صحیفہ امام حسن علیہ السلام
0%
مؤلف: علی اصغر رضوانی
زمرہ جات: امام حسن(علیہ السلام)
مؤلف: علی اصغر رضوانی
زمرہ جات: مشاہدے: 5441
ڈاؤنلوڈ: 3598
تبصرے:
- فصل اوّل
- آنحضرت کی دعائیں تعریفِ الٰہی میں آنحضرت کی دعائیں
- 1۔ آنحضرت کی دعا خدا کی تسبیح اور پاکیزگی کے متعلق
- 2۔ مہینے کی دس اور گیارہ تاریخ کو خدا کی تسبیح اور تقدیس میں آنحضرت کی دعا
- 3۔ خدا کے ساتھ مناجات کرنے کے متعلق آنحضرت کی دعا
- دوسری فصل
- امام حسن کے خطبات
- 1۔ لوگوں کو جنگِ جمل کی ترغیب دلانے کے متعلق آنحضرت کا خطبہ
- 2 ۔ آنحضرت کا جنگِ جمل کیطرف اہل کوفہ کو ترغیب دینے کیلئے خطبہ
- 3۔ آنحضرت کا خطبہ جمل میں لوگوں کو جنگ کی ترغیب دلانے کی خاطر
- 4۔ اہل کوفہ کو جنگِ جمل کی طرف ترغیب کی خاطر آنحضرت کا خطبہ
- 5۔ آنحضرت کا خطبہ اہل کوفہ کو جنگِ جمل کی ترغیب دلانے کیلئے
- 6۔ اپنے والد بزرگوار کی مدد کی ترغیب دلانے کی خاطر آنحضرت کا خطبہ
- 7۔ اپنے والد گرامی کی مدد کی ترغیب کیلئے آنحضرت کا خطبہ
- 8۔ آنحضرت کا خطبہ لوگوں کو اپنے والد کی مدد کی طرف ترغیب دلانے کیلئے
- 9۔ آنحضرت کا اہلبےت کی فضیلت میں خطبہ
- 10۔ جنگ صفین میں لوگوں کو جنگ کی ترغیب دینے کیلئے آنحضرت کا خطبہ
- 11۔ ابوموسیٰ کے فیصلے کے بعد آنحضرت کا صفین میں خطبہ
- 12۔ آنحضرت کا خطبہ خدا کی تعریف اور اپنے والد کی شان میں
- 13۔ آنحضرت کا خطبہ خدا کی تعریف اور اپنے والد گرامی کی شان میں
- 14۔ آنحضرت کا خطبہ اہلبےت کی فضیلت میں
- 15۔ والد بزرگوار کی شہادت کے بعد فضیلت اہل بیت کے متعلق آنحضرت کا خطبہ
- 16۔ اپنی اولاد اور اپنے والد بزرگوار کی شان میں آنحضرت کا خطبہ
- 17۔ آنحضرت کا خطبہ جب آپ کے والد گرامی نے وفات پائی
- 18۔ آنحضرت کا خطبہ جب آپ کے والد گرامی نے وفات پائی
- 19۔ آنحضرت کا خطبہ ان کے ساتھ بیعت کرنے کے بعد
- 20۔ آنحضرت کا خطبہ اپنے اصحاب کو جنگ کی ترغیب دلانے کے متعلق
- 21۔ آنحضرت کا خطبہ اپنے اصحاب کی مذمت میں
- 22۔ آنحضرت کا خطبہ آپ کے اصحاب کے دھوکہ دینے کے متعلق
- 23۔ آنحضرت کا خطبہ جب آپ کے اصحاب معاویہ کے ساتھ جاملے
- 24۔ آنحضرت کا کوفے میں صلح سے پہلے خطبہ
- 25۔ آنحضرت کا خطبہ جب آپ نے صلح کا ارادہ کیا
- 26۔ آنحضرت کا خطبہ جب زخم ٹھیک ہوا
- 27۔ معاویہ کے ساتھ صلح کے وقت آنحضرت کا خطبہ
- 28۔ آنحضرت کا صلح کرنے کے بعد خطبہ
- 29۔ آنحضرت کا خطبہ معاویہ کے ساتھ صلح کرنے کے سبب کے متعلق
- 30۔ صلح کرنے کے بعد آنحضرت کا اپنے والد گرامی کی فضیلت میں خطبہ
- 31۔ آنحضرت کا اپنی فضیلت کے متعلق خطبہ
- 32۔ آنحضرت کا خطبہ اپنی اور اپنے والد کی شان میں
- 33۔ آنحضرت کا اپنے اور خلیفہ کے اوصاف کے متعلق خطبہ
- 34۔ آنحضرت کا خطبہ اپنی فضیلت اور معاویہ کے متعلق
- 35۔ آنحضرت کا خطبہ اپنی شان میں
- 36۔ آنحضرت کا خطبہ ان حضرات کی اطاعت کرنے کے متعلق
- 37۔ آنحضرت کا خطبہ صلح کے سبب کے متعلق
- 38۔ آنحضرت کا خطبہ جب آنحضرت کو بیعت کرنے کی وجہ سے لوگ ملامت کرنے لگے
- 39۔ آنحضرت کا خطبہ صلح کے سبب کے متعلق
- 40۔ آنحضرت کا خطبہ جب حضرت کے اصحاب نے چاہا کہ بیعت کو توڑدیں
- تیسری فصل
- آنحضرت کے مناظرے
- 1۔ آنحضرت کا مناظرہ معاویہ کے پاس اپنے والد بزرگوار کی شان میں
- 2۔ آنحضرت کا مناظرہ اپنی تعریف اور مخالفوں کے عیوب کے متعلق
- 3۔ آنحضرت کا مناظرہ فضیلت اہل بےت کے متعلق اور اس بارے میں کہ خلافت کے صرف یہی لائق ہیں
- 4۔ آنحضرت کا مناظرہ عمروبن عاص، مروان اور ابن زیاد کے ساتھ
- 5۔ آنحضرت کا مناظرہ عبداللّٰہ بن زبیر کے ساتھ
- 6۔ آنحضرت کا مناظرہ مروان بن حکم کے ساتھ
- 7۔ آنحضرت کا مناظرہ عمروبن عاص کے ساتھ
- 8۔ آنحضرت کا مناظرہ عمروبن عاص کے ساتھ
- 9۔ آنحضرت کا مناظرہ عمروبن عاص کے ساتھ
- 10۔ آنحضرت کا مناظرہ معاویہ بن سفیان کے ساتھ
- 11۔ آنحضرت کا مناظرہ معاویہ بن سفیان کے ساتھ
- 12۔ آنحضرت کا مناظرہ ولید بن عقبہ کے ساتھ
- 13۔ آنحضرت کا مناظرہ یزید بن معاویہ کے ساتھ
- 14۔ آنحضرت کا مناظرہ حبیب بن مسلمہ فھری کے ساتھ
- 15۔ آنحضرت کی گفتگو توحید کے متعلق حسن بصری کے ساتھ
- چوتھی فصل
- آنحضرت کے منتخب اقوال
- 1۔ آنحضرت کا قول فضیلتِ تقویٰ میں
- 2۔ آنحضرت کا قول تقویٰ کے وصف میں
- 3۔ آنحضرت کا فرمان خدا پر توکل کے متعلق
- 4۔ آنحضرت کا قول وصفِ عقل میں
- 5۔ آنحضرت کا قول جوانمردی کے متعلق
- 6۔ آنحضرت کا فرمان جوانمردی کے معنی میں
- 7۔ خاموشی اختیار کرنے کے متعلق آنحضرت کا ارشاد
- 8۔ آنحضرت کا فرمان قضائے الٰہی کے ساتھ راضی ہونے کے متعلق
- 9۔ ادب، حیاء اور جوانمردی کے متعلق آنحضرت کا فرمان
- 10۔ آنحضرت کا ارشاد پاکدامنی اور قناعت کے متعلق
- 11۔ آنحضرت کا ارشاد معافی قبول کرنے کی فضیلت کے متعلق
- 12۔ آنحضرت کا فرمان معاف کرنے کے متعلق
- 13۔ آنحضرت کا قول اچھے اخلاق کی فضیلت کے متعلق
- 14۔ آنحضرت کا فرمان غنا اور فقر کے بارے میں
- 15۔ آنحضرت کا فرمان حلم و بردباری کے متعلق
- 16۔ آنحضرت کا فرمان عطا کرنے کے بارے میں
- 17۔ آنحضرت کا قول تکبر، لالچ اور حسد کی مذمت میں
- 18۔ آنحضرت کا فرمان بخل و کنجوسی کے متعلق
- 19۔ آنحضرت کا فرمان حسد کی مذمت میں
- 20۔ آنحضرت کا فرمان لالچ و طمع کی مذمت کے متعلق
- چوتھی فصل ( ۲)
- آنحضرت کے منتخب اقوال
- 21۔ آنحضرت کا قول تعلیم و تعلم کی فضیلت میں
- 22۔ آنحضرت کا فرمان بچوں کو علم سکھانے کی اہمیت کے متعلق
- 23۔ آنحضرت کا قول مشورہ کے متعلق
- 24۔ آنحضرت کا قول حصولِ علم کے مرکز میں فکر کرنے کے متعلق
- 25۔ آنحضرت کا فرمان فکر کرنے کی فضیلت میں
- 26۔ آنحضرت کا فرمان اُن کے نیک و صالح بھائی کے متعلق
- 27۔ آنحضرت کا فرمان قیامت کے دن کیلئے سامان مہیا کرنے کے متعلق
- 28۔ آنحضرت کا قول بعض نصیحتوں کے متعلق
- 29۔ آنحضرت کا قول بہترین آنکھوں، کان اور دل کے متعلق
- 30۔ آنحضرت کا فرمان لوگوں کے ساتھ میل جول کے بارے میں
- 31۔ آنحضرت کا فرمان بھائی چارہ کے وصف میں
- 32۔ آنحضرت کا قول واجبات کی اہمیت کے متعلق
- 33۔ آنحضرت کا فرمان اُس کے متعلق جو دربارِ خداوندی میں کھڑا ہوتا ہے
- 34۔ آنحضرت کا فرمان خدا کی نعمتوں کی فضیلت میں
- 35۔ آنحضرت کا قول طلبِ رزق میں اختصار کے متعلق
- 36۔ آنحضرت کا قول فرصت کی اہمیت کے متعلق
- 37۔ آنحضرت کا فرمان ہنسنے کی مذمت میں
- 38۔ آنحضرت کا قول قریب اور دورکے انسان کے متعلق
- 39۔ آنحضرت کا قول اُس اچھائی کے متعلق جس میں برائی نہ ہو
- 40۔ آنحضرت کا فرمان خدا کی نعمتوں پر شکر کرنے اور اُن کا انکار کرنے کے متعلق