متفرق مقالات
صحیح بخاری پر ایک اجمالی نظر
- شائع
-
- مؤلف:
- محمد حسن زمانی
- ذرائع:
- ترجمہ : اسدرضا چانڈیو تصحیح: حجۃ الاسلام غلام قاسم تسنیمی پیشکش: موسسہ امام حسین علیہ السلام
رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )نے مسلمانوں کی ہدایت کیلئے دو قیمتی چیزیں چھوڑی ہیں تاکہ مسلمان ہمیشہ ضلالت اور گمراہی سے محفوظ رہیں۔ ان دو چیزوں میں سے ایک اللہ تعالی کی کتاب، قرآن مجید ہے اور دوسری چیز رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )کی عترت اور اہلبیت(علیہم السلام) ہے۔
مصحف فاطمہ سلام اللہ علیہا
- شائع
-
- مؤلف:
- حجۃ الاسلام سید تقی واردی
- ذرائع:
- ترجمہ و اضافات از: محمد عیسی روح اللہ تصحیح: حجۃ الاسلام غلام قاسم تسنیمی پیشکش: موسسہ امام حسین علیہ السلام
علم اہل بیت علیہم السلام کا منبع خدا کا لا متناہی علم ہے؛ اسی لئے یہ ہستیاں علم لدنی کی مالک ہیں۔ بشری علوم سے ان کے علوم کا مقایسہ نہیں ہے۔ ان علوم کا درک کرنا بھی کسی بشر کے بس میں نہیں ہے؛ اس لئے کہ یہ نورانی ہستیاں اگر چہ عام انسانوں کے درمیان رہیں، انہی کی طرح زندگی گزاری لیکن ان کی مثال ان رسولوں کی طرح ہے جو لوگوں کی طرح کھاتے پیتے تھے بازاروں میں چلتےتھے،
کیا حدیث قرآن کی مخالف ہے؟
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمدتیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب شیعہ ہی اہل سنت ہے
شیعہ اور اہل سنت والجماعت میں سے طرفین کے عقیدہ کی بحث و تحقیق کے بعد ہم نے یہ محسوس کیا ہے کہ ششیعہ اپنے تمام فقہی امور میں کتاب ِ خدا اور سنت نبوی(ص) کی طرف رجوع کرتے ہیں اور کسی چیز سے سروکار نہیں رکھتے۔
حدیث ثقلین اہلِ سنت کی نظر میں
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب شیعہ ہی اہل سنت ہے
ہم گذشتہ فصل میں اس حدیث کو بیان کرچکے ہیں جسے بیس سے زیادہ اپنے مشہور مصادر میں اہلِ سنت والجماعت نے علی(ع) سے نقل کیا ہے اور اس کے صحیح ہونے کا اعتراف ہے۔
حدیث ثقلین شیعوں کی نظر میں
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب شیعہ ہی اہل سنت ہے
جو چیز اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ شیعہ ہی نبی(ص) کی صحیح سنت کا اتباع کرتے ہیں وہ رسول(ص) کی حدیث ہے جس کو حدیث ثقلین کہتے ہیں ارشاد رسول(ص) ہے:
دور معاویہ میں وضع حدیث
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس از کتاب "المیہ جمعرات"
آل محمد(ع) اور بالخصوص حضرت علی علیہ السلام کی مظلومیت کیلئے درج ذیل واقعہ کو ملاحظہ فرمائیں
حدیث نجوم پر عقلی اور نقلی نقد
- شائع
-
- مؤلف:
- عبد الکریم مشتاق
حدیث مشہور ہے کہ ۔"اصحابی کالنجوم بایھم اقتدیتم اھتدیتم اختلاف اصحابی لکم رحمۃ" یعنی میرے اصحاب مثل ستاروں کے ہیں ۔ان میں سے جس کسی کی پیروی کروگے ۔ہدایت پاؤ گے میرے اصحاب کا اختلاف تمھارے لئے رحمت ہے ۔"
امام جعفرصادق (ع): ہمارے شیعہ نماز کے اوقات کے پابند ہیں
- شائع
قال الصادق علیه السلام : امتحنوا شیعتنا عند مواقیت الصلاة کیف محافظتهم علیها و الیٰ اسرارنا کیف حفظهم لها عند عدونا والیٰ اموالهم کیف مواساتهم لاخوانهم فیها
اہمیت نہج البلاغہ
- شائع
-
- مؤلف:
- مولانامقبول حسین علوی
- ذرائع:
- بشکریہ باب العلم ڈاٹ کام
بسم الله الرحمن الرحیم الحمد لله رب العالمین والصلا والسلام علی سید الانبیائ والمرسلین و علی آله الطاهرین المعصومین بغداد کے ایک شریف اور نجیب سادات کے گھرانے میں ۳۵۹ھ کو ایک بچے نے آنکھ کھولی آنے والے کا نام سید محمد رضی رکھا گیا
عظمت نہج البلاغہ
- شائع
-
- مؤلف:
- سید العلماء مولانا سید علی نقی صاحب قبلہ طاب ثراہ
- ذرائع:
- بشکریہ باب العلم ڈاٹ کام
بسم الله الرحمن ا لرحیم الحمد لله رب العالمین والصلوة والسلام علی سید الا نبیاء والمرسلین واٰله الطیبین الطاهرین - نہج البلاغہ امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ الصلوة والسلام کے کلام کا وہ مشہور ترین مجموعہ ہے جسے جناب سید رضی برادر شریف مرتضیٰ علم الہدیٰ نے چوتھی صدی ہجری کے اواخر میں مرتب فرمایا تھا ۔
ہر چیز کے سرچشمہ کو تلاش کرنا چاہئے
- شائع
امام ہادی علیہ السلام وہ امام ہیں جنھوں نے بہت زیادہ قید و بند میںزندگی بسر کی ،حضرت کو شیعوں سے جدا کرکے ”عسکر “ نامی ایک فوجی علاقہ میں رکھا گیاتھا جس کی وجہ سے آپ کے بہت سے اقوال ہم تک نہیں پہو نچ سکے ۔
الکافی
- شائع
کتاب الکافی شیعوں کی معروف و معتبر ترین حدیثی کتاب اور علامہ ثقۃ الاسلام کلینی کی جاودان تالیف ہے یہ کتاب تین جداگانہ حصوں پر مشتمل ہے: 1 ۔ اصول 2 ۔ فروع 3 ۔ روضہ
امام جعفر صادق علیہ السلام کی فرمائشات
- شائع
-
- مؤلف:
- مظفرحسین بٹ
- ذرائع:
- ( سایٹ صادقین )
بنی نوع انسان، انسان کی سعادت اور نیک بختی کے فقط قرآن اور اہل بیت ہی ضامن ہیں اور ان دوگرانقدرچیزوں کے بغیرانسان کی کامیابی اور کامرانی محال ہے۔ اگرانسان دیناوآخرت کاخواہاں ہے تواس کوچاہئے کہ ان دوسے متمسک رکھے۔
- «
- ابتداء
- پچھلا
- 1
- اگلا
- آخر
- »