امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امام علی نقی(علیہ السلام)

امام علی نقی علیہ السلام کی رہبری کرنے کا انداز

امام علی نقی علیہ السلام کی رہبری کرنے کا انداز

مقدمہ: امام علی نقی علیہ السلام نے  ۱۵ ذی الحج سن ۲۱۲ ہجری کو مدینہ کے اطراف میں موجود (صریا)(۱)نامی ایک محلہ  میں ولادت پائی۔ ان کے والد گرامی امامت کے نویں تاجدار امام محمد تقی علیہ السلام ، اور والدہ ماجدہ محترمہ سمانہ خاتون ہیں۔جوکہ ایک متقی اور پرہیزگار خاتون تھیں۔

مزید

ولادت حضرت امام ھادی علیہ السلام

ولادت حضرت امام ھادی علیہ السلام حضرب امام ھادی (ع ) کی تاریخ ولادت کے بارے میں بعض مورخین نے ان کی ولادت 15 ذی الحجہ اور بعض نے 2 یا 5 رجب بتائي ھے،

مزید

معصوم دوازدھم حضرت امام علی نقی علیہ السلام

معصوم دوازدھم حضرت امام علی نقی علیہ السلام  اسم مبارک علی علیہ السّلام , کنیت ابو الحسن علیہ السّلام اور لقب نقی علیہ السّلام ہے چونکہ آپ سے پہلے حضرت علی مرتضٰی علیہ السّلام اور امام رضا علیہ السّلام کی کنیت ابو الحسن ہو چکی تھی- اس لئے آپ کو ابوالحسن ثالث« کہا جاتا ہے والدہ معظمہ آپ کی سمانہ خاتون تھیں-

مزید

امام ہادی علیہ السلام اور اعتقادی انحرافات کے خلاف جدوجہد/بمع کتاب نامہ

امام ہادی علیہ السلام اور اعتقادی انحرافات کے خلاف جدوجہد/بمع کتاب نامہ امام دہم حضرت امام علی بن محمد النقی الہادی علیہ السلام 15 ذوالحجہ سنہ 212 ہجری، مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے

مزید

امام ھادی علیہ السلام کا آلام ومصائب برداشت کرنا

امام ھادی علیہ السلام کا آلام ومصائب برداشت کرنا معتصم نے خواہ اپنی ملکی پریشانیوں کی وجہ سے جو اسے رومیوں کی جنگ اور بغداد کے دارالسلطنت میں عباسیوں کے فساد وغیرہ کی وجہ سے درپیش تھیں

مزید

امام ھادی علیہ السلام کی عجیب کرامت اور تدبیر

امام ھادی علیہ السلام کی عجیب کرامت اور تدبیر محمد بن طلحہ کہتے ہیں کہ ایک دن حضرت امام ھادی علیہ السلام ایک اہم کام کے لیۓ سامرہ سے ایک گاؤں میں گۓ ،ایک عرب شخص آپ کے دروازہ پر آیا جو آپ سے ملنا چاہتا تھا ، اس سے کہا گیا : کہ فلاں جگہ گۓ ہیں ، چنانچہ وہ شخص وہاں پہنچ گیا ۔

مزید

خوشبوئے حیات حضرت امام علی نقی علیہ السلام

خوشبوئے حیات حضرت امام علی نقی علیہ السلام امام علی نقی ائمہ ہدیٰ کی دسویں کڑی ہیں آپ کنوز اسلام اور تقوی وایمان کے ستاروں میں سے ہیں، آپ نے طاغوتی عباسی حکمرانوں  کے سامنے حق کی آواز بلند کی،اورآپ نے اپنی زندگی کے ایک لمحہ میں بھی ایسی مادیت قبول نہیں  کی جس کاحق سے اتصال نہ ہو،آپ نے ہر چیز میں اللہ کی اطاعت کی نشاندہی کرائی۔۔۔ہم ذیل میں  آپ کے بارے میں  مختصر طورپرکچھ بیان کر رہے ہیں :

مزید

اقوال حضرت امام علی النقی علیہ السلام

اقوال حضرت امام علی النقی علیہ السلام حضرت امام علی نقی علیہ السلام فرماتے ھیں : ” جس نے اپنی شخصیت کو پامال کر دیا اسکے شر سے بچو “ ۔

مزید

فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام

فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام آخرکار حضرت امام علی نقی علیہ السلام اور آپ کے زمانے کے خلفاء کے درمیان ہونے والی جنگ میں ظاہری اور باطنی طور پر فتح سے ہمکنار ہونے والے امام علی نقی علیہ السلام تھے؛ یہ بات ہماری تمام تقاریر اور بیانات میں ملحوظ خاطر رہنی چاہیے۔

مزید

حضرت امام علی نقی علیہ السلام

حضرت امام علی نقی علیہ السلام آپ مدینۂ منورہ میں ۵/رجب ۲۱۲ھء میں متولد ھوئے تھے۔ آپ کی والدۂ مکرمہ کا نام سمانہ تھا لیکن عام طور پر سیدہ کے نام سے مشھور تھیں۔

مزید

امام علی النقی علیہ السلام کی چالیس حدیثیں

امام علی النقی علیہ السلام کی چالیس حدیثیں 1. امام علی النقی (علیہ السلام): جو اللہ سے ڈرے گا لوگ اس سے ڈریں گے اور جو اللہ کی اطاعت کرے گا اس کی اطاعت کی جائے گی، اور جو خالق کی اطاعت کرے گا اسے مخلوقین کی ناراضگی کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی اور جو خالق کو ناراض کرے گا وہ مخلوقین کی ناراضگی سے بھی روبرو ہونے کے لائق ہے۔

مزید

ظلم بالائے ظلم جرم بالائے جرم

ظلم بالائے ظلم جرم بالائے جرم سامراجی دہشت گردوں نے ایک بار پھر سامرہ میں مشاہد مقدسہ کی بے حرمتی کے ذریعہ محمد و آل محمد علیہم السلام کے صبر وتحمل کا امتحان لیا ہے سامرہ میں خاندان رسالت و امامت کے دو امام معصوم حضرت امام علی نقی اور حضرت امام حسن عسکری علیہما السلام کے حرم مطہر میں تشدد آمیز دھماکوں نے ایک بار پھر عالم اسلام خصوصا" شیعی دنیا کے قلوب سینوں میں ہلادئے ہیں

مزید

ائمہ عسکرئین کا عہد امامت اور علمی فیوض

ائمہ عسکرئین کا عہد امامت اور علمی فیوض تاریخ ہزاروں سال کے واقعات ، اقوام عالم کی ترقی و تنزل ، کمال و زوال علم و دانش اور ایجادات اور خدمات کی امین ہوتی ہے۔ انسانی عمر کے حوالہ سے تاریخ کا مطالعہ انسان کو ایک محدود اور مختصر عمر کے دوران وسیع معلومات مہیا کرتا ہے، یہ تاریخ ہی کا کرشمہ ہے کہ ہم محمد (ص) و آل محمد (ص) کی مقدس زندگیوں سے متعارف ہوتے ہیں جنہوں نے علم کے دریا بہائے اور اپنے علم کے فیض سے دین کی راہ کو روشن کردیا۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک