امام صادق (علیه السلام) وہابیت کی نگاہ میں
امام صادق (علیه السلام) وہابیت کی نگاہ میں
ابن تیمیہ حرانی اہل بیت [علیہ السلام] سے انتہائی بغض رکھنے کے باوجود، امام صادق [علیہ السلام] کی عظمت و بزرگی اور فضائل سے اس قدر متاثر ہوتا ہے کہ آپ کے سلسلہ میں اس طرح کہتا ہے:
فإن جعفر بن محمد لم يجيء بعد مثله و قد أخذ العلم عنه هؤلاء الأئمة
ان کے بعد اب تک جعفر ابن محمد کے مثل دنیا میں کوئی نہیں آیا ہے اور یہ ائمہ اہل سنت ان کے علمی فیض سے مستفیض ہوئے ہیں۔
منهاج السنه، ج4، ص126