امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امام حسین(علیہ السلام)

''پیغام کربلا''

''پیغام کربلا''

واقعہ کربلا ایسے دورمیں پیش آیا جب اسلامی معاشرہ ایسے حالات سے دُچار تھا کہ جس میں بڑے بڑے مصلح کہلائے جانے والے بھی اس کی اصلاح کرنے میں اپنے کو ناکام دیکھ رہے تھے۔     ایسے میں عاشورا نے ذلت کی زندگی بسر کرنے والوں کو ایک انقلابی و نورانی راہ کی ہدایت کی اور انہیں حیات ِ جاویدانی کا پیام دیتے ہوئے کہا کہ:

مزید

عزاداری امام حسین علیہ السلام

عزاداری امام حسین علیہ السلام دریچہ عزاداری سید الشہداء پر قرآن، سنت اہلبیتؑ و صحابہ کے علاوہ  تاریخی شواہد و دلائل بھی موجود ہیں جنہیں یہاں پر نہایت ہی اختصار کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے ۔ قرآن کریم میں گریہ و زاری کا ذکر : ۱۔ ارشاد رب العزت ہے : ﴿فَمَا بَكَتْ عَلَيْهِمُ السَّمَاء وَالْأَرْضُ وَمَا كَانُوا مُنظَرِينَ﴾-(1)

مزید

تشیع وتجھیز شھدائے کربلاء

تشیع وتجھیز شھدائے کربلاء بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمین والصلوةوالسلام علی اشرف الانبیاءوالمرسلین سیدنا وسندنا ومولانا ومولی الثقلین جدالحسن والحسین ابی القاسم المحمد المصطفی واله الطیبین الطاھرین المعصومین المظلومین المنتجیبین والسلام علی عباداللہ الصالحین و لعنة الله علی اعدآئهم اجمعین من الاولین والآخرین. "لَقَدْ عَجِبْتَ مِنْ صَبَرِك مَلآَئِکَةُالسَمٰوٰتِ" تحقیق آپکےصبر کےمظاھرہ سے ملائکہ آسمان بھی محو حیرت ھیں" (حضرت قائم (عج)

مزید

عزاداری بزرگان نوربخشیہ کےنظر میں

عزاداری بزرگان نوربخشیہ کےنظر میں اسلام ایک فطری اور آفاقی دین ہے، صلح وصفائی امن و آشتی اس کے بنیادی اصول ہیں۔ یہی فلسفۂ دین اسلام بھی ہے اسی میں اسلام کی بقاء اور اس کی ترویج ہے۔ تاریخ کے مطالعے سے ہم دیکھتے ہیں کہ حضور دو عالم حضرت محمد مصطفےٰ ۖ نے کفار سے صلح حدیبیہ وغیرہ کی اور اس کی تحریر حضرت علی  سے لکھوائی حضرت امام حسن  نے امیر معاویہ سے اپنے جد امجد رسول اللہ ۖ کی سیرت و نقش قدم پر چلتے ہوئے صلح فرمائی۔

مزید

اسلام کی بقاء میں قیام امام حسین ؑ کا کردار

اسلام کی بقاء میں قیام امام حسین ؑ کا کردار انسانیت کی پرنشیب و فراز تاریخ میں بے شمار حادثات ظہور پذیر ہوئے جو محدود زمان تک اور کسی خاص قوم یا ملت پر اپنا  اثر چھوڑنے میں کامیاب ہوئے اور چاہے وہ کتنا ہی عظیم سانحہ کیوں نہ رہا ہو مگر اسے ہمہ گیری حاصل نہیں ہوئی ہے ۔

مزید

امام حسین (ع)کی زیارت عرش پر اللہ کی زیارت ہے

امام حسین (ع)کی زیارت عرش پر اللہ کی زیارت ہے رسول اکرم (ص)  اور اہلبیت  (ع)کی زیارت  کے بارے میں کثرت سےروایات نقل ہوئی ہیں  زیارت کا مقصد زائر کا صاحب فضيلت کے پاس حاضر ہونا ہے تاکہ اس سےمحبت اور چاہت کا اعلان کرے ،برکت اور فیض حاصل کرے،اطاعت اور پیروی  کا دم بريے

مزید

اربعینِ حسینی با کاروانِ عشق

اربعینِ حسینی با کاروانِ عشق قریبا چودہ صدیاں بیت گئیں لیکن واقعہ کربلا آج بھی اسی طرح زندہ ہے،

مزید

کربلا کے متعلق تحقیقی مواد اور مدارس کی ذمہ داری

کربلا کے متعلق تحقیقی مواد اور مدارس کی ذمہ داری تاریخ اسلام ومسلمین کاایک اہم واقعہ ،کربلا کا درد ناک حادثہ ہے جس نے مسلمانوں کی تاریخ پر گہرے اثرات چھوڑے ہیں اور اسلامی معارف کا ایک نیا باب رقم کیا ہے۔

مزید

کربلا کے فورا بعد وجود پانے والے انقلابات

کربلا کے فورا بعد وجود پانے والے انقلابات واقعہ کربلا کے بعد کوئی انقلابات نےجنم لیا جن کی فہرست ذیل میں ذکر کرتے ہیں:

مزید

فلسفہ شہادت

فلسفہ شہادت امام حسین علیہ السلام کی تاریخ زندگی کہ جو تاریخ بشریت کی ہیجان انگیز ترین حماسہ کی شکل اختیار کرچکی ہے

مزید

تحریک حسینیـ کے تناظر میں امر بالمعروف ونہی عن المنکر

تحریک حسینیـ کے تناظر میں امر بالمعروف ونہی عن المنکر امر بالمعروف دو کلموں پر مشتمل ہے : ایک ''امر'' اور دوسرے ''معروف'' ۔

مزید

شہادت امام حسن ؑ کے بعد امام حسین ؑ کی حکمت عملی

شہادت امام حسن ؑ کے بعد امام حسین ؑ کی حکمت عملی امام حسین علیہ السلام عالم انسانیت کی وہ عظیم شخصیت ہیں جس نے پورے عالم کے افکار کومتاثر کیا ہے بلاتفریق مذہب وملت ،ہرقوم نے انھیں خراج عقیدت پیش کیا ہے شعراء نے اپنے کلام کے ذریعے اظہار عقیدت کیا ہے مفکرین نے اپنے افکار کوبیان کیا ہے مورخین نے اپنی کتب میں ان کاتذکرہ کیا ہے۔

مزید

مختصر حالات زندگی حضرت امام حسین علیہ السلام

مختصر حالات زندگی حضرت امام حسین علیہ السلام حضرت امام حسن علیہ لسلام کی ولات کے بعدپچاس راتیں گزریں تھیں کہ حضرت امام حسن علیہ السلام کانطفہ وجودبطن مادرمیں مستقرہواتھا حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام ارشادفرماتے ہیں کہ ولادت حسن اوراستقرارحمل حسین میں ایک طہرکافاصلہ تھا(اصابہ نزول الابرار واقدی)۔

مزید

کتابیات امام حسینؑ

کتابیات امام حسینؑ فن کتابیات(Biblio Graphy)کااصل مقصد یہ ہوتا ہے کہ عام وخاص قارئین کی رسائی ان مآخذ تک کرادی جائے جوان کے موضوع یاموضوعات سے تعلق رکھتے ہیں

مزید

خوشبوئے حیات حضرت امام حسین علیہ السلام

خوشبوئے حیات حضرت امام حسین علیہ السلام   آپ اسلام کی بنیاد اور اس دنیائے اسلام کو نجات دلانے وا لے تھے جو امویوں کے ہاتھوں گرفتار ہوچکی تھی جو اس کو بدترین عذاب دے رہے تھے

مزید

حضرت امام حسین علیہ السلام کے حالات کا مختصر جائزہ

حضرت امام حسین علیہ السلام کے حالات کا مختصر جائزہ حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے برادر بزرگوار کے بعد حکم خد ا اور اپنے بھائی کی وصیت سے امامت کے عہدہ پرفائز ہوئے او رمعاویہ کی خلافت کے دوران تقریباًدس سال زندگی گزاری

مزید

اخلاقِ حسینی کے چند پہلو

اخلاقِ حسینی کے چند پہلو امام حسین علیہ السلام کی غیر معمولی شخصیت کے یوں تو بے شمار پہلو ہیں لیکن زیادہ توجہ آپٴ کی شجاعت اور قربانی نے اپنی جانب مبذول کروالی ہے۔ اور اس کی وجہ واقعہ کربلا جیسا عظیم سانحہ ہے

مزید

حسینیت اور یزیدیت کی شناخت

حسینیت اور یزیدیت کی شناخت  اگر فقط علم کی حد تک اور معلومات کی حد تک انسان کے علم میں اضافہ ہو تو فرق نہیں پڑتا کہ کربلا کے بارے میں اس کی معلومات زیادہ ہوں یا بغداد کے بارے میں، یہ معلومات انسان کو کہیں بھی نہی پہنچاتیں

مزید

ادیان الٰہی میں قربانی کا تصور اور شخصیت امام حسین

ادیان الٰہی میں قربانی کا تصور اور شخصیت امام حسین مسلمان اپنی نذر کو پوارا کرنے یا خدا کا تقرب حاصل کرنے کے لئے جس جانور کو ذبح کرتے ہیں اسے مسلمان مذہبی اعتبار سے خدا کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے کسی حلال جانور مثلاً بھیڑ ،بکری ، گائے یا اونٹ وغیرہ کو قربانی ،نذر یا صدقہ کی نیت سے ذبح کرتے ہیں ۔

مزید

قرآن اور حسین

قرآن اور حسین اگر قرآن سید الکلام ہے (١)تو امام حسین سید الشہداء ہیں(٢) ہم قرآن کے سلسلے میں پڑھتے ہیں،

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک