امیر المومنین(علیہ السلام)
علی ابن ابی طالبؑ
- شائع
-
- مؤلف:
- گروہ علمی
- ذرائع:
- ویکی شیعہ
علی ابن ابی طالبؑ" کنیت : ابو الحسن، ابو السبطین، ابو الریحانتین، ابو تراب، ابو الائمہ
"لقب امیرالمومنین"
- شائع
-
- مؤلف:
- گروہ علمی
- ذرائع:
- ویکی شیعہ
امیرالمومنین کے معنی مسلمانوں کے رہبر اور پیشوا کے ہیں۔ شیعہ اس بات کے معتقد ہیں کہ یہ لقب صرف حضرت علیؑ کے ساتھ مختص ہیں یہاں تک کہ ایک حدیث کے مطابق امام علیؑ کے علاوہ دوسرے ائمہ کے لئے بھی اس لقب کا استعمال نہیں کرتے ہیں۔
فضیلت حضرت علیؑ غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں
- شائع
-
- مؤلف:
- ایس ایم شاہ
ایک سوال ہمیشہ سے میرے ذہن میں کھٹکتا رہتا تھا، جس سے میرا ذہن ہمیشہ اضطراب میں رہتا تھا، میری ہمیشہ سے کوشش یہ رہتی تھی کہ کسی نہ کسی طرح اس مشکل کو حل کیے بغیر نہیں رہوں گا، اس سوال نے مجھے مختلف لائبریریوں تک پہنچا دیا، مختلف دانشوروں سے سوال کرنے پر مجبور کیا، مختلف شہروں میں پھرایا، آخر کار جب مجھے قانع کنندہ جواب ملا تب مجھے اطمینان محسوس ہوا، شاید یہ سوال آپ کے ذہن میں بھی موجزن ہو، وہ سوال تھا کہ جن بزرگان دین کو ہم اپناپیشوا مانتے ہیں، ان کی ستائش اور تعریف و تمجید کو ہم اپنا وطیرہ بنا رکھتے ہیں، کیا وہ حقیقت میں ہی ان مقامات عالیہ پر فائز ہیں یا ہمارے والدین کی تربیت کے باعث ہمارے ذہنوں میں ان کا ایک ایسا مقام بن گیا ہے؟
آخری پیغام
- شائع
-
- مؤلف:
- سید بہادر علی زیدی (قم۔ ایران)
- ذرائع:
- امام حسین فاونڈیشن
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مقدمہ
اس میں کوئی شک نہیں کہ عظیم شخصیات کی زندگی کے آخری لحظات کے کلمات، خاص اہمیت کے حامل ہوتے ہیں اس لئے کہ وہ اس موقع پر اپنی زندگی کے تمام تجربات کا نچوڑ اور خلاصہ بیان کرکے جاتے ہیں۔ خدا کے خاص و خالص بندے بھی اپنے بعد آنے والوں کیلئے ایسے کلمات چھوڑ کر جاتے ہیں جو لوگوں کی زندگی کی اصلاح کرکے انہیں صاحب شرف بناسکتے ہیں۔
حدیث غدیر میں لفظ مولی کا معنی
- شائع
-
- مؤلف:
- جواد محدثی
- ذرائع:
- مترجم: یوسف حسین عاقلی پاروی تصحیح: حجۃ الاسلام غلام قاسم تسنیمی پیشکش: موسسہ امام حسین علیہ السلام
حدیث غدیر میں لفظ مولی کا معنی
عظیم محقق،عاشق اہل بیت ، مدافع حریم اہل بیت علیہ م السلام کاایک عالمی شہرت یافتہ کتاب "الغدیر"جو کہ قرآن ، حدیث اور تاریخی منابع کی روشنی میں حق کی دفاع اور مخالفین کے شبہ ات کو ختم کرنے کیلئے لکھا۔ یہ کتابب اتنی گہری تحقیق اور وسیع مطالعہ سے مالا مال ہے کہ کچھ کا خیال ہے اتنا عظیم اور بنیادی کام کسی ایک فرد کا نہیں ہو سکتا۔ الغدیر میں آنے والے مفید اور جدید مطالب کو عوام تک پہنچانا چاہئیے
علی (ع) خیرالبشر
- شائع
-
- مؤلف:
- شیخ صدوق (رح)
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب مجالس صدوق ترجمہ امالی شیخ صدوق
جابر(رض) کہتے ہیں کہ رسول خدا(ص) نے فرمایا بہشت کے دروزاہ پرلکھا ہوا ہے” لا الہ الا اﷲ محمد رسول اﷲ علی اخو رسول اﷲ“ اﷲ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں محمد(ص) اﷲ کے رسول ہیں اور علی(ع) رسول خدا(ص) کے بھائی ہیں زمین و آسمان کی پیدایش سے دو ہزار سال پہلے سے۔
وصی پیغمبر(ص) کون ہے
- شائع
-
- مؤلف:
- شیخ صدوق (رح)
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب مجالس صدوق ترجمہ امالی شیخ صدوق
سلمان فارسی کہتے ہیں کہ میں نے رسول خدا(ص) سے پوچھا کہ آپ(ص) کی امت سے آپ کا وصی کون ہے کیونکہ کوئی پیغمبر مبعوث نہیں ہوا مگر یہ کہ اس نے اپنی امت سے وصی قرار دیا ہے
حبِ علی(ع) کا فائدہ
- شائع
-
- مؤلف:
- شیخ صدوق (رح)
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب مجالس صدوق ترجمہ امالی شیخ صدوق
جنابِ رسول خدا(ص) نے فرمایا میری اور میرے خاندان کی محبت سات جگہ پر فائدہ مند ہے کہ ہر ایک جگہ پر سخت ترین خوف ہے (۱) موت کے وقت۔(۲) قبر میں (۳) قبر سے باہر نکلنے کے وقت۔(۴) نامہ اعمال کے وقت (۵) حساب کے نزدیک (٦) میزانکےپائےپر(۷) پل صراط پر۔
فضائل علی(ع)
- شائع
-
- مؤلف:
- شیخ صدوق (رح)
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب مجالس صدوق ترجمہ امالی شیخ صدوق
جابر بن عبداﷲ انصاری(رح) کہتے ہیں کہ رسول خدا(ص) نے فرمایا علی بن ابی طالب(ع) میری امت میں سے پہلے اسلام لانے والے ہیں دانش میں وہ سب سے پہلے ہیں ان کا دین تمام سے زیادہ درست ہے اور ان کا یقین سب سے بلند ہے اور حلم میں طاقتور ہیں ان کا ہاتھ تمام سے زیادہ کھلا ہے (سخی ہیں) اور سب سے زیادہ بہادر و شجاع ہیں اور وہ میرے بعد امام و خلیفہ ہیں۔
حضرت علی پیغمبر اکرم کی نگاه میں
- شائع
-
- مؤلف:
- تحریر : محمد عارف حیدر
- ذرائع:
- almisbah14.com
ان الله لا یضیع اجر المحسنین - ترجمہ: بے شک اللہ احسان کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا ہے
احادیث حضرت علی (ع) کی اطاعت کو واجب بتاتی ہیں
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر سید محمد تیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس از کتاب" پھرمیں ہدایت پاگیا"
جن حدیثوں نے میری گردن پکڑ کر حضرت علی کی اقتدا پر مجبو رکردیا وہ وہی حدیثیں ہیں جن کو علمائے اہل سنت نے اپنی صحاح میں نقل کیا ہے
سیرت امام علی (ع)سے چند اقتباسات
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس از کتاب : المیہ جمعرات
ہم سابقہ فصول میں بہت سے واقعات کی جانب اشارہ کرچکے ہیں جن سے پتہ چلتا
ہے کہ امام عالی مقام کتاب اللہ اور سنت رسول (ص) کے کتنے شیدائی تھے اورآپ
نے ہمیشہ کتاب اللہ اور سنت رسول (ص) کو اپنے لئے مشعل راہ بنایا تھا ۔
بنی ہاشم اور بنی امیہ کے متعلق حضرت علی (ع) کا تبصرہ
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس از کتاب : المیہ جمعرات
ہم نے حضرت علی علیہ السلام کے ایک خط کا نہج البلاغہ سے انتخاب کیا ہے ۔
یہ خط آپ نے معاویہ کے خط کے جواب میں تحریر فرمایا تھا اور اس کے متعلق
جامع نہج البلاغہ سید رضی رحمتہ اللہ علیہ فرماتےہیں کہ :- " یہ مکتوب امیر
المومنین کے بہتر ین مکتوبات میں سے ہے ۔"
علی (ع) کی اسلامی خدمات
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس از کتاب "المیہ جمعرات"
یہ علی علیہ السلام کا خاندانی پس منظر تھا اب آئیے دیکھیں کہ علی علیہ
السلام کا ذاتی کردار کیا تھا ۔اور انہوں نے رسول اسلام(ص) کی کیا خدمات کی
اور خود اسلام کی کس قدر انہوں نے خدمت کی ؟
اول یار رسول(ص) حضرت امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیھما السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- عبد الکریم مشتاق
علامہ اہل سنت ابن عبد البر لکھتے ہیں کہ امام احمد بن حنبل اور قاضی
اسماعیل بن اسحاق اور امام احمد بن علی بن شعیب النساکی اور بو علی
نیشاپوری کہتے ہیں
امیر المومنین [ع] کا حدیث غدیر سے احتجاج
- شائع
-
- مؤلف:
- محمد محمدیان تبریزی
اس کے باوجود کہ اکثر مسلمان حدیث غدیر کی صحت اور امیر المومنین علی علیہ
السلام کی ولایت کو قبول کرتے ہیں اور غالبا حدیث غدیر کو قطعی اور متواتر
سمجھتے ہیں پھر
حضرت علی(ع)علوم رسول(ص) کے وارث ہیں
- شائع
-
- مؤلف:
- سید مرتضیٰ عسکری
- ذرائع:
- اقتباس از دو مکاتب فکر کا تقابلی جائزہ۔ حصہ اول
تفسیر رازی اور کنزالعمال میں ہے کہ حضرت علی(ع) نے فرمایا:نبی پاک صلی
الله علیہ وآلہ وسلم نے مجھے علم کے ہزار دروازے عطاکیے جن میں سے ہر
دروازے سے میرے لئے ایک ہزار دروازے اور کھلے ہیں