امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امام حسین(علیہ السلام)

علما کی ذمے داریوں کا بیان

علما کی ذمے داریوں کا بیان

علما کی ذمے داریوں کا بیان

مزید

امام حسیؑن مصداق شہداء

امام حسیؑن مصداق شہداء امام حسیؑن مصداق شہداء

مزید

امام حسین علیہ السلام مصداق طہارت

امام حسین علیہ السلام مصداق طہارت امام حسین علیہ السلام مصداق طہارت

مزید

امام حسین کی زندگی کے تین دور

امام حسین کی زندگی کے تین دور امام حسین کی حیا ت طیبہ کا اجمالی جا ئزہ امام حسین کی زندگی کے تین دور

مزید

امام حسین اُسوہ انسانیت

امام حسین اُسوہ انسانیت امام حسین اُسوہ انسانیت ماخوذ ازکتاب: امام حسين علیہ السلام دل رُبائے قلوب

مزید

ارشادات برائے زیارت امام حسین ؑ

ارشادات برائے زیارت امام حسین ؑ ارشادات برائے زیارت امام حسین ؑ

مزید

حائر حسینی

حائر حسینی حائر حسینى کربلا میں حرم امام حسین کے مخصوص محدودے کو کہا جاتا ہے پہلی دفعہ اس لفظ کو امام صادقؑ نے ایک حدیث میں حرم امام حسین کے مخصوص محدودے کے لئے استعمال فرمایا ہے۔ حائر حسینی کی کمترین مقدار چاروں طرف 22 میٹر بیان کی گئی ہے

مزید

کیا روایتوں میں امام حسین (ع) کے لئے کوئی الگ امتیاز ہے؟ کیا یہ خاص امتیاز دوسرے اماموں کے معصوم ہونے کے سازگار ہے؟

کیا روایتوں میں امام حسین (ع) کے لئے کوئی الگ امتیاز ہے؟ کیا یہ خاص امتیاز دوسرے اماموں کے معصوم ہونے کے سازگار ہے؟ کیا روایتوں میں امام حسین (ع) کے لئے کوئی الگ امتیاز ہے؟ کیا یہ خاص امتیاز دوسرے اماموں کے معصوم ہونے کے سازگار ہے؟  

مزید

امام حسن علیه السلام نے امام حسین علیه السلام کے مانند کیوں قیام نهیں کیا؟

امام حسن علیه السلام نے امام حسین علیه السلام کے مانند کیوں قیام نهیں کیا؟ امام حسن علیه السلام نے امام حسین علیه السلام کے مانند کیوں قیام نهیں کیا؟  

مزید

کیا عاشور کے دن پانی کی قلت کے باوجود غسل کیا تھا؟

کیا عاشور کے دن پانی کی قلت کے باوجود غسل کیا تھا؟ امام حسین علیه السلام اور آپ کے باوفا جانثاروں نے پانی کے قلّت کے باوجود کیسے عاشور کے دن غسل کیا ؟

مزید

امام حسین علیہ السلام کی شہادت عظمیٰ کے بعد کے واقعات

امام حسین علیہ السلام کی شہادت عظمیٰ کے بعد کے واقعات امام حسین علیہ السلام کی شہادت عظمیٰ کے بعد کے واقعات

مزید

تحریک کربلا کا اخلاقی پہلو

تحریک کربلا کا اخلاقی پہلو تحریک کربلا کا اخلاقی پہلو

مزید

قمہ زنی کے پیچھے کس کا مخفی ہاتھ ہے؟

قمہ زنی کے پیچھے کس کا مخفی ہاتھ ہے؟ قمہ زنی(خونی ماتم) کے پیچھے کس کا مخفی ہاتھ ہے؟

مزید

قمه زنی اور زنجیر زنی کا حکم کیا ہے؟

قمه زنی اور  زنجیر زنی کا حکم کیا ہے؟ قمه زنی اور وه زنجیر جس میں چاقو لگے ہوے ہیں ان کے مارنے کا کیا حکم ہے؟

مزید

حسینی توحید پرستی یا ذوالجناح پرستی؟

حسینی توحید پرستی یا ذوالجناح پرستی؟ امام حسین علیہ السلام نے ہمیں توحید کی درس دی ہے یا دُلدُل اورذوالجناح سے پوچنے کی تعلیم دی ہے ؟

مزید

پیام عرفانی قیام امام حسین علیہ السلام

پیام عرفانی قیام  امام حسین علیہ السلام قیام کربلا کے بہت سارے پیغام ہیں ان میں سے ایک  وہ   جو ہماری آنکھوں کے سامنے واضح و روشن ہے وہ عرفانی پیغام ہے اور یہی عرفانی پیام ایک مہمترین اور بہترین  پیغام ہے کہ ہر زمانے کے عرفا  ء نے اسی عرفانی پیغام پر تکیہ کیا ہے   اسی  عرفانی پیام نے  عرفاء کی زندگی میں رونق بخشی ہے ۔

مزید

کربلا کی بقا کا راز

کربلا کی بقا کا راز

مزید

کربلا میں فتح کس کی اور کیوں ؟

کربلا میں فتح کس کی اور کیوں ؟      دنیا میں جو صاحب عقل بھی کو ئی عمل انجام دیتا ہے تو اس کا کوئی نہ کوئی مقصد ضرور ہوتا ہے اور مقصد کے اعتبار سے کامیابی اور ناکامی کا فیصلہ ہوتاہے عمل کے دوران پیش آنے والے حالات و کیفیات نہ کامیابی کی علامت ہیں اور نہ ناکامی کی ۔

مزید

عظمت امام حسین علیہ السلام

عظمت امام حسین علیہ السلام آیۂ تطہیر: ﴿اِنّما یُرِیدُ اللّٰہُ لِیُذھِبَ عَنْکُمُ الرِّجْسَ أَھْلَ البَیْتِ وَ یُطَھِّرَکُمْ تَطْھِیراً}۔(1) شیعہ اور اہل سنت کی متواتر احادیث سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ آیہ کریمہ عالم خلقت کی ممتاز شخصیات کے زیرا کساء، مقدس اجتماع کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔ یہ آیت اور اس سلسلہ میں وارد ہونے والی احادیث حضرت امام حسین  کی عصمت و جلالت اور بلندی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

مزید

ثقافت اہلبیت علیہم السلام میں اربعین کی فضیلت

ثقافت اہلبیت  علیہم السلام میں اربعین کی فضیلت اربعین کا لفظ دینی نکتہ نظر سے اور احادیث میں بہت بڑی فضیلت کا حامل ہے۔  چالیس حدیثوں کو یاد کرنے کی تاثیر ، چالیس دن خلوص سے عمل کرنا، چالیس دن صبح کو دعائے عہد کی تلاوت کرنا، چالیس سال کی عمر میں عقل انسانی  کا  کامل ہونا، میت کیلئے چالیس مومنیں کی گواہی، امام زمانہ کی زیارت اور دیدار کیلئے چالیس بدھ کی راتوں میں توسل اور عبادت کو انجام دینا،اکثر انبیاء کا چالیس سال کی عمر میں مبعوث ہونا، یہ موارد اس علمی، اسلامی اور عرفانی اصطلاح کی منزلت کی عکاسی کرتے ہیں۔ اربعین ان رائج اصطلاحات میں سے ہے جو اسلامی عبارتوں میں بہت زیادہ استعمال ہوتے ہیں۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک