امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امام حسین(علیہ السلام)

حضرت امام حسین علیہ السلام کے ذاتی کمالات

حضرت امام حسین علیہ السلام کے ذاتی کمالات

وہ منفردصفات کمالات جن سے ابو الاحرارامام حسین کی شخصیت کو متصف کیا گیا درج ذیل ہیں

مزید

حضرت امام حسین علیہ السلام

حضرت امام حسین علیہ السلام  حضرت امام حسن علیہ السلام کی ولادت کے بعدپچاس راتیں گزریں تھیں کہ حضرت امام حسن علیہ السلام کانطفہ وجودبطن مادرمیں مستقرہواتھا حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام ارشادفرماتے ہیں کہ ولادت حسن اوراستقرارحمل حسین میں ایک طہرکافاصلہ تھا

مزید

امام حسین علیہ السلام اور تقیہ

امام حسین علیہ السلام اور تقیہ  سوال علم کی کلید ہے ،انسان کی خلقت کے آغاز سے ہی سوالات کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا اگر سوال نہ ہوتا تو علم بھی نہ ہوتا سوال ہی کے ذریعے علم وآگہی کا سلسلہ آگے بڑھتا ہے اور علم کے بند دروازے کھلتے ہیں

مزید

یزیدی آمریت – جدید علمانیت بمقابلہ حسینی حقِ حاکمیت (4)

یزیدی آمریت – جدید علمانیت بمقابلہ حسینی حقِ حاکمیت (4) اسلام کے سیاسی اور سماجی احکام اور حقوق، منجملہ مشروعیت یا قانونی جواز (حق)، انسانی حقوق، سماجی، معاشی، سیاسی شعبوں نیز نظام عدل میں عدل و انصاف سب کے سب انسان شناسی (Anthropology) کے عین مطابق، انسان شناسی ہستی شناسی (آنتولوژی) کے عین مطابق اور ہستی شناسی (یا وجود شناسی) خدا شناسی یا معرفتِ ربّ (یا Theosophy) کے عین مطابق ہے

مزید

یزیدی آمریت – جدید علمانیت بمقابلہ حسینی حقِ حاکمیت (3)

یزیدی آمریت – جدید علمانیت بمقابلہ حسینی حقِ حاکمیت (3) [یعنی مغربی معیاروں کے مطابق] مختلف زمانوں میں مختلف قسم کے معاشروں کے لئے حقوق الف، حقوق ب، حقوق ج اور حقوق د مد نظر رکھنے پڑیں گے

مزید

یزیدی آمریت – جدید علمانیت بمقابلہ حسینی حقِ حاکمیت (2)

یزیدی آمریت – جدید علمانیت بمقابلہ حسینی حقِ حاکمیت (2) انھوں نے اس لفظ کے لئے جو مساوی مفہوم قرار دیا ہے اور آج کی عالمی سیاسیات کی بنیاد بھی وہی ہے، اس سے یہی مفہوم نکلتا ہے کہ "مشروعیت یا لیجیٹیمیسی ہر وہ چیز ہے جو اقتدار عطا کرتی ہے"۔ یعنی وہ چیز جو آپ کی قوت کو اقتدار اور استحکام میں بدل دیتی ہے مشروعیت یا قانونی جواز ہے۔

مزید

یزیدی آمریت – جدید علمانیت بمقابلہ حسینی حقِ حاکمیت (1)

یزیدی آمریت – جدید علمانیت بمقابلہ حسینی حقِ حاکمیت (1) يزیدی آمریتیں اور جدید علمانیتیں (سیکولر قوتیں) سیاسی مشروعیت (Political Legitimacy) کو حقانیت (Rightfulness) سے الگ سمجھتی ہیں۔

مزید

کربلا ۔۔۔وقت کے ساتھ ساتھ

کربلا ۔۔۔وقت کے ساتھ ساتھ وقت کے ساتھ ساتھ جیسے جیسے دنیاکے علم و شعور میں اضافہ ہوتا چلاجارہاہے،اہدافِ کربلاکی تبلیغ اور پیغامِ کربلا کو عملی کرنے کی ذمہ داری بھی بڑھتی چلی جارہی ہے

مزید

کربلا اور اصلاح معاشرہ

کربلا اور اصلاح معاشرہ حمد و ثنا پروردگار عالم ایک جو لائق حمد ہے ، درود سلام ہو محمد و آل محمد پر جو درود و سلام کے مستحق ہیں ۔ میرا سلام ہو شہیدان کربلا پر کہ جنہوں نے اپنے خون سے شجر اسلام کی آبیاری کی اور دنیا کے انسانوں کو درس حریت و آزادی دیا۔

مزید

واقعہ کربلا کے پس پردہ عوامل

واقعہ کربلا کے پس پردہ عوامل  کيا حالات پيش آئے تھے کہ کربلا کا واقعہ رونما ہوا؟ ميں نے ايک مرتبہ عبرت ہائے کربلا کے عنوان پر کئي تقارير کيں تھيں کہ جن ميں مَيں نے کہا تھا کہ ہم اِس تاريخي حادثے سے سيکھے جا نے والے درسوں کے علاوہ عبرتيں بھي حاصل کرسکتے ہيں۔ ’’درس‘‘ ہميں يہ بتاتے ہيں کہ ہميں کيا کرنا چاہيے جبکہ ’’عبرتيں‘‘ ہم سے يہ کہتي ہيں کہ کيا حادثہ پيش آيا ہے اور کون سے واقعہ کے وقوع پذير ہونے کا امکان ہے۔

مزید

حسین شناسی یعنی حق پرستی (حصّہ دوم)

حسین شناسی یعنی حق پرستی (حصّہ دوم) حسینی کے معنی یہ نہیں ہیں کہ ہم حسین علیہ السلام کا نام لیتے ہیں۔ نام حسین تو سب لیتے ہیں، ساری مخلوق حسین علیہ السلام کا نام لیتی ہے، کون نہیں لیتے؟ ہندو لیتے ہیں، مسیحی لیتے ہیں، یہودی لیتے ہیں، سنی لیتے ہیں، شیعہ لیتے ہیں

مزید

حسین شناسی یعنی حق پرستی( حصہ اول)

حسین شناسی یعنی حق پرستی( حصہ اول) دو عنوان حسینیت اور یزیدیت ان کی شناخت کیوں ضروری ہے؟ اگر فقط علم کی حد تک اور معلومات کی حد تک انسان کے علم میں اضافہ ہو تو فرق نہیں پڑتا کہ کربلا کے بارے میں اس کی معلومات زیادہ ہوں یا بغداد کے بارے میں، یہ معلومات انسان کو کہیں بھی نہی پہنچاتیں۔

مزید

امام حسین علیہ السلام کون ہیں

امام حسین علیہ السلام کون ہیں سید الشہدا، امام حسین بن علی علیھما السلام، رسول اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے نواسے اور شیعوں کے تیسرے امام ہیں۔

مزید

''عاشورا ''وجود میں آنے کے اسباب

''عاشورا ''وجود میں آنے کے اسباب عاشورا درحقیقت پاک و پاکیزہ افکار و کردار اور غیروں کے ذریعہ اسیر شدہ دلوں کے درمیان تقابل کا نام ہے۔

مزید

عزاداری کو درپیش خطرات

عزاداری کو درپیش خطرات تاریخ بشریت نے اپنے سینے پرایسے بے شمار حوادث کو ثبت کیا ہے کہ جن کی ہولناکی اور وحشت ،زمان و مکان کی حدود کا لحاظ کئے بغیر آج بھی انسانیت کے لئے کابوس کی حیثیت رکھتی ہے۔خدا کی اس بہترین مخلوق کی سر نوشت اتنی پیچیدہ ہے کہ کبھی کبھی تجزیہ اور تحلیل کی زبان گنگ ہو جاتی ہے

مزید

عزاداری کی مشکلات کیا ہیں؟

عزاداری کی مشکلات کیا ہیں؟ کتاب ”امام حسین (ع) انبیاء کے وارث“ کے مولف حجة الاسلام والمسلمین اکبر دہقان نے ایک مقالہ میں عزاداری سے متعلق آٹھ بنیادی سوالوں کا جواب دیا ہے ۔

مزید

امام حسین علیہ السلام

امام حسین علیہ السلام بنتِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گود کا پالا ہوا حسین علیہ ii السلام----- انوارِ سرمدی سے اُجالا ہوا حسین علیہ ii السلام

مزید

ہندہ کا عجیب خواب

ہندہ کا عجیب خواب ہندہ کا خواب میں حضور کو دیکھنا اور درِ زندان میں آکر پوچھنا کہ قیدیو! یہ بتاوٴ کہ تم میری شہزادی زینب کوجانتی ہو؟ امام حسین علیہ السلام کا سب سے بڑا دشمن تھا یزید مگر آخر میں مجبو رہوکر اسے بھی دربار میں کہنا پڑا: خدا لعنت کرے ابن زیاد پر، اُس نے حسین کو قتل کر دیا

مزید

روزِ عاشوره

روزِ عاشوره عاشورہ کا دن، نمازِ ظہر کا وقت آیا۔ کچھ اصحاب باقی ہیں۔ اُن میں سے ایک عرض کرتے ہیں: فرزند رسول! زوال کا وقت شروع ہوگیا۔ میرا دل چاہتا ہے کہ آپ کی اقتداء میں آخری نماز پڑھ لیں۔ امام حسین بڑے خوش ہوئے۔

مزید

زندگی نامہ حضرت امام حسین علیہ السلام

زندگی نامہ حضرت امام حسین علیہ السلام حضرت امام حسن علیہ السلام کی ولادت کے بعد پچاس راتیں گزریں تھیں کہ حضرت امام حسن علیہ السلام کا نطفہ وجود بطن مادر میں مستقر ہوا تھا ۔ حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں کہ ولادت حسن اوراستقرارحمل حسین میں ایک طہر کا فاصلہ تھا

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک