امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

لائبریری

حکم اذاں

حکم اذاں
  • مؤلف:
  • شائع
  • میں مناظرے
  • صفحے 328

غدیر اور اسلامی وحدت

غدیر اور اسلامی وحدت
  • مؤلف:
  • شائع
  • میں متفرق کتب
  • صفحے 2

علم قافیہ

علم قافیہ
  • مؤلف:
  • شائع
  • میں متفرق کتب
  • صفحے 8

شخصیت امیرالمومنین حضرت امام علی علیہ السلام

شخصیت امیرالمومنین حضرت امام علی علیہ السلام

احیاء ا لمیت بفضائل اہل البیت(ع)

احیاء ا لمیت بفضائل اہل البیت(ع)
  • مؤلف:
  • شائع
  • میں متفرق کتب
  • صفحے 59

قرآن کی روشنی میں نظریہ امامت

قرآن کی روشنی میں نظریہ امامت
  • مؤلف:
  • شائع
  • میں امامت
  • صفحے 180

خواہشیں ! احادیث اہل بیت کی روشنی میں

خواہشیں ! احادیث اہل بیت  کی روشنی میں
  • مؤلف:
  • شائع
  • میں اخلاقی کتابیں
  • صفحے 349

صحیفہ امام مھدی علیہ السلام

صحیفہ امام مھدی علیہ السلام

شہر مقدس قم کے بارے ميں مختصرمعلومات

شہر مقدس قم کے بارے ميں مختصرمعلومات
  • مؤلف:
  • شائع
  • میں متفرق کتب
  • صفحے 36

امام زمانہ علیہ السلام کے بارے میں چند مقالے

امام زمانہ علیہ السلام کے بارے میں چند مقالے

قرآن اور آخری حجت مشترکات قرآن اور حجت زمان

قرآن اور آخری حجت مشترکات قرآن اور حجت زمان

مقالات نوگانوی

مقالات نوگانوی
  • مؤلف:
  • شائع
  • میں متفرق کتب
  • صفحے 12

مقالات خطیب اعظم

مقالات خطیب اعظم
  • مؤلف:
  • شائع
  • میں متفرق کتب
  • صفحے 13

سقيفہ كے حقائق ( روایت ابومخنف كي روشني ميں)

سقيفہ كے حقائق ( روایت ابومخنف كي روشني ميں)
  • مؤلف:
  • شائع
  • میں متن تاریخ
  • صفحے 20

اہلبیت علیھم السلام کتاب و سنت کی روشنی میں

اہلبیت علیھم السلام کتاب و سنت کی روشنی میں
  • مؤلف:
  • شائع
  • میں مفاھیم قرآن
  • صفحے 69

عقل و جہل قرآن و حدیث کی روشنی میں

عقل و جہل قرآن و حدیث کی روشنی میں
  • مؤلف:
  • شائع
  • میں مفاھیم قرآن
  • صفحے 258

تجوید قرآن

تجوید قرآن

علامات شیعہ از نظر معصومین علیھم السلام

علامات شیعہ از نظر معصومین علیھم السلام

نماز تراویح کی حقیقت

نماز تراویح کی حقیقت
  • مؤلف:
  • شائع
  • میں مناظرے
  • صفحے 8

وہابیت :مسلمان علماء کی نظر میں

وہابیت :مسلمان علماء کی نظر میں

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

مظاهر حسین:ینابیع المودہ
2023-04-26 00:00:18

ینابیع ا لمودہ کتاب ورڈ میں درکار ہے

-----

ان دونوں سائٹس پر موجود ہے

https://www.google.com/url?sa=t&rct=j&q=&esrc=s&source=web&cd=&cad=rja&uact=8&ved=2ahUKEwjl2cHw5f7-AhUecfEDHWxSBasQFnoECA8QAQ&url=https%3A%2F%2Flib.eshia.ir%2F15278&usg=AOvVaw1X8sbC35ScNZc7jEZGchHu

۔۔۔

https://www.ghbook.ir/index.php?option=com_dbook&task=viewbook&book_id=17379&lang=fa

فیاض حسین:مجالس کی کتابیں
2021-04-06 07:02:21

سلام علیکم آپکا بھت بھت شکریہ کہ پی ڈی ایف میں کتابیں رکھی ھیں خداوند منان آپکی یہ تمام کاوشیں اپنی بارگاہ میں قبول فرماے آمین یارب العالمین ، گزارش علامہ حسین بخش جاڑا کی کتابیں اور کتاب پندتاریخ اور نعیم الابرار لطف فرمائیں کہ پی ڈی ایف میں شامل کریں والسلام

---

وعلیکم السلام  اگر مذکورہ کتابیں ہمیں ورڈ فارمیٹ میں دستیاب ہوجائے تو ضرور ایڈیٹ کرکے  آپلوڈ کرینگے اگر آپ کے پاس ہیں تو آپ اس ایمیل پر ارسال فرماسکتے ہیں  جزاک اللہ

ihcf.preach.urdu@gmail.com

االحسنین نیٹ ورک ایڈمن

Mohsin:تلاش کتاب
2021-01-11 00:21:05

سر مجہے مجالس مومنین کتاب چاہے مولف قاری نوراللہ شوستری کسے کو اگر پتہ ہو کہان سے ملے گا تو اس نمبر پہ بتاے 03033394941

----

محترم مذکورہ کتاب میں ورڈ فائل میں اگر دستیاب ہوجائے تو ہم ای بک بنا کر اپلوڈ کرینگے لیکن تا بہ حال ہمیں یہ کتاب ورڈ فارمیٹ میں کہیں سے موصول نہیں ہوئی ہے 

شکریہ 

الحسنین نیٹ ورک ایڈمن

Mohsin:book
2021-01-11 00:19:43

سر مجہے مجالس مومنین کتاب چاہے مولف قاری نوراللہ شوستری

---

محترم مذکورہ کتاب میں ورڈ فائل میں اگر دستیاب ہوجائے تو ہم ای بک بنا کر اپلوڈ کرینگے لیکن تا بہ حال ہمیں یہ کتاب ورڈ فارمیٹ میں کہیں سے موصول نہیں ہوئی ہے 

شکریہ 

الحسنین نیٹ ورک ایڈمن

شاہ زین نقوی:کتاب
2020-10-22 22:25:53

بھاٹی تفسیر نور الثقلین بھی یہاں اپلوڈ کریں۔ شکریہ!

---

جب بھی ورڈ فائل دستیاب ہوں ہم ضرور اپلوڈ کرینگے ان شاء اللہ

سلامت رہیں 

الحسنین نیٹ ورک ایڈمن

Syeda shumaila:مقالہ بھیجنے کے بارے میں معلومات
2020-07-11 21:43:53

السلام علیکم اگر آپ لوگوں کو میں کوئی مقالہ لکھ کر بھیجواں تو اسے قبول کرنے کی کیا شرائط رکھی ہیں آپ نے؟

--

وعلیکم السلام اگر مقالہ علمی ہو اور مستند منابع کا ذکر بھی ہو تو ہم نشر کرتے ہیں اور اگر آپ مقالے سینڈ کرنا چاہے تو hafezy12@gmai.com پر سیڈ کرسکتی ہیں 

شکریہ 

ایڈمن

سید کامران علی ذیدی:میں کیسے اپنی خدمات انجام دے سکتا ہوں
2020-05-10 12:16:14

ماشاء اللہ برادران من آپ لوگوں کا کام بہت اچھا ہے اور مجھے بہت پسند بھی آیا اور میں چاہتا ہوں کے میرے پاس جو اسلامک کتب ہیں کیا میں ان میں سے کوئی خدمات انجام دے سکتا ہوں

--

آپ کے پاس جو اسلامی بک اگر ورڈ یا ٹیکسٹ فارمیٹ میں ہیں تو آپ ہمیں سینڈ کرسکتے ہیں ہم ان شاء اللہ ان کی ای بک ایدیث کرکے سائٹ پر اپلوڈ کرینگے 

شکریہ اور ہمیشہ سلامت رہیں 

-- ایڈمن

کاظم رضا:حدیث ویپ سائٹ
2020-05-05 06:20:20

شیعہ حدیث معصومین کی ویب سائٹ کی ضرورت ہے خدا آپ سب کو اجر عظیم عطا فرمائے

--

خاص طور پر صرف احادیث پر کام کرنے والی کسی سائٹ کا علم نہیں البتہ ہماری سایٹ کی حدیث لائبریری مختلف زبانوں میں چیک کرسکتے ہیں 

شکریہ

-

ایڈمن

سید جبار حسین تقوی:جزاک اللہ
2020-03-15 10:01:30

مـــــاشاءاللہ بہت اعلیٰ کام کر رہے ہیں خداوند متعال جزا عطا فرمائیں گے.

--

آمین یارب العالمین ، جزا ک اللہ 

 

ایڈمن

Majid Hussain:Kitab
2020-02-20 07:39:32

سلام علیکم جو کتابیں آپ اپلوڈ کرتے ہیں کیا ہم ان کتابوں کو پرنٹ کر سکتے ہیں کتابیں شکل میں تاکہ سارے مومنین استفادہ کرسکیں اور کیا ہم ناشر ( ادارہ حبل اللہ یا کسی اور نام سے پرنٹ کرسکتے ہیں ) ۔۔۔

 

--

وعلیکم السلام سایث سے کوئی مطالب ریفرنس دیکر کوٹ کرنے اور نشر وانتشار کرنے میں کوئی اشکال نہیں

شکریہ 

ایڈمن

محسن نقوی:رجال ابو عمرو کشی و دیگر
2020-02-01 23:21:20

اسلام علیکم برادر رجال ابو عمرو کشی کی 7 جلد میرے پاس موجود ہیں باقی نھی مل رہیں یے کتب مرکز نشر میراث علمی مکتب اہلبیت ص. کی ہیں اس کے علادہ تصیح عقائد شیخ مفید رح اور اس ادارہ کی کافی کتب و تحقیق ہیں.. مجھے ڈہونڈنے میں مشکل ہو رہی ہے مھربانی فرماکر رہنمائی کریں. شکریہ

--

وعلیکم السلام ہمارے پاس جو بھی معارف دینی پر مشتمل کتاب  ورڈ اور ٹیکسٹ فارمیٹ میں میسر ہوں ہم ان بک کی ای بک ایڈیٹ کرکے عمومی استفادے کے لئے ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیتے ہیں  ہے باقی فی الحاس اس سے ہٹ کر کوئی پروگرام نہیں ہے 

شکریہ

ایڈمن

محمد نعیم حیدر:Hard copy
2020-01-15 16:52:22

سر کتاب صحیفہ مہدیہ hard copy میں چاہیے پاکستان میں کہا سے یا کیسے مل سکتی ہے شکریہ

--

ہمارے پاس جو بھی کتاب ورڈ یا ٹیکسٹ فارمیٹ میں میسر ہوتی ہے ہم ان کی ای بک ایڈٹ کرکے ویٹ سائٹ پر اپلوڈ کرتے ہیں 

شکریہ 

ایڈمن

Muhammad hussain darvaish:Sms
2019-12-15 04:26:55

Slam qiblah safeenatul behar agar urdu me he to aploud karo please mujhe us ketab k bohot zaroorat h

--

وعلیکم سلام : اردو میں جو بھی کتاب ورڈ فارمیٹ میں ہمیں میسر ہو ہم اپلوڈ کرتے ہیں 

سلامت رہیں 

الحسنین نیٹ ورک ایڈمن

قمر عباس:علم کلام
2019-11-19 11:37:49

سلام علیکم ماشاءاللہ اللہ آپ کو سلامت رکھے مجھے علم کلام پر شیعہ علماء متکلمین کے خدمات کی ضرورت ہے اگر ممکن ہو تو فراہم کرانے کی کوشش کریں عین نوازش ہوگی والسلام علیکم

---

وعلیکم السلام ورحمت اللہ ۔۔۔۔ برادر عزیز  یہ ویب سائٹ مختلف زبانوں میں آپ کی خدمت کے لئے حاضر ہے اور جہاں سے بھی عقائد ، کلام ، احکام ، فقہ اور اخلاق سمیت تمام معارف دینی پر مشتمل کتب کو ہم ای بک کی شکل میں ایڈیٹ کرکے اپلوڈ کرتے ہیں 

اس سے ہٹ کے کتب فراہم کرنے کا کوئی پروگرام ابھی تک نہیں ہے 

سلامت رہیں 

--

الحسنین نیٹ ورک اردو ایڈمن

محمد عرفان:نہج البلاغہ
2019-09-12 06:25:48

السلام و علیکم سر نہج البلاغہ اردو ترجمہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں کیسے تلاش کروں.

---

وعلیکم السلام برادر عزیز! اسی سائٹ کے مندرجہ ذیل لینک پر کتاب شریف نہج بلاغہ ورڈ ، پی ڈی ایف اور ایچ ٹی ایم ایل فارمیٹ میں دستیاب ہے 

http://alhassanain.org/urdu/?com=book&id=399

الحسنین نیٹ ورک ایڈمن

ولايتي:تفسير نمونه
2019-08-08 09:02:28

سلام علیکم بھائی تفسیر نمونہ ڈاؤنلوڈ سسٹم نہیں رکھا ہے کیا ؟ پلیز جواب دیجیے۔

--

وعلیکم السلام فعلا ناقص ہونے کی وجہ سے ایڈیٹینگ ہورہی ہے ان شاء اللہ جلد ڈانلوڈ سسٹم کے ساتھ اپلوڈ ہوگی

الحسنین نیٹ ورک ایڈمن

امجد نسیم:اضافہ کتب
2019-03-16 09:46:14

السلام علیکم برادر محترم اگر آیت اللہ العظمئ محمد حسین نجفی کی کتب ورڈ فارمیٹ میں مہیا ہو جائیں تو مہربانی فرما کر اپلوڈ کر دیں شکریہ

---

وعلیکم سلام : اگر ورڈ فارمیٹ میں میسر ہو تو انشاء اللہ ضرور 

سید علی عمران بخاری:
2019-02-05 20:53:46

اللہ آپکو جزاے خیر عطا فرمائے

---

سلامت رہیں

Aitzaz Hussain:Kindly send me Quran pak in Urdu translation
2018-01-29 16:08:56

Quran pak with translation in Urdu

----

check this link bro 

http://alhassanain.org/urdu/?com=book&id=403

علی:اردو تراجم
2017-11-19 12:26:27

ماشاء اللہ بہترین کام ہے. آیت اللہ اسحاق فیاض و آیت اللہ آصف محسنی کی اردو کتب شامل کرائی.شکریہ

------

سلامت رہیں اگر ان بزرگواروں کی کتابیں ورڈ فارمیٹ میں ہمیں مہیا ہوجائے تو یقینا  شامل کرینگے 

تجاویز دینے کا بہت شکریہ 

ایڈمن الحسنین نیٹ ورک اردو

مہدی:خوب
2017-09-26 23:59:49

khoob

نسیم عباس نسیمی:
2017-07-13 15:02:11

ماشاءاللہ ۔۔۔۔ بہترین کام اللہ تعالیٰ بطفیل محمد ﷺ و آل ع محمد ﷺ آپ تمام کی توفیقات میں اضافہ فرمائے اور اس کام کا بہترین اجر عطا فرمائے۔۔ آمین ثم آمین

لبیک علی:بہترین کام
2015-07-17 00:58:34

ماشاءاللہ ۔۔۔۔ بہترین کام اللہ آپ تمام کی توفیقات میں اضافہ فرمائے اور اس کام کا بہترین اجر عطا فرمائے۔۔ آمین

---------

آمین خدا وند آپ جیسے مومنین کو سلامت رکھے  ثم آمین

ضامن حسین:کتابوں کو ڈوانلوڈ کرنا
2015-03-04 12:23:43

آپ ذرا مجھے بتائیں کہ یہ کتابیں کیسی ڈاونلوڈ کیا جا تا ہے؟؟؟؟؟؟؟

-------------------

برادر عزیز اگر آپ کتاب کو اوپن کرنے کے بعد سب سے اوپر ھیڈر کے نیچے ملاحظہ فرمائیں تو ہاں پر ڈانلوڈ کے آئیکون موجود ہیں " ورڈ" یا "پی ڈی ایف" فارمیٹ میں  وہاں سے ڈانلوڈ کرسکتے ہیں

*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک