امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

مستحب غسل

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

مستحب غسل
۱سوال: انسان پر غسل واجب نہ ہونے کی صورت میں، کیا وہ مستحب غسل کرکے بغیر وضو کے واجب نماز پڑھ سکتا ہے؟
جواب: وہ مستحب غسل جن کا مستحب ہونا ثابت ہے جیسے غسل جمعہ، اس کے بعد بغیر وضو نماز پڑھی جا سکتی ہے۔
۲سوال: کیا ایسا انسان جس پر غسل واجب نہ ہو، نماز کے لیٔے غسل جنابت کر سکتا ہے؟
جواب: نہیں، غسل جنابت تو نہیں کر سکتا مگر کوئی ایسا غسل کر سکتا ہے جس کی مشرعیت ثابت ہو جیسے نماز جمعہ۔

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک