صفر المظفر کے اہم واقعات
صفر المظفر (واقعات)
ہجری قمری کلینڈر
ہجری قمری سال کے صفر کے مہینے میں بہت سارے واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں اربعین حسینی اور پیغمبر اکرمؐ کی رحلت نیز امام حسنؑ اور امام رضاؑ کی شہادت اس مہینے میں واقع ہونے والے اہم واقعات میں سے ہیں۔
پہلا دن
امام علیؑ اور معاویہ کے درمیان جنگ صفین کے آخری مرحلے کا آغاز (37ھ)
امام حسینؑ کے اہل بیت کو امام ؑ اور شہداء کے سروں کے ہمراہ شام وارد کیا گیا (61ھ)
دوسرا دن
اہل بیت امام حسینؑ کو یزید کی مجلس میں حاضر کرنا (61ھ)
بنی امیہ کی حکومت کے خلاف قیام کے دوران زید بن علی الحسینؑ کی شہادت (121ھ)
احمد بن امین کی وفات (1390ھ)
تیسرا دن
سیدہ نفیسہ کی وفات (208ھ)
ابن سینا کی ولادت (370ھ)
آیت اللہ سید جواد قمی کی وفات (1303ھ)
چوتھا دن
آیت اللہ محمد علی شاہ آبادی کی وفات (1369ھ)
پانچواں دن
امام حسینؑ کی بیٹی حضرت رقیہ کی شہادت (61ھ)
آیت اللہ محمد علی معصومی کی وفات (1372ھ)
چھٹا دن
سید محمد حسین بہجت(شہریار) کی وفات (1409ھ)
ساتواں دن
امام حسن مجتبیٰؑ کی شہادت (ایک قول کے مطابھ) (50ھ)
امام موسی کاظمؑ کی ولادت (128ھ)
آیت اللہ مرعشی کی وفات (1411ھ)
آٹھواں دن
سلمان فارسی کی وفات (35ھ)
آیت اللہ سید ابوالقاسم خویی کی وفات (1413ھ)
نواں دن
جنگ صفین میں عمار یاسر اور خزیمہ بن ثابت کی شہادت (37ھ)
امام علیؑ اور خوارج کے درمیان جنگ نہروان کا واقع ہونا (38ھ)
آیت اللہ میرزا عبدالرحیم کلیبری کی وفات (1334ھ)
آیت اللہ سید محمد حسین حسینی تہرانی کی وفات (1416ھ)
آیت اللہ محمد رضا توسلی کی وفات (1429ھ)
دسواں دن
آیت اللہ ملا جعفر شریعت مدار تہرانی کی وفات (1263ھ)
آیت اللہ سید عبدالہادی شیرازی کی وفات (1382ھ)
آیت اللہ محمد باقر ملکی میانجی کی وفات (1419ھ)
گیارہواں دن
جنگ صفین میں لیلۃ الہریر (37ھ)
آیت اللہ محمد علی اردوبادی کی وفات (1380ھ)
بارہواں دن
حضرت موسی کے بھائی حضرت ہارون کی وفات
جنگ صفین میں حکمیت کا واقعہ
آیت اللہ سید جلال الدین آشتیانی کی وفات (1426ھ)
آیت اللہ سید علی گلپایگانی کی وفات (1432ھ)
آیت اللہ شیخ محمد شاہ آبادی کی وفات (1433ھ)
تیرہواں دن
آیت اللہ میر سید علی نجف آبادی کی وفات (1362ھ)
چودواں دن
امام علیؑ کے صحابی محمد بن ابی بکر کی مصر میں معاویہ کے توسط شہادت (38ھ)
ملا محسن فیض کاشانی کی ولادت (1007ھ)
آیت اللہ میرزا عبدالرحیم ایروانی کی وفات (1294ھ)
آیت اللہ شیخ محمد تقی بجنوردی کی وفات (1314ھ)
آیت اللہ ملا علی خیابانی کی وفات (1367ھ)
پندرہواں دن
پیغمبرؐ کی بیماری کی شروعات (11ھ)
آخری اموی خلیفہ مرواں حمار کی خلافت کا آغاز (127ھ)
سلسلہ صفویہ میں شاہ طھماسب اول اور سلطنت شاہ اسماعیل دوم کی وفات (984ھ)
آیت اللہ محمد باقر فشارکی کی وفات(1338ھ)
سولہواں دن
آیت اللہ میرزا مصطفی مجتہد تبریزی کی وفات (1337ھ)
آیت اللہ سید یحییٰ مدرسی یزدی کی وفات (1383ھ)
سترہواں دن
۔۔۔
اٹھارواں دن
آیت اللہ میر حامد حسین ہندی کی وفات (1306ھ)
آیت اللہ شیخ باقر کاظمینی کی وفات (1326ھ)
آیت اللہ احمد اھری کی وفات (1388ھ)
انیسواں دن
آیت اللہ سید مرتضی لنگرودی کی وفات (1383ھ)
آیت اللہ آقا مجتبی تہرانی کی وفات (1434ھ)
بیسواں دن
اربعین امام حسینؑ
امام حسینؑ کے اہل بیت کا کربلا میں ورود (61ھ)
کربلا میں جابر بن عبداللہ انصاری کا زیارت کے لئے جانا (61ھ)
امام حسینؑ کے سر مبارک کا بدن مطہر کے ساتھ ملحق ہونا (61ھ)
آیت اللہ شیخ جعفر شوشتری کی وفات (1303ھ)
آیت اللہ سید شہاب الدین مرعشی نجفی (1315ھ)
آیت اللہ محمد علی العمری کی وفات (1432ھ)
اکیسواں دن
۔۔۔
بائیسواں دن
آیت اللہ میرزا محمد باقر خوانساری کی ولادت (1226ھ)
تئیسواں دن
آیت اللہ محمد باقر آقا نجفی اصفہانی کی وفات (1301ھ)
چوبیسواں دن
عباسی خلافت کی 500 سالہ حکومت کا اختتام (656ھ)
آیت اللہ میرزا علی غروی تبریزی کی شہادت (1419ھ)
پچیسواں دن
پیغمبرؐ کا وصیت لکھنے کے لئے کاغذ اور قلم طلب کرنا (11ھ)
چھبیسواں دن
۔۔۔
ستائیسواں دن
پیغمبرؐ کا اسامہ بن زید کو رومیوں کے خلاف جنگ پر بھیجنا (11ھ)
صلاح الدین ایوبی کی وفات (589ھ)
ابوالمعالی کلباسی اصفہانی کی وفات (1315ھ)
آیت اللہ سید عبدالاعلی موسوی سبزواری کی وفات (1414ھ)
حجت الاسلام والمسلمین سید علی اکبرابوترابی کی وفات (1421ھ)
اٹھائیسواں دن
حضرت محمدؐ کی رحلت (11ھ)
امام علیؑ کی امامت کا آغاز (11ھ)
امام حسن مجتبیٰؑ کی شہادت (50ھ)
آیت اللہ محمد تقی ستودہ کی وفات (1420ھ)
انتیسواں دن
آیت اللہ ملا حسین علی تویسرکانی کی وفات (1286ھ)
آخر صفر
پیغمبرؐ کے قتل کے لئے قریش کا نقشہ (1ھ)
امام رضاؑ کی شہادت (203ھ)
مآخذ
حسینی خاتون آبادی، عبدالحسین، وقایع السنین و الاعوام، کتابفروشی اسلامیه، 1352ش.
سایت پورتال اهل بیت ؑ
قمی، شیخ عباس، فیض العلام فی عمل الشهور و وقایع الایام، انتشارات صبح پیروزی.
مرعشی نجفی، سید محمود، حوادث الایام، انتشارات نوید اسلام، 1385ش.
ملبوبی، محمدباقر، الوقایع و الحوادث، انتشارات دارالعلم، 1369ش.
میرحافظ، سیدحسن، تقویم الواعظین، انتشارات الف، 1416ق.
نیشابوری، عبدالحسین، تقویم شیعه، انتشارات دلیل ما، 1387ش.