امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

تفسیر قرآن

# عنوان مؤلف ڈاؤنلوڈ
1 تفسير راہنما - جلد 1 آيت الله ہاشمى رفسنجاني
2 تفسير راہنما - جلد 2 آيت الله ہاشمى رفسنجاني
3 تفسير راہنما - جلد 3 آيت الله ہاشمى رفسنجاني
4 تفسير راہنما - جلد 4 آيت الله ہاشمى رفسنجاني
5 تفسير راہنما - جلد 5 آيت الله ہاشمى رفسنجاني
6 تفسير راہنما - جلد 6 آيت الله ہاشمى رفسنجاني
7 آداب واخلاق (تفسیر سورہ حجرات) حجت الاسلام محسن قرائتی
8 البیان فی تفسیر القرآن آیت اللہ العظمی سید ابوالقاسم الخوئی رح
9 تفسير راہنما - جلد 7 آيت الله ہاشمى رفسنجاني
10 تفسير راہنما - جلد 8 آيت الله ہاشمى رفسنجاني
11 تفسير راہنما - جلد 9 آيت الله ہاشمى رفسنجاني
12 تفسير راہنما - جلد 10 آيت الله ہاشمى رفسنجاني
13 تفسير راہنما - جلد 11 آيت الله ہاشمى رفسنجاني
14 تفسیر انوار الحجّت حجة الاسلام والمسلمین سید نیاز حسین نقوی
15 تفسیر سوره حمد محسن علی نجفی
16 تفسیر نمونہ - جلد 1 آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی
17 تفسیر نمونہ - جلد 4 آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی
18 تفسیر نمونہ - جلد 5 آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی
19 تفسیر نمونہ - جلد 7 آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی
20 تفسیر نمونہ - جلد 8 آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

ریاض حسین نقوی:تفسیر نمونہ کے بقایہ جلدیں لوڈ نہیں ؟
2020-12-14 23:10:00

سلام آپ سے گذارش ہے کہ تفسیر نمونہ کا مکمل سیٹ دستیاب کریں؟ اس دعا کے ساتھ کہ خداآپ کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے۔ والسلام

----

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ برکاتہ  محترم اصل میں ہم نے تفسیر نمونہ کی مکمل ای بک نہیں بنائی وہ اس لئے کہ ہم نے آیت اللہ مکارم شیرازی حفظہ اللہ کی آفیشل ویب سایٹ سے کسی وقت میں یہیں جلدیں دریافت کی تھیں اور اب یہی بھی دستیاب  بھی نہیں اور ہمارے کام کی نوعیت یہ ہے کہ ہم پہلے کتابو ورڈ فارمیٹ میں ایڈیٹ کرتے ہیں پھر اس کی پی ڈی ایف اور ایچ ٹی ایم ایل فارمیثس میں بھی کاپی سیٹ کرکے سایٹ پر آپلوڈ کرتے ہیں  پس جب بھی ہمیں مکمل سیٹ ورڈ فارمیٹ میں دستیاب ہو جائے ہم بڑی خوشی کے ساتھ اپلوڈ کرینگے 

سلامت رہیں 

 الحسنین نیٹ ورک ایڈمن

محمد تقی:فہرست کتب ولکھاوٹ
2020-10-21 07:28:42

سلام علیکم ورحمۃ اللہ امید ہے آپ خیرو عافیت سے ہونگےماشاللہ جزاکﷲ آپکی کاوش مشقت کو ﷲقبول فرماۓ اور اجر جزیل عنایت فرماۓ محترم میں نے کئی کتابوں کا ابتک آپکی سائڈ سے استفادہ کیاہے اور میں خود ٹلیگرام اور واٹسپ پہ کتاب کی ایک ادنی سی خدمت کر رہاہوں خو دبھی مطالعہ کر رہا ہوں آپکی سائڈ سے ڈاولوڈ کی ہوئی کتابوں میں دیکھا ہے کتاب کی فہرست آخر میں ہوتی ہے اور کہیں کہیں الفاظ میں میں بھی دقت کرنا پڑتاہے تو الفاظ کچھ ادھ ادھر ہو گئے ہیں تو اگر اور دیگر سائٹ بھی آپکی موجود ہیں تو اسکے لیے بھی رہمانئ فرمائیں اور میری بات کی بھی رہمائی فرمائیں بہت شکریہ والسلام

-----

وعلیکم السلام خدا آپ کو سلامت رکھے اور آپ کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے آمین  ہماری پرانی ویب سائٹ کو بھی وزٹ فرمائیں جہاں پر بک صرف ایچ ٹی ایم ایل فارمیٹ میں موجود ہیں البتہ وہ اپ اپڈیٹ نہیں ہوتی www.alhassanain.com/urdu

سلامت رہیں 

 

الحسنین نیٹ ورک ایڈمن

محمد تقی:فہرست کتب ولکھاوٹ
2020-10-21 07:26:20

سلام علیکم ورحمۃ اللہ امید ہے آپ خیرو عافیت سے ماشاللہ جزاک اللہ اللہ آپکی کاوش مشقت کو قبول ففماۓ اور اجر جزیل عنایت فرماۓ محترم میں نے کئی کتابوں کا ابتک آپکی سائڈ سے استفادہ کیاہے اور میں خود ٹلیگرام اور واٹسپ پہ کتاب کی ایک ادنی سی خدمت کر رہا ہوں ہوں خو دبھی مطالعہ کر رہا ہوں آپکی سائڈ سے ڈاولوڈ کی ہوئی کتابوں میں دیکھا ہے کتاب کی فہرست آخر میں ہوتی ہے اور کہیں کہیں الفاظ میں میں بھی دقت کرنا پڑتاہے تو الفاظ کچھ ادھ ادھر ہو گئے ہیں تو اگر اور دیگر سائٹ بھی آپکی موجود ہیں تو اسکے لیے بھی رہمانئ فرمائیں اور میری بات کی بھی رہمائی فرمائیں بہت شکریہ وا?

-----

وعلیکم السلام خدا آپ کو سلامت رکھے اور آپ کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے آمین  ہماری پرانی ویب سائٹ کو بھی وزٹ فرمائیں جہاں پر بک صرف ایچ ٹی ایم ایل فارمیٹ میں موجود ہیں البتہ وہ اپ اپڈیٹ نہیں ہوتی www.alhassanain.com/urdu

سلامت رہیں 

 

الحسنین نیٹ ورک ایڈمن

شہباز:تفسیرراہنما
2020-06-29 11:21:52

السلام علیکم جناب تفسیرراہنما کی باقی جلدیں کب اپلوڈ ہونگی اور کیا یہ کتابی صورت میں مل سکتی ہے؟

---

وعلیکم السلام تفسیر راہنماکی جتنی جلدیں ہمارے پاس ورڈ فارمیٹ میں دستیاب تھیں ان کو اپلوڈ کرچکے ہیں باقی  ہمارے پاس نہیں ہیں اور کتابی صورت میں قم سے مل سکتی ہیں 

جزاک اللہ خیرا 

ایڈمن

سخاوت عباس:تفسیر نور
2018-08-11 03:29:21

براہ کرم تفسیر نور کی مکمل جلدیں اپلوڈ کر دیں جزاک اللہ

--

برادر عزیز اگر ورڈ فائل ہمیں دستیاب ہوجائے تو ہم فورا اپلوڈ کردینگے 

سلامت رہیں 

الحسنین نیٹ ورک اردو ایڈمن

نسیم عباس نسیمی:تبصرہ
2018-05-20 15:27:21

محترم جناب ماشاء اللہ آپ حضرات نے تفاسیر کو یونیکوڈ میں اپ لوڈ کرکے بہت اچھا کام کیا ہے یقینا اس سے بہت سے لوگ استفادہ کرسکیں گے خاص کر ریسرچ کے معاملے میں بہت آسانی ہوگئی ہے اگر ہو سکے تو تفسیر انوار النجف،تفسیر کوثر اور باقی تفاسیر بھی اپ لوڈ کر دی جائیں ۔آپ کی صحت و سلامتی و حفظ و امان کے لیے دعا گو۔والسلام۔نسیم عباس نسیمی

_____

برادر عزیز سب سے پہلے الحسنین  کو وزٹ فرمانے کے ساتھ تجویز دینے کا شکریہ انشاء اللہ اگر مذکورہ تفاسیر کی ورڈ یا ان پیچ فائلیں میسر ہوجائیں تو ہم ایدیٹ کرکے اپلوڈ کرینگے  خدا وند آپ کو سلامت رکھے 

الحسنین اردو ایڈمن

ظفراقبال:تصحیح کتب فونٹ
2015-12-02 16:09:28

محترم جناب ماشاء اللہ آپ حضرات نے تفاسیر کو یونیکوڈ میں اپ لوڈ کرکے بہت اچھا کام کیا ہے یقینا اس سے بہت سے لوگ استفادہ کرسکیں گے خاص کر ریسرچ کے معاملے میں بہت آسانی ہوگئی ہے جناب عرض ہے کہ تفسیر راہنما جلد چہارم سے آخری جلد تک کا ڈیٹا صحیح نہیں آرہا کیا یہ فونٹ کا مسئلہ ہے یا کوئی اور امید ہے جلد راہنمائی فرمائیں گے۔ جواب کا منتظر ظفراقبال جنجوعہ برکت مارکیٹ گارڈن ٹاؤن لاہور

---------

محترم ظفر اقبال صاحب

السلام علیکم سب سے پہلے الحسنین نیٹ ورک وزٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ پھر مذکورہ مشکلات اکثر کتب میں ہیں کیونکہ پہلے سایٹ :www.alhassanain.com/urdu  پر کتابیں ایچ ٹی ایم ایل فارمیٹ میں دستیاب ہیں ان کتب ڈیٹا کو ایک مرتبہ جب نئی ویب سائٹ پر منتقل کیا تو اکثر کتب میں  فاونٹ اور دیگر مسائل سے دوچار ہوئے ہیں ہم انشا اللہ جلد ان نقائص کو دور کرنے کی کوشش کررہے ہیں فی الحال آپ پرانی سائٹ پر رجوع فرماسکتے ہیں وہاں پر بہتر طور پر کتب اولیبل ہیں

------

 الحسنین  نیٹ ورک

*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک