تاریخ لائبریری
-
متن تاریخ
مقالے: 10 -
تاریخ شیعہ
مقالے: 28 -
متفرق مقالات
مقالے: 22
بنو امیہ قبیلۂ کو جانتے ہیں؟
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی شیعہ
بنو امیہ قبیلۂ قریش کی دو بڑی شاخوں میں سے ایک ہے جن میں سے بعض افراد نے تقریبا ایک صدی (41-132ھ) تک اسلامی سرزمینوں پر حکومت کی
تاریخ میں شیعہ کشی
- شائع
-
- مؤلف:
- خیرطلب
- ذرائع:
- کتاب: ثواب الاعمال
(تاریخ میں شیعہ کشی ) سنی علماء اور مولویوں کے ہاتھ بھی انکے خون سے رنگین ہیں
اسلامی تقویم
- شائع
-
- مؤلف:
- شیعہ ویکی
اسلامی تقویم اسلامی تقویم یا ہجری تقویم اس تقویم کو کہا جاتا ہے جس میں چاند کی گردش کی بنیاد پر دنوں، مہینوں اور سالوں کا حساب کیا جاتا ہے۔ مسلمانان اپنے دینی اَعمال اور مذہبی مناسبات اسی تقویم کے تحت انجام دیتے ہیں۔
معاویہ بن ابی سفیان
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی شیعہ
معاویہ بن ابی سفیان معاویہ بن ابی سفیان (م60ھ) پہلا اموی خلیفہ ہے جو صلح امام حسن کے بعد سنہ 60 ہجری تک تقریبا بیس سال خلیفہ رہا اس کے دور حکومت میں دمشق دار الحکومت تھا۔ وہ فتح مکہ کے موقع پر اسلام لایا اور وہ طلقا میں سے تھا۔
رجب المرجب کے واقعات
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی شیعہ
رجب المرجب کے واقعات رجب المرجب قمری اور اسلامی مہینوں میں سے وہ مہینہ ہے جس میں بہت سارے واقعات رونما ہوئے ہیں۔ ذیل میں چند اہم واقعات کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے۔
اِنْجیل (انگریزی: Gospel)
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی شیعہ
اِنْجیل (انگریزی: Gospel) اسلامی تعلیمات کے مطابق حضرت عیسی کی آسمانی کتاب کا نام انجیل ہے
ماه ربیع الثانی کے اہم واقعات
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی شیعہ
ربیع الثانی یا ربیع الآخر ہجری قمری کیلنڈر کا چوتھا مہینہ ہے۔ ماه ربیع الثانی کے اہم واقعات
ماه ربیع الاول کے اہم واقعات
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی شیعہ
ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کا تیسرا مہینہ ہے۔ ماه ربیع الاول کے اہم واقعات
صحابہ مسلمانوں کی کس جماعت کو کہا جاتا ہے؟
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی شیعہ
صحابہ مسلمانوں کی اس جماعت کو کہا جاتا ہے جنہوں نے رسول اللہؐ کی زیارت کی ہو اور آخر عمر تک ایمان پر باقی رہے ہوں۔ رسول اللہ کے اصحاب کی تعداد ایک لاکھ تک بیان کی جاتی ہے۔
پیغمبرؐ کا وصیت حدیث قرطاس یا حدیث قلم و کاغذ،
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی شیعہ
چوبیس یاپچیسواں صفر المظفر کے دن پیغمبرؐ کا وصیت لکھنے کے لئے کاغذ اور قلم طلب کرنا (11ھ) حدیث قرطاس یا حدیث قلم و کاغذ،
پیغمبرؐ کا وصیت لکھنے کے لئے کاغذ اور قلم طلب کرنا
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی شیعہ
چوبیس یاپچیسواں صفر المظفر کے دن پیغمبرؐ کا وصیت لکھنے کے لئے کاغذ اور قلم طلب کرنا (11ھ)
اربعین حسینی سے مراد
- شائع
اربعین حسینی سے مراد سنہ 61 ہجری کو واقعہ کربلا میں امام حسین ؑ اور آپ ؑ کے اصحاب کی شہادت کا چالیسواں دن ہے جو ہر سال 20 صفر کو منایا جاتا ہے۔
صفر المظفر (واقعات)
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی شیعہ
صفر المظفر (واقعات) ہجری قمری سال کے صفر کے مہینے میں بہت سارے واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں اربعین حسینی اور پیغمبر اکرمؐ کی رحلت نیز امام حسنؑ اور امام رضاؑ کی شہادت اس مہینے میں واقع ہونے والے اہم واقعات میں سے ہیں۔