امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

ہم بستری

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

ہم بستری
۱ سوال: میاں بیوی کے رابطہ کی کیا حد ہے اور وہ کس حد تک ایک دوسرے کے لیے محرم ہیں؟
جواب: وہ پوری طرح سے ایک دوسرے کے لیے محرم ہیں، لیکن غیر معمول لذتوں کے لیے احتیاط واجب کی بنا پر دونو کا راضی ہونا لازم ہے۔
۲ سوال: اگر کوئی عورت حیض کی حالت میں عمدا یا سہوا جماع کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟
جواب: اس کے لیے کوئی مخصوص حکم نہیں ہے، ہاں اگر جان بوجھ کر کیا ہے تو اسے توبہ کرنا چاہیے۔
۳ سوال: کیا عید قربان کے شب و روز میں دخول کرنا جایز ہے؟
جواب: کوئی حرج نہیں ہے۔
۴ سوال: کیا مقعد میں دخول کرنا جایز ہے؟ کیا اس کے بعد غسل کرنا واجب ہے؟
جواب: بیوی راضی ہو تو جایز ہے البتہ شدید کراہت رکھتا ہے اور اس کے بعد غسل واجب جاۓ گا۔
۵ سوال: کیا میاں بیوی ایک دوسرے کی جنسی شہوت بھڑکانے کے لیے مصنوعی آلات کا استعمال کر سکتے ہیں؟
جواب: نہیں، ایسا کرنا جایز نہیں ہے۔

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک