امام محمد تقی(علیہ السلام)
امام جواد (علیه السلام)، اهل سنت کے علماء کی نگاہ میں
- شائع
-
- ذرائع:
- ولیعصر سائٹ
امام جواد (علیه السلام)، اهل سنت کے علماء کی نگاہ میں
خوشبوئے حیات حضرت امام محمد تقی علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- باقر شریف قرشی
- ذرائع:
- ماءخوذ ازکتاب:ائمہ اہل بیت (علیھم السلام) کی سیرت سے خوشبوئے حیات
حضرت امام محمد تقی دنیا کے تمام فضا ئل کے حامل تھے ،دنیا کے تمام لوگ اپنے مختلف ادیان ہونے کے باوجود آپ کی غیر معمولی صلاحیتوں سے حیرت زدہ تھے
امام محمد تقی علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- شیعہ ویکی
امام محمد تقی علیہ السلام محمد بن علی بن موسی (195-220ھ)، امام محمد تقی ؑ کے نام سے مشہور شیعہ امامیہ کے نویں امام ہیں۔ آپ کی کنیت ابو جعفر ثانی ہے۔ آپ نے 17 سال امامت کے فرائض انجام دیئے اور 25 سال کی عمری میں شہید ہوئے۔ شیعہ ائمہؑ میں آپ سب سے کم عمر میں شہادت پر فائز ہوئے ہیں۔
امام محمد تقی علیہ السلام کی سیاسی سیرت
- شائع
-
- مؤلف:
- اسلام ٹائمز
امام جواد علیہ السلام کی سیاسی حکمت عملی امامت کے فروغ کا باعث بنی اور مقام امامت کیلئے انکی شائستگی اور لیاقت کو ثابت کر گئی۔
امام محمد تقی کی نظربندی، قید اور شہادت
- شائع
-
- مؤلف:
- تبیان
مدینہ رسول سے فرزند رسول کو طلب کرنے کی غرض چونکہ نیک نیتی پرمبنی نہ تھی،اس لیے عظیم شرف کے باوجود آپ حکومت وقت کی کسی رعایت کے قابل نہیں متصور ہوئے معتصم نے بغداد بلوا کرآپ کوقید کر دیا، علامہ اربلی لکھتے ہیں ، کہ چون معتصم بخلافت بہ نشست آنحضرت را ازمدینہ طیبہ بدارالخلافة بغداد آورد وحبس نمود(کشف الغمہ ص ۱۲۱) ۔
باب الحوائج
- شائع
-
- مؤلف:
- صادقین ڈاٹ کام
- ذرائع:
- صادقین ڈاٹ کام
آپ کے دو مشهور لقب تھے ”جواد “ اور ”تقی“ ،آپ کی ولادت باسعادت رمضان المبارک ۱۹۵ھ کو مدینہ منورہ میں هوئی، آپ نے خلیفہ مامون کے زمانہ میں اپنی زندگی کا آغاز کیا وہ مامون جو اھل بیت (ع) اور ان کی ولایت کا جھوٹا مظاھرہ کر رھا تھا۔
امام جواد علیہ السلام کا مختصر تعارف
- شائع
-
- مؤلف:
- j-fazel.org
- ذرائع:
- j-fazel.org
نام : محمد بن علی. نام پدر : علی بن موسی الرضا. نام مادر : سبیکہ ( پیامبر اسلام کی بیوی ماریہ قبطیہ کے خاندان سے ). کنیت : ابو جعفر ثانی. القاب : تقی ، جواد تاریخ ولادت : ماہ رمضان 195 ھ مدینہ منورہ . تاریخ شھادت : ۲۲۰ ھ بغداد.
امام جواد علیہ السلام کی نماز،زیارت اور حرز
- شائع
-
- مؤلف:
- شیخ عباس بن محمد رضا قمی
- ذرائع:
- ماخوذ ازکتاب: مفاتیح الجنان و باقیات الصالحات (اردو)
دو رکعت نماز ہے اسکی ہر رکعت میں ایک مرتبہ سورہ حمد اور ستر ۰۷ مرتبہ سورہ توحید پڑھیں اور نماز کے بعد حضرت کی یہ دعا پڑھیں :
کمسنی میں امامت کے جلوے
- شائع
-
- مؤلف:
- تحریرامیرحیدر
- ذرائع:
- www.riyazulquran.com
عالم اسلام میں عہدۂ امامت کا نواں راہنما، مالک شخصیت یگانہ، فضیلتوں کا دریکتا، پیکر عصمت وطہارت، تاجدار کرامت وشرافت، صاحب باب المراد، حضرت امام محمد جوادعلیہ السلام نے شیخ کلینی، مفید اور طوسی کی نقل کے مطابق ماہ مبارک رمضان میں آنکھیں کھولی اور آنحضرت کی رحلت ذی قعد کے آخر میں ٢٢٠ھ میں ہوئی۔
امام محمدتقی علیہ السلام کے ہدایات وارشادات
- شائع
-
- مؤلف:
- آل البیت محققین
- ذرائع:
- ماءخوذ ازکتاب:مختصر حالات زندگی معصومین علیھم السلام
یہ ایک مسلہ حقیقت ہے کہ بہت سے بزرگ مرتبہ علماء نے آپ سے علوم اہل بیت کی تعلیم حاصل کی آپ کے لیے مختصرحکیمانہ مقولوں کابھی ایک ذخیرہ ہے
حضرت امام محمدتقی علیہ السلام کے بعض کرامات
- شائع
-
- مؤلف:
- آل البیت محققین
- ذرائع:
- ماءخوذ ازکتاب:مختصر حالات زندگی معصومین علیھم السلام
امام محمدتقی علیہ السلام اگرچہ مدینہ میں قیام فرماتھے لیکن فرائض کی وسعت نے آپ کومدینہ ہی کے لے محدودنہیں رکھاتھا
چنداقوال از حضرت امام جواد علیہ السلام
- شائع
1 ۔ خدا پر توکل ہر گرانقدر چیز کی قیمت اور بلندی کی طرف پہنچنے کی سیڑھی ہے- (بحار الانوارا ،ج۷۸ ،ص۳۶۴)
اقوال حضرت امام جواد علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- شیعہ اسٹیڈیز ڈاٹ کام
” جو شخص بغیر علم و آگہی کے عمل انجام دیتا ہے وہ اصلاح کرنے کے بجائے فساد زیادہ کرتا ہے “۔
امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی ولادت
- شائع
-
- مؤلف:
- ف۔ح۔مہدوی
امام موسی بن جعفر علیہ السلام کی دختر اور امام رضا علیہ السلام کی ہمشیرہ سیدہ حکیمہ فرماتی ہیں: جب امام محمد بن علی (ع) کی ولادت کا وقت آن پہنچا تو امام رضا علیہ السلام نے مجھے بلواکر فرمایا: بہن حکیمہ! بیبی خیزران اور دایہ کے ہمراہ ایک کمرے میں چلی جائیں؛ آپ (ع) نے ہمارے لئے ایک چراغ روشن کیا اور دروازہ بند کرکے چلے گئے۔
حضرت امام محمد تقی علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- اسلام ان اردو ڈاٹ کام
علماء کابیان ہے کہ امام المتقین حضرت امام محمدتقی علیہ السلام بتاریخ ۱۰/ رجب المرجب ۱۹۵ ھ بمطابق ۸۱۱ ء یوم جمعہ بمقام مدینہ منورہ متولد ہوئے تھے (روضة الصفاجلد ۳ ص ۱۶ ،شواہدالنبوت ص ۲۰۴ ، انورالنعمانیہ ص ۱۲۷) ۔
امام جواد کے نام امام رضا کا ایک اہم خط
- شائع
-
- مؤلف:
- استاد انصاریان
- ذرائع:
- اقتباس از توبہ آغوش رحمت استاد انصاریان
بزنطی جوشیعہ دانشور راوی اور امام رضا علیہ السلام کے معتبر او رمطمئن صحابی ہیں ،بیان کرتے ہیں: میں نے اس خط کو پڑھا ہے جو امام رضا علیہ السلام نے خراسان سے حضرت امام جواد ]محمد تقی[ علیہ السلام کو مدینہ بھیجا تھا، جس میں تحریر تھا:
حالات زندگی حضرت امام جواد علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- بشکریہ شیعہ اسٹیڈیز ڈاٹ کام
نام ونسب اسم گرامی : محمد (ع). لقب : جواد ، تقی. کنیت : ابو جعفر. والد کا نام : علی (ع). والدہ کا نام : خیزران. تاریخ ولادت : ۱۰ /رجب ۱۵۹ھء. جائے ولادت : مدینہ منورہ. مدت امامت: ۱۷/ سال. عمر : ۲۵/سال. تاریخ شھادت : آخر ذیقعدہ ۲۲۰ھء. شھادت کی وجہ : آپ کی زوجہ نے زھر دیکر شھیدکیا. روضہ اقدس : عراق ( کاظمین ). اولاد کی تعداد :۲ / بیٹے اور۲/بیٹیاں. بیٹوں کے نام : (۱) علی (۲) موسی مبرقع. بیٹیوں کے نام : (۱) فاطمہ (۲) امامہ. بیویاں : ۲. انگوٹھی کے نگینے کا نقش : ” حسبی اللھ“.
ولادت امام جواد علیہ السلام
- شائع
-
- ذرائع:
- www.al-hadj.com
حضرت امام محمد تقی الجواد علیہ السلام ہمارے نویں امام ہیں، آنحضرت کا نام محمد اور کنیت ابوجعفر الثانی اور القاب تقی ،جواد، مرتضی، مختار ،منتجب،قانع اور عالم ہیں، البتہ تقی اور جواد الائمہ کا لقب زیادہ مشہورہے،آنحضرت (ع) کےوالد گرامی کا نام حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام اور والدہ ماجدہ کا نام سبیکہ ہے،(آپکی والدہ ماجدہ کے دوسرے نام" سکینہ" ، "مرضیہ" اور" درہ" بھی نقل کیے گیے ہیں)حضرت امام رضا نے اس عظیم خاتون کا نام " خیزران " رکہا تہا
سیرت امام حضرت محمد تقی (ع)
- شائع
-
- مؤلف:
- علامہ علی نقی نقن (رح)
- ذرائع:
- اقتباس از معراج انسانیت
آپ پانچویں برس میں تھے جب آپ کے والد بزرگوار امام رضا(ع) سلطنت عباسیہ کے ولی عہد ہو گئے اس کے معنی یہ ہیں کہ سن تمیز پر پہنچنے کے بعد ہی آپ نے آنکھ کھول کر وہ ماحول دیکھا جس میں اگر چاہا جاتا تو عیش و آرام میں کوئی کمی نہ رہتی مال و دولت قدموں سے لگا ہوا تھا اور تزک و احتشام آنکھوں کے سامنے تھا پھر باپ سے جدائی بھی تھی کیونکہ امام رضا(ع) خراسان میں تھے اور متعلقین تمام مدینہ منورہ میں تھے۔ اور پھر آپ کو آٹھواں ہی برس تھا کہ امام رضا(ع) نے دنیا ہی سے مفارقت فرمائی۔
حضرت امام محمد تقی جواد الائمہ علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- سید رضوی
مامون نے ایک عظیم الشان جلسہ اس مناظرے کے لیے منعقد کیا اور عام اعلان کرادیا