امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

15 شوال کے اہم واقعات

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

15 شوال کے اہم واقعات

15 شوال ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو اکیاسی واں دن ہے۔
    2ھ۔ جنگ بنی قینقاع؛ پیغمبر اکرمؐ اور مدینہ کے یہودیوں کے درمیان
    3ھ۔ غزوہ احد میں پیغمبر اکرمؐ کے چچا حضرت حمزہ کی شہادت (ایک قول کی بنا پر)
    7ھ۔ حضرت علیؑ کیلئے رد الشمس (سورج پلٹانے) کا معجزہ
    86ھ۔ وفات عبد الملک بن مروان، بنی امیہ کا پانچواں خلیفہ
    252ھ۔ وفات حضرت عبد العظیم حسنی، حسنی سادات اور راوی حدیث
    275ھ۔ وفات ابو داوود سجستانی؛ اہل سنت فقیہ و محدث اور صحاح ستہ میں سے سنن ابو داود کے مؤلف
    703ھ۔ وفات غازان خان؛ پہلا مغل سلطان جو مسلمان ہوا
    1248ھ۔ وفات محمد تقی رازی اصفہانی؛ شیعہ فقیہ اور علم اصول میں کتاب هدایۃ المسترشدین کے مؤلف
    1421ھ۔ وفات محمد مہدی شمس الدین، لبنان کے شیعہ عالم دین اور سیاسی رہنما اور مجلس اعلائے اسلامی شیعیان لبنان کے سربراہ (10 جنوری 2001ء)

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک