تفسير راہنما جلد ۵

 تفسير راہنما 0%

 تفسير راہنما مؤلف:
زمرہ جات: تفسیر قرآن
صفحے: 744

 تفسير راہنما

مؤلف: آيت الله ہاشمى رفسنجاني
زمرہ جات:

صفحے: 744
مشاہدے: 157456
ڈاؤنلوڈ: 4543


تبصرے:

جلد 1 جلد 2 جلد 3 جلد 4 جلد 5 جلد 6 جلد 7 جلد 8 جلد 9 جلد 10 جلد 11
کتاب کے اندر تلاش کریں
  • ابتداء
  • پچھلا
  • 744 /
  • اگلا
  • آخر
  •  
  • ڈاؤنلوڈ HTML
  • ڈاؤنلوڈ Word
  • ڈاؤنلوڈ PDF
  • مشاہدے: 157456 / ڈاؤنلوڈ: 4543
سائز سائز سائز
 تفسير راہنما

تفسير راہنما جلد 5

مؤلف:
اردو

اشاريے (۱)

آ

آبادكارى :ر_ك مكہ

آبرو :عزت و _كى ہتك كى راہيں ۷/۲۲

آثار قديمہ سے آشنائي :_ كى اہميت ۶/۱۱

آخرت :_ كا خير ہونا ۶/۳۲;_ كو جھٹلانے كے آثار ۶/۱۳ ; _ كو جھٹلانے والوں كى رضايت ۶/۱۱۳; _ كو جھٹلانے والے ۶/۱۵۰; _ كى حقيقت ۶/۳۲;_ كى خصوصيات ۶/۳۲;_ كى قدر و منزلت ۶/۳۲; _ ميں شرور ۶/۳۲

نيز ر_ك ; ايمان ، تعقل، ذكر ، شياطين ، غفلت ، متقين ، مومنين

آخرى الزمان :_كى نشانياں ۶/۱۵۸

آدمعليه‌السلام :_اور ابليس ۷/ ۲۱،۲۲; _ اور ممنوعہ ذر; درخت ۷/۱۹،۲۰،۲۲،۲۳; _ بہشت ميں ۷/۱۹ ;_ كا استغاثہ ۷/۲۳;_ كا اقرار عصيان ۷/۲۳; _ كا تضرع ۷/۲۳; _ كا تقرب ۷/۲۲; _ كا خاكى ہونا ۷/۱۲; _ كا خسارے ميں ہونا ۷/۲۳; _ كا ستر عورت ۷/۲۷; _ كا ظلم ۷/۲۳; _ كا عصيان ۷/۲۱،۲۲،۲۳،۲۴;_ كا فريب كھانا ۷/۲۰ ، ۲۴،۲۷; _ كا ہبوط۷/۲۱،۲۴;_ كو خبردار كيا جانا ۷/۱۹،۲۲;_ كى اميدوارى ۷/۲۳; _ كى برہنگى كے علل و اسباب ۷/۲۲،۲; آ دم كى خطا ۷/۲۳; _ كى خلقت ۷/۱۱;_ كى خلقت كا عنصر ۷/۱۲;_ كى دعا ۷/۲۳; _كى سكونت كا قصہ ۸ /۲۰; _ كى شرمگاہ كا ظاہر ہونا ۷/۲۰،۲۲،۲۷; _ كى شرمگاہ كا مستور ہونا ۷/۲۰،۲۲;_ كى لغزش ۷/۲۳; _ كى ملائكہ پر برترى ۷/۱۱; _ كى نسل ۶/۹۸;،۷/۱۴، ۲۶، ۲۷;_ كے آگے ملائكہ كا سجدہ ۷/۱۱،۱۲ ; _ كے خلاف سازش ۷/۲۰; _ كے درجات و مقامات ۷/۱۱; _ كے سامنے سجدہ نہ كرنا ۷/۱۱; _ كے

۶۴۱

عصيان كى سزا ۷/۲۴;_ كے عصيان كے آثار ۷/۲۷; _ كے عيوب كا ظاہر ہونا ۷/۲۴_ كے مقام كى قدر و منزلت ۷/۱۹; _ كے ہبوط كے اسباب ۷/۲۷;بہشت _ كا مقام ۷/۲۴; بہشت _ كى صفات ۷/۱۹; بہشت ميں _ كى سكونت ۷/۲۰; قصہ _ ۷/۱۱،۱۹،۲۰،۲۱،۲۲،۲۳،۲۴،۲۷قصہ آدمعليه‌السلام سے عبرت ۷/۲۷نيزر_ك ابليس اور انسان

آدم كشي:نيز ر_ك اولاد كا قتل _ قتل

آرام و سكون :_سے خالى لوگ ۶/۷۱; _ كى راہيں ۶/۴۸; _ كى نعمت ۶/۱۲۷; _ كى نفسيانى راہ ۶/۴۸ ;_ كے اسباب ۶/۱۲۷،۷/۲نيز ر_ك اطمينان ; بہشت ; رات ،مؤمنين مہتدين ; ميلانات _

آرزو :دنيا ميں واپس پلٹنے كى _۶/۲۷،۲۸نيزر_ك ابليس ، كفار ، مشركين

آرمان :ر_ك انبيا

آزادى :ر_ك عقيدہ

آزر:_كا اجتماعى مقام و مرتبہ ۶/۷۴;_كى بت پرستى ۶/۷۴;_كى شخصيت ۶/۷۴; _كى گمراہى ۶/۷۴; نيز ر_ك ابراہيم

آزمائش :ر_ك امتحان

آسائش :_كے آثار ۶/۴۰نيز ر_ك رفاہ ;غافلين

آسمان :_كا حادث ہونا ۶/۱;_كا حاكم ۶/۳; _كا خالق ۶/۱،۴۲ ،۷۳، ۷۹ ، ۱۰۱ ،۲ ۱۰; _ كى تدبير ۶/۷۳;_ كى جانب صعود ۶/۱۲۵،_وں كا متعدد ہونا ۶/۱،۳،۱۲، ۱۴ ، ۷۳،۷۹;_وں كى خلقت ۶/۱; _وں كى خلقت كا استحكام۶/۷۳ ;_وں كى خلقت كا با مقصد ہونا ۶/۷۳ ;_وں كے دروازے ۷/۴۰;_ى موجودات كا مالك ۶/۱۲;ملكوت _ى ۶/۷۵

آسمانى كتب:آخرى _ ۶/۱۱۵۶، _ سے جہالت كے آثار ۶/۱۵۷; _ كا تقاضا ۶/۱۰; _ كا قرآن سے پہلے ہونا ۶/۱۵۶; _ كا كردار ۶/۹۰،۹۱; _كا نزول ۶/۷;_كا ہدايت كرنا ۶/۹۳; _ كى بے نظيرى ۶/۹۳; _ كى پيشگوئي ۶/۲۰،۹۲; _كى تعليمات ۶/۲۰; _كى تعليمات كى تبليغ ۶/۹۱ ;_ كى حقانيت

۶۴۲

كے گواہ ۶/۹۲ ;_ كى گواہى ۶/۲۰;_ كى مثل لانے كا ادعا ۶/۹۳;_ ميں ہم آہنگى ۶/۹۲;نيز ر_ك آنحضرت(ص) ; انجيل ،تورات ، قرآن ،كفر

آسيب شناسي:ر_ك تبليغ _دين

آفرينش:_ كا تكامل ۶/۷۱;_ كا حاكم ۶/۱۲،۶۲،۸۰;_ كا خالق ۶/۱۰۱ ،۱۰۲ ; _ كا قانون كے مطابق ہونا ۶/۵۹، ۹۶; _ كا مالك ۶/۴۵،۱۶۴;_ كا مدبر ۶/۱۶۴ ; _ كى تدبير ۶/۳۱،۴۵ ،۵۷، ۵۹، ۸۱،۱۶۲،۱۶۴;_ كى خلقت ۶/۱۰۱،۱; _ كے تحولات ۶/۵۹،۷۳;_ كے عوالم ۶/۱۶۲، ۷/۴۰ ; _ كے عوالم كا متعدد ہونا ۶/۴۵ ; _ كے ملكوت كى رؤيت ۶/۶۷;_ ميں رشد و تكامل ۶/۹ ۷; _ ميں عليت ۶/۷۹;خزائن _ كا مالك ۶/۱۶۲; كمال _ ۶/۳۸;نظام _۶/۵۷ ، ۹۷;نظام _ كى خصوصيات ۶/۳۸; نيز ر_ك تعقل

آگ:_كى اہميت ۷/۱۲; نيز ر_ك ابليس _ جہنم

آگاہى :ر_ك بصيرت _شناخت عليم آئين ر_ك دين ،رسوم

آنحضرت(ص) :_ اور آسمانى كتب ۶/۳۰ ، ۹۲; _ اور احساس ذمہ دارى ۶ /۱۰۷ ; _ اور انجيل ۶ /۳۰ ، ۱۱۴; _ اور تورات ۶ /۲۰ ، ۱۱۴; _اور بدعتى افراد ۶ /۱۵۰; _ اور صحابہ ۶ /۵۲; _ اور علم غيب ۶ /۵۰ ; _ اور فقير صحابہ ۶/ ۵۲; _ اور كفار ۶ /۷۴، ۳۳، ۳۵; _ اور گمراہ افراد ۶ / ۱۵۰; _اور مشركين ۶ / ۱۴، ۱۹ ، ۴۲ ، ۴۷، ۵۰، ۵۳، ۱۰۶، ۱۳۷، ۱۴۷; _ اور مشركين صدر اسلام ۵ / ۵۸; _ اور مشركين مكہ ۶ / ۱۱۳ ; _ اور ولايت خدا ۶ / ۱۰۵ ; _ پر خدا كى بخشش ۶ / ۸۹ ; _ پر طعن ۶ /۳۳ ; _ پر وحى نازل ہونا ۶ / ۱۹ ، ۹۱ ; _ سے اعراض ۶ / ۸ ۲۶۹; _ سے اعراض كے اسباب ۶ / ۲۶ ; _ سے بے جا توقعات ۶ / ۳۵ ; _ سے مذاق كرنے والوں كو تنبيہ ۶ / ۱۰; _ كا احتجاج ۶/۱۲، ۱۴، ۱۹ ، ۱۴۶، ۱۴۸ ; _ كا اخلاق ۶ / ۱۲۶; _ كا اسلام ۶ / ۱۴; _ كا انبياء كى پيروى ۶/۹۰ ; _ كا انقياد ۶ / ۱۴ ، ۵ ، ۱۵۳ ; _كا حسن انجام ۶ / ۱۳۵; _ كا خوف ۶/۱۵;_ كا راستہ ۶ /۱۵۳;_كا سلام ۶/۵۴; _ كا سوال ۶/۱۹ ; _ كا عقيدہ ۶/۱۴; _ كا علم غيب ۶/۲۴ ; _ كا عمل ۶ / ۵۲ ; _ كا غم ۶/۳۳; _ كا قرآن پر احاطہ ۶ / ۴۵ ; _ كا كردار ۶ / ۱۴ ، ۴۵، ۱۵۱; _ كا مذاق ۶ / ۱۰ ; _ كا معجزہ -۶/۳۵، ۵۰، ۷۵ ;_كا معلم ۶/ ۱۰۵، ۱۶۱; _ كا يہود سے احتجاج ۶ / ۹۱ ; _ كو اذيت ۶/۳۳; _ كو اضرار ۶ / ۱۷ ; _ كو بشارت ۶/ ۸۹; _ كو تسلى ۶/ ۱۰ ، ۳۰ ، ۳۳، ۳۴، ۹۸ ، ۱۱۲ ، ۷/ ۴۱ ; _ كو جھٹلانے والوں كى پشيمانى - ۶ / ۲۷ ; _ كو خبردار كيا جانا ۶ / ۱۴۷ ; _ كى امداد ۶ / ۴ ; _ كى بصيرت ۶ /۵۰ ; _ كى بعثت كے آثار تاريخ ۶ / ۱۹ ، ۵۲ ، ۵۸ ; _ كى

۶۴۳

تبليغ كا بلا اجرت ہونا ۶ /۹۰ ; _ كى تبليغ كى اجرت ۶ / ۹۰ ; _ كى تبليغى سيرت ۶ / ۱۷ ; _ كى تشويق ۶ / ۳۴; _ كى تعليم ۶ / ۱۲; _ كى تكذيب ۶ / ۲۵ ، ۳۴ ، ۳۷ ، ۸۹ ، ۱۴۷ ; كى تكذيب كى فراموشى ۶ / ۶۸ ; _ كى تواضع ۶ / ۵۴ ; _كى توحيد ۶ / ۱۶۳; _كى توحيد عبادى ۶ / ۱۲۶ ; _كى ثابت قدمى ۶ / ۱۳۵ ; _ كى جنگ ۶ /۱۱۲ ; _ كى حقانيت پر گواہى ۶ / ۱۹ ; _ كى حقانيت كا كتمان ۶ / ۲۰ ، ۲۱; _ كى حقانيت كے دلائل ۶ / ۳۷، ۳۸، ۱۱۵; _ كى حقانيت كے گواہ ۶ / ۱۹ ، ۲۰ ، ۵۷ ; _ كى حمد ۶ / ۱۵۳ ، ۱۶۲ ; _ كى خاتميت ۶ / ۱۹ ، ۱۱۵; _ كى دعوت ۶ / ۳۶ ، ۱۵۱ ; _ كى دعوت سے بے اعتنائي ۶ / ۳۶ ; _ كى دعوت كو قبول ہونا ۶ / ۳۶ ; _ كى دعوت كو قبول كرنے كى راہ ۶ / ۵۳; _ كى دعوت كى خصوصيات ۶ / ۳۶ ، ۱۵۱ ; _ كى ذمہ دارى ۶/۱۱ ، ۱۴، ۱۹، ۲۵، ۵۸، ۱۴۷، ۱۴۸، ۱۵۰ ، ۱۵۱، ۱۶۱، ۱۶۲، ۱۶۳، ۷/۲ ، ۳۲; _ كى ذمہ دارى كا تعين ۶/ ۵۰ ; _ كى ذمہ دارى كى حدود ۶/ ۱۹ ، ۵۰، ۵۲، ۶۶، ۱۴ ، ۱۰۷، ۱۳۷، ۷/۲; _ كى رسالت كا دوام ۶ / ۱۹ ; _ كى رسالت كو جھٹلانے والے ۶/ ۹۱ ; _ كى رسالت كى حدود ۶ / ۹۰; _ كى رسالت كى عا لميت ۶ /۱۹، ۹۰ ; _ كى زيارت كى فضيلت ۶ / ۳۵ ; _ كى قدرت كى حدود ۶/ ۳۵ ، ۵۰ ; _ كى قضاوت۶/۸۹ ; _ كى قوم۶ /۶۶ ; _ كى كتاب ۶ / ۸۹ ; _ كى مشكلات ۶ / ۳۵ ; ;_كى منفى جنگ ۶ / ۱۱۲; _ كى حقانيت كے گواہ ۶ / ۱۹ ، ۲۰ ، ۵۷ ; _كى نبوت ۶ / ۸۹; _ كى نبوت كے گواہ ۶ / ۱۹ ، ۱۱۱; _ كى نبوت ميں مغالطہ ۶ / ۹ ;_ كى نماز ۶ / ۱۶۲; _ كى وحى كى پيروى كرنا ۶ / ۱۰۶; _ كى ہدايت ۶ / ۶۱ ; _ كى ہدايت كرنے كى روش ۶ / ۷۴;_ كى ہدايت گرى ۶ / ۳۵ ، ۶۳، ۱۰۴ ، ۱۰۷، ۱۳۷; _ كے اختيارات ۶ / ۵۰ ; _ كے انذار ۶ / ۱۹، ۵۱ ، ۱۴۷ ، ۲۱۷ ; _ كے پيروان ۶ / ۳۶، ۱۵۹; _ كے دشمن - ۶ / ۲۰ ، ۲۵ ; _ كے دشمنوں سے مقابلہ كا طريقہ ۶ / ۱۱۸; _ كے دشمنوں كا پروپيگنڈا ۶/۱۱۸ ; _ كے دشمنوں كى آزادى ۶ / ۱۲ ; _ كے دشمنوں كى ہٹ دھرمى ۶ / ۱۱۲ ; _ كے زائرين كے مقامات ۶ / ۵۴ ; _ كے ساتھ جنگ ۶ / ۷ ، ۳۲، ۲۵ ، ۲۶ ، ۳۳، ۹۳ ; _ كے ساتھ مجادلہ ۶/ ۵۹ ; _ كے عمل كا حساب ہونا ۶ / ۵۲ ; _ كے غم ۶ / ۳۳ ; _ كے فرا ض ۶ / ۱۵ ; _ كے فضائل ۶ / ۱۰۶ ، ۱۲۶ ، ۱۳۳; _ كے كلام كا سننا ۶ / ۳۶ ; _ كے كلام كو سمجھنا ۶ / ۳۶ ; _ كے مقابلے كى روش ۶ / ۱۱۲ ; _ كے مخالفين سے جنگ كا طريقہ ۶ / ۹۲ ; _ كے معجزہ كى تكذيب ۶ / ۱۰۹ ; _ كے مقامات ۶ / ۱۹ ، ۳۳، ۸۳ ، ۸۹، ۱۵۳، ۱۶۳; _ كے مكذبين ۶ / ۵۷، ۱۴۷; _ خدا كا _ سے تكلم ۶ / ۱۶۲; مكذبين _ اور قيامت كا دن ۶ / ۲۷ ، ۳۶ ; مكذبين _كاانجام ۶ / ۴۱ ; _ مكذبين_ كا ظلم ۶ / ۵۸ ; _ مكذبين _ كا عذاب ۷ / ۵۸ ; _ مكذبين _ كو خبردار كيا جانا ۶ / ۳۳; مكذبين _ كو مہلت ۶ / ۱۴۷ ; _مكذبين _ كى كوردلى ۶ /۵۰ ; مكذبين _ كى گمراہى ۶ / ۵۰ ; مكذبين _ كے تقاضے ۶ / ۵۷ ; نبوت _ كے دلا ل ۶ / ۳۷ ، ۳۸ ، ۱۱۵

۶۴۴

نيز ر_ ك ، انبيائ، اہل كتاب، ايمان ، تعقل ، دشمنى ، ظالمين كفار ، كفر ، مشركين ، معاد، مومنين ، يہود_

آئمہ :_ پر سب و شتم كرنے والوں سے اعراض ۶/۶۸; _ كى پيروى ترك كرنے كے آثار ۶/۱۵۳; _ كى مسئوليت ۶/۱۹; _ كے مخالفين كى عيب جوئي ۶/۱۰۸; _ كے مقامات ۶/۱۵۳; نيز ر_ك امام على _ اہلبيتعليه‌السلام

آيات احكام :ر_ك احكام آيات الہى :۶/۳۳،۳۴،۳۷،۳۸،۹۷،۹۹;آفاقى آيات ۶/۱۴۱; _ پر ايمان لانے والے ۶/۱۱۸;_ سے استفادہ ۶/۶، ۷/۳۲;_ سے اعراض ۶/۴،۵;_ سے اعراض كرنے والوں كا عذاب ۶/۱۵۷; _ سے اعراض كى سزا ۷/۳۶;_ سے بے اعتنائي ۶/۳۶،۶۸;_ كا تمسخر ۶/۵; _ كا تمسخر اڑانے والوں كى سزا ۶/۵;_ كا تنوع ۶/۱۰۵ ; _ كا واضح ہونا ۶/۱۰۴; _ كا ہدايت كرنا ۶/۱۰۵;_ كو جھٹلانا ۶/۵، ۲۱،۲۸ ،۳۳،۷/۱۰،۳۷; جھٹلانے پر سرزنش ۶/۵; آيات خدا كو _ كو جھٹلانے سے اجتناب ۶/۵۱،۷/۳۵;جھٹلانے كا تداوم ۷/۹; _ كو جھٹلانے كا ظلم ۶/۲۱; آيات خدا كو جھٹلانے كا مقدمہ ۶/۲۵،۴۹; _ كو جھٹلانے كے آثار ۶/۱۱، ۲۱،۳۹،۱۱۰،۷/۹،۴۰;_ كو جھٹلانے والوں كا انجام ۶/۲۱،۷/۳۶، ۴۰; _ كو جھٹلانے والوں كا بہرا سونا ۶/۳۹; _ كو جھٹلانے والووں كا خسارہ ۷/۹; _ كو جھٹلانے والوں كا خوف ۶/۴۹; _ كو جھٹلانے والوں كا ظلم ۷/۳۷;_ كو جھٹلانے والوں كا فسق۶/۴۹;_ كو جھٹلانے والوں كا گناہ ۶/۶;_ كو جھٹلانے والوں كا گونگا ہونا ۶/۳۹;_ كوجھٹلانے والوں كا ناقابل ہدايت ہونا ۶/۱۱; _ كو جھٹلانے والوں كى ابتلا ۷/۳۷; _ كو جھٹلانے والوں كى تاريكى ۶/۳۹،۷/۳۷;_ كو جھٹلانے والوں كى تنبيہ ۶/۲۱; _ كو جھٹلانے والوں كى روزى ۷/۳۷; _ كو جھٹلانے والوں كى سرنوشت ۷/۳۷;_ كو جھٹلانے والوں كى سزا ۶/۵;_ كو قبول كرنے كا مقدمہ ۶/۱۰۵;_ كو ;قبول كرنے كے موانع ۶/۳۹; _ كو ياد ركھنے كا مقام و مرتبہ ۶/۱۲۷; _ كى اہميت ۶/۱۲۶; _ كى تبيين ۶/۱۳۶،۱۳۰،۷/۳۲; _ كى تلاوت ۷/۳۵; _ كے جھٹلانے والے ; _ كے جھٹلانے والوں كا عذاب ۶/۴۹; _ كے جھٹلانے والوں كى محروميت ۶/۳۹، ۷/۴۰،۷/۲۷; _ كے جھٹلانے والے ۶/۲۱، ۳۳،۲۸، ۴۵،۰ ۱۵، ۷/۴۱; _ كے جھٹلانے والے اور شياطين ; _ كے جھٹلانے كے علل و اسباب ۶/۳۳،۳۹;_ كے فہم كا مقدمہ ۶/۲۵،۴۹; _ كے فہم ميں موانع ۶/۳۹; _ كے خلاف جنگ ۶/۵; _ كے نزول كا فلسفہ ۶/۲۸; _ كے نزول كے اسباب ۶/۴; نيز ر_ك استكبار ايمان ، تعمل دانشمند ، ذكر ، رہبري، شبہات ،

۶۴۵

ظالمين ، علما، كفار، كفارمكہ ، كفر، مشركين ، مغالطہ آيات ملجئہ:۶/۱۵۸_ كا كردار ۶/۱۵۸

الف

ابتلائ:ر_ك سختى ، كمى ، قيامت

ابداع :ر_ك خدا

ابراہيمعليه‌السلام :_اور آزر ۶/۷۴; _اور چاند پرست لوگ ۶ /۷۷ ، _اور چاند پرستى ۶ / ۸۷; _اور رؤيت عرش ۶/۷۸; _اور ستارہ پرست لوگ ۶/۷۶; _اور سورج پرستى ۶/۷۸; _اورمشركين ۶/۸۳; _پر خدا كى بخشش ۶/۸۴; _كا اجتماعى مقام و مرتبہ ۶/۷۴; _كا اجر ۶/۷۴ ; _كا احتجاج ۶/۷۴ ،۷۶ ،۷۷، ۷۸،۷۹،۸۰; _ كا تبرا۶ ۸۷;_ كا تعجب ۶/۸۰; _كا حق كى طرف رجحان ۶/۷۹; _ كا حنيف ہونا۶/۷۹/۱۶۱; _ كا دين ۶/۱۶۱; _ كا ستارہ پرستى كا اظہار ۶/۷۶; _كا سورج پرستى كا اظہار ۶/۷۸;_ كا سوتيلا باپ ۶/۷۴; _ كا صالحين ميں سے ہونا ۶/۸۵; _ كا عقيدہ ۶/۸۰; _ كا قصہ ۶/۷۴،۷۵ ،۷۶، ۷ ۷، ۷۸،۸۰ ، ۸۱ ، ; _ كا مجادلہ ۶/۷۶; _ كا محسنين ميں سے ہونا ۶/۸۴; _ كو خبردار كرنا ۶/۸۰; _ كو ملكوت كا مشاہدہ كرانا ۶/۷۵،۷۸،_ كى اولاد ۶/۸۴; _ كى بصيرت ۶/۷۵; _ كى تنزيہ ۶/ ۶۱ _ كى توحيد ۶/۷۸، ۷۹ ،۸۰; _ كى تہديد ۶/۸۱; _ كى حجت و براہين ۶/۸۴; _ كى خصوصيات ۶/۷۹; _ كى شجاعت ۷/۸۰; _ كى شرك سے جنگ ۶/۷۶ ،۷۷، ۷۸ ، ۷۹ ، ۸۰; _ كى شہرت ۶/۷۴; _ كى قضاوت ۶/۸۹; _ كى نبوت ۶/۸۹; _ كى نسل كا زيادہ ہونا ۶/۸۴; _ كى ہدايت ۶/ ۸۴; _ كى ہدايت يافتہ نسل ۶/۸۴; _ كے احتجاج كا حكم ہونا ۶/۸۳; _ كے احتجاج كى خصوصيات ۶/۸۳; _ كے پيرو كار ۶/۱۶۱; _كے دور كى تاريخ ۶/۷۶، ۷۷، ۷۸; _ كے عزيز و اقارب ۶/۸۷;_ كے فضائل ۶/۷۹، ۸۴ ، ۸۶،۱۶۱;_ كے مقامات ۶/۷۵ ،۸۳، ۸۴،۸۹; _ كے ميلانات ۶/۷۹

ابليس :_ اور آدم ۷/۱۲،۱۳،۱۸،۲۰،۲۱،۲۲،۲۷; _ اور حوا ۷/۲۰،۲۱،۲۲،۲۷;_ اور صراط مستقيم ۶/۱۶; _ پر بے اعتمادى ۷/۲۱; _ عصيان سے پہلے ۷/۱۳; _ كا آگ سے ہونا ۷/۱۲; _ كا انتقام ۷/۱۶; _ كا انجام ۷/۱۸; _ كا بہكاوے كا اقرار كرنا ۷/۱۶;_ كا تعصب ۷ / ۱۲; _ كا تكبر ۷/۱۱،۱۲،۱۳; _ كا جہنم ميں ہونا ۷/۱۸; _ كا جھوٹ بولنا ۷/۲۰; _ كا حوصلہ ۷/۱۱; _ كا دھتكارا جانا ۷/۱۸; _ كادھو كہ دينا ۷/۱۶ ، ۱۷ ، ۲۰، ۱۱، ۲۲، ۲۷; _ كا صراط مستقيم كا اقرار كرنا ۷/۱۶; _ كا ضعف ۷/۱۷; _ كا عصيان

۶۴۶

۷/۱۱، ۱۲، ۱۴،۱۸; _ كا عقيدہ ۷/۱۲،۱۴،۱۶;_ كا علم ۷/۱۲، ۱۴، ۱۷; _ كا قدريں معين كرنا ۷/۱۲; _ كا قياس ۷/۱۲ ; _ كا كردار ۷/۲۱; _ كا كفران ۷/۱۶; _ كا كينہ ۷/۱۶; _ كا گمراہى كا اقرار كرنا ۷/۱۶; _ كا مكر ۷/۲۰; _ كا مواخذہ ۷/۱۲; _ كا مہلت مانگنا ۷/۱۴; _ كا وسواس ڈالنا ۷/۲۰; _ كا وسوسہ ۷/۲۰،۲۷; _ كى آرزو ۷/۱۷; _ كى اطاعت ۷/۱۷،۱۸; _ كى اميدوارى ۷/۱۴; _ كى تحقير ۷/۱۸; _ كى توحيد ۷/۱۲; _ كى جنس ۷/۱۱; _ كى جھوٹى قسم ۷/۲۲; _ كى خلقت ۷/۱۲; _ كى خلقت كا عنصر ۷/۱۲; _ كى دشمنى ۷/۱۷،۲۰; _ كى زندگى كا سرچشمہ ۷/۴;_ كى سازش كا وسيع ہونا۷/۱۷; _ كى سرزنش ۷/۱۲، ۱۸; _ كى شيطنت ۷/۲۰; _ كى عمر ۷/۱۴،۱۵،۱۶; _ كى قسم ۷/۲۲; _ كى گستاخى ۷/۱۲،۱۶;_ كى گمراہى ۷/۱۶; _ كى گمراہى كا منشا۷/۱۶; _ كى مسئوليت ۷/۱۲; _ كى معادشناسى ۷/۱۴; _ كى مہلت كى درخواست كا قبول ہونا ۷/۱۵; _ كے بہكاوے كا فلسفہ ۷/۱۶; _ كے بہكاوے ميں نہ آنے والے لوگ ۷/۱۷; ا بليس كے پيروكاروں كا انجام ۷/۱۸; _ كے پيروكاروں كا جہنم ميں ہونا ۷/۱۸; _ كے تقاضے ۷/۱۴; _ كے تكبر كے آثار ۷/۱۸، ۲۴; _ كے تكبر كے علل و اسباب ۷/۱۲; _ كے جال ۷/۱۷; _ كے رذائل ۷/۱۲،۱۳; _ كے سابقہ مقامات ۷/۱۱; _ كے ساتھ ہمراہى ۷/۱۸; _ كے عصيان كے آثار ۷/۱۸،۲۴; _ كے عصيان كے اسباب ۷/۱۲; _ كے مقامات ۷/۱۱، ۱۳; _ كے مكر سے نجات ۷/۱۷; _ كے مہلت مانگنے كا فلسفہ ۷/۱۶; _ كے ہبوط كے علل و اسباب ۷/۱۳، ۲۴; _ كے ہبوط كے مراحل ۷/۲۴;خدا كا _ سے تكلم ۷/۱۸; نيز ر_ك آدم ، شيطان _ ملائكہ

اتحاد :_كى اہميت ۶/۱۵۳،۹ ۱۵، _كے موانع ۶/۱۵۳

اتفاق :_كى نفى ۶/۶۷

اتمام حجت ۶/۱۳۱:_ كى اہميت ۶/۱۳۱; _كى كيفيت ۶/۱۵۶; انسانوں پر _۶/۱۵۶، ۱۵۷; اہل كتاب پر _۶/۶۰; كفار پر _۶/۴

اجتماعى مقام :_سے عارى افراد ۶/۵۲،۵۳

اجر :ر_ك جزا

اجرام فلكى :_كى ربوبيت ۶/۷۷،۷۸; _كى ربوبيت كارد۶/۸۰

اجرت :مستجاب ۶/ ۳۱;ر_ك آنحضرت (ص) ، تبليغ _

اجل :

۶۴۷

_كى اقسام ۶/۱۲; _مسمى ۶/۲،۶۰،۱۲۸; _مسمى سے آگاہى ۶/۲; _مسمى كى حتميت ۶/۲ ;_معلق ۶/۲; _معلق سے آگاہى ۶/۲; _معلق كا متغير ہونا ۶/۲

احبار :ر_ك علماء يہود

احتجاج : (دليل و حجت لانا)_جدلى ۶/۷۶; _كا طريقہ ۶/۱۴; _كرنے كا معيار ۶/۸۱; بدعت ايجاد كرنے والوں سے _۶/۰ ۱۵; كفار سے _۶/۱۴; مشركين سے _۶/۱۲،۱۹،۴۰، ۴۶، ۶۳، ۸۳،۱۴۸; يہود سے _نہ كرنا ۶/۹۱; خاص موارد كو اپنے موضوع ميں تلاش كيا جائے_

احتضار :_ كے آثار ۷/۳۷; _كے سخت ہونے كے اسباب ۶/۹۳; _كے وقت پياس ۶/۹۳; _كے وقت كى ضرورت ۷/۳۷; نيز ر_ك خدا پر افترا باندھنے والے ظالمين _وحي

احسان :_ كا مفہوم ۶/۱۵۱;_ كے آثار ۶/۸۶،۸۹; نيز ر_ك آنحضرت (ص) ،خدا، والدين

احكام :۶/۲۸، ۶۳،۱۱۸،۱۱۹،۱۴۰،۱۴۱،۱۴۲،۱۶۳، ۱۴۵ ، ۴۶ ۱،۱۵۰،۵۱ ۱،۱۵۲، ۱۵۳،۷/۳۳ ; _ ثانوى ۶/۱۱۹،۱۴۵; _ كا توقيفى ہونا ۷/۱۱۶; _ كا فلسفہ ۶/۶۹،۱۴۲،۱۴۵; _ كو بيان كرنا ۶/۱۵۱، ۷/۳۲; _ كو وضع كرنا ۶/۵۷،۱۱۹، ۱۴۱، ۱۵۱; _ كى اہميت ۶/۱۱۸; _ كى خصوصيات ۶/۵۳; _ كى عموميت ۶/۱۵; _ كے اثبات كى شرائط ۶/۱۴۴; _ كے اعتبار كا معيار ۶/۱۴۴; _ كے درست ہونے كا معيار ۶/۱۴۳; _ كے منابع ۶/۱۴۵; _ ميں انعطاف پذيرى ۶/۱۴۵; _ وضع كرنے كا سرچشمہ ۶/۱۴۴; _ وضع كرنے ميں علم ۷/۳۳; تشريعى _ كا سرچشمہ ۶/۵۹; خاص موارد اپنے موضوع ميں تلاش كريں

اختلاف :اجتماعى _كے اسباب ۶/۱۵۹; _كا مقدمہ ۶/۶۵; _كے آثار ۶/۶۵ ،۱۵۳; _كے علل و اسباب ۶/۱۵۳; دينى _۶/۶۵

اختلاف كرنے والے :_كا انجام ۶/۱۵۹; _كى سزا ۶/۱۵۹

اختيار :رك انسان ، توحيد ، جبر ، جنات ، دين ، شرك ، عقيدہ ، عمل ، گمراہى ، ہدايت _

اخلاص :_كا مقدمہ ۷/۲۹; _كى اہميت ۶/۱۶۲ ;_ كے آثار ۶/۴۱ ;_كے علل و اسباب ۶/۶۳ ; _كے موانع ۸/۲۹ ;نيز ر_ك آنحضرت (ص) ،انسان ، دعا ،

۶۴۸

عبادت ، مناجات

اخلاق :_رذائل سے اجتناب ۷/۲۶ ;_رذائل كے موانع ۷/۶نيز _ ر_ ك اخلاقى مباحث

ادراك :_ كى سلامتى كى نشانياں ۶/ ۳۹;_كے عطا ہونے كا منشا ۶/۴۶; _كے موانع ۶/۳۹ ;سلب _۶/۴۶ ;عدم _كے آثار ۶/۳۹ ;نعمت _۶/۴۶ ;نعمت _كا سرچشمہ ۶/۴۶ ;نيز ر _ خدا ،فہم

اديان :_كى تعليمات پر عمل ۶/ ۹۰; _كى تعليمات كى حجت ۶/۹۰ ;_كى تعليمات ميں تكامل ۶/ ۹۱; _كے خلاف جنگ ۶/۱۲۱ ;مكمل _۶/۵;۱۱ نيز ر _ك اسلام ، توحيد ، دين ، قيامت

ارتداد :_كے آثار ۶/۷۱; _كے علل و اسباب ۶/۷۱; نيز ر _ك مرتد

ارشاد :ر_ك تبليغ

ازدواج :باپ كى بيوى سے _۷/۳۳ ; حرام _۷/۳۳

استدلال :ر_ك احتجاج و برہان

استغفار :_كے آداب ۷/۲۳

استقامت :ر_ك _توحيد ، سرد جنگ ، رہبر ي

استكبار :آيات خدا كے مقابلہ ميں _ كى سزا ۶/۹۳ ;_كى سزا ۶/۱۲۴ ;_كے آثار ۶/۹۳ ، ۷/ ۳۵ ، ۴۰ نيز ر_ ك تكبر ، شيطان _ مستكبرين

استہزا كرنے والے:_ كا انجام ۶/۱۰; _كى سزا ۶/۱۰

اسحاقعليه‌السلام :_كا صالحين ميں سے ہونا ۶/۸۵; _كا محسنين ميں سے ہونا ۶/۸۴; _كى توحيد۶/۸۴; _ كى حجت و براہين ۶/۸۴ ; _كى قضاوت ۶/۸۹; _كى نبوت ۶/۸۹; _كى ہدايت ۶/۸۴ ;_كے عزيز و اقارب ۶/۸۷; _كے فضائل ۶/۸۴، ۸۶ ; _ كے مقامات ۶/۸۴ ، ۸۶

اسراف :

۶۴۹

_پر سرزنش ۶/۱۴۱ ;_كى حرمت ۶/۱۴۱ ; _كے آثار ۷/۳۱ ; _كے احكام ۶/۴۱ ، ۷/۳۱; _كے موارد ۶/۴۱ ، ۷/۳۱

اسلام :_پر تہمت ۶/۱۱۹ ;_سے استہزا كرنے كا گناہ ۶/۶۹ ;_سے اعراض ۶/۳۵ ;_قبول كرنے كے آثار ۶/۱۲۶; _كا استوار اور محكم ہونا ۶/۱۶۱ ; _كا استہزا كرنے سے اجتناب ۶/۶۹; _كا عالمى ہونا ۶/۱۹ ; _كا وحى پر مبنى ہونا ۶/۱۴ ; _كى تعليمات ۶/۱۶۳; _كى تكذيب ۶/۳۵ ; _كى جامعيت ۶/۱۱۵ ; _كى حفاظت ۶/۱۴ ، ۶۹ ; _كى خصوصيات ۶/۱۴ ، ۱۱۵ ، ۱۶۱،۱۶۲; _كى عقلانيت ۶/۱۴ _كى دعوت ۶/۱۹ ; _كى فتح كى بشارت ۶/۵ ; _كى ہدايت گرى ۶/۱۱۵ ;_كے خلاف سازش ۶/۱۲۳ ; _كے خلاف مبارزے كے طريقے ۶/۹۳ ; خاتميت _۶/۱۱۵; دشمنان _سے مقابلہ كرنے كا طريقہ۶/۱۱۸ صدر _كى تاريخ ۶/۵، ۷;۸،۱۹ ۲۰ ،۲۶ ،۵۲، ۵۳،۵۴، ۵۶،۵۷،۵۸،۷۱،۱۰۵ ،۱۰۹ ،۱۱۴ ،۱۱۸،۱۱۹،۱ ۱۲،۱۲۳ ; قداست _كى حفاظت ۶/۶۹; نعمت _۶/۵۳ نيز ر _ ك رہبرى _ہم نشيني

اسماعيلعليه‌السلام :_كا صالحين ميں سے ہونا ۶/۸۶; _كى قضاوت ۶/۸۶; _كى نبوت ۶/۸۹; _كى ہدايت ۶/۸۶; _ كے آبا و اجداد ۶/۸۶; _كے فضائل ۶/۸۶; _كے مقامات ۶/۸۹

اسماء و صفات :بصير ۶/۱۳ ;حكيم ۶/۱۸ ، ۷۳ ، ۸۳ ، ۱۲۸ ، ۱۳۹ ; خبير ۶/۸۱ ، ۷۳ ، ۱۰۳ ; رحيم ۶/۵۴ ، ۱۴۵ ، ۱۶۵ ; سميع ۶/۱۳ ، ۱۱۵ ; صفات جلال ۶/۱۸ ، ۹۹ ، ۱۰۱ ، ۱۰۳، ۱۳۱ ; عزير ۶/۹۶ ;عليم ۶/۸۳ ، ۹۶ ، ۱۰۱ ، ۱۱۵ ، ۱۲۸ ، ۱۳۹;غفور ۶/۵۴ ، ۱۴۵ ، ۱۶۵ ;لطيف ۶/۱۰۳ ; وكيل ۶/۱۰۲

اصحاب محمد(ص) :ر_ ك صحابہ

اصلاح :_ كے آثار ۶/۴۸ ، ۵۴ ;_ كے علل و اسباب ۶/۵۴

اصل حليت :۶/۱۱۹ ، ۱۴۰ ، ۱۴۳ ، ۱۴۵ ، ۷/۳۲; _كى حد ۶/۱۱۹

اصول پسندي:ر_ ك رہبري

اضطراب :_كے علل و اسباب ۶/۱۲۵

اضطرار :_ كے آثار ۶/۱۱۹ ، ۱۴۵ _ى احكام ۶/۱۴۵ ;_ى حالت ميں باغى سے مراد ۶/۱۴۵; _ى حالت ميں عادى سے مراد ۶/۱۴۵ ;_ى حالت

۶۵۰

ميں محرمات كے آثار كا ختم ہو جانا ۶/۱۴۵

نيز ر_ك _ تكليف ، طغيانگر لوگ _ متجاوزين

اضلال :ر_ ك _ بدعتى لوگ _ جنات _ خدا، شياطين اور گمراہي

اطاعت :_ انبياء كا پيش خيمہ۷/۱۰ ;_ خدا كى اہميت ۶/۱۱۶ ،۱۱۷; _ كى شرائط ۶/۹۰ ; _ كے آثار ۶/۱۳۳; _ كے اسباب ۷/۱۰ ;اكثريت كى _ ۶/۷۶; اوامر الہى كى _ ۶/۱۵۳ ;خدا كى _ ۶/۱۰۶ ، ۱۱۶ ، ۷/۳; شيطان كى _ ۶/۱۲۱ ، ۱۴۲ ;شيطان كى _ پر مذمت ۶/۱۴۲;شيطان كے دوستوں كى _ ۶/۱۲۱ ;علما كى _ ۶/۱۱۶ ;غير خدا كى _ ۶/۱۲۱ ، ۷/۳ ;غير خدا كى _ كا ترك كرنا ۶/۱۵۳ ، ۷/۳ ;قرآن كى _ ۷/۳ ;گمراہوں كى _ كے موانع ۶/۲۲; لوگوں كى _ ۶/۱۱۶; مشركين كى _ كا ترك كرنا ۶/۵۰ ; مشركين كى _ كے آثار ۶/۵۶ ;خاص موارد كو اپنے موضوع ميں تلاش كيا جائے_

اطمينان:_كى راہيں ۶/۱۴۸ ; _كے اسباب ۶/۱۲۵ ، ۷/۲۲

اعتدال :ر_ك قرآن

اعتراف : ر_ك اقرار

اعداد :آٹھ كا عدد ۶/۱۴۳; دس كا عدد ۶/۱۶۰

اعلام : (شخصيات)ر_ك آدمعليه‌السلام _ آذر ، آنحضرت (ص) ، ابراہيمعليه‌السلام ، ابليس ، اسحاقعليه‌السلام ، اسماعيلعليه‌السلام ، الياسعليه‌السلام ، اليسععليه‌السلام ، امام علىعليه‌السلام ، ايوبعليه‌السلام ، حواعليه‌السلام ، داودعليه‌السلام ، زكرياعليه‌السلام ، سليمانعليه‌السلام ، عزرائيلعليه‌السلام ، عمرعليه‌السلام ، عيسى لوطعليه‌السلام ، موسىعليه‌السلام ،نوحعليه‌السلام ، ہاورنعليه‌السلام ، يحيىعليه‌السلام ، يعقوبعليه‌السلام ، يوسفعليه‌السلام ، يونسعليه‌السلام

افترا :خدا پر _ ۶/۹۳، ۱۳۷ ،۱۴۰ ، ۱۴۴ ، ۱۵۰ ، ۷/۲۰ ،۲۸ ، ۳۳ ، ۳۷ ;خدا پر _ كا ظلم ۶/۲۱ ، ۹۳ ، ۷/۳۷ ;خداپر _ كا گناہ ۶/۹۳ ، ۱۳۹ ; خدا پر _ كى حرمت ۷/۳۳ ;خدا پر _ كى راہيں ۶/۹۳ ;خدا پر _ كى سزا ۶/۹۳ ، ۱۳۸ ، ۱۳۹ ;خدا پر _ كے آثار ۶/۲۱ ، ۹۳; زمانہ جاہليت ميں خداپر _ ۶/۳۹ ۶/۱۳۸ ، ۷/۳۳ ;موارد ۶/۱۳۷ ، ۱۴۰ ، ۱۴۴ نيز ر_ ك _ تہمت ، مشركين

افسانہ :ر _ ك قرآن

اقتدار :ر_ ك قدرت

۶۵۱

اقتصاد :_ى تفاوت و فرق كا منشا ۶/۱۶۵

اقرار :بے ثمر_۷/۵ ; توحيد كا _۶/۴۰ ;خطاكا _ ۷/۲۳; ظلم كا اقرار ۷/۵; عذاب كے وقت _۷/۵; كفر كا _۶/۶۳; مالكيت خدا كا _۶/۱۲۰ ;معاد كا _۶/۳۰ نيز ر_ك خود ، قيامت

اقليت :_ كا عبرت حاصل كرنا ۷/۳ نيز ر_ك لوگ ، مشركين ، مومنين

اقوام :قوموں كے مقدسات كى حرمت ۶/۱۰۸ ;گذشتہ _كا عذاب ۶/۱۴۶ ;مجرم _كا عذاب ۶/۱۴۷ ;نيز ر_ ك بنى اسرائيل ، قريش اور قوم ابراہيم

اكثريت :_ كا آسيب پذير ہونا ۷/۱۷ ;_كا بے اعتبار ہونا ۶/۱۱۶ ;_ كى پيروى كرنے كے آثار ۶/۱۱۶ _ كى پيروى كو ترك كرنا ۶/۱۱۶ ;_كى گمراہى ۶/۱۱۶ ; _كى مخالفت ۶/۱۱۶ ;نيز ر_ ك لوگ ، مشركين اور مومنين

القائات:شيطانى _ ۶/۱۱۳ ;شيطانى _قبول كرنے كى راہيں ۶/۱۱۳ ; شيطانى _كى تاثير ۶/۱۱۳ ;نيز ر _ ك _ شياطين

اللہ:_زمانہ جاہليت ميں ۶/۱۰۹ ، ۱۳۶ ;نيز ر _ ك خدا

الوہيت :_كى نشانياں ۶/۴۶ ;زمانہ ابراہيم ميں _ ۶/۷۸; شرائط _۶/۱۰۲ ;قدرت _۶/۴۶

الياس :_كا صالحين ميں سے ہونا ۶/۸۵; _كى قضاوت ۶/۸۹ ;_كى نبوت ۶/۸۹; _ كى ہدايت ۶/۸۵; _ كے آبا و اجداد ۶/۸۵; _كے فضائل ۶/۸۶; _كے مقامات ۶/۸۹

اليسععليه‌السلام :_كا صالحين ميں سے ہونا ۶/۸۶; _كى قضاوت ۶/۸۹; _كى نبوت ۶/۸۹; _كى ہدايت ۶/۸۶ _كے آباو اجداد ۶/۸۶; _كے فضائل ۶/۸۶; _كے مقامات ۶/۸۹

ام القرى :۶/۹۲

امامت:_ كانور ہونا ۶/۱۲۲ ;مقام _سے جاہل افراد ۶/۱۲۲ ;منصب _كا ادعا ۶/۹۳ ;نيز ر_ك رہبري

۶۵۲

امام علىعليه‌السلام :_كى توحيد ۶/۸۲ ; _كى قضاوت ۶/۱۶۴ ; _كے مقامات ۶/۸۲ _ ۱۵۳

امتحان :_ كا فلسفہ ۶/۱۶۵ ;_ كے آثار ۶/۵۳; _ كے وسائل ۶/۵۳ ، ۱۶۵; _ ميں كاميابى كے آثار ۶/۱۶۵ ;_ ميں ناكامى كے آثار ۶/۱۶۵; دنيوى وسائل كے ذريعہ_ ۶/۱۶۵ ;نيز ر _ ك امرا ئ، انسان ، خدا ، اجتماعى گروہ

امتيں :_ كا انقراض ۶/۶ ، ۷/۳۴ ;امتون كا جہنم ميں ہونا ۷/۳۸; امتون كا حساب ليا جانا ۷/۶; _ كى اجل ۷/۳۳ ;_ كى پيدائش كا قانون كے مطابق ہونا ۷/۳۴; _ كى حيات كا قانون كے مطابق ہونا ۷/۳۴ _ كى ہلاكت كے اسباب ۶/۴ ، ۷/۵; _ كے ظلم كے آثار ۷/۵; _ كے عقيدہ كو زينت بخشنا ۶/۱۰۸ _ كے عمل كو زينت دينا ۶/۱۰۸ ;پيغمبر كے بغير امتيں ۷/۳۵ ;ظالم _ كا انجام ۷/۱۴ ;ظالم _ كا انقراض ۶/۴۵ ;ظالم _ كا عذاب ۶/۴۴ ، ۷/۴; ظالم _ كى شقاوت ۶/۱۳۱; ظالم _ كى گمراہى ۶/۱۳۱ ;غير مسلم امت ۶/۱۵۹; كافر _ كى ہلاكت ۶/۶; گذشتہ _ كا عذاب ۶/۴۴ ، ۷/۴; گذشتہ _ كا عقيدہ جبر كى طرف مائل ہونا ۶/۱۴۸;گذشتہ امتيں اور انبياء ۶/۴۲ ;گمراہ _ پر لعنت ۷/۳۸ م;گناہ گار _ كا انجام ۷/۴ م;گناہ گار_ كى ہلاكت ۷/۴; مشرك _ پر لعنت ۷/۳۸ ;منقرض امتيں ۶/۴۵

امداد :_ كى بشارت ۶/۳۴ ;غيبى _ كا كردار ۶/۳۴ ;نيز ر _ ك : انبياء _ خدا ، قيامت ، محمد مومنين

امرائ:_ كا استہزاء كرنا ۶/۵۳; _ كا عجب ۶/ ۵۳، _ كا قدر و قيمت معين كرنا۶/۵۳; مشرك _ كا امتحان ۶/۵۳; نيز ر_ ك

امراء مكہ:_ كا كفر ۶/۱۲۴; _ كا مقابلہ كرنے كا طريقہ ۶/۵۳; _ كا مكر ۶/۱۲۳; _ كى بصيرت۶/۱۲۴; _ كى بہانہ جوئي ۶/۱۲۴; _ كى سازش ۶/۱۲۳

امن :_ ايك نعمت ۶/۱۲۷; _ كى اہميت ۶/۵۴; _ كے علل و اسباب ۶/۸۲ ; نيز ر _ ك بہشت ، دار السلام ، رجحانات ، مشركين ، معاشرہ ، موحدين ، مومنين

امور:_ كا استحكام ۶/۸۳ ;_ كا قانون و ضابطہ كے مطابق ہونا ۶/۵۷ ;_ كے جارى ہونے كى حقانيت ۶/۵۷ ;حيرت انگيز _ ۶/۴۳ ، ۹۵; نا معقول_ ۶/۱۰۱

اميد : ر _ ك انبيائ اميدواري:_كے علل و اسباب ۶/۱۴۷; رحمت خدا كي_۶/۵۴ ، ۱۶۵ ،۷/۲۳ ;مغفرت كى _۶/۵۴ ، ۷/۲۳; نيز ر_ ك خوف _ گناہكار لوگ

۶۵۳

انار :_ كے باغ ۶/۹۹; _كے درخت كى پيدائش ۶/۱۴۱

انبيائعليه‌السلام :آنحضرت (ص) سے پہلے كے _۶/۴۲;ابراہيم سے پہلے كے _۶/۸۴ ;_اور شرك ۶/۸۸; _پر ايمان لانے والے ۶/۸۹ ، ۷/۳۵; _پر خدا كى بخشش ۶/۸۶ ، ۸۹; _پر وحى ۶/۵۰ ;_تاريخ كى نظر ہيں ۶/۳۴; انبيا جنّى ۶/۱۳۰ _سے استہزا كى سزا ۶/۱۰ ; _ كى حساب ليا جانا ۷/۶;_ سے سوال ۷/۶ ; _ قيامت كا دن ۷/۷۷۶; _ كا احتجاج ۶/۷۴; _ كا استہزا ۶/۱۰ ، ۲۴; _ كا انتخاب ۶/۹ ،۸۷; _ كا بشر ہونا ۶/۹ ،۷/۳۵ ;_ كا پيش قدم ہونا ۶/۱۰۶ ;_ كا حكم خدا كى اتباع كرنا ۶/۱۱۶ ;_ كا صبر ۶/۳۴ ;_ كا علم ۶/۲ ;_ كا كردار ۶/۴۸ ، ۹۰ ، ۱۳۰; _ كا مرد ہونا ۶/۹ ;_ كا ہدايت كرنا ۶/۴۲ ، ۹۰ ، ۱۳۰ ;_ كو اذيت دينا ۶/۳۴ ; _ كو جھٹلانے والوں كا انجام ۶/۱۱ ، ۷/۳۵ ;_ كو جھٹلانے والوں كى سزا ۷/۳۵; _ كو خبردار كيا جانا ۶/۸۸; _ كو نمونہ عمل بنانا ۶/۳۴ ،۷۴ ،۹۰ ;_ كى امداد ۶/۱۰ ، ۳۴ ;_ كى اولاد كى قضاوت ۶/۸۹ ;_ كى اولاد كى نبوت ۶/۸۹; _ كى باتيں سننا ۷/۳۵; _ كى برترى ۶/۸۶ ; _ كى برترى كے اسباب ۶/۸۶; _ كى برگزيدگى ۶/۸۷ ، ۷/۳۵; _ كى برگزيدہ اولاد ۶/۸۷; _ كى بشارتيں ۶/۴۸ _ كى بعثت كا فلسفہ ۶/۴۲ ، ۱۳۱ ، ۱۳۳ ;_ كى پشت پناہى ۶/۳۴ ;_ كى تاريخ ۶/۳۴ ،۱۱۲ ; _ كى تبليغ ۶/۴۸ ،۹۰ ،۷/۶،۷;_ كى تبليغ كا طريقہ ۶/۴۶ ، ۹۰; _ كى تبليغ كى حدود ۶/۴۸; _ كى تعليمات كو پہجاننے كى اہميت ۶/۹۰;_ كى تكذيب ۶/۳۴ ، ۴۹ ،۱۳۰ ۷/۶ ;_ كى تكذيب كا انجام ۶/۱۴۸; _ كى تكذيب كرنے والوں كو خبردار كيا جانا ۶/۱۱ ; _ كى تكذيب كے آثار ۶/۱۱ ;_ كى تكذيب كے موانع ۷/۱۴۸ ;_ كى تنزيہ ۶/۸۸ ;_ كى توحيد ۶/۸۸; _ كى جنس ۶/۹ ، ۷/۳۵;_ كى حجت ۶/۸۳; _ كى حكومت ۶/۸۹; _ كى خدمات ۶/ ۴۸; _ كى خصوصيات ۶/۹ ;_ كى خواہش ۷/۳۵ ; _ كى دعوت كو قبول كرنے كا مقدمہ ۶/۵۱; _ كى دعوت كى حدود ۶/۴۸ ;_ كى ذمہ دارى ۱۰۶، ۱۳۰، ۷/۳۵; _ كى ذمہ دارى كى حدود ۶/۴۸، ۵۰، ۸۹، ۷/۳۸; _ كى رسالت كى حدود ۶/۱۱; _ كى رسالت كے درميان فترت ۷/۳۵; _ كى رشتہ دارى ۶/۸۷ _ كى سيرت سے عبرت۶/۷۴; _ كى صلاحيت ۶/۱۲۴; _ كى قدرت ۶/۵۰ ;_ كى قضاوت ۶/۸۹ _ كى كاميابى ۶/۳۴; _ كى كاميابى كے علل و اسباب ۶/۳۴ ; _ كى كتاب ۶/۸۹ ;_ كى مخالفت كرنے كے آثار ۶/۴۲ ;_ كى نبوت ۶/۳۸ ;_ كى نيّات ۷/۷ _ كے آباء و اجداد كى قضاوت ۶/۸۹ ;_ كے آبا و اجداد كى نبوت ۶/۸۹;_ كے آباء و اجداد كے مقامات ۶/۸۹; _ كے اختيارات ۶/۸۹; _ كے اختيارات كى حدود ۶/۸۹; _ كے انتخاب كا معيار ۶/۸۹ ، ۱۲۴ ; _ كے انذار ۶/۴۸ ، ۱۳۰; _ كے انذار كو قبول كرنے كے مقدمات ۶/۵۱; _ كے انذا ركو قبول كرنے كے موانع ۶/۱۳۰; _

۶۵۴

كے اوصيا ء كو جھٹلانے والے ۶/۳۹; _ كے اہداف ۶/۴۲ ، ۷/۳۵ ;_ كے اہداف پورے ہونے كا مقدمہ ۶/۳۴; _ كے اہداف كے محافظ ۶/۸۹; _ كے برتر عزيز و اقارب ۶/۸۷; _ كے برگزيدہ باپ ۶/۸۷; _ كے برگزيدہ بھائي ۶/۸۷ _ كے برگزيدہ عزيز و اقارب ۶/۸۷ ;_ كے بھائيوں كى قضاوت ۶/۸۹; _ كے بھائيوں كى نبوت ۶/۸۹; _ كے بھائيوں كے مقامات ۶/۸۹; _ كے درجات كى بلندى ۶/۸۳ ;_ كے دشمن ۶/۱۱۲ ، ۱۱۳; _ كے دشمنوں كا افترا ۶/۱۱۲ ;_ كے دشمنوں كا پروپيگنڈہ ۶/۱۱۳; _ كے دشمنوں كا جھوٹ ۶/۱۱۲ ;_ كے دشمنوں كے اہداف ۶/۱۱۳ ;_ كے ساتھ طرز عمل اختيار كرنے كے آثار ۷/۶ ;_ كے ساتھ جنگ۶/۱۰ ، ۳۴ ، ۱۱۲ ;_ كے عزيز و اقارب كى قضاوت ۶/۸۹; _ كے عزيز و اقارب كى نبوت ۶/۸۹ ; _ كے عزيز و اقارب كى ہدايت ۶/۸۷; _ كے عزيز و اقارب كے مقامات ۶/۸۹ ;_ كے فرائض ۶/۱۵; _ كے فضائل ۶/۵۰ ،۸۶; _ كے مخالفين ۶/۱۱; _ كے مقامات ۶/۳۴ ، ۸۷ ،۸۹; _ ميں ہم آہنگى ۶/۹۰; خاتم ال_ ۶/۱۹، ۱۱۵; صاحب كتاب _ ۶/۸۹ ; نيز ر _ ك اطاعت ، ايمان ، جنات ، دشمن ، رہبرى ، كفار ، كفر اور تمام انبيائ

انتخاب :حق انتخاب ۶/۱۰۴

انتقام :ر _ ك ابليس

انجام :برا _ ۶/۵ ،۱۰ ، ۱۵ ، ۲۱ ، ۳۱ ،۴۵ ، ۴۷ ، ۱۵۹ ;حسن _كى اہميت ۶/۱۳۵ ; خاص موارد اپنے موضوع كے تحت تلاش كئے جائيں

انجيل:_كا كردار ۶/۱۵۶; _كے پيرو كاروں كى ہدايت ۶/۱۵۷ ; نيز ر _ ك مشركين مكہ

انحراف :اجتماعى _كى علت ۶/۱۲۳; _كے علل و اسباب ۶/۳۵ ، ۱۴۰ ;_كے موانع ۶/۳ ،۱۱۶ ;فكرى _ميں موثر عوامل ۶/۷ ، ۱۱۳

انحطاط :_كے علل و اسباب ۷/۳۱۳; روحانى _كا مقدمہ ۷/۱۳ ;نيز ر _ ك تمدن _ معاشرہ

انذار (ڈرانا):_ كا طريقہ ۶/۵۲ ۱۲۸ ; _ كا فلسفہ ۶/۵۱; _ كى اہميت ۶/۱۹ ، ۵۱ ، ۹۲ ، ۷/۲; _ كے آثار ۷/۲; _ كے قبول كرنے كا مقدمہ ۶/۵۱; _ كے وسائل ۶/۵۱; _ ميں اولويت ۶/۹۲; عذاب سے _ ۶/۱۴۷ قرآن كے ذريعہ _ ۶/۵۱; قيامت سے _ ۶/۱۳۰;; لوگوں كو _ ۶/۱۹;; مومنين كو _ ۶/۲ ۵; وحى كے ذريعہ_۶/۵۱; نيز ر_ ك آنحضرت (ص) ، انبياء _ تبليغ _ تربيت قرآن _ مكہ اوروحي

۶۵۵

انسان :آدم سے پہلے كے _ ۶/۱۳۳; _ ابتدائے خلقت ميں ۶/۹۴ ۷/۳۰ ; _ اور جنات ۶/۱۲۸; _ پر تسلط ۶/۱۲۹ ;_ قيامت كے دن ۶/۱۲ ، ۳۶ ،۵۱ ، ۶۰ ، ۲۸ ، ۱۳۳ ، ۱۷ ، ۳۰ ;_ كا اختيار ۶/۳۵ ، ۱۰۴ ،۱۰۷ ، ۱۳۷،۱۴۸ ،۱۴۹، ۷/۱۳۰; _ كا اخروى اجتماعى ۶/۵۱; _ كا اخروى حشر ۶/۲ ، ۲۲ ،۳۶ ، ۳۸ ، ۵۱ ۷۲،۷۳ ،۱۲۸; _ كا اخلاص ۶/۶۳; _ كا انجام ۶/۳۶ ،۷۲ ، ۱۰۸ ، ۱۶۴ ، ۷/۲۵; _ كا بہكاوے ميں آنا ۷/۱۶ ،۲۲ ،۲۷; _ كا بہكايا جانا ۷/۲۷ ; _ كا حقيقى مولا ۶/۶۲ ; _ كا خالق ۶/۲ ، ۹۸ ، ۷/۱۱ ; _ كا خدا سے عہد ۶/۶۳ ، ۶۴ ; _ كا خطرات ميں گھرنا ۷/۱۶، ۷/۳۷۷;_ كا خود سے بے خبر ضمير۶/۶۳ ; _ كا خواب ۶/۶۰; _ كا دنيوى حصہ ۷/۳۷; _ كا زيبائي پسند ہونا ۶/۱۰۸; _ كا زمين پر مستقر ہونا ۶/۹۸ ، ۱۶۵; _ كا زوال ۷/۲۴ ;_ كا سختى ميں ہونا ۶/۶۳; _ كا عجز ۶/۶ ، ۹ ، ۱۸ ، ۱۳۴; _ كا عصيان ۶/۱۳۳; _ كا قابل ہدايت ہونا ۶/۱۰۴ ;_ كا كمال طلب ہونا ۷/۲۱ ;_ كا مبدا ۶/۱۰۸ ; _ كا مٹى سے ہونا ۶/۲; _ كا ناپسنديدہ عمل ۶/۶۰;_ كو خبردار كيا جانا ۶/۶۰، ۱۲۸، ۷/۴۱; _ كى آگاہى ۶/۱۰۴ _ كى اجل ۶/۲ ،۱۲۸ ;_ كى استعداديں ۶/۱۰۴ ۷/۳ ;_ كى انعطاف پذيرى ۷/۲۲; _ كى بقاء ۶/۱۲; _ كى پناہ گا ۶/۷۲; _ كى تاريخ ۶/۱۳۳;_ كى توحيدى فطرت ۶/۴۰ ،۴۱ ، ۴۲ ، ۶۳; _ كى جہالت ۷/۲۴ ;_ كى حقيقت ۶/۶۰ ، ۹۳ ، ۷/۳۷ ;_ كى حيات ۶/۶۲ ، ۹۴ ، ۹۸ ;_ كى حياء ۷/۲۲ _ كى خصوصيات ۶/۱۰۴ ، ۱۵۱ ، ۷/۳ ;_ كى خلقت ۶/۲ ، ۷/۲۸; _ كى خلقت كا عنصر ۷/۱۱; _ كى دنيوى حيات ۷/۲۴; _ كى دنيوى غفلت ۶/۶۰; _ كى دوسرى حيات ۷/۲۵; _ كى ذمہ دارى ، ۶، ۷۱، ۷۲، ۱۲۸، ۱۳۰، ۱۳۵، ۱۵۱، ۱۶۴، ۷/۱۷، ۲۹; _ كى روح ۶/۶۰ ، ۷ ،۳۷; _ كى روح كا قبض ہونا ۶/۹۳; _ كى روحانى ضروريات ۶/۶۳; _ كى روزى ۶/۱۴۲; _ كى زمين پر سكونت ۷/۲۴ ;_ كى زمين كى طرف بازگشت ۷/۲۵; _ كى زندگى كى حفاظت ۶/۶۱; _ كى سرنوشت ۷/۳۰; _ كى سعادت طلبى ۶/۱۳۵; _ كى شخصيت ۷/۱۱ ;_ كى شكل بندى ۷/۱۱; _ كى صفات ۷/۶۳; _ كى ضرورت مندى ۶/۶۳; _ كى ضروريات ۶/۱۴ ، ۱۶ ، ۳۸ ، ۱۲۶ ، ۷/۲۶ ،۳۷ ;_ كى عارضى حيات ۶/۹۸;_ كى عمر ۶/۲;_ كى عہد شكنى ۶/۶۴;_ كى فطرت ۶/۴۳، ۴۸،۶۳ ،۸۶، ۷/۱۶، ۳۰; _ كى قدرت ۶/۱۰; _ كى قدر و قيمت ۷/۲۶;_ كى مادى ضروريات ۷/۱۰،۳۲; _ كى معاش كا پورا ہونا ۷/۲۴;_ كى معنوى ضروريات ۶/۳۸; _ كى منفعت طلبى ۶/۷۱،۷/۲۱; _ كى موت ۶/۲،۶۲،۹۴،۷/۳۵; _ كے آباد و اجداد ۶/۹۸; _ كے ابعاد۶/۴۳; _ كے اسرار ۶/۳ ،۳۳; _ كے امتيازات ۶/۸۴; _ كے حالات ۶/۶۳; _ كے حقوق ۶/۱۰۴; _ كے دشمن ۶/۱۴۲،۷/۲۲; _ كے علم كا منشا۶/۹۸، ۷/۱۱

۶۵۶

،۲۶; _ كے علم كى محدوديت ۶/۱۰۳; _ كے علم كى قدر و قيمت كا معين ہونا ۷/۸; _ كے عيوب كا چھپايا جانا۷/۲۶; _ كے فضائل ۶/۲۷; _وں كا اخروى حشر ۶/۲،۲۲،۳۶، ۳۸، ۵۱، ۷۲، ۷۳، ۱۲۸ ; _وں كا اخروى مواخذہ ۶/۱۲۸; _وں كا امتحان ۶/۶۵; _وں كا تضرع ۶/۶۳; _وں كا حاكم ۶/۶۱; _وں كا دينوى حشر ۶/۷۲; _وں كا زمين پر مستقر ہونا ۶/۹۸،۱۶۵; _وں كا كفر ۷/۱۷،۶۳; _وں كا مالك۶/۱۶۴; _وں كا مساوى ہونا ۶/۱۵،۹۸; _وں كى دشمنى ۷/۲۴; _وں كى شكل و صورت ۷/۱۱; _وں كى طبقہ بندى كا معيار ۶/۷۹; _وں كى نسليں ۶/۱۳۳; _وں كے اخروى درجات ۶/۱۳۲; _وں كے امور كى تدبير ۶/۱۰۲، ۷/۳; _وں كے حشر كا حتمى ہونا ۶/۱۲; _وں كے رتبوں ميں فرق۶/۱۶۵;_وں ميں جانشينى كا تصور ۶/۱۶۵ ;_وں ميں اداركات كى محدوديت ۶/۱۰۳;_ى بينائي كى محدوديت ۷/۱۰۸ ; _ى تكامل كى راہ ۷/۱۱; _ى رجحانات كو ابھارنا۶/۱۳۵; _ى زندگى كا امكان ۷/۲۵; _ى ضروريات كا پورا ہونا ۷/۲۶; _ى غرائز ۶/۷; _ى قوتوں كى محدوديت ۶/۱۰۳; _ى لذائذ ۶/۱۲۸;_ى منابع ۶/۱۰۴; قيامت كے دن _ى خصلتيں ۶/۲۳; گمراہ _ ۷/۳۰;متولد نہ ہونے والے _ ۶/۹۸;متولد ہونے والے _ ۶/۹۸; ملائكہ كا _ كے آگے سجدہ كرنا۷/۱۱; ناقابل ہدايت _۶/۴۲،۱۳۷; نيز ر_ك تعقل _جنات

انصاف :اہميت _۷/۲۹

انفاق :_ميں اسراف ۶/۱۴۱; زرعى پيداوار ميں _۶/۱۴۱

انگور :_كے باغ ۶/۹۹; _كے باغ كى پيدائش ۶/۱۴۱

اولياء الله :ر_ك گالي

اونٹ:_ اور سوئي كا ناكہ ۷/۴۰;_ كا گوشت ۶/۱۴۲;_ كا نرو مادہ ہونا ۶/۱۴۳;_ كو خلق كرنے كا فلسفہ ۶/۱۴۴; _ كى پيدائش كا سبب ۶/۱۴۳; _ كے جنين كى حليت ۶/۱۴۴; _ كے فوائد ۶/۱۴۴; _ كے گوشت كى تحريم ۶/۱۴۴;اونٹ كے گوشت كى حليت ۶/۱۴۲;نيز ر_ك تشبيہات

اہانت :خدا كى _۶/۱۰۸;نيز ر_ك اقوام

اہلبيت (ص) :حبّ _ ۶/۱۶۰;نيزآئمہ _دشمني

اہل عذاب :ر_ك عذاب

اہل كتاب :

۶۵۷

_ اور آنحضرت (ص) ۶/۲۰، ۱۱۴;_ اور اسلام ۶/۲۰; _ اور حقانيت قرآن ۶/۲۰،۱۱۴;_ اور كتمان حق ۶/۲۰;_ اور نزول قرآن ۶/۱۱۴;_ قيامت كے دن ۶/۲۲; _ كا آنحضرتعليه‌السلام كے بارے ميں كفر ۶/۱۱۴;_ كا اخروى حشر ۶/۲۲;_ كا كفر ۶/۲۰; _ كى آگاہى ۶/۱۱۴;_ كى دشمنى ۶/۲۰ ; _ كى سرزنش ۶/۲۰;_ كى ہٹ دھرمى ۶/۲۰;_ كے ايمان كے موانع ۶/۲۰;_ كے علماء كاظلم ۶/۲۱;نيز ر_ك اتمام حجت _علماء _

ايمان :آخرت پر _ كے آثار ۶/۵۴;آخرت پر _ كى اہميت ۶/۳۲،۹۲;آنحضرت (ص) پر _ ۶/۸، ۹، ۵۳، ۱۱۰;آيات خدا پر _ ۶/۳۹،۵۴، ۱۰۴ ،۱۱۰ ،۱۱۸ ، ۱۲۴،۱۵۷، ۷/۱۰، ۲۷; آيات خدا پر _ كے آثار ۶/۵۴; اسلام پر _ ۶/۴۸،۷/۲; _ اور عمل ۶/۴۸ ، ۱۲۷، ۱۵۸;_ زيادہ ہونے كے اسباب ۶/۹۲;_ سے روكنا ۶/۱۵۷;_ سے روكنے كى سزا ۶/۱۵۷; _ كى اہميت ۶/۳۵،۱۵۸; _ كى اہميت كم ہونے كے اسباب ۶/۸۲;_ كى حقيقت ۶/۱۲۲;_ كى راہيں ۶/۳۹، ۴۸، ۵۳ ،۹۹، ۱۱۱، ۷/۱۰; _ كى نشانياں ۶/۱۱۸; _ كے آثار ۶/۴۸،۵۳، ۵۴، ۷۲،۸۲ ،۱۱۸ ،۱۲۲ ،۱۲۷ ،۱۵۱، ۱۵۷; _ كے شرائط۶/۱۱۰; _ كے علل و اسباب ۶/۱۱۳ ،۱۱۱; _ كے قبول ہونے كے شرائط ۶/۱۵۸ ; _ كے مراتب ۶/۸۲; _ كے مستعدين ۶/۵۴ ; _ كے موانع ،۶/۲۰ ،۱۱۱،۱۲۵;بے عمل كا _ ۶/۱۵۸; توحيد ربوبى پر _ ۶/۱۶۳;خالصانہ _ ۶/۸۲; خدا پر _ ۶/۸۲ ،۷/۲۷ ; خدا كى خالقيت پر _ ۷/۱۲;دين پر _ ۶/۵۳; ربوبيت خدا پر _ ۶/۱۶۲،۱۶۴; رزاقت خدا پر _ ۶/۱۵۸; غير مفيد _ ۶/۱۵۸;فرصت _ ۶/۲۷; قرآن پر _ ۶/۹۲، ۷/۲; قيامت پر _ ۶/ ۳۱ ،۴ ۱۵; قيامت پر _ كى اہميت ۶/۱۵۴;كمال _ ۶/۸۲;لقاء الله پر _ ۶/۱۵۴; لقاء الله پر _ كى اہميت ۶/۱۵۴; متعلق _ ۶/۸،۹،۳۱، ۳۲، ۳۹ ،۴۸ ،۵۴ ،۸۲، ۹۲، ۱۰۴، ۱۱۰، ۱۱۳ ،۱۱۸،۱۲۴ ، ۱۵۴ ، ۱۵۷،۱۶۲، ۱۶۳،۱۶۴ ،۷/۲ ،۶،۱۰،۱۲; معاد پر _ كے آثار ۶/۳۲; نعمات خدا پر _ ۷/۱۰ ;نعمت _ ۶/۵۳;نورانيت _ ۶/۱۲۲; خاص موارد اپنے موضوع كے تحت تلاش كريں

ايوبعليه‌السلام :_كا صالحين ميں سے ہونا ۶/۸۵، _كا محسنين ميں سے ہونا ۶/۸۴;_ كى ہدايت ۶/۸۴;كے فضائل ۶/۸۶

۶۵۸

اشاريے (۲)

ب

بابل :اہل _كا عقيدہ ۶/۷۸، اہل _كى بت پرستى ۶/۷۴ ،۷۷; اہل_كى سورج پرستى ۶/۸۷، اہل _كى گمراہى ۶/۷۷

بادشاہ :بارش كے فوائد /۶،۹۹;ظالم _۶/۹۹

۶۵۹

بازگشت :خدا كى جانب _ ۶/۳۶،۳۸،۶۰ ،۶۱،۶۲، ۷۲، ۷۳، ۹۴،۱۰۸،۱۶۴;دنيا كى طرف _ ۶/۲۸;نيز ر_ك آرزو

باطل :_كو شكست دينے كا طريقہ ۶/۳۴;_ كى پہچان ۶/۵۷;نيز ر_ك التقاط ،حق

باغات :_ كى پيدائش كے اسباب ۶/۱۴۱;نيز ر_ك انار _انگور _زيتون

باغى :ر_ك اضطرار

بت :_وں كا عجز۶/۷۱;نيز ر_ك _قرباني، گالى _مشركين _وقف

بت پرستى :_ كا بطلان۶/۸۰;_ كا خلاف منطق ہونا ۶/۷۱; _كا گمراہى ہونا ۶/۷۴،۷۵; _كى تبليغ ۶/۷۱; _ كے آثار ۶/۱۳۷; _ كے خلاف مبارزہ ۶/۸۴; زمانہ ابراہيم ميں _۶/۷۸; زمانہ بعثت ميں _۶/۷۸; نيز ر_ك _آزر _عقيدہ ،قوم ابراہيم اور مشركين

بخل :_كاسبب ۷/۱۷

بدعت :_ كا بے اعتبار ہونا ۶/۱۵۰;_ كا سبب ۶/۱۵۰; _ كا ظلم ۶/۲۱، ۱۴۴، ۷/۳۷; _ كا گناہ ۶/۱۳۸; _كى حرمت ۷/۳۳; _ كى سزا ۶/۱۳۹; _ كى مذمت ۷/۲۸; _ كے آثار ۶/۲۱،۱۴۴; _ كے اسباب ۶/۱۲۱،۱۵۰;_ كے خلاف مبارزہ ۷/۳۲; _ كے موارد ۷/۳۳; نيز ر_ك _ گذار لوگ _دين اور مشركين بدعت گذار لوگ :۶/۱۵۹،۷/۲۸_سے آگاہى ۶/۱۱۹;_ كا اضلال ۶/۱۴۴; _كا تجاوز ۶/۱۱۹;_كا ظلم ۶/۴۴; _كو خبر دار كيا جانا ۶/۱۱۹; _ كى بے منطقى ۶/۱۵۰; _كى تشخيص ۶/۱۹۹; _كى مذمت ۷/۳۲ ; _كے جھوٹے معبود ۷/۳۷ ;نيز ر_ك آنحضرت (ص)

بدكار :كافر _۷/۲۸

بدگوئي :_ كا عذاب ۶/۶۵

بدن :_ كو ضرر پہنچانا ۷/۳۱; _كے عيوب كا چھپانا۷/۲۶

۶۶۰