امام حسن عسکری(علیہ السلام)
امام حسن العسکری علیہ السلام کی سیاسی حالات
- شائع
-
- ذرائع:
- ویکی شیعہ ویب سائٹ
امام حسن العسکری علیہ السلام کی سیاسی حالات
امام حسن عسکری علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی شیعہ
امام حسن عسکری علیہ السلام حسن بن علی بن محمد (232۔260 ھ )، امام حسن عسکریؑ کے نام سے مشہور شیعوں کے گیارہویں امام ہیں۔
امام حسن عسکری علیہ السلام کی نظر میں عبادت اور عرفان(دوسرا حصہ)
- شائع
-
- مؤلف:
- عبد الکریم پاک نیا ترجمہ: اسدرضاچانڈیو
- ذرائع:
- امام حسین فاونڈیشن
مقدمہ: اللہ تعالی کی حمد، ثنا،عبادت اور عشق, انسان کی فطرت میں موجود ہے۔ جب انسان زندگی میں حیران کن واقعات،دردناک حادثات اور مشکلات کا سامنا کرتا ہے, تو اپنے اس فطری تحفہ سے فائدہ اٹھاتا ہے
امام حسن عسکری علیہ السلام کی نظر میں عبادت اور عرفان(پہلا حصہ)
- شائع
-
- مؤلف:
- عبدالکریم پاک نیا ترجمہ: اسدرضاچانڈیو
- ذرائع:
- امام حسین فاونڈیشن
مقدمہ: آسمانی اور قرآنی ثقافت میں انسان کے کمال کا تنہا راستہ معرفت کے ساتھ عبادت ہے۔ جن و انس کی خلقت اسی عظیم مقصد کے متعلق ہے ۔(۱) انسان کے رحمان کے ساتھ، روشن ارتباط کا نام ’’عبادت‘‘ہے۔ اللہ تعالی اپنی تمام مخلوقات پر احاطہ رکھتا ہے اور اس پر حاضر اور ناظر ہے۔اللہ اپنی تمام مخلوق میں سے انسان کوسب سے زیادہ پسند کرتا ہے۔ اور انسان سے سب سے زیادہ قریب ترین ذات پروردگار کی ہے۔وہ انسان کے دل و دماغ سے آگاہ ہے اور اس کے مخفی ارادوں کو بھی جانتا ہے۔
امام حسن عسکری(ع)اور شیعیان آل محمد (ص) کی حاجت برآری
- شائع
-
- مؤلف:
- ترجمہ: ف۔ح۔مہدوی
- ذرائع:
- http://rizvia.net
محتاجوں کی مدد انسانی عمل اور شرعی حکم ہے اور بزرگان دین نے بھی رسول اللہ (ص) اور آل رسول اللہ (ص) کی سنت پر چل کر اس امر کی طرف خصوصی توجہ دی ہے اور معصومین کے اقوال میں بھی محتاجوں کی مدد کرنے پر تاکید ہوئی ہے اور اس عمل کا ثواب بیان کیا گیا ہے۔
شیعہ، امام حسن عسکری علیہ السلام کی نظر میں
- شائع
-
- مؤلف:
- بقلم: ف۔ح۔مہدوی
- ذرائع:
- rizvia.net
امام حسن عسکری علیہ السلام کا زمانہ تشیع کی تنہائی اور غربت کا زمانہ تھا اور آپ (ع) نے اپنے بعد امام آخر الزمان کے زمانے کے لئے بھی ہدایات دی ہیں جو آج غیبت کے زمانے میں بھی ہمارے لئے مشعل راہ ہوسکتی ہیں اور ہماری کئی غلط فہمیوں کو دور کرسکتی ہیں۔
امام حسن عسکری علیہ السلام کے چند معرفت بخش اقوال
- شائع
-
- مؤلف:
- تبیان نیٹ
- ذرائع:
- تبیان نیٹ
جو اپنے مومن بھائی کو تنہائی میں نصیحت کرتا ہے وہ اس کی شان بلند کر دیتا ہے اور جو علانیہ نصیحت کرتا ہے وہ اس برادر مومن کو رسوا کر دیتا ہے ۔
اقوال حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- al-hadj.com
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام فرماتے ھیں : جو شخص دنیا میں اپنے مومن بھائیوں کے ساتھ تواضع و انکساری کے ساتھ پیش آئے گا،خدا کے نزدیک اس کا شمار صدیقین اور علی ابن ابی طالب(ع) کے شیعوں میں سے ھو گا ۔
شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- زہرا رضائیان
- ذرائع:
- مترجم: سجاد مہدوی
دورِ قدیم سے آج تک، ہمیشہ ایسے بزرگوں کی زندگی اور ان کا کردار توجہ کا مرکز رہا ہے جن کا انسانی پہلو برجستہ رہا ہو۔ ان میں انبیائے الہی اور مکتب علوی کے رہنما، وہ منفرد افراد ہیں جو پروردگار کی جانب سے تمام انسانوں کے لئے بہترین نمونہ عمل قرار دیئے گئے ہیں۔
امام حسن عسکری(ع) کےاخلاق واوصاف
- شائع
-
- مؤلف:
- تبیان ڈاٹ نیٹ
- ذرائع:
- بشکریہ شیعہ اسٹیڈیز ڈاٹ کام
امام حسن عسکری(ع) اسی سلسلہ عصمت کی ایک کڑی تھے جس کا ہر حلقہ انسانی کمالات کے جواہر سے مرصع تھا , علم وحلم , عفو وکرم , سخاو ت وایثار سب ہی اوصاف بے مثال تھے۔ عبادت کا یہ عالم تھا کہ ا س زمانے میں بھی کہ جب آپ سخت قید میں تھے
امام عصر علیہ السلام کے تعارف میں امام حسن عسکری علیہ السلام کا کردار
- شائع
-
- مؤلف:
- حجۃ السلام والمسلمین سید نقی حیدر نقوی
- ذرائع:
- بشکریہ فضائل ڈاٹ کام
خدا کی طرف سے آنے والے رہبروں کی سیرت کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کی ہر الٰہی نمائندے نے دنیا سے جانے سے پہلے اپنے بعد آنے والے الٰہی نمائندہ کا تعارف امت کو کرایا تاکہ ا سکے جانے کے بعدہدایت کا سلسلہ منقطع نہ ہو جاے . امت اپنے رہبر سے نا آشنائی کے سبب راہ مستقیم سے بھٹک نا جائے
ظلم بالائے ظلم جرم بالائے جرم
- شائع
-
- مؤلف:
- سید ولی الحسن رضوی
سامراجی دہشت گردوں نے ایک بار پھر سامرہ میں مشاہد مقدسہ کی بے حرمتی کے ذریعہ محمد و آل محمد علیہم السلام کے صبر وتحمل کا امتحان لیا ہے سامرہ میں خاندان رسالت و امامت کے دو امام معصوم حضرت امام علی نقی اور حضرت امام حسن عسکری علیہما السلام کے حرم مطہر میں تشدد آمیز دھماکوں نے ایک بار پھر عالم اسلام خصوصا" شیعی دنیا کے قلوب سینوں میں ہلادئے ہیں
امام حسن عسکری علیہ السلام
- شائع
امام حسن عسکری کی ولادت اور بچپن کے بعض حالات علماء فریقین کی اکثریت کااتفاق ہے کہ آپ بتاریخ ۱۰/ ربیع الثانی ۲۳۲ ہجری یوم جمعہ بوقت صبح بطن جناب حدیثہ خاتون سے بمقام مدینہ منورہ متولدہوئے ہیں
ائمہ عسکرئین کا عہد امامت اور علمی فیوض
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر میر محمد علی
تاریخ ہزاروں سال کے واقعات ، اقوام عالم کی ترقی و تنزل ، کمال و زوال علم و دانش اور ایجادات اور خدمات کی امین ہوتی ہے۔ انسانی عمر کے حوالہ سے تاریخ کا مطالعہ انسان کو ایک محدود اور مختصر عمر کے دوران وسیع معلومات مہیا کرتا ہے، یہ تاریخ ہی کا کرشمہ ہے کہ ہم محمد (ص) و آل محمد (ص) کی مقدس زندگیوں سے متعارف ہوتے ہیں جنہوں نے علم کے دریا بہائے اور اپنے علم کے فیض سے دین کی راہ کو روشن کردیا۔
- «
- ابتداء
- پچھلا
- 1
- اگلا
- آخر
- »