امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

جس چیز پر تیمم ہو سکتا ہے اس کے دوسرے احکام

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

جس چیز پر تیمم ہو سکتا ہے اس کے دوسرے احکام
مسئلہ 844: گڑھے والی زمین راستے کی مٹی اور ایسی نمکین زمین جس پر نمک کی تہ نہ جمی ہو تیمم کرنا مکروہ ہے اوراگر اس پر نمک کی تہ جم گئی ہو تو تیمم باطل ہے۔

مسئلہ 845: اگر کسی کو یقین ہو کہ ایک چیز پر تیمم کرنا صحیح ہے اور اس پر تیمم کرے بعد میں پتا چلے کہ اس چیز پر تیمم کرنا باطل تھا تو جو نمازیں اس تیمم کے ساتھ پڑھی ہیں ضروری ہے اس کو دوبارہ پڑھے۔

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک