تفسير راہنما جلد ۹

تفسير راہنما 0%

تفسير راہنما مؤلف:
زمرہ جات: تفسیر قرآن
صفحے: 779

تفسير راہنما

مؤلف: آيت الله ہاشمى رفسنجاني
زمرہ جات:

صفحے: 779
مشاہدے: 201863
ڈاؤنلوڈ: 3224


تبصرے:

جلد 1 جلد 2 جلد 3 جلد 4 جلد 5 جلد 6 جلد 7 جلد 8 جلد 9 جلد 10 جلد 11
کتاب کے اندر تلاش کریں
  • ابتداء
  • پچھلا
  • 779 /
  • اگلا
  • آخر
  •  
  • ڈاؤنلوڈ HTML
  • ڈاؤنلوڈ Word
  • ڈاؤنلوڈ PDF
  • مشاہدے: 201863 / ڈاؤنلوڈ: 3224
سائز سائز سائز
تفسير راہنما

تفسير راہنما جلد 9

مؤلف:
اردو

۷_قيامت كے دن تمام انسانوں حَتّى عظيم انبياءے كرامعليه‌السلام كو مغفرت الہى كى ضرورت ہونا _

ربّنا اغفرلى ولولديّ وللمو منين يوم يقوم الحساب

۸_قيامت ،حساب وكتاب كا دن ہے_يوم يقوم الحساب

۹_قيامت كے دن انسانوں كے حساب و كتاب كے مقام كى اہميت و عظمت_*ربّنا اغفرلي ...يوم يقوم الحساب

يہ كہ حضرت ابراہيمعليه‌السلام نے قيامت كے مختلف مناظر اور مواقع ميں سے فقط حساب وكتاب كے مقام كو ياد كيا ہے اس سے مندرجہ بالا مطلب اخذ ہوتا ہے_

۱۰_ہر دعا كر نے والے پر لازم ہے كہ وہ دعا ميں اپنى بنيادى خواہشات كو ترجيح دے_*

ربّنا اغفرلى ولولدي ...يوم يقوم الحساب

يہ كہ حضرت ابراہيمعليه‌السلام نے اپنى دعائوں اور مناجات بالخصوص طلب مغفرت كے وقت اپنے اپ كو دوسروں پر مقدم ركھا ہے ،ہوسكتا ہے يہ اس حقيقت كو بيان كر رہا ہوكہ دعا كرنے والے كو چاہيئےہ اپنے كو دعا كرنے ميں مقدم ركھے اگرچہ اسے دوسروں كو بھى فراموش نہيں كرنا چاہيے_

ابراہيمعليه‌السلام :ابراہيمعليه‌السلام كا ال ابراہيمعليه‌السلام كو اہميت دينا۶;ابراہيمعليه‌السلام كا استغفار ۱;ابراہيمعليه‌السلام كااولاد كو اہميت دينا ۶; ابراہيمعليه‌السلام كا توحيد كو اہميت دينا ۲; ابراہيمعليه‌السلام كا عبادت كواہميت دينا ۲; ابراہيمعليه‌السلام كا لوگوں سے سلوك۳;ابراہيمعليه‌السلام كى دعا ۱،۲،۶;ابراہيمعليه‌السلام كى ماں كا ايمان۵;ابراہيمعليه‌السلام كى والدہ ۱; ابراہيمعليه‌السلام كى والدہ كى توحيد ۵; ابراہيمعليه‌السلام كے باپ كا ايمان ۵;ابراہيمعليه‌السلام كے والد ۱; ابراہيمعليه‌السلام كے والد كى توحيد ۵

انبياءعليه‌السلام :انبيا ءعليه‌السلام كى معنوى ضروريات ۷

انسان :انسانوں كااخروى حساب و كتاب ۹;انسانوں كى معنوى ضروريات ۷

اولاد :اولاد كے لئے دعا ۶

باپ :باپ كے لئے استغفار ۱

دعا:

۱۴۱

دعا كے اداب ۱۰; دوسروں كے لئے دعا ۳; دوسروں كے لئے دعا كى قدر ومنزلت۴;دعا ميں اولويت ۱۰

ضروريات:مغفرت كى ضرورت۷

عمل :پسنديدہ عمل ۴

قيامت :قيامت كى خصوصيات ۸; قيامت كے مواقف ۹;

قيامت ميں حساب كتاب ۸; قيامت ميں بخشش ۱

ماں :ماں كے لئے استغفار ۱

مغفرت :اخروى مغفرت كى اہميت ۷

مؤمنين :۵مؤمنين كے لئے استغفار ۱

موحدين :۵

آیت ۴۲

( وَلاَ تَحْسَبَنَّ اللّهَ غَافِلاً عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍ تَشْخَصُ فِيهِ الأَبْصَارُ )

اور خبردار خدا كو ظالمين كے اعمال سے غافل نہ سمجھ لينا كہ وہ انھيں اس دن كے لئے مہلت دے رہاہے جس دن آنكھيں خوف سے پتھرا جائيں گى _

۱_خدا وند عالم كا ظالموں كو ظلم اختيار كرنے كى برى عاقبت كے بارے ميں متنبہ كرنا_ولا تحسبنّ الله غفلاً عمّا يعمل الظلمون

۲_ظالموں كے اعمال سے خداوند عالم كو غافل جاننا، ايك باطل خيال ہے_ولا تحسبنّ الله غفلاً عمّا يعمل الظلمون

۳_ظالمين ،خدا وند عالم كے پھندے ميں ہيں اور انكى چال چلن پراس كى گہرى نظر ہے_ولا تحسبنّ الله غفلاً عمّا يعمل الظلمون

۴_خدا وند عالم كے ظالموں كے اعمال سے كامل طور پر

۱۴۲

اگاہ ہونے اور قيامت كے دن ان كے سزا پانے كى طرف توجہ سے انسان كا ظلم و تعدى سے محفوظ رہنا _

ولا تحسبنّ الله غفلاً عمّا يعمل الظلمون انما يو خّرهم ليوم تشخص فيه الا بصر

۵_ظالموں كى اصلى سزا كو قيامت كے دن تك مئوخر كرنا ، الہى سنتوں ميں سے ہے_

ولا تحسبنّ الله غفلاً عمّا يعمل الظلمون انما يو خّرهم ليوم تشخص فيه الا بصر

۶_قيامت كے دن ظالموں كاخوف كى شدت سے مبہوت اور انكى انكھوں كا خيرہ ہو جانا _

ولا تحسبنّ الله غفلاً عمّا يعمل الظلمون انما يو خّرهم ليوم تشخص فيه الا بصر

۷_سزا كو مزيد شديد كرنے كے لئے خدا وند عالم كى جانب سے قيامت كے دن تك ظالموں كى سزا كو مئوخر كياجانا_

ولا تحسبنّ الله غفلاً عمّا يعمل الظلمون انما يو خّرهم ليوم تشخص فيه الا بصر

يہ كہ خدا وند عالم نے ظالمين كى سزا كو ايك سخت اور ہولناك دن تك مئوخر كر ديا ہے اس سے ان كى سزا ميں شدت كى حكايت ہوتى ہے _چونكہ اگر يہ سزا دنيا ميں دى جاتى تو اس قدر سخت نہ ہوتى _ اس بناء پر ظالموں كى سزا ميں تاخير ان كے فائدے ميں نہيں ہے_

۸_قيامت كے دن ظالموں كى سزا بہت ہى شديد اور ہولناك ہو گي_

ولا تحسبنّ الله غفلاً عمّا يعمل الظلمون انما يو خّرهم ليوم تشخص فيه الا بصر

۹_ظالموں كے ظلم وستم كے مقابلے ميں خدا وند متعال كا پيغمبر اكرمصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كو تسلى دينا_

ولا تحسبنّ الله غفلاً انما يو خّرهم ليوم تشخص فيه الا بصر

مندرجہ بالا مطلب اس بات پر مبنى ہے كہ جب آيت ميں مخاطب پيغمبر اكرمصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم ہوں _

۱۰_قيامت ،خوف كى شدت اور اس كے ہولنا ك ہونے كى وجہ سے انكھوں كے كھلا رہ جانے كا دن ہے_

ليوم تشخص فيه الا بصر

انحضرتصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم :انحضرتصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم اور ظالمين ۹;انحضرتصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كو تسلي۹

الله تعالى :الله تعالى اور ظالمين ۲،۳;الله تعالى اور غفلت ۲ ; الله تعالى كى سنتيں ۵;الله تعالى كى نظارت۳;الله تعالى كے انذار ۱

ذكر:الله تعالى كے علم غيب كا ذكر۴;ذكر كے اثرات۴

سزا:

۱۴۳

اخروى سزا كے مراتب۸

الہى سنتيں :مہلت دينا الہى سنت ہے۵

ظالمين :ظالمين كا اخروى خوف ۶; ظالمين كا انذار ۱; ظالمين قيامت كے دن۶،۷; ظالمين كو مہلت دينا۵;ظالمين كى اخروى سزا۸;ظالمين كى سزا ميں تاخير كا فلسفہ ۷;ظالمين كى سزا ميں شدت ۷ ; ظالمين كى سزا ۵

عذاب :اہل عذاب ۸;شديد عذاب ۸

عقيدہ :باطل عقيدہ ۲

قيامت:قيامت كى خصوصيات۸;قيامت كے اہوال۱۰; قيامت ميں انكھوں كا كھلا رہ جانا ۶،۱۰; قيامت ميں ڈر ۱۰

آیت ۴۳

( مُهْطِعِينَ مُقْنِعِي رُءُوسِهِمْ لاَ يَرْتَدُّ إِلَيْهِمْ طَرْفُهُمْ وَأَفْئِدَتُهُمْ هَوَاء )

سر اٹھائے بھاگے چلے جارہے ہوں گے اور پلكيں بھى نہ پلٹتى ہوں گى اور ان كے دل دہشت سے ہوا ہورہے ہوں گے_

۱_ظالمين قيامت كے دن ذلت وخوف كى حالت ميں سراٹھائے ، انكھيں لگائے اور دوڑتے ہوئے محشور ہوں گے_

ولا تحسبنّ الله غفلاً عمّا يعمل الظلمون ...مهطعين مقنعى رء وسهم

''اھطاع''خوف كى حالت ميں تيز تيز چلنے كو كہتے ہيں _اور ''اقناع'' سے مراد ذلت و خوارى كى حالت ميں سر اٹھانا اور انكھيں كسى چيز پر لگا ديناہے(لسان العرب)_

۲_قيامت كے دن ظالمين، وحشت سے انكھوں كى پلكوں كو ہلانے سے عاجز اور ان كے دل تدبير اور چارہ جوئي سے عارى ہو جائيں گے_يعمل الظلمون ...لا يرتدّ اليهم طرفهم و ا فئدتهم هوائ

۳_قيامت كے دن ظالموں كا ناقابل بيان خوف ،اضطراب اور حيرت سے دوچار ہوجانا_

۱۴۴

يعمل الظلمون ...مهطعين مقنعى رء وسهم لا يرتدّاليهم طرفهم و ا فئدتهم هوائ

۴_ظلم ايك عظيم اور ناقابل بخشش گناہ ہے جو قيامت ميں سخت عذاب الہى كا موجب بنے گا_

يعمل الظلمون ليوم تشخص فيه الا بصر_مهطعين مقنعى رء وسهم لا يرتدّاليهم طرفهم و ا فئدتهم هوائ

۵_انسان كا قيامت ميں جسم اور روح كے ساتھ حاضر ہونا_

ليوم تشخص فيه الا بصر _ مهطعين مقنعى رء وسهم لا يرتدّاليهم طرفهم و ا فئدتهم هوائ

خوف:اخروى خوف كے مراتب۳

سزا:اخروى سزا كے مراتب۴

ظالمين:ظالمين كا اخروى حشر،۱;ظالمين كا اخروى خوف ۱،

۳; ظالمين كى اخروى جلد بازي۱;ظالمين كا اخروى عجز۲;ظالمين كى انكھوں كا حيرت زدہ ہونا ۱ ،۲،۳; ظالمين كى اخروى ذلت۱;ظالمين قيامت كے دن ۱،۲،۳;ظالمين كے اخروى خوف كے اثرات۲

ظلم :ظلم كا گناہ ۴;ظلم كى سزا۴

عذاب :اُخروى عذاب كے اسباب ۴

قيامت:قيامت كاھول۱،۲،۳;قيامت ميں انكھوں كا حيرت زدہ ہو جانا۱،۲،۳

كبيرہ گناہ:۴

گناہ:ناقابل بخشش گناہ ۴

معاد:جسمانى معاد ۵;روحانى معاد۵

۱۴۵

آیت ۴۴

( وَأَنذِرِ النَّاسَ يَوْمَ يَأْتِيهِمُ الْعَذَابُ فَيَقُولُ الَّذِينَ ظَلَمُواْ رَبَّنَا أَخِّرْنَا إِلَى أَجَلٍ قَرِيبٍ نُّجِبْ دَعْوَتَكَ وَنَتَّبِعِ الرُّسُلَ أَوَلَمْ تَكُونُواْ أَقْسَمْتُم مِّن قَبْلُ مَا لَكُم مِّن زَوَالٍ )

اور آپ لوگوں كو اس دن سے ڈرائيں جس دن ان تك عذاب آجائے گا تو ظالميں كہيں گے كہ پروردگار ہميں تھوڑى مدّت كے لئے پلٹادے كہ ہم تيرى دعوت كو قبول كرليں اور تيرے رسولوں كا اتباع كرليں تو جواب ملے گا كہ كيا تم نے اس سے پہلے قسم نہيں كھائي تھى كہ تمھيں كسى طرح كا زوال نہ ہوگا_

۱_ پيغمبر اكرمصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم لوگوں كو خوفناك عذاب كے نزول سے انذار اور ڈرانے پرمامور تھے_

وا نذر الناس يوم يا تيهم العذاب ...ربّناا خّرن

مندرجہ بالا مطلب اس بات پر موقوف ہے كہ جب''العذاب''سے دنيوى عذاب (استيصا ل) مرادہو _رسولوں كى دعوت كو قبول كرنے كے لئے مہلت كى درخواست (ربّنا ا خّرنا___ ونتّبع الرسل )بھى اس مطلب كى تائيد كرتى ہے_

۲_پيغمبر اسلامصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كى رسالت كا عالمى اور وسيع ہونا _وا نذر الناس

۳_تباہ كنندہ دنيوى عذاب ديكھ كر ظالموں كا خداوند عالم كى دعوت كو قبول كرنے اور انبيا ئے الہى كى پيروى كے لئے مہلت طلب كرنا_يوم يا تيهم العذاب فيقول الذين ظلموا ربّناا خّرناالى ا جل قريب نجب دعوتك ونتّبع الرسل

۴_ظالم لوگ ،قيامت كے دن عذاب ديكھ كر خداوند عالم كى دعوت كاجواب دينے اور انبيا ئے الہى كى پيروى كرنے كے لئے تھوڑى مدت كى مہلت طلب كريں گے_*

يوم يا تيهم العذاب فيقول الذين ظلموا ربّناا خّرناالى ا جل قريب نجب دعوتك ونتّبع الرسل

مندرجہ بالا مطلب اس بات پر مبنى ہے كہ جب''يوم يا تيهم العذاب'' سے قيامت كا دن مراد ہو نہ كہ استيصال كرنے والا(تباہ كنندہ )عذاب_

۱۴۶

۵_خدا اور اس كے رسول ،لوگوں كو زندگى كى فرصتوں اور اسكے وسائل سے(اپني)ہدايت اور ديندارى كے لئے صحيح فائدہ اٹھانے اور كافى حد تك بہرہ مند ہونے كى دعوت ديتے ہيں _

وا نذر الناس ...فيقول الذين ظلموا ربّناا خّرناالى ا جل قريب نجب دعوتك ونتّبع الرسل

۶_خدا كى دعوت كو قبول كرنا ، انبياءے الہى كے راستے كى پيروى كرنا اوران كے فرامين كے مطابق عمل كرنا ،عذاب الہى سے محفوظ رہنے كا موجب بنتا ہے_

وا نذر الناس يوم يا تيهم العذاب فيقول الذين ظلموا ربّناا خّرناالى ا جل قريب نجب دعوتك ونتّبع الرسل

۷_ظلم ايك ناقابل بخشش گناہ ہے اور اس كا نتيجہ دنيوى عذاب ہے_

ولا تحسبنّ الله غفلاً عمّا يعمل الظلمون ...وا نذر الناس يوم يا تيهم العذاب فيقول الذين ظلمو

۸_عذاب استيصال كے نزول كے وقت ظالموں كے مہلت مانگنے پر خداوند عالم كى جانب سے ان كى سرزنش ہونا _

يوم يا تيهم العذاب فيقول الذين ظلموا ...ا ولم تكونو ا قسمتم من قبل ما لكم من زوال

۹_ظالموں كا دنيا ميں اپنى طاقت كے مستحكم اور ناقابل زوال ہونے كى قسم كھانا_

الذين ظلموا ...ا ولم تكونو ا قسمتم من قبل ما لكم من زوال

۱۰_عذاب ديكھ كر خداوند متعال سے اسلام قبول كرنے اور پيغمبر اسلامصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كى پيروى كرنے كے لئے مہلت طلب كرنے ميں ظالم لوگ سچے نہيں ہيں _

يوم يا تيهم العذاب فيقول الذين ظلموا ربّناا خّرنا ...ا ولم تكونو ا قسمتم من قبل ما لكم من زوال

ظالموں كے مہلت طلب كرنے پر خداوند عالم نے انہيں جواب ديتے ہوئے فرمايا :''تم لوگ روشن دلائل اور ايات كے باوجود اپنے ناقابل زوال ہونے پر تاكيد كرتے تھے_اس جواب سے ظاہر ہوتا ہے كہ اگر خدا، انہيں مہلت دے دے توبھى وہ اپنے باطل راستے كو جارى ركھيں گے_

۱۴۷

۱۱_ ظالموں كا دنيوى عذاب كے يقينى ہو جانے كے بعد توبہ كرنا اور پشيمان ہونا ناقابل قبول اور بے نتيجہ ہے_

يوم يا تيهم العذاب فيقول الذين ظلموا ربّناا خّرنا ...ا ولم تكونو ا قسمتم من قبل ما لكم من زوال

انحضرتصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم :انحضرتصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كى دعوتيں ۵;انحضرتصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كى رسالت ۱; انحضرتصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كى رسالت كا عالمى ہونا ۲;انحضرتصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كے انذار ۱

اطاعت:انبيا ء كى اطاعت ۳،۴;انبيا ء كى اطاعت كے اثرات ۶;خدا كى اطاعت كے اثرات ۶

الله تعالى :الله تعالى كى دعوتيں ۵;الله تعالى كى دعوتوں كو قبول كرنا ۳،۴;الله تعالى كى طرف سے سر زنش ۸

انذار :عذاب استيصال سے انذار ۱

توبہ :بے نتيجہ توبہ ۱۱

دنيا كى طرف بازگشت :دنيا كى طرف بازگشت كى درخواست ۴

دينداري:ديندارى كى دعوت ۵

ظالمين :ظالمين عذاب كے وقت ۳،۸ ،۱۰ ،۱۱ ; ظالمين قيامت ميں ۴;ظالمين كا مہلت طلب كرنا ۸، ۱۰ ; ظالمين كو مہلت دينے كا فلسفہ ۳،۴;ظالمين كى توبہ قبول نہ ہونا ۱۱;ظالمين كى دروغگوئي ۱۰; ظالمين كى سرزنش ۸;ظالمين كى فكر ۹; ظالمين كى قسم ۹; ظالمين كا اخروى عذاب ۴; ظالمين كى قدرت ۹

ظلم :ظلم كا دنيوى عذاب ۷;ظلم كا گناہ ۷;ظلم كے اثرات ۷

عذاب :دنيوى عذاب كے موجبات ۷; عذاب استيصال ۳; عذاب سے محفوظ رہنے كے موجبات ۶

فرصت :فرصت سے استفادہ ۵

گناہ :ناقابل بخشش گناہ ۷

لوگ:لوگوں كوانذار ۱

مادى وسائل :مادى وسائل سے استفادہ ۵

ہدايت:ہدايت كى طرف دعوت۵

۱۴۸

آیت ۴۵

( وَسَكَنتُمْ فِي مَسَـاكِنِ الَّذِينَ ظَلَمُواْ أَنفُسَهُمْ وَتَبَيَّنَ لَكُمْ كَيْفَ فَعَلْنَا بِهِمْ وَضَرَبْنَا لَكُمُ الأَمْثَالَ )

اور تم تو انھيں لوگوں كى مكانات ميں ساكن تھے جنھوں نے اپنے اوپر ظلم كياتھا اور تم پر واضح تھا كہ ہم نے ان كے ساتھ كيا برتائوكيا ہے اور ہم نے تمھارے لئے مثاليں بھى بيان كردى تھيں _

۱_ خداوند عالم كا ان ظالموں كى سرزنش كرنا كہ جو اپنے سے پہلے والے ظالموں كے عذاب اور الہى مثالوں سے عبرت اور سبق حاصل نہيں كرتے _وسكنتم فى مسكن الذين ظلموا ا نفسهم وتبيّن لكم كيف فعلنا بهم و ضربنالكم الا مثال

۲_زمانہ بعثت كے ظالم لوگ ،رفتار و كردار ميں سابقہ اقوام كے ظالموں جيسے ہى تھے_وسكنتم فى مسكن الذين ظلمو

۳_سابقہ دور ميں ہلاك ہونے اور عذاب ديكھنے والے ظالموں كى تاريخ ،عبرت انگيز اور سبق اموز ہے_

وسكنتم فى مسكن الذين ظلموا ا نفسهموتبيّن لكم كيف فعلنا بهم وضربنالكم الا مثال

۴_عذاب الہى ميں مبتلا ہونے والى اقوام كى سر نوشت سے سبق حاصل كرنا ضرورى ہے_

ا ولم تكونوا ...وسكنتم فى مسكن الذين ظلموا ا نفسهم وتبيّن لكم كيف فعلنا بهم وضربنالكم الا مثال

۵_گذشتہ اقوام اور معاشروں كا ظلم اختيار كرنے كى وجہ سے خداوند عالم كى طرف سے عذاب اور ہلاكت سے دوچار ہونا _

وسكنتم فى مسكن الذين ظلموا ا نفسهم وتبيّن لكم كيف فعلنا بهم وضربنالكم الا مثال

۶_ظلم اختيار كرنا ،دنيا ميں خدا كى جانب سے سزا اور

۱۴۹

ہلاكت كاموجب بنتاہے_وسكنتم فى مسكن الذين ظلموا ا نفسهم وضربنالكم الا مثال

۷_اپنے اپ پر ظلم كے باعث دنيا ميں ہلاكت اور الہى سزا سے دو چار ہونا _

وسكنتم فى مسكن الذين ظلموا ا نفسهم وضربنالكم الا مثال

مندرجہ بالا مطلب اس بات پر مبنى ہے كہ جب''ظلموا ا نفسهم '' سے اپنے اپ پر ظلم مراد ہو نہ دوسروں پر ظلم جيسا كہ آيت كے ظاہر سے معلوم ہوتا ہے_

۸_كفراختيار كرنا اور انبياءے الہى كو جھٹلانا ،اپنے اپ پر ظلم ہے اور اس كا نتيجہ خود انسان كو ديكھنا پڑتا ہے_

نجب دعوتك ونتّبع الرسل ...وسكنتم فى مسكن الذين ظلموا ا نفسهم

۹_گذشتہ زمانے كے ظالموں كے اثار ، عبرت اميز اور سبق اموز ہيں _

وسكنتم فى مسكن الذين ظلموا ا نفسهم وضربنالكم الا مثال

مندرجہ بالا مطلب ميں جملہ ''وسكنتم فى مسكن الذين ظلموا ا نفسهم ...''ميں ''مساكن'' كوباقى رہ جانے والے اثار سے كنايہ كے طور پر ليا گيا ہے_

۱۰_انسانى معاشروں اور اقوام پر الہى سنتوں و قوانين كى حاكميت كا ناقابل استثنى اور مساوى ہونا _

وسكنتم فى مسكن الذين ظلموا وتبيّن لكم كيف فعلنا بهم و ضربنالكم الا مثال

۱۱_پورى تاريخ كے دوران ظالموں كى زندگى كے طور طريقوں اور موقف كا ايك جيسا ہونا _

وسكنتم فى مسكن الذين ظلموا ا نفسهم وضربنالكم الا مثال

ممكن ہے جملہ '' وسكنتم فى مسكن الذين ظلموا ...'' ميں مسكن اور سكونت سے گذشتہ ظالموں كى جائے سكونت اور مكان مراد نہ ہوبلكہ بطور كنايہ ان كا ہم عقيدہ اور ہم قدم ہونا اور ان كے طورطريقوں كو قبول كرنا مراد ہو_

۱۲_تاريخ بشر ميں ظلم كو طولانى سابقہ حاصل ہے_وسكنتم فى مسكن الذين ظلموا ا نفسهم وضربنالكم الا مثال

۱۳_انسان كى ہدايت اور سبق اموزى ميں تاريخى مثالوں اور عينى نمونوں كا موثر كردار ادا كرنا _

وتبيّن لكم كيف فعلنا بهم و ضربنالكم الا مثال

۱۴_ظالموں پر عذاب نازل كرنے سے پہلے خداوند عالم كا ان پر اتمام حجت كرنا _

يوم يا تيهم العذاب ...وسكنتم فى مسكن الذين ظلموا ا نفسهم وتبيّن لكم كيف فعلنا بهم وضربنالكم الا مثال

۱۵۰

يہ جو خدا وند عالم نے فرمايا ہے كہ ''تم پر ظاہر ہو گيا تھا كہ ہم نے انكے ساتھ كيسا سلوك كيا تھا '' (وتبيّن لكم كيف فعلنا بهم )ہو سكتا ہے يہ خداوند عالم كى جانب سے عذاب نازل ہونے سے پہلے تمام ظالموں پراتمام حجت كو بيان كرنے كے ليئے ہو_بالخصوص خدا نے يہ كلام ظالموں كى جانب سے مہلت طلب كرنے كے بعد نازل كيا ہے_

۱۵_ سزا يافتہ ظالموں كى سر گذشت ،سبق اموز اور قابل مثال قصے بيان كرنا قرانى موضوعات ميں سے ايك موضوع ہے _

وسكنتم فى مسكن الذين وتبيّن لكم كيف فعلنا بهم و ضربنالكم الا مثال

۱۶_عصر بعثت كے لوگ، خداوند عالم كى جانب سے گذشتہ زمانے كى ظالم اقوام كى ہلاك كنندہ سزائوں سے اگاہ تھے_

الذين ظلموا ا نفسهم وتبيّن لكم كيف فعلنا بهم و ضربنالكم الا مثال

۱۷_خداوند عالم سے كفر اختيار كرنے اور اس كے انبياءعليه‌السلام كى پيروى نہ كرنے كے سبب سزا دينا ،الہى سنتوں ميں سے ہے_و ا نذرالناس ...نجب دعوتك ونتّبع الرسل ...كيف فعلنا بهم و ضربنالكم الا مثال

امتيں :امتوں كے ظلم كے اثرات ۵;امتوں كے انجام سے عبرت ۴;اُمتوں كے عذاب كے اسباب ۵

انبياءعليه‌السلام :انبياءعليه‌السلام كو جھٹلانے كے اثرات ۸

اپنے اپ :اپنے اپ پر ظلم كے اثرات۷;اپنے اپ پر ظلم كے موارد ۸

تاريخ :تاريخ سے عبرت ۱۳;تاريخ كے فوائد ۱۳

الہى سنتيں :كيفر وسزا كى الہى سنت۱۷

ظالمين:صدر اسلام كے ظالمين ۲;ظالمين پر اتمام حجت ۱۴ ;ظالمين سے عبرت ۹;ظالمين سے نمٹنے كا طريقہ ۱۱;ظالمين كا عذاب ۱۴;ظالمين كى سر زنش ۱; ظالمين كى سزا سے عبرت ۱;ظالمين كے اثار قديمہ ۹;ظالمين كے انجام سے عبرت ۳; ظالمين كے انجام كا بيان ۱۵;ظالمين ميں توافق۲،۱۱

ظلم :ظلم كے اثرات ۶;ظلم كى تاريخ ۱۲

عبرت :عبرت كا پيش خيمہ ۱۳;عبرت كے عوامل ۳،۴،۹

عذاب :

۱۵۱

اہل عذاب سے عبرت ۴

عصيان :انبياءعليه‌السلام سے عصيان كى سزا ۱۷

قران كريم :قران كريم كى تعليمات ۱۵;قران كريم كى مثاليں ۱۵;قران كريم كے قصے ۱۵

كفر :دنيوى كفر كے موجبات ۶،۷

گزشتہ اقوام:گزشتہ اقوام كى ہلاكت ۱۶

لوگ:عصر بعثت كے لوگوں كا اگاہ ہونا ۱۶

مثال :مثال كے فوائد ۱۳

معاشرہ :معاشرے كى اجتماعى آفات كى پہچان۵

ناقابل عبرت لوگ ان كى سرزنش ۱

ہدايت :ہدايت كا پيش خيمہ ۱۳

ہلاكت :ہلاكت كے موجبات ۶،۷

آیت ۴۶

( وَقَدْ مَكَرُواْ مَكْرَهُمْ وَعِندَ اللّهِ مَكْرُهُمْ وَإِن كَانَ مَكْرُهُمْ لِتَزُولَ مِنْهُ الْجِبَالُ )

اور ان لوگوں نے اپنا سارا مكر صرف كرديا اور خدا كى نگاہ ميں ان كا سارا مكر ہے اگر چہ ان كا مكر ايسا تھا كہ اس سے پہاڑ بھى اپنى جگہ سے ہٹ جائيں _

۱_تاريخ ميں گذرنے والے ظالموں كى طرف سے زبردست اور فراوان مكرو حيلے اختيار كرنے كے باوجود، خداوند عالم كى جانب سے ان كو دنيوى ہلاكت وعذاب سے دوچار كرنا_

وسكنتم فى مسكن الذين ظلموا ...و قد مكروا مكرهم وان كان مكرهم لتزول منه الجبال

۱۵۲

۲_خداوند عالم، ظالموں كے تمام حيلوں اور چالوں سے مكمل اگاہى ركھتا ہے_و قد مكروا مكرهم وعندالله مكرهم

۳_انسان اپنى استعدا د اور وسائل سے جس قدر بھى فائدہ اٹھائے پھر بھى وہ خدا وندعالم كى لامتناہى قدرت كے سامنے عاجز ہے_و قد مكروا مكرهم وعندالله مكرهم وان كان مكرهم لتزول منه الجبال

۴_معاشرے كے ظالموں كى طرف سے اختيار كيے جانے والے مختلف مكر وحيلوں اور كوہ شكن تدبيروں كے مقابلے ميں خداوندعالم كا پيغمبراسلامصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كو تسلى وتشفى دينا _و قد مكروا مكرهم وعندالله مكرهم وان كان مكرهم لتزول منه الجبال

۵_گذشتہ زمانے كے ظالموں نے اپنے اپ كو تباہ كنندہ عذاب سے بچانے كے لئے مختلف قسم كے حيلوں اور تدبيروں سے كام ليا ہے ليكن كسى ميں كامياب نہيں ہوئے_

وسكنتم فى مسكن الذين ظلموا ا نفسهم وتبيّن لكم كيف فعلنا بهم ...و قد مكروا مكرهم وعندالله مكرهم

مندرجہ بالا مطلب اس بات پر مبنى ہے كہ جب جملہ ''و قد مكروا مكرھم'' ضمير ''بھم'' كے لئے حال ہو ;يعنى وہ لوگ عذاب سے بچنے كے لئے انواع واقسام كے حيلے اور تدبيريں اختيار كرتے رہے ہيں ليكن اس كے باوجود وہ اس ميں مبتلا ہوئے ہيں _

۶_ظالموں كے حيلے اور تدابير جتنى بھى وسيع اور كوہ شكن ہى كيوں نہ ہوں ،حق كى طاقت كے مقابلے ميں بے نتيجہ اور ناكام ہى رہيں گي_و قد مكروا مكرهم وعندالله مكرهم وان كان مكرهم لتزول منه الجبال

۷_توحيدى شرائع اور اديان ہميشہ بے دنيوى كے مقابلے ميں پہاڑ سے زيادہ محكم و پائيدارا ور جاويداں رہيں گے_

فيقول الذين ظلموا ربّنا ا خّرنا ...نجب دعوتك ونتّبع الرسل ...و قد مكروا وان كان مكرهم لتزول منه الجبال

خداوندعالم كا يہ فرمان كہ حق كى طاقت اور انبياءے الہى كے مقابلے ميں ظالموں كا مكر و فريب اور منصوبے جتنے بھى قوى اور پہاڑ جيسى قدرت ركھتے ہوں ،پھر بھى موثر نہيں ہوں گے_اس سے معلوم ہوتا ہے كہ توحيدى اديان اور شريعتيں اور انبياءے الہى ہميشہ پہاڑوں سے زيادہ قوى ، مستحكم اور ناقابل شكست رہے ہيں _

انحضرتصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم :انحضرتصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كو تسلى ۴

اديان :

۱۵۳

اديان كى جاودانگى ۷;اديان كى فتح ۷

الله تعالى :الله تعالى كا علم ۲;الله تعالى كى قدرت ۳;الله تعالى كے عذاب ۱

انسان :انسان كا عجز ۳

حق :حق كى فتح ۶

دين :دشمنان دين كى شكست ۷

ظالمين :ظالمين كا دنيوى عذاب ۱ظالمين كے مكر كى قدرت ۱،۴،۶;ظالمين كا مكر ۲;ظالمين كے مكر كا بے اثر ہونا ۵،۶;ظالمين كے مكر كا متنوع ہونا ۵;ظالمين كى ہلاكت ۱

عذاب :اہل عذاب ۱;عذاب استيصال سے نجات ۵

آیت ۴۷

( فَلاَ تَحْسَبَنَّ اللّهَ مُخْلِفَ وَعْدِهِ رُسُلَهُ إِنَّ اللّهَ عَزِيزٌ ذُو انْتِقَامٍ )

تو خبردار تم يہ خيال بھى نہ كرنا كہ خدا اپنے رسولوں سے كئے ہوئے وعدہ كى خلاف ورزى كرے گا اللہ سب پر غالب اور بڑا انتقام لينے والا ہے _

۱_خداوند عالم كے بارے ميں وعدہ خلافى كا گمان ،ايك بيہودہ اور نادرست گمان ہے_فلا تحسبّن الله مخلف وعده رسله

۲_ظالموں كا عذاب اور ہلاك ہونا اور انبياءے الہى كا فتح مند ہونا،ان سے خدا وندعالم كا وعدہ تھا _

و ا نذرالناس يوم يا تيهم العذاب فيقول الذين ظلموا ...وقد مكروامكرهم ...فلا تحسبّن الله مخلف وعده رسله

مندرجہ بالا مطلب اس آيت اور گذشتہ ايات ميں ارتباط سے اخذكيا گيا ہے كہ جو ظالموں كے عذاب كے بارے ميں تھيں _ياد رہے كہ'' فلا تحسبّن '' ميں ''فائ''تفريع سے بھى اس ارتباط كى تائيد ہوتى ہے_

۳_انبياءے الہى سے خداوند متعال كا دشمنوں پر فتح عطا كر نے كا وعدہ ناقابل تخلف ہے _

الذين ظلموا ...وقد مكروامكرهم ...فل تحسبّن الله مخلف وعده رسله

۱۵۴

۴_ظالموں كے عذاب ميں تاخيركا مطلب ، اپنے انبياءصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم سے خدا كى وعدہ خلافى نہيں ہے_

وقد مكروامكرهم وعندالله مكرهم ...فلا تحسبّن الله مخلف وعده رسله

ہو سكتا ہے جملہ ''فلا تحسبّن الله ___ ''اس مقدر سوال كا جواب ہو كہ بہت سے ظالم ابھى تك عذاب سے دوچار كيوں نہيں ہوئے،لہذا ہو سكتا ہے وعدہ خدا ،پورا نہ ہو؟

۵_انبياءے الہى اور توحيدى اديان، خداوندعالم كى نصرت اور حمايت سے بہرہ مند ہوتے ہيں _

فلا تحسبّن الله مخلف وعده رسله

۶_ظالموں كے مكر و حيلے اور چاليں ناكام بنانے كے بارے ميں خداوندعالم كا اپنے رسولوں سے وعدہ_

وقد مكروامكرهم وعندالله مكرهم وان كان مكرهم لتزول منه الجبال_فلا تحسبّن الله مخلف وعده رسله

۷_ظالم دشمنوں كے مكر وحيلے كے مقابلے ميں خدا وند عالم كا پيغمبر اكرمصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كو تسلى وتشفى دينا _

وقد مكروامكرهم وعندالله مكرهم ...فلا تحسبّن الله مخلف وعده رسله

۸_خداوندعالم ،عزيز(طاقتور ، ناقابل شكست)اور زبردست بدلہ لينے والا ہے_ان الله عزيز ذوانتقام

۹_خداوندعالم كى ناقابل شكست قدرت اور اس كا صاحب انتقام ہونا ،ظالموں كو عذاب دينے اور انبياءے كرامعليه‌السلام كى مدد كے بارے ميں كيے گئے وعدوں كے ناقابل تخلف ہونے كى دليل ہے_

فلا تحسبّن الله مخلف وعده رسله ان الله عزيز ذوانتقام

جملہ ''ان الله عزيز ذوانتقام ''آيت مجيدہ كے پہلے حصے ( فلا تحسبّن___ ) كے لئے تعليل كى حيثيت ركھتا ہے_

۱۰_ظالموں سے انتقام لينا اور طاقت و قدرت كے ذريعے ان كو سركوب كرنا ايك جائز اور پسنديدہ كام ہے_

وسكنتم فى مسكن الذين ظلموا ...فلا تحسبّن الله مخلف وعده رسله ان الله عزيز ذوانتقام

مندرجہ بالا مطلب خداوند عالم كے عمل اور مخالفين حق كے ساتھ اس كے ر ويے سے اخذ كيا گيا ہے_چونكہ خدا كے اوصاف ميں سے ايك اس كا ''منتقم ''(بدلہ لينے والا ) ہونا ہے اس ميں كو ئي شك وشبہ نہيں كہ خدا وند عالم كا انتقام حق اور اہل حق كے دفاع كے لئے ہوتا ہے نہ كہ اپنے لئے بنابريں خدا وندعالم كے اس عمل سے ہميں يہ سبق ملتا ہے كہ حق كے لئے انتقام لينا ايك اچھا كام ہے_

انحضرتصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم :

۱۵۵

انحضرتصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كو تسلى ۷

اديان :اديان كى امداد ۵

اسماء و صفات :ذو انتقام ۸;عزيز ۸

الہى امداد :الہى امداد جن كے شامل حال ہے ۵

الله تعالى :الله تعالى كى قدرت كے اثرات ۹;الله تعالى كے وعدوں كا حتمى ہونا ۱،۳،۴;الله تعالى كے وعدوں كے حتمى ہونے كے دلائل ۹;الله تعالى كے وعدوں كے بارے ميں بد گماني۱;الله تعالى كے وعدے ۲،

۶;الله تعالى كے عذاب كا وعدہ ۲

انبياءعليه‌السلام :انبيا ءعليه‌السلام كو وعدہ ۲،۳،۶،۹;انبيا ءعليه‌السلام كى امداد ۵،۹

ظالمين :ظالمين سے انتقام ۱۰;ظالمين كا عذاب ۹;ظالمين كا مكر ۷; ظالمين كے مكر و حيلے كا بے اثر ہونا ۶ ; ظالمين كے عذاب ميں تاخير ۴;ظالمين كو وعيد ۲; ظالمين كى سركوبى ۱۰;ظالمين كى ہلاكت ۲

عمل:پسنديدہ عمل ۱۰

فتح :فتح كاوعدہ ۲،۳

آیت ۴۸

( وْمَ تُبَدَّلُ الأَرْضُ غَيْرَ الأَرْضِ وَالسَّمَاوَاتُ وَبَرَزُواْ للّهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ )

اس دن جب زمين دوسرى زمين ميں تبديل ہوجائےگى اور آسمان بھى بدل دئے جائيں گے اور سب خدائے واحد و قہار كے سامنے پيش ہوں گے_

۱_جس دن يہ اسمان اور زمين ،كسى دوسرے اسمان اور زمين ميں بدل جائيں گے، وہ خداوند عالم كا ظالموں سے انتقام لينے اور انہيں عذاب دينے كا دن ہو گا_

وسكنتم فى مسكن الذين ظلمواا نفسهم ...ان اللّه عزيز ذوانتقام يوم تبدّل الا رض غيرالا رض والسموت

مندرجہ بالا مطلب اس بات پر مبنى ہے كہ جب''يوم تبدّل___ '' انتقام كے لئے ظرف ہو_

۲_قيامت كے برپا ہونے پر اسمان و زمين ميں بنيادى تبديلى انا اورموجودہ نظام كا كسى دوسرے نظام ميں تبديل ہو جانا _

يوم تبدّل الا رض غيرالا رض والسموت وبرزواللّه

۱۵۶

۳_قيامت ميں انسانى زندگى و حيات كے حالات دنيوى زندگى سے مختلفہيں _

يوم تبدّل الا رض غيرالا رض والسموت

واضح ہے كہ كائنات كے نظام كے تبديل ہوجانے سے انسانى زندگى بھى اسى كے مطابق تبديل ہو جائے گى چونكہ انسانى زندگى اور دنيا كے موجودہ نظام كے درميان نہ ٹوٹنے والا رشتہ برقرار ہے_

۴_قيامت كے برپا ہونے پر اسمان وزمين كے موجودہ نظام كے تبديل ہوجانے كے باوجود ان كا اخرت ميں موجود ہونا _

يوم تبدّل الا رض غيرالا رض والسموت

۵_قيامت كے برپا ہونے پر كائنات كے موجودہ نظام (اسمان و زمين ) كا انسان كى اُخروى اور ابدى زندگى كے مطابق نظام ميں تبديل ہو جانا _يوم تبدّل الا رض غيرالا رض والسموت

آيت مجيدہ كا پہلا حصہ (يوم تبدّل الا رض غيرالا رض والسماوات وبرزوالله )ممكن ہے اس سوال كا جواب ہو كہ اخرت ميں انسان كى ابدى زندگى كس طرح ممكن ہے اور كيسے ہو سكتا ہے كہ اسے موت ہى نہ ائے؟قران اس كا جواب ديتے ہو ئے كہتا ہے:كائنات كا موجودہ نظام اخرت كى ابدى زندگى كے تقاضوں كے مطابق تبديل ہو كرمكمل طور پر ايك مختلف نظام ميں بدل جائے گا _

۶_كائنات كا متعدد اسمانوں پر مشتمل ہونا _والسموت

۷_قيامت كے دن تمام انسانوں كا خدا وند عالم كى بارگاہ ميں حاضر ہونا _وبرزواللّه الوحدالقهّار

۸_قيامت كا دن ،ظالموں كے حاضر كيے جانے اور ان سے خدا كے انتقام كا دن ہے_

و ا نذر الناس الذين ظلموا ان اللّه عزيز ذوانتقام_يوم تبدّل الا رض وبرزواللّه الوحدالقهّار

۹_روز محشر خداوند عالم كى بارگاہ ميں حاضر ہوتے وقت انسان كے ظاہر و باطن اور اس كى حقيقت كا اشكار ہوجانا _

يوم تبدّل الا رض وبرزواللّه الوحدالقهّار

'' برزو ''كے معانى ميں سے ايك معنى اس حقيقت كا اشكار اور ظاہر ہو جانا ہے كہ جو پہلے پنہان اور مخفى تھى (مفردات راغب)_

۱۰_خداوندعالم واحد (يكتا) اور قھار(مسلط و فاتح) ہے _

۱۵۷

وبرزواللّه الوحدالقهّار

۱۱_قيامت ،خداوند عالم كى قھاريت اور يكتائي كے جلوہ گر ہونے كا دن ہے_

يوم تبدّل الا رض وبرزواللّه الوحدالقهّار

۱۲_''سا ل حبر من اليهود،رسول اللّه صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم فقال:ا ين الناس''يوم تبدّل الا رض غير الا رض؟''قال:هم فى الظلمة دون الجسر (۱) ''ايك يہودى عالم نے رسول خداصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم سے آيت مجيدہ ''يوم تبدّل الا رض غيرالا رض''كے بارے ميں پوچھا كہ اس وقت لوگ كہاں ہيں ؟ انحضرتصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمايا:وہ پل كے نزديك تاريكى ميں ہيں ''

۱۳_''عن محمد بن مسلم قال:سمعت ا با جعفر عليه‌السلام يقول: ...لعلّكم ترون انّه اذا كان يوم اقيامة ان الله تبارك وتعالى لايعبد فى بلاده ولايخلق خلقاً يعبدونه ...بلى والله _ليخلقنّ خلقاً من غير فحولة ولا اناث ...ويخلق لهم ا رضاً تحملهم وسماء تظلّهم ا ليس اللّه يقول:''يوم تبدّل الا رض غيرالا رض والسماوات'' ...;(۲) محمد بن مسلم كہتے ہيں :ميں نے امام محمد باقرعليه‌السلام سے سنا ہے كہ اپعليه‌السلام نے فرمايا: شايد تم گمان كرو كہ جب قيامت كا دن ائے گا تو خدا وند عالم كى اس كے بلاد ميں عبادت نہيں ہو گى اور جو لوگ اس كى عبادت كرتے ہيں وہ انہيں خلق نہيں كر ے گا؟خدا كى قسم ايسا نہيں ہے ،خدا ايك مخلوق كو نر ومادہ كے بغير خلق كرے گا اور ان كے رہنے كے لئے ايك زمين اور ان پر سايہ انداز ہونے كے لئے ايك اسمان خلق كرے گا _كيا خدا وندعالم نے نہيں فرمايا:''يوم تبدّل الا رض غير الا رض والسماوات؟''

۱۴_''عن على بن الحسين عليه‌السلام قال:''تبدّل الا رض غيرالا رض''يعنى با رض لم تكتسب عليها الذنوب بارزة،ليست عليها جبال ولانبات كما دحاها ا وّل مرّة (۳) حضرت امام عليعليه‌السلام بن حسينعليه‌السلام سے خداوند عالم كے اس فرمان ''تبدّل الا رض غير الا رض'' كے بارے ميں منقول ہے كہ اپعليه‌السلام نے فرمايا:اس سے مراد يہ كہ وہ ايسى زمين ميں بدل دى جائے گى كہ جس پر كوئي گناہ انجام نہيں پايا ،وہ وسيع اور كھلى زمين ہے ،اس پرنہ كوئي پہاڑ ہے اور نہ نباتات گويا خدا نے پہلى دفعہ اس زمين كو پھيلايا ہے_

۱۵_''عن ا بى ا يوب الا نصارى قال:ا تى النبي صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم حبر من اليهود وقال:ا را يت اذ

____________________

۱)تفسير طبرى ،جز ۱۳ قران ،ص ۲۵۳;الدر المنثور ،ج۵، ص ۵۶_

۲)تفسير عياشى ،ج۲،ص ۲۳۸،ح ۵۷; تفسير برہان ،ج۲،ص ۳۲۳ ،ح ۵،۱۴_

۳)تفسير عياشى ،ج۲،ص ۲۳۶،ح ۵۲; تفسير برہان ،ج۲،ص ۳۲۳ ، ح ۶،۹_

۱۵۸

يقول اللّه :''تبدّل الا رض غيرالا رض'' فا ين الخلق عند ذلك؟ قال:ا ضياف اللّه لن يعجزهم مالديه ;(۱) ابو ايوب انصاري سے منقول ہے كہ ايك يہودى عالم، رسول اكرمصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كے پاس ايا اور اس نے كہا:مجھے خدا كے اس قول كے بارے ميں بتائو كہ جس ميں اس نے فرمايا: ''تبدّل الا رض غيرالا رض''پس اس وقت لوگ كہاں ہو نگے ؟انحضرتصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے اس كے جواب ميں فرمايا :وہ خد اكے مہمان ہيں اور جو كچھ خدا كے پاس ہے وہ انہيں عاجز نہيں كرتا _

۱۶_''قال رسول اللّہصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم فى قول اللّہ:''تبدّل الا رض غيرالا رض''قال : ا رض بيضاء كا نھا فضة، لم يسفك فيھادم حرام ولم يعمل فيھا خطيئة (۲) حضرت رسول خداصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم سے خدا كے اس فرمان :''تبدّل الا رض غير الا رض'' كے بارے ميں منقول ہے كہ اپصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمايا:(يہ زمين)چاندى كى مانند ايك دوسرى سفيدزمين ميں تبديل ہو جائے گى كہ جس ميں كو ئي ناحق خون نہيں گرا ہو گا اور كوئي گناہ انجام نہيں پايا ہو گا_

اخرت:اخرت كا اسمان ۴;اخرت كى زمين ۴

اسمان :اسمان كا متعدد ہونا ۶;اسمان كى تبديلى ۱،۲،۵

افرينش:افرينش كا انجام ۱۵;نظام افرينش كى تبديلى ۲،۴،۵

اسماء و صفات :قھار ۱۰;واحد ۱۰

الله تعالى :الله تعالى كا انتقام ۸;الله تعالى كے انتقام كا وقت ۱

انسان :انسانوں كا بارگاہ خدا ميں ہونا ۷،۹قيامت برپا ہوتے وقت انسان ۱۲

روايت:۱۲،۱۳،۱۴،۱۵،۱۶

زمين:زمين قيامت ميں ۳۱، ۱۴، ۱۶;زمين كى تبديلى ۱،۲،۵

زندگى :اخروى زندگي۳;دنيوى زندگي۳

ظالمين :ظالمين سے انتقام ۱،۸;ظالمين قيامت ميں ۸; ظالمين كا اخروى حشر ۸; ظالمين كا عذاب ۱

قيامت:قيامت ميں اسمان ۱۳;قيامت ميں اجتماع ۷; قيامت ميں توحيد كى تجلى ۱۱; قيامت ميں حقائق كا ظاہر ہونا ۹ ; قيامت ميں قاھريت خدا كى تجلى ۱۱; قيامت كى نشانياں ۲،۵

۱۵۹

آیت ۴۹

( وَتَرَى الْمُجْرِمِينَ يَوْمَئِذٍ مُّقَرَّنِينَ فِي الأَصْفَادِ )

اور تم اس دن مجرمين كو ديكھو گے كہ كس طرح زنجيروں ميں جكڑے ہوئے ہيں _

۱_قيامت كے دن مجرموں كى حالت كو سب لوگ ديكھيں گے _وترى المجرمين يومئذمقرّنين فى الا صفاد

'' وترى المجرمين ''(مجرموں كو ديكھو گے ) كا مخاطب بنى نوع انسان ہے بنابريں اس سے ہم يہ استفادہ كر سكتے ہيں كہ مجرمين كى حالت سب لوگ ديكھ سكيں گے_

۲_ قيامت كے دن مجرمين كے گروہ (قيديوں كى طرح) طوق و زنجير وں ميں ايك ساتھ باندھے جائيں گے اور وہ ايك دوسرے كے ساتھ حاضر و محشور ہونگے _وترى المجرمين يومئذمقرّنين فى الا صفاد

'' صفد '' كى جمع ''اصفاد '' ہے جس كا معنى وہ رسى يا وسيلہ كہ جس سے كچھ افراد كوقيديوں كى طرح ايك ساتھ باندھاجاتا ہے _اور'' مقرنين ''، ''قران'' كا مصدر ہے جس كا مطلب چند چيزوں يا چند افراد كو ايك ساتھ محكم اور شدت كے ساتھ باندھناہے _(لسان العرب)نيزياد رہے كہ'' مقرنين '' كو باب تفعيل سے لانا ،تكثير كا معنى ديتا ہے_

۳_ قيامت كے دن مجرموں كے طوق وزنجير ميں قيد كيے جانے كا سبب ا ن كا مجرم اور گناہگار ہونا ہے _

وترى المجرمين يومئذمقرّنين فى الا صفاد

۴_ قيامت كے دن مجرموں كا طوق و زنجير ميں ہونا خداوندعالم كى بے مثال قھاريت ،عزت اور انتقام كا جلوہ ہے _

ان اللّه عزيز ذوانتقام ...وبرزواللّه الوحدالقهّار_وترى المجرمين يومئذمقرّنين فى الا صفاد

الله تعالى :الله تعالى كى عزت كى نشانياں ۴;الله تعالى كى قاھريت كى نشانياں ۴;الله تعالى كے انتقام كى

۱۶۰