زندگی مہدوی (دعاۓ عہد کے سایہ میں)
0%
مؤلف: حجت الاسلام محسن قرائتی
زمرہ جات: امام مہدی(عجّل اللّہ فرجہ الشریف)
مؤلف: حجت الاسلام محسن قرائتی
زمرہ جات: مشاہدے: 9630
ڈاؤنلوڈ: 3253
تبصرے:
- انتساب
- مقدمہ
- پہلا حصّہ
- خدا شناس
- 1- اللَّهُمَ رَبَ النُّورِ الْعَظِيم ۔
- اے معبود اے عظیم نورکے پرودگار ۔
- 2- وَ رَبَّ الْكُرْسِيِّ الرَّفِيعِ ،
- اے بلند کرسی و بلند مرتبہ والا پروردگار ۔
- 3- وَ رَبَّ الْبَحْرِ الْمَسْجُورِ،
- اے موجیں مارتے سمندر کے پرودگار ۔
- 4- وَ مُنْزِلِ التَّوْرَاةِ وَ الْإِنْجِيلِ وَ الزَّبُورِ ،
- اے تورات اور انجیل اور زبور کے نازل کرنے والے۔
- 5- وَ رَبِ الظِّلِ وَ الْحَرُورِ
- اے سایہ اور دھوپ کے پرودگار ۔
- 6- وَ مُنْزِلِ الْقُرْآنِ الْعَظِيمِ
- اے قرآن عظیم کے نازل کرنے والے ۔
- 7- وَ رَبِّ الْمَلَائِكَةِ الْمُقَرَّبِينَ وَ الْأَنْبِيَاءِ والْمُرْسَلِينَ
- اے مقرب فرشتوں اور فرستادہ نبیوں اور رسولوں کے پروردگار۔
- دوسرا حصّہ
- درخواست و طلب:( اسئلك )
- 1- بِوَجْهِكَ الْكَريْمِ
- اے خداآپ کے بزرگی و بخشندگی کا واسطہ
- 2- وَبِنُورِ وَجْهِکَ الْمُنِیرِ
- تیری روشن ذات کے نور کے واسطے سے ۔
- 3- وَمُلْکِکَ الْقَدِیمِ
- اور تیری قدیم بادشاہی کے واسطے سے ۔
- 4- یَا حَیُّ یَا قَیُّومُ
- اے زندہ اے پائندہ۔
- 5- أسئلُکَ بِاسْمِکَ الَّذِی أشْرَقَتْ به السَّمٰوَاتُ وَالْاَرَضُونَ
- تجھ سے سوال کرتا ہوں تیرے نام کے واسطے سے جس سے چمک رہے ہیں سارے آسمان اور ساری زمینیں۔
- 6- وَبِاسْمِکَ الَّذِی یَصْلَحُ بِه الْاَوَّلُونَ وَالْاَخِرُونَ
- تیرے نام کے واسطے سے جس سے اولین وآخرین نے بھلائی پائی۔
- 7- یَا حَیّاً قَبْلَ کُلِّ حَیٍّ
- اے زندہ ہر زندہ سے پہلے۔
- 8- وَیَا حَیّاً بَعْدَ کُلِّ حَیٍّ
- اور اے زندہ ہر زندہ کے بعد۔
- 9- وَیَا حَیّاً حِینَ لاَ حَیَّ
- اور اے زندہ جب کوئی زندہ نہ تھا اے مردوں کو زندہ کرنے والے۔
- 10- یَا مُحْیِیَ الْمَوْتیٰ
- اے مردوں کو زندہ کرنے والے ۔
- نتیجہ
- 11- وَمُمِیتَ الْاَحْیاء
- اے زندوں کو موت دینے والے ۔
- نتیجہ
- 12- یَا حَیُّ لاَ إله إلاَّ أنْتَ
- اے وہ زندہ کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں
- تیسرا حصّہ
- ابلاغ درود
- 1- اَللّٰهُمَّ بَلِّغْ مَوْلانَا الْاِمامَ الْهادِیَ الْمَهْدِیّ الْقائِمَ بِامْرِکَ
- اے معبود ہمارے مولا امام ہادی مہدی کو جو تیرے حکم سے قائم ہیں ۔
- مولی ۔
- امام ۔
- ہادی ۔
- مہدی ۔
- قائم ۔
- 2- صَلَواتُ اﷲِ عَلَیْه
- ان پر خدا کا درود و سلام ہو ۔
- 3- وَعَلَی آبائِه الطَّاهِرِینَ
- اور آپ کے آباء و اجداد پر درود و سلام ہو
- 4- عَنْ جَمِیعِ الْمُؤْمِنِینَ وَالْمُؤْمِناتِ
- اور تمام مومن مردوں اور مومنہ عورتوں کی طرف سے۔
- 5- فِی مَشارِقِ الْاَرْضِ وَمَغارِبِها
- اور جو زمین کے مشرقوں اور مغربوں میں رہتے ہیں انکی طرف سے ۔
- 6- سَهْلها وَجَبَلها
- میدانوں اور پہاڑوں میں رہنے والوں کا سلام ہو ۔
- 7- وَبَرِّها وَبَحْرِها
- اور خشکیوں اور سمندروں میں رہنے والوں کا سلام ہو ۔
- 8- وَعَنِّی وَعَنْ وَالِدَیَّ
- میری طرف سے اور میرے والدین کی طرف سے ۔
- 9- مِنَ الصَّلَواتِ زِنَة عَرْشِ اﷲِ
- بہت درود پہنچا دے جو ہم وزن ہو عرش کے ۔
- عرش کیا ہے ؟
- 10- وَمِدادَ کَلِماتِه
- اورسلام ہو اسکے کلمات کی روشنائی سے ۔
- 11- وَمَا أحْصاهُ عِلْمُه
- اور جو چیزیں اس کے علم میں ہیں ۔
- 12- وَأحاطَ بِه کِتابُه ۔
- اور ہر چیز پر کتاب خدا کا احاطہ ہے ۔
- چوتھا حصّہ
- عہد مہدوی
- 1- اَللّٰهُمَّ إنِّی أجَدِّدُ له فِی صَبِیحة یَوْمِی هذا
- اے معبود میں تازہ کرتا ہوں ان کے لیے آج کے دن کی صبح کو ۔
- 2- وَمَا عِشْتُ مِنْ أیَّامِی
- اور جب تک میں زندہ ہوں ۔
- 3- عَهْداً وَعَقْداً وَبَیْعَة
- باقی ہے یہ پیمان یہ بندھن
- 4- لَهُ فِی عُنُقِی
- اور ان کی بیعت جو میری گردن پر ہے۔
- 5- لاَ أَحُولُ عَنْه
- میں نہ اس سے مکروں گا ۔
- 6- وَلاَ أَزُولُ أَبَداً
- اور نہ کبھی ترک کروں گا ۔
- پانچواں حصّہ
- عہد وپیمان کا فائدہ
- 1- اَللّٰهمَّ اجْعَلْنِی مِنْ أَنْصارِهِ
- اے معبود مجھے ان کے مدد گاروں میں سے قرار دے ۔
- 2- وَأَعْوانِهِ
- ان کے ساتھیوں میں سے قرآر دے ۔
- 3- وَالذَّابِّینَ عَنْهُ
- اور ان کا دفاع کرنے والوں میں سے قرار دے۔
- 4- والْمُسارِعِینَ إلَیْهِ فِی قَضاء حَوَائِجِهِ
- حاجت برآوری کیلئے ان کی طرف بڑھنے والوں میں قرار دے۔
- الف ۔ سرعت یعنی جلدی
- ب ۔ امام زمان علیہ السلام کا تقاضا
- 5- وَالْمُمْتَثِلِینَ لاِوامِرِهِ
- انکے احکام پر عمل کرنے والوں میں ۔
- الف ۔ فرامین امام زمان علیہ السلام
- ب ۔ امام زمان علیہ السلام کی اطاعت
- 6- وَالْمُحامِینَ عَنْهُ
- اور انکی طرف سے دعوت دینے والے ۔
- 7- وَالسَّابِقِینَ إلی إرادَتِهِ
- اور ان کے ارادوں کو جلد پورے کرنے والوں ۔
- 8- وَالْمُسْتَشْهَدِینَ بَیْنَ یَدَیْهِ
- اور ان کے سامنے شہید ہونے والوں میں قرار دے۔
- چھٹا حصّہ
- درخواست رجعت
- 1- فَأخْرِجْنِی مِنْ قَبْرِی
- مجھے قبر سے اس طرح نکالنا کہ ۔
- 2- مُؤْتَزِراً کَفَنِی
- کفن میرا لباس ہو ۔
- 3- شاهِراً سَیْفِی
- میری تلوار بے نیام ہو ۔
- 4- مُجَرِّداً قَناتِی
- میرا نیزہ بلند ہو۔
- 5- مُلَبِّیاً دَعْوَةَ الدَّاعِی
- داعی حق کی دعوت پر لبیک کہوں ۔
- 6- فِی الْحاضِرِ وَالْبادِی
- شہرمیں ہوں یا گاؤں میں ۔
- ساتواں حصّہ
- ظہور کے لئے دعا
- 1- اَللّٰهُمَّ أَرِنِی الطَّلْعَةَ الرَّشِیدَةَ
- اے معبود مجھے حضرت کا رخ زیبادکھا ۔
- 2- وَالْغُرَّةَ الْحَمِیدَةَ
- آپ کی درخشاں پیشانی دکھا۔
- 3- وَاکْحَلْ ناظِرِی بِنَظْرَةٍ مِنِّی إلَیْهِ
- ان کے دیدار کو میری آنکھوں کا سرمہ بنا ۔
- 4- وَعَجِّلْ فَرَجَهُ
- ان کی گشائش میں جلدی فرما۔
- 5- وَسَهِّلْ مَخْرَجَهُ
- ان کے ظہور کو آسان بنا ۔
- 6- وَأَوْسِعْ مَنْهَجَهُ
- ان کا راستہ وسیع کر دے ۔
- 7- وَاسْلُکْ بِی مَحَجَّتَهُ
- اور مجھ کو ان کی راہ پر چلا ۔
- 8- وَأَنْفِذْ أَمْرَهُ
- ان کا حکم جاری فرما۔
- 9- وَاشْدُدْ أَزْرَهُ
- ان کی قوت کو بڑھا۔
- آٹھواں حصّہ
- ظہور کا برنامہ
- 1- وَاعْمُرِ اَللّٰهُمَّ بِهِ بِلادَکَ
- اور اے معبود ان کے ذریعے اپنے شہر آباد کر ۔
- 2- وَأَحْیِ بِهِ عِبادَکَ
- اور اپنے بندوں کو عزت کی زندگی دے۔
- 3- فَإنَّکَ قُلْتَ وَقَوْلُکَ الْحَقُّ ظَهَرَ الْفَسَادُ ِفی الْبَرِّ وَالْبَحْرِ بِمَا کَسَبَتْ أَیْدِی النَّاسِ
- فساد خشکی اور سمندر میں یہ نتیجہ ہے لوگوں کے غلط اعمال و افعال کا کیونکہ تو نے فرمایا اور تیرا قول حق ہے کہ ظاہر ہوا۔
- 4- فَأَظْهِرِ اَللّٰهُمَّ لَنا وَلِیَّکَ
- پس اے معبود! ظہور کر ہمارے لیے اپنے ولیعلیہ السلام کی۔
- 5- وَابْنَ بِنْتِ نَبِیِّکَ
- اور اپنے نبی صل اللہ علیہ و السلم کی بیٹی کے فرزند کا ۔
- 6- وَالْمُسَمَّیٰ بِاسْمِ رَسُولِکَ
- جن کا نام تیرے رسول کے نام پر ہے۔
- 7- حَتَّی لاَ یَظْفَرَ بِشَیْئٍ مِنَ الْباطِلِ الا مَزَّقَهُ
- یہاں تک کہ وہ باطل کا نام و نشان مٹا ڈالیں ۔
- 8- وَیُحِقَّ الْحَقَّ وَیُحَقِّقَهُ
- حق کو حق کہیں اور اسے قائم کریں۔
- 9- وَاجْعَلْهُ اَللّٰهُمَّ مَفْزَعاً لِمَظْلُومِ عِبادِکَ
- اے معبود قرار دے ان کو اپنے مظلوم بندوں کیلئے جائے پناہ ۔
- 10- وَناصِراً لِمَنْ لاَ یَجِدُ لَهُ ناصِراً غَیْرَکَ
- اور ان کے مددگار جن کا تیرے سوا کوئی مدد گار نہیں بنا۔
- 11- وَمُجَدِّداً لِمَا عُطِّلَ مِنْ أَحْکامِ کِتابِکَ
- ان کو اپنی کتاب کے ان احکام کے زندہ کرنے والے جو بھلا دیئے گئے ۔
- 12- وَمُشَیِّداً لِمَا وَرَدَ مِنْ أَعْلامِ دِینِکَ
- ان کو اپنے دین کے خاص احکام ۔
- 13- وَسُنَنِ نَبِیِّکَ صَلَّی اﷲُ عَلَیْهِ وآلِهِ
- اور اپنے نبی کے طریقوں کو راسخ کرنے والے بنا ان پر اور انکی آل پر خدا کی رحمت ہو ۔
- 14- وَاجْعَلْهُ اَللّٰهُمَّ مِمَّنْ حَصَّنْتَهُ مِنْ بَأْسِ الْمُعْتَدِینَ ۔
- اور اے معبود انہیں ان لوگوں میں سے فرار دے جنکو تو نے ظالموں کے حملے سے بچایا۔
- 15- اللّٰهُمَّ وَسُرَّ نَبِیَّکَ مُحَمَّداً صَلَّی اﷲُ عَلَیْهِ وآلِهِ بِرُؤْیَتِهِ وَمَنْ تَبِعَهُ عَلَی دَعْوَتِهِ
- اے معبود خوشنود کر اپنے نبی محمد کو ان کے دیدار سے اوران لوگوں کو جنہوں نے ان کی دعوت میں ان کا ساتھ دیا ۔
- 16- وَارْحَمِ اسْتِکانَتَنا بَعْدَهُ
- اور ان کے بعد ہماری حالت زار پر رحم فرما ۔
- 17- اللَّهُمَّ اکْشِفْ هذِهِ الْغُمَّةَ عَنْ هذِهِ الْاَمَّةِ بِحُضُورِهِ
- اے معبود ان کے ظہور سے امت کی اس مشکل اور مصیبت کو دور کر دے ۔
- 18- وَعَجِّلْ لَنا ظُهُورَهُ
- اور ہمارے لیے جلد انکا ظہور فرما ۔
- 19- إنَّهُمْ یَرَوْنَهُ بَعِیداً وَنَرَاهُ قَرِیباً
- کہ لوگ اس دن کو دور اور ہم اسے نزدیک سمجھتے ہیں۔
- 20- بِرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ ۔
- تیری رحمت کاواسطہ اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے ۔
- 21- الْعَجَلَ الْعَجَلَ یَامَوْلایَ یَا صاحِبَ الزَّمانِ ۔
- جلد آئیے جلد آئیے اے میرے آقا اے زمانہ حاضر کے امام علیہ السلام ۔
- حوالہ جات
- منابع