امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امام محمدباقر(علیہ السلام)

امام محمد باقر علیہ السلام کا عہد

امام محمد باقر علیہ السلام کا عہد

اب امام محمد باقر علیہ السلام کا دور آتا ہے۔ امام محمد باقر ٴ میں بھی ہم اسی طریقہ کار کا مشاہدہ کرتے ہیں، جس پر امام سجاد ٴ گامزن ہیں۔ اب حالات نسبتاً کچھ بہتر ہوچکے ہیں چنانچہ امام محمد باقر ٴ بھی معارف اسلامی اور تعلیمات دینی پر زیادہ زور دیتے ہیں۔ اب لوگ خاندان پیغمبر ۰ کی طرف سے پہلے جیسی بے اعتنائی و سرد مہری نہیں برتتے لہذا جب امام ٴمسجد میں داخل ہوتے ہیں تو کچھ لوگ ہمیشہ ان کے ارد گرد حلقہ کرکے بیٹھ جاتے ہیں اور آپ ٴ سے مستفید ہوتے ہیں

مزید

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شخصیت کے بارے میں

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شخصیت کے بارے میں  ہمارے  ائمه اطهار(ع) هر ایک  اپنے لحاظ سے اسلام ، تشیع اور انسانی معاشرہ کے بارے میں ایک خاص قسم کے اثر انداز تھے ۔ امام محمد باقر(ع) کی عظمت اور بزرگی کے لئے یہی کافی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی حیات میں جابر بن عبد اللہ انصاری کو امام محمد باقر(ع) سے ملاقات کی بشارت دی تھی 

مزید

امام محمد باقر علہ السلام کے علمی مکتب کی تعلیمات کا پس منظر

امام محمد باقر علہ السلام کے علمی مکتب کی تعلیمات کا پس منظر  حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے اہم نظریات سے استفادہ کرتے ہوئے امام علیہ السلام کے کلام کی تفسیر مخاطبین کے سامنے پیش کریں ۔

مزید

امام محمد باقر علیہ السلام کی حیات طیبہ ایک مختصر تعارف

امام محمد باقر علیہ السلام کی حیات طیبہ ایک مختصر تعارف  امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت باسعادت یکم رجب المرجب ۵۷ ہجری مدینہ منورہ میں ہوءی آپ خاندان عصمت و طہارت کی وہ پہلی کڑی ہیں جنکا سلسلہ نسب ماں اور باپ دونوں کی طرف سے مولاءے کاءنات حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام سے جا کر ملتا ہے ۔

مزید

امام محمد باقر علیہ السلام پہلی اسلامی یونیورسٹی کے بانی

امام محمد باقر علیہ السلام پہلی اسلامی یونیورسٹی کے بانی امام اول اور خلیفہ چہارم حضرت علی ابن ابیطالب علیہم السلام کی تیسری پشت اور ھدایت کے پانچویں امام، حجت خدا حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت پہلی رجب57 قمری میں مدینہ منورہ میں ہوئی، اور94 ہجری قمری میں امام علی ابن الحسین زین العابدین علیہم السلام کی شہادت کے بعد امامت تفویض ہوئی اور 114 ہجری قمری کو 18 سال کی عمر میں درجہ شہادت پر فائز ہوئے۔

مزید

مختصرحالات زندگی حضرت امام محمدباقرعلیہ السلام

مختصرحالات زندگی حضرت امام محمدباقرعلیہ السلام حضرت امام محمدباقرعلیہ السلام بتاریخ یکم رجب المرجب ۵۷ ھ یوم جمعہ مدینہ منورہ میں پیداہوئے (اعلام الوری ص ۱۵۵ ،جلاء العیون ص ۲۶۰ ،جنات الخلود ص ۲۵) ۔

مزید

خو شبوئے حیات حضرت امام محمد باقر علیہ السلام

خو شبوئے حیات حضرت امام محمد باقر علیہ السلام  امام محمد باقر علیہ السلام ان ائمہ ٔ اہل بیت علیہم السلام میں سے ہیں جن کو اللہ نے اپنا پیغام پہنچا نے کے لئے منتخب فر مایا ہے اور ان کو اپنے نبی وصایت کے لئے مخصوص قرار دیا ہے ۔

مزید

امام محمد باقر علیہ السلام کی سیرت کے نکات

امام محمد باقر علیہ السلام کی سیرت کے نکات امام محمد باقر(ع) اپنی تمام تر عظمتِ علمی اور خدائی طاقت کے باوجود، جو کہ پروردگار نے آپ (ع) کو عطا کی تھی، متواضع ترین انسان تھے۔

مزید

امام(ع) کی عمومی مرجعیت

امام(ع) کی عمومی مرجعیت اس زمانے کے تمام سیاہ دل اور شیطان صفت دشمنوں کی پھیلائی ہوئی تاریکی کے باوجود آپ(ع) کا وجودِ ذی جود اس طرح نور پھیلاتا تھا کہ کوئی اس کا انکار نہیں کر سکتا تھا۔

مزید

کلام امام محمد باقر (ع)

کلام امام محمد باقر (ع) اس پُرفریب دنیا میں اور انسان کی نیند میں ڈوبی آنکھوں اور غفلت میں پڑے دلوں کو صرف آپ(ع) کے کلام کا نور ہی راستہ دکھا سکتا ہے اور غفلت کے پردو ںکو چاک کر سکتا ہے۔ اے باقر العلوم (ع)! آپ کتنی خوبصورتی کے ساتھ حقیقت کی جانب‘ جیسی کہ وہ ہے‘ رہنمائی کرتے ہیں۔ جابر جُعفی کس طرح پیاسے کی مانند آپ (ع) کے کلام سے سیراب ہوتے ہیں، جب آپ (ع) زبانِ مبارک سے فرماتے ہیں:

مزید

شیعہ تہذیب و ثقافت کی تدوین

شیعہ تہذیب و ثقافت کی تدوین پانچویں امام کی امامت کا دور شیعوں کی مظلومیت کا عروج تھا ۔خود امامِ باقر (ع) ان ایام پر تبصرہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں:

مزید

ولادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام

ولادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام ماہ رجب کی پہلی تاریخ وہ مبارک تاریخ ہے کہ جب فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے اپنے بابرکت اور پر نور وجود سے عالمی ہستی کو روشن و منوّر کیا ۔ پروردگارا ہم اس مبارک دن کے موقع پرتجھ سے دعا کرتے ہیں کہ راہ مستقیم کی ہدایت و رہنمائی کرنے والے محمّد (ص) و آل محمّد (ص) پر درود بھیج اور ہماری آنکھوں سے غفلت و جہالت کے پردے ہٹادے تاکہ معرفت کے نور کے ساتھ ہم تیرے پاک اولیاء کے راستے پرچل سکیں ۔

مزید

امام محمد باقر علیہ السلام کی حدیثیں

امام محمد باقر علیہ السلام کی حدیثیں قال امام محمد بن علی بن الحسین بن امیرالمؤمنین علی علیهم السلام:

مزید

اقوال حضرت امام محمد باقر علیہ السلام

اقوال حضرت امام محمد باقر علیہ السلام حضرت امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ھیں : ” ھم اھل بیت اس بات پر مامور ھیں کہ لوگوں کوشکم سیر کریں اور انکے درمیان بخشش کریں اور جب لوگ سو جائیں تو نماز قائم کریں “۔

مزید

سیرت حضرت امام محمد باقر(ع)

سیرت حضرت امام محمد باقر(ع) آپ کا دور بھی مثل اپنے پدر بزرگوار کے وہی عبوری حیثیت رکھتا تھا جس میں شہادت حضرت امام حسین(ع) سے پیداشدہ اثرات کی بنا پر بنی امیہ کی سلطنت کو ہچکولے پہنچتے رہتے تھے مگر تقریباً ایک صدی کی سلطنت کا استحکام ان کو سنبھال لیتا تھا بلکہ فتوحات کے اعتبار سے سلطنت کے دائرہ کو عالم اسلام میں وسیع تر کرتا جاتا تھا۔

مزید

امام محمد باقر علیہ السلام اور سیاسی مسائل

امام محمد باقر علیہ السلام اور سیاسی مسائل زیدی شیعوں نے امامت کے معاملہ میں تلوار کے ساتھ امام کے قیام کو اپنے مذہب کی ایک بنیاد قرار دیا ہے۔ زیدی فرقہ کی نظر میں ایک علوی فرد اس وقت امام قرار پاسکتا ہے جب وہ مسلح تحریک چلائے۔ بصورتِ دیگر وہ اسے امام نہیں سمجھتے تھے۔

مزید

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شخصیت اورعلمی فیوض کا جائزہ

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شخصیت اورعلمی فیوض کا جائزہ قران،نہج البلاغہ ،صحیفہ کاملہ آئمہ علیھم السلام کی زندگی اور علمی فیوض کا مطالعہ ہمارے ایمان اور معرفت میں اضافہ کرتا ہے اور پیغام حق کے تسلسل کا ذریعہ بنتا ہے۔ اس مناسبت سے ان قلمی کاوشوں کو فیضان علم کے نام سے موسوم کیا گیا ہے بحمد اللہ گروہ جعفری پاکستان اور آل عبا مرکز تحقیق و کتب خانہ (آل عبا ٹرسٹ ) کے زیر اہتمام حسب ذیل عنوانات پر مقالے پیش کئے گئے۔

مزید

امام محمدباقرعلیہ السلام

امام محمدباقرعلیہ السلام امام محمد بن علی (باقرعلیہ السلام) پانچویں امام ھیں۔ باقر کے معنی ھیں چیرنے پھاڑنے والا یعنی علم کو چیر کر تحقیق کرنے والا۔ یہ لقب آپ کو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طرف سے عطا ھوا تھا۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک