امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

غسل واجب غسل

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

غسل واجب غسل
مسئلہ 414: واجب غسل آٹھ ہیں۔

اول: غسل جنابت

دوم: غسل حیض

سوم: غسل نفاس

چہارم: غسل استحاضہ

پنجم: غسل مس میت

ششم: غسل میت

ہفتم: مستحبی غسل جو نذر ، عہد اور شرعی قسم وغیرہ كی وجہ سے واجب ہو جاتا ہے :

ہشتم: احتیاط واجب کی بناپر نماز آیات کی قضا کےلیے جب مکمل چاند یا سورج گرہن ہو، اور مکلف نے جان بوجھ کر نماز آیات نہ پڑھی ہو یہاں تک کہ قضا ہو جائے، غسل کرنا۔

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک