تفسير راہنما جلد ۲

 تفسير راہنما7%

 تفسير راہنما مؤلف:
زمرہ جات: تفسیر قرآن
صفحے: 749

جلد ۱ جلد ۲ جلد ۳ جلد ۴ جلد ۵ جلد ۶ جلد ۷ جلد ۸ جلد ۹ جلد ۱۰ جلد ۱۱
  • ابتداء
  • پچھلا
  • 749 /
  • اگلا
  • آخر
  •  
  • ڈاؤنلوڈ HTML
  • ڈاؤنلوڈ Word
  • ڈاؤنلوڈ PDF
  • مشاہدے: 172620 / ڈاؤنلوڈ: 6294
سائز سائز سائز
 تفسير راہنما

تفسير راہنما جلد ۲

مؤلف:
اردو

1

2

3

4

5

6

7

8

9

10

11

12

13

14

15

16

17

18

19

20

21

22

23

24

25

26

27

28

29

30

31

32

33

34

35

36

37

38

39

40

41

42

43

44

45

46

47

48

49

50

51

52

53

54

55

56

57

58

59

60

61

62

63

64

65

66

67

68

69

70

71

72

73

74

75

76

77

78

79

80

81

82

83

84

85

86

87

88

89

90

91

92

93

94

95

96

97

98

99

100

101

102

103

104

105

106

107

108

109

110

111

112

113

114

115

116

117

118

119

120

121

122

123

124

125

126

127

128

129

130

131

132

133

134

135

136

137

138

139

140

141

142

143

144

145

146

147

148

149

150

151

152

153

154

155

156

157

158

159

160

161

162

163

164

165

166

167

168

169

170

171

172

173

174

175

176

177

178

179

180

181

182

183

184

185

186

187

188

189

190

191

192

193

194

195

196

197

198

199

200

201

202

203

204

205

206

207

208

209

210

211

212

213

214

215

216

217

218

219

220

221

222

223

224

225

226

227

228

229

230

231

232

233

234

235

236

237

238

239

240

241

242

243

244

245

246

247

248

249

250

251

252

253

254

255

256

257

258

259

260

261

262

263

264

265

266

267

268

269

270

271

272

273

274

275

276

277

278

279

280

281

282

283

284

285

286

287

288

289

290

291

292

293

294

295

296

297

298

299

300

301

302

303

304

305

306

307

308

309

310

311

312

313

314

315

316

317

318

319

320

321

322

323

324

325

326

327

328

329

330

331

332

333

334

335

336

337

338

339

340

341

342

343

344

345

346

347

348

349

350

351

352

353

354

355

356

357

358

359

360

361

362

363

364

365

366

367

368

369

370

371

372

373

374

375

376

377

378

379

380

381

382

383

384

385

386

387

388

389

390

391

392

393

394

395

396

397

398

399

400

401

402

403

404

405

406

407

408

409

410

411

412

413

414

415

416

417

418

419

420

421

422

423

424

425

426

427

428

429

430

431

432

433

434

435

436

437

438

439

440

441

442

443

444

445

446

447

448

449

450

451

452

453

454

455

456

457

458

459

460

461

462

463

464

465

466

467

468

469

470

471

472

473

474

475

476

477

478

479

480

481

482

483

484

485

486

487

488

489

490

491

492

493

494

495

496

497

498

499

500

501

502

503

504

505

506

507

508

509

510

511

512

513

514

515

516

517

518

519

520

خدا تعالى : خدا تعالى كا اذن ٨ ، ١٠ ، ١١ ، ١٢ ، ١٤ ; خدا تعالى كى حكمرانى ١١; خدا تعالى كى ربوبيت ٣

خلقت : نظام خلقت ١١

روايت : ٢٢ ، ٢٣ روح اور مادہ ٩

زندگى : زندگى ميں تبديلى كا وقوع پذير ہونا٩،١٢ ;مادہ ميں زندگى ٩،١٢

شفا: اندھے پن سے شفا ١٣ ; برص سے شفا ١٣ مريض كو شفا ٢٢

علم غيب : ١٨ ، ٢٣

غيبى خبريں : ١٦

مردوں كا زندہ كرنا : ١٤

مرض : اندھے پن كا مرض ١٥;برص كا مرض ١٥

معجزہ ٣: معجزے كا كردار و اہميت ٤، ٧ ، ١٩

نبوت : ٣ ، ٧

ولايت تكوينى : ١٧

ہدايت : ہدايت كا پيش خيمہ ٢٠ ;ہدايت كے عوامل ٤ ، ١٩

۵۲۱

وَمُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيَّ مِنَ التَّوْرَاةِ وَلِأُحِلَّ لَكُم بَعْضَ الَّذِي حُرِّمَ عَلَيْكُمْ وَجِئْتُكُم بِآيَةٍ مِّن رَّبِّكُمْ فَاتَّقُواْ اللّهَ وَأَطِيعُونِ (٥٠)

اور ميں اپنے پہلے كى كتاب توريت كى تصديق كرنے والا ہوں اور ميں بعض ان چيزوں كوحلال قراردوں گا جو تم پر حرام تھيں اور تمھارے پروردگار كى طرف سے نشانى لے كر آيا ہوں لہذا اس سے ڈرو اور ميرى اطاعت كرو _

١_ حضرت عيسي (ع) تورات كى تصديق كرنے والے تھے_و مصدقا لما بين يديّ من التوراة

٢_ حضرت عيسي (ع) كے زمانے تك تورات ميں تحريف نہيں ہوئي تھى *و مصدقاً لما بين يديّ من التوراة ايسا معلوم ہوتا ہے كہ جملہ ''لما بين يديّ من التوراة ''اسى تورات كى طرف اشارہ ہے جو اس وقت لوگوں كے پاس تھى لہذا اسكى تصديق كرنا اس زمانے تك اسكى تحريف كى نفى پر بھى دلالت كرتا ہے _

٣_ تورات كے بعض احكام كا حضرت عيسي (ع) كے ذريعے منسوخ ہوجانا_و لاحلّ لكم بعض الذى حرم عليكم

كيونكہ حضرت عيسي (ع) كے مخاطب بنى اسرائيل تھے اور بنى اسرائيل حضرت عيسي (ع) سے پہلے حضرت موسي (ع) كى شريعت پر تھے لہذا جو چيزيں حضرت عيسي (ع) نے ان پر حلال كيں وہ وہى چيزيں تھيں جنہيں تورات نے حرام كيا تھا_

٤_ حضرت موسي (ع) كى شريعت كى نسبت حضرت عيسي (ع) كى شريعت آسان تھي_و لاحل لكم بعض الذى حرم عليكم

٥_ حضرت عيسي (ع) كا بنى اسرائيل كو شريعت موسي(ع) كے

۵۲۲

بعض محرمات كى حرمت اٹھانے كا وعدہ دينا _و لاحل لكم بعض الذى حرّم عليكم

٦_ حضرت عيسي مستقل شريعت كے حامل تھے_و لاحلّ لكم بعض الذى حرّم عليكم

٧_ بعض الہى احكام كے تغيّر و تبدّل ميں زمانے اور وقت كى تاثير_و لاحل لكم بعض الذى حرّم عليكم

٨_ حضرت عيسي (ع) كے زمانے ميں بنى اسرائيل ميں خدا تعالى ، تورات اور اس كے احكام كے بارے ميں اعتقاد پايا جاتا تھا_و لاحلّ لكم بعض الذى حرّم عليكم

٩_ خدا وند عالم كى ربوبيت كا تقاضا ہے كہ وہ انبياء (ع) كو معجزوں كے ساتھ بھيجے_و جئتكم بآية من ربكم

١٠_ حضرت عيسي (ع) كے معجزات خدا وند عالم كى طرف سے اپنى رسالت كے ثابت كرنے اور انكى طرف سے بعض احكام الہى كے تبديل كرنے كى درستگى پر دليل تھے_و لاحل لكم و جئتكم بآية: من ربكم

بعض احكام كى تبديلى كے بعد جملہ ''و جئتكم بآية:'' كا لانا اس حقيقت كے بيان كى خاطر ہے كہ احكام كا بدلنا صرف پيغمبروں (ع) كے ذريعے (اپنى نبوت كے ثابت كرنے كے ليئے معجزے دكھانے ہى كى صورت ميں )ممكن ہے_

١١_ حضرت عيسي (ع) نے معجزات دكھانے كے بعدبنى اسرائيل كو خدا تعالى كى مخالفت سے روكا اور اپنى اطاعت كى انہيں دعوت دي_و جئتكم بآية من ربكم فاتقواالله واطيعون

١٢_ تقوي الہى اور اسكے رسولوں كى اطاعت ميں تلازم پايا جاتا ہے _فاتقوا الله واطيعون

١٣_ خداوند عالم كى طرف سے انبياء (ع) كے بھيجے جانے كے بعد انسانوں كا فريضہ خدا سے ڈرنا اور انبيائ(ع) كى اطاعت كرناہے_و رسولاً و جئتكم بآية من ربكم فاتقوا الله واطيعون

١٤_ احكام كى تبديلى (جو كہ نئے نبى (ع) كے ذريعے پہنچتيہے )كو نہ ماننا تقوى كے برخلاف ہے_و لاحلّ لكم فاتقوا الله

١٥_ يہوديوں كا اپنے دينى اور معاشرتى اصولوں اور قوانين كى نسبت تعصّب اور لگاؤ _و لاحل لكم فاتقوا الله و اطيعون بعض احكام كى تبديلى كے بعد اطاعت اور

۵۲۳

تقوي كا حكم دينا بتلاتاہے كہ نئے احكام كے مقابلے ميں يہوديوں كے تعصبّ اور انكار كى توقع تھي_

آسمانى كتابيں : آسمانى كتابوں ميں تحريف ٢

آيات خدا :١٠ احكام : نسخ احكام ٧ ، ١٠ ، ١٤

اطاعت : ١٢ ، ١٣

انبياء (ع) : انبياء (ع) كى اطاعت ١٢ ، ١٣ ;انبياء (ع) كى دعوت ١١

انسان : انسان كى ذمہ دارى ١٣

بنى اسرائيل : بنى اسرائيل تورات ميں ٨ ;بنى اسرائيل كے عقائد ٨

تقوي : تقوى كى آمادگي١٢ ، ١٣;تقوي كے اثرات ١٤

تورات : ١ ، ٢ ، ٣ تورات كے احكام كا منسوخ ہونا ٣

حضرت عيسى (ع) : حضرت عيسى (ع) اور بنى اسرائيل ٥، ١١ ; حضرت عيسى (ع) اور تورات ١ ، ٢ ، ٣; حضرت عيسى (ع) كا دين ١٦ ;حضرت عيسي(ع) كا قصہ ٨ ;حضرت عيسى (ع) كى رسالت ١٠;حضرت عيسى (ع) كے معجزے ١٠ ، ١١

خدا تعالى : خدا تعالى كى ربوبيت ٩

دين : دين ميں تعصّب ١٥

رسوم ميں تعصب: ١٥

عيسائيت : عيسائيت ميں آسانى ٤

قانون : قانون كے بارے ميں تعصّب ١٥ معجزہ ٩

نبوت : ٩ نبوت كے دلائل ١٠

وقت : وقت كى تاثيرو اہميت ٧

يہود: دين يہود ٤،٥ ; دين يہود كے محرمات ٥

۵۲۴

إِنَّ اللّهَ رَبِّي وَرَبُّكُمْ فَاعْبُدُوهُ هَذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِيمٌ (٥١)

الله ميرا او رتمھارا دونوں كا رب ہے لہذا اس كى عبادت كرو كہ يہى صراط مستقيم ہے_

١_ حضرت عيسي (ع) نے بنى اسرائيل كو توحيد ربوبى اور خدا تعالى كى عبادت كى دعوت دي_ان اللّه ربّى و ربكم فاعبدوه

٢_ حضرت عيسي (ع) اپنے آپ كو دوسرے لوگوں كى طرح ربوبيت الہى كا محتاج سمجھتے تھے_انّ الله ربى و ربكم

٣_ خداوند متعال كى ربوبيت اسكى الوہيت كا ايك جلوہ_انّ الله ربى و ربكم

٤_ خدا وند عالم كى ربوبيت كا اعتقاد اسكى عبادت كا تقاضا كرتاہے_انّ الله ربى و ربكم فاعبدوه

٥_ عبادت، ربوبيت الہى كے قبول كرنے كا عملى ثبوت ہے_ان الله ربى و ربكم فاعبدوه

٦_ پروردگار عبادت كے لائق ہے_ان الله ربى و ربكم فاعبدوه

جملہ '' ان اللہ ربي ''( خدا كامل و اكمل پروردگار ہے) عبادت كے لازمى ہونے پر دليل كے طور پر لايا گيا ہے اور يہ استدلال ايك كلى اصول پرمبنى ہے اور وہ يہ كہ جو بھى ربّ ہو وہ عبادت كے لائق ہے_

٧_ حضرت عيسي (ع) كى دعوت كا محور خدا تعالى كى ربوبيت كو بيان كرنا اور لوگوں كو خداوند عالم كى عبادت كى طرف ہدايت كرنا تھا_انّ الله ربى و ربكم فاعبدوه

٨_ صراط مستقيم خداوند عالم كى عبادت اور پرستش ہے_ان الله ربى و ربكم فاعبدوه هذا صراط مستقيم

٩_ خدا كى عبادت و پرستش اس ( كمال مطلق ) تك

۵۲۵

پہنچنے كا سيدھا راستہ ہے _فاعبدوه هذا صراط مستقيم

انبياء (ع) : انبياء (ع) كى دعوت ٧ ;انبياء (ع) كے فرائض ، ١

انسان : انسان كى معنوى احتياجات ٢

ايمان : ٢ ، ٤ بنى اسرائيل ١

توحيد: توحيد صفاتى ، ١ ; توحيدعبادى ١ ، ٦;توحيد كى دعوت ١

حضرت عيسي (ع) : حضرت عيسي (ع) اور بنى اسرائيل١; حضرت عيسي (ع) پر ايمان ٢ ;حضرت عيسي (ع) كى دعوت ٧

خدا تعالى : خدا تعالى كى ربوبيت ٢ ، ٣ ، ٤ ، ٥ ، ٧

رشد و ترقى : رشد و ترقى كے عوامل ٩ صراط مستقيم ٨ ، ٩

عبادت : ٤ عبادت خدا ٦ ، ٧ ، ٨ ، ٩; عبادت كى دعوت ٧ ;عبادت كى قدر و قيمت ٥

فَلَمَّا أَحَسَّ عِيسَى مِنْهُمُ الْكُفْرَ قَالَ مَنْ أَنصَارِي إِلَى اللّهِ قَالَ الْحَوَارِيُّونَ نَحْنُ أَنصَارُ اللّهِ آمَنَّا بِاللّهِ وَاشْهَدْ بِأَنَّا مُسْلِمُونَ (٥٢)

پھر جب عيسى نے قوم سے كفر كا احساس كيا تو فرمايا كہ كون ہے جو خدا كى راہ ميں ميرا مددگار ہو _ حواريين نے كہا كہ ہم اللہ كے مددگار ہيں _ اس پر ايمان لائے ہيں او رآپ گواہ رہيں كہ ہم مسلمان ہيں _

١_ حضرت عيسي (ع) كے معجزات ديكھنے كے با وجود بنى اسرائيل كا انكى رسالت كا انكار كرنا _

انّى قد جئتكم بآية من ربكم فلما احسّ عيسي منهم الكفر

۵۲۶

٢_ بنى اسرائيل كے ايمان نہ لانے اور كفر پر مصرّ رہنے كے بارے ميں حضرت عيسي (ع) كو يقين حاصل تھا _

فلما احسّ عيسي منهم الكفر باوجود اس كے كہ كفر باطنى امر ہے اور ناقابل احساس ہے ليكن اس كے ليئے كلمہ ''احسّ''استعمال كيا گيا ہے يہ ان كے كفر كى شدت كى طرف اشارہ ہے يعنى گويا ان كے كفر كو محسوس كيا جاسكتاہے اسى وجہ سے مذكورہ بالا مطلب ميں ہم نے '' احس''كو يقين كے معنى ميں ليا ہے_

٣_ بنى اسرائيل كى جانب سےحضرت عيسي (ع) كى رسالت كا واضح و آشكار انكار_فلما احس عيسي منهم الكفر

٤_ بنى اسرائيل كے كفر كو ديكھ كرحضرت عيسي (ع) اتمام حجت كرنے اور حق و باطل كے محاذوں كو ايك دوسرے سے جداكرنے كى سوچنے لگے_فلما احسّ عيسى منهم الكفر قال من انصارى الى الله

٥_ حجت تمام ہونے كے بعد اور دين كى حقيقت كے ادراك كے بعد اس كا انكار كرنا كفر ہے_

انى قد جئتكم فلماّ احسّ عيسي منهم الكفر كيونكہ معجزات دكھانے كے بعدحضرت عيسي (ع) نے منكر وں كو كافر كہا_

٦_ تقوي الہى كى رعايت نہ كرنا ، انبياء (ع) كى اطاعت نہ كرنا اور خداوند متعال كى بندگى و عبادت نہ كرنا كفر ہے_

فاتقواالله واطيعون فاعبدوه فلما احس عيسى منهم الكفر سابقہ آيات بنى اسرائيل كے كفر كے مصاديق كو بيان كررہيہيں _

٧_ خداوند عالم كى طرف حركت كرنے كے ليئے حضرت عيسي (ع) نے بنى اسرائيل كو اپنى مددكے لئے پكارا_

قال من انصارى الى الله

٨_ انبياء (ع) كو اپنے بلند اہداف تك پہنچنےكے ليئے مومنين كى مدد كى ضرورت ہوتى ہے_

من انصارى الى الله

٩_ كفر كے محاذ كے خلاف مؤمنين كو صف آراستہ كرنے كے ليئے حضرت عيسي (ع) كى كوششيں _

فلّما احسّ قال من انصارى الى الله

١٠_ اہداف كو آگے بڑھانے كے ليئے نظم و انسجام كى

۵۲۷

اہميت و كردار_فلما احس قال من انصاري جملہ '' من انصاري'' منظم كرنے كے ليئے حضرت عيسي(ع) كى كوششوں كو بيان كرتاہے اور طبعى سى بات ہے كہ يہ چيز اہداف كو بڑھانے ميں مؤثر ہے_

١١_ كفر كى مورچہ بندى كے خلاف مومنين كيلئے منظم ہونا اور دفاعى لائين بنانا ضرورى ہے_من انصارى الى الله

١٢_ دين خدا كى مدد كرنا ضرورى ہے_من انصارى الى الله قال الحواريون نحن انصار الله

جملہ'' من انصارى الى اللہ ''كے جواب ميں '' نحن انصار اللہ ''كہنا اس حقيقت كو بيان كرتاہے كہ خدا كى طرف حركت شروع كرنے كے ليئے حضرت عيسي(ع) كى مدد كرنا ہى خدا اور اسكے دين كى مدد ہے_

١٣_ صرف حضرت عيسي كيلئے راہ خدا ميں حركت كى درخواست پر لبيك كہنے والے حواريون تھے_

من انصارى الى الله قال الحواريون نحن انصار الله

١٤_ حواريوں نے حضرت عيسي(ع) كى دعوت پر اپنى حمايت اور ايمان كا اظہار كرديا _

من انصارى الى الله قال الحواريون نحن انصار الله

١٥_ دين خدا كى مدد كرنا ، خدا پر ايمان لانے والوں اور اس كے سامنے سر تسليم خم كرنے والوں كا طرہ امتياز ہے_

نحن انصار الله امنّا بالله و اشهد بانّا مسلمون جملہ '' آمنا باللہ ''حواريوں كى طرف سے خدا كى مدد كرنے كے دعوى پر دليل و برہان كے عنوان سے ہے_

١٦_ خدا وند متعال پر ايمان اور اسكے سامنے سر تسليم خم كرنا انبياء (ع) كے مدد گاروں كى خصوصيت ہے_

من انصارى الى الله آمنّا بالله و اشهد بانّا مسلمون

١٧_ الله كى طرف بلانے والے سچوں كى مدد كرنا خدا كى مدد كرنا ہے_

قال من انصارى الى الله نحن انصار الله كيونكہ جب حضرت عيسي (ع) نے كہا كون ميرى مدد كرے گا _حواريوں نے كہا ہم ہيں خدا كى مدد كرنے والے _اس سے معلوم ہوتاہے كہ نبى (ع) كى مدد كرنا خدا كى مدد كرنا ہے_

۵۲۸

١٨_ حوارى ، خدا تعالى پر ايمان لانے اورحضرت عيسي(ع) كى مدد كرنے ميں سب سے آگے تھے_

قال الحواريون نحن انصار الله

١٩_ خداوند متعال پر ايمان اور دين كى مدد ميں سبقت اور جلدى كرناانتہائي قابل قدر ہے_

قال الحواريون نحن انصار الله ايسا لگتا ہے با وجود اس كے كہ حضرت عيسي(ع) پر ايمان لانے والے بہت تھے ليكن خدا وند عالم كا حواريوں كى تعريف كرنا ان كى خدا پر ايمان اور دين كى مدد ميں دوسروں پر سبقت كى وجہ سے تھا_

٢٠_ حواريوں كى حضرت عيسي (ع) سے يہ درخواست كہ ان كے سر تسليم خم كرنے كى گواہى ديں _

امنّا بالله واشهد بانّا مسلمون

٢١_ خدا تعالى كے دين كى مدد كرنا اور خدا پر ايمان اسكے سامنے سر تسليم خم كرنے كى علامت ہے_

نحن انصار الله آمنا بالله و اشهد بانّا مسلمون

٢٢_ حواريوں كا قيامت اور حساب پر ايمان و اعتقاد*و اشهد بانّا مسلمون كيونكہ حواريوں كا دنيا ميں گواہ بنانا تو ظاہراً انھيں كوئي فائدہ نہيں دے سكتا لہذا ان كا حضرت عيسي(ع) كو گواہ بنانا آخرت كے لئے ہوگا_

٢٣_ حواريوں كا يہ عقيدہ كہ قيامت ميں انبياء (ع) كى گواہى فائدہ مند ہوگى *و اشهد بانا مسلمون

٢٤_ الہى قائدين قيامت ميں اپنى امت كے گواہ ہونگے *و اشهد بانّا مسلمون

٢٥_ حوارى حضرت عيسي (ع) كے مخلص اور پاكباز مددگار تھے_ وہ لوگوں كو وعظ كرنے والے اور دين خدا كے مبلّغ تھے_قال الحواريون نحن انصار الله امام رضا (ع) سے سوال ہوا :لم سمّى الحواريون الحواريين ؟حواريوں كو حوارى كيوں كہا گيا؟ تو آپ (ع) نے فرمايالانهم كانوا مخلصين فى انفسهم و مخلصين لغيرهم من اوساخ الذنوب بالوعظ و التذكير كيونكہ وہ خود مخلص تھے، اور دوسروں كووعظ و نصيحت كے ذريعے گناہوں سے پاك كرتے تھے (١)

٢٦_ حضرت عيسي(ع) كا بنى اسرائيل سے كفر آميز باتيں اور اعمال سننا اور ديكھنا _

____________________

١) عيون اخبار الرضا ج٢ ص ٧٩ حديث ١٠ ، علل الشرائع ج١ ص ٨٠ حديث ١ _

۵۲۹

فلما احس عيسى منهم الكفر مذكورہ بالا آيت كے بارے ميں امام صادق (ع) نے فرمايا : ''اى لما سمع و راى انہم يكفرون'' يعنى حضرت عيسي (ع) نے جب ان سے سنا اور ديكھا كہ وہ كفر كرتے ہيں (١)

اتمام حجّت كرنا ٤ ، ٥

اطاعت :٦

اقدار : ١٩

انبياء (ع) : انبياء (ع) اور مومنين ٨;انبياء (ع) كى اطاعت ٦ ; انبياء (ع) كى رسالت ٤ ; انبياء (ع) كى گواہى ٢٣ ;انبياء (ع) كے اہداف ٨ ;انبياء (ع) كے پيروكاروں كى صفات ١٦

ايمان : خدا پرايمان ١٦ ، ٢١ ; قيامت پر ايمان٢٢

بنى اسرائيل : بنى اسرائيل كا كفر ، ١ ، ٢ ، ٣ ، ٤ ، ٢٦;بنى اسرائيل كى تاريخ ٧

تبليغ: ٢٥

توحيد : توحيد كى دعوت ١٧

تولا او رتبرا : ١١

حضرت عيسي (ع) : حضرت عيسي (ع) اور بنى اسرائيل ١ ، ٢ ، ٣ ، ٤ ، ٦ ، ٧ ، ٢٦ ; حضرت عيسي (ع) اور مؤمنين ٩ ;حضرت عيسي (ع) كا مدد مانگنا ٧ ، ١٣ ; حضرت عيسي (ع) كا نظم ونسق ٩ ; حضرت عيسي (ع) كى دعوت ١٣ ; حضرت عيسي (ع) كى گواہى ٢٠; حضرت عيسي (ع) كے حواريوں ١٣ ، ١٤ ، ١٨ ، ٢٠ ، ٢٢ ، ٢٣ ، ٢٥ ; حضرت عيسي (ع) كے معجزے ١

حوارى : حواريوں كا ايمان ١٨;حواريوں كى تبليغ ٢٥

دين : دين كا انكار ٥ ;دين كى حفاظت ١٢ ، ١٥ ، ١٧ ، ١٩; دين ميں سبقت ١٩

دينى قيادت: ٢٤

روايت : ٢٥ ، ٢٦

سر تسليم خم كرنا : خدا كے سامنے سر تسليم خم كرنا١٦ ،٢٠ ، ٢١

____________________

١) تفسير قمى ج١ ص ١٠٣ ، بحار الانوار ج١٤ ، ص ٢٧٢ حديث١_

۵۳۰

قيامت : قيامت پر ايمان ٢٢; قيامت ميں حساب ٢٢ ; قيامت ميں گواہ ٢٣ ، ٢٤

كفار: ١١

كفر : كفر كے موارد ٥ ، ٦

معجزہ : ١

مومنين:٨،٩ مومنين كى اطاعت ١٥;مومنين كى صفات ١٥

نافرمانى : نافرمانى كے اثرات ٦

نظم و انسجام : ٩ نظم و انسجام كى اہميت ١٠ ، ١١

ہدف اور وسيلہ :١٠

رَبَّنَا آمَنَّا بِمَا أَنْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ (٥٣)

پروردگار ہم ان تمام باتوں پر ايمان لے آئے جو تو نے نازل كى ہيں اورتيرے رسول كا اتباع كيا لہذا ہمارا نام اپنے رسول كے گواہوں ميں درج كرلے _

١_ خدا وند عالم كى ربوبيت كا تقاضاہے كہ جو كچھ اس نے نازل كيا ہے اس پر ايمان لائيں _ربنا آمنا بما انزلت

٢_ خداوند عالم كى ربوبيت كے ساتھ تمسك و ارتباط، دعا و مناجات كے آداب ميں سے ہے_ربّنا آمنا بما انزلت

٣_ خدا وند عالم كى ربوبيت پر توجہ انسان كو دعا كى تشويق و ترغيب دلاتى ہے_ربنا آمنا بما انزلت

٤_ خدا پر ايمان اور اسكے مقابل سر تسليم خم كرنے كا

۵۳۱

لازمہ يہ ہے كہ جو كچھ اس نے نازل كيا ہے اس پر ايمان لايا جائے اور اس كے نبي(ص) كى پيروى كى جائے_*

آمنا بالله ربنا آمنا بما انزلت و اتبعنا الرسول

٥_ حواريوں كا اس پر ايمان لانا جو كچھ ( آسمانى كتابيں ) خداوند عالم نے نازل كيا اور اس كے رسول (حضرت عيسي (ع) ) كى پيروى كا واضح اظہار كرنا_ربنا امنا بما انزلت و اتبعنا الرسول

٦_ بارگاہ ربوبيت الہى ميں اس كى كتاب پر ايمان اور اس كے رسولوں كى پيروى كااظہار اچھى چيز ہے_

ربّنا آمنا بما انزلت و اتبعنا الرسول

٧_ حواريوں نے دعا كى كہ وہ ہميشہ دنيا اور آخرت ميں اپنے گواہوں ( انبياء (ع) ) كے ساتھ رہيں _فاكتبنا مع الشاهدين

٨_ ان لوگوں كامرتبہ بلند ہے جو قيامت ميں اپنى امتوں كے اعمال پر گواہى ديں گے_فاكتبنا مع الشاهدين

حواريوں كى خدا وند عالم سے يہ دعا كہ انھيں گواہوں كے ساتھ قرار دے بتلاتاہے كہ وہ (گواہ) بلند مرتبے پر فائز تھے_

٩_ آسمانى كتاب پر ايمان اور پيغمبر(ع) كى پيروى انبيائ(ع) كى منزلت تك پہنچے كا ذريعہ _

و اشهد بانا مسلمون ربنا آمنا بما انزلت و اتبعنا الرسول فاكتبنا مع الشاهدين ''واشھد ...''كے قرينہ سے''الشاہدين'' سے مرادحضرت عيسي (ع) اور دوسرے انبياء (ع) ہيں _

١٠_ انبياء (ع) كا ساتھ اور انكى ہم نشينى سچے مومنين كى قلبى آرزو_واشهد بانا مسلمون ربنا آمنا و اتبعنا الرسول فاكتبنا مع الشاهدين

١١_ انسان كى زندگى ميں دعا كى قدر ومنزلت اور تاثير_ربنا فاكتبنا مع الشاهدين

آسمانى كتابيں : ٥ ، ٦ ، ٩

اطاعت : اطاعت كا پيش خيمہ ٤

اقدار : ١١

۵۳۲

امتوں كے گواہ: ٨

انبياء (ع) : انبياء (ع) كى اطاعت ٤،٥،٩ ; انبياء (ع) كى گواہي٧

ايمان : آسمانى كتابوں پرايمان ٥ ،٦،٩;ايمان كا اقرار ٦ ;ايمان كے اثرات ٩ ; خدا پرايمان ٤ ; خدا كے بھيجے ہوئے پرايمان ١ ، ٤ ، ٥

تحريك: تحريك كے عوامل ٣

ترقى : ترقى كاپيش خيمہ ٩

توسلّ : توسل كے آداب ٢

حضرت عيسي (ع) كے حوارى :٥ حضرت عيسي (ع) كے حواريوں كى دعا ٧

خدا تعالى : خدا تعالى كى ربوبيت ١ ، ٣

دعا:٧ دعا كا پيش خيمہ ٣ ; دعا كى تاثير ١١; دعا كے آداب ٢

سر تسليم خم كرنا: خدا كے حضور سر تسليم خم كرنا٤

علم : ٣

عمل : ٣

قيامت : قيامت ميں گواہ٨

مثبت آرزوئيں : ١٠

مؤمنين : مومنين كى آرزو ١٠

۵۳۳

وَمَكَرُواْ وَمَكَرَ اللّهُ وَاللّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ (٥٤)

او ريہوديوں نے عيسى سے مكارى كى تو الله نے بھى جوابى تدبير كى خدا بہترين تدبير كرنے والا ہے_

١_ بنى اسرائيل كا حضرت عيسي (ع) كے خلاف مكرو فريب كرنا _فلما احس عيسى منهم الكفر و مكروا

٢_ بنى اسرائيل كے كافروں كا حضرت عيسي (ع) كے قتل كے ليئے مكراور كوشش كرنا _

ومكروا اذ قال الله يا عيسى انّى متوفيك بعد والى آيت كہ جس ميں حضرت عيسي(ع) كے اٹھاليئے جانے كى بات كى گئي ہے اس پر توجہ سے معلوم ہوتاہے كہ ان كا مكر حضرت عيسي (ع) كے قتل كے سلسلہ ميں تھا_

٣_ حضرت عيسي (ع) كے خلاف سازشى كفاركے حيلہ و مكر كے مقابلے ميں خدا تعالى كا ايسا ہى جوا ب_

و مكروا و مكر الله

٤_ كفار كو سازش كا جواب دينے ميں خدا وند عالم كا غالب اور قادر ہونا _و مكر الله والله خير الماكرين

٥_ حضرت عيسي (ع) كے خلاف بنى اسرائيل كے مكرو حيلہ كى شكست_و مكروا و مكر الله والله خيرا لماكرين

٦_ اگر انسان خدا تعالى كے ساتھ حيلہ و فريب سے كام لے تو اسكى شكست يقينى ہے_و مكر الله والله خير الماكرين

٧_ انسان كا خدا كے ساتھ فريب سے كام لينے كا لازمہ يہ ہے كہ خدا وند عالم بھى اسے ايسا ہى جواب دے_

و مكروا و مكر الله

٨_ انسانى كردار كا نتيجہ اس كے كيئے جيساہوگا( جيسا كروگے ويسا بھروگے)_

۵۳۴

و مكروا و مكر الله

٩_ خداوند متعال كا انسان كے ساتھ مكر كرنا انسان كے اپنے پُر فريب عمل كا نتيجہ ہے_و مكروا و مكر الله

١٠_ كفار كے ساتھ خدا تعالى كے مكر كا مطلب انہيں ان كے مكر و فريب پر سزا دينا ہے_و مكروا و مكر الله

مذكورہ بالا آيت كے بارے ميں امام رضا (ع) نے فرمايا''ان الله تبارك و تعالى لايمكر و لكنه عزّّوجل يجازيهم جزاء المكر'' خدا مكر و فريب نہيں كرتا بلكہ انہيں مكر و فريب پر سزا ديتاہے (١)

انبياء (ع) : ٢

بنى اسرائيل : بنى اسرائيل اور انبياء (ع) كا قتل ٢ ;بنى اسرائيل كى سازش ١ ، ٢; بنى اسرائيل كى شكست ٥

حضرت عيسي (ع) : حضرت عيسى (ع) اور بنى اسرائيل ١ ، ٢ ، ٥

خدا تعالى : خدا تعالى كا مكر ٣ ، ٤ ، ٧ ، ٩ ،١٠ ; خدا تعالى كى قدرت ٤

روايت : ١٠

شكست : شكست كے عوامل ٦

عمل : عمل كى سزا ٨ ;عمل كے اثرات٨ ، ٩

كفار : كفار كا مكر و فريب ١٠;كفار كى سازش ٣ ، ٤;كفار كى سزا ١٠ مكر و فريب ٣ ، ٤ ، ٦ ، ٧ ، ٩

خدا كے ساتھ مكر و فريب ٦ ، ٧;مكر و فريب كے اثرات ٩

____________________

١) عيون اخبار الرضا (ع) ج١ ص ١٢٦ حديث ١٩ ، باب ١١ ، معانى الاخبار ص ١٣ ، حديث ٣_

۵۳۵

إِذْ قَالَ اللّهُ يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ وَرَافِعُكَ إِلَيَّ وَمُطَهِّرُكَ مِنَ الَّذِينَ كَفَرُواْ وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُواْ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ ثُمَّ إِلَيَّ مَرْجِعُكُمْ فَأَحْكُمُ بَيْنَكُمْ فِيمَا كُنتُم ْ فِيهِ تَخْتَلِفُونَ (٥٥)

اورجب خدا نے فرمايا كہ عيسى ہم تمھارى مدّت قيام دنيا ميں پورى كرنے والے اور تمھيں اپنى طرف اٹھا لينے والے او رتمھيں كفا ركى خباثت سے نجات دلانے والے او رتمھارى پيروى كرنے والوں كو انكا ر كرنے والوں پر قيامت تك كى برترى دينے والے ہيں _ اس كے بعد تم سب كى بازگشت ہمارى طرف ہوگى او رہم تمھارے اختلافات كا صحيح فيصلہ كرديں گے_

١_ توفى ( نجات) ،اوپر اٹھا لينا ، حضرت عيسي(ع) كو پاك كرنا اور حضرت عيسي(ع) كے پيروكاروں كا دشمنوں پر غالب ہوجانا يہ سب كافروں كے مكر ،فريب كے مقابلے ميں خداوند عالم كامكر ہے _

و مكروا و مكر الله اذ قال الله يا عيسي انّى متوفيك فوق الذين كفروا يہ اس صورت ميں ہے كہ '' اذْ'' ''مكر اللہ''كے متعلق ہو يعنى خدا وند متعال نے اس وقت كفار كے مكر كا جواب ديا جب عيسي(ع) كو اپنى طرف اٹھا ليا

٢_ خدا تعالى كى حضرت عيسي(ع) كو يہ بشارت كہ انہيں كفاركے مكر سے نجات دے گا _

فلما احسّ عيسي منهم الكفر و مكروا و مكرالله ...اذ قال الله يا عيسى انّى متوفيك

٣_ كافروں كے ہاتھوں سے حضرت عيسي (ع) كى نجات ايسا واقعہہے جو اس قابل ہے كہ آنحضرت (ص) اور مؤمنين كو بتاياجائے_اذ قال الله يا عيسى انّى متوفيك

۵۳۶

يہ اس صورت ميں ہے كہ '' اذْ '' مفعول بہ ہو محذوف ''اذكر''يا ''اذكروا'' كے ليئے_

٤_ حضرت عيسي (ع) كى پروردگار متعال كے توسط سے نجات اور تطہير _انّى متوفيك و مطهرك

٥_ خدا تعالى نے حضرت عيسي(ع) كو اپنى طرف اٹھاليا_انى متوفيك و رافعك اليّ

٦_ حضرت عيسى (ع) كا خدا وند متعال كے ہاں تقرب او ر بلندمرتبہ _انى متوفيك و رافعك الي ''رافعك الى ''حضرت عيسي (ع) كى خدا تعالى سے قربت سے كنايہ ہے كيونكہ مكان كے لحاظ سے تو قريب ہونے كا تصور ممكن نہيں ہے_

٧_ خدا وند متعال نے حضرت عيسي(ع) كو كفر آلود معاشرے سے نجات دلائي _و رافعك الى و مطهرك من الذين كفروا

٨_ بنى اسرائيل كے كافروں ، حضرت عيسي(ع) كے منكروں اور ان كے معاشرے كا كثيف ہونا_ و مطهرك من الذين كفروا

٩_ حضرت عيسي(ع) پركفار كى ناروا تہمتوں سے خدا تعالى كا انہيں پاك و منزّہ كرنا _

و مطهرك من الذين كفروا يہ اس صورت ميں ہے كہ سابقہ آيات كے قرينہ سے ''مطہرك'' كا تعلق ان تہمتوں سے ہو جو انہوں نے حضرت عيسي(ع) پر لگائيں اور '' منْ ''نشويّہ ہو_

١٠_ كفرآلود معاشروں كى كثافتوں كى انسان ميں تاثير_و مطهرك من الذين كفروا كافروں كے درميان سے حضرت عيسي(ع) كو نجات دينا كہ جس كے ليئے '' تطہير ''كا لفظ استعمال كيا گيا ہے اس بات سے تلازم ركھتا ہے كہ معاشرے كى كثافت انسان پر اثر انداز ہوسكتى ہے_

١١_ خدا تعالى كا حضرت عيسي (ع) كو يہ وعدہ كہ ان كے سچے پيروكار قيامت تك كفار(يہوديوں ) پر غالب رہيں گے_

و جاعل الذين اتبعوك فوق الذين كفروا الى يوم القيامة

١٢_ يہوديت اور عيسائيت قيامت تك باقى رہے گي_و جاعل الذين اتبعوك فوق الذين كفروا الى يوم القيامة

يہ اس صورت ميں ہے كہ ''الذين كفروا'' سے مراد يہودى ہوں ، جس كا نتيجہ دونوں

۵۳۷

دينوں كا قيامت تك باقى رہنا ہوگا_

١٣_ حضرت عيسي(ع) كے پيروكاروں كا يہوديوں پر قيامت تك غالب و برتر رہنا _و جاعل الذين اتبعوك فوق الذين كفروا الى يوم القيامة

١٤_ مسلمانوں كى يہوديوں پر فتح و كاميابى *و جاعل الذين اتبعوك احتمال ہے كہ حضرت عيسي(ع) كے پيروكاروں سے مراد ان كے سچے پيروكار ہوں جو كہ يقيناً مسلمانوں پر منطبق ہوتاہے كيونكہ حضرت عيسي (ع) بنى اسرائيل پر پيغمبر اكرم (ص) كى پيروى لازم قرار دى تھى اور ''الذين كفروا ''سے مراد يہودى ہيں _

١٥_ كفار كے مكر و فريب پر پريشانى كى وجہ سے خداوند عالم نے حضرت عيسي(ع) كى دلجوئي كى _

فلما احسّ عيسى قال انى متوفيك و رافعك و جاعل الذين اتبعوك فوق الذين كفروا

١٦_ انبياء (ع) كى صحيح پيروى كافروں پر كاميابى كى موجب ہے_و جاعل الذين اتبعوك فوق الذين كفروا

كيونكہ كاميابى كى نسبت ان لوگوں كى طرف دى گئي ہے جو پيرو كار ہوں اس سے معلوم ہوتا ہے كہ كاميابى كى علت انبياء (ع) كى پيروى ہے_

١٧_ انسانوں كى ابتداخدا وند متعال سے ہے اوران كى بازگشت بھى اسى كى طرف ہے _ثمّ الى مرجعكم ''رجوع''كے معنى كے پيش نظر جو كہ سابقہ مقام پر لوٹناہے _

١٨_ قيامت ميں يہوديوں اور عيسائيوں كے اختلافات كو حل كرنے والاحاكم اور مرجع، خدا تعالى كى ذات اقدس ہے_

ثم اليّ مرجعكم فاحكم بينكم فيما كنتم فيه تختلفون

١٩_ قيامت اختلافات كے حل كى آخرى جگہ _ثمّ اليّ مرجعكم فاحكم بينكم فيما كنتم فيه تختلفون

٢٠_ حضرت عيسي(ع) اكيس ماہ رمضان كو خدا تعالى كى طرف اٹھائے گئے_

اذ قال الله يا عيسي انى متوفيك و رافعك الي امام محمد باقر (ع) فرماتے ہيں :وليلة احدى وعشرين (من شہر رمضان) ...و فيہا رفع عيسى ابن مريم (ع) (١)ماہ رمضان كى اكيس كو حضرت عيسي (ع) كو اٹھايا گيا_

____________________

١) خصال صدوق ص٥٠٨ حديث١باب ١٧، نورالثقلين ج١ ص ٣٤٦ حديث ١٥٥_

۵۳۸

اختلاف : ١٨

اطاعت : اطاعت كے اثرات ١٦ ; انبياء (ع) كى اطاعت١٦

انبياء (ع) : ١٦ انبياء (ع) كا ذكر ٣;انبياء (ع) كى تاريخ ٣

انسان : انسان كا انجام ١٧

بشارت : بشارت كے موارد ٢

بنى اسرائيل : بنى اسرائيل كے كفار ٨

پاك لوگ : ١ ، ٤

تاريخ : تاريخ سے عبرت لينا ٣

تربيت : ماحول اور تربيت ١٠

حضرت عيسي (ع) : حضرت عيسي (ع) پر تہمت ٩ ;حضرت عيسي (ع) كا اٹھايا جانا ١ ، ٥;حضرت عيسي (ع) كا مقام و مرتبہ ٦ ; حضرت عيسي (ع) كى دلجوئي ١٥ ;حضرت عيسي (ع) كى طہارت ١ ، ٤ ، ٩;حضرت عيسي (ع) كى نجات ١ ، ٢ ، ٣ ، ٤ ، ٧ ;حضرت عيسي (ع) كے پيروكار ١ ، ١ ١ ، ١٣

خدا تعالى : خدا تعالى كامكر ١ ; خدا تعالى كى امدا د ١ ،٤ ، ٧;خدا تعالى كى حكمرانى ١٨

رشد و ترقى : رشد و ترقى كے موانع ١٠

روايت : ٢٠

شب قدر ٢٠

عيسائي : عيسائي اور يہود ١٨ ;عيسائيوں كا اختلاف ١٨

فتح و كاميابى : ١٤ فتح وكاميابى كے عوامل ١٦

قرآن كريم : قرآن كريم كى پيشگوئي ١١

قيامت : قيامت كى خصوصيات ١٩

۵۳۹

كفار : ٨ كفاركا مكر ١ ، ١٥ ;كفار كى آلودگى ٨ ;كفار كى سازش ٢

گمراہى : گمراہى كے عوامل ١٠

ماحول : ماحول كے اثرات ١٠

مسلمان: مسلمان اور يہودى ١٤; مسلمانوں كى فتح ١٤

مسيحيت : مسيحيت كا باقى رہنا ١٢

ماہ رمضان: ٢٠

معاد :١٧

مقربين : ٦

معاشرتى تعلقات: ١٠

مكر و فريب: ١ ، ١٥

نظريہ كائنات :١٧

يہود: ١٤ ، ١٨ يہوديوں كا اختلاف ١٨ ;يہوديوں كا دوام ١٢ ; يہوديوں كى ذلّت ١٣ ;يہوديوں كى شكست ١١ ، ١٤

فَأَمَّا الَّذِينَ كَفَرُواْ فَأُعَذِّبُهُمْ عَذَابًا شَدِيدًا فِي الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ وَمَا لَهُم مِّن نَّاصِرِينَ (٥٦)

پھر جن لوگوں نے كفر اختيار كيا ان پر دنيا او رآخرت ميں شديد عذاب كريں گے اور ان كاكوئي مددگار نہ ہوگا _

١_ كافروں ( يہوديوں ) كو دنياو آخرت ميں سخت عذاب الہى ہوگا _فاما الذين كفروا فاعذبهم عذاباً شديدا فى الدنيا و الآخرة

٢ _ كفر ، دنياو آخرت ميں عذاب كا موجب ہے_فامّا الذين كفروا فاعذبهم فى الدنيا و الآخرة

۵۴۰

541

542

543

544

545

546

547

548

549

550

551

552

553

554

555

556

557

558

559

560

561

562

563

564

565

566

567

568

569

570

571

572

573

574

575

576

577

578

579

580

581

582

583

584

585

586

587

588

589

590

591

592

593

594

595

596

597

598

599

600

601

602

603

604

605

606

607

608

609

610

611

612

613

614

615

616

617

618

619

620

621

622

623

624

625

626

627

628

629

630

631

632

633

634

635

636

637

638

639

640

641

642

643

644

645

646

647

648

649

650

651

652

653

654

655

656

657

658

659

660

661

662

663

664

665

666

667

668

669

670

671

672

673

674

675

676

677

678

679

680

681

682

683

684

685

686

687

688

689

690

691

692

693

694

695

696

697

698

699

700

701

702

703

704

705

706

707

708

709

710

711

712

713

714

715

716

717

718

719

720

721

722

723

724

725

726

727

728

729

730

731

732

733

734

735

736

737

738

739

740

741

742

743

744

745

746

747

748

749