قرآن کریم ( اردو ترجمہ کے ساتھ )

قرآن کریم ( اردو ترجمہ کے ساتھ )0%

قرآن کریم ( اردو ترجمہ کے ساتھ ) مؤلف:
: مولانا ذيشان حيدر جوادی
زمرہ جات: متن قرآن اور ترجمہ
صفحے: 609

قرآن کریم ( اردو ترجمہ کے ساتھ )

مؤلف: علامہ السید ذیشان حیدر جوادی قدس سرہ
: مولانا ذيشان حيدر جوادی
زمرہ جات:

صفحے: 609
مشاہدے: 142483
ڈاؤنلوڈ: 5907

تبصرے:

قرآن کریم ( اردو ترجمہ کے ساتھ )
کتاب کے اندر تلاش کریں
  • ابتداء
  • پچھلا
  • 609 /
  • اگلا
  • آخر
  •  
  • ڈاؤنلوڈ HTML
  • ڈاؤنلوڈ Word
  • ڈاؤنلوڈ PDF
  • مشاہدے: 142483 / ڈاؤنلوڈ: 5907
سائز سائز سائز
قرآن کریم ( اردو ترجمہ کے ساتھ )

قرآن کریم ( اردو ترجمہ کے ساتھ )

مؤلف:
اردو

وَ حُصِّلَ مَا فِي الصُّدُورِ( ۱۰ ) إِنَّ رَبَّهُمْ بِهِمْ يَوْمَئِذٍ لَخَبِيرٌ( ۱۱ )

(۱۰) اور دل کے رازوں کو ظاہر کردیا جائے گا (۱۱) تو ان کا پروردگار اس دن کے حالات سے خوب باخبر ہوگ

( سورة القارعة)

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ‌( ۰ )

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے

الْقَارِعَةُ( ۱ ) مَا الْقَارِعَةُ( ۲ ) وَ مَا أَدْرَاکَ مَا الْقَارِعَةُ( ۳ ) يَوْمَ يَکُونُ النَّاسُ کَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوثِ‌( ۴ ) وَ تَکُونُ

(۱) کھڑکھڑانے والی (۲) اور کیسی کھڑکھڑانے والی (۳) اور تمہیں کیا معلوم کہ وہ کیسی کھڑکھڑانے والی ہے (۴) جس دن لوگ بکھرے ہوئے پتنگوں کی مانند ہوجائیں گے (۵) اور پہاڑ دھنکی

الْجِبَالُ کَالْعِهْنِ الْمَنْفُوشِ‌( ۵ ) فَأَمَّا مَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِينُهُ‌( ۶ ) فَهُوَ فِي عِيشَةٍ رَاضِيَةٍ( ۷ ) وَ أَمَّا مَنْ خَفَّتْ

ہوئی روئی کی طرح اُڑنے لگیں گے (۶) تو اس دن جس کی نیکیوں کا پلّہ بھاری ہوگا (۷) وہ پسندیدہ عیش میں ہوگا (۸) اور جس کا پلہّ

مَوَازِينُهُ‌( ۸ ) فَأُمُّهُ هَاوِيَةٌ( ۹ ) وَ مَا أَدْرَاکَ مَا هِيَهْ‌( ۱۰ ) نَارٌ حَامِيَةٌ( ۱۱ )

ہلکا ہوگا (۹) اس کا مرکز ہاویہ ہے (۱۰) اور تم کیا جانو کہ ہاویہ کیا مصیبت ہے (۱۱) یہ ایک دہکی ہوئی آگ ہے

( سورة التكاثر)

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ‌( ۰ )

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے

أَلْهَاکُمُ التَّکَاثُرُ( ۱ ) حَتَّى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ( ۲ ) کَلاَّ سَوْفَ تَعْلَمُونَ‌( ۳ ) ثُمَّ کَلاَّ سَوْفَ تَعْلَمُونَ‌( ۴ ) کَلاَّ لَوْ

(۱) تمہیں باہمی مقابلہ کثرت مال و اولاد نے غافل بنادیا (۲) یہاں تک کہ تم نے قبروں سے ملاقات کرلی (۳) دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہوجائے گا

(۴) اور پھر خوب

تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ‌( ۵ ) لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ‌( ۶ ) ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ‌( ۷ ) ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ‌( ۸ )

معلوم ہوجائے گا (۵) دیکھو اگر تمہیں یقینی علم ہوجاتا (۶) کہ تم جہنمّ کو ضرور دیکھو گے (۷) پھر اسے اپنی آنکھوں دیکھے یقین کی طرح دیکھو گے

(۸) اور پھر تم سے اس دن نعمت کے بارے میں سوال کیا جائے گا

۶۰۱

( سورة العصر)

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ‌( ۰ )

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے

وَ الْعَصْرِ( ۱ ) إِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِي خُسْرٍ( ۲ ) إِلاَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَ عَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَ تَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَ تَوَاصَوْا

(۱) قسم ہے عصر کی (۲) بے شک انسان خسارہ میں ہے (۳) علاوہ ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کئے اور ایک دوسرے کو حق

بِالصَّبْرِ( ۳ )

اور صبر کی وصیت و نصیحت کی

( سورة الهمزة)

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ‌( ۰ )

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے

وَيْلٌ لِکُلِّ هُمَزَةٍ لُمَزَةٍ( ۱ ) الَّذِي جَمَعَ مَالاً وَ عَدَّدَهُ‌( ۲ ) يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُ أَخْلَدَهُ‌( ۳ ) کَلاَّ لَيُنْبَذَنَّ فِي الْحُطَمَةِ( ۴ )

(۱) تباہی اور بربادی ہے ہر طعنہ زن اور چغلخور کے لئے (۲) جس نے مال کو جمع کیا اور خوب اس کا حساب رکھا (۳) اس کا خیال تھا کہ یہ مال اسے ہمیشہ باقی رکھے گا (۴) ہرگز نہیں اسے یقینا حطمہ میں ڈال دیا جائے گا

وَ مَا أَدْرَاکَ مَا الْحُطَمَةُ( ۵ ) نَارُ اللَّهِ الْمُوقَدَةُ( ۶ ) الَّتِي تَطَّلِعُ عَلَى الْأَفْئِدَةِ( ۷ ) إِنَّهَا عَلَيْهِمْ مُؤْصَدَةٌ( ۸ )

(۵) اورتم کیا جانو کہ حطمہ کیا شے ہے (۶)یہ اللہ کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے (۷) جو دلوں تک چڑھ سسجائے گی (۸)وہ آگ ان کے اوپر گھیر دی جائے گی

فِي عَمَدٍ مُمَدَّدَةٍ( ۹ )

(۹) لمبے لمبے ستونوں کے ساتھ

( سورة الفيل)

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ‌( ۰ )

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے

أَ لَمْ تَرَ کَيْفَ فَعَلَ رَبُّکَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ‌( ۱ ) أَ لَمْ يَجْعَلْ کَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ‌( ۲ ) وَ أَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْراً أَبَابِيلَ‌( ۳ )

(۱) کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا برتاؤ کیاہے(۲) کیا ان کی چال کو بے کار نہیں کردیا ہے(۳) اور ان پر اڑتی ہوئی ابابیل کو بھیج دیا ہے

تَرْمِيهِمْ بِحِجَارَةٍ مِنْ سِجِّيلٍ‌( ۴ ) فَجَعَلَهُمْ کَعَصْفٍ مَأْکُولٍ‌( ۵ )

(۴) جو انہیں کھرنجوں کی کنکریاں ماررہی تھیں (۵) پھر انہوں نے ان سب کو چبائے ہوئے بھوسے کے مانند بنادیا

۶۰۲

( سورة قريش)

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ‌( ۰ )

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے

لِإِيلاَفِ قُرَيْشٍ‌( ۱ ) إِيلاَفِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاءِ وَ الصَّيْفِ‌( ۲ ) فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هٰذَا الْبَيْتِ‌( ۳ ) الَّذِي أَطْعَمَهُمْ مِنْ

(۱) قریش کے انس و الفت کی خاطر (۲) جو انہیں سردی اور گرمی کے سفرسے ہے ابرہہ کو ہلاک کردیا ہے (۳) لہذا انہیں چاہئے کہ اس گھر کے مالک کی عبادت کریں (۴) جس نے انہیں

جُوعٍ وَ آمَنَهُمْ مِنْ خَوْفٍ‌( ۴ )

بھوک میں سیر کیا ہے اور خوف سے محفوظ بنایا ہے

( سورة الماعون)

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ‌( ۰ )

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے

أَ رَأَيْتَ الَّذِي يُکَذِّبُ بِالدِّينِ‌( ۱ ) فَذٰلِکَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ‌( ۲ ) وَ لاَ يَحُضُّ عَلَى طَعَامِ الْمِسْکِينِ‌( ۳ ) فَوَيْلٌ

(۱) کیا تم نے اس شخص کو دیکھا ہے جوقیامت کو جھٹلاتا ہے (۲) یہ وہی ہے جو یتیم کو دھکےّ دیتا ہے (۳) اور کسی کو مسکین کے کھانے کے لئے تیار نہیں کرتا ہے (۴) تو تباہی ہے

لِلْمُصَلِّينَ‌( ۴ ) الَّذِينَ هُمْ عَنْ صَلاَتِهِمْ سَاهُونَ‌( ۵ ) الَّذِينَ هُمْ يُرَاءُونَ‌( ۶ ) وَ يَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ‌( ۷ )

ان نمازیوں کے لئے (۵) جو اپنی نمازوں سے غافل رہتے ہیں (۶) دکھانے کے لئے عمل کرتے ہیں (۷) اور معمولی ظروف بھی عاریت پر دینے سے انکار کردتے ہیں

( سورة الكوثر)

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ‌( ۰ )

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے

إِنَّا أَعْطَيْنَاکَ الْکَوْثَرَ( ۱ ) فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَ انْحَرْ( ۲ ) إِنَّ شَانِئَکَ هُوَ الْأَبْتَرُ( ۳ )

(۱) بے شک ہم نے آپ کو کوثر عطا کیا ہے (۲) لہذا آپ اپنے رب کے لئے نماز پڑھیں اور قربانی دیں (۳) یقینا آپ کا دشمن بے اولاد رہے گ

۶۰۳

( سورة الكافرون)

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ‌( ۰ )

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے

قُلْ يَا أَيُّهَا الْکَافِرُونَ‌( ۱ ) لاَ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ‌( ۲ ) وَلاَ أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ( ۳ ) وَ لاَ أَنَا عَابِدٌ مَا عَبَدْتُمْ‌( ۴ )

(۱) آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو (۲) میں ان خداؤں کی عبادت نہیں کرسکتا جن کی تم پوجا کرتے ہو (۳) اور نہ تم میرے خدا کی عبادت کرنے والے ہو

(۴) اور نہ میں تمہارے معبودوں کو پوجا کرنے ولا ہوں

وَ لاَ أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ( ۵ ) لَکُمْ دِينُکُمْ وَ لِيَ دِينِ‌( ۶ )

(۵) اور نہ تم میرے معبود کے عبادت گزار ہو (۶) تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے

( سورة النصر)

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ‌( ۰ )

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے

إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَ الْفَتْحُ‌( ۱ ) وَ رَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجاً( ۲ ) فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّکَ وَ

(۱) جب خدا کی مدد اور فتح کی منزل آجائے گی (۲) اور آپ دیکھیں گے کہ لوگ دین خدا میں فوج در فوج داخل ہورہے ہیں (۳) تو اپنے رب کی

اسْتَغْفِرْهُ إِنَّهُ کَانَ تَوَّاباً( ۳ )

حمد کی تسبیح کریں او راس سے استغفار کریں کہ وہ بہت زیادہ توبہ قبول کرنے والا ہے

( سورة المسد)

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ‌( ۰ )

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے

تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَ تَبَ‌( ۱ ) مَا أَغْنَى عَنْهُ مَالُهُ وَ مَا کَسَبَ‌( ۲ ) سَيَصْلَى نَاراً ذَاتَ لَهَبٍ‌( ۳ ) وَ امْرَأَتُهُ

(۱) ابو لہب کے ہاتھ ٹوٹ جائیں اور وہ ہلاک ہوجائے (۲) نہ اس کا مال ہی اس کے کام آیا اور نہ اس کا کمایا ہوا سامان ہی (۳) وہ عنقریب بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا

حَمَّالَةَ الْحَطَبِ‌( ۴ ) فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِنْ مَسَدٍ( ۵ )

(۴) اور اس کی بیوی جو لکڑی ڈھونے والی ہے (۵) اس کی گردن میں بٹی ہوئی رسی بندھی ہوئی ہے

۶۰۴

( سورة الإخلاص)

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ‌( ۰ )

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے

قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ( ۱ ) اللَّهُ الصَّمَدُ( ۲ ) لَمْ يَلِدْ وَ لَمْ يُولَدْ( ۳ ) وَ لَمْ يَکُنْ لَهُ کُفُواً أَحَدٌ( ۴ )

(۱) اے رسول کہہ دیجئے کہ وہ اللہ ایک ہے(۲) اللہ برحق اور بے نیاز ہے (۳) اس کی نہ کوئی اولاد ہے اور نہ والد (۴) اور نہ اس کا کوئی کفو اور ہمسر ہے

( سورة الفلق)

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ‌( ۰ )

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے

قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ‌( ۱ ) مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ‌( ۲ ) وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ‌( ۳ ) وَ مِنْ شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي

(۱) کہہ دیجئے کہ میں صبح کے مالک کی پناہ چاہتا ہوں (۲) تمام مخلوقات کے شر سے (۳) اور اندھیری رات کے شر سے جب اس کا اندھیرا چھا جائے (۴) اور گنڈوں پر پھونکنے

الْعُقَدِ( ۴ ) وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ( ۵ )

والیوں کے شر سے (۵) اور ہرحسد کرنے والے کے شر سے جب بھی وہ حسد کرے

( سورة الناس)

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ‌( ۰ )

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے

قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ‌( ۱ ) مَلِکِ النَّاسِ‌( ۲ ) إِلٰهِ النَّاسِ‌( ۳ ) مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ‌( ۴ ) الَّذِي يُوَسْوِسُ

(۱) اے رسول کہہ دیجئے کہ میں انسانوں کے پروردگار کی پناہ چاہتا ہوں (۲) جو تمام لوگوں کا مالک اور بادشاہ ہے (۳) سارے انسانوں کا معبود ہے

(۴) شیطانی وسواس کے شر سے جو نام خدا سن کر پیچھے ہٹ جاتا ہے (۵) اور جو لوگوں کے

فِي صُدُورِ النَّاسِ‌( ۵ ) مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ‌( ۶ )

دلوں میں وسوسے پیدا کراتا ہے (۶) وہ جنات میں سے ہو یا انسانوں میں سے

۶۰۵

فهرس أسمآء السّور

( سورة الفاتحة ) ۲

( سورة البقرة ) ۳

( سورة آل عمران ) ۵۱

( سورة النساء ) ۷۸

( سورة المائدة ) ۱۰۷

( سورة الأنعام ) ۱۲۹

( سورة الأعراف ) ۱۵۲

( سورة الأنفال ) ۱۷۸

( سورة التوبة ) ۱۸۸

( سورة يونس ) ۲۰۹

( سورة هود ) ۲۲۲

( سورة يوسف ) ۲۳۶

( سورة الرعد ) ۲۵۰

( سورة ابراهيم ) ۲۵۶

( سورة الحجر ) ۲۶۳

( سورة النحل ) ۲۶۸

( سورة الإسراء ) ۲۸۳

( سورة الكهف ) ۲۹۴

( سورة مريم ) ۳۰۶

( سورة طه ) ۳۱۳

( سورة الأنبياء ) ۳۲۳

( سورة الحج ) ۳۳۳

( سورة المؤمنون ) ۳۴۳

( سورة النور ) ۳۵۱

( سورة الفرقان ) ۳۶۰

( سورة الشعراء ) ۳۶۸

( سورة النمل ) ۳۷۸

( سورة القصص ) ۳۸۶

۶۰۶

( سورة العنكبوت ) ۳۹۷

( سورة الروم ) ۴۰۵

( سورة لقمان ) ۴۱۲

( سورة السجدة ) ۴۱۶

( سورة الأحزاب ) ۴۱۹

( سورة سبإ ) ۴۲۹

( سورة فاطر ) ۴۳۵

( سورة يس ) ۴۴۱

( سورة الصافات ) ۴۴۷

( سورة ص ) ۴۵۴

( سورة الزمر ) ۴۵۹

( سورة غافر ) ۴۶۸

( سورة فصلت ) ۴۷۸

( سورة الشورى ) ۴۸۴

( سورة الزخرف ) ۴۹۰

( سورة الدخان ) ۴۹۷

( سورة الجاثية ) ۵۰۰

( سورة الأحقاف ) ۵۰۳

( سورة محمد ) ۵۰۸

( سورة الفتح ) ۵۱۲

( سورة الحجرات ) ۵۱۶

( سورة ق ) ۵۱۹

( سورة الذاريات ) ۵۲۱

( سورة الطور ) ۵۲۴

( سورة النجم ) ۵۲۷

( سورة القمر ) ۵۲۹

( سورة الرحمن ) ۵۳۲

( سورة الواقعة ) ۵۳۵

( سورة الحديد ) ۵۳۸

۶۰۷

( سورة المجادلة ) ۵۴۳

( سورة الحشر ) ۵۴۶

( سورة الممتحنة ) ۵۵۰

( سورة الصف ) ۵۵۲

( سورة الجمعة ) ۵۵۴

( سورة المنافقون ) ۵۵۵

( سورة التغابن ) ۵۵۷

( سورة الطلاق ) ۵۵۹

( سورة التحريم ) ۵۶۱

( سورة الملك ) ۵۶۳

( سورة القلم ) ۵۶۵

( سورة الحاقة ) ۵۶۷

( سورة المعارج ) ۵۶۹

( سورة نوح ) ۵۷۱

( سورة الجن ) ۵۷۳

( سورة المزمل ) ۵۷۵

( سورة المدثر ) ۵۷۶

( سورة القيامة ) ۵۷۸

( سورة الانسان ) ۵۷۹

( سورة المرسلات ) ۵۸۱

( سورة النبإ ) ۵۸۳

( سورة النازعات ) ۵۸۴

( سورة عبس ) ۵۸۶

( سورة التكوير ) ۵۸۷

( سورة الإنفطار ) ۵۸۸

( سورة المطففين ) ۵۸۸

( سورة الإنشقاق ) ۵۹۰

( سورة البروج ) ۵۹۱

( سورة الطارق ) ۵۹۲

۶۰۸

( سورة الأعلى ) ۵۹۲

( سورة الغاشية ) ۵۹۳

( سورة الفجر ) ۵۹۴

( سورة البلد ) ۵۹۵

( سورة الشمس ) ۵۹۶

( سورة الليل ) ۵۹۶

( سورة الليل ) ۵۹۷

( سورة الشرح ) ۵۹۷

( سورة التين ) ۵۹۸

( سورة العلق ) ۵۹۸

( سورة القدر ) ۵۹۹

( سورة البينة ) ۵۹۹

( سورة الزلزلة ) ۶۰۰

( سورة العاديات ) ۶۰۰

( سورة القارعة ) ۶۰۱

( سورة التكاثر ) ۶۰۱

( سورة العصر ) ۶۰۲

( سورة الهمزة ) ۶۰۲

( سورة الفيل ) ۶۰۲

( سورة قريش ) ۶۰۳

( سورة الماعون ) ۶۰۳

( سورة الكوثر ) ۶۰۳

( سورة الكافرون ) ۶۰۴

( سورة النصر ) ۶۰۴

( سورة المسد ) ۶۰۴

( سورة الإخلاص ) ۶۰۵

( سورة الفلق ) ۶۰۵

( سورة الناس ) ۶۰۵

۶۰۹