بہار قرآن ہمراہ قرآن

بہار قرآن ہمراہ قرآن0%

بہار قرآن ہمراہ قرآن مؤلف:
زمرہ جات: مفاھیم قرآن

بہار قرآن ہمراہ قرآن

یہ کتاب برقی شکل میں نشرہوئی ہے اور شبکہ الامامین الحسنین (علیہما السلام) کے گروہ علمی کی نگرانی میں اس کی فنی طورپرتصحیح اور تنظیم ہوئی ہے

مؤلف: محمد عابدی میانجی
زمرہ جات: مشاہدے: 183
ڈاؤنلوڈ: 85

بہار قرآن ہمراہ قرآن
کتاب کے اندر تلاش کریں
  • ابتداء
  • پچھلا
  • 24 /
  • اگلا
  • آخر
  •  
  • ڈاؤنلوڈ HTML
  • ڈاؤنلوڈ Word
  • ڈاؤنلوڈ PDF
  • مشاہدے: 183 / ڈاؤنلوڈ: 85
سائز سائز سائز

یہ کتاب برقی شکل میں نشرہوئی ہے اور شبکہ الامامین الحسنین (علیہما السلام) کے گروہ علمی کی نگرانی میں اس کی فنی طورپرتصحیح اور تنظیم ہوئی ہے

بہار قرآن ہمراہ قرآن

مؤلف: محمد عابدی میانجی

ترجمہ:محمد عباس

تصحیح:مولانامحمد ثقلین

مقدمہ کتاب :

ما ہ مبارک رمضان ماہ ضیافت اور تزکیہ نفس کرنے کا بہترین مہینہ ہے یہ مہینہ بندگی کرنے کا سلیقہ اور نفس کے ساتھ طولانی مدد تک جنگ کرنے کا مہینہ ہے اس ماہ میں میں قران پاک نازل ہو اور شب قدر بی تعین ہو اس بابرکت مہینے میں قران کریم نازل ہونے کی وجہ سے ماہ.مبارک.کو بہار قران میں تبدیل کر دیا اور ہمارے لیے عبادت کا زمینہ فراہم کیا بہترین عبادت اس ماہ مبارک میں قران سے فیض حاصل کر نا ہے -روایات کے مطابق فقط قران کو پڑہنا نہیں ہے بلکہ اس پر عمل بی کر نا ہے اگر کوی عمل نہ کرے گویا اس نے پڑا بی نہیں لہذا خد اوند متعال نے اس مہنیے کو ہمارے لیے قران کی تلاوت اور اس پر عمل کر نے کا بہترین موقع فراہم کی -

یہ بہترین فرصت ہے جو ہر آیت سے اخلاقی وتربیتی پہلو کو ہر قرآن کے صفحہ سے لیں اور رویات کی روشنی میں عملی جامہ پہنائیں ۔

اب تک ہمارا عنوان تربیتی اور اخلاقی تا اسی وجہ سے ہم نے پہلا جز تقوی سے جو اساس موضوع تا شروع کیا اور آخر ی تیسویں جز حسد کی بحث پہ اختتام کیا ہے-

ہم اعتقاد رکھتے ہیں کہ انسان ایک ماہ روزہ رکہہ کر ایک معنوی مقام پر پہونچا ہے شیطان اور اس کا گروہ چاتا ہے انسان سے اس معنویت کو اس چھین لے لہذا روزہ داران عزیز جو مہمان خدا رہ کے واپس پلٹے ہیں حسد کی طرف متوجہ رہیں اور حسد کے ذریعے دین دنیا کو خراب نہ کریں اور ایک ماہ کی زحمت آسانی سے نابود نہ کریں-

خدا سے امید ہے کہ اگلے سال ا نشا اللہ ایک نیا قرانی موضوع آپ لوگوں کے خدمت میں پیش کریں گے

اس امید پر خدوند متعال تمام روزہ داروں کی عبادت کو اپنی بارگا ہ میں قبول فرمائے ۔