اسكے احكام ۹/۲۸; اس ميں مشركين كا وارد ہونا : (اسكى ممنوعيت ۹/۲۸)نيز رك مشركين

مسجد ضرار ۹/۱۰۹:اسكا نقش و كردار ۹/۱۱۰; اسكى بنا ركھنا : (اسكا محرك۹/۱۰۷; اسكى حرمت ۹/۱۰۷); اسكے آثار ۹/۱۱۰; اسكے احكام ۹/۱۰۸; اسكے بانى : (اسكے بانى جہنم ميں ۹/۱۰۹; ان كا ظلم ۹/۱۰۹; انكا ہدايت كو قبول نہ كرنا ۹/۱۱۰); اس ميں نماز پڑھنا: (اسكا ممنوع ہونا ۹/۱۰۸)نيز رك خدا، محمداور منافقين

مسجد قبا:اسكى بنا ركھنا :(اسكے اہداف ۹/۱۰۹، اس ميں تقوا ۹/۱۰۸) اس كى فضيلت ۹/۱۰۸; اسكے بانى : (انكا تقوا ۹/۱۰۹; انكے فضائل ۹/۱۰۹; يہ اور خدا كى رضا ۹/۱۰۹) اس ميں عبادت : (اسكى فضيلت ۹/۱۰۸

مسرفين ۱۰/۱۲،۸۳ان كا حق كو قبول نہ كرنا ۱۰/۱۲; انكا عجب ۱۰/۱۲; انكى صفات ۱۰/۱۲)

مسلمان:انكا ايمان۹/۱۱۷;انكا حسن ظن ۹/۸; انكا خوف ۹/۱۳; انكا عجب ۹/۲۵;پہلے مسلمان ۹/۱۰۰; صدر اسلام كے مسلمان: ۹/۴۰; انكو بشارت ۹/۲; انكو تہديد ۹/۳۹; انكى آسائش ۹/۷۴;مسلمانوں كا رنج: (اسكے آثار ۹/۱۲۸)انكى جنگ ۹/۱۱; مسلمان كو جانى نقصان پہچانا ۹/۴; مسلمان كو مالى نقصان پہچانا ۹/۴;مسلمانوں كى تشويق ۹/۱۳، ۴۰;انكى عدم رضايت ۹/۷،۸; انكى فكر و نظر ۹/۴۲، ۱۲۲; مسلمانوں كى مذمت ۹/۱۹;انكى مذمت ۹/۱۳;انكے ايمان كے مراتب ۹/۱۱۷; مسلمان كيلئے استغفار۹/۸۰;(انكے

۷۱۴

مادى وسائل ۹/۷۴) ;انكے معاہدے ۹/۴; انكے معاہدے كا مقام ۹/۷; ان ميں نفاق ۹/۶۶; يہ اور معاہد مشركين ۹/۱۲;يہ اور جہاد ۹/۱۲۲; يہ اور مسيحى علما ۹/۳۴;يہ اور مشركين ۹/۸،۱۲; يہ اور يہودى علما ۹/۳۴

مشركين: ۹/۳۱،۳۳،۱۱۴،۱۰/۳،۱۸،۲۹ ،۳۴، ۳۵، ۷۱//آيات خدا كا ان پر بے اثر ہونا ۱۰/۱۰; اسير ہونے مشركين ۹/۵; ان پر انبياء كے خبر دار كرنے كا بے اثر ہونا ۱۰/۱۰; ان پر تجاوز ; (اسكا ممنوع ہونا ۹/۲) اسے قبول كرنا ۹/۱۵); انكا اخروى عذاب ۱۰/۷۰;انكا انجام ۹/۱۱۳; انكا ايمان ۹/۵; ۱۰/۵۱) ; انكا اخروى عذاب ۱۰/۷۰; انكا انجام ۹/۱۱۳; انكا ايمان ۹/۵;۱۰/۵۱; ان كا بے لياقت ہونا ۹/۱۷،۱۸; انكا بے منطق ہونا ۱۰/۶۸; انكا تبرا ۱۰/۴۱; انكا تسلط : (اس سے ممانعت ۹/۸); انكا حشر ۱۰/۲۸; انكا شرك عبادى ۱۰/۱۸،۶۶; انكا شك ۱۰/۱۰۴; انكا عاجز ہونا ۹/۳;۱۰/۳۹،۵۴; انكا عذاب ۹/۳، ۱۰۶ ; ۱۰/۲۶، ۱۰۲(اسكا حتمى ہونا ۹/۱۳; انكا اخروى عذاب ۱۰/۷۰; انكا رسوا كرنے والا عذاب ۱۰/۴۶; انكو عذاب كا وعدہ ۱۰/۵۵; انكے عذاب كے موانع ۹/۱۱۳) ; انكا عقيدہ ۱۰/۶۸;انكا عمل : (اسكا حبط ہونا ۹/۱۷; انكا پسنديدہ عمل ۹/۱۷; انكا ناپسنديدہ عمل ۱۰/۲۸; انكے عمل صالح كا بے قدر قيمت ہونا ۹/۱۹) انكا فساد پھيلانا ۱۰/۵۰; انكا فسق ۱۰/۳۳; انكا قتل ۹/۵; (اسكا فلسفہ ۹/۸); انكا كفر ۹/۱۷: (اس پر اصرار ۱۰/۱۵) ; انكا مجرم ہونا ۱۰/۵۰;انكا محاصرہ : (اسكا فلسفہ ۹/۸); انكا مشتركہ موقف اپنانا ۱۰/۳۹; انكا معاہدہ ۹/۱۳; (اسكا بے اعتبار ہونا ۹/۸); انكا ملاقات كى درخواست كرنا : (اسے قبول كرنا ۹/۶); انكو تہديد ۹/۳، ۱۰/۴۶، ۵۳،۷۳،۱۰۲; انكو خبردار كرنا ۹/۲،۱۰/۵۱; انكو دعوت ۹/۱۵; ۱۰/۵۱; انكو مہلت دينا ۹/۳،۶ ، ۱۰/۱۹،۴۶; ان كو نصيحت ۹/۳; انكى آزادى ۹/۲،۵; (اسكے عوامل ۹/۵); انكى آسائش ۱۰/۷۰; انكى اخروى بازپرس ۱۰/۲۸; انكى اخروى محكوميت ۱۰/۲۸; انكى اسارت: (اسكا فلسفہ ۹/۸)انكى استقامت ۹/۲،۳; انكى امنيت:(اسكا تحفظ كرنا ۹/۶); انكى بت پرستى ۱۰/۶۶; (اسكافلسفہ ۱۰/۱۸); انكى بہانہ بازى ۱۰/۴۸; انكى بے جا خواہشات ۱۰/۵۰;انكى پشيماني۵۴۱۰ ; انكى پليدى ۹/۱۷،۲۸; انكى توبہ ۹/۵،۱۵; (اسكا قبول ہونا ۹/۱۵;اسكے قبول ہونے كا سرچشمہ ۹/۵; انكى جہالت ۱۰/۳۹،۵۵;(اسكے آثار ۹/۱۱۴); انكى دعا ۱۰/۱۲،۲۳; انكى دوستي(اسكا بے اعتبار ہونا ۹/۸) ;انكى خصوصيات ۱۰/۲۸; انكى دشمنى ۹/۳۶،۱۱۴; ۱۰/۴۰ (اسكے آثار ۹/۱۱۴); انكى ذلت ۱۰/۶۵ (اسكے آثار ۹/۱۴،۱۵) ; انكى رشتہ دارى : (اسكا بے اعتبار ہونا ۹/۸) انكى سركشى ۱۰/۱۵، انكى سزا و كيفر ۱۰/۸، ۱۱; انكى سزا ۱۰/۱۱; انكى صفات ۱۰/۱۵; انكى طرف سے مذاق اڑايا جانا ۱۰/۴۸; (اسكے عوامل ۱۰/۴۸); انكى عدم رضايت ۹/۳۳،۱۰/۴۱; انكى مبارزت : (اسكى روش

۷۱۵

۱۰/۳۸) ; انكى محروميت ۱۰/۶۵،۱۰۷; انكى مذمت ۱۰/۳،۱۶; انكى موت : (اسكا حتمى ہونا ۱۰/۷۰; اسكے آثار ۹/۱۵); انكى ہدايت : (اس سے مايوسي۱۰/۱۰۲); انكے اقتصادى فوائد:(مكہ ميں انكے اقتصادى فوائد ۹/۲۸); انكے امن كے مقامات ۹/۶; انكے ہمراہ ہونے كا حقدار ہونا ۱۰/۴۲;انكے پروپيگنڈے: (انكى ناكامى ۱۰/۶۵) ; انكے ساتھ رابطہ: (اسكى تحريم ۹/۳; اسے منقطع كرنا ۹/۳; ۲۸; اسے منقطع كرنے كے آثار ۹/۲۸); انكے ساتھ مبارزت: (اسكا فلسفہ ۹/۵) انكے ساتھ معاہدہ ۹/۱، ۳، ۴، ۷، ۱۲ ،۱۳ (اسے فسخ كرنا ۹/۳; اسے فسخ كرنے كا اعلان ۹/۱; اسے فسخ كرنے كے آثار ۹/۵; اسے فسخ كرنے كے عوامل ۹/۱);ان كيلئے استغفار ۹/۱۱۳،۱۱۴; (اسكا ممنوع ہونا ۹/۱۱۳، اسكى حرمت ۹/۱۱۳; اسكے ممنوع ہونے كا فلسفہ۹/۱۱۴) ; ان كيلئے كمين لگانا (اسكا فلسفہ ۹/۸); ان كيلئے محدوديت پيدا كرنا ۹/۵; انكے مادى وسائل ۱۰/۷۰;انكے معبود : (انكے معبودوں كا عاجز ہونا ۱۰/۱۰۷) ; بدعت گزار مشركين: (انكى مذمت ۱۰/۵۹); صدر اسلام كے مشركين ۹/۵،۷، ۱۰، ۱۲) ان پر سختى ۹/۵ ; انكا اسلام ۹/۱۰۶; انكا افشا ۹/۸; انكا تجاوز كرنا ۹/۱۰; انكا تظاہر ۹/۸; انكا جنگ كوبھڑكانا ۹/۱۰،۱۳; انكا سوال پوچھنا۱۰/۲۰; انكا شرك ۱۰/۱۸; انكا شرك ربوبى ۱۰/۱۸; انكا شرك عبادى ۱۰/۱۰۴; انكا عقيدہ ۱۰/۱۸،۳۱; انكا قتل ۹/۵; انكا كفر ۱۰/۳،۷،۳۱; انكا كينہ ۹/۸; انكا ليچڑپن۱۰/۱۵،۴۰،۴۲،۴۳; انكا محاصرہ ۹/۵; انكا مكر ۹/۸; انكا موقف اختيار كرنا ۱۰/۴۲; انكو تہديد ۹/۳،۴،۱۰/۲۰،۳۹،۶۰; انكو خبر دار كرنا ۹/۳; انكو مہلت ۹/۲; انكى آزادي۹/۲; انكى اخروى سزا ۱۰/۶۰; انكى اذيتيں ۹/۱۴; انكى اسارت ۹/۵; انكى افتراپردازى ۱۰/۱۷،۳۷ ، ۳۸; انكى اكثريت۶/۱،۷،۸; انكى اكثريت كا فسق ۹/۸; انكى بہانہ تراشى ۱۰/۲۰; انكى تہمتيں ۱۰/۱۵; انكى جہالت ۹/۶; انكى خواہشات ۱۰/۱۵ ، ۴۸،۵۰،۵۱; انكى دشمنى ۹/۸،۱۰،۱۳; انكى دنيا طلبى ۹/۹; انكى ذلت ۲/۹; انكى رسومات ۹/۲۸; انكى سازش ۹/۱۳; انكى شفاعت كرنے والے ۱۰/۱۸; انكى فكر و نظر ۱۰/۱۸; انكى فوجى طاقت ۹/۱۳; انكى قسم ۹/۱۲،۱۳; انكى محروميت ۱۰/۴۲; انكى منفعت طلبى ۹/۹; ۱۰/۱۸; انكى نافرمانى ۱۰/۴۳; انكے برتاؤ كى روش ۹/۸، ۱۰/۲۰، ۴۳; انكے ساتھ رشتہ دارى ۹/۸; انكے ساتھ مبارزت ۹/۵; انكے ساتھ معاہدہ ۹/۴; انكے محرّكات ۱۰/۸;انكے معبود ۱۰/۱۰۴; يہ اور باطل معبود ۱۰/۱۸; يہ اور ربوبيت خدا ۱۰/۳، ۳۱; يہ اور قرآن ۱۰/۱۵، ۱۶، ۱۷، ۲۰،۳۷،۳۸; يہ اور قيامت ۱۰/۱۵; يہ اور محمد(ص) ۱۰/۱۵،۱۶،۱۷، ۳۸،۴۲،۴۳; يہ اور مسلمان ۹/۱۰; يہ اور معجزہ ۱۰/۲۰; يہ اور مؤمنين۹/۱۰; عہد كى وفا كرنے والے مشركين ۹/۷; معاہدہ كئے جانے والے مشركين ۹/۴،۱۲،۱۳،۲۸)انكو تہديد ۹/۴; انكى امداد كے آثار ۹/۴; صدر اسلام كے معاہد ہ كئے جانے والے مشركين ۹/۴) ; معاہدہ

۷۱۶

كو توڑنے والے مشركين ۹/۱،۲،۳، ۶،۷، ۸،۱۰ ،۱۲ ،۱۳ ،۱۴،۱۵;نيكوكار مشركين ۹/۱۹; مشركين اور اسلام ۱۰/۱۰۴; يہ اور اخروى عذاب ۱۰/۵۳; يہ اور باطل معبود ۱۰/۲۸; يہ اور بت ۱۰/۶۶، ۱۰۴; يہ اور بتوں كى شفاعت ۱۰/۱۸; يہ اور تقرب خدا ۱۰/۱۸; يہ اور حلال كو حرام كرنا ۱۰/۵۹; يہ اور خدا كى الوہيت ۱۰/۶۸; يہ اور خدا كى مالكيت ۱۰/۵۵; يہ ا ور خدا كے وعدے ۱۰/۵۵; يہ اور رسوا كرنے والا عذاب ۱۰/۴۸،۵۰،۵۳; يہ رسوا كئے جانے والے عذاب كے وقت ۱۰/۵۱،۵۴; يہ اور صدر اسلام كے مسلمان ۹/۸; يہ اور عذاب ۱۰/۵۱; يہ اور قرآن ۱۰/۳۹،۴۰،۴۴; يہ اور قيامت ۱۰/۳۹; يہ اور محمد(ص) ۱۰/۱۵، ۴۱، ۴۸، ۶۵ ،۱۰۴ ; يہ اور مسجد الحرام ۹/،۲۸; يہ اور مسلمان ۹/۸; يہ اور معاد۱۰/۴۵; يہ اور مؤمن رشتہ دار ۹/۱۰; يہ اور مؤمنين ۹/۱۰; ۱۰/۴۸نيز رك آزر، ابراہيم(ع) پہلے انسان، بت،تبرا، تذكر، جاہليت، جنگ، جہاد، قياس، محمد(ص) ، مسجد الحرام ، مسلمان، مؤمنين، ادلے كا بدلہ

مشركين مكہ :انكا مہلك عذاب ۱۰/۱۰۲; انكو تنبيہ ۱۰/ ۷۱; انكو مہلت: (اسكى مدت ۹/۲; اسكے مہينے ۹/۲); مشركين مكہ كا محروم ہونا ۱۰/ ۱۰۱ ; يہ اور آيات الہى ۱۰/ ۱۰۱; يہ اور انبياء كى تنبيہ ۱۰/ ۱۰۱

مشعر الحرام :اس ميں وقوف ۹/۳

مصالح :ان سے جہالت ۹/۴۱

مصيبت :اس سے مراد ۹/۵۰

مظلوم لوگ :مظلوموں كى نجات (اسكى اہميت ۱۰/۱۳، ۳۹)

معاد:اس پر قدرت ۱۰/۳۴; اس كا حتمى ہونا ۱۰/۴; اس كا فلسفہ ۱۰/۴;اسكى اقسام ۱۰/۴; اسكے دلائل ۱۰/۴; اسے جھٹلانا ۱۰/۴۵; معاد جسمانى ۱۰/۴، ۳۴;معاد كا وعدہ ۱۰/۴;معاد كو جھٹلانے والے ۱۰/۴۵( انكا اخروى نقصان ۱۰/ ۴۵)

نيزر ك آخرت، ايمان، قيامت اور مشركين

معاش:اسكے حاصل كرنے كا وقت ۱۰/ ۶۷

معاشرہ :اجتماعى نظام : (اسكى حفاظت كى اہميت ۹/۲۸، ۱۲۲); پہلا معاشرہ ۱۰/۱۹; اسكى اصالت ۱۰/۴۹; اس ميں اسلام شناس لوگ ۹/۱۲۲; معاشرہ پر ظلم ۹/۳۶; معاشرہ كا اتحاد : (اسكى اہميت ۱۰/۹۳); معاشروں كا ختم ہوجانا: (اسكے عوامل كى شناخت ۱۰/۷۳); معاشرے كا ختم ہونا : (اس كا سبب ۹/۳۹); معاشرے كو ڈرانا ۹/۱۲۲(اس كاسبب

۷۱۷

۹/۱۲۲; اس كا فلسفہ ۹/۱۲۲); معاشرہ كى اجتماعى سياست: (اس كا فلسفہ ۹/۱۰۳); معاشرے كى اصلاح : (اسكى اہميت ۹/۷۱; اسكے عوامل ۹/۷۱; ۱۲۲); معاشرے كى پاكيزگى :(اسكى اہميت ۹/۱۰۳; اس كا سبب ۹/۱۰۳ );معاشروں كى ترقى

(اسكے عوامل كى شناخت ۱۰/۷۳); معاشرہ كى تعمير ۹/۱۲۰; معاشرہ كى ثقافت : (اسكى اہميت ۹/۱۲۲); معاشرہ كى ذمہ دارى ۹/۱۲۲; معاشرہ كى ضروريات ۹/۱۲۲(اسكى ضروريات پورى كرنے كى اہميت ۹/ ۷۱، ۱۲۲); معاشرہ كى ہدايت: (اس كا ذمہ دار ۹/۱۲۲; اس كاسبب ۹/۱۲۲); معاشروں كى ہدايت: (اسكے عوامل ۱۰/۷۳); معاشرے كے رسوم و رواج ۹/۱۱۵; معاشرے كے ساتھ نيكى كرنا ۹/۱۲۰; معاشرے كے مصالح: (انكى اہميت ۹/۳۶)نيز رك فرد، محمد اور مؤمنين

معاملہ:خدا كے ساتھ معاملہ ۹/۱۱۱ ( اسكے اركان ۹/ ۱۱۱)

معاہدہ:اسكے احكام ۹/۱، ۴، ۷، ۸، ۱۰، ۱۲; ايك دوسرے كے درپے نہ ہونے كا معاہدہ ۹/۱،۳، ۴،۷، ۸، ۱۲، ۱۳;( اسكا توڑ دينا ۹/۷; اسكا ختم كردينا ۹/۱، ۲، ۷; اسكے آثار ۹/۲)جائز معاہدہ ۹/۱، ۴، ۷; صلح كا معاہدہ ۹/۷ ( اس كا توڑنا ۹/۱; اس كا ختم كردينا ۹/۱; يہ صدر اسلام ميں ۹/۷، ۱۳); غير مسلموں كے ساتھ معاہدہ : ۹/۱، ۴، ۷، ۱۲ ( اس كا جائز ہونا۹/ ۱۲); معاہدہ ختم كردينا ( اس كا اعلان كرنا ۹/۱، ۳; اسكى شرائط ۹/۷، ۱۲; اسكے آثار ۹/۸; اسكے جائز ہونے كے موارد ۹/۴، ۷; اسكے عوامل ۹/۱، ۴، ۷، ۱۲); معاہدہ كو توڑنا: (اس كا سرچشمہ ۹/۸; اسكے آثار ۹/۱، ۴، ۷، ۱۲; اسكے عوامل ۹/ ۱۰; اسكے موارد ۹/۴، اسكے موانع ۹/۴،۷); معاہدہ كو توڑنے والے : (انكا انحراف ۹/۸; انكا تجاوز كرنا ۹/۱۰; انكا فاسق ہونا ۹/۸); معاہدہ كى پابندى نہ كرنا: (اسكے آثار ۹/۴); معاہدہ كى وفاء كرنا ۹/۴ ( اس كا وجوب ۹/۸، ۱۰; اسكى اہميت ۹/۴، ۷، ۱۲; اسكى شرائط ۹/۴، ۷، ۱۲; اسكے آثار ۹/۷، ۱۲)نيز ر ك : جنگ، دشمن ، كفار ، مسلمان، مشركين اور ياد دہانى كران

معاہدہ : ر ك عہد

معبود ہونا:اس كا معيار ۱۰/۳۴، ۳۵، ۱۰۶

معجزہ:اس كا سرچشمہ ۱۰/۲۰، ۷۵، ۷۶; اسكى حقيقت ۱۰/۷۶، ۷۷، ۸۲

معذور لوگ:يہ اور جہاد ۹/۸۳/معروف:اسكا جرم ۹/۶۷; اسكا فسق ۹/۷۵،۶۷; اسكے آثار ۹/۶۷

معصيت : ر ك گناہ/مغفرت : ر ك بخشش/مفاد پرستى : رك منافقين

۷۱۸

مفسدين: ۱۰/۴۰، ۸۱، ۸۲، ۹۱انكا انجام ۱۰/۸۱; انكى ناخوشنودى ۱۰/۸۲; انكى ناكامى ۱۰/۸۱; مفسدين كى شكست (اس كا حتمى ہونا ۱۰/۸۱) مفسدين كے بارے ميں خدا تعالى كا علم ۱۰/۴۰مقابلہ بہ مثل : رك ادلے كا بدلہ

مقام رضوان: ۹/۲۱، ۲۲ (اسكى قدر و قيمت ۹/۲۱)

مقاومت : ر ك استقامت/مقدّر: رك تقدير

مقدسات:ان سے سوء استفادہ كرنا ۹/ ۱۰۷

مقدس مقامات :۹/۱۷، ۱۸، ۲۸، ۱۰۸

انكى تقويت كى اہميت ۹/۱۰۸

مقروض لوگ :انكى ضروريات پورى كرنا ; (انكى ضروريات پو رى كرنے كى اہميت ۹/۶۰); مقروض لوگوں كا قرض( اس كا ادا كرنا ۹/۶۰);مقروض لوگوں كو صدقہ دينا ۹/۶۰مكر : رك خدا ، مشركين اور منافقين

مكلف:مكلف كا عذر : (اسكے قبول ہونے كى شرائط ۹/۹۱)

مكہ :اہل مكہ اور محمد(ص) كى دعوت ۱۰/۲/مكہ كے مؤمنين: ۱۰/۲

ملائكہ:امداد كرنے والے ملائكہ ۹/۴۰; عمل كے لكھنے والے ملائكہ: انكا نقش و كردار۱۰/۲۱; قرآن كى پاسدارى كرنے والے ملائكہ ۱۰/۲۱/مناجات :رك دع

منافقت :اس كا جرم ہونا ۹/۶۷; اس كا دوام : (اسكے عوامل ۹/۷۷); اس كاسبب ۹/۷۷;اس كا گناہ ۹/۶۸; اسكى تاريخ ۹/۶۹; اسكى تائيد : (اس كا حرام ہونا ۹/۱۰۸); اسكى شكست ۹/۱۰۹;اسكى نشانياں ۹/۴۵، ۵۴، ۶۲، ۶۵، ۷۶، ۸۱، ۸۶، ۹۵، ۱۲۴، ۱۲۷; اسكے آثار ۹/۷۳، ۸۱، ۸۳، ۸۴، ۹۷، ۱۲۵;اسكے خلاف موقف اپنانا ۹/۱۰۸; اسكے راہبر : (انكى سزا ۹/۶۶); اسكے عوامل ۹/۹۷ ; اسكے مرتبے ۹/۷۷، ۹۷، ۹۹، ۱۲۵; يہ اور فسق ۹/۸۴نيز رك باديہ نشين لوگ، جزيرة العرب ، شہر كى رہائش ، كفر ، مدينہ ، مدينہ كے منافقين اورمسلمان

منافقين :انكى نشانياں ۹/۷۷; ان پر اعتماد نہ ہونا: (اسكے عوامل ۹/۹۴); ان پر سختى كرنا ۹/۷۳; ان پر فضل كرنا ۹/۷۴; ان پر لعنت ۹/۶۸; ان پر نفرين۹/۱۲۷; ان پر نماز ميت پڑھنا :۹/۸۴(اس سے نہي۹/۸۴) ان سے روگردانى كرنا: (اس كا فلسفہ ۹/۹۵; اس كا وجوب ۹/۹۵; اس كى اہميت ۹/۹۵) ان سے اثر قبول كرنا ۹/۹۵، ۹۶;

۷۱۹

انكا اثر قبول كرنا ۹/۶۷;انكا اجتماعى موقف ۹/۶۷، ۷۱; انكا اسلامى معاشرہ سے فرار ۹/۵۷;انكا انجام :۹/۵۲، ۵۵، ۶۳، ۶۹، ۷۰، ۷۳، ۸۵، ۹۵، ۱۰۹، ۱۲۵ (اس سے عبرت ۹/۶۹; انكا برا انجام ۹/۸۴) ; انكا انحراف ۹/۸۴; انكا انفاق : (اس كا بے قدر و قيمت ہونا ۹/۵۳، ۵۴); انكا بخل ۹/۶۷، ۷۶، ۷۷، ۷۹; انكا بہانے بنانا: ۹/۴۹;ان كا بھروسہ ۹/۷۴;انكا بے پناہ ہونا ۹/۷۴; انكا بے گانہ ہونا ۹/۵۶;انكا پناہ تلاش كرنا ۹/۵۷;انكا تظاہر ۹/۴۹، ۱۰۱; انكا جھوٹ بولنا :۹/۶۵، ۷۷، ۱۰۷(اس كا فلسفہ ۹/۷۴; اسكے گواہ ۹/۱۰۷); ان كا حسد ۹/۷۴; انكا حق كو قبول نہ كرنا ۹/۸۷، ۱۲۷;انكا حوصلہ ۹/۷۵، ۷۶; انكاخوف ۹/۵۶;انكا دين كے ساتھ كھيلنا ۹/۶۵; انكا راز :(اسے افشا كرنا ۹/۶۴، ۶۵، ۶۶، ۷۸، ۹۴); انكا رنج : (اسكے عوامل ۹/۶۸; انكا طويل رنج ۹/۸۲); انكا سرور :۹/۵۰، ۸۷(اسكى كمى ۹/۸۲) ; انكا سلوك :(اسكى روش ۹/۴۷، ۴۹، ۵۸، ۶۱، ۶۵، ۶۷، ۷۹، ۹۶، ۱۰۱، ۱۰۷، ۱۲۷); انكا سوء استفادہ ۹/۴۷، ۶۱، ۶۲، ۷۴، ۹۵، ۱۰۷;; انكا شرك ۹/۶۲; انكا شك: ۹/۱۱۰(اسكے آثار ۹/۱۱۰; اس كے عوامل ۹/۱۱۰); ان كا طعن ۹/۷۹; انكا عبرت كو قبول نہ كرنا ۹/۱۲۶;انكا عُجب: ۹/۵۸; انكا عجز ۹/۴۸، ۸۷، ۱۰۱(اس كااظہار كرنا ۹/۴۳); انكا عذاب ۹/۵۲،۵۵، ۷۰( اس كا حتمى ہونا ۹/۶۶، ۶۹، ۸۰; اس كا سبب ۹/۵۲; اس كا متعدد ہونا ۹/۱۰۱; انكا اخروى عذاب ۹/۷۴، ۱۰۱; انكا برزخى عذاب ۹/۱۰۱; انكا دنياوى عذاب ۹/۵۵، ۵۷، ۷۴، ۸۵، ۱۰۱; انكے اخروى عذاب كا حتمى ہونا ۹/۱۰۱;دوگنا عذاب ۹/۱۰۱); انكا عذر : (اسكے قبول ہونے كے موانع ۹/۶۶); انكا عقيدہ : (اسكے آثار ۹/۸۴); انكا عمل: ۹/۷۱(اس كا ضائع ہونا ۹/۶۹; اسكے آثار ۹/۸۴; اسكے ضائع ہونے كے عوامل ۹/۵۴; انكاناپسنديدہ عمل ۹/۶۵، ۶۶، ۸۷; انكے ناپسنديدہ عمل كے آثار ۹/۹۵); انكا غم و ا ندوہ: (اسكے عوامل۹/۵۰); انكا غلط اطلاع پہنچانا ۹/۴۸; انكا فرصت كى تلاش ميں ہونا ۹/۵۰;انكا فساد پھيلانا ۹/۴۷;انكا فسق ۹/۵۳،۶۷، ۸۰، ۸۴ ، ۹۶; انكا كفر : ۹/۴۹، ۵۴، ۵۵، ۵۶، ۶۶، ۷۴، ۸۱، ۸۵، ۱۰۷(اسكے آثار ۹/۵۴ ، ۸۰); انكا گريز كرنا ۹/۸۳(اسكے آثار ۹/۸۴; انكاجہاد سے گريز كرنا ۹/۴۵، ۴۷، ۵۰، ۸۱، ۸۸); انكا گريہ : (انكا آخرت ميں گريہ ۹/۸۲; انكا طويل گريہ ۹/۸۲); انكا ماحول بنانا ۹/۶۱;انكا محمد(ص) سے اجازت طلب كرنا ۹/۴۹ ، ۸۳، ۸۶; انكا مذاق اڑانا ۹/۶۹;انكا مذاق اڑايا جانا ۹/۶۸ ، ۷۹; انكا مكر ۹/۵۶، ۶۵; انكا مواخذہ ۹/۶۵;انكا موقف۹/۸۷; انكانفوذ: (اسكے موانع ۹/۱۰۷); انكا نقصان پہنچانا ۹/۱۰۹; انكا نقصان اٹھانا ۹/۶۹; انكا ہدايت كو قبول نہ كرنا ۹/۱۱۰، ۱۲۴; انكو افشاء كرنا ۹/۶۲، ۶۶، ۸۴، ۱۲۷(اس كا سبب ۹/۶۶); انكو تنبيہہ ۹/۴۷، ۶۳، ۶۹، ۷۰، ۷۸;انكو دعا دينا :( اس سے نہىں ۹/۸۴;)انكو مال عطا كرنا ۹/۷۶; انكو معاف كرنا :۹/۶۶; انكو نظر انداز كرنا ۹/۸۳، ۸۴، ۹۵(اسكے عوامل ۹/۸۳); انكى

۷۲۰

721

722

723

724

725

726

727

728

729

730

731

732

733

734

735

736

737

738

739

740

741

742

743

744

745

746