تفسير راہنما جلد ۸

تفسير راہنما 0%

تفسير راہنما مؤلف:
زمرہ جات: تفسیر قرآن
صفحے: 971

تفسير راہنما

مؤلف: آيت الله ہاشمى رفسنجاني
زمرہ جات:

صفحے: 971
مشاہدے: 196295
ڈاؤنلوڈ: 3900


تبصرے:

جلد 1 جلد 2 جلد 3 جلد 4 جلد 5 جلد 6 جلد 7 جلد 8 جلد 9 جلد 10 جلد 11
کتاب کے اندر تلاش کریں
  • ابتداء
  • پچھلا
  • 971 /
  • اگلا
  • آخر
  •  
  • ڈاؤنلوڈ HTML
  • ڈاؤنلوڈ Word
  • ڈاؤنلوڈ PDF
  • مشاہدے: 196295 / ڈاؤنلوڈ: 3900
سائز سائز سائز
تفسير راہنما

تفسير راہنما جلد 8

مؤلف:
اردو

كرامات :ر،ك حضرت يعقوبعليه‌السلام اور حضرت يوسف (ع)

جہاد_:ميں استقامت _۱۱/۱۲۱

جہلاء:۱۲/۳۳،۱۳/۱۹;_نيز ر،ك علماء

جلاوطنى :ر،ك برادران يوسفعليه‌السلام اورحضرت يوسف (ع)

جہالت :كے آثار ۱۲/۴۰،۸۹،۱۳/۵،۲۶;_كى سرزنش ۱۱/۴۶;_كا معيار ۱۱/۲۹;_كے موارد ۱۱/۴۶ ; _كى علامات ۱۱/۲۹،۱۳/۴نيز ر،ك اجل،اكثريت ،امور ،انبياءعليه‌السلام ،انسان ، برادران حضرت يوسفعليه‌السلام ،تاريخ ،خدا ،قرآن،قوم نوح ،قيامت ،گناہگار،لوگ ،شرك اور حضرت يوسف (ع)

جہنّم:آتش_۱۱/۹۸،۱۳/۳۵;اس كا عظيم ہونا ۱۱/۱۶، ۱۳/۳۵;اس كا ہميشہ ہونا۱۱/۱۰۷،۱۳/۵;اس كى خصوصيات ۱۱/۱۰۶،۱۰۷;_كا پرہونا ۱۱/۱۱۹; _ ميں پہلے پہل داخل ہونے والے ۱۱/۹۸;_كا ہميشہ ہونا۱۱/۱۳/۵;_ميں ہميشہ رہنا ۱۱/۱۰۷، ۱۱۳ ;_كا برا ہونا ۱۱/۹۸، ۱۳/۱۸ ،۲۵; اس كے اسباب _ ۱۱/۱۷، ۹۸، ۱۱۳ ،۱۱۹،۱۳/۲۵;_سے نجات _ ۱۱/۱۰۷;اس كى اہميّت ۱۱/۹۸;خصوصيات _ ۱۱/۱۰۷;_نيز ر،ك انسان ،انبياءعليه‌السلام ،جنّات ،اہل جہنّم ،اہل شقاوت ،ظالمين ،وعدہ پورانہ كرنے والے ،فرعون،فرعونى ،كفّار ،مسيحى ،مشركين، معاد ، خداوندعالم سے منہ موڑنے والے ،فساد كرنے والے اور يہودي

جذبات :برادرى كے _۱۲/۶۰،۶۳،۶۹;_پدرى ۱۱/۴۵، ۱۲/۸، ۱۳، ۶۱، ۶۸،۸۴; خاندانى _ ۱۲/۵: اس كے آثا ر_۱۲/۸۵;نيز ر،ك تبليغ اور حضر ت يوسف (ع)

''چ''

چاند:كاسرتسليم خم كرنا ۱۳/۲;_كومسخّر كرنا ۱۳/۲;_ كا حاكم ۱۳/۲;_كى حركت ۱۳/۲;اس كافلسفہ ۱۳/۲ ; _ كاشعور ۱۲/۴;اس كى عمر ۱۲/۲;نيزر،ك خواب

چوپانى :ر،ك حضرت يوسف (ع)

چوپائے:كاتسليم ہونا _۱۱/۵۶;_كتاب مبين ميں _ ۱۱/۶;_كاحاكم _۱۱/۵۶;_كے حقوق _۱۱/۶; _ كى روزى :اس كو مہيّا كرنا _۱۱/۶;_اس كا لكھانا جانا _۱۱/۶;_اس كا مكان _۱۱/۶;_اس ك

۸۸۱

سرچشمہ _۱۱/۶;_ان كا عاجز ہونا_۱۱/۵۶;_كى دائمى منزل _۱۱/۶;_كى عارفى منزل _۱۱/۶; _كى مادى ضرورتيں _۱۱/۶

چور :كا غلام بننا ۱۲/۷۵;اس كا ممنوع ہونا ۱۲/۷۶; _ كو مجازات ۱۲/۷۴،۷۵،۷۶;اس كو معين كرنے كا درخواست ۱۲/۷۴; نيز ر،ك برادران يوسف(ع) ،مصركا بادشاہ ،چورى ،قديمى مصر اور حضرت يعقوب (ع)

چھرى :سے استفادہ حضرت يوسفعليه‌السلام كے زمانے ميں _۱۲/۳۱

''ح''

حافظ:بہترين _۱۲/۶۴

حبّ:ر،ك محبّت

حرام خواري:كے آثار ۱۱/۹۱;نيز ر،ك اہل مدين

حروف مقطعہ :۱۲/۱،۱۳/۱_سے مراد۱۱/۱،۱۳/۱

حزن:ر،ك اندوہ

حساب كتاب:اخروى _:اس كى سختى كے اسباب۱۳/۲۱;اس كافلسفہ ۱۱/۱۰۳;نيز ر،ك خداوند عالم كى اطاعت كرنے والے ،انبياءعليه‌السلام ،انسان ،ياد دھانى ، خوف، اللہ تعالي،براحساب ،عمل ،عہد كوتوڑنے والے ،قيامت ،كفّار،گناہكار اورخداوند عالم سے منہ موڑنے والے

حسد:كے آثار ۱۲/۵،۸،۹،۱۱،۱۰۳;_سے اجتناب : اس كى اہميّت ۱۲/۳;_كو ترك كرنے كا زمينہ ۱۲/۵;_كے اسباب ۱۲/۸نيز ر،ك برادران حضرت يوسفعليه‌السلام ،حضرت محمّدصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم اور مكہ

حشر :ر،ك انسان اور قيامت

حضرت شعيبعليه‌السلام :كى اتمام حجت _۱۱/۹۳;_كے دلائل ۱۱/۹۲;_كا احترام _۱۱/۹۱;_كا اخلاق حسنہ ۱۱/۸۷;_كى استقامت۱۱/۹۳;_كامذاق :ا س كى عبادات كا مذاق ۱۱/۸۷;_ا س كى نماز كا مذاق ۱۱/۸۷;_كى اصلاح كرنا ۱۱/۸۸;_توقعات _۱۱/۹۳;_كے انذار و ڈرواے_۱۱/۸۵،۸۹،۹۲;_كا ايمان ۱۱/۸۸;_كا سلوك :اس كاطريقہ كار ۱۱/۸۴، ۸۸; _كے ثبوت ۱۱/۸۸;_كى فكر ۱۱/۹۲;_كابے يارومددگارہونا ۱۱/۹۱;_كے پيروكار:ان كى نجات۱۱/۹۴ ;_كى تاريخ ۱۱/۸۹;_كى تبليغ ۱۱/۸۴، ۸۷; اس كا طريقہ كار ۱۱/۸۴،۸۹;_كى تجارت ۱۱/۸۸; _كى تعليمات

۸۸۲

۱۱/۸۴،۸۵ ،۸۶، ۸۷، ۸۸، ۹۰;_كا تعقل _۱۱/۸۷;_كى توحيد ۱۱/۸۸; _ كى دھمكياں ۱۱/۹۳;_پر كذب بيانى كى تہمت ۱۱/۹۳;_كا ثروت مند ہونا ۱۱/۸۸;_كے حامى _۱۱/۹۱;_كے تقاضے ۱۱/۹۳;_كے رشتہ دار ۱۱/۸۴، ۹۱;ان كااحترام ۱۱/۹۱;ان كا كم مقدار ميں ہونا۱۱/۹۱;_كے دشمن ۱۱/۸۹;_كى دعوت ۱۱/۸۴ ، ۸۵;_كے بلاوے ۱۱/۹۰ ،۹۲; اس كا زمينہ ۱۱/۸۸;_كى رسالت ۱۱/۸۴;اس كى حدود ۱۱/۸۴;_كى روزى ۱۱/۸۸;ان كا رزق حلال ۱۱/۸۸;_كوسنگسار كرنا :اس كے موانع ۱۱/۹۱;_ كى سرزنش ۱۱/۹۲;_كا شرك كے خلاف مقابلہ ۱۱/۸۴،۸۷،۹۱،۹۳;_كى شريعت :ا س ميں آزادى ۱۱/۸۶;_اس ميں نماز كى اہميّت ۱۱/۸۷ ; ا س ميں مالكيت ۱۱/۸۷;_نبوت سے قبل ۱۱/۸۴;_اور احاطہ الہى ۱۱/۹۲;_اور اہل مدين ۱۱/۸۴، ۹۰،۹۲،۹۳;_اور پيمانہ ۱۱/۸۴; _ اور اقتصادى خلافت ورزياں ۱۱/۸۸;_اورترازو ۱۱/۸۴; _اور رحمت خدا ۱۱/۹۰;_اور اہل مدين كى رسومات ۱۱/۸۸;_اور سنگسار ہونا ۱۱/۹۱;_اور كفار ۱۱/۸۸;_اورسزا ۱۱/۹۱;_اورگناہ گار ۱۱/۸۴;_اورفساد كے خلاف جہاد ۱۱/۸۸; _كا مشغلہ ۱۱/۸۸;_كاضعف ۱۱/۹۱;_كاقبيلہ ۱۱/۹۱ ;_كاعقيدہ _۱۱/۸۸;_كاشرعى ذمہ دارى پر عمل ۱۱/۸۸;_كے فضائل ۱۱/۸۴;_كا قصّہ ۱۱/۸۷ ،۸۸،۸۹،۹۱،۹۲،۹۳،۹۴ كى سزا:اس كے موانع ۱۱/۹۱;_كا گريہ :ا س كا كثرت كرنا ۱۱/۸۴; _ پر ايمان لانے والے ۱۱/۹۴;_كاجہاد ۱۱/۸۸; _ كے مخاطب ۱۱/۸۷;_كى ذمہ دارى ۱۱/۹۳; _ كا معجزہ ۱۱/۸۸;_كے مقامات ۱۱/۸۸، ۹۰; _كى كاميابى ۱۱/۸۸;_كى مہربانى ۱۱/۸۴،۸۸;_كى نبوت ۱۱/۸۴،۸۸;اس كے آثار ۱۱/۸۸;اس كے دلائل ۱۱/۸۸;_كى نجات ۱۱/۹۴;_كى نسل ۱۱/۸۴;_كاكردار ۱۱/۹۰;_كى پريشانى ۱۱/۸۴; _ كى ہدايت ۱۱/۸۷;_كى مايوسى ۱۱/۹۳;_نيز ر، ك اہل مدين///حق:كا اصيل ہونا۱۳/اسے منہ موڑنا :اس كے آثار ۱۱/۱۱۹;_كے ساتھ پيوست ہونا:اس كا زمينہ ۱۲/۳۸;_كوقبول كرنا:اس كے موانع ۱۱/۶۲; _ كوقبول نہ كرنا:اس كے آثار ۱۲/۱۰۳;اس كى سزا ۱۱/۳۴;_اور باطل ۱۲/۵۱;_كى دعوت :اس سے مراد ۱۳/۱۴;_اس كى راہ :اس كاواحد ہونا ۱۳/۱۶; _ كا چھپانا :اس كے اسباب۱۱/۱۱۸;_كا انجام ۱۲/۵۱ ;_كا سرچشمہ ۱۳/۱۷;_كے موارد ۱۳/۱۷ ; _كا واضع ہونا ۱۲/۵۱;_نيزر،ك باطل، بشارت، قرآن مجيد كى تشبيہات ،حق كو طلب كرنے والے ، قضاوت ،گمراہ اورہدايت//حقانيت :كامعيار_۱۲/۱۶،۱۳/۱

حقايق:كے آثار ۱۱/۱۲۰;_كوبيان كرنا ۱۱/۱۲۰;اس كى روش۱۳/۱۶،۱۷;_كودرك كرنا:اس كے آثار ۱۱/۲۴،۱۲/۲۴;اس كى طرف دعوت ۱۱/۲۴;نيز

۸۸۳

ر،ك قيامت ،حضرت محمّدصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم ،اور حضرت يعقوب (ع)

حق كے طالب:كى استقامت :اس كى اہميّت۱۱/۳۸;_اور حضرت يوسفعليه‌السلام كا قصّہ۱۲/۷

حقوق:كو عطاكرنا:اس ميں عدالت ۱۱/۱۵

حكّام :برحق _:ان كے احترام كى اہميّت۱۲/۱۰۰;اس كے ليے تواضع ۱۲/۱۰۰;اس كے ليے خشوع ۱۲/۱۰۰; _صالح، ان كى خصوصيات ۱۲/۱۰۰; _ اور ظلم ۱۲/۲۹;_اللہ تعالى كى قدرت ۱۲/۹۹;_كى ذمہ دارى ۱۲/۴۷، ۵۸، ۷۹، ۹۹; _ كے ساتھ ملاقات :اس كاسہولت كے ساتھ انجام پانا۱۲/۵۸;_لوگوں كے ساتھ ملاقات۱۲/۵۸نيز ر،ك قوم عاد اور قديمى مصر

حكمت :كا زمينہ ۱۲/۲۲;_كا زائل ہونا:اس كے اسباب ۱۲/۳۳

نيز ،ر،ك ايمان،بنيامين ،مصر كا بادشاہ ،خدا،ذكر ،لاوي،احسان كرنے والے اورحضرت يوسف (ع)

حكومت:كے اختيار ات ۱۲/۵۶;_كى قدروقيمت ۱۲/۵۷; _ استبدادى :اس كازمينہ ۱۱/۵۹;باپ پر_ ۱۲/۱۰۰ ; ماں پر_۱۲/۱۰۰;بحرانى شرائط اور حالات ميں _۱۲/۴۷،۵۶;شرك كى _:اس كے شغل كى درخواست ۱۲/۵۵;_اس ميں ذمہ دارى كوقبول كرنا۱۲/۵۵;_كے كا رندے ان كى امانت دارى ۱۲/۵۴;ان كے انتخاب كى شرائط۱۲/۵۴;ان كى طاقت ۱۲/۵۴;_كى ذمہ داري۱۲/۴۷،۵۵;نيز ر،ك احكام ،صلحائ،قوم عاد ،قديمى مصر،نعمت اور حضرت يوسف (ع)

حلال چيزيں :۱۱/۸۶//حلم :كى اہميّت ۱۱/۷۵;نيز ر،ك حضرت ابراہيم (ع)

خداوند عالم كى حمايتيں :كوشامل حال ۱۱/۵۶

حمد:خدا ۱۲/۸۳،۱۰۱،۱۳/۱۳;اس كا طريقہ كار ۱۳/۱۳ ; اس كازمينہ ۱۳/۱۳;اس كے اسباب ۱۳/۱۳

حضرت صالحعليه‌السلام :كى دليل ۱۱/۶۴;_كى صلاحتيں ۱۱/۶۲; _ كااطمينان ۱۱/۶۳;_كے ڈراوے ۱۱/۶۲، ۶۴، ۶۵; _كاسلوك :اس كا طريقہ كار۱۱/۶۳;_كے ثبوت ۱۱/۶۳;_كى فكر۱۱/۶۳;_كے پيروكار :ان كى نجات ۱۱/۶۶;_كى تاريخ ۱۱/۸۹;_كى تبليغ ۱۱/۶۲ ;اس كى روش ۱۱/۶۴;_كى تعليمات ۱۱/۶۱; _كى تكذيب :اس كے آثار ۱۱/۶۶;_كى كوشش ۱۱/۶۲;_كے تقاضے ۱۱/۶۴;_كے رشتہ دار ۱۱/۶۱ ;_كى دعوتيں ۱۱/۶۱،۶۲;_پررحمت ۱۱/۶۳;_كى رسالت ۱۱/۶۲،۶۳;اس كى حدود ۱۱/۶۱;_كى سرزنش ۱۱/۶۲;_كااونٹ (اونٹى )اس كو اذيّت

۸۸۴

دينے كے آثار ۱۱/۶۳;اس كى آزادى ۱۱/۶۴;_كے دلائل ۱۱/۶۴;_اس كے ؟اس كا قتل ۱۱/۶۵،۶۶،۶۷;_كے آثار ۱۱/۶۵;_اس كو اذيّت دينے سے روكنا ۱۱/۶۴;_كاشرك كے خلاف جہاد ۱۱/۶۲;_نبوت سے قبل ۱۱/۶۱، ۶۲; _اور قوم ثمود كے تقاضے ۱۱/۶۳;_اورشرعى ذمہ دارى پرعمل ۱۱/۶۲;_كے فضائل ۱۱/۶۱،۶۲;_كا قصّہ ۱۱/۶۲،۶۳،۶۴،۶۵،۶۶;_پرايمان لانے والے ۱۱/۶۶;_كے مخاطب ۱۱/۶۲;_كامعجزہ ۱۱/۶۳،۶۴;اس كى اہميّت ۱۱/۶۴;_كے مقامات ۱۱/۶۱،۶۳;_كى مہربانى ۱۱/۶۱، ۶۳، ۶۴; _كى نبوت ۱۱/۶۱،۶۳;اس كے دلائل ۱۱/۶۳، ۶۴; _كانابغہ ہونا ۱۱/۶۲;اس كے آثار ۱۱/۶۲; _كى نجات ۱۱/۶۶;_كى نواہى ۱۱/۶۴;_كووعدہ ۱۱/۶۵;_كى ہوشيارى ۱۱/۶۲;نيز ر،ك قوم ثمود

حضرت محمّد :_كاقلبى آرام وسكون ۱۱/۱۲۰;_كى دليل ۱۱/۱۳، ۱۳/۴۳;_كے اختيارات :ان كى حدود ۱۱/۱۲ ،۱۳/۴۰;_كا اخلاص ۱۲/۱۰۸;_كى استقامت ۱۱/۴۹،۱۱۲،۱۲۱;_كامذاق اڑانے والے ۱۱/۸ ; _ كو امداد ۱۳/۳۷;_كے توقعات ۱۳/۴۰ ; _كا غم واندوہ :اس كے اسباب ۱۱/۱۲;_كے ڈراوے ۱۱/۲، ۱۲،۱۲۲،۱۳/۶،۷;_كو برگزيدہ كرنا ۱۳/۳۸ ; _كو بشارت ۱۱/۴۹،۱۲۲;_كى بشارتيں ۱۱/۲; _ كا بشر ہونا ۱۲/۱۰۹،۱۳/۳۸;_ كى بصيرت ۱۱/۱۷; _ سے سوال ۱۲/۷;_كے پيرو كار :ان كى توحيد ۱۲/۱۰۸; ان كى دعوت ۱۲/۱۰۸; ان كى ذمہ دارى ۱۲/۱۰۸;_كى پيروى :اس ميں سچائي ۱۲/۱۰۸ ; _ كا تبرّى :اس كا اعلان ۱۱/۳۵، ۱۳/۳۶; _كى تبليغ ۱۱/۱۲ ،۱۲/۱۰۸، ۱۳/۴۰; ان كى مفت ميں تبليغ ۱۲/۱۰۴;اس كى روش ۱۳/۱۶; _پر حقائق كوبيان كرنا ۱۱/۱۲۰;_كى تشويق ۱۱/۴۰; _كى تكذيب ۱۳/۴۳;اس كے آثار ۱۲/۱۰۹;_كى ذمہ دارى ۱۱/۱۱۲، ۱۳/۳۶; _ كى كوشش ۱۲/۱۰۳، اس كا بے تاثير ہونا ۱۲/۱۰۳ ،_كامنزہ ہونا ۱۲/۱۰۸ ;_كى توحيد ۱۳/۱۰۸، ۱۳/۳۰;اس كااعلان ۱۳/۳۶; _كى توحيد عبادى ۱۳/۳۶ ; اس كے دلائل ۱۲/۱۰۸; _ كونصيحت ۱۱/۱۲۳; _كاتوكل ۱۱/۱۲۳، ۱۳/۳۰; _كى دھمكى ۱۳/۳۷; _كى دھمكياں ۱۱/۱۲۱;ان كا مذاق ۱۱/۸ ; _پر جادوگرى كى تہمت ۱۱/۷;_پر كذب بيانى كى تہمت ۱۱/۳۵;_كے خلاف فضاسازى ۱۳/ ۷،۲۷ ;_ كاحامى ۱۱/۶۶،۱۳/۳۷;_كے ساتھ حسد ۱۲/ ۱۰۳; _كى حقانيت :اس كے دلائل _۱۱/۱۴;_ ا س كى شناخت ۱۳/۴۳;اس كے گواہ ۱۱/۱۷، ۱۳/۴۳ ;اس كو جھٹلانے والے ۱۳/۷; اس كا واضع وآشكار ہونا ۱۲/۱۰۷;_كے تقاضے ۱۱/۱۲۱;_كے ساتھ دشمنى :اس كے آثار ۱۳/۳۱ ;_ كى طرف دعوت ۱۱/۴۹;_كى دعوتيں ۱۲/۱۰۸، ۱۰۹، ۱۳/۶، ۳۶;_كو دلدارى

۸۸۵

۱۲/۱۰۳ ،۱۳/۳۲; _ كى رسالت ۱۱/۷;اس كى ابلاغ ۱۳/۴۰;_كى سيرت ۱۱/۱۲۱، ۱۲/۱۰۸; _كاشرك كے خلاف جہاد۱۱/۱۲۱ ،۱۲/۱۰۸;اس كے دلائل ۱۲/۱۰۸;_ ۱۲/۱۰۸ ;_كا شرك كے خلاف جہاد _۱۱/۱۲۱ ،۱۲/۱۰۸;_اس كى دلائل _۱۲/۱۰۸; _ كى حرارت ۱۲/۱۰۸;_كو طعنہ _۱۳/۳۸;_كى عبوديت ۱۱/۱۲۳ ;_كو خداوند عالم كى طرف سے عطيہ جات ۱۳/۳۸;_كےرجحانات ۱۲/۱۰۳;_كا علم :اس كى حدود ۱۱/۴۹،۱۲/۳،۱۰۲;اس كا سرچشمہ ۱۲/۳;_كا علم غيب :اس كا سرچشمہ ۱۲/۳; _ كا انجام ۱۳/۳۶; حسن انجام ۱۱/۴۹;_كے فضائل ۱۱/۱۷، ۱۳/۲۸ ،۲۹،۳۸;_كاانكار كرنے والے ۱۱/۸;_ان كى سزا ۱۱/۸۳;_كى آسمانى كتاب ۱۲/۲، ۳،۱۳ /۳۶; _كى گواہى ۱۱/۱۷;_پرايمان لانے والے ۱۳/۱۸;_كامتقين ميں سے ہونا ۱۱/۴۹ ; قرآن مجيد ميں _۱۱/۲;_اوروحى كا ابلاغ ۱۱/۱۲; _اورتاريخ۱۱/۴۹;_اورقرآن مجيد كى تبليغ ۱۲/۱۰۲ ;_اورتلاوت قرآن ۱۳/۳۰ ;_ اور توريت ۱۱/۱۷;_اور قرآن مجيد كى حقانيت ۱۱/۱۷; _ا ورگذشتہ اقوام كى سرنوشت ۱۱/۱۰۰;_ اور سورہ ہود ۱۱/۱۲۰;_اور شرك عبادى ۱۱/۱۱۲، ۱۳/۳۶;_اور غفلت ۱۲/۳;_اور انبياء كے قصص۱۱/۱۲۰;_اور حضرت لوطعليه‌السلام كا قصہ ۱۱/۸۲; _اور حضرت نوحعليه‌السلام كا قصہ ۱۱/۴۹;_اور حضرت يوسفعليه‌السلام كا قصہ ۱۲/۳،۱۰۲;_اور كفّار ۱۱/۱۲۱، ۱۲۲، ۱۳/۳۰; _اور لجوج كفّار۱۱/۱۲۲;_اور گناہ گار ۱۱/۳; _ اور مومنين ۱۱/۱۲۲;_اور مشركين ۱۱/۲، ۳، ۱۳ ،۳۵،۱۲/۱۰۸;_اور موحدين ۱۱/۲; _ اور گذشتہ اقوام كى ہلاكت ۱۱/۱۰۰;_كے مخالفين :ان كى دھمكى ۱۱/۶۶;ان كا طعن وتشنيع ۱۳/۳۸;_كا مدبّر ۱۱/۶۶،۱۳/۳۰;_كى ذمہ دارى ۱۱/۲،۱۲/۱۲ ،۱۱۲، ۱۱۳، ۱۱۵، ۱۲۱، ۱۲۲، ۱۲/۱۰۸ ، ۱۳/۳۰،۴۰;اس كى حدود ۱۱/۱۲، ۱۲۱، ۱۳/۷، ۴۰;_كى مشكلات۱۱/۱۱۲;_كامعجزہ ۱۱/۱۴ ; _كامعلّم۱۱/۱۳ ،۳۵، ۱۲/۳،۱۳/۱۶ ،۳۰، ۴۳; _كے مقامات ۱۱/۲;_كو جھٹلانے والے ۱۳/۲۷ ، ۴۳ ;ان سے منہ موڑنا ۱۳/۱۸;ان كى دھمكى ۱۱/۱۰۱،۱۳/۴۰،۴۱;ان كى سرزنش ۱۲/۱۰۹ ; ان كا اخروى عذاب ۱۲/۱۰۷;ان كا دنيا وى عذاب ۱۲/۱۰۷،۱۱۰;ان كا عذاب۱۳/۴۰;_كى مہربانى ۱۱/۳;_كى نبوت ۱۱/۲، ۱۳/۳۰، ۳۸، ۴۳; اس كى اہميت ۱۱/۲،۶۶;اس كا فلسفہ ۱۳/۳۰;اس كے گواہ ۱۳/۴۳;اس كا واضع وآشكار ہونا ۱۱/۲; _پر قرآن نے كا نزول _۱۱/۱۲;_كى نسل ۱۳/۳۸; _ كى پريشانى ۱۱/۲;_كى نماز ۱۱/۱۱۴;_كو نہى كرنا ۱۳/۳۷،۴۰;_كووحى ۱۱/۱۲، ۴۹، ۱۲/۳، ۱۰۲، ۱۳/۱،۱۹،۳۰،۳۶;_كووعدہ ۱۳/۴۱;_ كى ہدايت ۱۳/۱۶;_كاہدايت كرنا ۱۳/۷;_كى مايوسى ۱۱/۱۲۱نيزر ،ك جھوٹ باند ھنا،آئيڈيل بنانا ،ايمان ،قرآن مجيدكى تشبيہات ،اللہ تعالى ،اہل كتاب كے علماء ،صحابہ

۸۸۶

،عذاب ،كفار ،كفر،مومنين ،مسلمين ،مكہ كے مشركين ،حضرت يوسفعليه‌السلام اور ہدايت كو قبول نہ كرنے والےحوادث:كى تقدير۱۳/۳۸;_ناگوار :ان سے بچنے كى روش اورطريقہ كار۱۲/۶۴;اس كے تكرار موانع _ ۱۲/۶۴;_كازمانہ ۱۳/۳۸;_كے مو ثر اسباب ۱۲/۵۲;_كى قانون مندى ۱۳/۳۸;_كاسرچشمہ ۱۳/۱۱;نيز ر،ك علوم ،خواب،حضرت يعقوب(ع) اور حضرت يوسف (ع)//حيثيت :ر،ك آبرو///حيض:ر،ك سارہ

حيلہ :ر،ك مكر وفريب///حيوانات :_كا جوڑانا ہونا _۱۱/۴۰;_كو بچانا :اس كى اہميّت ۱۱/۴۰;_كى نسل:اس كى بقا۱۱/۴۰;نيز ر،ك حضرت نوح (ع)//حمل ہونا :بڑھا پے ميں _۱۱/۷۲; _ كى مدت ۱۳/۸نيز رك سارہ

حوادث كاحل ہونا:ر،ك علوم//حماقت :كے اسباب ۱۲/۳۳;نيز ر،ك خواہش پرت اورحضرت يوسف (ع)

حضرت موسىعليه‌السلام :كے واضع دلائل ۱۱/۹۶;_كى كاميابى ۱۱/۹۶;_كى تعليمات :ان كى خصوصيات ۱۱/۹۷;_كى رسالت ۱۱/۹۶;_۹۷;اس كى حدود ۱۱/۹۷ ; _ كا تسلّط:اس كا سرچشمہ ۱۱/۹۶;_كاقصہ ۱۱/۹۷; _ كى كتاب ۱۱/۱۷;_كا معجزہ ۱۱/۹۶;_ان كا متعدد ہونا ۱۱/۹۶;_كے مقامات ۱۱/۹۶،۱۱۰;_كو جھٹلانے والے _۱۱/۹۷;_اورفرعون ۱۱/۹۷; _ اور فرعونى ۱۱/۹۷;_كى نبوت ۱۱/۹۶،۱۱۰:اس كے دلائل ۱۱/۹۶;_كى ہدايت كرنا ۱۱/۹۷نيزر،ك اشراف فرعون ،فرعون اور فرعونى لوگ

حضرت نوحعليه‌السلام :كى آگاہى :اس كاسرچشمہ ۱۱/۴۸;_كى دليل ۱۱/۳۲،۴۵;_كے اختيارات :ان كى حدود ۱۱/۳۱;_كااستغفار ۱۱/۴۷;_كے ساتھ استہزاء ومذاق ۱۱/۳۸;_كى توقع ۱۱/۴۲;_كاغم واندوہ :اس كو دور كرنے كا زمينہ ۱۱/۳۶;اس كے اسباب ۱۱/۳۶;_كے ڈراوے ۱۱/۲۵، ۲۶، ۳۲; _ كا سرتسليم خم كرنا۱۱/۴۵;_كے اوامر ۱۱/۴۲; _ كا سلوك :اس كى روش ۱۱/۲۸;_كابرگزيدہ ہونا ۱۱/۲۵;_ كو بشارت ۱۱/۴۵،۴۸;_كابشر ہونا _ ۱۱/۲۷ ،۳۱;_كے واضع دلائل ۱۱/۲۸; _ كا بيٹا : اس كافساد بپاكرنا ۱۱/۴۶;اس كى فكر ۱۱/۴۳;وہ طوفان سے پہلے ۱۱/۴۲;وہ اورايمان ۱۱/۴۲;وہ اوركشتى ۱۱/۴۲;وہ طوفان كے وقت ۱۱/۴۲ ،۴۳; اس كى پناہ ۱۱/۴۳;اس كوپناہ دينا ۱۱/۴۳;اس كو دعوت دينا ۱۱/۲۴;اس كى شفاعت ۱۱/۴۵;اس كا گناہ كرنا ۱۱/۴۳;اس كا غرق ہوجانا ۱۱/۴۰، ۴۳;اس كا كفر ۱۱/۴۰;وہ اور پہاڑ۱۱/۴۳;اس كى محروميت ۱۱/۴۶;اس كى محروميت كے اسباب ۱۱/۴۶;اس كى مخالف ۱۱/۴۶;اس كى نجات ۱۱/۴۶;اس كى ہلاكت ۱۱/۴۰،۴۳;اس كى ہلاكت اسباب ۱۱/۴۶;_كا اترنا ۱۱/۴۸;_كے پيروكار۱۱/۲۷;ان كى بخشش

۸۸۷

۱۱/۴۱;ان كو بشارت ۱۱/۴۸; ان كا اترنا۱۱/۴۸;ان كا متقين ميں سے ہونا۱۱/۴۹;وہ حضرت نوحعليه‌السلام كى كشتى ميں ۱۱/۴۲;وہ اور حضرت نوحعليه‌السلام كى قوم كا استہزاء ۱۱/۳۸;وہ اور حقارت ۱۱/۲۷;ان كى كاميابى ۱۱/۴۹;ان كى تبليغ ۱۱/۲۸;ان كى ذمہ دارى _۱۱/۴۸;ان پر جھوٹ بولنے كى تہمت ۱۱/۲۷;ان پر ظاہر بينى كى تہمت۱۱/۲۷;ان كا نيك انجام ۱۱/۴۹;ان كو دعوت دينا ۱۱/۴۱;ان كى دعوتيں ۱۱/۲۸;ان پر رحمتيں ۱۱/۴۱;ان كى سلامتى ۱۱/۴۸;ان كا صبر ۱۱/۴۹;ان كا كشتى بنانا۱۱/۳۸;ان كى مقدا رميں كم ہونا ۱۱/۴۰;ان كے گناہ ۱۱/۴۱;ان كى نجات ۱۱/۴۱;ان كى نجات كے وسائل ۱۱/۳۷;ان كى نعمات ۱۱/۴۸;ان كى پريشانى ۱۱/۴۱;ان كى خصوصيات ۱۱/۲۷;كى پشيمانى _۱۱/۴۷;_كى كاميابى _۱۱/۴۹;_كى پيشگوئي ۱۱/۳۸ ،۳۹، ۵۰; _ كى تاريخ ۱۱/۸۹;_كى تائيد ۱۱/۳۷;_كى تبليغ ۱۱/۲۵،۲۶،۲۹;اس كى روش ۱۱/۲۵،۳۲;_كى تعليمات۱۱/۳۳;_كى تكذيب :اس كے آثار ۱۱/۳۶ ;اس كے اسباب ۱۱/۲۷;_كى شرعى ذمہ دار ى ۱۱/۴۸;اس پرعمل كرنا ۱۱/۳۸;_كى توحيد ۱۱/۳۳; _كى وصيتيں ۱۱/۴۱;_پر جھوٹ بولنے كى تہمت ۱۱/۲۷،۳۲;_پردنيا طلبى كى تہمت ۱۱/۲۹; _ كاخاندان ۱۱/۴۶;وہ كشتى كے اندر۱۱/۴۰;ان كو دعوت دينا ۱۱/۴۱;ان كا صالح عمل ۱۱/۴۶;ان كى نجات ۱۱/۴۰،۴۶;_كو وعدہ ۱۱/۴۵;_كى خداشناسى _۱۱/۳۳;_كى خير خواہى _۱۱/۳۴;_كى بيٹى _۱۱/۴۰;_كى دعا ۱۱/۴۵،۴۷;_كى دعوتيں ۱۱/۲۶،۴۱،۴۲،۴۳;_پررحمت ۱۱/۲۸،۴۳ ;_ كى رسالت ۱۱/۲۵،۲۶;اس كو پہنچانا ۱۱/۲۵;اس كى حدود ۱۱/۲۵;اس كى اجرت ۱۱/۲۹;_كى سرزنش ۱۱/۳۰;_كى سلامتى ۱۱/۴۸;_كاشرك كے خلاف جہاد۱۱/۳۲;_كى شفاعت ۱۱/۴۵;_ كا صبر ۱۱/۴۹;_طوفان _۱۱/۴۰،۴۶;اس كى اہميت ۱۱/۴۹;اس كا خاتمہ ۱۱/۴۴;اس كا آغاز ۱۱/۴۴;اس كى وسعت ۱۱/۴۰،۴۲;اس كا عمومى ہونا ۱۱/۴۰،۴۳;اس كا سرچشمہ ۱۱/۴۳،۴۴;اس كى علامات ۱۱/۴۰;اس سے نجات ۱۱/۴۱، ۴۳، ۴۶; اس كے اسباب ۱۱/۴۶;ان كى خصوصيات ۱۱/۴۰،۴۳;_كى عصمت ۱۱/۴۶;_كاعقيدہ ۱۱/ ۲۹،۳۴ ،۴۷;_كاعلم ۱۱/۳۷;اس كى حدود۱۱/۳۱ ،۴۶ ;_كاانجام :حسن انجام ۱۱/۴۹;_كے فضائل _۱۱/۳۴،۴۱;_كاقصہ _۱۱/۲۷،۲۹،۳۲، ۳۳، ۳۴،۳۶ ،۳۷، ۳۸، ۴۰، ۴۱، ۴۲، ۴۳، ۴۴ ،۴۵، ۴۶، ۴۷،۴۸;_ان كو مخفى كرنا _۱۱/۴۹;اس كى اہميت ۱۱/۴۹;اس ميں تنور ۱۱/۴۰;اس كا فلسفہ ۱۱/۴۹;_كى كشتى _۱۱/۳۷;_اس كا محكم ہونا ۱۱/۴۲; اس كى اہميت ۱۱/۳۷;اس كا ٹھيرنا ۱۱/۴۴،۴۸;اس كے ٹھيرنے كے اسباب ۱۱/۴۱; اس كے ٹھيرنے كا مقام ۱۱/۴۴،۴۸;اس كى حركت ۱۱/۴۲;اس كى ٹھيرنے كى ابتداء

۸۸۸

_۱۱/۲۵;_كى نبوت ۱۱/۲۵،۲۸;اس كے دلائل ۱۱/۲۸;_كى نجات :اس كے وسائل ۱۱/۳۷;_كى نسل :اس ميں كفار _۱۱/۴۸;_كى نعمات ۱۱/۴۸; _ كاكردار۱۱/۴۱;_كى پريشانى _۱۱/۲۶;_ كا متقين ميں سے ہونا ۱۱/۴۹;_كے ساتھ استہزاء كرنے والے _۱۱/۳۸;_اور حضرت نوحعليه‌السلام كى قوم كااستہزاء _۱۱/۳۸;_اوراشراف ۱۱/۲۸; _ اور پسرنوحعليه‌السلام ۱۱/۴۳;_اور حيوانات ۱۱/۴۰;_اور خطا۱۱/۴۶;_اوراشراف كے تقاضے ۱۱/۲۹; _ اور قوم نوحعليه‌السلام كے تقاضے ۱۱/۲۵، ۲۶، ۲۸، ۲۹، ۴۰; _اور قوم نوحعليه‌السلام كاكفر ۱۱/۳۶، ۳۷; _ اورغريب ونادار مومنين ۱۱/۲۹;_اورنقصان سے نجات ۱۱/۴۷;_اوربيٹے كى نجات ۱۱/۴۵، ۴۷; _اور پيروكاروں كى نجات _۱۱/۴۱;اورحضرت نوحعليه‌السلام كے خاندان كى نجات ۱۱/۴۱،۴۵;_اورقوم نوح كى نجات ۱۱/۳۷;_اور كفار كى نجات _۱۱/۴۰; _اوروعدہ الہي۱۱/۴۵;_موت كے وقت ۱۱/۵۰ ;_كو نہى ۱۱/۳۷،۴۰،۴۶;_كووحى ۱۱/۳۶،۳۷;_كى ہدايت كرنا۱۱/۳۲;_كى بيوى :اس كا غرق ہونا۱۱/۴۰;اس كا كفر ۱۱/۴۰;اس كى ہلاكت ۱۱/۴۰;وہ اور ان كى بيوى ۱۱/۴۰;_كے ہم سفر۱۱/۴۰;ان پررحمت ۱۱/۴۳;_كے يارومددگار ۱۱/۲۸;_كى مايوسى ۱۱/۳۶;اس كا زمينہ ۱۱/۳۲، ۳۴نيزر،ك ايمان،عصيان ،قوم نوحعليه‌السلام ،كعبہ ،كنعان بن نوحعليه‌السلام ،مسلمان اور مشركين مكہ

حضرت ہودعليه‌السلام :كى اتمام حجت ۱۱/۵۷;_كى اذيت ۱۱/۵۶; _ كاگناہ طلب كرنا ۱۱/۵۴;_كى استقامت ۱۱/۵۶;_كى امنيت ۱۱/۵۶;_كے ڈراوے ۱۱/۵۷;_كى بشارتيں ۱۱/۵۲;_كى بعثت ۱۱/۵۰;_كے واضحات :ان كى تكذيب ۱۱/۵۳ ;_كى فكر _۱۱/۵۷;_كى پاداش ۱۱/۵۱ ;_ كے پيروكار:ان كى نجات ۱۱/۵۸;_كى تاريخ ۱۱/۸۹;_كاتبرى ۱۱/۵۵;اس كا اعلان ۱۱/۵۴ ; _ كى تبليغ ۱۱/۵۷;_كى تعليمات _۱۱/ ۵۰، ۵۲ ،۵۶،۵۹;_كى تكذيب _۱۱/۵۳;_اس كے اسباب ۱۱/۵۹;_كى شرعى ذمہ دارى :اس پرعمل كرنا ۱۱/۵۶،۵۷;_كى توحيدافعالى ۱۱/۵۵;_كى توحيد عبادى _۱۱/۵۵;_كاتوكل ۱۱/۵۶;_پر تہمت لگانا ۱۱/۵۳;_پر ديوانگى كى تہمت ۱۱/۵۴،۵۵;_كا نظريہ كائنات ۱۱/۵۵;_كى حقانيت :اس كے دلائل ۱۱/۵۵;_كے رشتہ دار ۱۱/۵۰ ;_كى دعوتيں ۱۱/۵۰، ۵۱،۵۲، ۵۳ ،۵۵; _كى رسالت ۱۱/۵۰، ۵۷; اس كى حدود ۱۱/۵۰; _ كا شرك كى خلاف جہاد ۱۱/۵۰، ۵۴، ۵۵ ; _كى صداقت:اس كى علومات ۱۱/۵۱;_كا ظلم كے خلاف جہاد ۱۱/ ۵۹;_كا عقيدہ۱۱/۵۵،۵۶ ;_كے فضائل ۱۱/۵۰;_كى قاطعيت ۱۱/۵۴ ، ۵۶; _كاقتل :اس كى سازش ۱۱/۵۵، ۵۶; _ كاقصہ

۸۸۹

۱۱/۵۱،۵۲، ۵۳، ۵۴، ۵۵، ۵۸;_ پرايمان لانے والے ۱۱/۵۸;_ كا مقابلہ طلب كرنا:اس كا فلسفہ۱۱/۵۵;_كے مقامات ۱۱/۵۰; _ كامعجزہ :ان كا متعددہونا ۱۱/۵۹ ;اس كى تكذيب ۱۱/۵۳;_كو جھٹلانے والے ۱۱/۵۸;_كى مہربانى ۱۱/۵۰;_كومہلت دينا ۱۱/۵۵;_كى نبوت ۱۱/۵۰ ; _كى نجات ۱۱/۵۸ ; _ اورديوانگى ۱۱/۵۴ ; _ اورقوم عاد ۱۱/۵۰، ۵۲، ۵۴، ۵۵، ۵۷;_اوراجر رسالت ۱۱/۵۱;_اور اجر تبليغ ۱۱/۵۱;نيزر،ك قوم عاد

حضرت يعقوبعليه‌السلام :كى آگاہى ۱۲/۵،۸۳;اس كازمينہ ۱۲/۶; _ كااحترام _۱۲/۱۰۰;_كاخطرہ كااحساس كرنا ۱۲/۱۴; _كااستغفار ۱۲/۹۸;اس كا وقت ۱۲/۹۸; _ كااستقبال ۱۲/۹۹;_كامدد طلب كرنا ۱۲/۸ ۱; _ كامصر ميں مسكن ۱۲/۹۳،۹۹;_كااطمينان ۱۲/۵، ۱۸، ۶۴،۸۳،۸۶،۸۷;_كامنہ موڑنا ۱۲/۸۴; _ كى توقع ۱۲/۸۳،۸۷;_كے انتظارات ۱۲/۶۶ ; _ كاغم واندوہ ۱۲/۸، ۱۳، ۸۴، ۸۵، ۸۶; اس كے آثار ۱۲/۸۴;اس كا خاتمہ ۱۲/۸۷;اس ميں شدت ۱۲/۸۴;اس كے اسباب ۱۲/۸۴ ، ۸۶; اس كا فلسفہ ۱۲/۱۳;_كے ڈرواے ۱۲/۶۶; _ كاسرتسليم خم كرنا ۱۲/۱۰۰;_كے اوامر ۱۲/۸۷; _ كى توہين ۱۲/۹۴،۹۵;_ہر توكل اس كا احتمام _۱۲/۶۸ ;_صبر پر توكل اس كااہتمام ۱۲/۸۳ ;_كاايمان ۱۲/۸۳;_كاسلوك :اس كاطريقہ كار ۱۲/۸،۶۶ ;_كى بركت ۱۱/۷۳;_ كوبشارت ۱۲/۹۶،۹۹;_كوبشارتيں ۱۲/۶، ۹۸; _ كى بے اعتمادى :برادران يوسفعليه‌السلام پربے اعتمادى ۱۲/۱۳; اس كے دلائل ۱۲/۶۴;_كے ليے حضرت يوسفعليه‌السلام كے قصہ كوبيان كرنا۱۲/۱۰۰;_كى بيمارى :اس كازمينہ ۱۲/۸۵;_كى بينائي ۱۲/۹۳،۹۶;_كى فكر ۱۲/۱۸،۸۳،۸۶،۸۷;_كابڑھاپا ۱۲/۷۸ ،۸۴ ;_كى پيشگوئي ۱۲/۵،۹۴،۹۵;_بنيامين كى گرفتارى كى _ميں تاثير۱۲/۸۴;حضرت يوسف(ع) كے فراق كى _ميں تاثير ۱۲/۸۴;_كى تبليغ ۱۲/۶۷;_كى تدبير۱۲/۶۸;_كى تنبيہات ۱۲/۹۸ ; _كاڈر۱۲/۱۳;_كاارادہ ۱۲/۱۸، ۸۳; _ كاگريہ وزاري:اس كے دلائل ۱۲/۸۶;_كى تعليمات ۱۲/۶۷;_پرلطف وكرم ۱۲/۹۶;_كاتقرب ۱۲/ ۹۷ ;_كى شرعى ذمہ دارى :اس پرعمل كرنا ۱۲/ ۶۸;_كى كوشش۱۲/۵،_كامنزّہ ہونا ۱۲/۳۸ ; _كى توحيد افعالى ۱۲/۱۸;_كى توحيد ۱۲/۳۸، ۶۷،۸۶;_كى وصيتيں ۱۲/۵، ۶۶، ۶۷، ۶۸ ،۸۷ ;اس كے آثار ۱۲/۶۸;اس كا فلسفہ ۱۲/۶۸;_كاتوكل ۱۲/۶۷،۸۳;_پر تہمت ۱۲/۱۷ ;ان پربے عقلى كى تہمت ۱۲/۹۴;ان پر خطاكى تہمت ۱۲/۹۵;ان پر كج فكرى كى تہمت ۱۲/۹۵;_كى خداشناسى ۱۲/۸۶،۹۶;اس كے آثار ۱۲/۸۶;_كے تقاضے ۱۲/۶۶،۸۷;_كى دعائيں :ان كا مستجاب ہونا ۱۲/۶۸;_كاحوادث كوحل كرنے كاعلم ۱۲/۸۳;_كوخواب كى تعبيركاعلم ۱۲/۵،۶;_كى دور انديشى ۱۲/۶۷،۶۸ ; _ كا دين ۱۲/۳۸;اس ميں غلامى ۱۲/۷۵;اس كے پيروكار ۱۲/۳۸;اس ميں توحيد۱۲/۳۸;اس ميں قسم ۱۲/۶۶;اس ميں چوركى سزا ۱۲/۷۵;اس ميں

۸۹۰

چوركومجازات ۱۲/۷۵;اس ميں مقابلہ ۱۲/۱۷; _كارحمت ہونا ۱۱/۷۳;_كى رضايت ۱۲/۱۵،۶۶;اس كے ليے زمينہ سازى ۱۲/۶۵ ;اس كے شرائط ۱۲/۶۶;_كارنج والم :اس كے اسباب ۱۲/۶۶;_كى روح ۱۲/۸۶;_ كا سجدہ :اس كا فلسفہ ۱۲/۱۰۰;كى سرزنش ۱۲/۸۵; _ كى شخصيت ۱۲/۱۸،۹۸;اس كى بے حرمتى ۱۲/۹۴ ;كى شفاعت ۱۲/۹۷،۹۸;_كى شفا ۱۲/۹۳،۹۶;_كاشك ۱۲/۶۴;_كاشكوہ ۱۲/۸۶; _ كاصبر ۱۲/۱۸،۸۳;اس كى مدح ۱۲/۱۸; _ كا عذرلانا ۱۲/۱۳;_كى عفوبخشش ۱۲/۹۸; _ كا عقيدہ ۱۲/۱۸ ; _كے لگاو :ان كا برادران يوسفعليه‌السلام كے ساتھ لگاو ۱۲/۸۴;ان كابنيامين كے ساتھ لگاو ۱۲/۸۴;ان كا حضرت يوسفعليه‌السلام كے ساتھ لگاو ۱۲/۸۴;_كاعلم ۱۲/۶۸;ان كاعلم غيب ۱۲/۸۶، ۹۵ ،۹۶;ان كا علم لدنى ۱۲/۶۸،۸۶;اس كا سرچشمہ ۱۲/۸۶; _ كاغضب ۱۲/۸۴;اس كے اسباب ۱۲/۸۴;ان كا غصہ كوپى جانا ۱۲/۸۴;ان كے غصہ كوپينے كى علامات ۱۲/۸۴;_كے فضائل ۱۲/۶،۸ ۱،۶۸، ۸۳،۸۶، ۹۶، ۹۸;_كافقر ۱۲/ ۶۲;_كى قدرت :اس كى علامات ۱۲/۸۴;_كا قصہ ۱۲/۱۳،۱۸ ،۶۱،۶۶، ۶۷،۶۸، ۸۳، ۸۴، ۸۵، ۸۶، ۸۷ ، ۹۴، ۹۵، ۹۶، ۹۸، ۱۰۰; _كى كرامات ۱۲/۹۴; _ كانابينا ہونا:اس كا زمانہ _۱۲/۸۴ ;_اس كے اسباب ۱۲/۸۴،۹۳; _كا گريہ ۱۲/۸۴;_كى بنيامين كے ساتھ محبت ۱۲/۸، ۶۱، ۶۶ ،۶۸،۷۸;_اس كے آثار _۱۲/۸;_كى اولاد كے ساتھ محبت ۱۲/۸،۹;_كى حضرت يوسفعليه‌السلام كے ساتھ محبت ۱۲/۴،۵ ،۸، ۱۳، ۸۴، ۹۵; اس كے آثار _۱۲/۸;_كى مخالفت :اس كے دلائل ۱۲/۱۳; برادران يوسفعليه‌السلام كے ساتھ _ ۱۲/ ۶۴ ;_كى مديريت وسرپرستى ۱۲/۵،۶۳;_كى موت :اس كا خطرہ ۱۲/۸۵;اس كا زمينہ ۱۲/۸۵ ;_كامعلّم ۱۲/۶۸;_كى حضرت يوسفعليه‌السلام كے ساتھ ملاقات ۱۲/۹۹; _كانام ركھاجانا۱۱/۷۱;_كى نبوت ۱۲/۳۸;_كى پريشانى ۱۲/۵، ۱۱،۱۴، ۶۷ ;اس كے اسباب ۱۲/۶۴;اس كافلسفہ ۱۲/۶۷; _كى نواہى ۱۲/۵;_كے اجداد۱۲/۶;_كو وحى ۱۲/۸۶ ;_ كامصر ميں داخل ہونا ۱۲/۹۹ ،۱۰۰ ;_ كاوكيل ۱۲/۶۹;_كوتنبيہ ۱۲/ ۸۵ ;_ كى ہوشيارى ۱۲/۸۳;_حضرت يوسفعليه‌السلام كے دربار ميں ۱۲/۱۰۰; _فراق بنيامين ميں ۱۲/ ۸۳، ۸۴;_لاوى كے فراق وجدائي ميں ۱۲/۸۳ ;_حضرت يوسفعليه‌السلام كى جدائي ميں ۱۲/۱۳ ،۸۳، ۸۴،۸۵ ،۸۷ ،۹۳، ۹۵; _اور آل يعقوب(ع) ۱۲/۹۶;_اور بنيامين پر چورى كاالزام وتہمت ۱۲/۸۳;_اور اولادكا احترام ۱۲/۸; _ اوربنيامين كى گرفتارى ۱۲/۸۳، ۸۴;_اور بنيامين كا واپس لوٹنا۱۲/۸۳;_اور لاوى كاواپس لوٹنا ۱۲/۸۳; _ اور حضرت يوسفعليه‌السلام كا لوٹنا ۱۲/۸۳; _ اور برادران يوسف(ع) ۱۲/۵،۱۱ ،۱۳، ۱۷،۱۸ ، ۶۶ ،۶۷، ۸۳، ۸۴، ۸۷، ۹۸;_اور حضرت يوسف(ع) كابرگزيدہ ہونا ۱۲/۶; _ اور بنيامين ۱۲/۶۴ ; _ اورحضرت

۸۹۱

يوسفعليه‌السلام كى خوشبو ۱۲/۹۴ ،۹۵ ;_ اور برادران يوسفعليه‌السلام كى بے رحمى ۱۲/۶۴;_اور حضرت يوسف(ع) كا پيراہن ۱۲/۹۴; _ اور برادران يوسفعليه‌السلام كى سازش ۱۲/۱۱،۱۸;_اور بنيامين كى حيات ۱۲/۸۳، ۸۷; _اور لاوى كى حيات ۱۲/۸۳;_اور حضرت يوسفعليه‌السلام كى زندگى ۱۲/۸۳، ۸۶، ۸۷ ،۹۵، ۹۶; _ اور خطا ۱۲/۸;_اوربرادران يوسفعليه‌السلام كے تقاضے۲ ۱/۱۳ ،۶۶;_اوردين ابراہيمعليه‌السلام ۱۲/۳۸;_اور حضرت يوسفعليه‌السلام كاخواب۱۲/۵،۶;_اور برادران يوسفعليه‌السلام كى سرزنش ۱۲/۸۶;_اور اولادكى سلامتى ۱۲/۶۸; _اوربرادران يوسف(ع) كے ساتھ عہد ۱۲/۶۴، ۶۶; _اور فراق بنيامين ۱۲/۶۶، ۸۴، ۸۷; _اور فراق يوسفعليه‌السلام ۱۲/۱۳،۸۴;_اور اولاد ۱۲/۶۸،۹۶;_اورقدرت خدا۱۲/۸۶; _اور حقائق كوكشف كرنا ۱۲/۱۸;_اوربنيامين كا سفر ۱۲/۶۱ ، ۶۳، ۶۴، ۶۶، ۶۷; _اور بنيامين كے ساتھ ملاقات ۱۲/۸۳; _ اور لاوى كے ساتھ ملاقات ۱۲/۸۳;_اور حضرت يوسفعليه‌السلام كى ملاقات ۱۲/۸۳ ، ۸۶;_اورشيطان كا كردار ۱۲/۵; _ اور حضرت يوسف(ع) ۱۲/۱۱، ۱۳، ۳۸; _حضرت يوسف(ع) كى حكومت كے دوران ۱۲/۷۸

نيزر،ك آل يعقوبعليه‌السلام ،حضرت ابراہيمعليه‌السلام ،حضرت اسحقعليه‌السلام ،اطاعت ،برادران يوسفعليه‌السلام ،غلام بنانا، بشارت ،بنيامين ،جبرئيل ،سارا،لاوى اورقديمى مصر

حضرت يوسفعليه‌السلام :_كاآرام ۱۲/۲۶;_پراتمام نعمت۱۲/۶،۷;_پر چورى كى تہمت۱۲/۷۷;_كاحق ثابت كرنا:اس كاطريقہ كار ۱۲/۵۲ ;_كى دليل ۱۲/۴۰; _ كاا حترام ۱۲/۲۱،۲۹، ۱۰۰; _پراحسان ۱۰۰۱۲،۱۰۱; _ كااحسان ۱۲/۵۶، ۷۸،۹۰; اس كے آثار ۱۲/۲۲ ،۷۸; اس كى پاداش ۱۲/۲۲;اس كى علامات ۱۲/۷۸;_كومخفى كرنا۱۲/۱۹،۳۱;_كے اختيارات ۱۲/۶۲; ان كى حدود ۱۲/۷۴، ۷۶، ۸۸; _كا اخلاص ۱۲/۲۴;_ كا ادعا۱۲/۹۰;_كى اذيت ۱۲/۴۷ ، ۸۹; _كااستعاذہ _۱۲/۲۳،۷۹;_كى معنوى صلاحتيں _۱۲/۸; _كااستقبال :اس كا مكان۱۲/۹۹;اس كى خصوصيات ۱۲/۹۹;_كااپنى ماں كااستقبال ۱۲/۹۹;_كامددطلب كرنا۱۲/۳۳; _كا اضطراب ۱۲/۵۵;_كى اطاعت :اس كے آثار ۱۲/۳۸; _كا اطمينان۱۲/۶۰;_كااعتراض ۱۲/۸۹; _كا بچپن ميں كھيلنا ۱۲/۲۶،۳۰ ;_ كااقتدار ۱۲/۵۴،۵۶،۷۸;اس كا زمينہ ۱۲/۲۱; _ كااقرار۱۲/۳۳،۷۷;_كے القاب ۱۲/۴۶; _ كو الہام ۱۲/۷۶;_كى امانت دارى ۱۲/۵۴، ۵۵;_ كو امداد_۱۲/۵۳;_كى توقع ۱۲/۴۲،۶۲;_كاغم واندوہ :اس كو دور كرنے كے اسباب ۱۲/۶۹; _ كا سر تسليم خم كرنا ۱۲/۲۳،

۸۹۲

۲۴،۱۰۱;_كے اوار۱۲/۶۲;_كاخداشناسى كا اہتمام ۱۲/۳۷ ;_ كامشيت الہى كااہتمام _۱۲/۹۹;_كے اہداف ومقاصد ۱۲/۶۲;_كاايمان _۱۲/۳۷، ۵۳، ۵۷، ۹۱;_ كى جہان بينى _۱۲/۷۶;_كاكھيل _۱۲/۱۲; _ كاسگہ بھائي ۱۲/۸،۷۷،۸۹;_كاپدرى بھائي ۱۲/۸; _كاسلوك :اس كا طريقہ كار۱۲/۲۶، ۶۰، ۶۲; _كى غلامى ۱۲/۱۹;_كابرگزيدہ ہونا۱۲/۶ ; اس كازمينہ ۱۲/۲۱;اس كے اسباب۱۲/۷;اس كا سرچشمہ ۱۲/۶;_ كى منصوبہ بندى ۱۲/۶۰، ۶۲; _ كوبشارت ۱۲/۶;ان كو نجات كى بشارت ۱۲/۱۵; _ كى بشارت دينے والے ۱۲/۹۶;_كى بشارتيں ۱۲/۴۹،۹۲،۹۹;_كابشرہونا:اسميں شك كرنا _ ۱۲/۳۱ ;_كابالغ ہونا۱۲/۲۳;_كى خوشبو : اس كو سونگھنا ۱۲/۹۴;_كى فكر ۱۲/۴، ۲۳، ۳۳، ۵۰،۵۳ ، ۸۹ ،۹۹;_كى طرف عدم رغبت ۱۲/۲۰;_كى بے گناہى ۱۲/۵۰، ۵۱،۵۴; اس كے آثار ۱۲/۵۴ ; _ كابے نظير ہونا۱۲/۵۱;_كى پاداش ۱۲/۵۶، ۹۰; ان كى اخروى پاداش ۱۲/۵۷;ان كى دنياوى پاداش ۱۲/۵۷; _كا باپ۱۲/۳۸; _ كاسوال وجواب ۱۲/۳۹; _كا كرتہ ۱۲/۱۸ ،۲۵، ۲۶، ۹۳،۹۴،۹۶;اس كا پھٹاہوا ہونا ۱۲/۲۵ ،۳۶ ،۲۷،۲۸;اس كاخوہ آلودہ ہونا۱۲/۱۸;_كى

پيشگوئي ۱۲/۴۱،۵۸;اس كا متحقق ہونا ۱۲/۹۶; _ كاتبري۱۲/۲۶،۳۷،۵;_كى جلاوطني۱۲/۹ ;اس كا سازش ہونا۱۲/۹;_كى تبليغ ۱۲/۳۷ ،۳۹، ۴۱; اس كى روش ۱۲/۳۹;_كاتخت ۱۲/۱۰۰;_كى تدبير۱۲/۷۰،۷۶،اس كافلسفہ ۱۲/۷۶;اس كا سرچشمہ ۱۲/۷۶;_كى ترغيبات ۱۲/۵۹، ۶۰،۶۲; _ كى تعليم وارادہ ۱۲/۴;_كى تعليمات ۱۲/۳۷، ۵۲،۹۲;_كا تعلم ۱۲/۶;_كاعہد ۱۲/۷۲ ; _پر لطف وكرم ۱۲/۱۵;_كاتقرب :اس كازمينہ ۱۲/۱۰۱;_كاتقوى ۱۲/۵۳،۵۷،۹۰;_كا تقيّہ ۱۲/۷۰; _كى كوشش ۱۲/۵۲; _كامنزّہ ہونا ۱۲/۵۳ ، ۶۹;_كى تواضع ۱۲/۵۳;_كى توحيد ۱۲/۲۳، ۳۸، ۱۰۰; ان كى توحيد افعالى ۱۲/۵۳; _ كو وصيت ۱۲/۵;_كى وصيتيں ۱۲/۴۷ ، ۴۸، ۶۳;_كو كنويں ميں ڈالنے كى سازش ۱۲/۱۵; _ كے خلاف سازش ۱۲/۹،۱۰،۱۱ ،۱۲ ،۱۵ ،۱۸، ۲۵;اس كى تكذيب ۱۲/۵۱;اس كا زمينہ ۱۲/۸;_

۸۹۳

كى توفيق ۱۲/۵۳;_كى توقعات ۱۲/۶۲;_كاتوكل ۱۲/۹۹ ;_ كى دھمكى ۱۲/۳۲;_كى دھمكياں ۱۲/۶۰، ۶۲; _ پر تہمت لگانا ۱۲/۲۵،۲۸،۳۵،۵۱;ان سے تہمت كا دورہونا ۱۲/۵۰;_كى جستجو۱۲/۸۷;_كاجعالہ ۱۲/۷۲; _كى جوان مردى ۱۲/۴۷، ۵۰، ۶۹، ۸۹، ۹۲ ;_كى جوانى ۱۲/۲۲،۲۳،۲۴، ۳۰;_كاكلہ پاكرنا_۱۲/۱۲;_كى حاكميت ۱۲/۱۵،۹۰;_پر خداوند عالم كى حجتيں ۱۲/۲۴;_كاحسب ونسب ۱۲/۳۸; _كى حكمت ۱۲/۲۲،۲۴;اس كے آثار ۱۲/۲۳ ; اس كا زمينہ ۱۲/۲۲;اس كا سرچشمہ ۱۲/۲۲; _ كى حكومت ۱۲/۱۰۱;اس ميں امن وسكون كے اقدامات ۱۲/۷۳;اس كا زمينہ ۱۲/۲۱;ا س كى حدود ۱۲/۱۰۱;اس كا سرچشمہ ۱۲/۷۷;_كى حيات : اس كى تكذيب كرنے والے ۱۲/۹۴;_كے ساتھ خيانت كرنے والے ۱۲/۵۲;_كى خداشناسى ۱۲/۹۱; _كى خزانہ دارى ۱۲/۵۵،۵۶;_كے ليے خشوع :اس كے اسباب ۱۲/۱۰۰;_كے ليے خضوع :اس كے اسباب ۱۲/۱۰۰;_كے تقاضے ۱۲/۳۹،۴۲،۵۰،۵۱،۵۵،۶۹،۹۳،۹۹;ان كے قبول ہونے ميں تاخير ۱۲/۵۵;اس كے قبول ہونے ميں دير كا فلسفہ ۱۲/۵۵;_كى اپنى تعريف ۱۲/۵۵;_كى خير خواہى ۱۲/۸۸،۹۲;_كى امداد طلب كرنا ۱۲/۵۲;اس كا فلسفہ ۱۲/۵۲;_كو اقتصاد كاعلم ۱۲/۵۵;_كا حوادث كوحل كرنے كاعلم ۱۲/۶،۷،۲۱،۱۰۱;_كو خواب كى تعبير كاعلم ۱۲/۶ ، ۷، ۲۱،۳۶،۳۷،۴۱،۴۵،۴۸،۵۰،۱۰۱;_كو كھيتى باڑى كاعلم ہونا ۱۲/۵۵;_كادربار ۱۲/۱۰۰;_سے درخواست ۱۲/۲۳،۲۹;_ كا زندان كى درخواست كرنا ۳۵۱۲_;_كا فراموشى كى درخواست كرنا ۱۲/۸۵; _كے ساتھ دشمنى ۱۲/۵;_كى دعا ۱۲/۳۳، ۹۲،۱۰۱;اس كے آثار ۱۲/۳۴;اس كا مستجاب ہونا ۱۲/۳۴;_كى دعوت ۱۲/۳۳، ۵۴; _كى دعوتيں ۱۲/۳۹،۶۹،۹۰;ان پرلبيك كہنا ۱۲/۹۹;_كادفاع ۱۲/۲۶;_كے جھوٹ بولنے كے دلائل ۱۲/۲۶;_كادين ۱۲/۳۸;اس ميں توحيد۱۲/۳۸،_كى دور انديشى ۱۲/۵۵;اس كے آثار ۱۲/۵۸;اس كامتحقق ہونا ۱۲/۶۵; _كاخواب _۱۲/۶۵;_كاخواب ۱۲/۴; اس كے آثار ۱۲/۶،۸;اس كامتحقق ہونا ۱۲/۱۰۰; اس كى تعبير ۱۲/۴،۵،۶،۱۰۰;اس كى تعبيركا متحقق ہونا ۱۲/۴۲;اس كى تعبير كاصحيح ہونا ۱۲/۴۶، ۵۰، ۵۸; اس ميں خدا ۱۲/۱۰۰;اس كازمانہ ۱۲/۴،۵ ; _ پررحمت _۱۲/۵۳،۵۶;_كارشد ۱۲/۲۲;اس كے آثار ۱۲/۲۲;_كى آسودگى ۱۲/۲۱;_كے مشكلات ۱۲/۸۹;_كازندان :اس كے صفات ۱۲/۳۲;اس ميں رھنے كافلسفہ ۱۲/۴۲;اس كا فلسفہ ۱۲/۵۰; اس كى مدت ۱۲/۳۵،۴۲;اس كى خصوصيات ۱۲/۳۷;_كو قيدى كيا جانا ۱۲/۲۵، ۳۵ ، ۳۶;ا س كا فلسفہ ۱۲/۳۵;_كى زيبائي ۱۲/۳۱; آل يعقوب كا_كے سامنے سجدہ كرنا ۱۲/۱۰۰; سورج كا_كے سامنے سجدہ كرنا_۱۲/۴;ستاروں كو_كو سجدہ كرنا۱۲/۴; مادر يوسفعليه‌السلام كا _كو سجدہ كرنا

۸۹۴

_۱۲/۱۰۰; چاند كا _كو سجدہ كرنا ۱۲/۴;حضرت يعقوبعليه‌السلام كا _كو سجدہ كرنا_۱۲/۱۰۰;_كى سخاوت۱۲/۸۸;_كى سرزنش ۱۲/۷۷;_كى عمر: وہ كنويں ميں ۱۲/۱۵;وہ زندان ميں ۱۲/۳۵;_كى اقتصادى سياست ۱۲/۵۵ ،۶۰، ۶۲، ۶۵، ۸۸; _كا چہرہ ۱۲/۳۱، ۳۶;_ كى شخصيت ۱۲/۴۷ ، ۵۰، ۵۴;وہ مصرميں ۱۲/۳۲;ان كى علامات ۱۲/۳۶;ان كے نزديك شفاعت ۱۲/۹۷;_كى شكرگذارى ۱۲/۱۰۰،۱۰۱; _كوشكنجہ ۱۲/۲۵;_كى شناسائي ۱۲/۵۸، ۹۰;_ كاصبر ۱۲/۷۷،۹۰;_كى صداقت ۱۲/۲۸، ۴۶،۵۱;اس كے دلائل ۱۲/۲۷،۲۸;اس كے گواہ ۱۲/۹۰; اس كى علامات ۱۲/۳۵;_كالقمہ بھيڑيابننا ۱۲/۱۷،۱۸;اس سے خوف ۱۲/۱۳;_پر ظلم وستم ۱۲/۸۹; _كاعجز ۱۲/۳۳;_كى عدالت ۱۲/۵۹;_ كى عزت ۱۲/۹۰;_كامنصب عزيزى سنھبالنا ۱۲/۶۹، ۷۸، ۸۸،۹۰;_كى عصمت ۱۲/۲۴ ،۳۸;اس كے اسباب ۱۲/۲۴;اس كا سرچشمہ ۱۲/۲۴، ۵۳; _ كى عظمت۱۲/۳۱،۳۶،۵۸;_كى عفت ۱۲/۲۳، ۲۴، ۳۳،۳۵،۵۱،۵۲;اس كے آثار ۱۲/۵۴; اس كے دلائل ۱۲/۵۰;اس كى گواہى ۱۲/۳۲;اس كى علامات ۱۲/۳۵;_ كاعفو۱۲/۴۷، ۸۹، ۹۲;_ كاعقيدہ ۱۲/۲۳ ،۳۳، ۵۳،۱۰۰;_كابنيامين كے ساتھ لگاو ۱۲/۶۰، ۶۲;_كاعلم ۱۲/۶، ۲۲، ۵۵، ۷۶; اس كے آثار ۱۲/۲۳،۵۴;اس كا زمينہ ۱۲/۲۲;اس كى حدود ۱۲/۲۱،۱۰۱;اس كاسرچشمہ ۱۲/۲۲،۱۰۱ ; _كاعلم غيب ۱۲/۳۷،۴۱،۹۳;اس كے دلائل ۱۲/۳۷; _كاعلم لدنى ۱۲/۳۷;_كى عمر مبارك :اس كے مراحل ۱۲/۲۲;_كے جذبات :ان كو بر انگيختہ كرنا۱۲/۷۸;_كے ساتھ عہد ۱۲/۶۱;_كا غريزہ جنسى ۱۲/۳۳; _ كا فرار ۱۲/۲۵ ;_كا فراق :اس كے آثار ۱۲/۸۴،۹۳;اس كا اختتام ۱۲/۹۹;اس كى حكمت ۱۲/۸۳;اس ميں سختى ۱۲/۸۵;اس ميں صبر وشكر ۱۲/۱۸;اس كى مدت ۱۲/۵۸;_كو منہ بولابيٹابنانا۱۲/۲۱;_كو بيچنا ۱۲/۲۰،۲۱;_كے فضائل _۱۲/۶ ،۲۲، ۲۳، ۲۴، ۳۶، ۳۷،۴۱، ۴۷، ۵۰، ۵۱، ۵۴، ۵۶، ۵۷، ۵۹، ۶۹، ۷۶، ۷۷، ۷۸،۹۰،۹۱،۹۲، ۹۳، ۱۰۰، ۱۰۱; _اس كے آثار ۱۲/۸;اس كا اقرار ۱۲/۹۱; اس كے بارے ميں سوال _۱۲/۷;_اس كا سرچشمہ _۱۲/۹۱ ،۱۰۰; _كاقتل ۱۲/۹;اس كى سازش ۱۲/۹;_كى جنسى طاقت ۱۲/۲۴;_كى قدرت ۱۲/۹۰;اس كا سرچشمہ ۱۲/۵۶، ۱۰۱; _ كاقصّہ ۱۲/۴،۵ ،۶، ۷، ۸، ۹،۱۰،۱۱ ،۱۲، ۱۳، ۱۴، ۱۵، ۱۶،۱۷،۱۸ ،۱۹،۲۰ ،۲۱، ۲۲،۲۳ ،۲۴،۲۵، ۲۶،۲۹ ،۳۰،۳۱، ۳۲، ۳۳،۳۴ ،۳۵، ۳۶، ۳۷ ، ۳۸ ، ۳۹،۴۹، ۴۰، ۴۰،۴۱،۴۲،۴۳،۴۴، ۴۵،۴۶،۴۸، ۴۹، ۵۰،۵۱، ۵۲، ۵۳، ۵۴، ۵۵ ،۵۶ ،۵۸، ۹ ۵، ۶۰، ۶۱،۶۲ ،۶۳، ۶۴، ۶۵، ۶۶، ۶۷، ۶۸، ۶۹، ۷۰، ۷۱ ،۷۲ ،۷۳، ۷۴، ۷۵، ۷۶، ۷۷ ،۷۸ ،۷۹ ،۸۰،۸۱،۸۲،۸۳، ۸۴ ،۸۵، ۸۶،۸۷،۸۸ ،۸۸،۹۰،۹۱، ۹۲، ۹۳، ۹۴، ۹۵، ۹۶، ۹۷ ،۹۹ ،۱۰۰ ،۱۰۱،۱۰۲;_

۸۹۵

ان ميں آيات الہى ۱۲/۷;اس كى اہميت ۱۲/۱۰۲;ان كابشارت دينے والا ہونا۱۲/۹۶;ان كے بارے ميں سوال ۱۲/۷،ان ميں تو بہ كرنے كى ترغيب ۱۲/۷;_كى تعليمات ۱۲/۷،۷۰;ان سے جہالت ۲ ۱/۱۰۲;اس ميں كنواں ۱۲/۱۰،۱۹;ان ميں حكمت الہى _۱۲/۷ ،۱۰۰; ان ميں ربوبيت الہى _۱۲/۷;ان كا زيباہونا_۱۲/۳;ان سے عبرت ۱۲/۱۱۱ ;ان ميں علم الہى ۱۲/۷;ان كو بيان كرنے كافلسفہ ۱۲/۱۰۳;ان ميں قاضى ۱۲/۲۶ ;۲۷;ان ميں قاضى كااطمينان ۱۲/۲۶;ان ميں قاضى كى عدالت ۱۲/۲۶ ،۲۷;ان ميں قاضى كے فضائل ۱۲/۲۷;ان ميں قاضى كاكام سے واقف ہونا ۱۲/۲۷ ;اس كا حضرت محمدصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم سے قبل ہونا ۱۲/۱۰۲; اس ميں قضاوت ۱۲/۲۷;اس كا مطالعہ ۱۲/۳;اس كے مطالعہ كے آثار ۱۲/۱۰۰;اس كے مخفى ہونے كے ادوار ۱۲/۱۰۲;اس ميں خالق كا كردار ۱۲/۱۰۰;اس كى خصوصيات ۱۲/۳،۷;_كى قضاوت ۱۲/۲۲،۷۴;_كامحل :اس كے دروازوں كا متعدد ہونا۱۲/۶۷;اس كى خصوصيات ۱۲/۶۷ ;_كے كارندے:ان سے سوال وجواب ۱۲/۷۱; ان كى تہمتيں ۱۲/۷۰;ان كے تقاضے ۱۲/۷۴;وہ اور برادران يوسفعليه‌السلام ۱۲/۷۳،۷۴;وہ اور تدبير يوسفعليه‌السلام ۱۲/۷۰;وہ اور ظلم ۱۲/۷۹;اس كا كردار ۱۲/۶۲;_كى كرامات ۱۲/۹۳،۹۶;_كى كرامت ۱۲/۳۱،۵۰;_كے كمالات ۱۲/۷۶;_كابچپن ۱۲/۵، ۱۲،۱۵ ،۲۲، ۷۷; _ كے ساتھ جبريل كى گفتگو ۱۲/۱۵;_كے مصر كے بادشا ہ كے ساتھ گفتگو ۱۲/۵۰،۵۴،۵۵;_كاگواہ ۱۲/۲۶;_كى لياقت ۱۲/۱۵،۵۵;_كى ماں :اس كا احترام ۱۲/۱۰۰;اس كو بشارت ۱۲/۹۹;وہ دربار ميں ۱۲/۱۰۰;وہ مصرميں ۱۲/۹۹;_كى مالكيت :اس كادعوى ۱۲/۲۰;_كى سزا۱۲/۲۵;_كى حفاظت ۱۲/۱۲ ،۱۳،۴;اس ميں غلطى _۱۲/۱۷;_كى محبت :ماں سے محبت ۱۲/۹۹;_كى حضرت يعقوبعليه‌السلام سے محبت ۱۲/۴،۵،۹۹;_كے خلاف فيصلہ ۱۲/۳۵; _ كامدبر ہونا۱۲/۲۱،۲۳،۵۰،۱۰۰;_كى مدح ۱۲/۵۱; _كامربى ۱۲/۵۰;_كى وفات ۱۲/۷۷; _ كے زمانہ ميں مصر ۱۲/۴۷،۵۸،۹۹;_كامعجزہ ۱۲/۹۶;_كى بنيامين كو پہچان ۱۲/۶۹;_كامعلم ۱۲/۶،۲۱،۳۷،۳۸،۱۰۱;_كے مقامات ۱۲/۵، ۶، ۱۵،۲۲،۲۴،۴۶،۵۶;ان كے معنوى مقامات ۱۲/۷۶;_كے ساتھ مكروفريب ۱۲/۱۰۲ ،۱۰۳; _كے ساتھ ملاقات ۱۲/۴۶;اس ميں سہولت ۱۲/۵۸;اس كى شرائط ۱۲/۶۰;_كى برادران كے ساتھ ملاقات ۱۲/۶۰;_كى بنيامين كے ساتھ ملاقات ۱۲/۹۰;اس كے آثار ۱۲/۶۹;_كے منافع ۱۲/۷۶;_كونجات دينے والے ۱۲/۵۲; _كى موفقيت ۱۲/۵۸،۷۶;_كى مہربانى ۱۲/۳۹; _كى مہمان نوازى ۱۲/۵۹;_كى نبوت ۱۲/۱۵، ۲۲،۲۴;اس كے اسباب ۱۲/۲۲;_كى نجات ۱۲/۲۵،۳۴;اس كے اسباب ۱۲/۳۴;_اس كاسرچشمہ ۱۲/۵۶;_كا كنويں سے نجات

۸۹۶

۱۲/۱۹;_كى زندان سے نجات ۱۲/۴۲، ۵۰، ۵۲، ۱۰۰;_كى نظارت ۱۲/۵۹;_كى نعمتيں ۱۲/۶، ۹۰، ۱۰۰، ۱۰۱;_كاكردار ۱۲/۶;_كى پريشانى ۱۲/۳۳ ; _كى نوجواني۱۲/۵،۱۲،۲۲;_كو نہي۱۲/۵;_كى مادى ضرورتيں ۱۲/۱۲;_كے اجداد ۱۲/۶، ۳۸; _كووحى ۱۲/۱۵،۷۶;_كى وزارت ۱۲/۷۸; _كے وعدے ۱۲/۵۹;_كى وفادارى ۱۲/۱۰۰; _ كى ولايت تشريعى ۱۲/۵۶;_كى ولايت تكوينى ۱۲/۵۶;_كاولى ۱۲/۱۰۱;_كى خصوصيات ۱۲/۶، ۳۱;_ كاہدايت كرنا ۱۲/۳۷; _ كے ہمراہ قيدى افراد۱۲/۳۶;ان كااطمينان ۱۲/۳۶ ;ان كى فكر ۱۲/۳۶;ان كے تقاضے ۱۲/۳۶، ۳۷ ،۴۱;ان كودعوت۱۲/۳۹;ان كا خواب ۱۲/۳۶;ان كے خواب كى تعبير۱۲/۳۶،۴۱;ان كا شرك ۱۲/۳۹; ان كى غذا۱۲/۳۷;ان كا انجام ۱۲/۴۱;ان كى ہدايت ۱۲/۳۷،۳۹،۱۴;كے ہمراہ قيدى اور دوسرے قيدى ۱۲/۳۶;_كواپنے ساتھ لے جانا ۱۲/۱۲;_كا يقين ۱۲/۴; _ كامتقين ميں سے ہونا۱۲/۹۰;_كااحسان كرنے والوں ميں سے ہونا۱۲/۲۲،۳۶،۵۶،۷۸،۹۰;_كامخلصين ميں سے ہونا۱۲/۲۴;_زندان كے بعد ۱۲/۵۴;_ كنويں كے اندر ۱۲/۱۰،۱۱،۱۵;_عزيز مصر كے گھر ميں ۱۲/۲۱،۲۲;_دربار مصر۱۲/۳۲،۵۴;_قحطى كے دوران ۱۲/۸۸;_زندان ميں ۱۲/۳۷ ،۳۸، ۴۲،۴۵،۵۲;_فراق بنيامين ميں ۱۲/۸۹;_خدا كے حضور ميں ۱۲/۱۰۱;_مصر ميں ۱۲/۲۱، ۵۶، ۱۰۰;ان كا احترام ۱۲/۳۲;زليخا كى مہمانى ميں _۱۲/۳۱;_اور بنيامين پرتہمت ۱۲/۷۹; _ اور اقدار ۱۲/۵۰;_اور الہى امداد ۱۲/۳۳; _اور بنيامين كى گرفتارى ۱۲/۷۶;_اور بت ۱۲/۷۷; _ اور بھائي ۱۲/۵،۱۵،۵۸،۵۹،۷۰، ۷۷،۸۹، ۹۰، ۱ ۹،۹۲،۹۳،۱۰۰;_اور بنيامين ۱۲/۶۰، ۶۹ ،۷۰، ۷۶، ۷۸ ،۸۹; _ اور بيت المال ۱۲/۸۸; _ او رمصر كابادشاہ ۱۲/۴۲، ۵۲; _او رقحط سے بچنے كى تدبير ۱۲/۵۵;_اور برادران يوسفعليه‌السلام كى تجويز۱۲/۷۹;_اورترك گناہ ۱۲/۳۳;_اور غذايى امور كى حفاظت ونگرانى ۱۲/۵۵; _ اورتوحيد عبادى ۱۲/۴۰;_اور غلات كى تقسيم ۱۲/۵۹،۶۰،۶۲;_اورزليخا كى دھمكياں ۱۲/۳۳; _ اوربھائيوں كى تہمتيں ۱۲/۷۷;_اورزليخا كى تہمتيں ۱۲/۲۶;_اورقديمى مصركى حكومت ۱۲/۴۷ ; _اورزليخا كى خدمات ۱۲/۵۰;_اور زليخا كے تقاضے ۱۲/۲۳،۳۳; _اورتحقيق كى درخواست ۱۲/۵۰;_اورچورى ۱۲/۷۷;_ اوردين ابراہيم(ع) ۱۲/۳۸;_اوردين اسحق(ع) ۱۲/۳۸; _اور قديمى مصريوں كادين۱۲/۳۸;_اورحضرت يعقوب(ع) كادين ۱۲/۳۸;_اورغلّہ جات كى ذخيرہ اندوزى ۱۲/۵۵،۵۸;_اور ذلّت _۱۲/۳۳; _ اور خداوند عالم كى ربوبيت ۱۲/۵۰;_او رمصر كے بادشاہ كو مسترد كرنا ۱۲/۵۲; _اورزليخا ۱۲/۲۳، ۲۴، ۲۵; _ اورمصر كے بادشاہ كاساقى ۱۲/۴۲، ۵۰; _ اور بھائيوں كى سرزنش ۱۲/۹۲; _اورغلّہ جات كى راشن بندى ۱۲/۶۰;_اور

۸۹۷

صلحاء ۱۲/۱۰۱;_اور ظلم _ ۱۲/۷۹;_اور بھائيوں كاظلم ۱۲/۹۲; _اور عزيز مصر ۱۲/۲۵،۲۶;_اورعلم خدا ۱۲/۵۰;_اورپستى كے اسباب ۱۲/۳۳;_اورحماقت كے اسباب ۱۲/۳۳ ;_اورغلّہ جات كى فروخت ۱۲/۶۲;_اور فقراء ۱۲/۸۸;_اورزليخا كے مہمانوں كاقصہ۱۲/۵۰; _اور قديمى مصر كے قوانين ۱۲/۷۶; _ اور كفران نعمت ۱۲/۲۳;_اور حضرت اسحق كاكمربند۱۲/۷۷;_اور حضرت يعقوبعليه‌السلام كى نابينائي۱۲/۹۳;_اور كينہ ۱۲/۶۹;_اورگناہ ۱۲/ ۳۳ ;_اور ماں ۱۲/۱۰۰;_اور بنيامين كاسفر ۱۲/۶۲ ;_اور مشيت الہى ۱۲/۷۶;_اور باطل معبود ۱۲/۴۰;_اور زليخا كا مكر وفريب ۱۲/۳۳;_ اور اشراف مصر كى عورتوں كامكروفريب ۱۲/۳۳ ; _ اورملائكہ ۱۲/۳۱;_اوربھائيوں كے ساتھ ملاقات ۱۲/۱۵; _اوربنيامين كے ساتھ ملاقات ۱۲/۵۹ ،۶۰; _اور منّت ۱۲/۶۵;_اورخواب كوبيان كرنا ۱۲/۵;_اورزراعت كى وزارت ۱۲/۵۵، ۵۶;_ اورہمراہى قيدى ۱۲/۳۷، ۳۹، ۴۰،۴۱;_ اورمصر كے بادشاہ كى بيوى ۱۲/۵۲;_اور حضرت يعقوبعليه‌السلام ۱۲/۴،۱۰۰،۱۰۱;_قديمى مصر ميں قحط كے زمانے ميں ۱۲/۷۶،۷۸;نيزر،ك آل يعقوب(ع) ،حضرت ابراہيمعليه‌السلام ،حضرت اسحقعليه‌السلام ،اشراف مصر ،برادران يوسف(ع) ،بنيامين،مصر كا بادشاہ ،تذكر ،حق كے طالب ،اللہ تعالى ،ذكر،زليخا ،شيطان ،قرآن ،عزيزمصر،حضرت يوسفعليه‌السلام كوپانے والا كاروان،لاوى ،حضرت محمّدصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم ،مسلمين ،حضرت يعقوبعليه‌السلام او ريہود

حضرت يوسفعليه‌السلام كو پانے والا كاروان:كے پڑاوكامقام۱۲/۱۹;_كادعوى ۱۲/۲۰ ; _ كو بشارت ۱۲/۱۹;ان كى فكر ۱۲/۱۹;_كاساقى ۱۲/۱۹ ; اس كى بشارت ۱۲/۱۰;ا س كى خوشى ۱۲/۱۹; _ اورحضرت يوسفعليه‌السلام ۱۲/۱۹،۲۰;_كى سزا۱۲/۱۹//كفّار :۱۱/۲۷ ،۴۰، ۵۳، ۵۸، ۶۰، ۱۲/۳۷، ۱۳/۳۵

۸۹۸

كى بخشش ۱۳/۶;_پراتمام حجت ۱۲/۱۰۷، ۱۳/۴۰; _كے ساتھ دليل :اس كى روش ۱۳/۴۳ ; _كامذاق ۱۱/۸،۳۸;_كامنہ موڑنا ۱۲/۱۰۵; _ كاافتراء باندھنا ۱۱/۲۰;_كا افشاء كرنا ۱۱/۱۸; _ كے مادى وسائل ۱۱/۴۸;_كے انذار ۱۱/۱۲۲ ،۱۲/۱۱۰ ;_كا ايمان :ان كے ايمان سے مايوسى ۱۱/۱۲۱ ،۱۲/۱۱۰;_كے ساتھ سلوك :اس كا طريقہ كار ۱۳/۳۰;_پرمعجزہ كا بے تاثير ہونا ۱۳/۹ ، ۲۷،۳۱;_كى بے عقلى :اس كى علامات ۱۳/۶; _ كاصلاحيت سے عارى ہونا ۱۲/۳۷;_كى فكر ۱۱/۷، ۸،۱۲/۱۱۰;_كى تباہى :ان كى اخروى تباہي۱۱/۲۲;ان كى دنياوى تباہى ۱۱/۲۲;_كو اخروى عذاب سے متنبّہ كرنا ۱۳/۴۲;_كودھمكى ۱۱/۸، ۸۳،۱۲۲،۱۳/۴۱;_كى تہمتيں ۱۱/۷;_كى فضاسازي۱۳/۷;_كى حاكميت :اس كو كمزور كرنا ۱۳/۴۱ ;_سے حساب وكتاب ۱۳/۴۰;ان كا دنياوى حساب وكتاب ۱۳/۴۰;_كى خشنودى :اس كا بے ارزش ہونا۱۱/۶۳;_كى ذلّت ۱۳/۳۱; _ كے رزائل ۱۱/۲۰;_كاسچاخواب ۱۲/۴۷; _ كاآخرت ميں نقصان اٹھانا۱۱/۲۲;_كادنياوى طور پر نقصان اٹھانا۱۱/۲۲;_كى سرزنش ۱۱/۲۴; _ كى شفاعت :اس سے نہى ۱۱/۳۷;_كى شكست ۱۱/۴۹; اس كى علامات۱۱/۴۹;_كاظلم ۱۱/۴۴; _ كا عبرت حاصل نہ كرنا ۱۳/۳۱;اس كا تعجب آميز ہونا ۱۳/۶;_كاعجز ۱۱/۸،۲۰،۳۳; _كاعذاب ۱۱/۸،۳۳،۴۸،۵۷،۶۶،۱۰۲، ۱۰۳، ۱۲/۱۰۷، ۱۱۰ ، ۱۳/۳۲،۳۴،۴۰;اس كا اعلان ۱۱/۸۱;اس كى تاخير ۱۱/۸،۱۲/۱۱۰;اس كا دائمى ہونا ۱۱/۸;

۸۹۹

اس كا حتمى ہونا ۱۱/۸،۳۳،۱۲/۱۰۷;اس كى درخواست ۱۳/۳۲;ان كا اخروى عذاب ۱۱/۹ ، ۴۴، ۸۴;ان كا دنياوى عذاب ۱۱/۲۰ ،۲۶، ۴۴، ۶۷، ۱۳/۱۶،۴۰;ان كادوہرا عذاب ۱۱/۲۰;اس كے اسباب ۱۱/۱۰۱;اس كى تاخير ى فلسفہ ۱۳/۶ ; _كاعقيدہ ۱۱/۱۲۲;اس كا بے منطق ہونا ۱۱/۲۱; _ كاعمل ۱۱/۱۲۲;_كاناپسنديدہ عمل۱۱/۲۰;_كاانجام ۱۱/۱۱۹ ،۱۳/۳۵;ان كا برا انجام ۱۱/۴۸;ان كى برے انجام سے پريشانى ۱۱/۲۶;خداوندعالم كے _۱۳/۳۰;_كاجہنّم ميں ہونا ۱۱/۱۶،۱۷،۱۱۹;جہنّم كے دن _۱۳/۱۸;دنيا كو طلب كرنے والے_ ۱۱/۱۶ ;صدراسلام كے _:ان كادعوى ۱۳/۷;ان كى دھمكياں ۱۱/۱۰۲،۱۳/۳۱;ان كى فضاسازى ۱۳/۲۷;ان كى خداشناسى ۱۳/۴۳;ان كے تقاضے ۱۳/۷،۲۷،ان كى شكست ۱۳/۳۱;ان كا عقيدہ ۱۳/۴۳;_ اور توحيد ۱۳/۲۷;_اور خداوند عالم كى گواہي۱۳/۴۳;_ اورحضرت محمّد ۱۳/۷ ، ۲۷، ۴۳;_اورمعجزہ ۱۳/۷،۲۷;ان كے مصائب ۱۳/۳۱;ان كا ہدايت كو قبول نہ كرنا ۱۳/۲۷;ان كى ہلاكت ۱۳/۳۱;_لجوج :ان كو ڈرانا _ ۱۱/۱۲۲; ان كو دھمكى ۱۳/۱۳;ان كا عذاب ۱۳/۱۳; _ اورآيات الہى ۱۱/۲۰;_اوردنياوى عذاب ۱۱/۳۷ ;_اورباطل عقيدہ ۱۱/۲۱; _ اور قرآن ۱۳/۳۱; _اور خداوندعالم كے وعدے ۱۳/۴۱ ; _ عذاب كے وقت ۱۱/۸; _ كا بہرا ہوجانا _ ۱۱/۲۰; _كا اندھا ہوجانا۱۱/۲۰;_كوسزا ۱۱/۱۰۲، ۱۳/۳۱، ۳۲، ۴۰;ان كو دنيا وى سزا ۱۳/۴۰;_كى لجاجت ۱۱/۱۲۱،۱۳/۱۳;_پرلعنت ۱۱/۱۸;ان پر اخروى لعنت ۱۱/۱۹;_كامدبّر۱۱/۴۸;_كامكر:اس كا بے تاثير ہونا ۱۳/۴۲;اس كے بے تاثير ہونے كى نشانياں ۱۳/۴۲;_كومہلت ۱۳/۳۲_كى نجات ۱۱/۴۰;_كوبرے انجام كى خبر دينا ۱۳/۴۰;_كى خصوصيات ۱۱/۸،۱۲/۸۷،۱۰۵;_كاہدايت كو قبول نہ كرنا۱۳/۳۱;_كى ہلاكت ۱۱/۵۷، ۱۳/۴۱ ، ۴۲;_كے ساتھ تعاون :اس كے احكام ۱۲/۴۷; _ كى مايوسى ۱۲/۸۷;_نيزر،ك ازدواج ، مددطلب كرنا ،گذشتہ امتيں ،انبياءعليه‌السلام ،تبرّى ،ذكر ،حضرت شعيبعليه‌السلام ،حضرت صالحعليه‌السلام ،قضاوت ،قوم نوحعليه‌السلام ،قيامت ،حضرت لوطعليه‌السلام ،مومنين ،قرآنى مثاليں ،حضرت محمّدصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم ،مكہ ،موحدين اورحضرت نوح (ع)

۹۰۰